2025-11-24@21:00:13 GMT
تلاش کی گنتی: 25376
«سے بجانب فیض آباد»:
(نئی خبر)
فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے معاملے کے بعد الیکشن کمیشن نے ووٹرز پر نئی پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اپنی ہدایت میں کہا ہے کہ پولنگ سٹیشن پر تعینات سیکیورٹی اہلکاران یقینی بنائیں کہ کوئی بھی ووٹر موبائل فون لے کر پولنگ اسٹیشن میں داخل نہ ہو سکے۔ حلقے میں تمام پریزائڈنگ افسران کو بھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پولنگ سٹیشن پر موجود تمام عملہ ووٹ کی رازداری کو یقینی بنائیں۔ الیکشن کمیشن نے ووٹر سے گزارش کی ہے کہ پولنگ سٹیشن پر...
فیصل آباد(نیوزڈیسک) پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مطلقا شخص کو گرفتار کیا گیا۔
فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مطلقا شخص کو گرفتار کیا گیا۔
فیصل آباد ،پی پی 115 بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد(آئی پی ایس ) پی پی 115بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ن لیگی کارکنان کی موبائل فون کے ذریعے ویڈیو منظرعام پر آگئی،کارکنان لیگی امیدوار کو ووٹ دینے کی ویڈیو بناتے رہے الیکشن عملی اور سیکورٹی کے ناقص انتظامات نے انتظامیہ کے دعوے ہوا میں اڑ ادیے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔واقعے کے بعد الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم کے ذریعے سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے...
ویب ڈیسک: ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 123 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی بڑھ گئی۔ ملک میں نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر ان کی تیاری کے لیے آٹو پارٹس کی درآمدات میں بھی تیزی کا رجحان ہے جب کہ صارفین دونوں، استعمال شدہ اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ شاہین آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے مطابق مقامی کار ساز کمپنیوں کی طرف سے گاڑیوں کے اسمبلی کٹس (ایس کے ڈی/سی کے ڈی) کی درآمدات پچھلے سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے انفارمیشن ونگ کا پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ اکاؤنٹ پاکستان میں نہیں چلایا جا رہا بلکہ اسے بیرون ملک مقیم چند پی ٹی آئی کارکنان چلا رہے ہیں۔شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے انفارمیشن ونگ کی طرف سے اس اکاؤنٹ کی کوئی سرکاری حیثیت یا کنٹرول نہیں ہے اور یہ اکاؤنٹ پارٹی کی باقاعدہ معلوماتی سرگرمیوں کا حصہ نہیں ہے۔انہوں نے پارٹی کے کارکنوں اور عوام سے بھی درخواست کی کہ وہ اس اکاؤنٹ سے جاری معلومات کو پارٹی کا سرکاری مؤقف نہ سمجھیں۔ ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت آنے والے تمام کنٹینرز کی جانچ پڑتال کے لیے نان انٹروزیو انسپیکشن (این آئی آئی) سسٹم کے تحت اسکیننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کو جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق، کُل درآمدی اور برآمدی کنٹینرز کا 30 فیصد حصہ این آئی آئی اسکیننگ کے ذریعے جانچا جائے گا۔نان انٹروزیو انسپیکشن کے تحت کنٹینر کی سالمیت کو نقصان پہنچائے بغیر ایکس رے یا گاما رے ٹیکنالوجی کے ذریعے سامان کی جانچ کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، بعض گرین چینل کی ترسیلات کو بھی اسکین کیا جائے گا تاکہ نقل و حمل کے دوران محتاط رویہ قائم...
پاکستان کے ممتاز کرکٹر اور بین الاقوامی ایمپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 86 برس 322 دن تھی۔ خضر حیات 5 جنوری 1939 کو لاہور (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں نہ صرف ایک کھلاڑی کے طور پر بلکہ بعد میں ایمپائر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کے طور پر بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔ خضر حیات نے 21 فرسٹ کلاس میچز کھیل کر پاکستان ریلوے اور پنجاب ٹیم کے لیے وکٹ کیپر اور رائٹ ہینڈ بیٹسمین کے طور پر شاندار کارکردگی دکھائی، جس دوران انہوں نے ایک سینچری، 2 نصف سینچریاں، 15 کیچز اور 3 اسٹمپ آؤٹ اپنے نام کیے۔ ایمپائرنگ کیریئر:...
فائل فوٹو مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تعلق کی نفی کر دی۔پشاور میں جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایکس اکاؤنٹ کو بیرون ملک میں کچھ پی ٹی آئی کارکن چلا رہے ہیں، پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے والے پاکستان میں نہیں ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ پنجاب میں غیر معیاری کارکردگی یا کوتاہی کے مرتکب افراد کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کے لیے مقرر کردہ کی پرفارمنس انڈیکیٹرز (KPIs) کی سخت جانچ پڑتال کی گئی۔ مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کے ہر ضلع میں گورننس اور صفائی کے انتظامات کی مکمل نگرانی کے لیے خفیہ ٹیمیں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ستھرا...
فائل فوٹو پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگے۔افغان میڈیا کے مطابق پاکستان سے سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔افغان عوام کا کہنا ہے کہ بنیادی غذائی اشیاء اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں، غریب کیسے گزارا کرے؟ پاک افغان سرحد کی بندش کو 40 روز ہوگئے، گاڑیوں کی لمبی قطاریںلیویز حکام کے مطابق سندھ پنجاب اور بلوچستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کا باب دوستی سے انخلا جاری ہے۔ افغان چیمبر آف کامرس نے کہا کہ ہر ماہ سرحد کی بندش سے تقریباً 200 ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، پاکستان پر تجارتی انحصار کی بدولت سرحدی بندش سے افغانستان...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی وفاق اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں گورنر کے پی فیصل کریم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا ساتھ دینے کا کہا ہے، صوبے کی ترقی کے لئے وفاقی اداروں کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان میں امن ہے تو پھر افغان باشندوں کو واپس جانا چاہیے، افغان مہاجرین کے معاملے پر کے پی حکومت سیاست...
