2025-12-12@11:07:21 GMT
تلاش کی گنتی: 9260
«دھ رندھر ریلیز»:
لاہور: وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انہوں نے امیگریشن نظام، عملے کی کارکردگی اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے امیگریشن کاونٹرز کا معائنہ کیا اور مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو شناختی کارڈز اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت /غزہ /تل ابیب / جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) پوپ لیو نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد اور دیرپا حل ہے۔ ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت کئی برس سے 2 ریاستی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ایک سماجی تنظیم نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے آگاہی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواجہ سراؤں سمیت سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فیصل، نعمان سومرو اور دیگر نے کہا کہ لوگوں میں ایڈز سے متعلق آگاہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: اسرائیلی فوج نے اعلیٰ افسران کے لیے موبائل فون کے استعمال کے ضوابط مزید سخت کرتے ہوئے اینڈرائیڈ فونز پر پابندی عائد کر دی ہے، نئے حکم نامے کے تحت لیفٹیننٹ کرنل کے رینک اور اس سے اوپر کے تمام کمانڈرز کو سرکاری رابطوں کے لیے صرف ایپل کے آئی فون...
کراچی (نیوزڈیسک) مقبول اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی رومانٹک فلم ’نیلو فر‘ کے ایک مختصر سین کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر کلپ فلم میں اداکارہ ماہرہ خان کے کردار کے رونے کا کلپ ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ماہرہ...
بولی وڈ(ویب ڈیسک) خوبرو اداکار سیلینا جیٹلی نے اپنے شوہر پیٹر ہاگ پر جنسی، جسمانی اور زبانی تشدد کے الزامات کے تحت ممبئی ہائی کورٹ میں سول مقدمہ دائر کردیا۔ سیلینا جیٹلی نے مبمئی کی عدالت میں گھریلو تشدد کے تحت مقدمہ دائر کیا، جس میں انہوں نے شوہر پر جذباتی، جسمانی، جنسی...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کرپشن مقدمات پر اپنے گرد گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر ملکی صدر سے معافی دینے کی اپیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے معافی کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے خلاف مقدمات کا خاتمہ اور معافی ملنا ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ اسرائیلی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews سہیل آفریدی گورنر راج گورنر کی تبدیلی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
بیروت پہنچنے پر پوپ لیو نے لبنان کے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ امن کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ انہوں نے یہ پرزور اپیل ایسے وقت میں کی جب لبنان اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ یہ دورہ اُن کے بطور کیتھولک رہنما پہلی غیر ملکی سفر کا دوسرا مرحلہ ہے۔...
ساحل میڈیا ٹیم نے جنوری سے نومبر 2025 تک صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2024 سے ساحل صنفی بنیاد پر تشدد کی معلومات اکٹھا کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ اور زیادہ مساوی کمیونٹیز کو یقینی بنانا ہے۔ ساحل 2025 رپورٹ اسلام...
آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ حکومتی تبدیلی کے بعد سیاسی صورتحال میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اپوزیشن بینچوں پر قیادت کی تبدیلی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی درخواست باضابطہ طور پر جمع کروا دی گئی ہے، پارٹی نے شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر اساق ہرزوگ سے اپنے خلاف درج کرپشن مقدمات میں معافی دینے کی درخواست کی ہے۔ نیتن یاہو نے موقف اختیار کیا کہ فوجداری کارروائیاں ان کی حکومت کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ بن رہی ہیں اور معافی اسرائیل کے مفاد میں ہوگی۔وزیراعظم نے کہا کہ جو...
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن...
اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کی سرنگوں...
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بڑی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے صدر اسحاق ہرزوگ کی رہائش گاہ کے باہر وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے بدعنوانی کے مقدمات میں مکمل معافی کی درخواست کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ’معافی = بنانا ری پبلک‘ کے نعرے لگائے اور صدر سےمذکورہ درخواست مسترد کرنے کی اپیل...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز ملک کے صدر آئیزک ہرزوگ سے اپنے طویل عرصے سے جاری بدعنوانی مقدمات میں صدارتی معافی کی باضابطہ درخواست کر دی۔ نیتن یاہو کا مؤقف ہے کہ عدالتی کارروائیاں ان کی حکمرانی کی صلاحیت کو متاثر کر رہی ہیں اور قومی مفاد میں مقدمات کا خاتمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے محنت کشوں کا قافلہ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان کی قیادت میں لاہور مینار پاکستان میں جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام میں شرکت کے بعد واپس کراچی پہنچ گیا۔ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکریٹری محمد قاسم...
کراچی: وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک آغا خان یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر سے درخواست کی ہے کہ انہیں برسوں سے چلنے والے کرپشن کے 4 مقدمات میں معافی دے دیں۔برطانوی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر سے کرپشن کیس میں معافی کی درخواست کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ...
غزہ میں امداد روکی گئی تو دنیا خاموش نہیں رہے گی،انتونیو گوتریس، حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے، اردوان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک /لندن /استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جو انتہائی تشویشناک ہیں۔انہوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے قتل عام، بار بار بے گھری اور انسانی...
ریلی، انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی اپیل پر اور برطانیہ کے قبضے سے آزادی کے اٹھاون سالہ جشن (30 نومبر) کے موقع پر نکالی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام نے لاکھوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہونیوالی والی ریلی میں شرکت کی۔ ریلی کا عنوان تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا کہ 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں ردوبدل کی کوئی بھی کوشش وفاق کو کمزور کرے گی اور یہ ’’آگ سے کھیلنے‘‘ کے برابر ہے۔انہوں نے بتایا کہ ن لیگ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدرمملکت سے درخواست کی ہے کہ انہیں برسوں سے چلنے والے کرپشن کیس میں معافی دے دیں۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر سے کرپشن کیس میں معافی کی درخواست کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ کیس کی فوجداری...
یروشلم: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر سے درخواست کی ہے کہ انہیں برسوں سے چلنے والے کرپشن کیس میں معافی دے دیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر سے کرپشن کیس میں معافی کی درخواست کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ کیس...
اسرائیل(ویب ڈیسک) وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدعنوانی کے مقدمے میں اسرائیلی صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔تل ابیب سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف کئی سالوں سے بدعنوانی کا مقدمہ اسرائیلی عدالت میں چل رہا ہے۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر رشوت ستانی اور دھوکا دہی...
گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو فیصل کریم کنڈی نے اپنی بطور گورنر خیبرپختون خوا تبدیلی کی خبروں کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق مجھے علم نہیں، پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہو...
پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 ناموں پر غور کیا جارہا ہے جس میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیر پاؤ اور پرویز...
اینمور (آسٹریلیا) کی جولئیٹ اسٹریٹ پر موجود ایک ٹوٹا پھوٹا گھر، جسے لوگ مذاق میں ’جراسک پارک‘ کہتے تھے، آج ایک خوبصورت اور جدید ٹیرس میں بدل چکا ہے۔ اینٹونی کیولویچ نے جب یہ کھنڈر خریدا تو ہر طرف گندگی، جھاڑیاں، ٹوٹی دیواریں، گرافٹی، بس کا پرانا بینچ، سرنجیں اور چھت میں بسیرا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی گرفتاری مہم شروع کی جبکہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں اور غیر ملکی انسانی حقوق کارکنوں پر حملے کیے ۔ذرائع کے مطابق جیرِکو کے علاقے این عد دُیوک میں تین اطالوی اور ایک کینیڈی شہری کارکن غیر قانونی آبادکاروں کے...
سٹی 42: گورنر خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کے لیے 6 نام زیر غور ہیں میں 3سیاسی شخصیات اور 3 ریٹائرڈفوجی افسران ہیں۔گورنر کے لیے عوامی نیشنل پارٹی کےامیر حیدر خان ہوتی، قومی وطن پارٹی کےآفتاب شیرپاؤ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک شامل ہیں ۔ لیفٹیننٹ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں، جن میں 3 سیاسی شخصیات اور 3 سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ سیاسی ناموں میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور پرویز خٹک...
