ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 22nd, November 2025 GMT
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.07 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 13اشیاء سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ایک ہفتے میں ٹماٹر 57.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھے روز بھی اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24 جولائی کیلیے اضافہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