2025-12-15@08:14:19 GMT
تلاش کی گنتی: 72011

«کو نشانہ»:

    سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس میں دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ 6جنوری تک رجب بٹ اور ندیم نانی والے کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ رجب بٹ اسلام آباد ہائی کورٹ سے پہلے ہی ضمانت...
    عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے بھارت کے دورے کے موقع پر بدمزگی کے کئی واقعات پیش آئے جن پر بھارتی صارفین اپنی ہی حکومت اور انتظامیہ پر برس پڑے۔ کولکتہ میں ایونٹ کے دوران مشتعل شائقین نے میسی سے ملاقات کیے بغیر جانے پر گراؤنڈ میں بوتلیں اور کرسیاں پھینکیں اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہزاروں روپے خرچ کیے مگر میسی کی ایک جھلک تک دیکھنے کا موقع نہ ملا۔ یہ بھی پڑھیں: کولکتہ میں مشتعل ہجوم نے اسٹار فٹبالر میسی پر بوتلیں برسا دیں اسی دوران مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنوس اور ان کی اہلیہ کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ انہوں نے اداکار اجے دیوگن اور ٹائیگر...
    مرنے والے بیشتر آسٹریلوی شہری تھے، البانیز نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا وزیراعظم کا یہودی کمیونٹی سے اظہار یکجہتی، تحفظ کیلئے سخت اقدامات کی یقین دہانی آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی پر ہونے والے حملے کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے یہودیوں پر حملہ قرار دے دیا۔آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی کے ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بونڈی میں یہودی کمیونٹی جمع ہوکر اپنا مذہبی تہوار حنوکا جوش و خروش سے منارہی تھی، دہشت گرد حملے میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا اور مرنے والے بیشتر آسٹریلوی شہری تھے۔انتھونی...
    بے لگام / ستار چوہدری قومی علما ومشائخ کانفرنس دیکھ کراستقلال کے امام الائمہ،امام ابو حنیفہ یاد آگئے ،امام ابو حنیفہ یاد کیوں آئے ۔۔۔ ؟ وہ اس لئے ، ان علما اورمشائخ میں زیادہ ترامام صاحب کو ماننے والے تھے ۔۔۔ماننے کا مطلب ان کے مقلد ہیں۔۔۔ ہم صرف ماننے والے لوگ ہیں،عمل کرنے والے نہیں امام الائمہ نے فرمایا !! جب تم کسی عالم دین کو حکمران کے در پردیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو۔امام نے جو کہا اس پرعمل بھی کیا۔۔۔ 129ہجری، اموی خلافت کا آخری خلیفہ، مروان بن محمد، عراق کا گورنریزید بن عمربن ہبیرہ،سخت گیر اور جابر،امام ابوحنیفہ کو وزیرخزانہ یا کوفہ کا چیف جسٹس بنانا چاہا،امام نے انکارکردیا،کیوں ۔۔۔ ؟ اپنے قول...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بزرگ رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی کو بھیج دیا۔ پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں غیر متعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے ان کی نامزدگی کی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی، سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نے ایک تحریری حکم جاری کیا۔ یہ بھی پڑھیے سینئر پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما قاضی انور کی پارٹی قیادت پر تنقید انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت بشمول علیمہ خان نے بھی غیرمتعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق کی، فیصلے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے...
    سنتیاگو(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی۔ پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے مات دی۔ دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دی، جبکہ تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کو سات تین سے ہرایا۔ چوتھے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم دفاع اور حکمتِ عملی کے حوالے سے کمزور...
    سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شومیں وسیم اکرم کے ہمراہ قومی کرکٹرز شان مسعود، سلمان علی آغا اور سعود شکیل پینل گفتگو میں شریک ہوئے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں ہر کسی کی محنت شامل ہے، لیگ میں کھیلنے والے تمام کھلاڑی بہترین کرکٹ پیش کرتے ہیں۔ شان مسعود نے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے وہ صرف پی ایس ایل دیکھنے آتے تھے اور کسی ٹیم کا حصہ نہیں تھے لیکن اب لیگ میں شامل ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔ ...
    آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے موجودہ بولنگ اٹیک کو ملکی تاریخ کا سب سے بہترین قرار دے دیا۔ بریٹ لی نے کہا کہ پیٹ کمنز کی زیرقیادت موجود گروپ نے 2000 کی دہائی کے سنہری دور کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ان کے مطابق کمنز، مچل اسٹارک، ناتھن لائن اور جوش ہیزل ووڈ پر مشتمل اٹیک اعداد و شمار اور کارکردگی کے اعتبار سے بے مثال ہے۔ چاروں بولرز مجموعی طور پر 389 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں اور 1586 وکٹیں نام رکھتے ہیں، اس میں تین بولرز 300 سے زائد ٹیسٹ وکٹیں بھی مکمل کرچکے ہیں۔ ہیزل ووڈ 295 وکٹوں کے ساتھ سنگ میل کے قریب ہیں، جن 35 ٹیسٹ میچز میں یہ...
    ڈھاکا(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اتوار کو ڈھاکا پہنچ گئے، وہ اب بی پی ایل کے نئے سیزن میں ڈھاکا کیپیٹلز کے ساتھ بطور مینٹور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے معروف شعیب کا فرنچائز کے مالک ادارے ایچ بی ریمارک کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ شعیب اختر کی شمولیت ٹیم کے لیے ایک اہم قدم ہے جس سے کیپیٹلز کی تیاری میں بین الاقوامی تجربے، جیتنے کے جذبے اور قیادت کی اہمیت بڑھے گی۔ لیگ کا 12 واں ایڈیشن 26 دسمبر سے شروع ہوگا، کیپیٹلز 27 دسمبر کوسلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجشاہی وارئرز کیخلاف میدان میں اترے گی۔
    امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں واقع براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ ہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس عمارت میں پیش آیا جہاں فائنل امتحانات جاری تھے۔ پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بعد کیمپس میں نافذ شیلٹر اِن پلیس کا حکم ختم کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فی الحال کسی دوسرے مشتبہ شخص کی تلاش نہیں کی جا رہی۔ میئر کے مطابق زخمی ہونے والے نو افراد میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، سات مستحکم حالت میں ہیں جبکہ ایک طالب علم کو اسپتال سے فارغ کر دیا...
    آئی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے کیس میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ملزم عاقب خان کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج انوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ وکیل ملزم عاقب کا کہنا تھا کہ میرا موکل برطانوی شہری ہے اس کو پاکستانی قوانین کا علم نہیں تھا۔ یہ دہشتگردی کا کیس ہی نہیں بنتا پولیس نے جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج کیا۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید نے کہا کہ غیر ملکیوں کو پاکستانی قوانین کی زیادہ پاسداری کرنی چایئے، ملزم سے اسلحہ برآمد ہوا جس سے ثابت ہوتا ہے اس نے ٹریفک اہلکار کو جان سے مارنا تھا۔  پراسیکیوٹر نے کہا کہ...
    ان کا کہنا تھا کہ مہاجرین جموں کشمیر 1989ء ورکنگ کمیٹی گزشتہ دو برسوں سے حکومت آزاد کشمیر سے مسلسل مطالبہ کر رہی ہے کہ مہاجرین کے لیے ایک معقول مالی پیکج کا اعلان کیا جائے، جس میں زمین، رہائش اور روزگار کی فراہمی شامل ہو۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ آزاد کشمیر مہاجرینِ جمون کشمیر 1989ء کی تکالیف کا ادراک کرتے ہوئے زمین، گھر اور روزگار کیلئے آبادکاری منصوبے کا اعلان کرے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر سے 1989ء کے بعد ہجرت کرنے والے مہاجرین آج بھی بنیادی انسانی سہولیات سے محروم زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ مہاجرین مختلف مہاجر بستیوں اور کرائے کے مکانات میں کسمپرسی اور غیر یقینی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار عزیر احمد غزالی امیر مہاجرین کشمیر 1989ء...
    این ایچ ایس (NHS) کے اعداد و شمار کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ انگلینڈ کے اسپتالوں کو رواں موسمِ سرما میں شدید اور خطرناک حد تک گنجائش سے زائد مریضوں کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس بار زیادہ تعداد میں مریض اسپتالوں کے بستروں پر ’’پھنسے‘‘ ہوئے ہیں۔ یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب نیشنل ہیلتھ سروس کو موسمِ سرما کے روایتی بحران کے جلد آغاز کا سامنا ہے، جو فلو کے شدید پھیلاؤ (جسے ماہرین نے ’’فلو نامی‘‘ قرار دیا ہے) کے باعث مزید سنگین ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ میں ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی جانب سے بدھ سے شروع ہونے والی پانچ...
    عرفان ملک :  پنجاب میں احتجاج اور عوامی اجتماعات سے متعلق نیا قانون تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے میں ہائی سکیورٹی زونز قائم کیے جائیں گے۔  مجوزہ قانون کے مطابق ہائی سکیورٹی زونز میں جلسے، جلوس اور ہر قسم کے احتجاج پر مکمل پابندی عائد ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ قانونی مسودے کے مطابق ہائی سکیورٹی زونز میں بغیر اجازت اجتماع کرنے پر ایک سے تین سال قید اور پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔ نامزد علاقوں میں کسی بھی قسم کے اجتماع کے لیے ڈپٹی کمشنر سے پیشگی اجازت لینا لازم ہوگا، جبکہ اجازت کے بغیر اجتماع کرنے پر ایک لاکھ روپے تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سے نکال دیا گیا ہے، جس پر بھارتی اپوزیشن نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔بھارتی اپوزیشن رہنما جے رام رمیش نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست اور اس کے بعد امریکا کی طرف سے پیکس سیلیکا سے بھارت کو خارج کرنا مودی حکومت کی عالمی سطح پر ناکامی اور رسوائی کا واضح ثبوت ہے۔پیکس سیلیکا ایک ڈیجیٹل اتحاد ہے جس کا مقصد قابلِ اعتماد اتحادیوں کے ساتھ محفوظ سلیکون سپلائی چین قائم کرنا ہے، اور بھارت کی بے دخلی سے اس کے عالمی تعلقات اور ٹیکنالوجی سیکٹر میں اثرات پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
    ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف پھیلانے کا کیس: ملزم کی درخواست ضمانت خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) آئی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے کیس میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ملزم عاقب خان کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ وکیل ملزم عاقب کا کہنا تھا کہ میرا موکل برطانوی شہری ہے اس کو پاکستانی قوانین کا علم نہیں تھا، یہ دہشت گردی کا کیس ہی نہیں بنتا پولیس نے جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج کیا۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید نے...
    لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن دو قومی نظریہ کے دشمنوں اور ہندوستان کے آلہ کاروں کے لیے عبرت ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کے عوام مشترکہ دشمن ہندوستان کے عزائم سے آگاہ ہوگئے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں بااختیار بلدیاتی نظام کے لیے دھرنے ہوں گے، اسلام آباد اور صوبائی حکومتیں عوام سے مذاق بند کرکے بااختیار بلدیاتی نظام دیں۔ نائب...
    پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو  قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس  کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مرکزی ملزم حامد اور اس کے بھائی ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا۔
    اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے 20 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کےابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطا بق مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے 20 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضے میں11 ہزار 300 ارب روپے اور وفاقی حکومت کے بیرونی قرضے میں 869 ارب روپےکااضافہ ہوا جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ اکتوبر 2025 تک بڑھ کر 76 ہزار979ارب روپےہوا جبکہ فروری2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے 64 ہزار810 ارب روپے تھے۔ اسٹیٹ بینک...
    علی رامے:امریکامیں مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پاکستان اورامریکاکامشترکہ سکیورٹی نظام، پنجاب حکومت کی پاکستان اور امریکاکےسکیورٹی تعاون کےمعاہدےکی منظوری۔ پنجاب حکومت اورسکیورٹی ادارےوزارت داخلہ کیساتھ ہر طرح سےتعاون کریگی، امریکاسےمفرورمجرموں کی نشاندہی و گرفتاری کیلئےمعلومات فراہم کی جائیں گی۔ پنجاب پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی مشترکہ کارروائیاں کریں گے، جعلی شناخت، انسانی سمگلنگ اور سنگین جرائم کے مقدمات میں تعاون ہوگا۔  امریکی ویزا کے خواہشمندوں کی سوشل میڈیا سکریننگ کا آغاز پنجاب میں چھپے مطلوب اور مفرور افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، بین الاقوامی جرائم کیخلاف پاکستان اور امریکاکا مشترکہ حفاظتی اقدام ہوگا، پاکستان میں سپیشل ٹاسک فورس بھی قائم ہوگی۔ 
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، اور کہا کہ مذہبی تہوار منانے والوں کو کسی قسم کی تشویش کی ضرورت نہیں، لوگ فخر سے تہوار منائیں۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا امریکی صدر نے واقعے کے وقت جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والے شخص کو بہادر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ترغر میں پی ٹی آئی دور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے لبرٹی چوک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کا انتہائی پسماندہ ضلع ترغر ہے،مشکل حالات میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وہاں گئے جو کہ فاٹا کنٹرولڈ تھا اسے سیٹل علاقے میں لے کر آئے۔ اُنہوں نے کہا کہ وفاق کے ساتھ معاہدہ کیا کہ آپ کو مراعت دی جائیں گی، ہم آپ لوگوں کے پاس آئے مگر ہمیں، دس ارب روپے کا پیکیج دیا گیا، دس ارب روپے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت اور افغانستان نے سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کے لیے منظم پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سڈنی میں مقیم پاکستانی نوجوان نوید اکرم کو جھوٹے طور پر حملہ آور قرار دیا گیا، جس سے گمراہ کن تاثر پھیلانے کی کوشش کی گئی۔نوید اکرم نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اس پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ان کی تصویر اور نام استعمال کر کے جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا تشدد کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں اور اس بے بنیاد مہم نے ان کی ذاتی سلامتی اور...
    مریدکے(نیوز ڈیسک) جی ٹی روڈ پر شیخانوالہ پمپ کے قریب مزدا ٹرک نے پیدل جانے والوں کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون اور 2 مرد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ایک مرد اور خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، سٹی پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے ابتدائی 20 مہینوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔دستاویزات کے مطابق اس دوران مجموعی قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے عرصے پر محیط ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مذکورہ مدت میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 11 ہزار 300 ارب روپے جبکہ بیرونی قرضوں میں 869 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 76 ہزار 979 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2024 تک وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے 64...
    سال 2025 کی 5ویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آج سے ملک بھر میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسداد پولیو ویکسینیشن مہم: آصفہ بھٹو نے والدین سے اہم اپیل کردی این ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد اور بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...
    پاکستان کے سینئر اور ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اپنے اس بیان پر وضاحت پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے باوضو ہو کر اداکاری کرنے کا ذکر کیا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہماری قوم جاہل ہے، بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا اور اسے مذاق کا نشانہ بنایا حالانکہ ان کا مقصد صرف بزرگوں کی سکھائی ہوئی ایک نیک نصیحت کا حوالہ دینا تھا۔ نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے کہ گھر سے کام کے لیے وضو کر کے نکلو تاکہ اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرمائے۔ تاہم ان کے مطابق بعض افراد نے اس...
    اب گوگل ٹرانسلیٹ میں محاورات اور پیچیدہ جملوں کا ترجمہ فراہم کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگئی ہے۔ گوگل اب عام لفظ بہ لفظ ترجمہ سے آگے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر ان حالات میں جہاں جملے کے معنی محاوروں یا مثالوں میں پوشیدہ ہوں۔ گوگل نے اپنے ترجمہ سسٹم میں جنریٹو اے آئی (جیمنی) جیسی جدید ٹیکنالوجی شامل کی ہے، جس سے محاورات، سلینگ (slang) اور ثقافتی حوالوں کو لفظ بہ لفظ نہیں بلکہ معنی اور سیاق و سباق کے مطابق سمجھنے اور ترجمہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یعنی اگر کوئی فقرہ محاورہ ہے تو سسٹم اب بہتر انداز میں اُس کے مفہوم کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے، بجائے محض انفرادی الفاظ کے ترجمے کے۔...
    جرمن حکومت نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات، جرائم میں ملوث افغان باشندوں اور افغانستان میں طالبان حکومت کی شدت پسندانہ پالیسیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جرمنی نے افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بھی محدود کر دیے ہیں، جبکہ افغان طالبان پر دہشت گرد نیٹ ورکس کی سرپرستی کے الزامات نے عالمی برادری میں تشویش بڑھا دی ہے۔ جرمن حکومت کا مؤقف ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے اب کوئی نئی انٹری ممکن نہیں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق جرمنی نے...
    سردیوں کا آغاز ہوتے ہی بچوں کی صحت والدین کے لیے ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ گرمیوں کے بعد تیزی سے بدلتا ہوا موسم، ٹھنڈی ہوائیں اور درجہ حرارت میں اچانک کمی بچوں کو نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کے مسائل سے دوچار کرتی ہے۔ خاص طور پر کم عمر بچے، جن کا مدافعتی نظام ابھی مکمل طور پر مضبوط نہیں ہوتا، بدلتے موسم سے بہت جلدی متاثر ہو جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق سردیوں میں بیماریوں سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ بروقت احتیاط اور روزمرہ عادات میں معمولی تبدیلی ہے۔ اگر مائیں چند بنیادی باتوں کا خیال رکھیں تو بچوں کو اکثر موسمی امراض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ گرم کپڑے، خاص احتیاط...
    سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر کمپین گلوبل نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں پیٹربرو برطانیہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کونسلرز کے ساتھ ساتھ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقدہ سیمینار میں خاص طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ دیگر شرکاء میں سابق لارڈ میئر راجہ اختر، کونسلرز امتیاز علی اورنگزیب، سابق کونسلر...
    پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد غمزدہ خاندانوں پر غیر ضروری مالی بوجھ کو کم کرنا اور سوگ کے موقع پر سادگی کو فروغ دینا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فوتگی جیسے حساس موقع پر دکھاوے اور غیر ضروری اخراجات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں جلد ضلعی انتظامیہ کو باقاعدہ ہدایات جاری کی جائیں گی۔ *بڑی خبر* *پنجاب حکومت کا فوتیدگی پر کھانا پکانے کی رسم پر پابندی کا فیصلہ. *لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتیدگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم...
    تینوں تہواروں کے موقع پر پنجاب بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرکے پولیس اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے گائیڈ لائنز و احکامات جاری کردئیے۔ آئی جی پنجاب سمیت سی سی پی او لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے ریجنل، سٹی و ڈسڑکٹ پولیس حکام کمشنرز و ڈیپٹی کمشنرز کو سیکورٹی گائیڈ لائن بارے میں مراسلہ ارسال کیا گیا۔ گرجا گھروں، سفارتی مشنز اور عوامی مقامات پر بھی سکیورٹی ہائی الرٹ رھے گی ۔ کرسمس و نئے سال پر امن وامان یقینی بنانے کے لیے اضلاع کو جامع سیکورٹی پلان ترتیب دینے کے احکامات دیے گئے۔ تمام گرجا گھروں میں واک...
    ’تقریباً رات 2 بجے کے قریب پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کی اور ایسے افراد کو گرفتار کرنا شروع کیا جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ موجود نہیں تھا۔ یہ کارروائی کئی گھنٹے جاری رہی، اس دوران درجنوں افراد گرفتار ہوئے۔‘ یہ کہنا تھا پشاور کے ڈبگری کے رہائشی سہیل خان کا۔ سہیل خان پشاور میں چپل بنانے والی دکان میں کاریگر ہیں۔ ان کے مطابق پولیس نے گزشتہ رات ان کے کئی افغان پڑوسیوں کو گرفتار کیا، جبکہ بعض چھپنے میں کامیاب ہو گئے۔ سہیل خان نے بتایا کہ پولیس ٹیموں نے اُن گھروں پر چھاپے مارے جن میں افغان باشندے رہائش پذیر تھے۔ سہیل کے ساتھ دکان میں کام کرنے...
    دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا تیزی سے بڑھتا ہوا استعمال ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں نئی بحث چھیڑ چکا ہے۔ مختلف شعبوں میں مشینیں انسانی محنت کی جگہ لے رہی ہیں، جس کے باعث قریباً ہر میدانِ عمل سے تعلق رکھنے والے ملازمین شدید تشویش کا شکار ہیں۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ متعدد روایتی پیشے تیزی سے اے آئی کی نذر ہوتے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: ایکس اے آئی میں ڈاؤن سائزنگ، 500 سے زیادہ ملازمین نوکری سے فارغ واضح رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 2030 تک دنیا بھر میں 92 ملین ملازمتیں ختم ہو جائیں گی، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں کام...
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام انہیں موصول ہو چکا ہے، اور وہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا پیغام مجھے مل چکا ہے، ’آزادی یا موت‘، اب ہم ہم حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ مزید پڑھیں: کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ: عمران خان کا پیغام آ چکا، اب آزادی یا موت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ روز کوہاٹ میں جلسے سے پُرجوش خطاب میں انہوں نے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عمران خان کا جیل...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  فیض حمید کو سزا ملنے سے احتساب کے نظام پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے مہر ارشاد احمد سیال کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ بڑے لوگوں کو سزا دینے کا نظام نہیں ہے تاہم یہ تصور غلط ثابت ہوا۔انہوں نے کہا کہ جیلیں ہم نے بھی خوش اسلوبی سے کاٹی ہیں۔جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمام کوششیں اب بھی جاری رکھیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب اور مظفر گڑھ کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کئے ،ترکیہ...
    اسلام آباد(خبرنگار) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف وفود نے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی معاشی سیاسی اور سماجی صورتحال تجارت سرمایہ کاری صنعت معدنیات اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  وفود نے پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے، بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبے کی ترقی سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں  سیدال خان نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کا شعبہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اور ان قیمتی قدرتی وسائل کے مثر استعمال سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔  مائنز اینڈ...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کیلئے سپہ سالار کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، آپ مودی ہاتھ پر بیعت کرتے تو کریں آپ کو مودی مبارک ہو، جہاد ہے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو حاضر ہیں، دفاع سلامتی و استحکام کیلئے مدارس محراب و منبر حاضر ہیں، پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس ہوا جس کا بنیادی مقصد ملکی حالات پر غور و خوض کرنا تھا۔ فلسطین سوڈان و کشمیر کے مسئلہ داخلی مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔ پاکستان علماء کونسل ملک گیر سطح پر مہم شروع کر رہے ہیں جس کا مقصد خلافت راشدہ کا نظام لانا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی مسلم کمیونٹی نے سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سڈنی کے ساحلی علاقے میں مسلح افراد نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ یہودیوں کے ایک مذہبی تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا۔آسٹریلوی پولیس نے واقعے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک حملہ آور بھی شامل ہے، جبکہ دوسرے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مسلم کمیونٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاشرے میں تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کی کوئی جگہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔وائٹ ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے کو انتہائی خوفناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار منانے والوں کو کسی قسم کے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے اور لوگوں کو اعتماد کے ساتھ اپنے تہوار منانے چاہییں۔صدر ٹرمپ نے واقعے کے دوران جان کی پروا نہ کرتے ہوئے حملہ آور کو روکنے والے شخص کو بہادر اور قابلِ احترام قرار دیا، اور کہا کہ اس شخص کی جرات مندی کے باعث کئی قیمتی جانیں بچ گئیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حملے...
    پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔   TagsShowbiz News Urdu
    اپنے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔ اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر کی میزبانی میں پیش کیے جانے والے اس ریئلٹی شو کو اسلامی اقدار اور پاکستانی ثقافت کے منافی قرار دیا جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس شو کو یوٹیوب سے ہٹانے کے لیے باقاعدہ مہم بھی چلائی تھی اور اب یوٹیوب سے ہٹادیا گیا۔ ریئلٹی شو کی انتظامیہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بتایا کہ کچھ سیاسی وجوہات کی بنا پر ہمارا پروگرام پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکتا۔ یاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے ابن آدم کالم نگاری کوئی مذاق کام نہیں ہے، مجھے کالم نگاری کرتے کم از کم 30 سال ہوچکے ہیں, میں نے لسانیت و فرقہ واریت کے خلاف خوب لکھا، عوامی مسائل پر خوب لکھا اور جو پارٹی اقتدار میں آتی تو میری یہ کوشش ہوتی کہ اس کی اصلاح کی جائے اور اگر تنقید ضروری ہوتی تو ہمیشہ تنقید برائے تعمیر کو سامنے رکھ کر کرتا۔ کئی سال سے قارئین نے نوٹ کیا ہوگا کہ میں عوامی مسائل پر جب قلم اٹھاتا ہوں تو یہ ضرور تحریر کرتا ہوں کہ سب سیاسی جماعتوں کو آزما کر تو دیکھ لیا سوائے بربادی کے قوم کو کیا ملا، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی پارٹی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پی آئی اے ریٹائریز / پنشنرز کی نمائندہ تنظیم ’’پیارے‘‘ نے حکومت اور مقتدر حلقوں پر زور دیا ہے کہ وہ PIA کی نجکاری کی صورت میں ریٹائریز کے جملہ مسائل کو حل کریں۔ PIA ریٹائریز بے چینی، بے یقینی اور تذبذب کا شکار ہیں مگر حکومت سے بھلائی، ہمدردی اور انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔ پیارے کے 3 دسمبر کے اجلاس میں PIA / PIA ہولڈکو اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ ریٹائریز کی کم از کم پنشن حکومتی / EOBI کی کم از کم سطح پر مقرر کرکے اسے جاری رکھے کمیوٹ شدہ پنشن کی واپسی کا انتظام کرے۔ علاج معالجہ کی موجودہ سہولیات کو جاری رکھا جائے، اس میں کوئی تبدیلی اور کمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے، سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی بہترین جمہوری عمل ہے۔ تھانہ کچہری کا موجودہ نظام چند طاقتوروں کے لیے ہے، اس سے عوام کو انصاف نہیں مل رہا، پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع عام کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں اقبال پارک، مینار پاکستان میں ہونیوالے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے اکیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں منظوری دی گئی، ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا، جس سے یومیہ54 ملین گیلن سرفیس واٹر کو قابل استعمال بنایا جا سکے گا۔اس منصوبے سے مغلپورہ، باغبانپورہ، فتح گڑھ اور شادی پورہ کی آبادی مستفید ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ لاہور کے 17 لاکھ سے زائد شہری بھی استفادہ کرسکیں گے۔واٹر ٹریٹمنٹ منصوبہ سال2031ء تک مکمل کیا جائے گا اور 120 ایکڑ اراضی پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-17 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی، حکومت پاکستان نے پروگرام کے آغاز پر اپنی مجوزہ اصلاحاتی پالیسیاں آئی ایم ایف کو پیش کیں، جنہیں مرحلہ وار ایم ایف ایف پی کا حصہ بنایا جاتا ہے، یہ اصلاحات ملک کے معاشی استحکام اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-21 غزہ /تل ابیب /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے میں3 بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غزہ کے سول ڈیفنس کے مطابق تینوں بچوں کا انتقال شدید سردی سے ہوا جبکہ دیگر فلسطینی بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں کے ڈھانچے اور شیلٹرز گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے۔ دوسری جانب بے گھر فلسطینیوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے مٹی سے گھر بنانے شروع کردیے ۔ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم 19 یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر قانونی حیثیت دے دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اس حوالے سے منظوری دیدی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ تجویز انتہائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-8 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز پرڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23 اور عثمان خان نے 16 رنز بنائے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔قبل ازیں آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 41.1 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔بھارتی بلے باز آیوش مہاترے 38، ویبھو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہوگئی اور بے بنیاد پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔سڈنی میں پیش آنے والے سانحے کو سیاسی اور پروپیگنڈا جنگ میں تبدیل کرنا ہر صورت میں قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز اور جھوٹے الزامات انسانیت کے دشمن ہیں اور پاکستان کو نشانہ بنانے کی منظم سازش نے حقیقی انسانی کہانی کو نظرانداز کیا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے جھوٹی وڈیوز اور من گھڑت ڈیٹا کے ذریعے پاکستان پر الزام سازی بے نقاب ہوگئی ہے اور کسی بھی مستند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)اانڈس پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر قاری محمد کریم نے ہیوی ٹریفک کی وجہ سے شہر میں خونی حادثات ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے ۔حکومت تمام قانون سازی غریب موٹر سائیکل سواروں کے لئے کر رہی ہے جس کی وجہ سے شہریوں میں سخت اضطراب بے چینی اور غصہ پایا جارہا ہے ۔حکومت کو چاہیے کہ وہ ہیوی ٹریفک کے لئے سخت قانون سازی کرے اور مقررہ اقات کار کے دوران ہی ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت دی جائے ۔حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کوسخت سزائیں دی جائیں اور بغیر فٹنس کے کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے اور ہیوی ٹریفک کو بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے قریب پاکستان نیوی‘ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹا میتھامفیٹامین) اور 3ہزار 500غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپے میں تقریباً 37 ارب روپے کے برابر بنتی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق غیر ملکی شراب کو پاکستان اسمگل کیا جا رہا تھا جبکہ منشیات کی یہ کھیپ بین الاقوامی منزل کے لیے روانہ کی جا رہی تھی۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) گڈانی نے ضبط شدہ سامان کو باضابطہ طور پر تحویل میں لے لیا۔ ایف بی آر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام خلیفہ بلافصل، سسر رسولِ اکرمؐ، امامُ الصحابہؓ، اولُ المسلمین سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے یومِ وفات (22 جمادی الثانی) کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات، سیمینارز، مجالس اور مدحِ صحابہؓکے مطالباتی جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کا مقصد سیدنا صدیق اکبرؓکے فضائل و مناقب کو عام کرنا اور صحابہ کرامؓ کی ناموس کے تحفظ کا دوٹوک اعلان کرنا تھا۔ کراچی میں اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کی جانب سے مرکزی مدحِ صحابہؓ جلوس لسبیلہ چوک سے شروع ہو کر معاویہ سینٹر المعروف تبت سینٹر پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جلوس کا پہلا حصہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر، ڈی سی سجاول، کے علاوہ سندھ حکومت کی ترجمان ہیر سوہو، سابق ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری، عوامی نمائندوں، ایم این ایز اور ایم پی ایز کے روبرو جب ایک بزرگ شخص رجب میمن نے اسثیج پر بیٹھے ضلعی کونسل کے چئرمین کا نام لے کر کہا کہ انہوں نے میری زرعی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے اور مجھے میری اپنی زمین پر آنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل سیما طفیل نے کہا کہ ہماری تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے اور اسے برقرار رکھنا اور آگے بڑھانا نئی نسل کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے طلباء کو اپنے ثقافتی ورثے اور قومی شناخت کی اہمیت کے بارے میں قیمتی معلومات دیں۔ پہلے روز کالج میں طلباء  کے درمیان کوکنگ مقابلے اور آرٹ ڈرائنگ کے مقابلے ہوئے۔ دوسرے روز ریسلنگ، کرکٹ سمیت کھیلوں کے...
