2025-12-12@10:40:19 GMT
تلاش کی گنتی: 17631

«تھائی وزیر اعظم»:

    ایف آئی اے کا طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ،تمام مینوئل نوٹسز کا اجرا بند WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایف آئی اے نے طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے پیر کی رات اسلام آباد میں اے ٹی پی چیلنجر پاکستان کی افتتاحی تقریب کے دوران پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔اس موقع پر 45 سالہ اعصام اپنی جذباتی تقریر میں آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ “مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ...
     جنوبی تھائی لینڈ میں مون سون کے تیز سلسلے کے باعث شدید بارشیں ہوئیں، تھائی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں سئ ملک کے کچھ حصّوں میں 300 سال میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔  حکام کے مطابق 19 افراد جانبحق ہوئے ہیں۔ شہریری آبی بیورو کی اسمارٹ واٹر آپریشن سینٹر...
      نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں میئر کراچی نے کہا کہ جنگی اور سفارتی ناکامیوں پر بھارتی وزیر دفاع کے الزامات بوکھلاہٹ کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے خلاف بیانات پاکستان کی حالیہ سفارتی برتری کا ثبوت ہیں، انڈس ویلی کی تاریخ بدلنے کا بھارتی خواب...
    بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کا آخری ویڈیو پیغام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 89 سالہ دھرمیندر پیر کے روز ممبئی میں انتقال کرگئے تھے، انہیں سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وائرل ہونے والا ویڈیو پیغام انہوں...
    طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بغیر شواہد پیش کیے الزام عائد کیا کہ پاکستان سے افغانستان کے صوبوں خوست، کنڑ اور پکتیکا میں فضائی حملے کیے گئے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بے بنیاد الزام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لگائے۔ ترجمان طالبان نے کہا کہ خوست صوبے میں ایک گھر پر فضائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 300 سالہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک کے 9 صوبے شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں۔ مختلف حادثات اور سیلابی ریلوں کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق کئی علاقوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی،...
    اپنے ردعمل میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ پاکستان کی نظریاتی بنیادوں میں شامل تھا، ہے اور رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں میئر کراچی نے کہا کہ جنگی اور سفارتی ناکامیوں پر...
    اولیور ہنٹر سنڈروم کے مریض کے طور پر دنیا میں پہلی بار جین تھراپی حاصل کرنے والا بچہ بن گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ اولیور نے منچسٹر میں ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، وہ ہنٹر سنڈروم کے مریض کے طور پر دنیا میں پہلی بار جین تھراپی حاصل کرنے والا بچہ...
    آسٹریلیا میں مسلمان خواتین کے لباس پر پابندی کے حق میں احتجاج کرنے والی انتہا پسند سیاستدان پالین ہنسن کو پارلیمنٹ میں برقعہ پہننے پر ایک ہفتے کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ’ون نیشن‘ پارٹی سے تعلق رکھنے والی سینیٹر پالین ہنسن پیر کے روز سینیٹ میں مکمل...
      آسٹریلیا (ویب ڈیسک) مسلمان خواتین کے لباس پر پابندی کے حق میں احتجاج کرنے والی انتہا پسند سیاستدان پالین ہنسن کو پارلیمنٹ میں برقعہ پہننے پر ایک ہفتے کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ’ون نیشن‘ پارٹی سے تعلق رکھنے والی سینیٹر پالین ہنسن پیر کے روز...
    کراچی: پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو عاجزی پسند اور اپنے کام سے محبت کرنے والا قرار دے دیا۔ اپنی آنے والی فلم ’نیلوفر‘ کی پروموشن کے حوالے سے معروف اینکر منصور علی خان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان...
    ، مولانا فضل الرحمان —فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے نہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،ہماری مجلس شوریٰ میں فیصلے...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے افغانستان میں بیٹھ کر کی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے بتایا کہ 11 نومبر کو...
    اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم  کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔ پارٹی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس  کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انتہا پسند آسٹریلوی سینیٹر پالین ہنسن کو پارلیمنٹ میں برقعہ پہن کر مسلمانوں کے اس روایتی لباس پر پابندی کے حق میں احتجاج کرنے پر ایک ہفتے کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیر کے روز آسٹریلوی سیاستدان پالین ہنسن کی اس حرکت پر دیگر سینیٹرز نے شدید...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں کچہری کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کی پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود نے کی تھی۔ حملہ آور عثمان شنواری ننگرہار...
    الیکشن ٹربیونل نے این اے 251 سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ رہورٹ کے مطابق جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں قائم ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا جائے اور حلقے...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی حلقے سے نہیں ہاری، جس طرح سے الیکشن ہوتے ہیں وہ سب بہتر جانتے ہیں۔لاہور میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں زین قریشی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے...
    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف ایس ایچ او عبداللہ جلال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر...
    راولپنڈی: ایف آئی اے نے طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی یا مشتبہ طلبی نوٹسز کے اجرا کو روکنے اور نظام کو مزید شفاف بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام مینوئل...
    فائل فوٹو پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق موٹرسائیکل سوار 3 دہشت گردوں نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کی تشکیل کے وقت مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ہاف ٹرم پر معاہدہ ہوا تھا، لیکن وہ خود اس مذاکرات کا حصہ نہیں تھے۔ انہیں بتایا گیا کہ اس پر اتفاق ہوا ہے، جس میں وزیرِاعظم، اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین کی...
    ڈیلر عمیر عرف ببلو سے بیٹر کے ذریعے لاکھوں روپے ہفتہ وار وصول ہونے لگے بھنگوریہ گوٹھ، بابا فش، گلشن شمیم، صدیق آباد ، جوہرآباد میں گٹکا ماوا کی فروخت جاری (رپوٹ/ ایم جے کے )تھانہ عزیزآباد’ایس ایچ او کا گٹکا ماوا دوئم نمبر ڈیلر سے بھی معاملات طے ، دوسرے ڈیلر عمیر عرف ببلو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم پہنچے تو مینارِ پاکستان سبز روشنی میں نہایا ہوا تھا۔ کچھ دیر بعد اس نے دودھیا سفید رنگ کی چادر اوڑھ لی۔ یہ پرچم کے رنگ ہیں۔ وہی پرچم جس کے سائے تلے ہم ایک ہیں‘ ہم ایک ہیں۔ نہایت بلند اسٹیج پر لفٹ اور سیڑھیوں کا انتظام تھا اور اسٹیج بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا جو مسلم لیگ ن نے جیتا، قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی، کہاں گئی مقبولیت؟ نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے، کارکردگی سے...
    سرگودھا میں بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے اور خاتون اور ان کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ایس ایچ او سمیت 17 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اہلکاروں پر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔مدعی خاتون کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روزانہ گھنٹوں فون، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ پر جھک کر وقت گزارنے کے بعد انسان رفتہ رفتہ کچھ ایسا ہوتا چلا جائے گا، یعنی جو منظر بڑھاپے میں دیکھنا پڑتا تھا، وہ جوانی میں ہی دیکھنے کو ملے گا۔ ڈاکٹرز اور سائنس دان اس حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جھک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ حر الشاقہ نامی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ۔ جھٹکوں کا مرکز حر الشاقہ کے شمال مغرب میں تقریباً 86 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.43 ڈگری ریکارڈ کی گئی تاہم اس سے کوئی...
    13 سال کے طویل عرصے کے بعد تیسری بار عمرے کی سعادت حاصل ہوئی تو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ شہروںکو بہت تبدیل ہوا پایا۔ ٹریول ایجنٹس اس مقدس سفر کو بھی اپنے مالی مفاد کے لیے تو کمائی کا ذریعہ بناتے ہی رہے ہیں مگر ویزوں کی بندش کے باعث انھوں نے جس 15...
