مجلس میں مصائب و فضائل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا پڑھے گئے اور نوحہ ماتم داری کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

تھران، ایام فاطمیہؑ کی پہلی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

اسلام ٹائمز۔ صدیقہ طاہرہ معصومہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے ایام فاطمیہؑ کے سلسلے میں ایران سمیت دنیا بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ حسینیہ امام خمنی تھران میں مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شرکت کی۔ مجلس میں مصائب و فضائل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا پڑھے گئے اور نوحہ ماتم داری کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کی پہلی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری ایام فاطمیہ

پڑھیں:

جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم لاہور میں انتقال کرگئے۔جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ  امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے۔

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسر کے مرض سے نبرد آزما تھے۔امیرالعظیم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے علاوہ زمانۂ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ بھی رہے۔ 

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

لاہور میں 1958 میں پیدا ہونے والے امیرالعظیم نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہے۔جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے انہیں 2019 اور 2024 میں موجودہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مرکزی مجلس شوریٰ کے مشورے سے انہیں مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کیا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • اسلامی اقدار اور جدید دور
  • پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی پر برطانیہ کا بھی سخت ردعمل آگیا
  • نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کب ریلیز ہو گی؟
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
  • پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے