2026-07-24@14:57:09 GMT
تلاش کی گنتی: 456
«اپنے شوہر سے»:
جاپان (Japan)میں ایک شوہر نے 20 سال تک اپنی بیوی سے بات نہیں کی۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کی کہانی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب سمیٹ لی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جاپان کے جزیرے ہوکائڈوسے تعلق رکھنے والے ایک 18 سالہ نوجوان نے ایک ٹیلی ویژن شو میں ایک غیر معمولی درخواست کی تھی اور ایک ایسے خاندانی مسئلے کے حل کے لیے مدد مانگی جو برسوں پرانا تھا۔ نوجوان میں بتایا کہ اس کے والدین تقریباً 20 سال تک ایک ساتھ رہے لیکن اس نے کبھی اپنے والدین کو آپس میں باقاعدہ گفتگو کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 دہائیوں تک شوہر اوکو کاتایاما اور ان کی...
لاہور ہائیکورٹ(Lahore High Court) نے ایک حبسِ بے جا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم فیصلہ دیتے ہوئے خاتون کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد عدالت کے باہر جذباتی اور افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار غلام حسین نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ شبنم بی بی کو ان کے سابق شوہر اور اہلِ خانہ نے غیر قانونی طور پر اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت خاتون کو بازیاب کرا کر انہیں ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دے۔ سماعت کے دوران شبنم بی بی عدالت کے روبرو پیش ہوئیں...
لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران خاتون کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جس پر انکی 8 بیٹیاں عدالت کے باہر دھاڑیں مار کر روتی رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار غلام حسین نے حبسِ بے جا کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ شبنم بی بی کو انکے سابق شوہر اور اہلِ خانہ نے غیر قانونی طور پر اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے لہٰذا عدالت انہیں بازیاب کرا کے ان کے ساتھ جانے کی اجازت دے۔ سماعت کے دوران شبنم بی بی نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ وہ غلام حسین سے نکاح کرچکی ہیں اور ان کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہیں۔ عدالت نے خاتون...
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان کے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مومنہ اقبال حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ لاہور میں ان کی دعائے خیر ، مہندی ، مایوں اور نکاح کی تقریبات منعقد ہو چکی ہیں جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال کے دلہا حمزہ حبیب کا تعلق لاہور سے ہے، وہ کامیاب اور مالی طور پر مستحکم کاروباری شخصیت ہیں تاہم وہ ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رہے۔ حالیہ دنوں میں مومنہ اقبال کو (ن ) لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے مبینہ ہراسانی اور دھمکیوں کے معاملے پر...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث خطہ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے، ایک طرف صدر ٹرمپ نے تہران کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے تو دوسری جانب ایران نے بھی واضح کیا ہے کہ ہم سرینڈر نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیاکہ ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اور اپنی سرزمین کی کسی بھی خلاف ورزی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: بھارت کی اپنے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو ایران اپنے حقِ دفاع کو استعمال کرتے ہوئے بھرپور ردعمل دے...
میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایل مینچو طاقتور جرائم پیشہ گروہ جیلسکو نیو جنریشن کارٹل کا سربراہ تھا، جس نے کم عرصے میں عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک قائم کر لیا تھا۔ اس گروہ کا مقابلہ حریف تنظیم سینالوا کارٹل سے تھا، جس کی قیادت ماضی میں گرفتار منشیات فروش جواکین ایل چیپو گزمان کر چکا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت ) تعلقہ ماتلی کے گاؤں اسماعیل سومرو کی شادی شدہ خاتوں مہر النسا سومرہ اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ اپنے اوپر ہونے والے تشدد کی تفصیلات بتانے ماتلی پریس کلب پہنچ گئی.خاتون نے اپنے دیور راشد علی اور حیدر علی پر الزام لگایا کہ انہوں نے میرے گھر پر قبضہ کرنے کے لئے مجھے گھر سے نکالنے کے لئے مجھ پر اور میری 17 سالہ بیٹی صاحبزادی سومرہ پر تشدد کیا.مسمات مہرالنساء نے بتایا کہ میں اپنی بیٹی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر ماتلی تھانہ پہنچی مگر وہاں کسی نے میری بات تک سننا تو الگ میری فریاد بھی نہیں سنی۔ نمائندہ جسارت گلزار
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف میں واضح فرق موجود ہے، لیکن مارچ کے اوائل میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے، جس سے سفارتی پیش رفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما اصولوں پر اتفاق ایران اور امریکا نے رواں ماہ اپنے دیرینہ جوہری تنازع پر بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں...
مشہور کلینیکل سائیکالوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے رشتے میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر کھل کر گفتگو کی۔ڈاکٹر نبیہا علی خان نے گزشتہ سال حارث کھوکھر سے منگنی اور شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ تاہم شادی کے چند ماہ بعد ہی دونوں کے درمیان اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اب انہوں نے خود اعتراف کیا ہے کہ ان کی شادی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے۔انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رشتہ ابھی ختم نہیں ہوا، مگر حالات ایسے ہو...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا دو سے تین روز میں ممکنہ جوہری معاہدے کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیں گے، منظوری ملنے پر یہ دستاویز امریکی خصوصی ایلچی کے حوالے کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں جوہری افزودگی روکنے کی پیشکش نہیں کی، نہ ہی امریکا نے ایسا کوئی مطالبہ کیا، دونوں ممالک کے مذاکرات کار تیز رفتار معاہدے پر کام کر رہے...
کفر جب میدان میں مسلمان کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو پھر وہ ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی تدبیریں کرتا ہے، عبدالقدیر اعوان
سلسلہ نقشبندیہ کے امیر نے کہا کہ جانوروں کے لیے انصاف کی بات کی جاتی ہے لیکن عورتوں اور بچوں پر جب ظلم ہوتا ہے وہاں انصاف کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں، یہ ساری دنیا کے سامنے ہو رہا ہے، لیکن کوئی بات نہیں کر رہا، کیونکہ ظلم کرنے والا طاقتور ہے، سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں، مسلمان ممالک اور حکمران اس حالت کو پہنچ چکے ہیں کہ ان پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کا گلہ بھی نہیں کر سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کفر مسلمانوں کو سودی معیشت کے اندر جکڑ رہا ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے فحاشی اور عریانی کو عام کر رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن،جنیوا،ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران بعض ریڈلائنز پر بات کے لیے تیار نہیں،تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز استعمال کرینگے۔تفصیلات کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پْرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے، تاہم ایران ابھی تک صدر ٹرمپ کی مقرر کردہ بعض ’ریڈ لائنز‘ پر بات...
