2025-12-12@10:40:18 GMT
تلاش کی گنتی: 17631

«تھائی وزیر اعظم»:

    لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کے بائیکاٹ کا کہا گیا، یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھی۔ نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ...
    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ سامنے آگیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی،سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لئے، ملزم عمر حیات...
      آرمینا(ویب ڈیسک) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا نے بھارتی تیجس طیارے کی خریداری سے انکارکردیا ہے،دبئی ایئرشو میں طیارہ گرنے کے بعد آرمینیا نے فیصلہ واپس لیا،آرمینیا 1.2 ارب ڈالر کے 12 تجس طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کچھ روز قبل دبئی ایئر شو میں بھارتی...
    پاکستان تحریک انصاف 26 نومبر کو ملک گیر احتجاج کا پلان کر رہی تھی، تاہم پارٹی نے احتجاج کے بجائے صرف پشاور میں ایک مرکزی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں جاں بحق کارکنوں کے اہلِ خانہ سمیت پارٹی رہنما اور وزیرِاعلیٰ کی شرکت متوقع ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ تقریب شام...
    انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث امپائر سمیت 2 ملزمان گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث امپائر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں...
    کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، پولیس کے اقدام سے اس میں بتدریج کمی آرہی ہے، کراچی میں جدید کیمروں کی تنصیب کا عمل جاری یے، کیمروں سے جرائم کم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ...
    وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آرہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا ہم پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں وسائل کو ساتھ ملاتے ہیں، اس کے تحت پرائیویٹ انویسٹمنٹ بھی لیتے ہیں، لوگ تھرکول...
    بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے تاہم ان کی موت کے بعد ان سے متعلق خبریں، پوسٹ اور ان کے ماضی کے انٹرویوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کے کون بنے گا کروڑ پتی شو سے لی گئی...
    شاہ رخ، فواد خان، ہمایوں سعید تینوں جتنے بڑے اسٹارز ہیں، اتنے ہی عاجز ہیں معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی طرح فواد خان اور ہمایوں سعید بھی عاجزانہ شخصیت رکھتے ہیں، تینوں جتنے بڑے اسٹارز ہیں، اتنے ہی عاجز ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے...
    بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک 16 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی اس وقت انتقال کر گیا جب ورزش کے دوران باسکٹ بال کا پول اس کے سینے پر گر گیا۔ کھلاڑی کورٹ میں پریکٹس کر رہا تھا جب پول آگے کی طرف سے اس کے اوپرگرا اور نوجوان انتقال کر گیا۔  حادثے کی ہولناک سی سی...
    پیرس: فرانسیسی حکام نے پیرس کے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ چوری ہونے والے شاہی زیورات کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل ہیں،...
    کراچی میں کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب گراؤنڈ سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جس کا چہرہ مسخ کیا ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاک 2چائنہ ٹاون کے قریب گراؤنڈ سے ایک خاتون کی لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر...
    ویب ڈیسک :پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دی ہیگ میں کانفرنس آف اسٹیٹس پارٹیز کے 30 ویں اجلاس کے دوران 2026–2028 کی مدت کے لیے دوبارہ رکن منتخب کیا گیا۔  کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری، پیداوار، ذخیرہ...
    بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر پیر کو 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے لیکن اپنے پیچھے اربوں روپے کی دولت چھوڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر کی ذاتی کمائی، سرمایہ کاری، جائیدادوں اور کاروباری اثاثوں کو ملا کر ان کی مجموعی دولت 335 کروڑ سے 450 کروڑ روپے کے درمیان...
    انگلینڈ کے سابق اسٹار کرکٹر اور اسسٹنٹ کوچ گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی خودکشی کے ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ (ECB) کو قرار دیا ہے۔ تھارپ نے گزشتہ سال اگست میں 55 سال کی عمر میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ یہ واقعہ اس کے...
