2025-12-10@10:40:21 GMT
تلاش کی گنتی: 94149

«ہینگرز»:

    کراچی: اداکار سہیل سمیر پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ صوفیہ احمد سے طلاق کے بارے میں بول پڑے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان ندا یاسر سے گفتگو میں سہیل سمیر نے بتایا کہ وہ اور صوفیہ احمد تقریباً پندرہ سال قبل ملے تھے مگر ان کا رشتہ زیادہ عرصہ نہ...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی---فائل فوٹو  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں معاشی تعاون وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مشترکہ منصوبوں سے مسلم ممالک اپنی طاقت یکجا کر سکتے ہیں۔ملائشیا میں گلوبل مسلم بزنس فورم 2025ء سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلم دنیا کو مشترکہ...
    آج بالی وڈ کے معروف اداکار دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ ہے جو ان کے انتقال کے چند ہفتے بعد منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ان کے خاندان نے مرحوم اداکار کی یاد میں یادیں شیئر کی ہیں اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ہیما مالنی نے دھرمیندر کی سالگرہ پر ان کے...
    کراچی: معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے  کہا ہے کہ میرا نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں بس اس سے شدید نفرت کرتا ہوں اور ہمیشہ کروں گا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے کئی فنکاروں سے میرے اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشن اقبال کے ایک فلیٹ سے ملنے والی 3 خواتین کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے، جس میں تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق لاشوں سے کیمیائی تجزیے کے لیے خون اور مختلف اعضاء کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں، جبکہ موت کی...
    خصوصی گفتگو میں چیئرمین پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل ایک آزاد ریاست ہے، پاکستان نے اپنا موقف واضح کر دیا کہ وہ حماس کو غیر مسلح نہیں کریں گے، اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ غیر قانونی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا...
    خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیصل ممتاز راٹھور جس رفتار سے کام کر رہے ہیں یقیناً ریاست میں انقلاب آئے گا اور میگا پراجیکٹس کی تکمیل ہو گی اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ونگ کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محترمہ نسیم میر نے کہا ہی کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز...
    پاکستان کے نامور اداکار سہیل سمیر نے برسوں بعد پہلی بار اپنی سابقہ شادی اور طلاق پر لب کشائی کردی۔ سہیل سمیر نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا، جس کے بعد وہ متعدد کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث بے حد مقبول ہوئے۔ اگرچہ آج وہ اپنی موجودہ گھریلو...
    نہ سیف سٹی اسلام آباد نے سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کی، نہ کسی چشم دید گواہ نے گواہی دی، نہ کچلی ہوئی بچیوں کے دفتر نے احتجاج کیا، نہ ٹریفک پولیس نے کوئی کارروائی کی، نہ آج تک پتہ چلا  کہ گاڑی میں کون کون تھا، نہ وی ایٹ جیسی بڑی گاڑی کی...
    کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے بھارت کی خفیہ ایجنسی را سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس...
    شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں ٹریفک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے عناصر اب بھی ان کیمروں کی پہنچ سے باہر ہیں۔ اس صورتحال پر شہریوں میں شدید تشویش پائی...
    لاہور:سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ قوال اور پاکستان کی موسیقی کے سفیر استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد آواز، صوفیانہ سنگیت اور روح پرور انداز کے باعث پہچانے جانے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کی وراثت اپنے عظیم گھرانے سے...
    بھارت کی معروف ایئرلائن انڈیگو شدید انتظامی بحران کا شکار ہو گئی ہے، جس کے بعد مودی حکومت کی پالیسیوں پر اپوزیشن نے سخت تنقید کی ہے۔ پروازوں میں تاخیر، منسوخیاں اور ہزاروں مسافروں کی مشکلات نے ایئرلائن کے نظام اور حکومتی نگرانی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے...
    سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے 19ویں سیزن کا اختتام ہو گیا  جس میں ٹی وی اسٹار گورو کھنہ نے فتح حاصل کی۔ انہوں نے فرحانہ بھٹ، تانیہ متل، پرنت مور اور امل ملک کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی اور 50 لاکھ روپے کا نقد انعام بھی جیتا۔ 3...