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا شکار بن گئیں۔ فضا علی اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کافی کھل کر بات کرتی ہیں اور اکثر اپنی بیٹی فرال کے ساتھ گزرے لمحات بھی عوام کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، وہ ایک سنگل مدر ہیں اور ان کی بیٹی کو لوگ برسوں سے سوشل میڈیا پر ہی بڑا ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں فضا علی نے بیرونِ ملک سفر کے دوران اپنی بیٹی کے ساتھ بنائی گئی متعدد ریلز شیئر کیں، جس پر عوام نے سخت ردِعمل دیا، ان ویڈیوز میں فضا علی کی بیٹی کے لباس پر خاص طور پر اعتراضات اٹھائے گئے، جس...
اسلام آباد:ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ آئندہ ماہ تک آئی ایم ایف کو بجٹ عملدرآمد کے نظام میں اصلاحات سے متعلق حتمی تجاویز تیار کرکے پیش کرے گی۔ بجٹ عملدرآمد کے طریقہ کار میں بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل وفد کے ساتھ مختلف اصلاحاتی تجاویز پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ کے عملدرآمد میں بہتری کیلئے مجموعی طور پر 15 تجاویز زیرِ غور رہیں، جن میں پبلک فنانس مینجمنٹ نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا پلان بھی شامل ہے۔ اس مقصد کیلئے پی ایف ایم ڈیجیٹائزڈ پلان کی نگرانی کیلئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔ اصلاحاتی تجاویز میں...
گھوٹکی میں گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ریٹ مقرر کرنا کسانوں کا معاشی قتل ہے۔ ضلع سجاول میں قائم تینوں شوگر ملیں تاحال بند ہیں جس کی وجہ سے گنے کے کاشتکاروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
فائل فوٹو قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے، پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈیرہ غازی خان، این اے 96 فیصل آباد اور این اے 104 فیصل آباد پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 98، 115 اور 116 فیصل آباد جبکہ پی پی 73 سرگودھا، پی پی 87 میانوالی، پی پی 203 ساہیوال اور پی پی 269 مظفرگڑھ پر بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔قومی اسمبلی کی نشستوں پر دلچسپ ٹاکرےاین اے 18 ہری پور میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ...
ویب ڈیسک: فیصل آباد میں 23 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ضمنی انتخابات کے پیش نظر 23 نومبر 2025 (اتوار) کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق این اے 96، این اے 104، پی پی 98، پی پی 115 اور پی پی 116 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے باعث تمام بازار، مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز بند رہیں گے، تاکہ ووٹنگ کا عمل پُرامن، منظم اور بلا رکاوٹ مکمل ہو سکے۔ شاہین آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار تاہم ضروری خدمات فراہم...
ویب ڈیسک: فیصل آباد میں 23 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے ضمنی انتخابات کے پیش نظر 23 نومبر 2025 (اتوار) کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق این اے 96، این اے 104، پی پی 98، پی پی 115 اور پی پی 116 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے باعث تمام بازار، مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز بند رہیں گے تاکہ ووٹنگ کا عمل پُرامن، منظم اور بلا رکاوٹ مکمل ہو سکے۔ شاہین آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار تاہم ضروری خدمات فراہم...
اونچی ایڑی یعنی ہیل پہننے کا رجحان دنیا بھر کی خواتین میں عام ہے۔ تاہم جہاں یہ فیشن اور شخصیت میں نکھار لاتی ہے، وہیں اس کے کچھ نقصانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ وی نیوز کی خصوصی رپورٹ میں مختلف خواتین سے گفتگو کی گئی جنہوں نے ہیل کے استعمال اور اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
باکو:وفاقی وزیر اطلاعات عطا ء تارڑسیکرٹری جنرل ڈی ایٹ برائے اقتصاد ی تعاون سفیر اسیاکا عبدالقادر امام سے ملاقا ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔ زیادہ تر نشستیں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خالی کی گئی ہیں جہاں 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعد پی ٹی آئی امیدوار نااہل قرار پائے۔ یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا لاہور کا حلقہ این اے 129 اور ہری پور کا حلقہ این اے 18 ان ضمنی انتخابات میں سب سے زیادہ عوامی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ ان 2 حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے اور یہ دونوں حلقے ان دونوں جماعتوں کی عوامی مقبولیت کا پتا بھی دیں گے۔...
گجرات(نامہ نگار )گورنرخیبر پی کے فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پی کے میں وفاقی حکومت اور فوج کے بغیر نظام نہیں چل سکتا صوبے میں امن ہوگاتو ہی خوشحالی بھی ہوگی ترقی بھی ہوگی اور ملک بھی آگے بڑھے گا۔ان خیالات کا اظہار گجرات میں ن لیگی سابق ایم این اے نوابزادہ مظہر علی کی وفات پرکوٹھی نواب صاحب میں ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) نوابزادہ طاہر الملک ، سابق ایم این اے نوابزاد غضنفر علی گل سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ گورنر کے پی کے کا کہنا تھا کہ خیبر پی کے میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، صوبے میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے...