    کچھ دعائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو بظاہر تو بددعائیں لگتی ہیں لیکن اصل میں دعائیں ہوتی ہیں یا بن جاتی ہیں۔جب افغان مہاجر یہاں آئے تھے بلکہ تشریف لائے تھے اور پھر جب ان کی تعداد میں بہت زیادہ برکت ہوگئی تو ہم اکثر تنگ آکر ان کو دعائیں دیتے تھے کہ خدا تم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ نے اپنے حلقے میں یوسی مراد میمن دیھ تھانو ملیر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے سموں گوٹھ میں جاری واٹر سپلائی اسکیم کا بھی معائنہ اور کام کی رفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںسابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی صاحبزادی نے پاکستان واپسی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے وضاحت کیلیے ڈپٹی اٹارنی جنرل، پراسیکیوٹر نیب کو 28نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیاکہ درخواست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) گزشتہ دنوں میں پارلیمنٹ میں ہونے والی ایک آئینی ترمیم جو 27ویں ترمیم کے نام سے معروف ہے اس خیالات کا اظہار اہل سنت والجماعت کے مرکزی سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے میڈیا سے گفتگو اور ہنگورجہ کے قریب جامع مسجد صدیق اکبر گڈیجی میں 73ویں سیرت النبی کانفرنس...
    چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت کو سالانہ 3 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان پہنچ رہا تھا۔کوئٹہ سے جاری بیان میں سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا کہ اسمگلنگ نے پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو اسمگلنگ...
      اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ڈیڑھ ماہ قبل رونما ہونے والے واقعے میں ایک خاتون پر تشدد کر کے اس کے بال کاٹے گئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مساج سینٹر کے مالک اور دیگر افراد خاتون کے بال...
    جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے آن لائن جنسی استحصال کے کیس میں ملوث کم نوک وان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کم نوک وان نے خود کو پادری کہتے ہوئے ایک پیرامیڈ (MLM) اسٹائل کا نیٹ ورک بنایا اور لوگوں کو ڈرا دھمکا...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر دفاع کو جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر دفاع تاریخ سے ناواقف ہیں، سندھ پر بھارتی وزیردفاع کا بیان سفارتی طور پر غیرذمہ...
    ریاض:سعودی عرب میں غیر مسلم افراد کے لیے شراب کی محدود دستیابی کے حوالے سے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت جلد ہی دو نئے شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ مراکز مخصوص گروپس کے لیے مختص ہوں گے اور عام عوام...
    جمیکا کی معروف طرز موسیقی ریگی کو دنیا بھر میں متعارف کروانے والے گلوکار جمی کلف اب ہم میں نہیں رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی اطلاع ان کی اہلیہ لطیفہ چیمبرز نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اس پوسٹ پر جمی کلف کے دنیا بھر...
    تھائی لینڈ (ویب ڈیسک) مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون کے تدفین سے قبل دوبارہ اٹھ جانے پر لوگ ششدر رہ گئے۔خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے، اور انھیں دفنانے کی تیاریاں جارہ تھیں کہ چند لمحے پہلے تابوت کے اندر جاگ اُٹھیں اور یوں بال بال بچ گئیں۔...
    سینٹ پیٹرزبرگ (ویب ڈیسک)انرجی ڈرنکس کی خطرناک عادت نے روس میں ایک 22 سالہ نوجوان سے چلنے کی صلاحیت چھین لی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ کا رہائشی آرٹیم کمپیوٹر گیمز کا شوقین تھا اور جاگتے رہنے کے لیے توانائی بخش مشروبات پیتا تھا۔ ابتداء میں وہ روزانہ صرف ایک بوتل پیتا تھا،...
    بے باک شخصیت کی حامل اورٹی وی میزبان متھیرا کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل پیدا کر دی۔حال ہی میں متھیرا ایک فیشن شو کے ریمپ پر نظر آئیں، اور ان کی واک کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی، شو میں انہوں نے سلک کا روایتی مشرقی لباس پہن رکھا تھا جو...