اقوامِ متحدہ کا ہولناک انکشاف: دو سال میں مغربی کنارے میں 1000 سے زائد فلسطینی شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ دو سال کے دوران اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں...
لاہور: معروف گلوکار ساحر علی بگا نے صائمہ نور، افشاں فواد اور ثانیہ اقبال کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو ’مستانی‘ ریلیز کردی۔ ہفتوں کے انتظار کے بعد ساحر علی بگا نے “مستانی” کی مکمل میوزک ویڈیو ریلیز کردی ہے۔ اس پروجیکٹ میں کچھ بڑے نام شامل ہیں۔ صائمہ نور طویل وقفے کے بعد اسکرین پر...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ انہوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے قتل عام، بار بار بے گھری اور انسانی امداد میں رکاوٹ کو ’’ناقابلِ...
جنگ مخالف تنظیموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جنگ مخالف تنظیموں کے زیراہتمام ہفتہ کو وسطی لندن میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اب بھی بلا خوف غزہ...
شرکاء نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے خوراک کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائی افسوناک ہے، غزہ میں لوگ روزانہ بمباری کے علاوہ بھوک سے بھی ہلاک ہو رہے ہیں، اسرائیل فوری طور پر خوراک اور ضروریات زندگی کی اشیاء غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے۔ اسلام ٹائمز۔ جنگ مخالف تنظیموں کی جانب...
غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی حملے سے دو بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق 10 اکتوبر...
یوم یکجتی فلسطین منایا گیا : اسرائیلی افواج کا غزہ سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل انخلا‘ احتساب ضروری ہے : پاکستان
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کا غزہ سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل انخلا ضروری ہے اور جنگی جرائم اور نسل کشی پر اسرائیل کا احتساب کیا جانا چاہئے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو یومِ یکجہتی فلسطین بھرپورانداز...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے شوہر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی سے بچانے کے لئے چند دن رہ گئے۔ انہیں کسی قسم کی دوائی نہیںدی جا رہی۔ حریت رہنما یاسین ملک نے کہا...
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 70 ہزار 100 سے بڑھ گئی ہے، جبکہ 1 لاکھ 70 ہزار 900 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 2 سال 54 دن ہوگئے ہیں اور گزشتہ ماہ نافذ ہونے والی امریکی ثالثی کے...
27 ویں ترمیم کا کیا کم شوروغوغا تھا کہ ہمارے وطن کے ’انصافیوں‘ نے نومبرکی 27 ویں تاریخ کا پروپیگنڈہ کر کے عوام کو سیاسی عمل سے لاتعلق کردیا اور غیر ضروری بحث میں الجھا کر اپنی غیر سیاسی سوچ سے حکومت کو کھیلنے کودنے کے لیے چھوڑ دیا۔ بس یہی ھاھا کار رہی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور: بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیان کیخلاف پاکستان میں ہندو برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔خیرپور کی تمام تحصیلوں سے آنے والے ہندو برادری کے نوجوانوں نے ریلی میں شرکت کی،پاکستان زندہ باد ریلی شاہ پل سے چھتری چوک تک نکالی گئی ریلی میں موجود شرکا نے پاکستان زندہ باد...
دو روز قبل ہی اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ہاتھ اُٹھا کر عمارت سے باہر آنیوالے 2 فلسطینیوں نوجوانوں کو تلاشی کے باوجود گولیوں سے بھون دیا تھا، جس پر عالمی سطح شدید تنقید کی گئی تھی اور اسرائیلی حکومت نے انکوائری بھی بٹھائی ہے، لیکن آج پھر ایسا جنگی جرم دہرایا، جس سے انسانیت شرما...
غزہ میں ایک اور سانحہ: زخمی باپ کے لیے لکڑیاں جمع کرنے نکلنے والے دو معصوم بھائی اسرائیلی میزائل کا نشانہ بن گئے
غزہ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ کم ہونے کے بجائے ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے المیے جنم دے رہا ہے۔ تازہ واقعے میں جنوبی غزہ کے دو کمسن بھائی—11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی—اس وقت اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بنے جب وہ اپنے زخمی والد کی مدد کے لیے گھر سے...