فیصل آباد: صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے فیصل آباد میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی ایک خبر کا فوری نوٹس لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انتخابی سامان کی ترسیل میں انتظامی غفلت برتی گئی ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر اور ریٹرننگ افسران کو میڈیا پر چلنے والی خبر کی تحقیقات کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل طور پر درست تھے اور انتخابی سامان کی ترسیل کی نگرانی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر، ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور الیکشن کمیشن کے افسران کی زیر نگرانی کی گئی۔ انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( آن لائن )پشاور میں این اے 18 ہری پور کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا نے واضح کیا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت اور فوری ایکشن لیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے ضابطہ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزی پر وضاحت طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا تھا۔ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ کے وکیل علی بخاری اور ایڈوکیٹ جنرل مقررہ وقت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے دفتر میں پیش ہوئے، جہاں ان کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ کو اب 28 نومبر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی تنظیم آکسفیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی بڑی معیشتوں سے تعلق رکھنے والے ارب پتی افراد نے گزشتہ سال 2.2 کھرب ڈالر کمائے، جو دنیا بھر سے غربت ختم کرنے کے لیے کافی رقم تھی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی فلاحی تنظیم نے رواں ہفتے ہونے والے طاقتور جی20 ممالک کے سربراہ اجلاس پر زور دیا کہ وہ جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی سطح پر بے پناہ دولت کی عدم مساوات اور ترقی پذیر ممالک کو کمزور کرنے والے قرضوں کے مسئلے کے حل کے لیے پیش کی گئی تجاویز کی حمایت کرے۔ آکسفیم نے بتایا کہ فوربز کی فہرست میں شامل اعداد و شمار کے مطابق جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک ( انٹرنیشنل ڈیسک) ریڈ کراس انٹرنیشنل نے 2026 ء کا بجٹ 17 فی صد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا،جس سے ہزاروں ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا کہ عالمی عطیات میں نمایاں کمی نے تنظیم کو بڑے فیصلوں پر مجبور کر دیا ہے۔ فنڈز میں کمی کے باعث 2 ہزار 900 ملازمین کی نوکریاں ختم کی جائیں گی۔تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کے شعبے میں مالیاتی صورت حال چیلنجنگ ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے 2026 کا منظور شدہ بجٹ 2.2 ارب ڈالر تک محدود ہو گیا ہے، جو رواں سال کے مقابلے میں 17 فی صد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں 80 فی صد عمارتوں میں حفاظتی آلات کا نظام موجود نہیں ہے، اور عمارتوں میں آتش زدگی اور اموات معمول بن چکے ہیں۔ جب کہ متعلقہ ادارے مروجہ قوانین کی خلاف وزیوں پر اقدامات لینے کو تیار نہیں۔دنیا بھر میں عمارات کی تعمیر حفاظتی قوانین کے ساتھ کی جاتی ہیں، جب کہ شہر کراچی میں اسّی فیصد تعمیرات حفاظتی آلات کے نظام سے محروم ہیں۔ متعلقہ ادارے تعمیرات کے ابتدائی قواعد و ضوابط تو پورے کرواتے ہیں مگر بعد مین ان کو جانچنے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، اور نہ ہی فیکٹری، شاپنگ مالز اور رہائشی فلیٹس کی انتظامیہ حفاظتی نظام کو فعال رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ شدید تنقید کے بعد کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک اہلسنّت پاکستان کراچی کے صدر علامہ مفتی محمد حفیظ اللہ ہادیہ نے جامع مسجد حضرت بلال، سیکٹر 4، نارتھ کراچی میں منعقدہ ہفتہ وار درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دین اسلام کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کے لیے تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔خطاب میں انہوں نے بتایا کہ قرآن ہمیں نہ صرف اخلاقیات اور عدل و انصاف کی تعلیم دیتا ہے بلکہ یہ معاشرتی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن کے قیام کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ علامہ ہادیہ نے والدین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت غوثیہ اہلسنّت انٹرنیشنل کے چیئرمین، مفتی محمد فیض القادری، نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا فیصلہ اٹل ہے اور یہی مکمل ضابطہ حیات ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلامی تعلیمات ہر زمانے اور ہر معاشرے کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہیں اور انسان کی دنیاوی و اخروی فلاح کا مکمل ضامن ہیں۔مفتی فیض القادری نے کہا کہ آج کے دور میں جہاں معاشرتی اور اخلاقی اقدار متاثر ہو رہی ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی وفاق اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا ساتھ دینے کا کہا ہے، صوبے کی ترقی کے لیے وفاقی اداروں کا ساتھ دیں، خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان میں امن ہے تو پھر افغان باشندوں کو واپس جانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کے پی حکومت سیاست کر رہی ہے۔
کبھی کبھی کی یاد اور احباب کی ملاقات برسوں کا فاصلہ چند ساعتوں میں عبورکروا دیتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب علم کی درسگاہ کے ہر در، ہر نکڑ اور ہرکوریڈور میں گنگنا رہے ہیں، ٹھٹھے لگا رہے ہیں، آوازے کس رہے ہیں، چھپ چھپ کرکونے میں دو دلوں کی دھڑکنیں سن رہے ہیں اور دنیا و مافیا سے بے خطر اپنے من کی باتیں کررہے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کراچی پریس کلب کی اس بھری پری محفل کا منظر تھا جس میں اسلام آباد اور امریکا سے آئے ہوئے جامعہ کراچی کی طلبہ یونین کے سابق صدر مصطفین کاظمی اور سیکریٹری رفیق پٹیل-81 1980 کی یادوں کو تازہ کر رہے تھے۔ جس میں ضرار خان...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر تشدد کی ویڈیوز ہونے کا دعویٰ کر کے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان ترجمان پنجاب حکومت کوثر کاظمی کے چیلنج سے بھاگ گئے۔ پروگرام میں کوثر کاظمی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کسی سرکاری افسر کے کام میں مداخلت نہیں کرتی بلکہ وہ کھل کر اس بات کا اظہار کرتی ہیں کہ اگر کوئی بھی سرکاری افسر سے سفارش کرتا ہے تو اس پر ریڈ فلیگ لگتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک جرم کی پاداش میں جیل میں قید ہیں ،ان سے ملاقاتوں کا جو طریقہ کار ہے ،جیل انتظامیہ اس پر کار بند ہیں، اب تک عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں نچلی سطح پر کرپشن کے مکمل خاتمے کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، تاہم ٹاپ لیول پر کرپشن اب ممکن نہیں رہی۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے 27ویں کورس کے شرکاء سے ملاقات کر رہی تھیں۔وزیراعلیٰ نے ورکشاپ کے شرکاء کو حکومت پنجاب کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے آگاہ کیا، جنہیں شرکاء نے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیابی کے بعد پاکستان عالمی سطح پر مزید باوقار ہوگیا ہے۔مریم نواز نے بتایا کہ حالیہ سیلاب کے دوران لاکھوں افراد اور مویشیوں کو محفوظ بنایا گیا، جبکہ بروقت طبی امداد سے وبائی امراض کا...
ویٹی کن نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ پوپ لیو نے اسپین کے کیتھولک بشپ رافیل زورنوزا کا استعفیٰ قبول کر لیا. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے کیتھولک بشپ پر ایک مبینہ جنسی زیادتی کے معاملے میں تفتیش چل رہی تھی۔ اس کیس کی تفتیش میڈرڈ میں ویٹی کن کے سفارت خانے میں قائم چرچ کے خصوصی ٹریبونل کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ اُن پر الزام تھا کہ انھوں نے 1990 کی دہائی میں ایک نوعمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی تھی تاہم وہ ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ رافیل زورنوزا 2011 سے اسپین کے جنوبی ساحلی علاقے ڈایوسِس آف کادیز و سَیوٹا کی سربراہی کر رہے تھے۔ وہ اسپین کے پہلے کیتھولک بشپ ہیں جن کے...
برطانیہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب موسمِ خزاں کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جب اسکاٹ لینڈ میں درجہ حرارت منفی 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق درجہ حرارت منفی 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے یہ گزشتہ 15 برس میں نومبر کی سرد ترین رات تھی۔ اسکاٹ لینڈ کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی کڑاکے کی سردی ریکارڈ کی گئی جب کہ ویلز میں منفی 7.2، انگلینڈ میں منفی 6.7 اور شمالی آئرلینڈ میں منفی 6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شدید متاثرہ علاقوں اسکاٹ لینڈ، نارتھ یارکشائر، ایسٹ یارکشائر، ویلز، پینبروکشائر وغیرہ میں اسکول بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید سردی کے باعث برطانیہ کے صحت ایجنسی نے انگلینڈ کے علاقوں نارتھ ایسٹ اور یارکشائر اینڈ ہمبر میں امبر کولڈ ہیلتھ الرٹس جاری...
فوٹو: فیس بک / حافظ نعیم الرحمان پاکستانی یوٹیوب کی دنیا کے سب سے کم عمر وی لاگر محمد شیراز کو جماعت اسلامی کی جانب سے لاہور میں ایکسیلینس ایوارڈ دیا گیا، یوٹیوبر نے وی لاگ بنا کر شیئر کردیا۔شیراز نے اپنے فیس بک پیج ’شیرازی ویلیج وی لاگ‘ پر نئی ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں شیراز کے ساتھ اس کی بہن مسکان بھی موجود تھیں، ویڈیو میں شیراز نے جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے مناظر شیئر کیے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر جب ان کا نام پکارا گیا تو ہزاروں لوگوں نے تالیوں سے ان کا استقبال کیا، اسٹیج پر موجود امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔ شیراز...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ غازی خان میں گومل یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ خطے کی قدیم اور معزز تعلیمی درسگاہوں میں سے ایک ہے، اس کے تعلیمی ماحول میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ افسوسناک اور باعثِ تشویش ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گومل یونیورسٹی میں لڑکے کا لڑکی کے روپ میں رقص، 2 اساتذہ معطل انہوں نے صوبائی حکومت پر زور دیا کہ واقعے کی مکمل شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ حقائق سامنے آئیں اور ذمہ داروں کا تعین ہو سکے۔ سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے طاقت کے استعمال سے متعلق الزامات کی جانچ کے لیے ایک آزاد کمیشن بنانے کی ضرورت پر بھی...
ویٹی کن نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ پوپ لیو نے اسپین کے کیتھولک بشپ رافیل زورنوزا کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ زورنوزا پر ایک نوعمر لڑکے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں تفتیش جاری تھی، جو میڈرڈ میں ویٹی کن کے سفارت خانے میں قائم چرچ کے خصوصی ٹریبونل کے ذریعے چلائی جا رہی تھی۔ الزامات کے مطابق یہ واقعہ 1990 کی دہائی میں پیش آیا، تاہم زورنوزا نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ رافیل زورنوزا 2011 سے اسپین کے جنوبی ساحلی علاقے ڈایوسِس آف کادیز و سَیوٹا کی سربراہی کر رہے تھے۔ وہ اسپین کے پہلے کیتھولک بشپ ہیں جن کے خلاف ویٹی کن کی جانب سے اس نوعیت کی سرکاری...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا ہے، اس فیز میں انفراسٹرکچر کے بجائے ٹیکنالوجی، معیشت، پسماندہ علاقوں میں سوشل اکنامک ڈیویلپمنٹ، گرین انرجی اور زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے منصوبے شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد اور سی پیک کی حفاظت کے لیے 50 ارب روپے کی اضافی رقم کی منظوری سی پیک فیز 2 سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک فیز 2 کا آغاز 26 ستمبر سے ہو گیا ہے جب وزیراعظم شہباز شریف اور چینی قیادت کے درمیان ستمبر کے شروع میں مذاکرات ہوئے تھے جن میں اس کا فریم ورک طے کیا گیا...
اسلام آباد: بھارت، جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی کا دعویٰ کیا، آخرکار امریکی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کر گیا، امریکی پابندیوں اور اقتصادی دباؤ کے تحت بھارتی حکومت نے روس سے سستا تیل خریدنے کی پالیسی ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بڑی کمپنیوں کے روس کے ساتھ کیے گئے 10 سالہ تیل کے معاہدے واشنگٹن کی پابندیوں کے بعد عملی طور پر بے اثر ہو گئے ہیں، اس فیصلے کے اثرات میں مکیش امبانی کی ریلائنس کمپنی بھی شامل ہے، جس نے امریکی حکم پر روسی تیل کی خریداری روک دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی بندش کے بعد ریلائنس کو مشرقِ وسطیٰ اور ممکنہ طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پستہ صحت کے لیے مفید عناصر سے بھرپور ہوتا ہے اور یہ متعدد بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتا ہے، اس کے بے شمار فائدے ہیں جن میں بعض کا تعلق جلد اور بالوں کی خوبصورتی سے ہے۔نئی تحقیقی مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ پستے کھانا نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہیں بلکہ آنتوں کی صحت، سوزش میں کمی اور قوت مدافعت کو مضبوط کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، خاص طور پر اگر انہیں رات کے وقت کھایا جائے۔امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 51 بالغ افراد کو شامل کیا گیا، جس کے نتائج کے مطابق رات کے وقت پستے کھانے سے آنتوں میں بسنے والے مفید بیکٹیریا (مائیکروبائیوم) کی ترکیب مثبت...
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط کے خالص سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 28 ہزار 682 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ، 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 972 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے تک پہنچ گئی۔ 22 قیراط 10 گرام سونا 1 ہزار 808 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 37 ہزار 52 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ...
