Jasarat News:
2025-11-14@23:40:33 GMT

مٹیاری،میمن گوٹھ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری قومی شاہراہ پر میمن گوٹھ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک نامعلوم راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق متوفی کی عمر 40 سے 45 سال کے درمیان تھی اور ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور گاڑی سمیت موقعے سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا، جبکہ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

نمائندہ جسارت گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جمہوریہ پیرومیں دومنزلہ بس کھائی میں گرگئی: 37 افراد ہلاک،24زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اریکیپا: جمہوریہ پیروکے شہر اری کیپا میں ایک دو منزلہ بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اری کیپاکے علاقے میں پیش آیا۔اری کیپا کے ریجنل ہیلتھ مینیجر والٹر اوپورٹو نےبتایا کہ ہمارے پاس 37 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 24 افراد زخمی ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 24 افراد میں سے کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • سکھر،پولیس کارروائی،شراب کی بوتلیں برآمد
  • روس سے آیا طالب علم پشاور جاتے ہوئے لاپتا
  • میرپور خاص: صرافہ بازار میں مسلح افراد جیولرز سے 12لاکھ سے زائد رقم لوٹ کرفرار
  • جمہوریہ پیرومیں دومنزلہ بس کھائی میں گرگئی: 37 افراد ہلاک،24زخمی
  • خیرپور،گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول راہوجہ میں الوادی تقریب
  • جیکب آباد ،سبزی منڈی کے بیوپاری لٹ گئے
  • ٹنڈو جام پولیس اسٹیشن کی قدیم عمارت گرا دی گئی، نئی کی تعمیر شروع
  • بھارتی ایئرلائنزکو5ایئرپورٹس پربم بلاسٹ کی دھمکی
  • فی تولہ سونا ایک ہزارروپےسستا ،4 لاکھ 34 ہزار762 روپےکاہوگیا