2026-06-02@21:11:22 GMT
تلاش کی گنتی: 750
«اسرائیل کی جارحیت»:
بھارتی وزیراعظم کو اپنا "پیارا دوست" قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو نے اپنے آنے والے دورے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت جدت، سلامتی اور علاقائی تعاون میں نئی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 25 فروری کو اسرائیل کا دو روزہ دورہ...
اسلام آباد: ( مانیٹرنیگ ڈیسک )پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر،...
ویب ڈیسک:پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریحاً خلاف ورزی قراردے دیا ۔ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب...
پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے بعد اگر دنیا میں کسی ملک نے سب سے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں تو وہ اسرائیل ہے۔ غزہ میں بچوں، عورتوں، اسپتالوں، خیمہ بستیوں اور حتیٰ کہ میڈیا سینٹرز تک کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل چھ عرب ممالک کے ساتھ جنگ کر چکا ہے اور اب فلسطین، لبنان، شام اور حال...
ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے...
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری...
جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو چیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف...
میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے شامی عوام کے امن، استحکام اور احساسِ تحفظ کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں، ہم نے اسرائیل کے مقابل صبر و تحمل کی پالیسی اختیار کی تاکہ اسے مذاکرات کی طرف لایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ شام کی موجودہ حکومت کے وزیرِ خارجہ نے شام کی...
جین زی کو بنگلہ دیش میں شکست، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان توانائی پارلیمانی طاقت میں تبدیل کیوں نہ ہوسکی؟
برصغیر میں احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں لیکن آج سے ڈیڑھ سال قبل جس طرح سے بنگلہ طلبا نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع کیا اور ایک ہیوی مینڈیٹ والی عوامی لیگ کی حکومت کو نکال باہر کیا یہ تاریخی اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور...
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی...
لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او جمیل خان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ خطرناک...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی...
اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ...
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری اقدامات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ...
پاکستان سمیت 8مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان سمیت 8مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات،...
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ پاکستان کے ترجمان کے دفتر سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا...
سائنس دانوں نے پہلی بار ایک تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کے قریبی رشتہ دار بندر بھی تصوراتی یا فرضی کھیل کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ دریافت اس خیال کو چیلنج کرتی ہے کہ تخیل، فرضی دوست یا ’پریٹینڈ پلے‘ صرف انسانوں تک محدود ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے سائنس...
رپورٹ کے مطابق ان خدشات کے پیش نظر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کی جلد منصوبہ بندی کی گئی تاکہ اسرائیلی وفد امریکی فریق کے ساتھ ایرانی مذاکرات پر بات کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کے کان ٹی وی کے مطابق حکومتی حکام کو تشویش ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی...
پاکستان سمیت 8 ممالک کی اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی خلاف ورزیوں کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کردیا۔...
پاکستان سمیت مسلم ممالک کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیل کی بار بار خلاف...
اپنے ایک جاری بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ غزہ و مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا نہ تھمنے والا سلسلہ، فلسطین میں اُس 80 سالہ استعماری نسل کُش پالیسی کی واضح علامت ہے جسکی امریکہ، جرمنی و برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک حمایت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ واضح رہے كہ اسرائیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ملک ہالینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو حکام نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 10 سال وہاں رہائش کی شرط ختم کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت نے دوہری شہریت سے متعلق قوانین تو تبدیل نہیں کررہی مگر تارکین وطن کو ایک بڑی سہولت فراہم کردی ہے، تمام غیر...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے دوران آج ہونے والے فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ سٹی اور خان یونس میں حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حملوں...
سربراہ تحریک بیداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی حمایت، کیونکہ ظلم کے ساتھ ہمدردی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بعض حکمران طبقوں میں امریکہ کی خوشنودی اور لالچ پائی جاتی ہے، مگر عوامی سطح...
پاک فوج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے، جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہیں،مستقبل کے میدانِ جنگ کے تقاضوں کیلئے ہر سطح پر اعلیٰ درجے کی تیاری ناگزیر ، چیف آف ڈیفنس فورس سید عاصم منیر کی بہاولپور گیریژن آمد، کور کمانڈرنے استقبال کیا، جوانوں کے بلند حوصلے، پیشہ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت تبدیل ہو چکی ہے، پاکستان کی مسلح افواج تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں، تیزی سے ٹیکنالوجی اپنا رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، چیف...
اسرائیلی ڈرون حملوں میںسیکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعددا سکولوں کو خالی کروا لیا اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ، تازہ حملوں میں مزید 3فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی ڈرون حملوں میں 20افراد زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کسی غلط...
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کی جنگی دھمکیاں ایک بار پھر سامنے آ گئیں، جب وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو سخت اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو ایسا جواب دیا جائے...
اپنے بیان میں جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ نے کہا کہ جب تک غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم، فلسطینی عوام کو حق آزادی و خودمختاری نہیں ملتا، ایسے تمام معاہدے محض فریب ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے "بورڈ آف پیس" کو سازش، اور امریکہ و اسرائیل کو ہی...
اپنی ایک تقریر میں فرانچسکا آلبانیز کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر نام نہاد عالمی برادری کی خاموشی زیر سوال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی امور کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے مطالبہ کیا کہ اس عالمی پلیٹ فارم سے اسرائیل کی رکنیت معطل...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر...
بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کا قریبی ساتھیوں اور کشمیری عوام کے نام خط، کیا پیغام دیا؟
بھارت کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنما یاسین ملک نے اپنے قریبی ساتھیوں اور کشمیری عوام کے نام خط لکھ کر اہم پیغام جاری کیا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے مطابق بھارتی تہاڑ جیل میں گزشتہ 7 سال سے غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل اور علیل چیئرمین جناب محمد یاسین...
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیلگاوی کے نواحی علاقے ماچھے گاؤں میں منعقدہ اکھنڈا ہندو سمّیلن کے دوران مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ہندو رہنما ہرشیت ٹھاکر سمیت 7 افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق...
اسرائیل نے لبنان کیخلاف ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔ الکفور قصبے میں کئی مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ جن میں حزب اللّٰہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ جنوبی لبنان میں یہ کارروائی حزب اللّٰہ کے ساتھ ایک سال پہلے طے کردہ جنگ بندی کے باوجود کی گئی...
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح میں اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے ادارے انروا (UNRWA) کے ہیڈکوارٹر کو منہدم کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی بلڈوزرز منگل کی صبح کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے، سکیورٹی اہلکاروں کو باہر نکالا گیا اور عمارتوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا...