2025-12-03@20:00:38 GMT
تلاش کی گنتی: 11728

«اسکن ڈیزیز»:

(نئی خبر)
    ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈویژنل سپرٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریک اپ گریڈیشن کا کام آئندہ برس فروری میں شروع ہوگا۔ 360 ملین ڈالر کے اخراجات آئیں گے۔عمران حیات خان کا کہنا تھا کہ منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ 
    اسلام آباد: نجکاری بورڈ نے3 سرکاری اداروں کو نجکاری پروگرام میں شامل،2 ادارے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔  نجکاری کمیشن کے مطابق چیئرمین محمد علی کی زیر صدارت اجلاس میں سرمایہ کاری کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر3سرکاری ادارے فعال نجکاری پروگرام میں شامل، 2 ڈی لسٹ کرنے کی تجویز دی گئی، کمیٹی نے متعلقہ وزارتوں کے ذریعے کمیشن کو موصول 15اداروںکی نجکاری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ کمیٹی کی سفارشات پر بورڈ نے سینڈک میٹلز لمیٹڈ، پاکستان منرلز ڈیولپمنٹ کارپوریشن اور نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری،12اداروں کو نجکاری کیلئے ناقابل عمل، سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ اور یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو نجکاری پروگرام سے خارج کرنے کی سفارش کی۔ اعلامیہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت سینٹرل جیل حیدرآباد، بچہ جیل اور خواتین جیل کے قیدیوں میں موسمِ سرما کے دوران گرم کمبل تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد۔سر پرست الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہر مجید، صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد نعیم عباسی، نائب صدر ڈاکٹر سیف الرحمن، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن سلیم خان اور الخدمت حلقہ خواتین کی عائشہ وحید، فرح ناز نے سپرنٹنڈنٹ سینٹر ل جیل ندیم شیخ کی زیر نگرانی قیدیوں میں گرم کمبل تقسیم کیے۔ سر پرست الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہر مجید نے قیدیوں میں کمبل تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردی کے موسم میں گرم کمبل قیدیوں کے لیے بڑی راحت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر ملاقات میں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے گرفتار، نظربند اور زیرحراست افراد سے تفتیش بارے بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ سینیٹ کے اراکین نے بل متفقہ طور پر منظور کر لیا، سینیٹر فارق نائیک کا کہنا تھا کہ بل میں یہ ہے اگر کوئی آدمی پکڑا گیا تو اسے تحریری طور پر بتایا جائے کہ اسے کیوں پکڑا گیا۔ اْنہوں نے کہا کہ اگر کوئی جیل میں ہو تو اسے گھر کا کھانا، دوائیاں دی جائیں، اِن سب کے لیے پہلے اسے عدالت سے رجوع کرنا پڑتا ہے اور یہ عدالت کی صوابدید ہے۔ سینیٹر فاروق نائیک کا مزید کہنا تھا کہ ملزم پر جرم ثابت ہونے سے پہلے بھی اِس کے حقوق ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-10 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں۔ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کے انعقاد پرقانون فی الفورحرکت میں آئے گا۔ادھر ڈپٹی کمشنر پنڈی حسن وقارچیمہ نے ضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ یکم سے 3 دسمبرتک ہوگا اورراولپنڈی میں ہرقسم کے اجتماع، ریلی،جلسے جلوس پرپابندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کِزل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گک دوغان ائر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا۔ دفاعی کمپنی بائیکر نے بتایا کہ میزائل نے ہدف کو ایسلسان کے تیار کردہ موراد ریڈار کی مدد سے نشانہ بنایا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ ترکیہ کے قومی جنگی پلیٹ فارم نے مقامی طور پر تیار شدہ میزائل کو ملکی ریڈار کی گائیڈنس میں فضائی ہدف پر داغ کر کامیابی حاصل کی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا جبکہ اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.22 ڈگری مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کیے گئے۔زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔  انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اور شامی افواج نے جنوبی شام میں داعش کے ہتھیاروں کے 15 مقامات تباہ کر دیے۔امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے کہا کہ 24 اور 27 نومبر کے درمیان کیے گئے فضائی حملوں اور زمینی دھماکوں کے ایک سلسلے کے دوران صوبہ رِف دمشق میں ہتھیار ذخیرہ کرنے کی سہولیات کی نشاندہی کی گئی اور انہیں ختم کر دیا گیا۔ سینٹ کام نے ایک بیان میں کہاکہ مشترکہ کارروائی میں 130 سے زیادہ مارٹر اور راکٹ، متعدد اسالٹ رائفلیں، مشین گنیں، ٹینک شکن بارودی سرنگیں اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات بنانے والا مواد تباہ کر دیا گیا۔سینٹ کام کے کمانڈر بریڈ کوپر نے کہاکہ یہ کامیاب آپریشن اس بات کو یقینی بناتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد/ بدین(اسٹاف رپورٹر) 16 ڈیز آف ایکٹیویزم کے حوالے سے صوبائی وزیر برائے ترقی و نسواں شاہینہ شیر علی کی ہدایت پر خواتین کے حقوق اور تحفظ کے لیے انچارج وومین کمپلین سیل سیدہ قرت العین شاھ کی جانب سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر وومن کمپلینٹ سیل اور سیف ہاؤس کی انچارج سیدہ قراۃ شاہ نے کہا کہ صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی سربراہی میں خواتین کو دستیاب سہولیات، قانونی مدد اور تحفظ کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ منعقدہ پروگرام کا مقصد خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنانا، ان میں شعور اجاگر کرنا اور تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی حوصلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں ثمر زار کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے مقامی پیٹرول پمپ کے مالک سردار ارشاد کو قتل کر دیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہے، جس میں حملہ آوروں کی آمد اور فائرنگ کے لمحات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سردار ارشاد اپنی بیٹیوں کو اسکول سے لے کر گھر کے قریب پہنچے تھے۔ اسی دوران موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے انہیں ٹارگٹ کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔آر پی...
    پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں تین روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اڈیالہ جیل کے سامنے ممکنہ مظاہرے کو روکنے کیلیے ضلع بھر میں تین روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ‎ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اہم اجلاس بھی ہوا جس کے بعد ‎‎ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کے نفاذ نوٹفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ‎‎دفعہ 144 کا نفاذ یکم دسمبر سے 3 دسمبر تک ہوگا، جس کے تحت ‎راولپنڈی میں ہر قسم کے اجتماع، ریلی، جلسے جلوس پر پابندی عائد رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‎پولیس اور دیگر...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ حکم نامے کے تحت ہر قسم کے اجتماعات، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 یکم دسمبر سے 3 دسمبر تک نافذ رہے گی، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضابطوں پر عمل کریں۔  
      اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی ایف کے بارے میں صرف سوشل میڈیا اور الیکٹرک میڈیا پر مسئلہ بنا ہوا ہے اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں واضح بتا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ یکم سے 3 دسمبرتک ہوگا اورراولپنڈی میں ہرقسم کے اجتماع،ریلی،جلسے جلوس پرپابندی عائد رہے گی۔ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کے انعقاد پرقانون فی الفورحرکت میں آئے گا۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا اورپولیس سمیت تمام ادارے باہمی تعاون سے امن وامان یقینی بنائیں گے، دفعہ 144 کیخلاف ورزی پرقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    راولپنڈی انتظامیہ نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر شہر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 3 دسمبر تک ہوگا، اور اس دوران جلسے، جلوس، ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، جبکہ اسلحلے کی نمائش، ڈبل سواری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے شہریوں...
    ایک مسافر کے کیمرے میں قید ویڈیو میں انڈین پوسٹ کے عملے کو ریلوے ٹریک پر پارسل پھینکتے ہوئے دکھایا گیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان پوسٹ نے عوامی سہولت کے لیے کیا بڑا فیصلہ کیا؟ ویڈیو میں ایک شخص ہنسنے کو روکتے ہوئے عملے کو قطار در قطار پارسل پھینکتے دیکھتا ہے اور اسے ریکارڈ کرتا ہے۔ مسافر نے کہا کہ انڈین پوسٹ کا کام پارسل کی بروقت اور محفوظ ڈلیوری ہے لیکن اس طرح ٹریک پر پھینکنے کا عمل انتہائی صدمہ دہ ہے۔ ویڈیو میں مسافر نے خطرے کی نشاندہی کی اور بتایا کہ ان میں سے کچھ پارسل مہنگی چیزیں، جیسے نئے اسمارٹ فون بھی ہو سکتے ہیں۔ اس...
    چیئرمین سی ڈی اے سے اے ڈی بی کے وفد کی ملاقات، سموگ کے تدارک و ماحولیاتی تحفظ کیلئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی اسلام آباد میں سموگ کے تدارک و ماحولیاتی تحفظ و بہتری کے حوالے سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اے ڈی بی کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ اے ڈی بی کے وفد میں سنئیر فنانشل سیکٹر اکانومسٹ اینڈریو میکارٹنی اور اے ڈی بی کی اربن ٹیم نے شرکت کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں سموگ کے تدارک، فضائی آلودگی کے خاتمے اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے...