— فائل فوٹو بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حق دار ہیں، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ منشیات کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ آج جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ عمران سے کہا کہ وہ اپنی آنکھ کی حالت پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ بہتری کے آثار ظاہر نہیں ہو رہے۔ ایکس پر جاری بیان میں مریم وٹو نے بتایا کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ڈاکٹروں نے خون کے ٹیسٹ بھی کیے، مگر اُن کی رپورٹس انہیں فراہم نہیں کی گئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر رپورٹس دکھا بھی دی جائیں تو وہ اُس وقت تک مطمئن نہیں ہوں گے جب تک اُن کے ذاتی...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25 فروری کو لگے گا اور اگر لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روزعمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ اڈیالہ جیل کے اندر حکومتی ہدایات کے مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ کرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر ضروری سہولت موقع پر فراہم کی تاکہ کسی بھی قسم کی کوتاہی کا سوال پیدا نہ ہو، خصوصی طور پر Slit Lamp، OCT Scan مشین اور مکمل سہولیات سے لیس ہیوی ایمبولینس جیل کے اندر پہنچائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹر عارف اور...
شمالی کوریا میں مستقبل کی قیادت کے حوالے سے اہم قیاس آرائیاں جاری ہیں، جہاں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ملک کے موجودہ رہنما کِم جونگ کی کم عمر بیٹی کِم جُو اے کو ممکنہ طور پر اگلا رہنما بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو مستقبل میں اقتدار کے لیے ان کی پھوپھی کِم یو جونگ کے ساتھ مقابلہ بھی ہو سکتا ہے، جو پہلے ہی ملک کی طاقتور شخصیات میں شمار ہوتی ہیں۔ جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلیجینس سروس نے حال ہی میں اپنے قانون سازوں کو بند کمرے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کم جُو اے، جن کی عمر تقریباً 13 سال بتائی جاتی ہے،...
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالی جائیں تاکہ ساس سسر بھی یہ منفی کمنٹس نہ دیکھیں۔ لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ ان کے اپنے خاندان نے ان کا ساتھ دیا اور اب ان کے شوہر اور ساس بہن ان کے دفاع میں ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں۔ فارمولا 1 بلنڈر پر انہوں نے کہا کہ میرے اپنے بچوں نے بھی پہلی بار میرا مذاق اڑایا اور کہا ’’اماں...
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا۔ اس سے قبل عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ بات چیت ہوئی تھی جس میں عمانی حکام نے ثالثی کا...
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ مزید :
ویب ڈیسک : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، رواں سال اسپورٹس سٹی کی تعمیر کا آغاز ہوجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب Ansa Awais Content Writer
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار بحری بیڑہ تعینات کرنے پر غور کررہے ہیں، جس سے ایران پر فوجی دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ سفارتی عمل کے لیے وقت محدود ہے اور واشنگٹن کسی بھی آپشن سے گریز نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں: امریکا ایران جوہری مذاکرات میں بڑی پیشرفت، ایرانی صدر نے اہم ہدایات جاری کردیں یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی بات چیت گزشتہ جمعہ کو عمان میں ہوئی تھی، جو گزشتہ برس اسرائیل اور امریکا کی جانب سے کیے گئے...
سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ساتھ لے کر چلیں گے، احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ اجازت ملتی ہے یا نہیں، ہم آئین و قانون کے مطابق یہاں موجود ہیں۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملی تو بھی آئینی دائرے میں کھڑے رہیں گے، احتجاج صرف جلوس نکالنے کا نام نہیں، ضرورت پڑی تو ہر آئینی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ نظام اب چل نہیں سکتا، فیصلے حالات دیکھ کر کریں گے، مقصد ملک میں آئین و قانون...
بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں نتائج، بدنام دہشت گرد گروہ نے ہتھیار ڈال دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس)بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں اور حکومتِ بلوچستان کی سنجیدہ کوششوں کے نتیجے میں آپریشن ردّالفتنہ کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ صوبے میں دہشتگردی، لوٹ مار اور بھتہ خوری میں ملوث ایک بدنام گروہ نے ریاستِ پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میراک خان چکرانی نے اپنے 25 ساتھیوں سمیت رضاکارانہ طور پر سرنڈر کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی حکام کے حوالے کر دیا۔ سرنڈر کرنے والا یہ گروہ ماضی میں مختلف سنگین جرائم، بالخصوص...
بھارت علاقے راجستھان کی 3 ماہ پہلے شادی شدہ 23 سالہ انجلی نے اپنے شوہر 27 سالہ اشیش کو قتل کر دیا، جس کے بعد یہ واقعہ ہنی مون مرڈر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انجلی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سنجو اور اس کے 2 دوستوں کی مدد سے اشیش کو قتل کیا۔ انجلی نے پولیس کو دھوکا دینے کے لیے خود کو بے ہوش ظاہر کیا اور اپنی بالیاں سنجو کو دے دی۔ مزید پڑھیں: نقل یا اتفاق؟ نئے پاکستانی ڈرامہ ‘معصوم’ کے مناظر اور کہانی پر سوالات اٹھنے لگے انجلی اور اشیش کے خاندان قریبی تعلقات رکھتے تھے اور شادی پر سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ تاہم، انجلی نے شادی...
سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنے شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ پنجابی کامیڈی شو پنجابی کڑیاں کی بھی میزبان ہیں، سینئر اداکارہ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی موجود ہیں، جہاں وہ مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں اپنی بھانجی نرمان انصاری کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے...