    کراچی:معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں...
     ٹراسپورٹرز نے بھاری جرمانوں کے خلاف آج صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر متعدد بس اڈے بند ہیں، شیرا کوٹ بند روڈ پر معتدد بس اڈے اور بکنگ آفس بند ہیں،...
    فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کسی کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار تک پہنچنے والے آج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں۔ ذہنی مریض کبھی بھی ملک کے حق میں بات نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ محاورتاً کہی...
    بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیش آنے والا ایک حیران کن واقعہ اس وقت نیا رخ اختیار کر گیا جب 2 ماہ قبل مبینہ طور پر اپنے ہی والد کے ہاتھوں نہر میں پھینکی جانے والی 17 سالہ لڑکی زندہ واپس آ گئی۔ اتوار کے روز میڈیا کے سامنے پیش ہو...
    برطانیہ کا نظام تعلیم دنیا بھر میں اپنے قدیم و جدید معیار کے اعتبار سے ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ تحقیق و ایجادات کے اعتبار سے یہاں کی بڑی جامعات آج بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ خاص بات یہ کہ ان جامعات میں دنیا بھر کے طلبا ایک جگہ اکھٹے ہوتے ہیں۔ اس تنوع کے...
    کراچی: معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔  حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: "And she said Yes"۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس...
    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیاں بتاتی ہیں کہ دونوں حکومتیں ایک دوسرے پر جھڑپوں میں پہل کا الزام لگا رہی ہیں۔ ترجمان تھائی فوج کے مطابق کمبوڈیا نے نئے علاقوں میں جھڑپوں...
    بھارتی فلمساز وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ شویتامبری بھٹ کو راجستھان میں درج ایک بڑے مالیاتی دھوکہ دہی کے مقدمے میں گزشتہ روز ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُدے پور پولیس کی خصوصی ٹیم نے فلمساز اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر عدالت سے 9...
    سربراہ پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست سے مستقبل کی ممکنہ معرکہ آرائی کے لیے ایرانی افواج کے اسٹیلتھ میزائل کی تیاری شروع کریں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور نے کہا ہے کہ گزشتہ ایران اسرائیل معرکہ آرائی میں شاید امریکیوں اور اسرائیلیوں کا خیال...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پشاور میں جلسے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری باتیں سچ ثابت کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ کل پشاور میں پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم نہ کیے جانے کے بعد تحریک انصاف عملاً غیر مؤثر ہو گئی ہے۔اس سے قبل رجسٹریشن سے محرومی کے باعث پی ٹی آئی انتخابی عمل سے بھی باہر ہو چکی تھی، جس کے بعد اس کی...
    انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشی صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ انڈونیشیا کے صدر، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفود کی...
    کراچی کی شارع فیصل ایف ٹی سی کے قریب ریلی میں شامل افراد کی ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں صدر تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی، ہنگامہ آرائی، املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر دفعات شامل ہیں۔ مقدمے میں نامزد 12 افراد گرفتار ہیں...
    سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد پارٹی کی سرگرمیوں میں غیر حاضر، پارٹی سے مالی تعاون بھی بند کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور یومِ سیاہ کے موقع پر پشاور میں موجود نہیں تھے، آج کے جلسے میں بھی شریک نہیں ہوئے اور اسلام آباد...
    یہ تحریر ابتدائی طور پر 22 اپریل 2024 کو مشیر کاظمی کے صد سالہ یوم پیدائش پر بعنوان ’100 برس کے مشیر کاظمی‘ شائع ہوئی تھی۔ آج ان کی برسی (8 دسمبر 1975) کی مناسبت سے اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ’جیب میں پھوٹی کوڑی نہ تھی اور مَیں خستہ حال مکان کی...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل   مثبت: یہ ایک حیرت انگیز عادت ہے اگر آپ دنیا کو ایک فائدے کے نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں، جب آپ بڑی تصویر پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، جب آپ توسیع اور یہاں تک کہ روحانی ارتقاء کو اپنے راستے کے طور پر منتخب کرتے ہیں، چاہے...
    لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث AQI میں بتدریج بہتری کے آثار سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات و صبح کمزور ہوائیں، آلودگی بڑھنے پر اداروں نے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ غیر مطابقت رکھنے والی تمام تعمیراتی سائٹس ریڈ لسٹ میں شامل کردی گئی ہیں۔ پنجاب حکومت نے زیر تعمیر سائٹس کو ملبہ...
    سابق اوپنر سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔  جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔ کوہلی اب 84 بین الاقوامی سنچریوں کے ساتھ فہرست...
    انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم غیر ذمہ دار اور بے کار ہے۔ جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم سمجھتے ہیں کہ صرف انہیں ماڈرن ٹیسٹ کرکٹ کا علم ہے، ہمیں اب انہیں سننا بند کر دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا...
    معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بار پھر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں جاری تنازعات پر بات کی ہے، انہوں نے نعمان اعجاز اور ماہرہ خان سے متعلق اپنے دل کے تاثرات بیان کیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے...
    بھاری ٹریفک جرمانوں اور نئے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے خلاف پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی آج لاہور سمیت پورے پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ، گڈز ٹرانسپورٹ، منی بسز، لوڈرز، رکشے، انٹرا سٹی، بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ مکمل بند ہے۔ بس اڈے خالی پڑے ہیں، مسافر...
    کراچی (نیوز ڈیسک) شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سے شہریوں کے لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے جا چکے ہیں تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان ،ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے ملزمان ان کیمروں کی گرفت سے آزاد ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی میں سیف سٹی منصوبہ...
    کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ٹرین میں صفائی کی ناقص صورتحال نے مسافروں کو شدید پریشانی میں کر دیا ہے۔ ٹرین میں مبینہ طور پر کھٹملوں کی موجودگی نے نہ صرف آرام دہ اور محفوظ سفر کے سرکاری دعوؤں پر سوال اٹھا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں صاف دیکھا جا...
    سابق اوپنر سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔ جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔ کوہلی اب 84 بین الاقوامی...
    ایران میں کش اینوکس ٹیک ایکسپو 2025 منعقد کیا گئی جس میں “advanced humanoid robots” کے نام سے دو روبوٹ پیش کیے گئے۔  لیکن بعد ازاں یہ ثابت ہوا کہ وہ روبوٹس نہیں بلکہ اداکار تھے۔ یعنی دو انسان جنہوں نے مخصوص لباس زیب تن اور میک اپ کیا ہوا تھا۔  ویڈیوز اور فوٹیج میں واضح تھا کہ "روبوٹس" انسان...
    فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک (تنگ یا سخت) کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت شدہ حقیقت ہے۔ آلودہ ذرات خون میں داخل ہوتے ہیں. یہ انتہائی باریک ذرات پھیپھڑوں سے ہوتے ہوئے خون میں داخل ہو جاتے ہیں، جہاں وہ مختلف نظاموں کو متاثر کرنا شروع کرتے...
    اسلام آباد کی مختلف سڑکیں آج معمول کی ٹریفک کے لیے بند رہیں گی جس کی وجہ سے بعض دوسری شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے زیادہ ہوگا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق آج 11 بجے سے 12 بجے دوپہر تک شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے زیادہ رہے...
    ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور نے کہا ہے کہ گذشتہ ایران اسرائیل معرکہ آرائی میں شاید امریکیوں اور اسرائیلیوں کا خیال تھا کہ وہ ہمارے کمانڈرز کو شہید کریں گے تو ہمارا کمانڈ اسٹرکچر تباہ ہو جائے گا لیکن وہ غلط فہمی میں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ...
    آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ایک نیا خود مختار پابندیوں کا فریم ورک نافذ کر دیا ہے جس کے تحت طالبان رہنماؤں پر براہِ راست مالی اور سفری پابندیاں عائد کی جاسکیں گی۔ آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فریم ورک افغانستان میں...
    ویب ڈیسک: سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی سی) نے سردیوں میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔  ایس این جی سی نے...