    یورپی ملک اسٹونیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو 10,500 سال پرانی ‘چیونگم’ ملی ہے جسے ایک نوعمر لڑکی نے چبایا تھا۔ یہ دریافت اس وقت ہوئی جب یونیورسٹی آف ٹارٹو کے انسٹیٹیوٹ آف ہسٹری اینڈ آرکیالوجی نے تحقیق کے دوران بیرچ ٹار کے ایک ٹکڑے پر دانتوں کے نشانات اور تھوک کے آثار دیکھے۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو توقع تھی کہ اس بار ان کے مینڈیٹ کو قبول کیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے گزشتہ عرصے میں سختیاں برداشت کیں اور سمجھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں پیش آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پورے علاقے میں تشویش کا باعث بن گیا ہے، جہاں محض ایک عجیب و غریب غلطی نے ایک پورے خاندان کو زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق مدنی پور کے گنجان...
    ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ مرکز سبی سے 60 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے...
    ویب ڈیسک:پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ نام نہاد رام مندر پر پرچم لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔  وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر پاکستان نے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جی الیون کچہری میں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ خوارج نور ولی محسود نے اسلام آباد میں بڑی تباہی کا منصوبہ بنایا تھا، حملے کے فوری...
    جامعہ بلوچستان کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ میں اس سال ہونے والی ایگزیبیشن محض ایک نمائش نہیں تھی، یہ احساسات، بحرانوں اور بدلتی دنیا کے دکھ کا رنگوں میں کیا گیا اظہار تھی۔ 30 سے زائد طلبہ کے فن پارے نہ صرف ان کے فائنل ایئر کی محنت کا ثمر تھے بلکہ معاشرتی اور ماحولیاتی...
    پاکستان مسلم لیگ ن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پنجاب پر اپنا غلبہ دوبارہ قائم کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے کتنے زائد ووٹ حاصل کیے؟ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں جیت...
    آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا ہے کہ وہ اسمبلی توڑ دیتے تو آج بھی وزیراعظم ہوتے لیکن انہوں نے نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کرتے ہوئے کرسی چھوڑ دی۔ یہ بھی پڑھیں: چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب  وی نیوز...
    کراچی: انگلینڈ کے سابق اسٹار گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی موت کا ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ کو قرار دے دیا۔  تھارپ نے 55 برس کی عمر میں گزشتہ سال اگست میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔  انھوں نے ایسا بطور انگلش اسسٹنٹ کوچ عہدے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ریلوے ایک زمانے میں ترقی کی پٹڑی پر دوڑنے والی امید تھی مگر آج اس کی حالت دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے کسی نے ادارے کے جسم سے روح کھینچ لی ہو اور افسوس اس بات کا ہے کہ یہ تباہی اْس دور میں ہو رہی ہے جب وزارتِ ریلوے ایک...
    تمام مینوئل اور دستی طور پر جاری کیے جانے والے طلبی نوٹسز کا اجرا ء بند کر دیا گیا قابل تصدیق کیو آر کوڈ والے نوٹسز صرف الیکٹرانک سسٹم سے فراہم کیے جائینگے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سیلابی صورتحال کے باعث 9 صوبے زیر آب آگئے، جب کہ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق تھائی لینڈ میں مختلف علاقوں میں 400 ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ ہوئی جس سے 300 سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ (نمائندہ جسارت ) شہید بے نظیر آباد بورڈ نے 9 کلاس اور فرسٹ ائر کے امتحانی نتائج کا بیک وقت اعلان کر دیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آ گئی ہیں۔ سانگھڑ، نوشہرو فیروز اور نواب شاہ سمیت تینوں اضلاع کے ہزاروں طلبہ نتائج کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ڈائریکٹر پرائمری اسکولز ایجوکیشن میرپورخاص ڈویژن پروفیسر ممتاز علی کھڑو نے کہا ہے کہ اسکولوں میں منشیات اور نشہ آور اشیا کی روک تھام کے لیے ہم سب کومل کر کام کرنا ہوگا تاکہ بچے اپنا روشن مستقبل بنا سکیں۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں تعلیمی اداروں میں...
    ہائی کورٹ کے بہت سے ریٹائرڈ جج صاحبان جنھوں نے بھائی جان کے ساتھ serve کیا تھا، تعزیّت کے لیے آتے رہے اور ان کے مختلف واقعات سناتے رہے ۔ (ر) جسٹس افتخار شاہ صاحب نے بتایا کہ ’’ جج صاحب ملتان میں ایڈیشنل سیشن جج تھے، میں بھی وہیں تعیّنات تھا۔ ڈسٹرکٹ جج نے...
    ریاست کی مضبوطی انصاف، اصول پسندی، احتساب اور خوفِ خدا سے پیدا ہوتی ہے۔ ریاست کی بنیادیں مضبوط کرنے کی بات ہو تو حضرت عمر فاروق ؓ یاد آجاتے ہیں۔ جن کے طرز حکمرانی کی بازگشت آج بھی گونج رہی ہے ۔ وہ زمانہ جس میں حکمرانی تخت و تاج کی آرائش نہیں بلکہ ذمے...
    سید شبر زیدی ایک حقیقی سیکولر شخصیت ہیں۔ ان کی سوانح عمریOnKar-Road 32 جو 632 صفحات پر مشتمل ہے، میں تاریخی اور چونکا دینے والے واقعات درج کیے گئے ہیں ۔ شبر زیدی کے والدین ہندوستان کے بٹوارہ کے بعد آگرہ سے کراچی آئے۔ وہ کراچی کے ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںانٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت ،عدالت نے شہر کے اندر چلنی والی منی بسوں کے چالان کے اجرا پر فوری حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا ۔سندھ ہائی کورٹ میں انٹرا سٹی بسوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: پولینڈ اور اسرائیل کے درمیان ہولوکاسٹ سے متعلق تاریخی بیانیے کے معاملے پر نیا سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا ہے، پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسواف سکوورسکی نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی یادگاری ادارے یاد و شیم  کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر سخت اعتراض اٹھایا اور باضابطہ تصحیح کا مطالبہ کیا۔(یاد...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے ایک مسافر طیارے کو اس وقت خوفناک حادثے سے بچا لیا گیا جب لینڈنگ کے دوران جہاز غلط اور بند رن وے کی طرف بڑھ رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پرواز کے لیے تیار جہاز سے گاڑی ٹکرا گئی، طیارے کو جزوی نقصان میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان: جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں ایک امدادی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بین الاقوامی فلاحی تنظیم  سمیریٹنز پرس  کے لیے امداد لے کر جا رہا تھا، تنظیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر بیکرم رائے نے رائٹرز سے...
    تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 300 سالہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک کے 9 صوبے شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں۔ مختلف حادثات اور سیلابی ریلوں کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق کئی علاقوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جو...
    پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا تھا، پی...
    پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان گنت ڈرامے اور نغمے آج بھی زندہ...
    ویب ڈیسک :پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا کوئی  بائیکاٹ  نہیں کیا تھا، پی ٹی آئی نے عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں گالم گلوچ...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوامی سپورٹ اس کو کہتے ہیں، جو ہمیں ملی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پوری انتخابی مہم کے دوران کہیں نہیں گئیں۔ مریم نواز نے راولپنڈی میں الیکٹرک بس کا افتتاح کیا لیکن وہاں کوئی الیکشن...
    پولیس نے کہا کہ احتجاج فضائی آلودگی کے خلاف تھا پھر نکسی نعرے کیوں لگے۔ مظاہرین کو 4 بار روکا گیا لیکن وہ آگے بڑھتے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کے انڈیا گیٹ پر مظاہرے کے دوران کئی احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ آج عدالت میں پیشی کے دوران مظاہرین نے عدالت میں کہا کہ...
    خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ہراسانی کے خلاف قانون کے اطلاق کیلئے صوبائی محتسب فعال کردار ادا کر رہا ہے، خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع دینا سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی و معاشرتی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی...
      لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائر ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اس ٹیم کا حصہ رہا، مجھے سلطانز...
    تھائی لینڈ میں ہونے والی بارشوں نے ملک کے 9 صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جسے میں معمولاتِ زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے متاثرہ صوبوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی جو 3 سو سال بعد ہونے والی سب سے زیادہ...
      کابل (ویب ڈیسک)پاکستان سے خوست، کنڑ اور پتیکا میں فضائی حملے کیے گئے جن میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی۔بگرام ایئربیس سمیت اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے؛ ترجمان طالبان۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بغیر شواہد پیش کیے الزام عائد کیا...