آئی سی سی اپنے فیصلوں سے ثابت کرےکہ وہ ایک خودمختار اور منصفانہ رویہ رکھنے والا بورڈ ہے: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے کو بہترین قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا ہے کہ جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنا افسوسناک ضرور ہے مگر وہ اس فیصلے میں اپنی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ وقت آئی سی سی کے لیے ایک امتحان ہے کہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو مدینہ منورہ میں ہوا تھا، تاہم انہوں نے اپنے شوہر کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیا۔اداکارہ کے نکاح کے دوپٹے پر لکھے دلہے کے نام سے معلوم ہوا کہ لائبہ خان جواد کی دلہن بن گئی ہیں۔اس کے بعد اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ کروایا لیکن شوہر کا چہرہ نہیں دکھایا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر کا چہرہ واضح...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کو دکھائیں، جن میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے۔ ہر تقریب میں لائبہ خان اپنے دلکش برائیڈل لک میں نظر آئیں جبکہ قریبی دوست اور اہلِ خانہ بھی ان خوشیوں کا حصہ بنے۔ تاہم لائبہ خان نے اپنی سولو تصاویر شیئر کیں اور اپنے شوہر کو مکمل طور پر منظرِ عام...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اس ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ اپنی شادی کے اعلان کے بعد لائبہ خان نے نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور جیسی تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ ہر تقریب میں اداکارہ دلکش برائیڈل لک میں جلوہ گر ہوئیں، اور قریبی دوست اور اہلِ خانہ بھی خوشیوں میں شامل تھے۔ تاہم ابتدائی طور پر لائبہ خان نے صرف اپنی سولو تصاویر شیئر کیں اور اپنے شوہر کو منظر عام پر نہیں لایا،...
—فائل فوٹو ٹیکسلا میں 3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 28 جنوری کو ٹیکسلا کے علاقے پنڈ نوشہری میں پیش آیا تھا۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی تھی۔مقتول کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی سید جواد حسین شاہ کی عمر 28 سال تھی اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل لاریب سے ہوئی تھی جو اکثر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی جاتی تھی۔بھائی کا کہنا ہے کہ صبح بھائی جواد شاہ کے کمرے میں سے شور شرابے کی آواز آئی تو ہم بھاگ کر اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں شوہر کے مذاق میں بندریا کہنے پر حساس بیوی نے خودکشی کرلی۔ اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں اندرا نگر تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ خاندان میں ہنسی مذاق چل رہا تھا، جب اس کے شوہر نے اسے مذاق میں بندریا کہا۔ اس سے پریشان تنو سنگھ نے اپنی جان لے لی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ماڈل بننے کی شوقین تنو سنگھ اپنے شوہر راہول سنگھ کے ساتھ اندرا نگر میں رہتی تھیں۔ تنو کو ماڈلنگ کا شوق تھا اور وہ اپنی شکل و صورت کے بارے میں بہت حساس تھیں۔ تنو کی بہن انجلی نے بتایا کہ بدھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکھنو:بھارت میں شوہر کے مذاق میں بندریا کہنے پر حساس بیوی نے خودکشی کرلی۔ اترپردیش کے شہر لکھنومیں اندرا نگر تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ خاندان میں ہنسی مذاق چل رہا تھا، جب اس کے شوہر نے اسے مذاق میں بندریا کہا۔ اس سے پریشان تنو سنگھ نے اپنی جان لے لی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ماڈل بننے کی شوقین تنو سنگھ اپنے شوہر راہول سنگھ کے ساتھ اندرا نگر میں رہتی تھیں۔ تنو کو ماڈلنگ کا شوق تھا اور وہ اپنی شکل و صورت کے بارے میں بہت حساس تھیں۔ تنو کی بہن انجلی نے بتایا کہ بدھ کی شام کو خاندان...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 28 سالہ خاتون نے شوہر کے معمولی مذاق پر دل برداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ لکھنؤ کے علاقے اندرا نگر میں پیش آیا۔ خاتون کی شناخت تنو سنگھ کے نام سے ہوئی۔ جو ماڈلنگ کے شعبے میں اپنا نام بنانا چاہتی تھی۔ جس سے وہ شہرت حاصل کرسکے۔ وہ دن سجتی سنورتی رہتی تھی اور آئینے کے سامنے ماڈلنگ کرتی۔ تاہم خاتون کے شوہر اور سسرال والے اس شوق سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے بلکہ تنو کی حوصلہ شکنی کرتے رہتے تھے۔ واقعے والے دن بھی تنو سنگھ اپنے خوابوں اور ان کی تعبیر کے بارے میں بلند بانگ دعوے کر...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ، الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ایران میں صورتحال مزید کشیدہ ہوئی تو روس بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے تیار ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور وزارتِ خارجہ اور وزارتِ دفاع کے ساتھ مل کر ممکنہ انخلا کے تمام آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر فوری اقدامات کے ذریعے روسی ماہرین کو محفوظ طریقے سے نکالا جائے گا۔ لیخاچیوف نے یاد دلایا کہ گزشتہ سال جون میں ایران کی بعض جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی صرف 12 برس کی عمر میں ہوئی اور اسی سال انہوں نے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کرنا شروع کیا۔حال ہی میں نوشابہ بی بی نے انٹرویو دیا جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ شوبز میں قدم رکھنے سے قبل آپ نے کوئی ملازمت کی؟ جس کے جواب میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ وقت ہی نہیں ملا کیونکہ ان کی شادی 12 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اور اسی سال ٹی وی میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ میں گڑیا اور اپنی سہلیوں کے ساتھ...
نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے۔ ٹی 20 میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، شارجہ میں افغانستان کو دوسری بہترین ٹیم قرار دیا جا رہا تھا جسے ہم نے ہرایا، پاکستان میں یہی ہوتا ہے جیت جائیں تو دوسری ٹیم کو کمزور قرار دے دیا جاتا ہے۔ صحافی کی جانب سے بابر اعظم کی پرفارمنس سے متعلق سوال...
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے وقتی وقفہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر مداحوں میں تجسس پیدا ہو گیا ہے۔ پیر کی شام 27 جنوری کو کرن جوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ وہ تقریباً ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا: “ایک ہفتے کے لیے ڈیجیٹل ڈیٹاکس! نہ اسکرولنگ، نہ ڈی ایمز، نہ پوسٹس! دعا ہے کائنات مجھے دور رہنے کی طاقت دے!!!!” اس بیان سے واضح ہے کہ وہ اس دوران نہ پیغامات دیکھیں گے اور نہ ہی اپنی فیڈ چیک کریں گے۔ سوشل میڈیا سے لاگ آؤٹ ہونے سے قبل کرن جوہر نے اداکارہ...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء میں جگہ دیدی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت میں معاملات حل نہ ہو سکے اور بالآخر آئی سی سی نے حتمی قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے ہفتہ کی صبح آئی سی...
جج کی تنبیہ پر بے وفا شوہر اور اس کی معشوقہ سے سرِ عام معافی مانگنے والی چینی خاتون اپنے ملک میں سلیبریٹی بن گئی۔ نیونا نامی خاتون کے علم میں جب یہ بات آئی کہ ان کے شوہر اپنی ساتھی ملازم خاتون کے ساتھ مل کر گزشتہ پانچ برس سے ان کو دھوکا دے رہے ہیں، تو انہوں نے دونوں کا معاشقہ بے نقاب کر کے بدلہ لیا اور ان کے خلاف اکٹھے کیے تمام ثبوت، ان کے نام اور دیگر نجی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ جس کے بعد ازاں ان کو نتائج بھگتنے پڑے۔ نیو کے شوہر اور ان کی معشوقہ (جو شادی شدہ ہیں) نے خاتون کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شوہر کو تسلی دینا حدیث میں واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ سیدنا جابرؓ کا چھ سات برس کا بڑا ہونہار بچہ بیمار ہوا، اس زمانے کے مطابق دوا وغیرہ کی گئی، مگر بچہ اچھا نہ ہوا، ادھر حضرت جابرؓ کو اچانک سفر پیش آیا تو انہوں نے اپنی بیوی سے کہا میرا جانا ضروری ہے اور بچے کی حالت ایسی ہے، لہٰذا تم اچھی طرح اس کا علاج کروانا، میں جلدی آجاؤں گا۔ یہ فرما کر حضرت جابرؓ چلے گئے اور جب آنے کا دن ہوا تو بچے کا انتقال ہوگیا، آپؓ گھر میں تشریف لائے تو بیوی نے دانش مندی، دیانت داری اور ہوشیاری سے کام لیا (ورنہ آج کی طرح کوئی بیوی ہوتی رونا شروع...
پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔اداکارہ کے نکاح کی جہاں تصاویر وائرل ہورہی ہیں وہی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں حنا آفریدی اپنے شوہر تیمور اکبر سے دلچسپ ڈیمانڈ کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نکاح کے موقع پر اپنے شوہر تیمور سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ اور ہر 6 ماہ بعد بزنس کلاس میں سفر کی ڈیمانڈ کررہی ہیں۔حنا آفریدی نے یہ بھی کہا کہ مہنگے کپڑے سمیت شاپنگ کا سارا خرچ بھی شوہر...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق ہوئی اور شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلینا جیٹلی نے 2011 میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں، تاہم حقیقت اس کے برعکس نکلی اور حالیہ انکشاف میں اداکارہ نے تصدیق کی...
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پرورش کرنے اور اسکو اقتدار میں لانے والے ملک کو اپنے تابع کرنے کیلیے اپنے پالتو شخص کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے خواہش مند ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ دینے والے سب چاہئیں گے یہ مملکت خداداد انکی تابع ہو جائے اور دوبارہ انکا پالتو عمران خان بر سر اقتدار آجائے۔ انہوں نے لکھا کہ یاد رکھیں 9مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کا مقا صد بھی اسی حصول کی کوشش تھی۔ وزیر دفاع نے موازانہ کرتے ہوئے کہا کہ فرق دیکھیں جب عمران خان کے دور میں ہندوستان نے حملہ کیا تو راتوں رات ابھی نندن کو...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ میں ابتدائی 2000ء کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ سیلینا جیٹلی کی مشہور فلموں میں نو انٹری، جانشین، ٹام، ڈک اینڈ ہیری اور تھینک یو شامل ہے اور طویل عرصے سے بالی ووڈ میں کام نہیں کر رہی ہیں تاہم اب ان کی درد بھری کہانی نے ان کے مداحوں کو دکھی کردیا ہے۔ سلینا جیٹلی نے 2011ء میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں،...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں شدت آتی جا رہی ہے جہاں ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے کیے جا رہے ہیں۔ اس بار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت دھمکی پر جواب دینے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ اور سینئر ایرانی رہنما علی لاریجانی سامنے آئے ہیں۔ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی عوام کے اصل قاتل خود امریکا اور اسرائیل کی قیادت ہے۔ علی لاریجانی نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے جواب میں مزید کہا کہ ایرانی عوام کے اصل قاتلوں کے نام یہ ہیں؛ 1- ڈونلڈ ٹرمپ 2- نیتن یاہو...
ایک خالی اسکرین والی یوٹیوب ویڈیو جس میں نہ کوئی آواز ہے اور نہ کوئی منظر، غیر معمولی طوالت کی وجہ سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین میں وسیع تجسس پیدا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمر صرف ایک عدد ہے‘، 52 سالہ خاتون پہلی یوٹیوب آمدنی پر جھوم اٹھیں،ویڈیو وائرل یہ ویڈیو 5 جنوری کو “shinywr” نامی اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی گئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ویڈیو کی مجموعی مدت 140 سال سے زائد دکھائی گئی ہے جس کا وقت 1,234,567:30:00 کے طور پر لسٹ کیا گیا ہے۔ البتہ جب ویڈیو چلائی جاتی ہے تو پلے بیک بار صرف تقریباً 12 گھنٹے دکھاتا ہے جس سے ویڈیو کی فارمیٹنگ یا اپلوڈنگ کے طریقہ کار پر سوالات...
سٹی 42 : دنیا بھر میں ایسے بے شمار مقامات موجود ہیں جو اپنی قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں دنیا کے بہترین اور جنت نظیر سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ ٹور ایکسپرٹس کے مطابق ایک طرف تو پاکستان میں حسین نظارے سیاحوں کو محوِ حیرت کرتے ہیں تو دوسری طرف عالمی سیاحت کے معروف مقامات اپنی شاندار ثقافت، فنِ تعمیر اور فطری دلکشی سے دنیا بھر کے مسافروں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت پاکستان میں شمالی علاقہ جات اپنی مثال آپ...
راولپنڈی: تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کو قتل کر کے اہلیہ کے سابق شوہر پر الزام لگانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل جبکہ خود کو معمولی زخمی کر دیا تھا، ملزم نے ڈھونگ رچایا کہ مقتولہ کے سابق شوہر نے ان پر فائرنگ کی ہے۔ پولیس نے تفتیش کی تو ملزم نے اپنی اہلیہ کو قتل اور خود کو زخمی کرنے کا انکشاف کیا، گرفتار شخص کے انکشاف و نشاندہی پر آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا۔ ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص...
اٹلی میں بیوی سے بے وفائی کرنے والے ایک شخص نے ٹِک ٹاک پر بغیر اجازت اپنی اشتہاری ویڈیو جاری کرنے پر ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ریسٹورنٹ کی جاری کردہ ویڈیو بے وفا شوہر کی اہلیہ نے دیکھی اور اس کو بطور ثبوت استعمال کرتے ہوئے خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی۔ جس کے بعد شوہر نے پرائیوسی میں دراندازی کرنے پر ریسٹورنٹ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ فی الحال یہ بات واضح نہیں کہ شوہر کی یہ پروموشنل ٹک ٹاک ویڈیو اہلیہ کے سامنے خود بخود آگئی یا پھر کسی نے شوہر کو پہچان کر ان کی اہلیہ کو یہ ویڈیو بھیجی۔ تاہم، اہم بات یہ ہے کہ ویڈیو میں اہلیہ نے...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ثنا جاوید کے دیگر نمایاں ڈراموں میں ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشتِ خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم...
رواں برس شوبز انڈسٹری میں کئی معروف فنکار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے، جس کے بعد مداحوں میں خوشی اور تجسس کی لہر دیکھنے میں آئی۔ سوشل میڈیا پر شادیوں کی تصاویر، ویڈیوز اور تبصروں نے خوب توجہ حاصل کی، تاہم اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی زیرِ بحث رہا کہ اب بھی کئی مقبول پاکستانی اسٹارز 30 برس سے زائد عمر ہونے کے باوجود شادی کیوں نہیں کر رہے۔ اگرچہ شادی یا اکیلے زندگی گزارنا ہر فرد کا ذاتی فیصلہ ہوتا ہے، مگر ہمارے معاشرے میں خاص طور پر مشہور شخصیات سے متعلق یہ سوال بار بار اٹھایا جاتا ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی کئی ایسے اداکار اور اداکارائیں موجود ہیں جو اپنے کریئر، ذاتی ترجیحات یا...
دستکار خواتین قدیم دستکاریوں کوزندہ رکھنے کیلیے روایتی ہاتھ کی کڑھائی اورسوئی کے کام کی تکنیکوں میں مشغول ہیں تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کے لیے روزی کماسکیں یہ منظر کراچی کے رانا لیاقت کرافٹس مین میں دکھایاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تبلیغی جماعت کے تحت چار روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجتماع گاہ شرکاسے آخری بیان و دعا سے قبل ہی بھر چکی تھی۔شرکانے اطراف کے مقامات پرکھڑے ہوکر بیان سنا اور دعا میں شرکت کی۔اتوار کو نماز فجر کے بعد مولانا ضیا الحق نے بیان کیا اوراور اختتامی دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی۔علمائے کرام نے بیان اور دعا میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مملکت پاکستان کو شاد وآباد رکھے۔ملک کے مسائل کو حل فرمائے۔انہوں نے کہا کہ معاشی وتمام پریشانیوں کا حل دین اسلام نے دیا یے۔اس پر عمل کریں۔موت سے قبل اس کی تیاری کریں۔اسلام امن کا درس دیتا یے۔نمازوں کا اہتمام کریں۔اپنی زندگی...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ احسن اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ 2018 میں ایسے شخص نے حکومت کی جس نے کبھی یو سی (یونین کونسل) نہیں چلائی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے، مہنگائی کی رفتار کم ہو کر ساڑھے 4 فیصد پر آگئی ہے، قرضوں کی شرح 23...
شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس نے ہوم آلون نہ دیکھی ہو جس کے ریلیز کو آج پورے 35 سال ہوگئے لیکن فلم کے کچھ آف دا اسکرین ایسے حقائق ہیں جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ یہ ایک ایسی روایت سے ہٹ کر فلم جس کی پوری کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہو اور جس کا مرکزی کردار بھی ایک بچے کو ادا کرنا ہو، ایسی فلم کو بنانا بہت بڑا رسک تھا۔ یہ فلم 1990 میں ریلیز کی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالمی شہرت یافتہ فلم بن گئی جس کی کہانی اور کردار آج بھی فلم بینوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ کرسمس اور ہوم الون یہ فلم آج بھی کرسمس کی روایات کا لازمی...
آرٹیفیشل انٹیلجنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے جس میں بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔ مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا بیٹے کی بگڑتی...
کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) آرٹیفیشل انٹیلجنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے جس میں بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔ مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ اللہ ہمیں معاف کرے، طاقت اوراقتدار کو اللہ کی عطا سمجھ کر اس کی مخلوق کے لیے استعمال کی توفیق عطا فرمائے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ خوف خدا حکمرانوں کا شیوہ بنے، آمین
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ گوتم گمبھیر سمجھتا ہے کہ جو اس نے کہہ دیا وہی درست ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو کے دوران موجودہ بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے ساتھ اپنی پرانی چپقلش کو تازہ کیا۔ لیجنڈری آل راؤنڈر نے نہایت معنی خیز انداز میں گوتم گمبھیر پر طنز کیا، جن کے ساتھ ان کی میدان میں کئی بار تلخ جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ ٹیلی کام ایشیا اسپورٹ کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کی کوچنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح گوتم نے اپنی کوچنگ کا آغاز کیا، انہیں لگتا ہے کہ وہ جو...