    بدمعاشی کرینگے تو گورنر راج لگ سکتا ہے،ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر رہیں، فیصل واوڈا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں۔وفاقی دارالحکومت میں سینیٹر فیصل واوڈا کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ 26نومبر کی آپ تڑی لگائیں گے تو پھینٹا لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نبھائے،اگر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا تو گورنر راج کا آپشن ہونا نہیں ہے...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے۔ یہ سرکاری پراسس کا حصہ ہے، وزیراعظم ملک میں نہیں ہیں، وزیر اعظم آجائیں گے تو سب کچھ ہوجانا چاہیے، ہوسکتا ہے فائل ورک ہوچکا ہو۔ وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم ہاؤس سے کوآرڈی نیشن کے بعد نوٹی فکیشن جاری کرنا ہے۔
    سیدذیشان علی نقوی کی رہائش گاہ پر ہزاروں متاثرین اسلام آباد کا اہم اجلاس ، سی ڈی اے کے 2008کے ایوارڈ کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کی جانب سے متاثرین اسلام آباد کے حقوق پامال کرنے کامعاملہ ،مسلم لیگی رہنما سیدذیشان علی نقوی کی رہائش گاہ پر ہزاروں متاثرین اسلام آباد کا اہم اجلاس ،متاثرین اسلام آباد نے مسلم لیگی رہنماذیشان نقوی کو متاثرین کا حقیقی نمائندہ قرار دیدیا،ذیشان نقوی اور متاثرین نے سی ڈی اے کے 2008کے ایوارڈ کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔ فوکل پرسن پی ایم یوتھ پروگرام ذیشان نقوی نے کہا کہ کسی کو بھی متاثرین اسلام آباد کے...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 26 نومبر 2025 کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کی، جس میں بھارت کے حمایت یافتہ گروہ ”فتنہ الخوارج“ کے 22 دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو گھیر کر مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مجموعی طور پر 22 خوارج ہلاک ہوئے۔ یہ دہشت گرد منظم سرگرمیوں کے ذریعے خطے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش میں تھے۔سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا، تاکہ کوئی اور بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد موجود ہو تو اسے بھی پکڑا یا ختم کیا...
    پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام خیبر پختونخوا حکومت اور یو این ویمن کے تعاون سے منعقد ہونے والی زلمی ویمن کرکٹ لیگ سیزن ٹو کے دلچسپ مقابلے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ لیگ کے ایک میچ میں دلچسپ اور ڈرامائی صورتحال اُس وقت پیدا ہوئی جب ڈی آئی خان کی ٹیم نے آخری گیند پر ناممکن سمجھے جانے والے 9 رنز بنا کر فتح اپنے نام کر لی۔ پشاور کی باؤلر کی جانب سے کرائی گئی آخری اوور کی پہلی گیند نو بال قرار پائی جس پر چوکا لگا، اگلی گیند وائیڈ ہوئی، جبکہ آخری گیند پر ڈی آئی خان کی بیٹرز نے تیزی سے 3 رنز لے کر میچ کا پاسا پلٹ دیا۔ 9...
    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وہ اتوار کے روز ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین کے ہمراہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے دورے پر گئے، جہاں انہوں نے اسٹیڈیم کی موجودہ صورتحال، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ کے اسٹار کھلاڑی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں گورنر کنڈی کا کہنا تھا کہ پشاور اور خیبر پختونخوا کے لوگ بین الاقوامی کرکٹ کا خیرمقدم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ Visited Arbab Niaz Stadium today with @aliktareen. We, the people...
    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  شوکت خانم کے 4 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے دوران سماعت عدالت نے نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ بھی ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔   پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پیش نہ ہونے پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ...
    اسلام آباد: تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی اور بال کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار مرکزی ملزمان میں سے  ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد انیس عرف درانی کو کئی روز کی مسلسل جدوجہد کے بعد گرفتار کیا گیا، ملزم واردات کے بعد خیبرپختون خوا فرار ہوگیا تھا۔ یہ پڑھیں : ٹک ٹاکر ایمان پر تشدد اور بال کاٹنے کی وجہ سامنے آ گئی؛ سالگرہ کی تقریب میں کیا ہوا تھا؟ ذرائع...
    اسلام ٹائمز: مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، فلسطینی عوام کی مزاحمت عالمی قوانین کے مطابق ان کا قانونی حق ہے، فلسطین میں امن اور منصفانہ حل اسی وقت ہو سکتا ہے جب فلسطین فلسطینیوں کو دیا جائے اور صیہونی آبادکاروں کو ان کے ممالک واپس لوٹا دیا جائے، ان خیالات کا اظہار سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول جماعت اسلامی کے رہنما اسد اللہ بھٹو، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما میجر (ر) قمر عباس، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی، اہلحدیث رہنما مفتی مرتضٰی رحمانی، متحدہ علماء محاذ کے علامہ...
    پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ گورننس میں ڈیجیٹل انقلاب ضروری ہے ورنہ نظام بیٹھ جانے کا خطرہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملازمتوں، فری لانسنگ، کال سینٹرز سمیت ہر شعبے پر اے آئی کے گہرے اثرات ہوں گے، اے آئی کو اپنانے میں تعلیمی نظام کی کمزوری بڑی رکاوٹ ہے۔ بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ ہمیں سوورن کمپیوٹ کو اپنانا ہو گا نہیں تو پیچھے رہ جائیں گے، قومی سلامتی کے لیے ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کو دل سے قبول کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ادارہ جاتی مزاحمت ہے،
    ڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیرہ غازی خان کے علاقے شاہ صدر دین میں پولیس اور واپڈا عملے کے درمیان دلچسپ مگر پریشان کن صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ایک واپڈا اہلکار کو روک کر موٹر سائیکل قبضے میں لے لی۔ ایکس پر جاری کیئے گئے پیغام میں دعویٰ کیا گیا کہ جواباً واپڈا عملے نے تھانے کی بجلی ہی منقطع کر دی۔ پولیس نے بجلی کاٹنے کے ذمہ دار اہلکاروں کو حراست میں لیا تو واپڈا عملے نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پورا گرڈ اسٹیشن بند کر دیا، جس سے پورے علاقے کی بجلی متاثر ہوئی اور شہری شدید پریشانی کا شکار رہے۔ ...
    سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات نوشکی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے مسلح حملے کو ناکام بنا دیا اور تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایف سی جنوبی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروہ نے نوکنڈی ٹاؤن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اور دھماکے کے فوراً بعد کم از کم 6 مسلح دہشت گرد کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف سی کی کوئیک رسپانس فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایف...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران شوکت خانم کینسر ہسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹ فریز کرنے کیلئے ان کا شناختی کارڈ نمبر سٹیٹ بینک کو بھیجا تھا،سٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکاؤنٹ بند کر دیے ۔  انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی، پراسیکیوشن کو شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے...
    ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے بعد شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا۔ مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ بہنوئی نے اپنے بھائی اور دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اسکی بہن کو قتل کیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
    —فائل فوٹو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں فریز کیے گئے شوکت خانم کے 4 بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت نے نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ بھی ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیے 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹ بھی فریز کرنے کا حکم پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے...
    متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام زیر غور تبدیلی کے حوالے سے پارٹی کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا، گورنر راج کے لیے فیصل کریم کنڈی کو رکھنے یا ان کی جگہ نیا گورنر لانے کی تجویز زیر غور ہے ، متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے ، پہلی کوشش ہے کہ صوبہ موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حوالے کردیا جائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگران...
    عدالت کا شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی...
    ویب ڈیسک:گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے  گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے تھے۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد آج حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی کم کردی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 7 روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا  ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ واٹس ایپ بغیر سم کارڈ کے نہیں...
    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی تھی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ کے مطابق علیمہ خان کے بزنس اکاؤنٹ اور پرسنل اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی دیگر اکاؤنٹ اگر...
    اسلام آباد: گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے  گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے تھے۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد آج حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی کم کردی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 7 روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا  ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کے حوالے سے...
    پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کے لیے ایک اور خوشخبری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے تھے۔پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد آج حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی کم کردی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 7 روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے لٹر کمی کر دی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 64 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہو گیا۔
