ویب ڈیسک : سابق سی آئی اے افسر جون کیریاکو نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن تورا بورا کی پہاڑیوں سے عورت کا روپ دھار کر پاکستان فرار ہوا۔

  جون کیریاکو جو پاکستان میں سی آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کے سربراہ رہ چکے ہیں، انہوں نے بھارتی خبر ایجنسی  سے گفتگو میں بتایا کہ بن لادن کے فرار میں امریکی فوج میں شامل ایک مترجم نے مدد کی جو دراصل القاعدہ کا ایجنٹ تھا۔

 اداکار شریاس تالپڑے اور الوک ناتھ کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام، مقدمہ درج

 انہوں نے کہا کہ اس مترجم نے امریکی کمانڈر کو دھوکا دیا اور کہا کہ بن لادن خواتین و بچوں کے انخلا کے بعد ہتھیار ڈال دے گا، مگر اسی دوران وہ بھیس بدل کر رات کی تاریکی میں پاکستان فرار ہوگیا۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: بن لادن

پڑھیں:

سکھن انویسٹی گیشن پولیس سے 8 ملزمان کنٹینر چھین کر فرار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک حیران کن اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاںسکھن انویسٹی گیشن پولیس سے 8 مسلح افراد ٹریلر کنٹینراسلحے کے زور پر گودام سے لے کر فرار ہوگئے۔ واقعہ ضلع ملیر کے علاقے قاسم ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ٹریلر کنٹینر برآمد کیا تھا۔ تاہم تھانے میں جگہ نہ ہونے کے باعث اسے قاسم ٹاؤن کے ایک گودام میں کھڑا کیا گیا تھا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • سکھن انویسٹی گیشن پولیس سے 8 ملزمان کنٹینر چھین کر فرار
  • بہت جلد غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کی جائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ
  • سہیل آفریدی کو جس مقصد کے لیے لایا گیا ہے اس سے قبل ہی فارغ ہو جائیں گے، طلال چوہدری کا دعویٰ
  • عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے رابطہ کیا ، سابق سی آئی اے
  • عمران خان نے ہر بات کا الزام امریکا پر ڈالنے سے قبل کیا کِیا؟ سابق سی آئی اے اہلکار کے سنسنی خیز انکشافات
  • اسامہ بن لادن عورت کا بھیس بدل کر افغانستان سے پاکستان پہنچا،سابق سی آئی اے افسر کا انکشاف
  • جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا وہ 50 لاکھ روپے میں فروخت ہوگئی، علیمہ خان کا دعویٰ
  • ایمپائر ڈومیسٹک کرکٹ میں پسندیدہ کھلاڑیوں کو آؤٹ نہیں دیتے، سابق کپتان راشد لطیف
  • ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے