2025-11-25@15:59:06 GMT
تلاش کی گنتی: 21076

«کوریئر کمپنیاں»:

    اسلام آباد (نوائے وقت روپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ ججز کے ٹرانسفر میں حکومت یا کابینہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ مستعفی جج بتائیں کس طرح پارلیمنٹ کا نقصان ہوا۔
    سیول:گزشتہ دنوں کوریا کے ایک بجلی گھر کا بوائلر ٹاور کے گرنے کے باعث3 مزدوروں کے ہلاک ہو نے کی اطلاعات تھیں جو اب بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک بجلی گھر کا ٹاور گرنے کے باعث مزدوروں کی ہلاکتوں کی تعداد اضافے کے بعد اب...
    احتجاج میں استعمال ہونیوالی پختونخوا حکومت کی مشینری وفاق کے قبضے میں ہے پی ٹی آئی حکومت سرکاری اور سیاسی تقریبات میں تفریق کرے، پشاور ہائی کورٹ پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کا حکم دے دیا۔پشاورہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر )صدائے انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن شمسہ مہ جبین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادویات کی ہوشربا قیمتیں عام آدمی کے لیے علاج کو دشوار بنا رہی ہیں۔ غریب اور متوسط طبقے کے لوگ بنیادی علاج کی سہولیات تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پوسٹل ٹریننگ سینٹر کراچی میں بیسک کمپیوٹر اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے تعارفی کورس کی کامیاب تکمیل پر شرکا کے اعزاز میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس کورس میں ایم ایس ٹی کے ڈویژن سے محمد ارسلان خان اور احسان اقبال جبکہ کراچی سٹی جی پی او سے محمد وقاص...
    لاہور: 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد  کی ضمانت کی درخواستوں پر عدالت نے پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں 9 مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات  میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-25  پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کا حکم دے دیا۔ پشاورہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے احتجاج، ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-12 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلیے واشنگٹن ڈی سی میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو پاکستان کے آئین، عدلیہ اور جمہوری نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ترمیم محض قانونی تبدیلی نہیں بلکہ ایک کھلم کھلا سیاسی مداخلت...
    STOCKHOLM: سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہام میں بس نے اسٹاپ پر موجود افراد کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی پولیس نے بتایا کہ اسٹاک ہوم کے وسطی علاقے میں بس اسٹاپ سے ایک بس ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: ہم نے ایک موقع پر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی منصوبہ بند نسل کشُی پر دستاویزی ثبوتوں اور حوالوں کے ساتھ گفتگو کی تھی۔ اس حوالے سے سوال یہ اُٹھتا ہے کہ اسرائیل اور اس کی حمایت کرنے والوں میں کوئی خوف ِخدا نہیں ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ظلم کو کس...
    بیجنگ (ویب ڈیسک)غزہ کے مستقبل کا تعین فلسطینیوں کو ہی کرنا چاہیے، چین،فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی نئی چال بےنقاب ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل جہاز بھربھر کے فلسطینیوں کو دوسرے ممالک جبری بےدخل کرنے لگا ہے۔ اسرائیل فوجی اڈوں کے ذریعے فلسطینیوں کو طیاروں میں بٹھا کر دوسرے ممالک بھیجا گیا۔...
    گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ 10 سال میں ہم نے اپنی بنیاد مضبوط کی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں جمیل احمد نے کہا کہ بینکوں کے اثاثے 10 سال میں بڑھے ہیں، ہم نے اس دوران اپنی بنیاد مضبوط کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
    فائل فوٹو جھنگ میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ حسنانہ میں پیش آیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کا اپنی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا، جس نے آج گھر موجود اپنی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے ان کا ذاتی فیصلہ ہوسکتا ہے، انہیں سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما...
    افغانستان کے ترجمان برائے وزارت تجارت عبد السلام جواد اخوندزادہ نے غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پچھلے 6 ماہ سے ہماری تجارت ایران کے ساتھ 1.6 ارب ڈالر تک ہو گئی یے اور یہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی تجارت سے 1.1 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے...