    خالد اجمل گزشتہ 15 برس سے اسلام آباد کے سیکٹر ایف-10 میں لیڈیز ٹیلرنگ کا کام کر رہے ہیں۔ ان کے گھر والے اب بھی اپنے آبائی علاقے مظفرگڑھ میں مقیم ہیں، جبکہ وہ خود اسلام آباد میں چند رشتے داروں کے ساتھ ایک کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر ہیں۔ خالد اجمل اپنی ماہانہ آمدن کا بڑا حصہ گھر بھیج دیتے تھے، مگر 2019 میں ایک پڑوسی دکاندار نے انہیں مشورہ دیا کہ گھر پیسے بھیجنے کے بجائے اسلام آباد کی کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قسطوں پر پلاٹ لے لیں۔ دکاندار کے بقول چند سال قسطیں دینے کے بعد جب پلاٹ اُن کی ملکیت بن جائے گا تو وہ گھر تعمیر کرنے کا آغاز کرسکیں گے، یوں نہ صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے شہریوں کو ذاتی معلومات کی چوری سے خبردار کر دیا۔پی ٹی اے نے مفاد عامہ میں جاری بیان میں خبردار کیا کہ اسکیمرز اکثر خود کو اتھارٹی، بینکوں یا کورئیر سروسز کے نمائندے کے طور پر پیش کر کے آپ سے آپ کی ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ اپنی ذاتی معلومات جیسا کہ او ٹی پی، شناختی کارڈ یا پاس ورڈز، ہرگز شیئر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور کسی بھی مشکوک لنک یا پیغام پر کلک کرنے سے گریز کریں۔پی ٹی اے کے مطابق فراڈ یا مشتبہ سرگرمی کی صورت میں فورا پی ٹی اے کو کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-03-2 یہ خطہ اپنے جغرافیے، تاریخ اور سیاسی حرکیات کے باعث ہمیشہ عالمی طاقتوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے حالات کبھی یک سمت نہیں رہے۔ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں میں دہشت گردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑ چکا ہے اور اب بھی لڑ رہا ہے۔ ان حالات میں پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی جانب سے سینئر صحافیوں کو ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ افغانستان کی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ہونا ایک تلخ مگر کھلی حقیقت ہے، جسے نظر انداز کرنا قومی مفاد کے منافی ہوگا، مگر اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف کاروباری شخصیت اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ، نوجوان ٹیلنٹ کی سرپرستی اور پشاور میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کی اسپانسرشپ، فلاح و بہبود اور ان کے ٹیلنٹ میں نکھار لانے کیلیے گورنر ہاؤس اور اسپس فرنچائزز کے درمیان اشتراک کے امکانات پر بھی بات چیت کی۔ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز اور عالمی کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد ناگزیر ہے۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا، گورنر راج کے لیے فیصل کریم کنڈی کو رکھنے یا ان کی جگہ نیا گورنر لانے کی تجویز زیر غور ہے، متوقع نئے گورنر کے لیے 3 سابق فوجی افسران اور 3 سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے، پہلی کوشش ہے کہ صوبہ موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حوالے کردیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگران کے نام پر اتفاق نہیں ہوتا تو پھر دیگر 3 سیاستدانوں کے نام زیر غور ہیں جن میں امیر حیدر ہوتی، پرویز خٹک اور آفتاب شیرپاؤ شامل ہیں۔ ذرائع کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-01-7 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیرملکی ٹیموں کے دورے کے دوران مثالی انتظامات پرسیکورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا۔چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا نومبرمیں ایک المناک واقعہ کے بعد راولپنڈی اور اسلام آبادکی سیکورٹی ایک بڑا چیلنج بنی رہی، راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس رینجرز اورپاک فوج نے شاندار کام کیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ہزاروں جوان اورافسران روانہ ڈیوٹی پرتعینات رہے تاکہ پاکستان کانام اونچا رہے اور ہمارے مہمان ممالک مکمل طورپرمحفوظ محسوس کریں۔شکریہ ٹیم پاکستان،جنوبی افریقا زمبابوے اور سری لنکا کے بورڈز اور ٹیموں کا بھی شکریہ کہ وہ ہمارے ساتھ...
    سابق چیئرمین ڈیپارٹمنٹ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز  اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پاکستان کے اداروں میں میں مالی کرپشن کا معاملہ کوئی نئی اور ڈھکی چھپی بات نہیں بلکہ زبان زد عام ہے۔ اب تو اکثر اداروں میں اسے ایک طرح کی ’’قانونی حیثیت‘‘ حاصل ہوچکی ہے اور اپنا کام کرانے والا رشوت دیتے ہوئے اور کام کرنے والا رشوت لیتے ہوئے اسے معمول کی کاروائی سمجھتا ہے اور ہمارے معاشرے میں یہ محاورہ عام طور پر بولا جاتا ہے کہ پاکستان میں کام کرانے کا یقینی طریقہ رشوت ہی ہے۔ تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی کے حوالے سے تیار کی گئی یہ رپورٹ اس وقت قومی سطح...
    گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی ترجیح ہے، وفاق کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا۔یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلز پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ گونر کے پی فیصل کریم کنڈی اپنی تبدیلی کی خبروں سے لاعلمفیصل کریم کنڈی نے اپنی بطور گورنر خیبرپختون خوا تبدیلی کی خبروں کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، خیبر پختون خوا میں امن اور...
      بہاولپور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اداروں میں میں مالی کرپشن کا معاملہ کوئی نئی اور ڈھکی چھپی بات نہیں بلکہ زبان زد عام ہے۔ اب تو اکثر اداروں میں اسے ایک طرح کی ’’قانونی حیثیت‘‘ حاصل ہوچکی ہے اور اپنا کام کرانے والا رشوت دیتے ہوئے اور کام کرنے والا رشوت لیتے ہوئے اسے معمول کی کاروائی سمجھتا ہے اور ہمارے معاشرے میں یہ محاورہ عام طور پر بولا جاتا ہے کہ پاکستان میں کام کرانے کا یقینی طریقہ رشوت ہی ہے۔ تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی کے حوالے سے تیار کی گئی یہ رپورٹ اس وقت قومی سطح پر اس قدر زور شور سے کیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیااعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے45 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے45 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
      اسلا م آباد(نیوزڈیسک)29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد حکومت کی جانب سے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیے جانے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، آرمی چیف کے منصب کے ساتھ یکجا کیا گیا یہ نیا عہدہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت تخلیق کیا گیا تھا اور اب ختم شدہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کی جگہ لے رہا ہے، سی جے سی ایس سی کا عہدہ 27 نومبر کو باضابطہ طور پر ختم ہوگیا تھا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع اور مبصرین کی توقع تھی کہ نئے ڈھانچے کے تحت CDF کا تقرری...
