2026-07-24@16:21:12 GMT
تلاش کی گنتی: 9029

«گانے گائے»:

(نئی خبر)
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کر کے جو آٹا تیار کیا جا رہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے، سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے، کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی...
    ویب ڈیسک:ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد شرکا نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید کمی کی توقعات کا اظہارکیا ہے، کوکم کرے گا۔ ریسرچ ادارے کے سروے میں 56 فیصد شرکا نے پالیسی ریٹ میں میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کا اظہارکیا ہے،جبکہ 15فیصد شرکاکاموقف ہے کہ اسٹیٹ بینک شرح سودمیں ایک فیصدکمی کرے گا۔  جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف   سروے کے 20فیصد...
    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مظاہرین کے خلاف مختلف سنگین الزامات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی احاطے میں غیر قانونی داخلے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث ہیں؛ خامنہ ای روسی صدر کی اسرائیل کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش ایران میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں، وزیر خارجہ پولیس کے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پراجیکٹ ہے۔ مریم نواز کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب کے35 شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ عوام کو گھر کی دہلیز پر تین لاکھ 12ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کے ذریعے 13 اشیائے خورد ونوش کی فراہمی جاری ہے۔ پی ایس بی اے فری ہوم ڈیلیوری کے لئے13 بنیادی اشیائے خورد ونوش کے نرخ ڈی سی نوٹیفائیڈ ریٹ سے بھی کم مقرر کئے گئے ہیں۔ عوام کو ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ...
    لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون، بارڈر مینجمنٹ، اور امریکی اداروں جیسے اینٹی ٹیررسٹ سسٹنٹس پروگرام اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ کے ساتھ جاری شراکت کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، مستقبل میں ہر سطح پر بہتر کوآرڈینیشن کے ذریعے پاک امریکہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔محسن نقوی نے...
    کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کومزید بڑھادیاہے،کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیداہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی ترسیل بروقت نہ ہونے سے متعلق تفصیلات سے بھی کمشنرکراچی کوآگاہ کردیاگیا۔  عبدالجنیدکے مطابق فلور ملوں کوگندم کی بروقت ترسیل کیلیے ڈی آئی جی ٹریفک سے بھی اہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جس سے آج پاکستان کی دوستی نہیں، مافیاز دنیا میں ہر جگہ ہوتے ہیں، حق اور سچ ان کا راستہ روکتے ہیں‘ وزیر اعظم سے مشاورت کرتا ہوں وہ مجھے روکتے نہیں ہیں،...
    بیرون ملک روزگار کیلیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار اور 499 پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارتِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل کے نظام میں بہتری سے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار اور تحفظ میں اضافہ ہوا۔ بیورو آف امیگریشن کی جانب سے بیرون ملک روزگار کے متلاشی افراد کی سہولت کاری کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزارت اوور سیز پاکستان کے مطابق گزشتہ سال بیرون ملک بجھوائے جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد میں  5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ سال 2025 ء میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 افراد  بیورو آف امیگریشن کی سہولت...
    سنجے کمار کے مطابق بختیار آباد میں ڈاکوؤں نے انکا راستہ روکا، اور موبائل، نقد رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی کے رکن و سنجے کمار کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو رکن اسمبلی سے نقد رقم، موبائل اور اسلحہ لے کر فرار ہو گئے۔ بلوچستان اسمبلی کے رکن اور پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی أمور سنجے کمار نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ بھاگ ناڑی اور بختیارآباد کا دورہ کرکے واپس نصیرآباد جا رہے تھے۔ نوتال پولیس تھانہ کے دو کلو میٹر کے فاصلے پر ڈاکوؤں نے ہمیں روکا۔ مسلح ڈاکوؤں نے نقد رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لئے۔ ہمارے گارڈز نے مسلح ڈاکوؤں...
    سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی۔ ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سروے میں شامل 80 فیصد شرکا کی رائے ہے کہ اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو کم کرے گا۔ سروے کے مطابق 56 فیصد شرکا کا کہنا ہے...
    لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے)  کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فورم پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی جائے گی، بطور اسپیکر یہ میری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایوان کے وقار اور ریاستی اداروں کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ عوامی خدمت کا سب سے مؤثر پلیٹ فارم...
    صغیر خان نے انتظامیہ کو تحریری شکایت جمع کرائی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے قبل ووٹر لسٹ درست تھی، تاہم ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع ہونے کے بعد خامیوں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر)کے تحت جاری مسودہ ووٹر لسٹ میں کئی گڑبڑیاں سامنے آئی ہیں۔ بلند شہر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد ضلع انتظامیہ نے جمعرات (15 جنوری) کو جانچ شروع کی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب شکارپور تحصیل کے پہاڑی قصبے کے پٹھان ٹولہ علاقے کے متعدد رہائشیوں نے دعویٰ کیا کہ ان...
    کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے حکومت پر اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا نہ کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کا الزام لگایا۔ راہل گاندھی آج صبح تقریباً 11 بجے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں مبینہ طور پر آلودہ پانی کی وجہ سے گذشتہ ایک ماہ میں 24 لوگوں کی موت ہوچکی...
    روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ریسرچ ادارے کے مطابق اسٹیٹ بینک اپنی پہلی مانیٹری پالیسی 26 جنوری کو اعلان کرے گا اور توقع ہے کہ اس میں شرح سود کم کی جا سکتی ہے۔ سروے میں شامل 80 فیصد شرکا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نئی پالیسی میں شرح سود کم کرے گا۔ ان میں سے 56 فیصد نے توقع ظاہر کی کہ 50 بیسز پوائنٹس کمی ہوگی، جبکہ 15 فیصد کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی ممکن ہے۔ 20 فیصد شرکا کا خیال ہے کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور 5 فیصد کے مطابق 25 بیسز پوائنٹس...
     ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں، پارلیمنٹ میں آ کر عوام کی خدمت کا کام کریں,  احتجاج پُرامن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، میری ذمہ داری ہے کہ کسی کو پاکستان مخالف بات نہ کرنے دوں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  ایاز صادق نے کہا کہ ملکی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے، ترسیلاتِ...
    افوج پاکستان کے خلاف اور ججوں کے کردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں دوں گا، ایازصادق WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افوج پاکستان کےخلاف اورججوں کےکردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں دوں گا۔نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) میں منعقدہ ڈگری شو 2025 میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ قومی اسمبلی میں کوئی بھی اینٹی پاکستان بات کرے گا تو میں اس کی اجازت نہیں دوں گا،افواجِ پاکستان کے خلاف یا ججز کے کردار پر کسی قسم کی غیر مناسب گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔ان کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غذائی ماہرین اور طبی تحقیق کے مطابق پنیر اگرچہ دماغی بیماریوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتی، تاہم مناسب مقدار میں اس کا استعمال دماغی صحت کو بہتر رکھنے میں کسی حد تک مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔پنیر میں موجود چند اہم غذائی اجزا دماغی خلیات کے افعال اور اعصابی نظام کی مضبوطی سے براہِ راست جڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اسے متوازن غذا کا حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنیر میں وٹامن بی 12 پایا جاتا ہے جو اعصابی خلیات کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ وٹامن یادداشت، توجہ اور ذہنی کارکردگی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے اور اس کی کمی اعصابی کمزوری اور ذہنی تھکن کا باعث بن...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش کرتا ہے۔ مریم نواز کے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منانے کے لیے اپنا وفد بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے سے متعلق فیصلے پر بات چیت کے لیے اس ہفتے کے آخر میں ڈھاکا جائے گا۔ آئی سی سی وفد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی قیادت سے ملاقات کرے گا اور سیکیورٹی سے متعلق تفصیلات کے ساتھ ایک آزاد رسک اسیسمنٹ رپورٹ پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ دونوں فریقین کی پہلی بالمشافہ ملاقات ہوگی، اس سے قبل تمام بات چیت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوتی رہی ہے۔ بی سی بی نے حال ہی میں ایک...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ رات جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور منتخب مہمانوں نے شرکت کی۔ اس نجی مگر شاندار تقریب میں شریف خاندان کے افراد کے ساتھ دلہن شانزے علی روحیل کے اہلِ خانہ بھی شریک تھے۔ دلہن نے مہندی کی تقریب میں معروف بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کا تیار کردہ خوبصورت ملٹی کلر لہنگا زیبِ تن کیا، جو بھاری کام اور نفیس کڑھائی سے آراستہ تھا۔ انہوں نے کندن اور پولکی زیورات کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔ دوسری جانب جنید...
    لاہور (ویب ڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کا 53 برس قبل گایا پنجابی نغمہ پرانی نسل سے تنگ بھارتی جین زی کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ آج کل جب آپ انسٹاگرام سکرول کرتے ہیں تو اچانک ایک ایسی آواز آپ کو روک دیتی ہے جس میں درد، مٹھاس اور ایک عجیب سی کسک ہے، یہ آواز پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈم نور جہاں کی ہے اور گانا ہے سانوں نہر والے پل تے بلا کے۔ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ گانا جو تقریباً پانچ دہائیاں قبل ریکارڈ کیا گیا تھا، اب ونائل ریکارڈز یا ریڈیو کے بجائے انڈین نوجوانوں کے سمارٹ فونز پر راج کر رہا ہے، الگورتھم اور مختصر ویڈیوز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی، سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چوہدری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپنی ایس ایم ایز کو ویلیو ایڈیشن کے ذریعے مضبوط بنا کر پاکستان کے مجموعی برآمدی حجم سے کہیں زیادہ برآمدات کر رہے ہیں، ہمارے ایک ہمسایہ ملک کی ایس ایم ایز کی گزشتہ مالی سال کی برآمدات 150ارب ڈالر رہیں جبکہ ہم مجموعی طورپر35سے40ارب ڈالر کے اردگرد چکر لگا رہے ہیں،اگر اس سیکٹر کو مکمل حکومتی سرپرستی ، توانائی کی قیمتوںاور ٹیکسز میں ریلیف اور جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جائے تو اسے چند سالوں میں 40...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے ہمارے گاؤں کی اہم شاہراہ جو ساجن سوائی روڈ 3 یونین کونسل کے درجنوں گائوں دیہاتوں کو آپس میں ملاتی ہے ہر روز اس شاہراہ سے سیکڑوں کی تعداد میں موٹرسائیکلیں، کاریں ، اور چنگ چی رکشے گزرتے ہیں لیکن شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گاڑیوں کے ٹائر پھٹنا، ایکسل اور رم ٹوٹنا عام بات...
    لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے لے گئے اور پسٹل کا لائسنس منگوانے پر کار سوار شہری کو رہا کر دیا گیا۔ شہری کی شکایت پر ایس ایچ او عاصم حمید، اے ایس آئی اور 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او اور اہلکاروں کو ہتھکڑیاں لگا کر پولیس لائنز پیش کیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ Tagsپاکستان
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان اعلٰی کا کہنا تھا کہ اسرائیل و امریکہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ وہ آمنے سامنے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے اسلئے انہوں نے متبادل راستے اختیار کئے، میڈیا بھی انہیں راستوں میں سے ایک اہم راستہ ہے جسے ہمیں روکنے میں کلیدی رول ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے۔ متعلقہ فائیلیںمشتاق شمیم کا تعلق وادی کشمیر کے ضلع بڈگفام سے ہے۔ مشتاق شمیم سیاسی و سماجی کارکن کے طور پر فعال ہیں اور جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان...
    بی ایم سی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی–شیوسینا مہایوتی اتحاد تقریباً 52 وارڈوں میں آگے چل رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ جمہوریت میں عوام کا اعتماد تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا شہریوں کو گمراہ کرنا ہی ہماری جمہوریت میں اعتماد کے خاتمے کی وجہ ہے، ووٹ چوری ایک اینٹی نیشنل عمل ہے۔ انہوں نے ممبئی...
    ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.25فیصد اضافہ ،3.87فیصد تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0 اعشاریہ25فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3اعشاریہ87فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونیوالی اشیا میں ٹماٹر کی قیمت میں 27اعشاریہ64فیصد،گندم آٹے میں 3اعشاریہ26 فیصد اور انڈوں کی قیمت میں 2اعشاریہ19فیصد اضافہ ہوا۔سرخ مرچ،دال مونگ، خشک دودھ اور لکڑی...
    وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے وفد سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کی عالمی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.خصوصاً خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے ممالک اور دیگر بین الاقوامی منڈیوں میں۔انہوں نے بتایا کہ حکومت کوریا اور جاپان کے تعاون سے سافٹ اسکلز ٹریننگ پروگرامز متعارف کرا رہی ہے، جن کا مقصد پاکستانی افرادی قوت...
    اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد مزید اضافہ ہوا جب کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء مہنگی ہوئیں جب کہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 18 روپے مہنگے ہوئے۔ اسی طرح ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 240.59 روپے مہنگا ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 76.78 روپے...
    ​پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ ​اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ​پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم معاہدہ طے کرلیا۔ ​تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جس سے ​پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلاتعطل اور آسان رسائی حاصل ہوگی۔ ​جنوری 2026ء سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027ء تک برقرار رہے گا۔ ​پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین...
    پشاور (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے درمیان گٹھ جوڑ موجود ہے اور ان کے خلاف تمام شواہد ہمارے پاس ہیں، دہشتگرد تنظیموں کو دشمنوں کی جانب سے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔دہشتگردوں کو پاکستان سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس وقت ملک میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔قیامِ پاکستان میں علما ءکرام اور اقلیتی برادری نے بھرپور کردار ادا...