    سٹی42: پنجاب اور اسلام آباد میں نو مئی 2023 کے سانھہ کے مجرموں کے مقدمات کے ٹرائل مکمل ہو گئے اور  کئی مقدمات میں مجرموں کو سزائیں سنائی جا چکیں جبکہ خیبرپختونخوا میں اب صوبائی  حکومت "تحقیقاتی کمیشن" بنانے کا اعلان کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس کے ساتھ یہ بھی اعلان کیا...
    بیجنگ: چین اور جاپان کے درمیان سفارتی تناؤ میں اضافہ ہوتے ہی بیجنگ نے اپنے شہریوں کو واضع ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ مہینوں میں جاپان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں،  یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ سیاسی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے جو جاپانی وزیراعظم کی...
    امریکا نے یورپ کی 4 تنظیموں کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ ریشیا ٹوڈے کے مطابق واشنگٹن نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ یورپ میں سرگرم 4 اینٹیفا تنظیموں کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا جارہا ہے۔ یہ اقدام امریکا میں بڑھتی ہوئی سیاسی تشدد کی لہر سے نمٹنے کی کوششوں کا...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اصل میں یہ اصلاحات خود سپریم کورٹ کو کرنی چاہیے تھیں تاکہ اندرونی نظام منصفانہ رہتا، مگر چونکہ ایسا نہیں ہوا، اس لیے پارلیمنٹ کو یہ قدم اٹھانا پڑا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ ہے، اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: بارہ برس بعد شام اور برطانیہ کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کا ایک اہم مرحلہ اس وقت مکمل ہوا جب شام نے لندن میں قائم اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق  وزیرخارجہ اسد الشیبانی نے لندن میں سفارت خانے کی عمارت پر شام کا نیا قومی پرچم لہرا...
    سٹی 42: وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے  کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز  تشکیل دے دیا کمیشن کا قیام پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں آیا،وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے 12 ارکان کا نوٹیفیکیشن...
    مدینہ منورہ نے عالمی سطح پر ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے شنگھائی گلوبل ایوارڈ 2025 میں پائیدار شہروں کی اعلیٰ کیٹیگری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مدینہ منورہ اور ریاض یونیسکو کے تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل یہ ایوارڈ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری کے پروگرام UN-Habitat اور شنگھائی...
    اپنے ایک جاری بیان میں یونیفل کا کہنا تھا کہ لبنانی سرزمین پر اسرائیل کی موجودگی اور تعمیراتی اقدامات، سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی واضح خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آج لبنانی سرزمین پر صیہونی رژیم کی جارحیت میں اضافے کے خلاف، اقوام متحدہ کے امن دستے یونیفل نے کھل کر تنقید کی۔ یونیفل...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں وفاقی حکومت نے اپنے مجموعی قرض میں 852 ارب روپے کی کمی کرلی ہے۔ ستمبر 25 تک حکومت کا مجموعی قرض 76 ہزار 605 ارب روپے رہا، جو اگست 25 میں 77 ہزار 458 ارب روپے تھا۔ اعداد و شمار...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو امریکا جاتے ہوئے پشاور ائیرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ ملک میں جمہوریت کی موجودہ حالت ہے لیکن ہمیں موجودہ نظام کا مقابلہ کرنا ہوگا۔...
    بل کو بچوں کے تحفظ اور صوبے میں سماجی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کیلیے ایک اہم قانونی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل کی منظوری دی، جسے بچوں کے تحفظ اور صوبے میں سماجی فلاح و بہبود کو فروغ دینے...
    بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی شاندار فٹنس کے ایک نئے مظاہرے سے مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ زبردست لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ بے حد اونچی اٹھائے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے بھائی سہیل خان اسے اپنے کندھے...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں اور 26ویں آئینی ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا اور اعلان کیا ہے کہ اگلے جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا۔ تحریک کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو امریکہ جاتے ہوئے پشاور ائیرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔رہنما پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ ملک میں جمہوریت کی موجودہ حالت ہے لیکن ہمیں موجودہ نظام کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ سابق...
