2026-07-24@16:09:34 GMT
تلاش کی گنتی: 440

«نشاط ہوٹلز»:

    تھانہ نیو ٹاؤن کے ہوٹل سے سرکاری ادارے کے اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔  پولیس کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے کاشف علی نے ہوٹل کا کمرہ بک کرایا تھا، کافی وقت گزرنے پر کمرے سے جواب نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رجوع کیا۔  پولیس پہنچنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے کاشف علی کی پھندا لگی نعش ملی، پولیس نے فرانزک شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی۔
    مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد دبئی نے سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی اسکیم کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اگر اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو دبئی گھومنے کے لیے آمادہ کریں تو انھیں 3 ہزار اماراتی درہم مالیت تک کے انعامات اور سہولتیں دی جائیں گی۔ دبئی کے محکمۂ اقتصادیات و سیاحت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اسکیم ’’دبئی اِنوائٹ‘‘ کے تحت یو اے ای میں مقیم افراد اپنے بیرونِ ملک رہنے والے دوستوں اور اہلِ خانہ کو نامزد کرسکتے ہیں۔ اگر کسی شہری کی دعوت پر ان کے دوست یا رشتہ دار سیاحتی ویزے پر دبئی آتے ہیں...
    نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2026ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے 21 افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہوٹل مالکان کی جانب سے حفاظتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں واقع ’فلورش اسٹے بی اینڈ بی‘ نامی ہوٹل میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، دہلی فائر سروس کو آگ لگنے کی اطلاع ملی، تو اس کے بعد فائر...
    سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ شیما اور 6 سالہ مناہل جاں بحق ہوگئیں، جبکہ حورین اور ان کی والدہ زخمی ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات کی ڈیزاسٹر ریسپانس اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقامی افراد نے ملبے تلے دبے چار افراد کو نکال لیا تھا، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں کو مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منگلور منتقل...
    سینیئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، جس پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، 2003 میں عراق پر حملے کے وقت اتنی بڑی فوج کو امریکا نے خطے میں بھیجا تھا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہاکہ چین جس بورڈ آف پیس سے دور رہا ہم وہاں چلے گئے، اور اب خبر آئی ہے کہ یہ روز ویلٹ ہوٹل کا بھی سودا کر آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قوم کو بتایا جائے روز ویلٹ ہوٹل کو کن شرائط پر فروخت کیا گیا ہے، اس ہائبرڈ نظام کا ایسے چلنا ملک کی...
    ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کی شفافیت اور ٹیکس ریونیو کے تحفظ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 14 سے زائد شعبوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال، میرج ہالز، ہیلتھ کلبز اور دیگر کاروباری اداروں میں پوائنٹ آف سیلز (POS) انسٹال کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا میں شائع جواد ملک کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس نظام میں شفافیت لانا اور تمام کاروباری سرگرمیوں کی نگرانی ممکن بنانا ہے۔ کاروباری شعبوں میں پوائنٹ آف سیلز کا نفاذ نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس، گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیا گیا ہے، تاہم جہاں...
    ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم  دیا گیا ہے تاہم جہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت نہیں  وہاں پوائنٹ آف سیلزسے چھوٹ ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ شہروں میں چلنے والی گاڑیوں، کورئیر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیاگیا ہے،  اسی طرح ڈینٹسٹ، فزیوتھراپسٹ، پلاسٹک اور ہیئرسرجنز، و یٹرنری ڈاکٹرز، میڈیکل لیب، ایکسرے، سی ٹی اور ایم آر...
    ٹانک ( نوائے وقت رپورٹ )ٹانک میں خوارج نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے افراد پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کر دیا‘ ایک شخص شہید اورپانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ‘ ٹانک میں فتنہ الخوارج نے ایک بار پھر اپنی سفاکی اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ہوٹل پر موجود ایک شخص شہید جبکہ پانچ عام شہری زخمی ہوئے۔حملے کے نتیجے میں زخمی شہریوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا گیا‘ذرائع کے مطابق حملہ ٹانک شہر کے علاقے میں اْس مقام کے قریب کیا گیا جہاں مقامی لوگ روزمرہ معمول کے مطابق ہوٹل پر موجود تھے۔ یہ واقعہ اس حقیقت کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا جبکہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کوریئر اور کارگو سروسز بھی لازمی منسلک کرنا ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیوٹی پارلرز، اسلمنگ سینٹرزاور بیوٹی کلینکس لازمی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہوں گے، ہئیر ٹرانسپلانٹ، پرائیویٹ کلینکس، ڈینٹل کلینکس اور پلاسٹک سرجنزکے بزنس بھی منسلک کیے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کے...
     پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کا مستقبل کیا ہوگا؟ حکومت نے غور شروع کردیا اس سلسلے میں دونوں حکومتوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ امریکا کی جانب سے امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ایڈورڈ سی فورسٹ اور پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاہدے پر دستخط کیے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ حکام کے مطابق اس معاہدے کا مقصد روزویلٹ ہوٹل کی موجودہ حالت،...
      نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ (ایم او یو) طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن (جی ایس اے) کے ساتھ ہوٹل کی آپریشن، دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور ممکنہ ری ڈیولپمنٹ کے امور پر اشتراک عمل طے پایا ہے اور یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں تعینات خصوصی ایلچی سٹیو ویٹکوف کی نگرانی میں مذاکرات کے بعد ممکن ہوئی۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں حکومتوں نے اس شراکت داری کو عملی شکل دینے...
    پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ(ایم او یو)طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن (جی ایس اے) کے ساتھ ہوٹل کی آپریشن، دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور ممکنہ ری ڈیولپمنٹ کے امور پر اشتراک عمل طے پایا ہے اور یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی قیادت میں تعینات خصوصی ایلچی سٹیو ویٹکوف کی نگرانی میں مذاکرات کے بعد ممکن ہوئی۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں حکومتوں نے اس شراکت داری کو عملی شکل دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو)...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا جب کہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کورئیر اور کارگو سروسز بھی لازمی منسلک کرنا ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیوٹی پارلرز، اسلمنگ سینٹرزاور بیوٹی کلینکس لازمی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہوں گے، ہئیر ٹرانسپلانٹ، پرائیویٹ کلینکس، ڈینٹل کلینکس اور پلاسٹک سرجنزکے بزنس بھی منسلک کیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیبارٹریز، جانوروں کے ڈاکٹرز، ڈائیگناسٹک سینٹرز، ایکسرے سینٹرز...
    لاہور: گلبرگ پولیس نے نجی ہوٹل میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو ایف سی کچی آبادی سے ٹریس کیا۔ متاثرہ لڑکی والدین کے ساتھ نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتی تھی۔ متاثرہ لڑکی کی اپنی سہلی کے ذریعے لڑکے سے دوستی ہوئی جس نے بہانے سے باہر ملنے بلایا، ملزم 14 سالہ لڑکی کو ورغلا پھسلا کر کھانے کے بہانے نجی ہوٹل لے گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی نے بتایا کہ ملزم نے ہوٹل میں لڑکی سے زیادتی کی اور نازیبا ویڈیوز بنائی جبکہ ملزم نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کے...
    اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک تخلیق کار یونانی شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں جہاں اس جاسوسی تھرلر کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاکت کے بارے میں مختلف پہلوؤں سے تشویش شروع کر دی گئی ہے، تاہم ابھی تحقیقات مکمل ہونے میں وقت لگے گا۔ 50 سالہ اسرائیلی خاتون کی شناخت ڈانا ایڈن کے نام سے ہوئی ہے جس...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے کولمبو میں شیڈول پاک بھارت میچ سے قبل جہاز اور ہوٹل کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹریول پلیٹ فارمز کے مطابق فلائٹ بکنگ میں تقریباً 65 فیصد جبکہ ہوٹل ریزرویشن میں 50 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی سے کولمبو کے ریٹرن ٹکٹ کی قیمت تقریباً بھارتی 60 ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ہوٹل انڈسٹری بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کئی شہروں میں ہوٹلوں کی گنجائش تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور 13 سے 16 فروری کے درمیان کمروں کے ایک رات کے نرخ ایک لاکھ بھارتی روپے سے زائد تک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سری لنکا کے محکمہ موسمیات...
      کولمبو(ویب ڈیسک)پاکستان کا میچ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ہونے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا۔ پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ائیر ٹکٹ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی اور کولمبو کے فضائی ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے، اس...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے میچ کھیلنے کی رضامندی کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ائیر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ ٹکٹ کی قیمت میں ابتدائی طور پر 10 ہزار سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل شائقین...
    ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ لاہور میں بسنت کے موقع پر اتنا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہوٹل پر اس قدر رش ہوگا۔ لاہور کے شہریوں کے علاوہ نہ صرف پورے پاکستان بلکہ بیرونِ ملک سے بھی مہمان بسنت منانے لاہور پہنچے۔ ملتان، کشمیر، سرگودھا، فیصل آباد اور کراچی سمیت مختلف شہروں سے لوگ آئے۔ یاسر بروسٹ اینڈ ہوٹل کے منیجر خرم شہزاد کے مطابق بسنت کے دنوں میں لوگ گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان 3 دنوں میں ہمیں یہ تک معلوم نہ رہا کہ رات ہو رہی ہے یا دن۔ بسنت کے دوران ہوٹل کے اوقاتِ کار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کو بڑا مالی ریلیف ملا ہے اور 174 ملین امریکی ڈالرز کے ممکنہ نقصان سے بچاؤ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نقصان براڈ کاسٹرز کی گیٹ منی اور اسپانسر شپ کی مد میں سامنے آ سکتا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کی بحالی کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ابتدائی طور پر ٹکٹوں کی قیمتوں میں 10 ہزار سے 60 ہزار روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے باعث کولمبو کی ہوٹل انڈسٹری نے بھی اطمینان اور خوشی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) سرجانی ٹاؤن میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے جہاں خدا کی بستی، تیسر ٹاؤن، یارو گوٹھ اور سیون ڈی و سیون اے کے درمیانی علاقوں میں مبینہ طور پر جوئے اور سٹے کا منظم کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ غیر قانونی سرگرمیاں ہوٹلوں کی آڑ میں دن ڈھلتے ہی شروع ہوجاتی ہیں اور رات گئے دو بجے تک بلا خوف و خطر چلتی رہتی ہیں۔ مقامی مکینوں اور باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ گجر ہوٹل، مدینہ ہوٹل اور رزاق ہوٹل ایسے مراکز بن چکے ہیں جہاں باقاعدہ جوئے اور سٹے کی محفلیں سجتی ہیں۔ مخصوص اوقات میں مشکوک افراد کی آمد...
    نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی تقریبات ہر سال منعقد ہونی چاہییں تاکہ ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے اور نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑا جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت تہوار جین زی ہوٹل
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل کے کیش کاؤنٹر پر بیٹھے ملازم نے ناشتے کے پیسے مانگے تو پولیس افسر آپے سے باہر ہو گیا اور غصے میں چیخ و پکار شروع کر دی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسر کیش کاؤنٹر پر بیٹھے شخص کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کر رہا ہے۔ افسر نے سرِ عام ملازم پر تشدد کیا اور اسے...
    چین میں ہوٹل کے کمرے میں خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی نجی لمحات کی ویڈیوز بناکر انھیں آن لائن فروخت کرنا ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں بھی شینزین کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایریک اور ان کی دوست ایملی نے یہ تکلیف دہ تجربہ جھیلا تھا۔ جوڑے کو ہوٹل کے کمرے میں اُس وقت معلوم نہیں تھا کہ ان کے سب سے نجی لمحات ایک چھپے ہوئے کیمرے سے ریکارڈ ہو رہے ہیں اور یہ مواد ہزاروں افراد کے لیے آن لائن دستیاب ہوگا۔ ایریک نے بتایا کہ تین ہفتے قبل وہ ایک سوشل میڈیا چینل پر ویڈیوز دیکھ رہا تھا کہ اچانک اسے اپنے اور ایملی کے ہوٹل...
    لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور میں بسنت کے موقع پر کھانوں کے آرڈر بُک ہونے لگے ، ہوٹلوں میں بُکنگ بڑھنے لگی ، بیرونِ ملک سے لوگ بسنت منانے لاہور پہنچنے لگے۔لاہور کے مشہور ذائقوں کا مزہ چھکنے کے لیے پکوان سینٹرز کو ڈھیروں آرڈرز مل چکے ہيں ۔ کنا، ہریسہ، مرغ چنا، کڑاہی، نہاری، پائے، حلیم اور حلوہ پوری ، ہر پکوان سینٹر کا روزگار چمک اٹھا۔ماہرین کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی لٹریچر فیسٹیول رواں سال 6 تا 8 فروری بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں منعقد کیا جارہاہے۔کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) کا 17 واں ایڈیشن 6 سے 8 فروری تک کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد ہوگا، جہاں ملک اور بیرونِ ملک سے نامور ادیب، شاعر، دانشور اور محققین ادب اور عصری دنیا کے اہم موضوعات پر اظہارِ خیال کریں گے۔فیسٹیول میں آٹھ ممالک کے دو سو سے زائد مندوبین شریک اور 90 سے زائد سیشنز رکھے گئے ہیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے زیرِ اہتمام ہونے والے اس فیسٹیول کاعنوان “Literature in a Fragile World رکھا گیا ہے، جس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کہانیاں، شاعری اور تنقیدی سوچ سماجی، سیاسی...
    بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پشتونوں کے روایتی پکوان بلوچستان بھر میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ سرد موسم ہو اور روایتی پشتون پکوان لاندی کا ذکر نہ آئے، یہ ممکن ہی نہیں۔ لاندی جو ماضی میں صرف گھروں میں تیار کی جاتی تھی اب وقت کے ساتھ گھروں کی چہار دیواری سے نکل کر ہوٹلوں تک پہنچ چکی ہے۔ کوئٹہ شہر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس کے کورچیول کے سکی ریزورٹ میں فائیو اسٹار ہوٹل میں آتش زدگی کے بعد سیکڑوں افراد کو نکال لیا گیا۔ ہوٹل ڈیس گرانڈیس ایلپس کے بالاخانے میں لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ مقامیحکام نے بتایا کہ رات گئے ہوٹل سے 90 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا جبکہ قریبی ہوٹل لی لانا کو بھی بدھ کی صبح خطرے کے پیش نظر خالی کروا لیا گیا جس میں تقریباً 200 مہمان تھے۔آگ پر قابو پانے کے لیے 131 فائر فائٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ سالِ نو کی تقریبات میں کرینز مونٹانا کے سوئس ریزورٹ کے بار میں آگ لگنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔...
    ویب ڈیسک:  طویل سفر یا کسی دوسرے شہر میں کام کے سلسلے میں پہنچنے کے بعد ہوٹل کا مفت وائی فائی اکثر ہماری پہلی سہولت بن جاتا ہے۔ بیگ اتارتے ہی موبائل پر وائی فائی آن کرنا اور سوشل میڈیا یا ای میل چیک کرنا ایک عام عادت ہے، لیکن یہی سہولت بعض اوقات بڑے خطرے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ سائبر ماہرین کے مطابق ہوٹلوں کا مفت وائی فائی عموماً غیر محفوظ ہوتا ہے، کیونکہ ایک ہی نیٹ ورک سے بیک وقت سیکڑوں مہمان منسلک ہوتے ہیں۔ اکثر ہوٹل نیٹ ورکس پرانی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں یا مناسب سیکیورٹی انتظامات نہیں ہوتے، جس سے ہیکرز کے لیے ان نیٹ ورکس تک رسائی آسان ہو جاتی ہے۔ پاکستان...
    لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا گیا تھا اور بوائلر کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔ بوائلر سے مبینہ طور پر گیس لیک ہوئی اور ہوٹل میں آگ لگنے کی بنیادی وجہ بوائلر سے گیس لیکج ہی تھی۔ ہوٹل میں ایئر کنڈیشنگ اور ہیٹنگ سسٹم کے لیے ’’ایچ وی اے سی سسٹم‘‘ استعمال کیا جا رہا تھا۔ ہوٹل کے فلور بی ون میں ایچ وی اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوٹلز ریسٹورنٹس کلب ٹورازم کیٹرنگ اور الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام سرینا ہوٹل سوات کے سامنے برطرف ملازمین کی بحالی کے لیے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں متاثرہ ورکرز نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سرینا ہوٹل انتظامیہ کے غیر منصفانہ اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اپنے جائز حقوق کے حق میں نعرے بازی کی۔ اس موقع پر یونین کے جنرل سیکرٹری اکرام اللہ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ فوری طور پر تمام برطرف ملازمین کو بحال کرے اور انہیں سرینا کے دیگر ہوٹلز میں متبادل تعیناتی فراہم کی جائے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرینا ہوٹل کی دوبارہ بولی...