    سینئر اداکار جاوید شیخ نے بشریٰ انصاری کے ایک بیان پر انہیں کھری کھری سنا دیں۔حال ہی میں اداکار جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری سمیت دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق پر ہنستے ہوئے کہا کہ میں جاوید شیخ کے گھر پر گئی، جہاں اس نے مجھے کھانے تک کے لیے نہیں پوچھا، کیونکہ اس کا گھر نہیں تھا، جاوید شیخ کا گھر میرے سامنے بنا اور میرے سامنے ٹوٹ گیا۔اداکارہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ جاوید شیخ کا گھر میرے سامنے ٹوٹا لیکن میری وجہ سے نہیں ٹوٹا۔سینئر اداکار کو بشریٰ انصاری کا یہ مذاق پسند نہ آیا اور انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بنک کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی پاکستان میں معاشی استحکام کو پائیدار ترقی اور روزگار میں بدلنے پر اتفاق کیا۔ نجی سرمایہ کاری میں تیزی لانے کیلئے جامع فریم ورک پر غور کیا۔ ٹیکس محصولات اور سرکاری اداروں کی اصلاحات بارے پیش رفت کا جائزہ لیا، ورلڈ بنک نے نتائج پر مبنی اصلاحاتی حکمت عملی کی تجویز دی، حکومت نے ٹیرف اصلاحات ایس کو ای گورننس اور شفافیت پر زور دیا کیپٹل مارکیٹس کی مضبوطی اور طویل المدتی فنانسنگ پر اتفاق کیا، روزگار کے فروغ کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کلیدی ستون قرار دیا۔ آئی ٹی ہیلتھ نرسنگ اور کنسٹرکشن میں مہارتوں کی تیاری پر زور دیا۔ ڈیجیٹل لیبر مارکیٹ اور اوورسز...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کوسٹ گارڈ نے 9 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے۔ انچارج کوسٹل میڈیا سنٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے۔
    پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 میں اپنے سفر کا آغاز انگلینڈ کے خلاف کرے گی۔ یہ میچ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں واقع تاکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ ایشین چیمپئن پاکستان زمبابوے میں شاندار فارم کے ساتھ پہنچا ہے اور حالیہ ٹورنامنٹس میں عمدہ کارکردگی کے باعث ٹیم کا مورال بلند ہے۔ حالیہ کامیابیاں، پاکستان مضبوط امیدوار پاکستان نے حال ہی میں دبئی میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس کے علاوہ ایک سہ ملکی سیریز میں میزبان زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرایا، جو ورلڈ کپ...
    سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو کر جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستانی ایکسپورٹرز اپنے کارگو کو جدہ اور کوالالمپور کے راستے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچا سکیں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  مزید برآں، سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ، بینکاک، شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک بھی پاکستانی مصنوعات...
    بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضے میں لے لی، جس کے نتیجے میں 9 ماہی گیر گرفتار ہو گئے۔ کشتی میں ماہی گیری کا سامان اور تقریباً 500 کلوگرام مچھلی برآمد ہوئی، تاہم کوئی غیر قانونی یا مشکوک چیز نہیں ملی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت کی جیلوں سے رہائی پانے والے 54 پاکستانی ماہی گیر وطن واپس پہنچ گئے یہ واقعہ گجرات کے قریب کھلے سمندر میں پیش آیا، جب پاکستانی ماہی گیر اپنے روایتی ماہی گیری کے علاقوں میں مچھلی پکڑ رہے تھے۔ انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے۔ کشتی میں ماہی گیری کا مکمل سامان موجود تھا، اور کوئی غیر قانونی سرگرمی سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کے خلاف میچ سے ہوگا۔ قومی انڈر 19 ٹیم ایونٹ کے پہلے مقابلے میں مضبوط کارکردگی دکھا کر ٹورنامنٹ کا مثبت آغاز کرنے کی خواہاں ہے۔ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، جبکہ ڈیبیو کرنے والی تنزانیہ کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تنزانیہ کی ٹیم اپنے پہلے ہی میچ میں دباؤ برداشت نہ کر سکی۔دوسری جانب ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان شیڈول میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا اور بغیر کسی نتیجے کے ختم...
    بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے، کشتی سے کوئی غیر قانونی یا مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی، یہ واقعہ گجرات کے قریب کھلے سمندر میں پیش آیا جب پاکستانی ماہی گیر کشتی اپنے روایتی ماہی گیری کے علاقوں میں مچھلی پکڑ رہے تھے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے انچارج کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی نقطہ نظر سے آئینی اقدامات اٹھانے میں محتاط ہے، اور کوئی بھی فرد یا جماعت اگر ملک میں انتشار یا ہنگامہ آرائی کرے گی تو 26 نومبر سے بھی سخت کارروائی کا سامنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی مزید کوئی مزاحمت کرنا چاہتی ہے تو کرلے، پیشگی شرائط پر مذاکرات نہیں ہوں گے، طلال چوہدری سینیٹر طلال چوہدری نے نجی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرو میں کہا کہ حکومت ایک سیاسی حکومت ہونے کے ناتے آئینی امور کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے ذمہ داری کے ساتھ چلانا چاہتی ہے۔ وزیر مملکت نے خبردار کیا کہ اگر کوئی جماعت یا افراد احتجاج، یلغار،...
    نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس اور چین نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے معاملے میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی مندوب نے اجلاس کو “سرکس” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس عالمی امن کے لیے ہونا چاہیے تھا، نہ کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قوتیں ایران میں موجودہ صورتحال کو جان بوجھ کر ہوا دے رہی ہیں۔ روسی مندوب نے کہا کہ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی کشیدگی یا تصادم کا خواہاں نہیں، تاہم کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید...
    نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ایران میں تشدد اور جبر سے عالمی امن پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، ایران نے حزب اللہ اور حماس جیسی تنظیموں کی فنڈنگ کی، ایران نے مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی، صدر ٹرمپ عمل پر یقین رکھتے ہیں۔ امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ ایران میں سر نہ ڈھانپنے پر خاتون کو قتل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بحیرہ عرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو تحویل میں لے کر 9 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے بتایا گیا ہے۔بھارتی حکام نے کشتی سے تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد کرکے قبضے میں لے لیا، تاہم کشتی سے کوئی غیر قانونی یا مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی۔انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق یہ واقعہ گجرات کے قریب کھلے سمندر میں پیش آیا، جہاں پاکستانی ماہی گیر اپنے روایتی ماہی گیری کے علاقوں میں مچھلی پکڑ رہے تھے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، جب کہ ماہی گیروں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کر کے اسپیکر آفس کو ارسال کر دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے کاغذات کی جانچ کی تھی، جبکہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے واحد امیدوار ہیں۔دریں اثنا وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جمعے( آج)  کے روز جاری کر دیا جائے گا۔ادھر تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ...
    HARARE: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔  گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت اور ویسٹ انڈیز نے اپنے میچز جیت لیے ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔  
    ’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے محلّے سادات میں پیدا ہوئے، ان کا مکمل نام سید غلام عباس نقوی تھا تاہم شعر کہنے کے لیے ‘محسن’ بطور تخلص استعمال کرتے تھے۔ ’کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘ محسن نقوی محض ایک شاعر نہیں بلکہ ایک عہد کا نام تھے۔ ان کی شاعری کے دو بڑے پہلو ہیں۔ ایک طرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)پنجاب بلدیاتی قانون پر عوامی ردعمل جاننے کیلئے جماعت اسلامی کے ملک گیرریفرنڈم کا آغازہو گیاہے۔ شفاف اور آزاد ریفرنڈم میں کروڑوں لوگ رائے کا اظہار کریں گے۔ریفرنڈم 4 روز تک جاری رہے گا۔فیصل آبادمیںبھی شہربھرکے چوکوں، چوراہوں، مارکیٹوں، تعلیمی اداروں اور دیگر عوامی مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہراقبال حسن نے ضلعی امیرمحبوب الزماںبٹ کے ہمراہ گھنٹہ گھرچوک میں مرکزی کیمپ کادورہ کیا ۔کیمپ میںشہری اور جماعت اسلامی کارکن کثیرتعدادمیں موجود تھے۔اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے اظہراقبال حسن نے کہاکہ پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق پر براہِ راست حملہ ہے ، عوامی مسائل کا حل اس وقت تک ممکن نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے تاکہ گھریلو صارفین کو بہتر گیس فراہمی یقینی بنائی جا سکے، کیونکہ گھریلو صارفین ہمیشہ سے کمپنی کی اولین ترجیح رہے ہیں اور حکومت سے منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پلان میں بھی سرفہرست ہیں۔ انسانی جانوں کے تحفظ اور گھروں کو گرم رکھنے کی ضرورت کے پیش نظر بلوچستان کو فراہم کی جانے والی گیس کی مقدار 80 ایم ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھند کے باعث اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 22 پروازوں کی آمدو رفت منسوخ کردی گئی،جب کہ 100سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دھند کے باعث نئی دہلی آنے والی 11 اور روانہ ہونے والی 11 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اندرا گاندھی انٹر نیشنل ائرپورٹ پر رات 3 بجے کے بعد حد نگاہ کم ہونا شروع ہو ئی جو جمعرات کی صبح تک کم ہو کر صرف 50 میٹر رہ گئی۔ اس صورتحال میں صبح 5 بجے کے بعد ائرپورٹ آپریشن کیٹ3 طریقہ کار کے مطابق شروع کیا گیا جس کے تحت صرف ان طیاروں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کی اجازت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ آبادگار اتحاد کا اجلاس نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سبزیوں کی کم قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت اس طرف توجہ دے کیونکہ سبزیوں پر بہت زیادہ اخراجات ہوتے ہیں اور مناسب قیمتیں نہیں دی جارہیں۔ اجلاس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پیاز کی برآمد پر بڑے اضافی ٹیکس عائد کیے گئے ہیں اور پیاز کی برآمد پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اجلاس میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی پیداوار میں کمی پر بھی افسوس کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ شوگر ملز نے گنے کی پیداوار میں کمی کی ہے جس سے نقصان ہو رہا ہے۔ اجلاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا ہو اور ایسی جنگ نہ کھڑی ہو جو ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مظاہرین کے تحفظ کے لیے ممکنہ مداخلت کی دھمکیوں کے پیشِ نظر کشیدگی میں اضافے کے درمیان ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ آج جمعرات کو اپنا فوجی فیصلہ سنائیں گے۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے ٹیم کو بتایا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا ے سی سی اے(ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) آئندہ ہفتے پاکستان لیڈرشپ کنورسیشن (PLC) کے آٹھویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا، جس میں سینئر پالیسی سازوں، ریگولیٹرز، کاروباری رہنماؤں اور عالمی ماہرین کو ایک مشترکہ ایجنڈے کے تحت یکجا کیا جائے گا تاکہ تیزی سے بدلتی دنیا میں پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔”Accelerating impact in a changed world” کے عنوان کے تحت PLC 2026 کا انعقاد لاہور (19 جنوری)، کراچی (21 جنوری) اور اسلام آباد (22 جنوری) میں کیا جائے گا۔ اس نمایاں پلیٹ فارم میں اعلیٰ سطحی کلیدی خطابات، پالیسی مکالمے اور پینل مباحثے شامل ہوں گے، جن میں پائیداری، ٹیکنالوجی، گورننس اور مستقبل کی مہارتوں پر توجہ دی جائے گی۔یہ فلیگ...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہمہ جہت فنکار شمعون عباسی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں کیریئر کا آغاز کرنے والے شمعون عباسی نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری پر ہونے والی تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کے خلاف طنزیہ انداز میں رائے دی۔ شمعون عباسی خاص طور پر منفی کرداروں میں اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس وقت وہ ڈرامہ ’میری زندگی ہے تُو‘ میں فاریہ کے والد کے کردار پر داد سمیٹ رہے ہیں۔ ان کے دیگر نمایاں ڈراموں میں نورپور کی رانی، بختاور اور دستک شامل ہیں، جبکہ جنّ کی شادی اُن کی شادی کی کہانی بھی انہوں نے...
    ایران میں ہنگامہ آرائی، سرغنہ خاتون کا اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطوں کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک گروپ کی سرغنہ خاتون نے ایران میں بدنظمی پھیلانے میں تعاون کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ راست رابطوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسن کی تہران میں گرفتار افراد سے تفتیش کے دوران 7 مختلف زبانیں جاننے والی ایک خاتون نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی اور کشیدگی پھیلانے میں تعاون کے لیے رابطے کیے۔ ایرانی حکام نے بتایا کہ گرفتار خاتون نے تسلیم کیا کہ ہنگامہ آرائی...
    ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟ کمپنی کے مطابق یہ اپ ڈیٹ متعدد سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتی ہے جن میں سے کچھ کو حقیقی دنیا میں حملوں کے لیے پہلے ہی استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ میں چند معمولی انٹرفیس تبدیلیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق آئی او...
    دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران میں مظاہروں کے دوران عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ظلم و جبر اور نفرت انگیز بیانیہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پُرامن اور مستحکم ایران کا خواہاں، قیام امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ایران میں جاری صورتحال پر گہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب جیمنائی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو بروئے کار لا کر زیادہ تفصیلی اور ذاتی نوعیت کے جوابات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے فیچر کے ذریعے جیمنائی گوگل کی مختلف ایپس جیسے گوگل سرچ، جی میل، گوگل فوٹوز اور یوٹیوب تک رسائی حاصل کر سکے گا اور صارف کی سرگرمیوں اور معلومات کا تجزیہ کر کے انفرادی نوعیت کے جوابات...
    بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں...
    اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی  ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی۔ اپوزیشن کے کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد یک طرفہ قانون سازی کا عمل جاری ہے, مستتعفی ہونے کے بعد 28بل اپوزیشن کی رائے کے بغیر منظور ہوگئے۔ اپوزیشن نے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی نشست بھی گنوادی، اہوزیشن آٹھ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چئیرمن شب بھی محروم گئی۔
    اسکرین گریب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کے لیے کام کر رہی ہے، صحت کے شعبے میں بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، سندھ میں کینسر کا مہنگا ترین علاج مفت کیا جارہا ہے۔سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ میں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کیے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں عالمی معیار کی صحت کی سہولتیں مفت دی جا رہی ہیں، سندھ حکومت نے جناح اسپتال کو عالمی معیار کا بنایا این آئی سی وی ڈی میں دل کے امراض کا علاج مفت کیا جارہا ہے۔ بعض قوتیں...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہمہ جہت فنکار شمعون عباسی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں کیریئر کا آغاز کرنے والے شمعون عباسی نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری پر ہونے والی تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کے خلاف طنزیہ انداز میں رائے دی۔ شمعون عباسی خاص طور پر منفی کرداروں میں اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس وقت وہ ڈرامہ ’میری زندگی ہے تُو‘ میں فاریہ کے والد کے کردار پر داد سمیٹ رہے ہیں۔ ان کے دیگر نمایاں ڈراموں میں نورپور کی رانی، بختاور اور دستک شامل ہیں، جبکہ جنّ کی شادی اُن کی شادی کی کہانی بھی انہوں نے تحریر...
    اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں زیر سماعت سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں مختلف کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے عدالت میں تفصیلی دلائل دیتے ہوئے سپر ٹیکس اور عدالتی فیصلوں کے احترام سے متعلق اہم نکات اٹھائے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل فروغ نسیم نے مو قف اختیار کیا کہ ایف بی آر کے پاس معمولی گنجائش موجود ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دے اور عدالت کو اس وقت ایف بی آر اور ٹیکس دہندگان دونوں کے بارے میں سوچنا ہوگا، کیونکہ ایف بی آر یہ چاہتا ہے...
    کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پالیسیوں میں تسلسل پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین سے کہا ہے کہ وہ معاشی استحکام کے حصول اور عالمی برادری میں پاکستان کا نمایاں مقام بنانے کےلئے مزید محنت کریں۔ نائب وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو یہاں ”پاکستان پالیسی ڈائیلاگ“سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے جب باگ ڈور سنبھالی تو اسے ایک شدید معاشی عدم توازن ورثے میں ملا جس پر واحد ترجیح پاکستان کے طویل المدتی مفادات کو بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل فیصلے کئے گئے اور سیاسی آسانیوں کو ایک طرف رکھ کر ذمہ داری کو ترجیح...
    اسلام آباد (صغیر چوہدری )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر مقدم 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ایرانی سفیر موجودہ حالات پر میڈیا کو مکمل بریفنگ دیں گے۔ رضا امیر مقدم ایران میں موجودہ صورت حال کے متعلق بھی میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔
    لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں ، میچز 50 اوورز کے فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ کوئنز اسپورٹس کلب بولاوایو میں بھارت اور امریکا کے درمیان ہوگا،زمبابوے و اسکاٹ لینڈ تاکاشنگا اسپورٹس کلب ہرارے جبکہ تنزانیہ و ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایچ پی اوول نمیبیا میں مدمقابل ہوں گی۔ گروپ مرحلے میں 24 میچز 10 دن کے دوران کھیلے جائیں گے، زمبابوے میں میچز کوئنز اسپورٹس...
    ویب دیسک: ملتان میں آٹے اور میدے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے نان بائی اور تندور مالکان کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ 50 کلو میدے کا تھیلا 7,000 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ 15 کلو آٹے کی قیمت 1,750 روپے ہو گئی ہے۔ مہنگائی کے اثرات کے باعث نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ کر 20 روپے ہو گئی ہیں۔ تندور مالکان اور نان بائی نقصان سے بچنے کے لیے نان کا وزن کم کرنے پر مجبور ہیں۔ ماہرین اور دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب سے قبل 50 کلو میدہ 4,500 روپے میں دستیاب تھا، لیکن حالیہ قیمتوں میں اضافے نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔  15 جنوری کو انٹر...
    ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش کے طلبہ پاکستان میں اسکالر شپ پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ طلبہ کو انڈر گریجویشن پروگرام میں فُلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے، داخلوں کے لیے بنگلا دیشی طلبہ کی بڑی تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی، ایچ ای سی کے تحت انٹری ٹیسٹ چٹا گانگ، ڈھاکا، راج شاہی میں منعقد کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان،...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، ‎وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نےکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا زیر تربیت اے ایس پیز سے خطاب کیا۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے وفاقی وزیر داخلہ محسن کا کہنا تھا کہ ‎زیر تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دئیے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت کیئریر کنکٹ( Career Connect 25) کا آغاز آج 15 جنوری کو ہو گا۔شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ڈاکٹر صادق علی خان کے مطابق پروگرام کے مہمان خصوصی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی صدارتی خطاب کریں گے پروگرام میں یو بی ایل کے جنرل مینیجر اور ڈین فیکلٹی آف سائنس بھی خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    کراچی کے گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کے اہل خانہ نے نشتر روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک بند کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو شو مارکیٹ سے جوبلی اور انکل سریا اسپتال سےکیانی شہید روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے دونوں بچے پڑوسی تھے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ بچوں کی گمشدگی کے کیس کو دوبارہ فعال کیا جائے اور بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔
    بھارت میں تشدد، ہتھیاروں اور گینگز کو فروغ دینے والے گانوں کے خلاف حکام نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 67 گانے مختلف میوزک پلیٹ فارمز سے ہٹادیے ہیں۔ یہ اقدام اس تشویش کے بعد سامنے آیا ہے کہ ایسے گانے نوجوانوں میں جرائم اور پرتشدد رویوں کو معمول بنا رہے ہیں۔ انڈین ٹریبیون کے مطابق ہریانہ کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) اور سائبر یونٹ کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا کہ بعض گانوں میں گینگ کلچر، اسلحے اور تشدد کو نہ صرف نمایاں کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں فخر اور طاقت کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا، جس سے نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسے مواد کو قابل اعتراض...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اب وقت کا تقاضا ہے۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اب دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں کے بعد ممکن ہوئی، گردشی قرضوں میں کمی کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ رائٹ سائزنگ اور گورننس میں اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار کا ایران کے ساتھ ترجیحی شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھنے کا اعلان اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے وسائل کے درست اور عوام کے حق میں استعمال کو یقینی بنایا...
    فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا سیوریج نظام تبدیل اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کے ساتھ سیوریج مسائل کے مستقل حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہری سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی، سیوریج لائنوں کی بہتری سے علاقے...
    اسلام آباد: جناح گارڈن میں واپڈا اور رہائشیوں کے درمیان کشیدگی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں جناح گارڈن کے رہائشیوں اور واپڈا کے عملے کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ واپڈا کی جانب سے سوسائٹی میں بجلی کی اوپن تاریں لگانے کے اقدام کو جناح گارڈن کے رہائشیوں نے خلاف قانون قرار دیتے ہوئے روک دیا۔ سوسائٹی انتظامیہ نے بھی واپڈا کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کام روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناح گارڈن کے پاس این او سی موجود ہے جس کے مطابق سوسائٹی کا بجلی کا نظام صرف انڈرگراؤنڈ ہونا طے پایا ہے۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سوسائٹی کئی برسوں سے آباد ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔  ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایسے مواد کی نگرانی اور سخت اقدامات شامل ہیں۔ ڈی جی پی نے کہا کہ پولیس کا مقصد صرف جرائم روکنا نہیں بلکہ نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول میں شامل ہونے سے بچانا بھی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے مواد میں اکثر مجرموں کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جبکہ ان کے خاندانوں اور متاثرین کے...
    معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے حال ہی میں اپنی عمر سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نہ صرف اپنی اصل عمر کا انکشاف کیا بلکہ شناختی کارڈ سے متعلق متنازع معاملے پر بھی وضاحت پیش کی۔ پروگرام کے دوران میزبان کے سوال پر ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے بتایا کہ ان کی عمر 34 برس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ 33 سال کی ہیں اور جلد 34 برس کی ہو جائیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہی ان کی اصل عمر ہے تاہم اس کے باوجود بعض افراد اس معاملے کو غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ضلع کے صدر و رکن قومی اسمبلی سید طارق حسین شاہ جاموٹ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد سے گیس کی مد میں سالانہ تقریباً 12 کروڑ روپے کی پروڈکشن ہو رہی ہے، لیکن اس کے باوجود مقامی آبادی بنیادی سہولیات اور روزگار سے محروم ہے۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کے عوام کی اکثریت دو وقت کی روٹی کمانے کی سکت نہیں رکھتی، جبکہ او جی ڈی سی ایل اس علاقے سے بھاری آمدن حاصل کرنے کے باوجود نہ تو مقامی افراد کو ملازمتیں فراہم کر رہا ہے اور نہ ہی علاقائی ترقی کے لیے کوئی مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے 80 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینے کے باوجود سندھ کے عوام مہنگی گندم کا مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ماضی کی طرح سندھ میں ایک مرتبہ پھر گندم آٹا بحران پیدا کرنے کی غرض سے مافیا سرگرم ہوگئی ممکنہ بحران سے بچنے کے لئیے گندم سندھ سے دوسرے صوبوں میں لیجانے پر گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی لگانے اور مبینہ اسمگلنگ کی روک تھام کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو دوسری بار تحریری خط لکھ دیا جس کی کاپی صوباء وزیر خوراک چیف سیکریٹری۔ سیکریٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک سندھ...
    TEHRAN: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاجی لہر بالآخر تھم گئی ہے، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی فون کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے۔ دوسری جانب ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 2403 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام نے ان اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اصل صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایرانی انٹیلی جنس اداروں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی...
    کراچی ( کامرس رپورٹر )ملک بھر کی مقامی مارکیٹوں میں سونا 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تولہ پر جاپہنچا۔10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 4 لاکھ 13 ہزار118 روپے ہوگئی ہے جبکہعالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے سونا4595 ڈالر فی اونس ہوگیا۔علاوہ ازیں فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 280.15روپے اور اوپن مارکیٹ میں 281.05روپے پر مستحکم رہا۔
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئےگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 8 فروری کو ملک میں کوئی پہیہ جام ہڑتال نہیں ہوگی، نظام زندگی مفلوج کرنے کے لیے جو اکا دکا لوگ باہر نکلیں گے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ آئیں نیا میثاق جمہوریت کریں، پی ٹی آئی نے جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنما ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان سے ملاقات کریں تو ہو جائےگی، تاہم...