    پشاور:(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو امریکا جاتے ہوئے پشاور ائیرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ ملک میں جمہوریت کی موجودہ حالت ہے لیکن ہمیں موجودہ نظام کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ سابق صوبائی...
    اسپوتنیک کے مطابق انہوں نے اپنی گفتگو کے ایک اور حصے میں وضاحت کی کہ روس شمالی کوریا کا شکر گزار ہے، کورسک کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد کے ماہرین کی کارروائیوں کے سبب۔ اس روسی عہدیدار نے گروپ 20 کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس جی 20 کے کام میں دلچسپی رکھتا...
    اسلام ٹائمز: عراق کے حالیہ الیکشن میں وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی کی کامیابی کی وجوہات سمجھنے کے لیے موجودہ عراقی حکومت کے اہم اقدامات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ محمد شیاع السوڈانی نے جو سب سے اہم کام انجام دیا ہے وہ مرکزی حکومت کو مضبوط بنانے کے لیے ملک میں جاری تمام منصوبوں پر...
    پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کا حکم دے دیا۔ پشاورہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے احتجاج، ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری...
    حکومت نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کیلئے ایک خودمختار کمیشن قائم کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے صحافیوں کے جان و مال کے تحفظ، پیشہ ورانہ آزادیوں اور میڈیا ورکنگ ماحول کی بہتری کے لیے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی شرعی عدالت نے نئی قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو اپنی عمارت فراہم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز  کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے بعد وجود میں آنے والی آئینی عدالت کے ججوں کو عارضی طور پر وفاقی شرعی عدالت...
    نیویارک(نیوزڈیسک) انٹرنیٹ کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے دنیا بھر کے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے سنگین خطرے کا انتباہ جاری کر دیا۔ انٹرنیٹ کے فروغ کے ساتھ ہی دنیا بھر میں سائبر کرائم بھی بڑھتے جا رہے ہیں اور جعلساز اس کے لیے نت نئے ایسے طریقے اپناتے ہیں کہ سادہ لوح...
    پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا اور ڈیزل 9 روپے 50پیسے مہنگا ہونے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بین الاقوامی منڈی میں معمولی اتار چڑھا کے باعث پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز (30نومبر تک)کے لیے ہفتے کو زیادہ سے...
    وفاقی شرعی عدالت نے وفاقی آئینی عدالت کو اپنی بلڈنگ دینے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی شرعی عدالت نے وفاقی آئینی عدالت کو اپنی بلڈنگ دینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 27 ویں ترمیم کے بعد قائم ہونے والی آئینی عدالت...
    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اُس دستاویزی پروگرام پر باضابطہ معافی مانگ لی ہے جس میں ٹرمپ کی تقریر کو اس انداز سے ایڈٹ کیا گیا کہ یوں محسوس ہو کہ انہوں نے 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے کے لئے اپنے کارکنوں کو براہ...
    اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (UNRWA) نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کو جان بوجھ کر محدود کر کے ایجنسی کی کارروائیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جی-7 ممالک کا روس پر دباؤ بڑھانے اور ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت...
    سپریم کورٹ کے 2 ججز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نےگزشتہ رات ساتھی ججز سے ان کےچیمبرز میں جاکر الوداعی ملاقاتیں کیں۔ذرائع نے کہا کہ ساتھی ججز نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہرمن اللہ کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیا...
    تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ چھبیسویں ترمیم کے بعد جو ایجنڈا ادھورا رہ گیا تھا، حکومت اب ستائیسویں ترمیم کے ذریعے اُسے مکمل کرنا چاہتی ہے، آئین حکومتوں کو پابند کرنے کیلئے ہوتا ہے، حکومتوں کو یہ حق نہیں کہ وہ آئین کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے بگاڑیں۔ اسلام ٹائمز۔...
    (حاشر ورائیچ )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل راٹھور پی پی کیجانب سے آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہمیشہ کہتا...