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ گلستان جوہر میں نئے ترقیاتی منصوبوںکی تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کے لیے اپنے معائنے کے دورے کے دوران حکام کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بانی پی ٹی آئی بانی ایم کیوایم کے راستے پرتیزی سےگامزن ہیں، وہ جلد اپنے انجام کو پالیں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے ہم نے گوجرانوالہ میں جلسہ کیاتھا، نوازشریف نے ادارے کےخلاف کوئی لفظ نہیں بولا تھا، نوازشریف نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی حکومت تباہی لائی،ذمہ داری قمرباجوہ پرہے، بانی پی ٹی آئی کے وقت کی اسٹیبلشمنٹ ان کےساتھ تھی، بانی پی ٹی آئی کے پروجیکٹ کو لایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سےجھگڑا اس لیے ہوا کہ مخالفین کو نہیں چھوڑنا، بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کو کہہ رہے تھے کہ مخالفین کو مارو،اس بات پر جھگڑا ہوا، بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض ہمیں کہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی...
بیان میں مزید کہا گیا کہ صہیونی دشمن جو اپنے ہی کارندوں کی حفاظت سے عاجز ہے، "کسی بھی مزدور یا اپنے اطراف کے افراد کی حفاظت نہیں کر سکتا۔" حماس نے فلسطینی خاندانوں، قبائل، عشائر اور قومی اداروں کی وحدت کو "فلسطینی سماج کے اندرونی ڈھانچے کو تباہ کرنے کی تمام کوششوں کے مقابل ایک حفاظتی والو" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے جنوب میں اسرائیل کے لئے کام کرنے والے مزدور یاسر ابو شباب کی ہلاکت پر پہلی ردّعمل میں کہا ہے کہ اس کا انجام ہر اس شخص کا حتمی مقدر ہے جو اپنی قوم اور وطن سے غداری کرے۔ حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ یاسر ابو شباب کا انجام ہر اُس شخص کا یقینی انجام ہے...
اپنے خصوصی پیغام میں رہنما فنکشنل لیگ نے کہا ہے کہ سندھ میں بہتر تعلیم کیلئے ضروری ہے کہ سندھ میں کرپشن سے پاک عوام دوست حکومت ہونی چاہیئے کہ جو تعلیم کو تباہ و برباد کرنے کی جگہ تعلیم کو سندھ بھر میں فروغ دے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کلچرل ڈے کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا جانا چاہیئے، اس دن ثقافت کو اجاگر کیا جائے اور پاکستان سندھ اور عوام کے لیئے خصوصی طور پر خوشحالی کے دعائیں مانگی جائیں، سندھی ٹوپی اور اجرک ہماری شان ہے جو ہمیشہ رہی ہے اور رہے گی۔ انہوں نے کہا...
کرناٹک (ویب ڈیسک) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے خاندان میں بہو پر جہیز کیلئے تشدد اور قتل کی کوشش کا الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما و کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے دیویندر گہلوت کی اہلیہ دیویا گہلوت نے اپنے شوہر اور سسرالیوں پر جہیز کے مطالبے، گھریلو تشدد، قتل کی کوشش اور اپنی کم سن بیٹی کے اغواء کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ دیویا نے پولیس کو ایک تحریری درخواست دی جس میں انہوں نے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی اور اپنی چار سالہ بیٹی واپس دلوانے کی اپیل کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ اُن کے شوہر دیویندر گہلوت،...
پی ٹی وی کی سینیئر اداکارہ رابعہ نورین اپنی بہترین کارکردگی اور معروف ڈراموں میں منفی کرداروں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں زینت، تصویر، مات، خالی ہاتھ، عنایہ تمہاری ہوئی، کبھی سوچا نہ تھا، لا، میرا خدا جانے، دلِ مضطر، میرے مہربان اور میرے بن جاؤ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ندا یاسر اور رابعہ انعم گلے ملتے ہوئے جذباتی کیوں ہوئیں، کس کو کیا پیغام دیا؟ حال ہی میں انہوں نے عشق مرشد اور جان سے پیارا جونی میں اپنی اداکاری کے لیے تعریفیں حاصل کیں۔ رابعہ نورین نے 2006 میں سینیئر اداکار عبید علی سے شادی کی، جو 2019 میں وفات پا گئے۔ حال ہی میں رابعہ نورین نے نجی ٹی وی پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے کہا کہ مسلم خاتون طلاق پر تحفظ حقوق ایکٹ 1986 کے تحت طلاق یافتہ مسلم خواتین شادی کے وقت اپنے شوہر کو دی گئی نقدی، سونے کے زیورات اور دیگر اشیائ(جہیز) واپس لینے کی حقدار ہے۔جسٹس سنجے کرول اور این کوٹیشور سنگھ پر مشتمل بنچ نے کہا کہ سنہ 1986 کے ایکٹ کا دائرہ کار اور مقصد ایک مسلم خاتون کی طلاق کے بعد اس کے وقار اور مالی تحفظ کو یقینی بنانے سے متعلق ہے۔ خواتین کو یہ حق آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت دیا گیا ہے۔بنچ نے دو دسمبر کو سنائے گئے فیصلے میں کہا کہ “اس لیے اس ایکٹ میں مساوات، وقار اور خود مختاری کو سب سے...
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف بول پڑے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خواجہ آصف کو سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پر بات نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ ماضی میں ان سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: آپ نے تو جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا تھا، خواجہ آصف کا پی ٹی آئی پر طنز ان کا کہنا تھا کہ جو شخص اپنی سابقہ سہولت کو فراموش کر دے وہ آج کی حکومت کے بارے میں بھی اسی طرح بات کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ وہ نواز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کرتے ہیں اور بعد میں بھی یہی مؤقف رکھیں گے۔ ’خواجہ آصف سے کوئی بات...
بھارتی اداکارہ اور سابق مس انڈیا سلینا جیٹلی نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ انہیں درپیش گھریلو تشدد کے مقدمات کی رپورٹنگ میں ان کے بچوں کی تصاویر کا استعمال نہ کیا جائے۔ اداکارہ اس وقت اپنے شوہر، آسٹریلین بزنس مین پیٹر ہیگ کے خلاف ایک سنگین قانونی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں سلینا جیٹلی نے لکھا کہ وہ دل شکستہ ماں ہیں اور میڈیا سے درخواست کرتی ہیں کہ بچوں کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔ سلینا نے اپنے شوہر پر شدید جذباتی، جسمانی، زبانی اور مالی تشدد کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ممبئی کی عدالت میں طلاق اور مالی معاوضے کی درخواست دائر کی...