    کراچی: ’’ہیروئن آسمان کی جانب دیکھ کر کہتی ہے جو بھی اس چاند کا تکڑا توڑ کر لائے گا وہی میرا شوہر بنے گا، یہ سن کر ایک لڑکا آسمان کی جانب رسی نما کوئی چیز پھینک کر زور لگاتے ہوئے چاند کو اپنی جانب کھینچنے لگتا ہے، اس کی رشتہ دار خواتین بھی مدد کیلیے ساتھ آ جاتی ہیں، پھر وہ اپنی گاڑی میں بیٹھتا ہے جو اچانک اڑ کر چاند کے قریب پہنچ جاتی ہے، وہ کچھ پھینک کر چاند کا تکڑا توڑ دیتا ہے جو زمین پر گر پڑتا ہے،یہ دیکھ کر گھر والے کہنے لگتے ہیں، اس نے چاند کا تکڑا توڑ ہی دیا‘‘ آپ کو پڑھنے میں ہی یہ خاصا مضحکہ خیز لگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-16 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میونسپل کارپورشن کی نا اہلی کی وجہ سے مصوم بچہ کو آوارہ کتوں نے شدید زخمی کر ڈال بچہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل گاوں اور شہر میں کتوں کی وجہ سے عوام پریشان تفصیلات کے مطابق گوٹھ بہادر خان چانڈیو میں دس سالہ ابرار چانڈیو اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس پر اچانک آوارہ کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا اور اسے بری طری سے کاٹ لیا بچے کی چیخ وپکار سن کر گھر والے اور محلہ والے نکال کر آئے تو بچہ خون سے لت پت پڑا تھا اور کتا اسے کاٹ رہا تھا گاوں نے اسے کتے سے چھڑا کر اسے مار دیا اور بچے کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-13 نواب شاہ (نمائندہ جسارت) صوبائی محتسب سندھ برائے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کی ریجنل آفس شہید بینظیر آباد کی جانب سے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیر آباد خان محمد زرداری نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران، خواتین عملہ، سول سوسائٹی کی نمائندہ خواتین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیشن کی صدارت فیض رسول شاہ راشدی (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و کنسلٹنٹ صوبائی محتسب ریجنل آفس شہید بینظیر آباد) نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر خان محمد زرداری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-8 خیرپور(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت بھتہ خوری کے نام پر ٹوپی ڈرامہ بند کرے ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہمیں محب الوطنی کی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ان خیالات کا اظہار  پاکستان سنی تحریک سندھ کے جنرل سیکرٹری وحید الرحمان شرقادری نے قادری ہاوس کراچی پر چھاپہ کی شدید الفاظ میں مزہمت کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ ایک سازش کے تحت عاشقان رسول سنی تحریک کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی جارہی جس کی ہم پر زور الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں اس موقع پر ثروت اعجاز قادری کی گرفتاری کی اطلاع سن کر کارکنوں کی بڑی تعداد سنی تحریک کے ضلعی دفتر جمع ہوگئی تھی وحید الرحمان شرقادری نے کہا کہ پولیس نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سندھ حکومت کی جانب سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں میں عوام کے مسائل سننے کے بجائے ان کی تذلیل کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 17 سال سے مسلسل سندھ میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے، لیکن عوام آج بھی صاف پانی، صحت، تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ سندھ صوبہ تیل، گیس، بجلی، کوئلہ اور زراعت جیسی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نااہل قیادت کی وجہ سے سندھ کے عوام کوبھوک، بدحالی کا شکار اور بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم کردیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام...
    اسلام ٹائمز: چھٹیاں گزارنے کے لیے سڈنی جانے والے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیوں نہیں کیا جاتا اور مسلح حملے صرف مذہبی مراکز پر ہی کیوں ہوتے ہیں۔؟ جواب واضح ہے کہ سڈنی کے واقعے سے فائدہ اٹھانے والی صرف اور صرف صیہونی حکومت ہی ہے۔ مظلوم فلسطین اور بہادر غزہ کی بہترین مدد یہ ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ان کی مظلومیت اور بہادری کی تصویر کو زندہ رکھا جائے اور اس حکومت کے جرائم کی ہر ممکن عکاسی کی جائے اور ہر وہ چیز جو ان ترجیحات کو تباہ کرتی ہے، وہ صیہونیوں کی مدد میں شامل ہے۔ تحریر: محمد رضا دھقان گذشتہ روز سڈنی میں یہودیوں کی ایک روایتی مذہبی تقریب پر مسلح حملے...
    ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے اپیل کی پے کہ وہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے۔رہنما ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ہڑتال سے تجارت متاثر ہو رہی ہے۔رہنما گڈز ٹرانسپورٹر نے کہا کہ 15 دسمبر کی شام کو وزیر مواصلات سے مذاکرات ہوں گے۔واضح رہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مذاکرات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور وزیر مملکت خزانہ بلال کیانی نے رابطہ کیا ہے، حکومت نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ملک شہزاد اعوان نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی میں سیکریٹری مواصلات، بلال کیانی، آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین پاکستان علماء کو نسل حافظ محمد طا ہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اگر کو ئی فوج کے خلاف آواز اٹھا ئے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔ انہوں نے پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ جہاد کے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو دفاع وطن، سلامتی و استحکام کیلیے مدارس ،محراب و منبر سمیت ہم حاضر ہیں۔ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ افغانستان کے علماء کی جانب سے اعلامیہ کو خوش آئند قرار دیتے ہیں، اب افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اعلامیہ پر عمل درآمد کرے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی اجازت نہیں دی جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-17 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کرلیے ہیں، جن کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ تقریباً 4.4 ارب روپے کی آمدن حاصل ہوگی۔ سیکرٹری توانائی و برقیات نثار احمد نے پیڈو ہاؤس میں جاری 7 اہم منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ سوات کوریڈور پر 40 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن کی بچھائی کا کام تیز کر دیا گیا ہے، جو آئندہ سال مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال 63 میگاواٹ کے تین منصوبے کامیابی کے ساتھ مکمل کیے گئے ہیں: کوٹو دیر (40.8 میگاواٹ)، کروڑہ شانگلہ (11.8 میگاواٹ) اور جبوڑی مانسہرہ (10.2 میگاواٹ)۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔واضح رہے کہ ان کا استعفا گزشتہ روز پاکستان بار  کونسل کے انتخابات میں ناکامی کے بعد سامنے آیا...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی یاسین اور شکارپور کے عوام کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تیر کی فتح جمہوریت کی فتح ہے اور مرحوم آغا سراج درانی کے صاحبزادے کی کامیابی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی آغا شہباز علی درانی کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
     ہر سال 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینا اور حکومتوں پر کام کرنے کیلئے زور دینا ہے۔ اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ فرید احمد تارڑ (سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب) 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام کے وقت سب سے زیادہ اصرار انسانی حقوق پر تھا۔ 1948ء میں انسانی حقوق کا عالمی چارٹر منظور ہوا جس کی پوری دنیا پابند ہے۔ اسی طرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کیلیے طلب کرلیا ہے۔ نمائندہ جسارت
    ہمارا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کسی حادثے کی صورت میں تھوڑی دیر کے لیے جاگتے ہیں، شور و غوغا مچاتے ہیں، ہر طرف ہاہا کار پڑ جاتی ہے مگر پھر سب کچھ ختم ہو جاتا ہے، حالات پرسکون ہو جاتے ہیں اور ہم بڑے سے بڑے حادثے کو گوارا ہی نہیں کرتے، اسے یوں ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ یہ صورت حال ننھے ابراہیم کی اذیت ناک موت کے باعث بھی پیدا ہوئی۔ ہر طرف کہرام مچ گیا، اخبارات چلا اٹھے اور ہر طرف سے آہ و بکا کی آوازیں بلند ہونے لگیں۔ ادھر بچے کے والدین غم سے نڈھال، بدحال اور پریشانی کی مجسم تصویر بنے رہے، خصوصاً والدہ کی حالت...
    پنجاب کابینہ نے ایک سرکولیشن سمری کے ذریعے صوبائی محکمہ خوراک کو یہ اجازت دے دی ہے کہ وہ، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے ماتحت ادارے’’پاسکو‘‘ سے 7 لاکھ ٹن گندم خرید لے تاکہ مارکیٹ میں نئی گندم پیداوار کی آمد تک پنجاب میں گندم آٹا کی دستیابی اور قیمتیں مستحکم رکھی جا سکیں، پنجاب کابینہ نے محکمہ خوراک کو یہ اختیار بھی سونپ دیا ہے کہ اگر ’’پاسکو‘‘ کی گندم فراہمی میں کوئی رکاوٹ یا تاخیر آئے تو وفاقی اداروں کے توسط سے محکمہ خوراک پنجاب اسی مقدار میں گندم امپورٹ کروانے کی آپشن کو استعمال کر سکتا ہے ۔بادی النظر میں تو پنجاب بلکہ ملک بھر میں گندم کی کوئی سنگین قلت دکھائی نہیں دے رہی لیکن...
    فائل فوٹو۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو فون کر کے ان سے سڈنی بیچ پر ہونے والی فائرنگ پر اپنے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا دکھ کی گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر تموتھی کین نے کہا سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے والا مسلم شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔ ہائی کمشنر تموتھی کین نے اظہار تعزیت پر گورنر سندھ سے اظہار تشکر کیا۔