     گلبرگ کے علاقے میں ہوٹل آتشزدگی کے معاملے میں گلبرگ پولیس نے ہوٹل کے مالک کرنل ریٹائرڈ فضیل احمد سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں ہوٹل انتظامیہ کے عہدے دار ندیم مرزا ،عاطف ، محمد کامل خان ،بلال شاہ ،اور محمد مصائب کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ سول ڈیفنس کے چیف انسٹرکٹر راشد رفیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی ار میں کہا گیا ہے کہ ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ میں غیر قانونی بوائلر نصب کرکے گیس سپلائی کی تھی۔ بوائلر پھٹنے اور گیس لیکج سے ہوٹل میں آگ لگی۔ بوائلر آپریٹر ناتجربہ کار تھا۔ ہوٹل انتظامیہ کو فائر سیفٹی کے لئے نوٹس بھی جاری...
    لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے کا مقدمہ ہوٹل مالک اور انتظامیہ سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ میں غیر قانونی بوائلر نصب کر کے گیس سپلائی کی تھی۔بوائلر پھٹنے اور گیس لیکیج سے ہوٹل میں آگ لگی، ہوٹل انتظامیہ کی غفلت سے 3 لوگ جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، آتشزدگی سے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو  بھی نقصان پہنچا۔ لاہور: نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاکواقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیف سیکرٹری زاہد زمان سمیت تمام افسران موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کا موں کی نگرانی کی۔ ایف آئی آر کے مطابق بوائلر آپریٹر ناتجربہ کار تھا، ہوٹل انتظامیہ...
    لاہور (نامہ نگار) 19 منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں ایک معروف ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد 25 سالہ عمران، 30 سالہ شہریار اور 30 سالہ ریاض جھلس کر موقع پر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے  آگ پر قابو پایا اور تینوں نعشیں عمارت سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیں۔ جبکہ 9 زخمیوں مبین، علی، راشد، پطرس مسیح، پہلوان مسیح، رفیق، عدنان، شاہد، مقدس اور شاہین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران محمد یوسف فائر فائٹر...
    لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔19 منزلہ ہوٹل کی عمارت میں آگ لگنے کے وقت 100 سے زائد طلبہ سمیت 200 سے زائد افراد موجود تھے۔لاہور کے مصروف علاقے گلبرگ میں واقع ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں دن ایک بجے بیسمنٹ میں اچانک بوائیلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے سے دھواں بالائی منزلوں تک جا پہنچا تاہم بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اندر موجود افراد کو ریسکیو کیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیف سیکریٹری زاہد زمان سمیت تمام افسران موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کا موں کی نگرانی کی۔ ریسکیو اہلکاروں نے...
    لاہور: کثیرالمنزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 270 سے زائد مہمانوں اور عملے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد نے بتایا کہ ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں 12:25 بجے انڈیگو ہوٹل سے فائر کال موصول ہوئی، جس پر سنٹر سے فوری سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ریسپانڈ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں ریسکیو 1122 کی 27 ایمرجنسی گاڑیوں، 80 اہلکاروں اور افسران نے حصہ لیا۔ ترجمان نے بتایا کہ آگ لگنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 37 سالہ مبین، 18 سالہ علی، 22 سالہ راشد، 60 سالہ رفیق، 21 سالہ عدنان، 34 سالہ شاہد، 20 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:  پنجاب کے درالحکومت شہر لاہور میں گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ 275 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ ہوٹل کا ایک ملازم ریاض تاحال لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آتشزدگی کے بعد ہوٹل سے مجموعی طور پر 275 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 12...
    لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک 19 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی تھی، جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے 180 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ عمارت کے اندر اب کوئی شخص موجود نہیں اور شدید زخمی ایک شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک نوجوان لانڈری ملازم شامل تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، فیصل کامران نے میڈیا کو بتایا کہ آگ کو جلدی کنٹرول کر لیا گیا، جس کی وجہ سے بڑے حادثے سے بچا جا سکا۔ انہوں نے کہا کہ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق آگ بیسمنٹ ون میں بوائلر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ڈاکٹر رضوان نصیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہوٹل کو مکمل طور پر کلئیر کر دیا گیا ہے اور تینوں بیسمنٹ میں سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن میں 27 فائر گاڑیوں اور 72 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ڈی جی ریسکیو کے مطابق گیس اور دھواں بھر جانے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ...
    لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا اور 5 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ ہنگامی ریسکیو آپریشن کے دوران تقریباً 180 افراد کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 پنجاب کے ترجمان کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ تقریباً 275 ہوٹل کے عملے اور مہمانوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پر سرچ اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کی گئیں۔ ریسکیو 1122 کی 21 ایمرجنسی گاڑیاں اور 80 اہلکار و افسران آپریشن میں مصروف تھے۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق سی سی...
    گلبرگ کے ایک ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت ہوٹل میں نجی کالج کی تقریب جاری تھی، اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ آگ گیس لیکج کے باعث بھڑکی۔ یہ بھی پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار جاں بحق شخص کی شناخت ہوٹل کے لانڈری ملازم عمران کے طور پر ہوئی، جس کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے ہوٹل سے تقریباً 180 افراد کو بروقت محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے بتایا کہ آگ ہوٹل کی بیسمنٹ میں لگی اور...
    لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، اس وقت عمارت کے اندر کوئی بھی شخص موجود نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آگ کی وجہ سے زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بیسمنٹ کے اندر پانی وافر مقدار میں موجود ہے، آگ کو بہت جلد کنٹرول کر لیا جائے گا۔ہوٹل کی چودھویں منزل سے نکلنے والے شخص ہمایوں نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: دنیا بھر کے کئی بڑے ہوٹلوں میں ایک عجیب اور پریشان کن ٹرینڈ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جہاں باتھ روم کے روایتی دروازے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ٹھوس دروازوں کی جگہ اب سلائیڈنگ دروازے، پردے، یا حتیٰ کہ شیشے کے کیوبیکل استعمال کیے جا رہے ہیں، جس پر مہمانوں کی بڑی تعداد شدید ناپسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔دی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق آج کل بہت سے ہوٹلوں میں مہمان جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو انہیں مکمل بند ہونے والا مضبوط دروازہ نہیں ملتا۔اس کی جگہ سلائیڈنگ لکڑی کے دروازے، شیشے کے پینل، پردے یا آدھی دیواریں لگا دی گئی ہیں، جو نہ آواز روک پاتی ہیں اور نہ ہی بدبو۔کچھ ہوٹلوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: چاند پر دنیا کا پہلاہوٹل قائم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل قائم کرے گی، جہاں قیام کے لیے سیاحوں کو قیمت تقریباً 75 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق خاص طور پر ناسا اور نجی خلائی کمپنیوں کے تعاون سے جو زمین کے گرد مدار میں اسپیس اسٹیشنز قائم کرچکی ہیں اب وہ چاند پر مستقل انسانی موجودگی کے لیے سرگرداں ہیں تاکہ چاند پر سیاحت کو ممکن بنایا جاسکے، سال 1969میں اپالو الیون کے ذریعے نیل آرم اسٹرانگ اور بز آلڈرن چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان قرارپائے تھے اور اب مستقبل...
    سائنس اور خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سائنسدانوں نے چاند پر تاریخ کا پہلا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے کو چاند کی سیاحت کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اب چاند پر بھی وقت ناپا جاسکے گا، چین نے سوفٹ ویئر تیار کرلیا امریکا کی نجی خلائی کمپنی گیلیکٹک ریسورسز یوٹیلائزیشن اسپیس کے مطابق 2032 تک چاند پر پہلا سیاحتی ہوٹل قائم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ہوٹل میں قیام کے خواہش مند سیاحوں کو تقریباً 75 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے، جبکہ ابتدائی بکنگ کے لیے ساڑھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی کی ناقص صورتحال، کھانا بنانے کے عمل میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، عملے کی جانب سے دستانے اور ہیڈ کور کا استعمال نہ کرنا، تیار شدہ کھانوں کی غیر معیاری پیکنگ، اشیائے خورونوش کو کھلے میں رکھنا، ایکسپائر اور بغیر لیبل فوڈ آئٹمز کی موجودگی سمیت فوڈ سیفٹی قوانین کی متعدد خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ان خلاف ورزیوں پر متعلقہ ہوٹلوں اور دکانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بھارتی شہر غازی آباد سے سامنے آنے والی ایک وائرل ویڈیو نے کھانے پینے کے مراکز میں صفائی اور خوراک کی حفاظت کے نظام پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں ایک ہوٹل ملازم کو روٹیاں تیار کرتے ہوئے ان پر تھوکتے اور بعد ازاں انہیں تندور میں پکانے کے لیے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ UP | Ghaziabad police arrested Javed Ansari on charges of spitting on rotis while making them at A-One Chicken Point !! pic.twitter.com/QOXG0vjPHA — Ghar Ke Kalesh (@gharkekalesh) January 8, 2026 ذرائع کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ اے-ون چکن پوائنٹ کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو...
    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر بھائیوں کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سردار تنویر الیاس کے خلاف راجہ شہزاد سلطان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سردار تنویر الیاس کی ایما پر ان کے سپروائزر نے مسلح افراد کے ہمراہ سردار یاسر الیاس کے ہوٹل پر قبضہ کیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسلح افراد کی جانب سے عملے کو ذدوکوب کیا گیا جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔...
    پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ کا ایکشن ، ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں کی فراہمی پر ہوٹل اور ٹک شاپ سیل WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ (نامہ نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے عوامی صحت اور شہری سہولیات کے تحفظ کیلئے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد مقامات پر چھاپے مارے، جس کے نتیجے میں ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں کی فراہمی پر مہریہ ہوٹل اور ایک ٹک شاپ کو سیل کرکے مالکان اور منیجرز کو گرفتار کر لیا گیاپرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی ٹیم نے شہر کے مرکزی علاقوں میں ہوٹلوں اور دکانوں کا معائنہ کیا تو مہریہ ہوٹل اور ایک ٹک شاپ میں انتہائی ناقص صفائی ستھرائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی کے ضلع ساؤتھ میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان چوک ،اکبر روڈ موٹر سائیکل مارکیٹ اور صدر ایمپریس مارکیٹ کی درجنوں دکانیں سیل کردیں لیکن برنس روڈ پر ہوٹل مافیا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے ،برنس روڈ کے رہائشیوں کے ایک وفد نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہماری تمام سڑکوں اور گلیوں پر ہوٹل مافیا کا قبضہ ہو گیا ہے اور لوگوں کا پیدل چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے خواتین نے پریشانیوں کے باعث رات کو اپنے گھروں سے نکلنا بند کر دیا ہے کمشنر کراچی ،اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس و بلدیاتی اداروں کو...
    معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کی معیشت کے لیے سیاحت کا شعبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی انفراسٹرکچر کی مزید  بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سوات ہوٹل (سابقہ سرینا ہوٹل) سے متعلق منفی پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے۔ اپنے بیان میں شفیع اللہ جان نے کہا کہ 44 کنال پر مشتمل سوات ہوٹل کو 1985 میں سالانہ 5 لاکھ روپے کرایہ لیز پر دیا گیا تھا، سوات ہوٹل کی 30 سالہ لیز 2015 میں مکمل ہو چکی تھی، 30 جون 2015 کو لیز مدت مکمل ہونے پر سرینا ہوٹل انتظامیہ نے توسیع کے...
    سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں،ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے ،تجاوزات کے خلاف مہم ساؤتھ میں جاری ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری 2026 کو رات تقریباً 2 بج کر 52 منٹ پر ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ طبی عملے نے ایک خاتون کا معائنہ کیا جسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ بعد ازاں پولیس اور میڈیکل ایگزامینر کو طلب کر...
    ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔  جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔  ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
    مری(ممتاز نیوز)نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کا تڑکا ،رمادہ ہوٹل مری میں خوشیوں اور موسیقی سے بھرپور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ شاندار میوزیکل کنسرٹ میں شہریوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنسرٹ میں شریک شہریوں نے موسیقی سے بھرپور لطف اٹھایا۔ آن انٹرٹینمنٹ نے بطور آفیشل میڈیا پارٹنر کنسرٹ میں حصہ لیا، کنسرٹ کے دوران سہارا یوکے بینڈ کی جانب سے پیش کی جانے والی موسیقی نے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔شہریوں نے موسیقی ، لائیوپرفارمنس اور بھنگڑوں سے خوب لطف اٹھاتے ہوئے میوزیکل کنسرٹ کی انتظامیہ کو اور آن انٹرٹینمنٹ کو بطور آفیشل میڈیا پارٹنر فرائض انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔سہار ا بینڈ کی لائیو پرفارمنس دیکھنے کیلئے شہری دور دور سے ملکہ کوہسار...
    معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔  سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2:52 بجے صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار دیا جبکہ سان فرانسسکو پولیس اور میڈیکل ایگزامنر بھی موقع پر موجود تھے۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دی وائر اور ویپ کے نامور اداکار عیسیٰ وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق ہوٹل کے عملے نے وکٹوریہ کو بے ہوش پایا اور فوری طور پر سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ واقعے کی تصدیق کے بعد...
    پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیویارک کے وسطی میدٹن میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی دوبارہ ترقی کے لیے 3 سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک جوائنٹ وینچر (JV) ماڈل اپنائے گا، تاکہ اس اہم غیر ملکی اثاثے کی قدر میں 250 فیصد تک اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔ No outright sale of Roosevelt Hotel, says privatisation chief https://t.co/EaMch4Tq0c — Syeda Yasmeen Ali (@yasmeen_9) January 2, 2026 میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے بتایا کہ 16 منزلہ یہ ہوٹل فروخت کے بجائے دوبارہ ترقی دی جائے گی، کیونکہ فوری فروخت سے اس کی مکمل تجارتی صلاحیت کا فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ گزشتہ سال کی گئی ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بین الاقوامی ہوٹل چین سرینا نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات میں سیاحت کی پہچان سمجھے جانے والے سوات سرینا ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تقریباً 40 برس بعد ہوٹل کی سرگرمیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ سرینا ہوٹلز کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ عمران حسن کی جانب سے جاری خط میں بتایا گیا ہے کہ سوات سرینا ہوٹل نے 4 دہائیوں تک ملکی و غیر ملکی سیاحوں، سفارتی وفود، کارپوریٹ اداروں، سرکاری حکام، آئی این جی اوز اور این جی اوز کو خدمات فراہم کیں اور وادی سوات سمیت پورے خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں داخلے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز نیشنل لیبر یونین اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے عہدیداران نے سرینا کوئٹہ ہوٹل لیبر یونین کے مزدور رہنما اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر علی بخش کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ ویب ڈیسک گلزار
    متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کے سب سے بلند ہوٹل ’سیل دبئی میرینا‘ کا افتتاح ہوا، جس نے اپنی ریکارڈ ساز بلندی اور شاندار پینورامک ویوز کے باعث عالمی میڈیا کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔ لندن کے ایک گروپ کے ڈیزائن کردہ اس ہوٹل کی بلندی 1,236.88 فٹ ہے، جو اسے دنیا بھر کے ہوٹلوں میں منفرد مقام دلاتی ہے۔ اس بلند و بالا عمارت سے دبئی میرینا، پام جمیرا اور عرب خلیج کے دلکش اور مسحور کن نظارے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کا روزویلٹ ہوٹل کی ازسرِنو ترقی کے منصوبے میں ایک ارب ڈالر مالیت کا ہدف پروجیکٹ کے سی ای او روب برنز نے انکشاف کیا کہ عمارت کی تعمیر کا...
    بھارت میں جواں سال خوبصورت خاتون پولیس افسر نے ایک تگڑے بزنس مین کو اپنی محبت کے جال میں ایسا پھانسا جس میں وہ بے چارا اپنے کروڑوں روپوں کا نقصان کرا بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ حیران کن واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون پولیس افسر پھولن دیوی بن گئی۔ خاتون پولیس افسر نے پہلے تو بزنس مین کے ساتھ پینگیں بڑھائیں اور پھر اپنی محبت کا یقین دلا کر قیمتی زیورات اور نقدی کے ساتھ ساتھ ایک ہوٹل بھی اپنے نام کروا لیا۔ تاہم خاتون کے اچانک غائب ہونے پر بزنس مین دیپک ٹنڈن کے لیے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی اور انھوں نے تھانے میں شکایت درج کرائی۔ یہ خاتون افسر رائے پور میں ڈی ایس پی...
    دبئی نے اپنی مشہور فلک بوس اسکائی لائن میں ایک نیا عالمی ریکارڈ شامل کر لیا ہے۔ 377 میٹر بلند سیئل دبئی مرینا ہوٹل اب دنیا کا سب سے اونچا ہوٹل بن چکا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی ریکارڈ ساز بلندی منصوبے کی ترقی کے دوران تقریباً غیر ارادی طور پر سامنے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور دبئی کے 3 نئے ٹاور پروجیکٹس، دنیا کے بلند ترین تعمیراتی ریکارڈز ٹوٹنے کو تیار منصوبہ ساز کمپنی دی فرسٹ گروپ کے سی ای او روب برنز کے مطابق، انہیں خود بھی عمارت کی آخری اونچائی پر حیرت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برنز کا کہنا تھا کہ ہم کچھ شاندار تعمیر کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہمارا ارادہ ہرگز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناران : وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں دنیا کا بلند ترین مارخور کا مجسمہ نصب کر دیا گیا ہے، جس کی اونچائی 105 فٹ اور چوڑائی 38 فٹ ہے، اور یہ مقامی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارخور کے اس مجسمے کی تنصیب عالیشان زیر تعمیر شاہ داؤد ہوٹل کے مالک عبدالشکور خان لغمانی نے کی، جس کا مقصد مارخور کے تشخص اور اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، کیونکہ مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے۔اب اس کے ساتھ ہی ہوٹل میں اٹلی کے مشہور پیسا ٹاور کی طرز پر نو منزلہ فن تعمیر کا ایک اور شاہکار بھی تعمیر کیا جا رہا ہے جو آنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) برنس روڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب‘ خونریزی کا خطرہ بڑھ گیا۔ گزشتہ شب برنس روڈ پر ہوٹل مالکان کی جانب سے سڑکوں اور گلیوں میں میز و کرسیاں رکھنے پر شروع ہونے والا جھگڑا تصادم کی شکل اختیار کر گیا۔ اس دوران دوگروہو ں میں جھگڑے کے دوران کھلے عام اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آرام باغ پولیس کوئی کارروائی کرنے کے بجائے خاموش تماشائی بنی کھڑی صورت حال دیکھتی رہی۔ تصادم کے باعث برنس روڈ میدان جنگ بن گیا اور لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہائی کورٹ سندھ کی جانب سے واضح احکامات کے باوجود تھانہ...
    جرمنی اور فرانس کی حکومت اور عوام نے دوستی، محبت، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دے کر جنگ کے راستے کو چھوڑ کر امن کا راستہ اپنایا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی، فرانس اور یورپین یونین کے اشتراک سے نجی ہوٹل میں جرمنی فرانس کی دوستی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مختلف ممالک کے سفراء سمیت سول سوسائٹی اور طلبا کی شرکت کی تقریب میں دونوں ممالک کے ایمبسیڈرز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی اور فرانس کے لوگوں نے جنگوں کے بعد امن دیکھا اور دونوں ممالک نے ترقی کی۔ جرمن سفیر اینا لیپل ایمبسڈر فرانس نکولس گلے کا کہنا تھا کہ امن ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ تقریب میں پینل ڈسکشن میں ایمبسڈر...
    چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن نے سرینا ہوٹلز کے تعاون سے چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد 24 تا 28 نومبر 2025 مصحف اسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کیا۔ 07 پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ جمہوریہ چیک، مصر، ہانگ کانگ چائینا، جاپان، ملائیشیا اور سوئٹزرلینڈ کے 17 عالمی رینکنگ کھلاڑیوں کے گروپ نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ سرینا ہوٹلز، اپنے اسپورٹس ڈپلومیسی انیشیٹو کے تحت، قومیتوں کے درمیان روابط مربوط بنانے کے لیے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ اسکواش چیمپیئن شپ جیسے کھیلوں کے ایونٹس، ایتھلیٹک عمدگی کو فروغ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-6 مانسہرہ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ سیف اللہ
    ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مانسہرہ: خیبر پختونخوا کے معروف سیاحتی مقام کاغان میں ہفتے کے روز ایک بڑے ہوٹل میں لگنے والی اچانک آگ نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پیدا کر دیا،  آتشزدگی اتنی شدید تھی کہ چند ہی منٹوں میں شعلوں نے 50 کمروں پر مشتمل پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق واقعہ کاغان بازار کے مصروف علاقے میں پیش آیا، جہاں سردیوں میں بھی سیاحوں کی آمد و رفت معمول رہتی ہے،  ہوٹل کے ایک حصے سے دھواں اٹھتا دیکھ کر ابتدا میں کچھ لوگوں نے خود ہی آگ بجھانے کی کوشش کی، چند لمحوں میں شعلے بلند ہوکر پورے ہوٹل...
    مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ کاغان بازار میں لالا زار ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔۔ ریسکیو...
    مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ 
    مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا.ذرائع کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ 
     سید نعمان شاہ :مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان  کے بازار میں علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی،پچاس کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ ہو گیا۔  آج علی الصبح کاغان بازارمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نےمشہور ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، 50 سے زائد کمروں پر مشتمل یہ ہوٹل مکمل تباہ ہو گیا۔ کاغان میں ایک بڑے ہوٹل میں آگ لگ گئی آگ نے پورے ہوٹل کو منٹوں میں جلا کر راکھ کر دیا ہے ????‍♂️ pic.twitter.com/cFXj4rkGQR — C0L SHER KHAN ™️ (@C0LSHERKHAN) November 27, 2025 نیپال کرکٹ لیگ میں سٹہ، 9 بھارتی جواری گرفتار  کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیوں نےمقامی لوگوں کی مدد سےآگ کو مزید بازار میں پھیلنے...
    اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں جو کھانا ملتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پرانی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ عمران خان کا مینو چیک کریں فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی وہ کھانا دستیاب نہیں جو عمران خان کو ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم ظرف کی گفتگو سنیں، اس کا کھانا باہر سے آتا ہے، اس کے پاس ٹی وی بھی ہے اور مرضی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانی تحریکِ انصاف عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات پر شدید تنقید کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل کے اندر وہ آسائشیں فراہم کی جارہی ہیں جو فائیو اسٹار ہوٹلز میں بھی میسر نہیں ہوتیں۔خواجہ آصف  کے مطابق عمران خان کے لیے باہر سے خاص مینیو کے تحت کھانا آتا ہے، انہیں ڈبل بیڈ اور مخملی بستر دیا گیا ہے، جبکہ ٹی وی پر وہ اپنی پسند کے چینلز بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جیل میں ان کے لیے ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں۔وزیر دفاع نے اپنے دورِ اسیری کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ وہ ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے، جیل کا...
    بھارتی ایئر لائن کمپنی کے ایک 60 سالہ پائلٹ روہت سرن نے جہاز کی ساتھی عملے کو بنگلور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ خاتون کیبن کریو نے پائلٹ کے خلاف شکایت مقامی تھانے میں درج کرائی ہے۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس کو دیئے گئے بیان میں خاتون کیبن کریو نے بتایا کہ جنسی زیادتی کا یہ واقعہ 18 نومبر 2025 کو مقامی ہوٹل میں پیش آیا۔ نوجوان خاتون کیبن کریو نے مزید بتایا کہ ایک چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے رات گئے بنگلور پہنچے تھے اور واپسی کے لیے رات ہوٹل میں قیام تھا۔ متاثرہ خاتون نے مزید کہا کہ ملزم پائلٹ نے اپنے کمرے کے باہر سگریٹ پینے کی پیشکش کی اور زبردستی کمرے کے...
    بنگلور(نیوزڈیسک) بھارتی ایئر لائن کمپنی کے ایک 60 سالہ پائلٹ روہت سرن نے جہاز کی ساتھی عملے کو بنگلور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ خاتون کیبن کریو نے پائلٹ کے خلاف شکایت مقامی تھانے میں درج کرائی ہے۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس کو دیئے گئے بیان میں خاتون کیبن کریو نے بتایا کہ جنسی زیادتی کا یہ واقعہ 18 نومبر 2025 کو مقامی ہوٹل میں پیش آیا۔ نوجوان خاتون کیبن کریو نے مزید بتایا کہ ایک چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے رات گئے بنگلور پہنچے تھے اور واپسی کے لیے رات ہوٹل میں قیام تھا۔ متاثرہ خاتون نے مزید کہا کہ ملزم پائلٹ نے اپنے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں پہلے سیون اسٹارہوٹل اور نیا کنونشن سینٹر تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا تمام منصوبے اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں گے ۔ نئے کنونشن سینٹر میں ایکسپو اور ایگزیبیشن مرکز بھی شامل ہو گا۔ اعلامیہ کے مطابق 19 ارب 37 کروڑ روپے لاگت سے جدید کنونشن سینٹر 18 ماہ میں مکمل کیا جائے گا ۔ جو قومی اور بین الاقوامی تقریبات کا مرکزی مقام بنے گا ۔ واضح رہے کہ 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس نئے کنونشن سینٹر میں ہی ہوگا۔ ایس سی او اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں پہلا سیون اسٹار ہوٹل تعمیر...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر سیاحتی مقام میں پانی کے راستے میں کوئی ہوٹل نہیں بنے گا۔   وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اوپر کافی ذمہ داریاں ہیں، ہماری وزارتوں میں لوگ فیلڈ میں کم جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈریشن کے کام میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ہم نے جتنے پروگرام پیش کیئے ہیں ہمارے پاس فنڈز موجود ہیں۔  نادرا کا سسٹم ڈاؤن ، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند مصدق ملک نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی میں چیئرمین کی ضرورت ہے جس کے لیئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹریفک پولیس کراچی کا نیا جدید وخودکار فیس لیس ای چالان نظام ، نااہل عملہ‘ گاڑیوں کی نمبرز پلیٹس اورریکارڈ میں گھن چکرہوگیا،جدید نظام کے تحت 2001 میں کوئٹہ میں رجسٹرڈ ہونے والی گاڑی کا ای چالان کراچی کے نجی ہوٹل کو بھیج دیا گیا، ای چالان موصول ہونے پر ہوٹل انتظامیہ سر پکڑکربیٹھ گئی، نشاندہی ہونے پر ٹریفک پولیس نے نجی ہوٹل کی انتظامیہ کو جاری کیا جانے والا ای چالان ختم کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کراچی کا نیا جدید وخودکار فیس لیس ای چالان نظام ، گاڑیوں کی نمبرز پلیٹس اورریکارڈ میں گھن چکرہوگیا، جدید نظام کے تحت 2001 میں کوئٹہ میں رجسٹرڈ ہونے والی گاڑی کا ای چالان کراچی کے نجی...
    شیر کا نام سنتے ہی خوف کی لہر دوڑ جاتی ہے، لیکن اگر صبح آپ کو اٹھانے کے لیے یہی شیر آجائے تو؟ چین کے صوبے جیانگسو میں قائم ’ہیپی ریزورٹ کنٹری سائیڈ ریزورٹ‘ نے یہ خواب حقیقت میں بدل دیا ہے۔ یہاں صبح کا الارم کوئی گھڑی یا ملازم نہیں، بلکہ شیر کے بچے ہیں! ہوٹل میں 20 کمروں کا انتظام ہے، اور ہر رات قیام کا کرایہ 628 یوآن ہے۔ صبح کے وقت، تقریباً 8 سے 10 بجے کے درمیان، یہ شیر کے بچے آپ کے کمرے میں آ کر سات منٹ کے لیے آپ کو جگاتے ہیں۔ تصور کیجئے، آدھی نیند میں آپ کو چھوٹے شیر کے بچے نظر آئیں، خوف بھی اور مزہ بھی! یہ سروس...