    راولپنڈی: ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کی مہم شروع کردی ہے اور سرکاری گاڑیوں سمیت ٹریفک اور ضلعی پولیس افسران بھی اس کی زد میں آگئے ہیں جہاں ٹریفک پولیس نے ڈی ایس پی سمیت 21 سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شاہراؤں کو ٹریفک کے لیے محفوظ بنانے اور قوانین کی پابندی سب کے لیے مہم کے تحت راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سٹی ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن کیا اور سرکاری گاڑیوں سمیت خود ٹریفک و ضلعی پولیس افسران بھی ریڈار پر آگئے ہیں۔ راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کے پابندی نہ  کرنے والے عناصر کے خلاف بلا...
    قاہرہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت ڈی 8 وزرائے تجارت کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وفاقی وزیرتجارت جام کمال ڈی ایٹ وزرائے تجارت کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے۔ جام کمال ، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے ساتھ رکن ممالک کے ہم منصبوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیر تجارت جام کمال قاہرہ ایئرپورٹ پہنچے تو پاکستانی سفیرعامرشوکت اورمصری حکام نے استقبال کیا۔ جام کمال خان ڈی ایٹ وزرائےتجارت کونسل کےافتتاحی سیشن اور اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دورے کے دوران تنظیم کے رکن ممالک کے ہم منصبوں سےدوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ ڈی ایٹ وزرائے تجارت کونسل کے موقع پر وزارتی سرگرمیاں اور اہم ثقافتی مقامات کے دورے...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جب تک صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت ایک پیج پر نہیں ہوں گی، صوبے میں امن لانا مشکل ہے، صوبے میں امن اور خوشحالی کے لیے صوبے کو وفاق کے ساتھ مل کرکام کرنا پڑے گا، آئندہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ صوبے کے مسائل حل ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت لوگوں کو نوکریاں دیتی ہے، جب جاتی ہے تو نئی حکومت جو آتی ہے وہ سیاسی انتقام لیتی ہے اور لوگوں کو...
    گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو فیصل کریم کنڈی نے اپنی بطور گورنر خیبرپختون خوا تبدیلی کی خبروں کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق مجھے علم نہیں، پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہو گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکانذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میڈیا ہی گورنر خیبر پختون خوا لگائے گا تو پھر اللّٰہ ہی حافظ ہے، گورنر کی تبدیلی سے متعلق پارٹی کا جو فیصلہ...
    پی ڈی پی کے لیڈر نے کہا کہ لوگوں کو بے گھر کرنا کوئی انتظامی فیصلہ نہیں بلکہ انسانیت کا بحران ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنرل سیکرٹری امتیاز شان نے جموں و کشمیر میں جاری انہدامی کارروائیوں پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ منتخب حکومت کی بے حسی نے درجنوں خاندانوں کو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور کر دیا ہے، جب کہ وادی سمیت پورے خطے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا چکا ہے۔ امتیاز شان کا اشارہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کی گئی اُس کارروائی کی طرف تھا جس میں صحافی ارفاز احمد ڈینگ کے گھر کو منہدم کر دیا گیا۔ میڈیا سے...
    کے پی میں گورنر راج کے نفاذ پر غور،قیادت کون کرے گا؟مشاورت جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا، گورنر راج کے لیے فیصل کریم کنڈی کو رکھنے یا ان کی جگہ نیا گورنر لانے کی تجویز زیر غور ہے، متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 ناموں پر غور کیا جارہا ہے جس میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیر پا اور پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔گورنر کے عہدے کیلئے...
      پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 ناموں پر غور کیا جارہا ہے جس میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیر پاؤ اور پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔ گورنر کے عہدے کیلئے سابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے موجودہ گورنرفیصل کریم کنڈی بھی بدستور پہلی چوائس کے طور پر موجود ہیں۔ گورنر کی تبدیلی صوبے میں گورنر راج...
    سی ڈی ایف کی تعیناتی کا عمل شروع،قیاس آرائیں بے بنیاد ہیں،وزیر دفاع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹی فکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن پر مزید کسی طرح کی قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں۔ روزانہ مستند...
    پشاور: عہدے سے ہٹانے کی خبروں پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ردعمل سامنے آگیا۔ فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گورنر کی تبدیلی کے حوالے سے مجھے کچھ علم نہیں، اگر میڈیا ہی گورنر لگائے گا تو پھر اللہ حافظ ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ انکی تبدیلی کے حوالے سے پارٹی کا جو فیصلہ ہوگا وہ قبول کریں گے۔ واضح رہے کہ میڈیا کے بعض حلقوں میں گورنر خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں جن میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔...
