Jang News:
2025-06-30@10:54:12 GMT

کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی

جیو نیوز، اسکرین گریب

کراچی کے علاقے کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت میں پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو ٹرک نے ٹکر مار دی

کراچی ائیر پورٹ پر ٹارمک ایریا میں کھڑے ہوئے طیارے سے ٹرک ٹکرا گیا۔

اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی کارگو کمپنی کا طیارہ معمول کی لوڈنگ/ ان لوڈنگ کےلیے پارک گیا تھا۔

پارکنگ میں کھڑے ہوئے طیارے کو اچانک ایک لوڈر ٹرک نے ٹکر مار دی۔

ممکنہ طور پر لوڈر ٹرک کے بریک گیلی سطح کی وجہ سے فیل ہوئے۔

تاہم پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ایئر سائیڈ حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: لیاری کھارادر کے قریب رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم، 22 افراد پھنس گئے
  • کراچی میں 7  منزلہ عمارت کی چھت گرگئی، 22 افراد پھنس گئے
  • بجٹ میں محنت کشوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے‘ خالد خان
  • راولپنڈی، گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل
  • کراچی اور جماعت اسلامی
  • کراچی: فائرنگ، کرنٹ لگنے، ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
  • کراچی، پولیس کانسٹیبل کے قتل کا معمہ حل، دو ملزمان گرفتار
  • کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو ٹرک نے ٹکر مار دی
  • وسطی افریقی جمہوریہ کے اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 29 طلبہ ہلاک