2025-12-08@09:56:23 GMT
تلاش کی گنتی: 7658

«مذہبی ماحول»:

    راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم  کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ چیئرمین...
    سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دو ماہ قبل جہازوں کی تعداد کم ہونے اور مسافروں کو بروقت منزل مقصود پر نہ پہنچانے پر لائسنس معطل کر دیا تھا، جو تاحال معطل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی اور روایتی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے پاکستان کی ایک اور ائیر لائن تباہی...
    لندن: برطانیہ میں سال 2023 کی سب سے مقبول شادی کی تاریخ اور دن کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ نیشنل اسٹیٹیسٹکس کے ادارے (ONS) کے مطابق 2 ستمبر 2023 وہ دن تھا جب انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ شادیاں ہوئیں، اور اسی روز 3 ہزار 227 جوڑوں نے رشتۂ ازدواج میں بندھنے...
    ٹرمپ اور شی جن پنگ نے اکتوبر 2025 میں جنوبی کوریا کے شہر بسآن میں ملاقات کی تھی   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک گھنٹے تک بہت اچھی اور مثبت ٹیلی فونک گفتگو کے فوراً بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل 2026 میں بیجنگ کا سرکاری...
    پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی اور روایتی لاپرواہی کی وجہ سے سیرین ائیر لائن بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اتھارٹی کی جانب سے لائسنس کی بروقت بحالی نہ ہونے کے باعث سیرین ائیر لائن کے 1,200 سے زائد ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں۔ سیرین ائیر...
    چین پاکستان میں “روف ٹاپ سولرانرجی” کے انقلاب کو آگے بڑھا رہا ہے، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد : برطانوی میڈیا دی اکانومسٹ نے حال ہی اپنی ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع کیا، جس کا عنوان تھا “چین پاکستان میں چھتوں پر شمسی توانائی کےانقلاب کو...
    پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک بن گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز کراچی(سب نیوز) پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی شمسی توانائی کی مانگ کے باعث دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، توقع ہے کہ اگلے سال یعنی 2026...
    بھارت اور طالبان کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کے پس منظر میں افغانستان کی جانب سے بھارت کو سرمایہ کاری کی خصوصی پیشکش نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغان عوام بھوک، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے شدید معاشی بحرانوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)جنگل سے ملنے والا راکٹ لانچر کا زنگ آلود گولہ پھٹنے سے 4بچے جاںبحق ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ بخشاپور کی حدود زورگڑھ کے علاقے میں بکریاں چرانے والے بچوں کوجنگل میں زمین پر پڑا بارودی گولہ ملا جس سے 5 بچے ایک ساتھ کھیل رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو بے دیکھے رحمن سے ڈرتا تھا، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے۔ داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ‘‘ وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا۔ وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن (نمائندہ جسارت)نوشہروفیروز جیل میں قید ملزم شاہد حسین مجیدانو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز جیل میں قید لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں گرفتار ملزم شاہد حسین ولد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے فتنہ الخوارج کی گھناؤنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)نوشہرو فیروز جیل میں قیدی کی موت کامعمہ، حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوئی ہے جیل احکام، سیشن جج نوشہرو فیروز نے سول جج اینڈجوڈیشل مجسٹریٹ کو پوسٹ مارٹم کا لیٹر جاری کر دیا، نوشہرو فیروز جیل میں قید شاہد علی ولد طالب حسین مجیدانو کا اچانک سے انتقال ہوگیا...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ فعال کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ چلتا پھرتا ہیڈ کوارٹر ہوگا، جسے دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو نئی تکنیکی برتری دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ گاڑی میں نصب...
    گورنر سندھ نے دعا کے بعد زائرین میں مٹھائی تقسیم کی اور وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان...
    وزارت موسمیاتی تبدیلی کی سیکریٹری عائشہ موریانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار اگلے سال دن کے اوقات میں بعض بڑے صنعتی علاقوں میں چھتوں پر نصب سولر سسٹمز کی بجلی قومی گرڈ کی طلب سے زیادہ ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سولر صارفین کا رجحان آف گرڈ سولر سسٹم کی طرف...
    گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا (نئی...
    کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ  سی ٹی ڈی پنجاب کا ہائی ٹیک چلتا پھرتا ہیڈکوارٹر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے جدید موبائل آپریشنز ہیڈکوارٹر فیلڈ میں اتار دیا، رائیونڈ اجتماع، داتا دربار کے عرس، عاشورہ جلوسوں میں سی ٹی ڈی کا موبائل یونٹ متحرک ہے۔  موبائل یونٹ سے بڑے سیاسی اجتماعات اور...
    کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک شخص نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے کا خواب دیکھ کر، حقیقت میں خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر خود سوزی کر لی۔تفصیلات کے مطابق اورنگی تھانے کی حدود قصبہ موڑ شہزاد سنیما کے قریب گھر میں 60 سالہ اللہ رکھا آگ میں جھلس کر...
    پنجاب کی وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات دراصل ایک ریفرنڈم ثابت ہوئے جن میں مسلم لیگ (ن) کو واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ وزرا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حیرت ہے کہ جب نتائج حق میں نہ آئیں تو اسے بائیکاٹ قرار دے دیا...
    بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں تحائف وصول کرنے سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تحائف وصول کرنا بہت فضول لگتا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’مجھے یہ تحائف کا فنڈا بہت ہی فضول لگتا ہے۔ اصل میں میرا...
    ایم کیوایم (پاکستان )نے ای چالان کے نام پر بھاری جرمانے وصول کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کی طرف  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  کراچی کی عوام ای چالان کے نام پر وصول کی جانے والی بڑی رقم سے بہت پریشان ہے جبکہ غریب...
    ممتاز عالم دین نے مجلس عزاء سے خطاب میں کہا کہ سیدہ کائنات کی سیرت، ہماری خواتین کیلئے نمونہ عمل ہے، سیرت زہراؑ پر عمل پیرا ہو کر ہماری خواتین اپنی دنیاوی و اخروی، دونوں زندگیاں کامیاب بنا سکتی ہیں، بطورِ بیٹی، بطورِ بیوی اور بطورِ والدہ، سیدہ کا کردار مثالی ہے، انہوں نے پر...
    پاکستان میں بجلی کے ناقابلِ برداشت بلوں اور لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر لاکھوں گھر، دکانیں اور فیکٹریاں نیشنل گرڈ سے مکمل طور پر لاتعلق ہو چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سستے سولر پینل کی تیاری آغاز، بجلی کے بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑا ریلیف پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں 12 سے...
    ٹیکنالوجی جہاں آسانیاں فراہم کرتی ہے وہیں احتیاط نہ برتنے کی صورت میں سنگین مسائل بھی جنم لے سکتے ہیں۔ آج کل موبائل فون ہیکنگ ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے، اور اکثر لوگ ایسے لنکس کھول بیٹھتے ہیں جو ان کے موبائل کا مکمل کنٹرول ہیکرز کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں۔ یہ...
    ضمنی انتخابات میں ہمیشہ ٹرن آؤٹ کم رہتا ہے ، جس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں انتخاب سے نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی، گفتگو چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے موثر اقدامات پر صوبائی حکومتوں کا شکریہ...
    افتخار گیلانی ترکیہ کے عروس البلاد استنبول کے مرکز میں واقع استنبول یونیورسٹی کے تاریخی ‘آنر ہال’ میں خزاں کی دھوپ ایک عجیب سکون کے ساتھ اتری ہوئی تھی۔ پتھروں کی ان بلند محرابوں میں ٹھہری ہوئی روشنی کے اندر کچھ نہ کچھ حرکت تھی۔شاید یہ ان قدموں کی لرزش تھی جن پر صدمے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے رکن صوبائی اسمبلی انجینئرصابر حسین قائم خانی نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے گزشتہ روز دورہ حیدرآباد پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہی کے ماتحت بلدیاتی نمائندوں کی نااہلی کے باعث حیدرآباد میں 50 کے قریب لوگ ڈینگی کی...