    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان سیاسی اور غیر سیاسی ناموں پر مشاورت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیر پا اور پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کے نام بھی گورنر کے پی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومبرمیں المناک واقعہ کے بعد راولپنڈی اوراسلام آباد میں سیکیورٹی ایک بڑا چیلنج بنی رہی۔ چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیرملکی ٹیموں کے دورے کے دوران مثالی انتظامات پرسکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا۔ چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا نومبرمیں ایک المناک واقعہ کے بعد راولپنڈی اور اسلام آبادکی سیکیورٹی ایک بڑا چیلنج بنی رہی، راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس رینجرز اورپاک فوج نے شاندار کام کیا۔ انہوں نےمزید لکھا کہ ہزاروں جوان اورافسران روانہ ڈیوٹی پرتعینات رہےتاکہ پاکستان کانام اونچا رہے اور ہمارے مہمان ممالک مکمل طورپرمحفوظ محسوس کریں۔شکریہ ٹیم پاکستان،جنوبی افریقہ زمبابوے اور سری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظہبی: یو اے ای کے فیول پرائس کمیٹی نے دسمبر 2025 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اعلان کر دی ہیں، جن میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں اضافہ شامل ہے۔عالمی میڈیا رپوٹس کے مطابق Super 98 پٹرول کی قیمت اب 2.70 درہم فی لیٹر ہوگی، نومبر میں یہ 2.63 درہم فی لیٹر تھی۔ Special 95 پٹرول کی قیمت بھی بڑھ کر 2.58 درہم فی لیٹر ہو گئی ہے، نومبر میں یہ 2.51 درہم فی لیٹر تھی۔کم قیمت والے کیٹگری کے تحت E-Plus پٹرول کی قیمت 2.51 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، نومبر میں یہ 2.44 درہم فی لیٹر تھی،  اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 2.85...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز خٹک، لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کے نام زیر غور ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان سابق آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی سابق کور کمانڈر پشاور رہ چکے ہیں۔
    — فائل فوٹو راولپنڈی میں نوجوان لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کے مقدمے میں پیشرفت  ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے مرکزی ملزم انیس عرف دورانی کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو موٹروے پولیس نے خفیہ اطلاع پر اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کر کے تھانہ نصیرآباد پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کا مقدمہ درج کرلیامقدمہ کے مطابق ملزمان نے متاثرہ لڑکی کے بال کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف 25 نومبر کو تھانہ نصیرآباد پولیس...
    سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں نومبر کے دوران سکیورٹی بڑا چیلنج رہی، سانحے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے شاندار کام کیا۔  محسن نقوی نے راولپنڈی پولیس، اسلام آباد پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں نے ہر روز ڈیوٹی دے کر مہمان ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔  محسن نقوی  نے  پاکستان کا نام بلند رکھنے پر سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا اور  جنوبی افریقہ، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیموں اور بورڈز کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا، انہوں نے کہا کہ مہمان ممالک نے پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کئے جانے کا امکان  ہے،نئے گورنر خیبرپختونخوا کیلئے 6نام زیرغورہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ زیرغور ناموں میں تین سیاسی شخصیات، تین سابق فوجی افسران شامل  ہیں،امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور پرویز خٹک کا نام زیرغورہے۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل(ر)غیور محمود، لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان کے نام بھی   شامل  ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)غیورمحمود، لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان سابق آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالد ربانی سابق کور  کمانڈر پشاور رہ چکے ہیں۔ ائیربس طیاروں کا سافٹ ویئر فوری اپ ڈیٹ کرنےسے متعلق قومی ایئرلائن نے وضاحت جاری کردی مزید :
    امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے آنے والے متعدد شہری سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں، حالانکہ بائیڈن انتظامیہ کا دعویٰ تھا کہ ہزاروں افغان تارکینِ وطن مکمل سیکیورٹی جانچ کے بعد امریکا میں داخل کیے گئے تھے۔ محکمے کے مطابق ایسے کئی افغان تارکینِ وطن کے ہاتھوں تشدد اور جنسی جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن کا پس منظر غیرتصدیق شدہ تھا۔ ریاست مونٹانا میں زبیح اللہ محمند پر کم عمر لڑکی سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا، جبکہ ریاست وسکونسن میں بَہراللہ نوری کو کم عمر بچی کے خلاف جنسی جرم کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔ محمد ہارون معاد کے خلاف بھی کم عمر بچیوں سے متعلق سنگین...
    اسلام ٹائمز: سمارٹ لرننگ سے کنارہ کشی دراصل عہدِ جدید سے گریز ہے۔ علم کی دنیا اب جامد نہیں رہی، یہ ایک مسلسل بہتا ہوا دریا ہے اور جو اس دریا کے کنارے بیٹھ کر اس سے استفادہ نہیں کرے گا، وہ رفتہ رفتہ اپنے اندر ہی اندر سوکھ جائے گا۔ سمارٹ لرننگ کو نہ اپنانا گویا امکانات کے دروازے خود اپنے ہاتھوں سے اپنے اوپر بند کرنا ہے، یہ ایک ایسا فعل ہے کہ جس میں کوئی بھی انسان جدید ٹیکنالوجی یا جدید تعلیم کے بجائے اپنے اندرونی خوف اور قدیمی سُستی کی وجہ سے ہارے گا۔ سمارٹ لرننگ سے انکار دراصل خود انسان کی اپنی صلاحیت کے ارتقاء کا انکار ہے۔ تحریر: ڈاکٹر نذر حافی سمارٹ لرننگ...
