2025-12-08@04:36:04 GMT
تلاش کی گنتی: 42857
«بقایاجات»:
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گٹر کے ڈھکن چرانے والوں کو سر عام گولی مارنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے کی ویڈیو پر وزیر دفاع نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور ایسے لوگوں کو موقع واردات پر لاکر گولی مارنے کا مطالبہ کیا۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد پیدا صورتِ حال سے لگتا ہے کہ حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ بانی صورتِ حال کو مزید خرابی...
امریکا میں تاریخ کے ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر بنے پوشیدہ نشانات دریافت کرلیے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے ایک نجی کلیکشن میں رکھے شیشے کے ایک قدیم رومی کپ میں چھپی غیر متوقع تفصیلات کی نشان دہی کی۔ یہ کپ 300 سے 500 عیسوی کے درمیان شیشے کے ایک...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے اور تمام فریقین آئیں اور بیٹھ کر بات کریں۔ سینیٹ اجلاس میں خظاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن افراد سے...
اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف پاکستان پہنچے تو وزیراعظم ہاؤس آمد پر انکا شاندار استقبال کیا گیا، اس دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے گرم...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کھلی مخالفت کرتی ہے، پی ٹی آئی کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی...
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی کیمسٹری کا ہر کوئی معترف ہے لیکن شاید ہی کوئی یقین کرے گا کہ ایک ایسا وقت آیا تھا جب دونوں نے جدا ہونے کا سوچ لیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارا رومانس 7 سال رہا اور پھر ہم نے...
پی ٹی آئی نے افواج کے خلاف بیان دے کر ریڈ لائن کراس کی ؛ انڈیا کو انٹرویو دے کر ملک دشمنی کی ؛خواجہ آصف
سٹی 42: خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور عمران خان کے بارے میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ ایک دوسرے ملک کے میڈیا سے خصوصا اس جنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے ہوم آفس کی جانب سے سخت تر امیگریشن قواعد کے نفاذ اور ویزا کے غلط استعمال سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلوں کو معطل یا محدود کر دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ سے استفسار کیا گیا کہ کیا اب پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمت کا وقت ختم ہوگیا،...
خیبرپختونخوا کی کابینہ نے 9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج ہونے والے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے 9 اور 10 مئی کو درج ہونے والے مقدمات کو سیاسی انتقام اور بغیر...
اب ان کو جیل ملاقات کی بالکل اجازت نہیں، مجمع اکٹھاکرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، عطا اللہ تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ان کو اب جیل ملاقات کی بالکل اجازت نہیں اور مجمع اکٹھاکرنے کی بھی اجازت...
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں سات دسمبر 2024 سے منشیات کا ایک مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں تھانہ ایکسائز کے سات اہلکار بطور استغاثہ گواہان نامزد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ڈی جی ایکسائز سمیت 8 اہلکاروں...
پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔ پشاور میں ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ صوبائی کابینہ اجلاس میں 9 مئی کیسز...
روزمرہ کی چھوٹی سرگرمیاں، جیسے کہ سیڑھیاں دوڑنا، گھر کے اردگرد تیز چلنا، یا بچوں اور پالتو جانوروں کے ساتھ کھیلنا، آپ کی صحت بہتر بنا سکتی ہیں اور زندگی لمبی کر سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا سردیاں رومانس کا موسم لے آتی ہیں، اس دوران رومانٹک موڈ کے پیچھے کیا سائنس ہے؟ محققین کا...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں، جن میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پی پی کی مرکزی رہنما فریال تالپور بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی خیرپور ضلع صدر نواب خان وسان اور...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے سماء ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون اور اندرون ملک دشمنوں کو ریاست نے جواب دے دیا ہے، ریاست نے بتا دیا دشمن کے ساتھ ملنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، بھارت اور افغانستان کے ساتھ ملکر دشمنی کرنے...
گوجر خان (نیوزڈیسک) نجی شادی ہال میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے خوشیوں بھری تقریب ماتم کدہ بن گئی، فائرنگ سے دو افراد قتل ہو گئے، پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ لاشوں کو پوسمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ جیل میں نواز شریف کو ایسی چیز دی گئی جس سے ان کے پلیٹلیٹس خطرناک حد تک گر گئے۔ ایک نیوز چینل کے پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں سینئرلیگی رہنماسینیٹر ناصر بٹ نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔پروگرام...
سٹی 42 : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان کا انٹرسٹ پہلے ہونا چاہیے، یہ ملک ہے تو سب کچھ ہے۔ سردار یاسر الیاس نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمڈ فورسز پاکستان کی بیک بون ہیں،...
جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ بدھ کے روز ایک اجلاس میں غیر ملکی سفر کے لیے جعلی دستاویزات استعمال کرنے والے مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ساکھ مقدم، جعلی دستاویزات والوں کو سفر کی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان پاکستان کے لیے خطرہ ہیں اور ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، جو کام دشمن بھی نہیں کرتا وہ پی...
خیبرپختونخوا حکومت کا 9مئی کے مزید 57مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے 9 مئی کے مزید مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے محکمہ قانون خیبرپختونخوا نے 57 کیسز ختم کرنے کی سفارشات صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران درآمدات کی مالیت 113 ملین ڈالر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے اور تمام فریقین آئیں اور بیٹھ کر بات کریں۔ سینیٹ اجلاس میں خظاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن افراد...
لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں، معیشت بیٹھ گئی ہے۔ سب کو مل بیٹھ کر سیاسی بحران حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بھارت کو ہم نے تگڑا جواب دیا پاکستان جیتا ساری...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ترجمان پاک فوج احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کا احترام کرتے ہیں مگر فوج کو اپنی سیاست سے دور رکھیں، کسی کو اجازت...
خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی 2023 کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعات میں ملوث ملزمان کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کابینہ نے 9...
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی : فائل فوٹو خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔پشاور میں ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا...
سٹی42: پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت نے آج پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان کی نیوز کانفرنس میں بہت سیدھے الفاظ میں بیان کی گئی شکایات کا کوئی اثر نہیں لیا اور اس کے بالکل برعکس عمل کرتے ہوئے 9 مئی 2023 کو ریاست کے اداروں اور قومی علامات پر پر تشدد حملوں...
اپنے ایک خطاب میں شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ لبنان کے خارجہ تعلقات، دفاعی اسٹریٹجی اور صلاحیتوں کی مضبوطی سے امریکہ و اسرائیل کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب الله" کے سیکرٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے کہا کہ اگر ہم متاثر کن نہ ہوتے تو ہمیں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اہم شخصیت بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی عمران خان رہائی ملاقات وی نیوز
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ہمیشہ مذاکرات سے آگے بڑھتی ہے، ڈیڈلاک اسے کمزور کرتا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دو مرتبہ ایوان...
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی، عمر ایوب کے خلاف تھانہ گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد میں مقدمات درج ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج کرنے کا حکم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ عمران خان سے اُن کی بہنوں کی ملاقات پر سیاست نہ کی جائے، سب سے گزارش ہے جذبات میں نہ آئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سرد موسم کی آمد کے ساتھ ہی خسرہ کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں روزانہ متعدد کم عمر بچے اس وبائی مرض کی علامات کے ساتھ لائے جا رہے ہیں۔ بخار، کھانسی، نزلہ، آنکھوں کی لالی اور جسم پر سرخ...
بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارت کے ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کی’ ناگن ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں بھارت کے ویرات کوہلی زبردست فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو سنچریاں جڑ چکے ہیں۔ رائے...
کروڑوں روپے کی عدم ادائیگی، روس نے پاکستان پوسٹ کی خدمات پر پابندی عائد کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)روس نے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پاکستان پوسٹ کی خدمات پر پابندی عائد کر دی۔وفاقی وزیر مواصلات نے تحریری جواب قومی اسمبلی...
لاہور(نیوزڈیسک ) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں رشوت، بدسلوکی اور الزامات کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی، قانون ہرحال میں نافذ ہو لیکن عوام سے رویہ ہمیشہ درست، دوستانہ اور باعزت ہو۔وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پیرا فورس کی کارکردگی اور نگرانی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس سے...
اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران درآمدات کی مالیت 113...
جوا ایپ کیس میں حال ہی میں رہائی پانے والے ڈکی بھائی کے خاندانی دوست اور بزنس پارٹنر اقرا کنول اور اریب پرویز نے پہلی بار یوٹیوبر کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت پر بات کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’’عام لوگ حقیقت نہیں جانتے۔ ہم نے ڈکی اور عروب دونوں سے بات کی ہے۔...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے اپیل کی ہے کہ عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے اور سب سے گزارش ہے کہ جذبات میں نہ آئیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ گزشتہ 2 برس...
پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
سٹی42: پاکستان کی ریاست اور عوام کے نگہبان، معاشرہ اور ریاست کی بقا کی خاطر جانیں نچھاور کرنے والوں کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آج نیوز بریفنگ میں پاکستان کو درپیش بقا کی پیچیدہ جنگ کے دوران پاکستان پر "اندر سے ہو رہے حملوں" کا نہایت سنجیدگی سے جائزہ لیا اور حقائق قوم...
برطانیہ میں رہائش کے اعتبار سے مسرت بخش مقامات کی تازہ فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں رواں سال اسکپٹن کو پورے ملک میں سب سے خوش کن مقام قرار دیا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی ایک جامع سروے کے نتیجے میں سامنے آئی جس میں انیس ہزار پانچ سو سے زائد افراد نے...
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔وزارت دفاع نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا، صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل...
ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان کے بیٹوں کو فوج میں بھرتی ہوکر خوارج سے لڑنے کی دعوت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عمران خان کے بیٹوں کو فوج میں بھرتی ہوکر خوارج سے لڑنے...
بلاول بھٹو کا وفاق سے صوبوں کو مزید اختیارات دینے کا مطالبہ کراچی (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے وفاق سے صوبوں کو مزید اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔جناح اسپتال کراچی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم وفاق کی مشکلات...
سینیٹر فیصل واوڈا—فائل فوٹو سینئر سیاست دان اور سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں نے نرم زبان استعمال کی تھی، آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا ہے۔یہ بات انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہی۔ میری بات پوری ہوئی، آج سہیل...