    سولر پینلز خلا میں اب جا رہے ہیں ، دنیا کے بڑے بڑے ممالک چین ،جاپان، برطانیہ اور امریکا اس دوڑ میں لگے ہوئے ہیں کہ کس نے سب سے پہلے خلا میں سولر پارک لگانا ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ کلائیمٹ چینج ایک عفریت ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے سات پروجیکٹ پر عملدرآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج پی آئی اے ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں سچ بولنا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے۔ جنہوں نے مسافروں کی حفاظت اور ملازمین کے حق کی بات کی، ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ حالیہ دنوں میں 2 نمائندوں کی برطرفی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ادارہ اپنی...
    اسلام ٹائمز: حسینیہ کی دیواروں پر حضرت زہراؑ کے القابات سے مزین کتبے، دل و جان کو مسحور کرنے والے تھے۔ شبِ دوم کے مقرر، حجت الاسلام علیزاده نے حدیث "جنود عقل و جهل" سے آغاز کیا۔ جیسے ہی آیت "وَ کانَ النّاسُ أُمَّةً واحِدَةً" تک پہنچے، تو گویا خدائی نور حسینیہ میں اتر آیا...
    سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں عثمان طارق نے لگاتار تین گیندوں پر زمبابوے کے تین کھلاڑیوں منیونگا، تشنگا میسکیوا اور ولنگٹن کو آؤٹ کیا۔ اپنے دوسرے ٹی 20 میچ میں...
    بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ سے نادر و نایاب نسل کی پورپوائز ڈولفن مردہ حالت میں ملی ہے، جسے سائنسی طور پر انڈو پیسیفک فن لیس پورپوائز ڈولفن کے نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں اس ڈولفن کو ٹِبی ڈولفن کہا جاتا ہے۔ پاکستان کے ساحلی پانیوں میں اس نسل کی تعداد...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات پر صوبائی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ضمنی انتخاب میں کوئی غیرمعمولی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نےالیکشن کمیشن میں میڈیا...
    سٹی 42 : ڈیرہ غازی خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 185میں ن لیگ کے امیدوار آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔  این اے 185ڈی جی خان  کے 20پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے قادر لغاری 13098ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق آئین کے آرٹیکل 220 اور الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 233 کے مطابق جاری...
    پاکستان میں اگلے سال تک سولر پینلز کی بجلی نیشنل گرڈ سے تجاوز کریگی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ترقی پزیرممالک کیلئے مثال بن گیا،آئندہ سال پاکستان کے انڈسٹرئیل زونز میں دن کے وقت سولر پینلز سے بننے والی بجلی نیشنل گرڈ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان قابل تجدید توانائی کے شعبےمیں ترقی پزیرممالک کےلیےمثال بن گیا،آئندہ سال پاکستان کے انڈسٹرئیل زونز میں دن کے وقت سولر پینلز سے بننے والی بجلی نیشنل گرڈ سے تجاوز کرے گی۔ خبر رساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق سولرپینلز سے بجلی کی پیداوارمیں لاہور سب سے آگے ہیں،فیصل آباد دوسرے اور سیالکوٹ تیسرے نمبر پر...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری، ملک میں امن، ترقی کیلئے دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ماسکو اور برسلز کے دوروں کے بعد مدینہ منورہ میں حاضری دے کر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔...
    اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ماسکو اور برسلز کے دوروں کے بعد مدینہ منورہ میں حاضری دے کر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار اپنے سرکاری دوروں کی تکمیل کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے 17 سے 19 نومبر تک ماسکو اور 19 سے 21 نومبر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹرز میں کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ جاری ہے، پولنگ سٹیشنوں پر سکیورٹی کے...