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ویمنز ہاسٹل میں ایک شخص نے علیحدگی اختیار کرنے والی اپنی بیوی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں شری پریا نامی خاتون کو اس کے شوہر نے ہاسٹل کے اندر گھس کر ہلاک کر دیا۔ شری پریا ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتی تھی اور کچھ عرصے سے اپنے شوہر بالاموروگن سے الگ رہ رہی تھی۔ اتوار کی دوپہر بالاموروگن اپنی اہلیہ سے ملنے کے بہانے ہاسٹل پہنچا، ملاقات کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ملزم نے اچانک درانتی نکال کر اہلیہ پر حملہ کر دیا اور اسے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ بھارتی...
بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی نے اپنے شوہر اور ہوٹل انڈسٹری کی معروف شخصیت یپٹر ہاگ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 44 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں اولاد کی پیدائش کے تین ہفتے بعد شوہر نے نہ صرف گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ جبری طور پر گھر سے بے دخل بھی کردیا تھا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ پیٹر نے دھکے دیے، گھڑی چھینی اور انہیں اُس وقت گھر سے باہر نکالا جب وہ بچے کو دودھ پلا رہی تھیں۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے معمول کے مطابق کپڑے پہننے کی مہلت مانگی تو پیٹر نے دھکا دے کر گھر سے نکالا۔ اداکارہ نے ان سارے معاملات...
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان طویل عرصے کے بعد اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ نظر آئیں اور سب کی توجہ حاصل کرگئیں۔ اپنی نئی آنے والی فلم نیلوفر کی تشہیر کے حوالے سے منعقد تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، اس کی وجہ فلم میں انکا مرکزی رول تو تھا ہی مگر اس بار وہ اپنے شوہر کے ساتھ پروگرام میں آئیں۔ ماہرہ نے اپنے شوہر سلیم کریم کا ہاتھ تھاما ہوا تھا اور دونوں نے اسٹیج پر آکر فوٹو شوٹ کروایا۔ اداکارہ سیاہ ساڑھی جبکہ سلیم کریم بھی کالے رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیے ہوئے تھے۔ جوڑے کی ہم آہنگی اور کیمسٹری نے لوگوں کی توجہ حاصل کی اور پھر ایک...
بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس انڈیا سلینا جیٹلی نے اپنے شوہر پیٹر ہیگ کے خلاف گھریلو تشدد، ذہنی ظلم و ستم اور مالی ہیر پھیر کے الزامات کے ساتھ قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سلینا نے 50 کروڑ روپے سمیت دیگر معاوضوں کا مطالبہ کیا ہے اور بچوں کی کفالت کے لیے بھی عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ان کے وکیل نِہاریکا کرنجوالہ مشرا نے بتایا کہ سلینا کی شادی کے دوران انہیں جسمانی اور جذباتی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ پیٹر ہیگ نے سلینا کے ساتھ شدید ظلم کیا اور ان کی مالی اور سماجی آزادی کو محدود کیا۔ نِہاریکا نے مزید کہا کہ 2017 میں سلینا کے والدین اور ایک بچے کے انتقال کے بعد ان...
جاپان میں ایک 66 سالہ شخص نے لاٹری سے تقریباً 60 کروڑ ین (ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) جیتنے کے بعد اپنی بیوی سے یہ خوشخبری چھپانے کا فیصلہ کیا اور پرتعیش زندگی خفیہ طور پر گزارنے لگا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق، اس شخص، جسے صرف ’ایس‘ کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، ٹوکیو میں اپنی بیوی کے ساتھ رہتا ہے۔ دونوں کی مشترکہ پنشن تقریباً 3 لاکھ ین ہے۔ ایس کی اہلیہ انتہائی کفایت شعار تھیں اور شادی کے بعد شوہر کو غیر ضروری خرچ، باہر کھانا یا مہنگی چیزیں خریدنے سے روک کر رکھتی تھیں۔ اسی لیے ایس نے اپنی جیت کی اصل رقم بیوی سے چھپائی اور صرف 50 لاکھ ین بتائی۔ ایس نے بتایا...
معروف پاکستانی اداکار اور منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو ہلکے پھلکے انداز میں دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا تو وہ پریشان ہو گئے۔حال ہی کے ایک انٹرویو میں منزہ عارف نے نہ صرف اپنے شوبز کیریئر بلکہ ذاتی زندگی کے بارے میں بھی کھل کر بات کی انہوں نے بتایا کہ شوبز میں آنے سے قبل وہ لاہور میں بطور ماہر تعلیم کام کر رہی تھیں اور اسی دوران ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اب وہ کراچی میں اپنے پروجیکٹس کی وجہ سے طویل عرصے سے مقیم ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ کراچی میں رہنے کی وجہ سے ان کے شوہر ہمیشہ ان کی فکر کرتے ہیں جب بھی وہ کراچی سے لاہور...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ جب مجھے کراچی آنا پڑا تو میں نے شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ دیا جس پر وہ پریشان ہوگئے تھے۔ منزہ عارف شوبز میں قدم رکھنے سے قبل لاہور میں ماہر تعلیم تھیں، تاہم شوبز میں آنے کے بعد انہیں کام کے سلسلے میں کراچی منتقل ہونا پڑا، جس میں ان کے شوہر نے ان کا بہت ساتھ دیا۔ منزہ عارف نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے نجی زندگی، کیریئر سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ میں شوبز میں آنے سے قبل لاہور میں بطور ماہر تعلیم کام...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف چائلڈ اسٹار عریشہ رضی نے اپنے شوہر عبداللہ فرخ اور ننھے بیٹے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی اس خوبصورت روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز کو بے حد سراہا۔ عریشہ رضی نے کم عمری میں میرے پاس پاس جیسے مقبول ڈرامے میں نادیہ جمیل، دیپک پروانی اور معمر رانا کے ساتھ اداکاری کر کے شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ تھوڑی سی وفا سمیت متعدد ڈراموں اور کمرشلز میں بھی نظر آئیں، اور بہترین چائلڈ ایکٹریس کے طور پر اپنی مضبوط پہچان بنائی۔ اداکارہ کچھ عرصے سے اسکرین سے دور ہیں۔ شادی کے بعد وہ بیرونِ ملک منتقل ہوگئیں جہاں انہوں نے اپنے بیٹے کو...
لیہ میں ایک ایسا شخص جس نے پیسے کے لالچ میں اپنا نومولود بیٹا فروخت کیا تھا، ایک سال بعد پولیس کی کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لیہ کے علاقے کروڑ لعل عیسن کا ہے، جہاں بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں ملزم کے علاوہ چار دیگر افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ مقامی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے بعد شوہر نے انہیں بتایا کہ بچہ بیمار ہے اور اسے اسپتال لے گئے ہیں۔ جب خاتون بار بار بچے کی واپسی کا مطالبہ کرتی رہیں، تو شوہر نے انہیں گھر سے نکال دیا۔ کئی کوششوں کے بعد خاتون نے قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے شوہر...
سہیل آفریدی: “جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشتگرد ہے، ان کے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں”
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے، وہ دہشتگرد ہے، اور ان دہشتگردوں کے خاتمے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی پولیس دہشتگردی کے خلاف مکمل طور پر اہل اور تیار ہے، اور ان کے ساتھ جدید ترین آلات کی خریداری کی منظوری دی جا چکی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اگر واجبات دے تو پولیس اور صحت کے شعبوں میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے، اور اس کے ساتھ خیبر پختونخوا میں ایک جدید فارنزک لیب بھی قائم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اگر...
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نسوانی چال ڈھال سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں بالی ووڈ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ 15 سال کی عمر تک اُن کی آواز اور چال ڈھال نسوانی تھی۔ کرن جوہر نے بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی مختلف کورسسز کا شوق تھا اسی وجہ سے وہ کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے تھے، کھانا بنانا سیکھا جبکہ امپورٹ اور ایکسپورٹ کے بزنس کے حوالے سے بھی پڑھائی کی۔ کرن جوہر کے مطابق ’مجھے بچپن سے ہی مقرر اور ٹیبلو کرنے کا شوق تھا اور اس کے لیے بھی کورس کیا‘۔ ہدایت کار کے...
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندو مت کو صرف مذہبی معنوں تک محدود نہ سمجھا جائے، یہ ایک جامع اور ہمہ گیر تصور ہے۔ ان کے مطابق اگر مسلمان اور مسیحی اس ملک کی عبادت کرتے ہیں، بھارتی تہذیب و ثقافت کی پیروی کرتے ہیں، تو اپنی روایات اور رسوم چھوڑے بغیر بھی وہ ہندو کہلائے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت: ’آئی لو محمدﷺ‘ کہنے پر مقدمات، مسلمانوں کے خلاف نیا کریک ڈاؤن آسام کے دورے کے موقع پر موہن بھاگوت آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں دانشوروں، اسکالروں، ایڈیٹرز، قلمکاروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کررہے تھے۔ #RSS chief doesn't understand the difference...
کراچی درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز5 بدر کمرشل اسٹریٹ نمبر سیون اے کے فلیٹ سے ملنے والی 17 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش کا معمہ تاحال حل نہیں کیا جا سکا۔ درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز5 بدر کمرشل اسٹریٹ نمبر سیون اے کے فلیٹ سے ملنے والی 17 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش کا معمہ تاحال حل نہیں کیا جا سکا۔ لڑکی کی لاش فلیٹ سے نہیں بلکہ چار منزلہ رہائشی عمارت کی چھت سے ملی تھی، جاں بحق ہونے والی زینب کا آبائی تعلق پنجاب کے علاقے سیالکوٹ سے تھا جو اپنے شوہر کے ساتھ اپنی شادی کے ایک ماہ بعد ہنی مون منانے کراچی آئی تھی۔ متوفیہ کا شوہر جو ایک حساس ادارے کا اہلکار...
لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے اپنے خاندان اور آر جے ڈی سے علیحدگی کے ایک دن بعد نئے انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلسل ذلت، گالی گلوچ اور یہاں تک کہ چپل سے مارنے کی کوشش جیسے رویّوں کا سامنا کرنا پڑا۔ روہنی کے مطابق ان کی خودداری اور سچائی پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے انہیں یہ سب برداشت کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیے انتخابات میں شکست: لالو پرساد یادو کی بیٹی نے سیاست اور خاندان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اتوار کو ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا: ’کل ایک بیٹی، ایک بہن، ایک شادی شدہ عورت اور ایک ماں کی تذلیل کی گئی، اس پر گندی گالیاں برسائی گئیں، چپل اٹھا کر مارنے...
بھارتی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ایک روز بعد لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے شکست سے دل برداشتہ ہوکر نہ صرف سیاست چھوڑنے بلکہ خاندان سے قطع تعلق کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر روہنی آچاریا نے لکھا:’میں سیاست چھوڑ رہی ہوں اور خاندان سے بھی خود کو الگ کر رہی ہوں… یہی سنجے یادو اور رمیز نے مجھ سے کہا تھا… اور میں اس کا سارا الزام اپنے سر لے رہی ہوں۔‘ روہنی کے مطابق یہ دباؤ 2 افراد کی جانب سے آیا جنہیں تیجَسوی یادو کے قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ سنجے یادو راجیہ سبھا کے رکن اور آر جے ڈی لیڈر تیجَسوی کے بااعتماد معاون ہیں، جبکہ رمیز اُتر...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انیقہ ذوالفقار نے اپنے مستقبل کے جیون ساتھی کے بارے میں اپنی پسند اور ترجیحات واضح کر دیں۔ کینیڈا سے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی انیقہ آج کل ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے خوب مقبولیت سمیٹ رہی ہیں۔ نوجوان لڑکیوں میں ان کے حقیقت پسندانہ کردار خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ اس وقت سنگل ہیں اور اپنی مرضی سے کسی رشتے میں نہیں جانا چاہتیں، البتہ مستقبل میں شریکِ حیات کے حوالے سے ان کی واضح ترجیحات موجود ہیں۔ اپنے جیون ساتھی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایسا شوہر چاہتی...