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد مظفرآباد شہر کا پہلا تفصیلی دورہ کیا ہے، دورے کے دوران انہوں نے مختلف منصوبوں، مزارات اور سرکاری دفاتر کا جائزہ لیا، جبکہ شہریوں نے وزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب وزیراعظم نے سب سے پہلے سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ منصوبہ ہر صورت مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ فلائی اوور کا ایک ٹریک آئندہ دس روز میں فنکشنل ہو جائے گا۔ مزارات پر حاضری اور شہدا کو خراج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اڑتے جہاز کے پیچھے آسمان پر سفید لکیریں کیوں بنتی ہیں ماہرین نےسائنسی حقیقت سے آگاہ کردیا ۔میڈیاذرائع کے مطابق روزمرہ سفر کے دوران جب کوئی ہوائی جہاز ہمارے سروں کے اوپر سے گزرتا ہے تو اکثر لوگ آسمان پر باقی رہ جانے والی سفید سیدھی لکیروں کو دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ آخر یہ بنتی کیسے ہیں؟۔ماہرین کے مطابق ان لکیروں کو ’کونٹریلز‘ (Contrails) کہا جاتا ہے۔ کونٹریلز دراصل ہوائی جہاز کے انجن میں ایندھن جلنے سے پیدا ہونے والے آبی بخارات ہوتے ہیں۔ جہاز جب فضا میں انتہائی بلندی پر پرواز کرتا ہے تو وہاں درجہ حرارت منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہوتا ہے۔ ایسی شدید سردی میں انجن سے نکلنے والے آبی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلا جا رہا ہے جہاں سری لنکن کپتان اور پاکستان کے قائد میدان میں اترے۔ ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا کے کپتان نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی لگ رہی ہے۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاؤں کی انجری کے باعث کھیلنے کے لیے دستیاب نہیں ہیں اور وہ آج کے میچ میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔سری لنکا کو اپنے پہلے میچ زمبابوے کے ہاتھوں 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ قومی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا، جب کہ محمد وسیم جونیئر کو فائنل الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز کی پہلی فتح اپنے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور گھریلو تنازعات کے باعث پیش آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ اداکار نے بتایا کہ پہلی شادی کے ختم ہونے اور طلاق کے بعد وہ ذاتی زندگی کی تنقید اور الزامات کے سبب شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے اور ایک موقع پر وہ اتنے پریشان ہوئے کہ ٹوائلٹ میں بے ہوش ہو گئے اور موت کے قریب پہنچ گئے۔ فیروز خان نے کہا کہ وہ اس دوران اپنے بچوں کو یاد کر رہے تھے، لیکن عدالتی مقدمات اور دیگر مسائل کی وجہ سے ان سے ملاقات ممکن نہیں تھی۔ کیریئر پر بھی اس وقت منفی اثرات پڑے،...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیمیں اپنی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ???? TOSS UPDATE ???? Sri Lanka win the toss and elect to bat first ???? ???? Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#CricketKiJeet | #PAKvSL | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/5ilpJWc14b — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 22, 2025 سری لنکا کو اپنی پہلی میچ میں زمبابوے کے خلاف 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news الیکشن کمیشن پاکستان ضمنی الیکشن وزیراعلی سہیل آفریدی
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ صرف 2 دن میں ختم ہوگیا، جو اوورز کے اعتبار سے 1888 کے بعد سب سے مختصر ایشز ٹیسٹ کے طور پر ریکارڈ میں شامل ہوا۔ اس موقع پر آسٹریلیا نے انگلینڈ کے دیے گئے 205 رنز کے ہدف کو محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ٹریوس ہیڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 69 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور مجموعی طور پر 123 رنز اسکور کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں آسٹریلین پیسرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور صرف 164 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جبکہ پہلی...
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید سردی نے جنم لیا، اور ملک نے 15 سال میں سب سے کم درجہ حرارت دیکھا۔ درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ تک گرنے سے لوگوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہو گئی اور متعدد اسکول اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، سردی کے اثرات سب سے زیادہ بزرگ افراد، اسکول کے طلبہ اور اسپتالوں میں موجود مریضوں پر پڑے ہیں۔ شمالی اسکاٹ لینڈ میں 11 جنوری کے بعد سب سے کم درجہ حرارت منفی 12.6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ویلز میں 7.2، انگلینڈ میں 6.7 اور شمالی آئرلینڈ میں منفی 6 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت گر گیا۔ شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے پیمبروک شائر، کارمارتھن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گذشتہ دنوں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض خواتین کی عمر ہر بچے کی پیدائش کے بعد تقریباً چھ ماہ کم ہو جاتی ہے، خاص طور پر ان خواتین کے بارے میں جو سخت اور مشکل ماحول میں زندگی گزار رہی ہوں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس تحقیق نے نہ صرف ماؤں کی صحت پر اثرات کی نشاندہی کی، بلکہ ان عوامل کو بھی واضح کیا جو اس عمر کی کمی کا باعث بنتے ہیں۔اس مطالعے کے لیے سنہ 1866 تا 1868 میں فن لینڈ میں آئے شدید قحط کے دوران 4,684 خواتین کے ریکارڈز کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کی قیادت نیدرلینڈز کی یونیورسٹی آف گروننگن کے محققین نے کی،...
ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1972 روپے اضافے سے 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے ہوگیا ہے۔مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4065 ڈالر فی اونس ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے روز ہفتے کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1808 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 67...
کوئی کہہ دے کہ میں نے کسی کی سفارش کی ہے تو استعفیٰ دے دوں گی ، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی کہہ دے کہ میں نے کسی کی سفارش کی ہے تو استعفیٰ تک دے سکتی ہوں۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے لاہور میں 27ویں نیشنل ڈیفنس سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے ملاقات میں گفتگو کے دوران کہا کہ کھربوں روپے کے پروجیکٹس چل رہے ہیں لیکن کرپشن کی کوئی شکایت نہیں، 5 سال میں پنجاب کرپشن فری ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے 4 فیصد تک آ گئی، پنجاب میں 2400 میگاواٹ بجلی ہے، بجلی کے...
آزاد خارجہ پالیسی کے دعوے دار بھارت نے بالآخر امریکی دباو کےآگے گھٹنے ٹیک دیے۔ روس سے تیل خریدنے پالیسی پر مودی حکومت نے یو ٹرن لے لیا، امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کا 10 سالہ تیل معاہدہ امریکی پابندیوں کے سامنے بے معنی ہو گیا، مودی کے قریبی ارب پتی تاجر دوست مکیش امبانی نے بھی امریکی حکم مان کر روسی تیل خریدنا چھوڑ دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق روسی تیل کی خریداری رکنے کے بعد ریلائنس کو مشرق وسطیٰ اور ممکنہ طور پر امریکا سے مہنگا تیل خریدنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم دسمبر سے بھارتی کمپنی کی ریفائنری غیر روسی خام تیل پر چلائی جائے گی جبکہ امریکی ماہرین کا کہنا ہے...
---فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی کہہ دے کہ میں نے کسی کی سفارش کی ہے تو استعفیٰ تک دے سکتی ہوں۔مریم نواز نے لاہور میں 27ویں نیشنل ڈیفنس سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے ملاقات میں گفتگو کے دوران کہا کہ کھربوں روپے کے پروجیکٹس چل رہے ہیں لیکن کرپشن کی کوئی شکایت نہیں، 5 سال میں پنجاب کرپشن فری ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے 4 فیصد تک آ گئی، پنجاب میں 2400 میگاواٹ بجلی ہے، بجلی کے یونٹ کو 16/17روپے پر لانا چاہتی ہوں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ گندم نہ خریدنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، میرے بارے میں جلسوں میں جملے کہے گئے، والد کے...
ججز ٹرانسفر کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز نے درخواست سے متعلق نیا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ ججز نے وفاقی آئینی عدالت میں اپیل مقرر کرنے کے خلاف نئی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل سپریم کورٹ واپسی بھیجی جائے ۔ اس سلسلے میں ہائی کورٹ کے 5 ججز وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کریں گے ۔ کیس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت میں دائر کرنے کے لیے متفرق درخواست تیار کرلی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ درخواست وفاقی آئینی عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہو سکتی تھی ۔ ٹرانسفر ججز اپیل واپس...
بی بی سی کے بورڈ میں شامل آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے جمعہ کے روز استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کی مبینہ غلط ایڈیٹنگ کے معاملے پر بی بی سی کو 5 ارب ڈالر کے ممکنہ مقدمے کی دھمکی کا سامنا ہے۔ بی بی سی کے مطابق، بنرجی، جو بھارتی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ کے رکن بھی ہیں اور مشاورتی ادارے بوز اینڈ کمپنی کے سابق سی ای او رہ چکے ہیں، نے اپنی 4 سالہ مدت ختم ہونے سے چند ہفتے پہلے استعفیٰ جمع کرایا۔ یہ بھی پڑھیے: بی بی سی کی ٹرمپ مخالف رپورٹ پر تنازع، ادارے کی قیادت بحران کا شکار بی بی سی...
قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات 23 نومبر 2025 کو منعقد ہوںگے۔ ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔اٹھارہ ہری پور، این اے چھیانوے ۔فیصل آباد، این اے ایک سو چار۔فیصل آباد، این اے ایک سو انتیس ۔لاہور، این اے ایک سو تینتالیس۔ساہیوال اور این اے ایک سو پچاسی۔ ڈیرہ غازی خان میں ہوںگے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں پی پی تہتر۔سرگودھا، پی پی ستاسی۔ میانوالی، پی پی اٹھانوے۔ فیصل آباد، پی پی ایک سو پندرہ فیصل آباد، پی پی ایک سو سولہ ۔فیصل آباد، پی پی دوسوتین ۔ ساہیوال اور پی پی دو سو انہتر مظفرگڑھ شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی...
وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ تجارت نے اس حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر سونے کی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او کو بحال کر دیا ہے۔ حکومت نے قیمتی دھات اور زیورات کی درآمد و برآمد کے فریم ورک میں بھی اہم ترامیم کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ملکی تاریخ میں سونے کی قیمتوں میں تیسری بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟ یاد رہے کہ سونے کی تجارت پر پابندی مئی 2025 میں اس وقت عائد کی گئی تھی جب ملک میں سونے کی اسمگلنگ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔ وزارتِ تجارت نے 6 مئی کو 60 دن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے توہین رسالت کے زیر سماعت مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 4 ملزمان کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔عدالت نے فیصلے میں واضح کیا کہ مقدمے کی بنیاد بننے والے شواہد نہ صرف نامکمل تھے بلکہ وہ ضروری قانونی تقاضوں پر بھی پورا نہیں اترتے تھے، جس کے باعث سزا برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔ فیصلے کے مطابق فیضان رزاق، عثمان لیاقت، وزیر گل اور امین رئیس اب کسی دیگر مقدمے میں مطلوب نہ ہونے کی صورت میں اڈیالہ جیل سے رہا کیے جائیں گے۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ مقدمہ 2023ء میں اُس وقت منظر عام پر آیا تھا جب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چاروں نوجوانوں...
ویب ڈیسک:اسلام آباد میں ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین ایف بی آر کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ اِن کونسل کے اجلاس میں ان لینڈ ریونیو افسران کے لیے انعامی حد میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ فیصلے کے مطابق محنتی اور شاندار کارکردگی دکھانے والے افسران کے لیے انعام کی زیادہ سے زیادہ حد 18 تنخواہوں سے بڑھا کر 24 تنخواہیں سالانہ کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں اہم ترامیم کی گئی ہیں جن کے تحت نہ صرف نئی حد مقرر کی گئی ہے بلکہ نان کیڈر افسران اور عملے کے لیے نیا جائزہ نظام بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ...
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے پانچ ہفتے کے دورے پر آئے نوجوان پاکستانی انٹرپرینئوز سے ملاقات کی۔ وفد پروفیشنل فیلوز پروگرام برائے اکنامک امپاورمنٹ کے تحت آئی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید کاروباری انتظام کے شعبوں میں تجربات حاصل کر رہا ہے۔ ملاقات میں شرکاء نے اپنی مہارت اور اوکلاہوما میں قیام کے دوران امریکی ہم منصبوں سے ہونے والی ملاقاتوں کے تجربات سے آگاہ کیا۔ سفیر نے انہیں پروگرام کے لیے منتخب کیے جانے پر مبارکباد دی اور پاک امریکہ تعلقات، خاص طور پر آئی ٹی اور نئی معیشت کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی مانگ اور پاکستانی نوجوانوں کی...
ہائی کورٹ ججز نے وفاقی آئینی عدالت میں اپیل مقرر کرنے کے خلاف نئی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل سپریم کورٹ واپسی بھیجی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ججز ٹرانسفر کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز نے درخواست سے متعلق نیا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ ججز نے وفاقی آئینی عدالت میں اپیل مقرر کرنے کے خلاف نئی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل سپریم کورٹ واپسی بھیجی جائے۔ اس سلسلے میں ہائی کورٹ کے 5 ججز وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔ کیس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت...
وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے آرڈر جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے قیمتی دھاتوں و زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ ترامیم بھی کی ہیں جبکہ قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد اور برآمد کا فریم ورک برقرار رہے گا۔ فریم ورک شفافیت اورخود کار نظام میں بہتری کے ساتھ جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال مئی میں سونے کی ایکسپورٹ اور امپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔...
—فائل فوٹو ٹرانسفر ججز کیس میں وفاقی آئینی عدالت میں اپیل مقرر کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے نئی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اپیل سپریم کورٹ واپس بھیجی جائے، ہائی کورٹ کے 5 ججز وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔وفاقی آئینی عدالت میں دائر کرنے کے لیے متفرق درخواست تیار کی گئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت: ججز ٹرانسفر کیس میں 6 رکنی لارجز بینچ تشکیل وفاقی آئینی عدالت میں 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ متفرق درخواست کے متن کے مطابق یہ درخواست وفاقی آئینی عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہو سکتی تھی، ٹرانسفر ججز اپیل واپس سپریم کورٹ بھیجی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے...
2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کونسے ہیں، اس حوالے سے فہرست جاری کی گئی ہے۔ قرضدار ممالک کی فہرست کسی بھی ملک کے کُل مجموعی قومی قرض اور قرض بطور تناسبِ جی ڈی پی کو دیکھ کر تیار کی جاتی ہے۔ مزید برآں ممالک کے قرض کو پبلک اور بعض صورتوں میں مجموعی حکومتی قرض کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے، یا پھر دونوں کو ملا کر۔ یہی وجہ ہے کہ فہرست مختلف اداروں کی جانب سے مختلف ہوسکتی ہے۔ جاپان : 2025 میں سب سے زیادہ قرض کے تناسب کے ساتھ جاپان سرِ فہرست دکھائی دے رہا ہے، جس کا قرض 242 فیصد ہوگا۔ سنگاپور: سنگاپور کا سرکاری قرض 2025 میں مجموعی جی ڈی پی کا 173 فیصد ہوگا۔ اریٹریا: اریٹریا کے سرکاری...
یورپی یونین انڈو پیسفک فورم: اسحاق ڈار کی سنگاپور کے وزیرِ خارجہ اور بنگلادیشی سفیر سے غیررسمی ملاقات
ڈپٹی وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین انڈو پیسفک فورم کے موقع پر سنگاپور کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ویویان بالاکرنن اور بنگلادیش کے سفیر خندکر مسعودالاسلام سے غیر رسمی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تینوں رہنماؤں نے مثبت مکالمے کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا تاکہ باہمی اعتماد اور سمجھ بوجھ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ انہوں نے موجودہ علاقائی اور عالمی حالات پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور مختلف مسائل پر اپنے اپنے نقطۂ نظر پیش کیے۔ یہ بھی پڑھیے: تقسیم اور طاقت کی دوڑ دنیا کے لیے خطرہ ہے، اسحاق ڈار وزارتِ خارجہ کے مطابق اس ملاقات کا مقصد خطے میں تعاون بڑھانا، سفارتی روابط مضبوط کرنا اور مشترکہ چیلنجز...
فیروز خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں لوگوں کی جانب سے ان کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ کیے جانے کے بارے میں بات کی۔ فیروز خان ایک ورسٹائل اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل خانی کی کامیابی کے بعد بے پناہ اسٹارڈم حاصل کیا۔ تاہم فیروز خان کی ذاتی زندگی اور طلاق اس وقت بڑی سرخیاں بنیں جب ان کی سابقہ بیوی نے ان پر بدسلوکی کا الزام لگایا۔ اگرچہ اب وہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ شادی کے بندھن میں منسلک ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی ان کی سابق اہلیہ کی پوسٹس کی وجہ سے آج بھی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں فیروز خان ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے برف پوش خطے سائبریا میں واقع چھوٹا مگر دنیا بھر میں مشہور قصبہ اویمیاکون ایک بار پھر شدید سردی کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں درجہ حرارت رواں ہفتے منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے۔ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں یہ سردی مزید بڑھ سکتی ہے اور درجہ حرارت منفی 49 سے 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ قصبہ آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سرد ترین مستقل رہائشی مقام سمجھا جاتا ہے، جہاں شدید سرد موسم میں عام زندگی کو برقرار رکھنا بجا طور پر ایک چیلنج بن جاتا ہے۔تقریباً 500 سے 900 افراد پر مشتمل یہ چھوٹا سا...
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے میری ذاتی زندگی کی وجہ سے بہت شدت سے نشانہ بنایا گیا۔ڈرامہ خانی کے ذریعے مقبولیت پانے والے فیروز خان نے کہا کہ ان کی پہلی شادی علیزہ شاہ سے ہوئی تھی جو اختلافات کے باعث طلاق پر ختم ہوگئی، اس دوران علیزہ کی جانب سے تشدد کے الزامات اور سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید تنقید نے اداکار کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔انہوں نے بتایا کہ وہ اب ڈاکٹر زینب کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں لیکن پرانی زندگی سے جڑے تنازعات آج بھی ان کے ساتھ جڑے نظر آتے ہیں، سوشل میڈیا کی مخالفت، عدالتوں کے چکر اور بچوں...
دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف مستحکم آغاز کیا ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقا نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بنالیے ہیں۔ ایڈن مارکرام 38 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ رائن ریکلٹن 35 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
بابر شہزاد تُرک: وفاقی حکومت کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں کنٹریکٹ پر تعینات 11 اعلیٰ افسران نے گزشتہ روز استعفٰی دے دیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کنٹریکٹ پر تعینات متعدد اعلٰی افسر مستعفی ہوگئے، اکتوبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے دوران 11 اعلٰی افسران نے استعفٰی دیا۔ دستاویز کے مطابق افسران نے 17 اکتوبر 2024 سے 29 اکتوبر 2025 تک استعفے دیئے، ممبر، ایف پی ایس سی کا استعفیٰ صدر مملکت جبکہ دیگر وزیراعظم نے منظور کئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات فیصل اقبال رتیال، ڈائریکٹر جنرل (ٹیلیکام) آئی ٹی ڈویژن مستعفی، ممبر، فیڈرل پبلک سروس کمیشن افضل لطیف مستعفی، ٹیم لیڈ، فنانس اینڈ اکانومی، وزیراعظم آفس نظام الدین ارشد مستعفی ہوئے۔...
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.07 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 13اشیاء سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ایک ہفتے میں ٹماٹر 57.03 فیصد،لہسن 2.61 اورچینی کی قیمتوں میں 2.23 فیصد کا اضافہ ہوا۔اس کے علاوہ کیلے 0.72 اورچائے 0.59 فیصد مہنگی ہوئی جب کہ ڈیزل، بیف،کوکنگ آئل، ایل پی جی اور جلانے والی لکڑی کی قیمتیں بھی بڑھیں۔اس کے علاوہ ایک ہفتے میں پیاز 12.38 اور چکن 8.07 فیصد سستا ہوا جب کہ آلو، آٹا، انڈے، دال مونگ اوردال چنا بھی سستی ہوئی۔
فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ رپورٹ سامنے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس) فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ کا ذخیرہ بہت زیادہ تھا۔ بے احتیاطی اور غیر تربیت یافتہ سٹاف کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق گیلو بنانے والی فیکٹری میں بوائلر موجود نہیں تھا، فیکٹری میں مختلف کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا تھا۔ سلنڈر گیس لیکج، شارٹ سرکٹ اور کیمیکل مواد پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے...
بار بار کی تاریخوں کی تبدیلی کے بعد وفاقی حکومت نے 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے، تاکہ افقی اور عمودی وسائل کی تقسیم سے متعلق تکنیکی، مالی اور قانونی مباحث پر آئندہ بات چیت کے لیے بنیادی طریقہ کار طے کیا جا سکے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صوبوں کو بھیجے گئے نوٹسز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اس پہلے اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ اجلاس کا آغاز اس عمومی بحث سے ہوگا کہ موضوعاتی شعبوں پر غور کے لیے ذیلی گروپس کی تشکیل وغیرہ کے علاوہ 11ویں این ایف سی ایوارڈ پر غور کے...
فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ کا ذخیرہ بہت زیادہ تھا۔ بے احتیاطی اور غیر تربیت یافتہ سٹاف کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق گیلو بنانے والی فیکٹری میں بوائلر موجود نہیں تھا، فیکٹری میں مختلف کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا تھا۔ سلنڈر گیس لیکج، شارٹ سرکٹ اور کیمیکل مواد پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ بھارت میں شیڈول ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ گروپس اور شیڈول سامنے آ گیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کمپنی...
راولپنڈی: توہین رسالت کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن بینچ نے توہین رسالت کے مقدمے میں 4 ملزمان کی اپیل پر سماعت کی، جس میں عدالت نے 4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ عدالت نے چاروں ملزمان کی بریت ساتھ رہائی کا حکم جاری کردیا۔ واضح رہے کہ چاروں ملزمان فیضان رزاق،عثمان لیاقت،وزیر گل اور امین رئیس اڈیالہ جیل قید ہیں ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2023ء میں چاروں ملزمان کو توہین رسالت کیس میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے چاروں ملزمان کو سزائے موت کے ساتھ ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔...
برازیل کے شہر بیلیم میں ہونے والے COP30 موسمیاتی اجلاس میں فوسل فیول کے خاتمے، جنگلات کی کٹائی، اور ترقی پذیر ممالک کے لیے مالی معاونت کے معاملات پر شدید اختلافات سامنے آئے۔ نتیجتاً مذاکرات اپنے مقررہ وقت میں مکمل نہیں ہو سکے۔ مزید پڑھیں: برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آتشزدگی، تمام سرگرمیاں منسوخ مختلف ممالک کے درمیان فوسل فیول کے مرحلہ وار خاتمے کے بارے میں اختلافات نمایاں رہے، جبکہ ترقی پذیر ممالک نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ مزید پڑھیں: ایمازون کے قبائلیوں کی کوپ 30 اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش، مطالبات کیا تھے؟ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ماہرین اور ماحولیاتی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ...
امیر مقام کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وفاق آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا۔ وفاقی وزیر امورِ کشمیر نے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور تحریکِ آزادی کشمیر کو مؤثر انداز میں عالمی سطح پر اجاگر کریں گے۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے...
(ویب ڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ صارفین کی تعداد چار لاکھ 24 ہزار آٹھ سو اکتالیس تک پہنچ گئی اور صارفین کی مزید تعداد تیزی سے نیٹ میٹرنگ سسٹم میں شامل ہو رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اس وقت چار لاکھ 24 ہزار آٹھ سو اکتالیس صارفین نیٹ میٹرنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں ۔ 18 ہزار 874 نیٹ میٹرنگ صارفین کی درخواستیں متعلقہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس موصول ہو چکی ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات
زاہدبشیرچودھری: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، راجہ ذوالقرنین اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی انچارج چوہدری ریاض کی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق راجہ ذوالقرنین نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی انچارج چوہدری ریاض سے ملاقات میں اہم سیاسی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ دوسری جانب وزارتوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کے متعدد وزرا ناراض ہیں، کچھ وزرا نے اپنی نئی وزارتوں پر تحفظات اٹھا دیے،بعض وزراء نے تاحال چارج لینے سے انکار کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات اہم وزارتیں مخصوص گروپس کو دینے پر دیگر ارکان ناخوش ہیں، اختلافات بڑھنے سے حکومت کے اندر نئی سیاسی ہلچل کا...
فیصل آباد کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، ایک خاندان کے 7 افراد سمیت 20 جاں بحق، 21 زخمی: وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس، رپورٹ طلب
لاہور‘اسلام آباد‘ فیصل آباد (نمائندہ خصوصی+ خبر نگار+نیوز رپورٹر+نامہ نگار) فیصل آباد کے علاقے ملک پور کی کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے چار فیکٹریاں اور 9 گھر تباہ ہوگئے۔ دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 20افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے سات کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کئی کلومیٹر تک آواز سنائی دی اور ارد گرد کی آبادیوں میں کئی گھروں کی چھتوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو حکام اور پولیس کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح ساڑھے پانچ کے لگ بھگ اس وقت ہوا جب ملک پور کی بونڈ بنانے والی فیکٹری میں کیمیکل کا کنٹینر...