    ایران کے حکام نے ہفتہ کو ملک کے بڑے ڈیموں میں سے ایک، کارخہ ڈیم، میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی کے سبب بجلی کی پیداوار روک دی۔ ڈیم اور اس کے پاور پلانٹ کے سربراہ عامر محمودی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کارخہ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی کمی کی وجہ سے پاور پلانٹ کی یونٹس کو پیداوار کے عمل سے ہٹا دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: شدید خشک سالی: رواں سال بارش نہ ہوئی تو تہران کو خالی کرانا پڑسکتا ہے، صدر مسعود پزشکیان انہوں نے مزید کہا کہ بعد ازاں ڈیم کے نچلے والو سے پانی چھوڑا گیا تاکہ ڈاؤن اسٹریم رہائشیوں کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ محمودی نے بتایا کہ ڈیم...
    بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کے خلاف نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ سازش کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دہلی پولیس کی اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے ایک نئی ایف آئی آر میں دونوں رہنماؤں سمیت 6 افراد کو نامزد کیا ہے۔ ایف آئی آر میں سم پٹروڈا Sam Pitroda اور 3 دیگر افراد کے نام شامل ہیں، جبکہ تین کمپنیاں ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ (اے جے ایل)، ینگ انڈین اور ڈوٹیکس مرچنڈائز پرائیویٹ لمیٹڈ بھی الزامات کی زد میں ہیں۔ درج شدہ الزامات کے مطابق ملزمان پر ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ پر دھوکا دہی کے ذریعے قبضہ کرنے کی مجرمانہ سازش کا...
    کراچی کے علاقے میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کے تلاش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب کے کیماڑی اور مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو گرفتار جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
    راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے 4 نومبر 2025ء سے اب تک دہشتگردی کے خلاف 4910 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ان آپریشنز کے دوران 206 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا رواں سال ملک بھر میں 67023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، رواں سال صوبہ خیبر پی کے میں 12857 اور صوبہ بلوچستان میں 53309 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے‘ 25 نومبر کو سینئر صحافیوں سے گفتگوں کی مزید تفصیلات کے مطابق  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ رواں سال مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جن...
    راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور شوکت خانم ہسپتال کے اکاونٹ ڈی فریز کرنے سے متعلق دو درخواستوں پر سماعت مزید کارروائی کیلئے یکم دسمبرجبکہ بانی پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 6دسمبر تک ملتوی کر دی۔ علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ نے جلد سماعت کیلئے دو درخواستیں گزشتہ روز دائر کی تھیں۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے،جیل انتظامیہ نے بھی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے شوکت خانم کی دوائیاں پورٹ پر پڑی ہیں، بنک اکاونٹ بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کی زندگیاں خطرے...
    لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں جبکہ سرکاری ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔گزشتہ روز سی ایم سکواڈ کی گاڑی، ایڈوائزر ٹو سی ایم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو روکا اور چالان کی رقم وصول کرکے جانے دیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے لاہور کی گاڑی کے 36ای چالان نکلے۔جس پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لاہورنے فوری 17250روپے ای چالان جرمانے کی رقم کی ادائیگی کی۔
    مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے...
    سب سے زیادہ کیسز کراچی کی لیبارٹریز میں 123 اور حیدرآباد میں 109 رپورٹس مثبت آئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز سامنے آگئے ہیں اور کراچی میں سب سے زیادہ 127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 34 اور نجی اسپتالوں میں 17 نئے مریض داخل ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبہ بھر میں داخل مریضوں کی مجموعی تعداد 44 ہو چکی ہے۔ کراچی ڈویژن کے سرکاری اسپتالوں میں 17، حیدرآباد کے سرکاری اسپتالوں میں 9 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرکاری اسپتالوں سے 38 اور...
    سندھ میں ڈینگی کی صورتحال مسلسل تشویشناک ہوتی جا رہی ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 232 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کراچی ہے جہاں 127 مریض سامنے آئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں 34 اور نجی اسپتالوں میں 17 نئے مریض داخل ہوئے، جس کے بعد داخل مریضوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہوگئی ہے۔ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں 17 جبکہ حیدرآباد میں 9 مریض داخل کیے گئے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرکاری اسپتالوں سے 38 اور نجی اسپتالوں سے 34 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو...
    کراچی: سندھ میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز سامنے آگئے ہیں اور کراچی میں سب سے زیادہ 127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 34 اور نجی اسپتالوں میں 17 نئے مریض داخل ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبہ بھر میں داخل مریضوں کی مجموعی تعداد 44 ہوچکی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ کراچی ڈویژن کے سرکاری اسپتالوں میں 17، حیدرآباد کے سرکاری اسپتالوں میں 9 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرکاری اسپتالوں سے 38 اور نجی اسپتالوں سے 34 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوگئے...