2026-07-24@11:47:48 GMT
تلاش کی گنتی: 4031

«پانی جمع ہونے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-25 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کی کوشش کی، افغانستان سنجیدہ نہ ہو سکا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت طالبان سے ہر ممکن حد تک ڈپلومیسی سے معاملات طے کرنے کی کوشش کرتی رہی، پاکستان کا موقف تھا کہ افغانستان کی زمین دہشتگردوں کے لئے استعمال نہ ہو گی، گزشتہ برس اعلیٰ سطح وفود افغانستان جاتے رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے کوشش کی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتجاجی سیاست ترک کر کے پارلیمانی فورمز کا رخ کریں، کیونکہ ملک ہڑتالوں اور پہیہ جام جیسی سرگرمیوں کا بوجھ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے پہیہ جام کی کال کو یکسر مسترد کر دیا، جس کا ثبوت یہ ہے کہ اتوار کے روز بھی کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں۔کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’مائی کراچی‘‘ نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پہیہ جام کی اپیل کو پذیرائی نہیں ملی ۔مراد علی شاہ نے...
    فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست فطرت کی دلکشی، تفریح کی لامتناہی راہوں، معاشی ترقی، اور اب کرکٹ کی عالمی سطح کی میزبانی کا شاندار امتزاج ہے۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز فلوریڈا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ میامی ساحل کے مشہور ساحل پر کھڑے ہیں۔ گرم، نرم ریت پاؤں کو چھوتی ہے، آرٹ ڈیکو طرز کی رنگ برنگی عمارتیں نیون...
    لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات کو زیادہ سے زیادہ سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق گزشتہ برس اعلیٰ سطحی وفود افغانستان کا دورہ کرتے رہے اور سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم بدقسمتی سے یہ سلسلہ نہ رک سکا۔...
    برطانوی ریپر فنکار سینٹرل سی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے جوتوں کا قیمتی ذخیرہ چوری ہو گیا ہے، جس سے انہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب وہ نائکی کے ساتھ اپنی متوقع شراکت داری کی تیاری کر رہے ہیں۔ 6 فروری کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں ریپر نے بتایا کہ ان کے اسٹوریج یونٹ کو نشانہ بنایا گیا، جہاں گزشتہ 12 برسوں سے جمع کیا گیا جوتوں کا کلیکشن رکھا ہوا تھا۔ ان کے مطابق اس کلیکشن کی مالیت ہزاروں پاؤنڈز تھی۔ یہ بھی پڑھیے: گرامیز 2026 کے بڑے ایوارڈز کن فنکاروں نے جیت لیے؟ سینٹرل سی نے لکھا کہ ان کے پاس 2015 میں حاصل کیا گیا پہلا نائکی آئی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات جمع کروائے گئے، یادداشت متعلقہ انتظامی حکام کو ارسال کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ نے آئندہ ایسے معاملات کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ 30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کو...
    امریکا اور ایران کے درمیان مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات کو دونوں ممالک کے سربراہان نے مثبت قرار دیا تاہم تناؤ اب بھی برقرار  ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات ختم ہوگئے۔ گزشتہ روز امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان یہ بات چیت عمان کی ثالثی میں ہوئی تاہم دونوں فریق آمنے سامنے نہیں بیٹھے۔ ایرانی اور امریکی وفود نے علیحدہ علیحدہ عمانی وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں اور اپنے مطالبات اور تحفظات پیش کیے۔ عمانی وزیر خارجہ نے ایران کے ابتدائی منصوبے کو امریکی وفود کے حوالے کیا اور ایرانی وفود کو امریکی مؤقف سے آگاہ کیا۔ مذاکرات کے فوراً بعد امریکا نے ایران کی تیل برآمدات...
    سابق چیئرمین ایف بی آر اور معروف ماہرِ معیشت شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جلدی چھٹکارا پانے کی بات بے جا اور عملی طور پر مشکل ہے۔ یہ بیان انہوں نے سالانہ کراچی ادبی میلے کی تقریب کے دوران اپنی کتاب کی رونمائی کے موقع پر دیا۔ شبر زیدی نے خطاب میں کہا کہ معیشت کے معاملات کے بارے میں حقیقی علم وہی رکھتے ہیں جو ملک کی معیشت چلا رہے ہیں، اس لیے عوام کو ان سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک ایف بی آر کے مقابلے میں 100 گنا بہتر ادارہ ہے، اور اگر ایف بی آر کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے تو اسے کراچی منتقل...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں کھیلی جانے والی ہر اننگز اپنی اہمیت رکھتی ہے اور ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ اندازہ نہیں تھا کہ آج ایسی اننگز کھیل پاؤں گا۔ کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ اس بات سے مطمئن ہیں کہ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب رہی، کرکٹ میں یہ ممکن نہیں کہ ہر کھلاڑی ایک ہی دن بہترین کارکردگی دکھائے، جو آج نہ کر سکے وہ آئندہ میچز میں ضرور بہتر کھیل پیش کریں گے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: محسن نقوی نے قومی ٹیم کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’کافی وقت‘ موجود ہے اور ایران سنجیدگی سے ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟ صدر ٹرمپ نے یہ بات ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی، جب وہ ہفتہ وار تعطیلات کے لیے فلوریڈا میں اپنے مارا لاگو ریزورٹ جا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے دوران ایران سے ’بہت اچھی بات چیت‘ ہوئی ہے اور فریقین کے درمیان اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے۔ ایران کے...
    اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید جبکہ متعدد نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کی تصدیق کر لی گئی ہے۔ مستند معلومات کے مطابق حملہ آور نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی تھی اور وہ متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا تھا اور حال ہی میں افغانستان سے واپس آیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک ہلاک، 3 گرفتار افغانستان میں قائم مختلف خوارج گروہ،...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران ماحول مثبت رہا، فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا، آئندہ مذاکرات کی تاریخ پر عمان سے مشاورت ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران نے افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا، مذاکرات میں...
    پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے خلاباز امیدواروں کے انتخاب کا ثانوی مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی اسکریننگ پاکستان میں مکمل ہونے کے بعد 2 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جنہوں نے چین کے ایسٹروناٹس سینٹر (ACC) میں بین الاقوامی انسانی خلائی پرواز کے معیار کے مطابق طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیے۔ 6 ماہ کی جدید تربیت شارٹ لسٹ ہونے والے دونوں امیدوار چین کے ایسٹروناٹس سینٹر میں 6 ماہ کی جدید خلاباز تربیت حاصل کریں گے۔ تربیت مکمل ہونے کے بعد ایک امیدوار کو چینی اسپیس اسٹیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ(رپورٹ شبانہ ایاز) سفارت خانہ پاکستان، انقرہ میں 5 فروری کشمیر یکجہتی دن کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد پاکستان اور ترکیہ کے قومی ترانے بجائے گئے، جبکہ ایک خصوصی ڈاکیومنٹری کے ذریعے کشمیر کی جدوجہد، تاریخ اور موجودہ صورتحال کو پیش کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (AK Party) کے رکنِ پارلیمنٹ، علی شاہین نے ترکیہ کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ‘‘پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ ہو...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے ایجنڈے میں فیک نیوز کے بڑھتے ہوئے رجحان، موسمیاتی تبدیلی کے عالمی اثرات، جمہوری اقدار کے فروغ، مختلف ممالک کے نمائندوں کے درمیان مشترکہ حکمت عملی، باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، عالمی چیلنجز کے مؤثر حل کی تلاش اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال شامل تھا۔ سی پی اے کانفرنس کے دوسرے روز فیک نیوز اور آرٹیفشل انٹیلیجنس سے متعلق سیشن...
    متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین سید رحمت علی شاہ کررہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ ڈیڑھ سال میں کتنے پاکستانیوں کو یو اے ای کے ورک ویزے جاری ہوئے؟ وفد میں پوئپا کے سیکریٹری جنرل منیر صدیق، سابق چیئرمین سید حبیب علی شاہ، چیئرمین کے اسپیشل اسسٹنٹ شکیل عباسی اور ایگزیکٹو ممبر طارق جاوید بھی شامل تھے۔ ملاقات میں پاکستانی مزدوروں کے یو اے ای میں روزگار سے متعلق مختلف امور...
    یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی فورم پر بھرپور اور مؤثر انداز میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام دہائیوں سے جبر، تشدد اور ناانصافی کا سامنا کر رہے ہیں اور عالمی خاموشی ان کے زخموں کو مزید گہرا کر رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اپنے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال عالمی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام...
    میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے، عمران خان کی صحت سے متعلق اہم ڈسکشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں دروازوں کے چھپے ہوئے ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس اقدام کے بعد چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اس جدید ڈیزائن فیچر کو باقاعدہ طور پر ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چین عالمی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔پوشیدہ یا چھپے ہوئے ڈور ہینڈلز کو خاص طور پر ٹیسلا کی گاڑیوں کا نمایاں فیچر سمجھا جاتا ہے، جہاں ہینڈل دروازے کی سطح کے ساتھ ہموار ہوتا ہے اور دبانے پر باہر آتا ہے۔...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاکہ توشہ خانہ ٹو کیس کے دوران وکلاء نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ ہار واپس کر دیا جائے۔ عمران خان کی رضامندی کے بعد وہ بنی گالا گئے جہاں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ ہار ان کے پاس موجود نہیں بلکہ عمران خان کی ایک رشتہ دار کے پاس ہے۔ بعد ازاں انہیں معلوم ہوا کہ وہ ہار علیمہ خان نے دیکھنے کے بہانے لیا اور پھر اپنے پاس رکھ لیا۔ میزبان مشال یوسفزئی نے بھی تصدیق کی کہ وہ ہار بشریٰ بی بی کے پاس نہیں تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےشیر افضل مروت نےکہا کہ علیمہ خان کی ایما پر بشریٰ...
    مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں، جو سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنا قانونی کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک خطے میں پائیدار امن خواب ہی...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ پل سے گزرتے ہوئے اچانک قاتل ڈور موٹر سائیکل پر آگے بیٹھے بچے کی گردن سے لپٹ گئی۔ بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی ہونے پر ابو بکر کو فوری طور پر ہائیکورٹ روڈ کے نجی ہسپتال منتقل...
    فائل فوٹو پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر اپنے خطاب میں کہی۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ فغانستان میں طالبان کے اقتدار سے ٹی ٹی پی اور فتنۃ الہندوستان کالعدم بی ایل اے نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے۔  بلوچستان، دہشتگرد حملوں کی غیر ملکی سہولت کاری بے نقاببلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے تقریباً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)نارا کینال کی مختلف شاخوں کے ذریعے واٹر سپلائی اسکیموں کو فراہم کیا جانے والا پانی انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جمڑاؤ کینال میں موجود پانی کا ٹی ڈی ایس لیول 350 سے زائد پایا گیا ہے۔میرپورخاص میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں جمڑاؤ کینال میں پانی موجود ہے اور آج (کل) سیٹلائٹ ٹاؤن واٹر سپلائی اسکیم کے لیے جرواری شاخ میں پانی چھوڑا جائے گا یہ بات ایکسیئن معاذ آرائیں نے بتائی دوسری جانب یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ جمڑاؤ کینال میں چھوڑا گیا پانی انسانی جانوں کے لیے نقصان دہ ہے ٹی...
    کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اعتماد جمہوریت کی بنیاد ہے جو شفافیت اور جوابدہی سے فروغ پاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کو اعتماد میں کمی کا چیلنج درپیش ہے، مضبوط پارلیمان ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہوتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں سی پی اے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سی پی اے کانفرنس جمہوری مکالمے اور اچھی حکمرانی سے وابستگی کا واضح اظہار ہے، آج پارلیمانی جمہوریت کو اعتماد میں کمی، سیاسی تقسیم جیسے چیلنجز درپیش ہیں، اعتماد جمہوریت کی بنیاد ہے جو شفافیت اور جوابدہی سے فروغ پاتا ہے، سندھ میں قانون سازی کی نگرانی اور پارلیمانی...
    سٹی42: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے  کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی  درخواست پر وزیراعظم نے ملاقات کی ۔ شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو اپنے صوبے کے انتظامی معاملات بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی کے پاس سٹریٹ پاور نہیں رہی۔اگر سٹریٹ پاور ہوتی تو کے پی میں  بنوں،پشاور میں ان کے ناکام جلسے نہ ہوتے۔8 فروری کو پی ٹی آئی کو بندے اکٹھے کرنے میں مشکل ہو گی ۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عمران خان کی صحت پر کوئی مذاق اڑایا نہ ہی...
    کانگریس صدر نے سوال اٹھایا کہ کیا امریکہ کے دباؤ میں ہندوستان نے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ کیا ہے اور کیا امریکی درآمدات پر صفر محصولات کی منظوری دی گئی ہے جیسا کہ دعویٰ کیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے "بھارت امریکہ تجارتی معاہدے" کے معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور 140 کروڑ عوام کو اس معاہدے کی مکمل سچائی جاننے کا حق ہے۔ انہوں نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ ہندوستان اور امریکہ گزشتہ کئی برسوں سے مشترکہ اقدار پر مبنی جامع عالمی تزویراتی شراکت داری سے جڑے ہوئے ہیں لیکن ایسے اہم معاہدوں میں شفافیت بنیادی شرط ہونی چاہیئے۔ ملکارجن کھڑگے نے...
    کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ آج انہوں نے پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں صرف انہی کی چلتی ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ ایوان میں کسی کو بھی کھڑا کر دیں گے، پھر وہ جو چاہے بول سکتا ہے، لیکن قائد حزب...
    لاہور: پنجاب وائلڈ لائف بھی بسنت منانے کے لئے سرگرم، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور سفاری زو میں تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لئے انٹری ٹکٹ دو ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ تین دنوں کے لئے الگ الگ رنگ کے ٹکٹ پرنٹ کروائے گئے ہیں۔ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران 30 فٹ لمبی پتنگیں فضا میں اڑان بھریں گی۔ پتلی تماشہ، میوزک اور میجک شو سمیت کئی تفریحی سرگرمیاں ہوں گی، بسنت فیسٹول کی ذمہ داری نجی کمپنی کو سونپی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرپنجاب وائلڈ لائف سینٹرل پنجاب مدثر حسن نے بتایا بسنت فیسٹول کے تین دنوں میں تقریبات دن 12 بجے شروع ہوں گی جو رات دو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سیاسی قیادت کے خلاف ایف آئی آر اور منتخب اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر کے خلاف ایف آئی آر سے پیپلزپارٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے،پیپلزپارٹی جمہوری روایات کی پامالی کی بدترین مثالیں قائم کررہی ہے،سندھ حکومت اپنے خلاف عوامی ردعمل پر شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، منعم ظفر خان کے خلاف تھانہ ٹیپو سلطان میں درج کی گئی ایف آئی آر اور تحریک انصاف کے...
    جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، سڑکیں کھنڈرات بن چکی ہیں، تعلیمی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور صحت کی بنیادی سہولیات ناپید ہو چکی ہیں، شہریوں کو پینے کے صاف پانی، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو عوامی مینڈیٹ کے منافی، جعلی اور بدترین دھاندلی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان متنازع نتائج کے خلاف 8 فروری کو کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں لگ سکتی۔ احسان مانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ اگر پاکستانی ٹیم حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرتی ہے تو اس پر کوئی پابندی نہیں لگ سکتی۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت نے بھی اپنی حکومت کی ہدایات پر 2025ء کی چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا تھا تو اب پاکستان...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ تو گئی مگر کرکٹ کی دنیا کے روایتی حریف یعنی پاکستان اور بھارت اس بار آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔ جوں ہی اس خبر کا اعلان ہوا شائقین مایوس تو ہوئے مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر قہقہوں کا طوفان برپا ہو گیا۔ پہلے ایشیاء کپ کے دوران کھیل کے میدان میں سیاست لانا اور پھر بنگلادیش کے حوالے سے آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے کے سبب حکومتِ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں مشروط شرکت کا اعلان کیا۔ Mohsin Naqvi https://t.co/WgHNV6Xepd pic.twitter.com/SdTM5BqYSw — Jasir Shahbaz (@LahoreMarquez) February 1, 2026 اس...
    لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت نامزد افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیئے جائیں گے جبکہ ان پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی، جس کے نتیجے میں وہ برطانیہ کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ حکام نے واضح کیا کہ یہ اقدام انسانی حقوق کے تحفظ اور عالمی سطح پر جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ برطانیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا...
    دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں قائم ایک نئی کمپنی نے ایسی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو شمسی توانائی کے ذریعے ہوا سے نمی حاصل کر کے روزانہ تقریباً ایک ہزار لیٹر پانی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نظام شمسی پینلز سے حاصل ہونے والی توانائی کے ذریعے ہوا میں موجود نمی کو جمع کر کے صاف پانی میں تبدیل کرتا ہے، جسے پینے اور روزمرہ استعمال کے لیے قابلِ استعمال بنایا جا سکتا ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں پانی کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کا مقصد ماحول دوست طریقے سے پانی کی دستیابی کو بہتر بنانا اور مستقبل میں آبادی اور موسمیاتی...
    عالمی یومِ ویٹ لینڈز کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ویٹ لینڈز اور مینگرووز نے نسلوں سے ساحلی آبادیوں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھا اور لاکھوں افراد کے روزگار کا سہارا بنے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کو ہمارے ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے فوری اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جب ویٹ لینڈز تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے، جس کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ غریب اور کمزور طبقات کو چکانا پڑتی ہے۔...
    پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ویٹ لینڈز کے تحفظ کو قومی بقا کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 225 سے زائد اہم ویٹ لینڈز موجود ہیں، جن میں سے 19 ریمسار کنونشن کے تحت شامل ہیں، جبکہ ان کا مجموعی رقبہ 13 لاکھ 43 ہزار 807 ہیکٹر پر محیط ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ ویٹ لینڈز پاکستان کے پانی، ماحول اور ثقافت کے لیے نہایت اہم ہیں اور ان کا تحفظ آنے والی نسلوں کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ پاکستان ریمسار کنونشن 1971 کا رکن ہے، جو ویٹ لینڈز کے مؤثر تحفظ اور...
    مصدق ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں قدرت کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی کو روکنا ہو گا۔اسلام آباد میں ورلڈ ویٹلینڈز ڈے کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جنگلی حیات انسانی زندگی کے لیے بہت اہم ہے، ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے، محفوظ مستقبل کے لیے ہمیں آلودگی پر قابو پانا ہوگا، پانی بنیادی ضرورت ہے، دنیا بھر میں دیکھیں جہاں جہاں پانی ہے وہاں آبادی ہے۔انہوں نے کہا کہ قدرت سے ہمارا صدیوں کا رشتہ ہے، کسی پرانے گاؤں میں جائیں تو نظر آئے گا کہ کتنے ستارے ہیں، سائنس نے یہی بتایا ہے کہ اب تک جتنے سیارے اور گیلیکسیز ہیں یہ بے...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری گورنر پنجاب نے لے لیگورنر سلیم حیدر خان نے سیلاب سے متاثرہ فیملی اور اہل علاقہ سے ملاقات کی۔ متاثرہ شہریوں نے پانی میں ڈوبے ہوئے اپنے گھر گورنر پنجاب کو...
    ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے اس لیے استعفیٰ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلزکے مطابق ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 55 ہزار پاؤنڈ بنائے، 2003 اور 2004 کے درمیان ایپسٹین نےلارڈ مینڈلسن کے ریفرنس سے رقم بھیجی۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ لارڈ مینڈلسن نےکہا تھا کہ ان کے پاس رقوم وصول کرنے کا ریکارڈ نہیں اور نہ یاد ہے،لارڈ مینڈلسن نے یہ...
    بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش و استعمال، ڈبل سواری اور کالے شیشوں پر پابندی ہوگی۔بلوچستان میں قیام امن یقینی بنانے کے لیے پورے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں جب کہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور استعمال، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیاں چلانے، 5 یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں، پبلک مقامات پر مفلر، رومال، ماسک سے چہرہ ڈھانپنے پر بھی مکمل...
    بلوچستان حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں والی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ حکام کے مطابق 5 یا زائد افراد کے اجتماعات، جلسے جلوس اور چہرہ ڈھانپنے پر بھی ایک ماہ کے لیے پابندی ہوگی۔ پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت واضح رہے کہ گزشتہ روز...
    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، گوادر میں دہشت گردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، یہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بلوچستان کو امن کی طرف لے کر جائیں گے، ہمارے پاس دہشت گرد حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھی، ہم نے ایک دن پہلے آپریشن شروع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب پاکستان ٹیک آف کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بی ایل اے کوئی رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے جس سے مذاکرات کی...
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، شہید ہونے والی فیملی کا تعلق خضدار سے تھا اور وہ بلوچ تھے، یہ خود کو بلوچ کہتے ہیں لیکن یہ بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں۔ان کا کہنا تھا افغان سر زمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اطلاعات ہیں کہ ان دہشتگردوں کے ساتھ افغانی بھی شامل ہیں، آج بشیر زیب، رحمان گل اور اللہ نظر افغانستان میں موجود...
    ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر مسابقتی بنانا ہے، جسے کاروباری حلقوں نے ایک مثبت اور بروقت قدم قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران متعدد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، جس سے ملکی کاروباری سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور روزگار کے مواقع بھی کم ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتی مالکان کو بڑا ریلیف دینے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک ایسے معاہدے کو اپنانے کے لیے تیار ہے جو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی عدم موجودگی کی ضمانت دے اور ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے دوران، ایران نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنی آمادگی کا اعادہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک ایسے معاہدے کو اپنانے کے لیے تیار ہے جو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی عدم موجودگی کی ضمانت دے اور (ایران پر عائد) پابندیاں ختم...
    رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ حکومت معاشرے میں تصادم کو ہوا دینے کے بجائے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر توجہ دے۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیراعلٰی اکھلیش یادو نے اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں  کی سخت تنقید کی۔ اکھلیش یادو نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے بیان پر بھی ردعمل دیا۔ قنوج کے دورے پر آئے اکھلیش یادو نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قریب...
    پی ڈی پی کی خاتون لیڈر سارہ نعیمہ نے کہا کہ ہمارے کشمیری بیٹے کو اتراکھنڈ میں بے رحمی سے پیٹا گیا اور اس پر حملہ کیا گیا، اسکی واحد غلطی یہ تھی کہ وہ کشمیری ہے اور مسلمان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں دو کشمیری شال فروشوں پر ہونے والے حملے کے بعد جموں و کشمیر میں اپوزیشن پارٹی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف پی ڈی پی کارکنوں نے ہفتہ کے روز احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ پی ڈی پی کارکنوں نے سرینگر میں پارٹی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ پی ڈی پی کی خاتون لیڈر سارہ نعیمہ نے...
    چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے باعث بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے دہشت گردی کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کو اپنے محافظوں پر فخر ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ...
    ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی نیٹ ورک کی کمر توڑ دی،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 10 پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے عالمی توانائی منڈی میں بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں وینزویلا کی تیل صنعت پر عائد بعض اہم پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وینزویلا کے لیے ایک نیا جنرل لائسنس جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت تیل کی معمول کی لین دین، فروخت، ترسیل، ریفائننگ اور برآمدات سے متعلق سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے، خصوصاً امریکی کمپنیوں اور اداروں کے لیے یہ راستہ دوبارہ کھل گیا ہے۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد وینزویلا کی توانائی صنعت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور عالمی منڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
      نیویارک:(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے خطرناک نتائج سے خبردار کرتے ہوئے امن، انصاف اور پائیدار ترقی کے لیے نئی اور مؤثر کوششوں پر زور دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں، انسانی امداد میں کمی، موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بے ضابطہ طاقت عالمی نظام کو مزید غیر مستحکم کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ عالمی ادارہ جاتی ڈھانچہ پرانا ہو چکا ہے اور بدلتی دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں۔ انتونیو گوتریس نے مضبوط کثیر الجہتی اداروں، مصنوعی ذہانت کے...
    ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج دم توڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ جمعے کو جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ سفیان ولد سیف الرحمان کے نام سے کی گئی ، گلشن معمار پولیس کے مطابق جس مسافر کوچ نے بچے کو ٹکر ماری تھی۔ اس مسافر کوچ کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیورکوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے...
    ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے لیے مکمل یوزر نیم سرچ کرنا پڑتا ہے۔ متعدد پوسٹس ’ریکمنڈیشن‘ کے لیے نااہل قرار بسان عودہ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے انہیں پیغام موصول ہوا ہے کہ ان کی بہت سی پوسٹس اب ’ریکمنڈیشن کے قابل نہیں رہیں‘، جس کے باعث ان کی ویڈیوز کی رسائی محدود ہو گئی ہے۔ نوجوانوں تک رسائی کے لیے ٹک ٹاک اہم پلیٹ فارم صحافی کا...
    اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے بہترین ثابت ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نے ملکی معیشت کی بحالی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد کے بغیر کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ تعاون اسی طرح جاری رہا تو پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مضبوط اور معتبر ملک کے طور پر ابھرے گا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور طاقت کا مشاہدہ دیکھ کر بھارت سمیت دیگر ممالک بھی حیران رہ جائیں...
    فیصل آباد: جاپان کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، 400 سے زائد گھرانے مستفید WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)جاپان کے سفیر پاکستان، اکاماتسو شوچی نے پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ الکھیڈمٹ فاؤنڈیشن پاکستان، ایک غیر سرکاری ادارہ، نے جاپان کی حکومت کی مالی مدد سے عمل میں لایا گیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے اپنے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس (GGP) پروگرام کے تحت، 70,201 امریکی ڈالر کی مالی مدد فراہم کی ہے، جس سے فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کی جائے...
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے 15 رکنی وفد کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں عمران حسین کے والد، سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ، اور سماجی تنظیم Orphans in Need کے کنٹری ڈائریکٹر محمد فیصل اسحاق سمیت ہیڈ آف فنڈ ریزنگ بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے مابین پارلیمانی، معاشی اور اقتصادی تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے کردار، پاکستان کے پسماندہ علاقوں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، برآمد کنندگان نے انتہائی مشکل حالات میں ایکسپورٹ میں اضافہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب میں شرکت باعث فخر ہے، عظیم پاکستانیوں نے شبانہ روز محنت سے ایکسپورٹس میں میدان مارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی جتنی تحسین کی جائے کم ہے، آپ لوگوں نے مشکل حالات میں ایکسپورٹس میں اضافہ کیا، آپ نے خطرات مول لیکر پاکستان...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے8وکٹوں پر 168رنز بنائے ۔ پاکستان ٹیم نے پہلی ہی گیند پر وکٹ گنوانے کے باجود جارحانہ انداز اپنایا اور ابتدائی 10 اوورز میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے۔صائم ایوب 40، کپتان سلمان علی آغا 39 اور صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔فخر زمان 10‘عثمان خان 18‘شاداب خان ایک ‘شاہین...
    غلام احمد بلور(فائل فوٹو)۔  عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور  نے کہا کہ میں چلا ہوا کارتوس ہوں، نہ اسمبلی رکن ہوں، نہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ ان کو ہماری ضرورت نہیں اس لیے پشاور سے جا رہے ہیں، پشاور میرا گھر ہے لیکن حالات ایسے ہیں کہ مجبوری میں جارہا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ کم از کم میری عمر کا لحاظ کرنا چاہیے تھا، میں دفن پشاور میں ہی ہوں گا، میں بڑی مضبوط پارٹی چھوڑ کر جا رہا ہوں، اے این پی کو فیصلہ کرنا ہے میری سیٹ پر ٹکٹ کسے دینا ہے۔ غلام احمد بلور نے کہا باچا خان اور ولی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے شیخوپورہ میں پانچ ماہ کی حاملہ بہو کو جلانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایسے جرائم پر زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے۔
    لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے اہم منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کوہاٹ-جھنڈ-پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں روڈ کی شاہراہیں شامل ہیں، یہ منصوبے اب وزیراعظم کے ہاتھوں افتتاح کے لیے تیار ہیں۔ انڈس ہائی وے (N-55) کوہاٹ سیکشن اور پشاور ناردرن بائی پاس جون 2026 تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، شاہراہ این-140 (چترال-شندور اور شندور-گلگت) کی تعمیر دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ہدایت...
    تقریر مودی حکومت کے ذریعہ لکھی جاتی ہے اور کابینہ کے ذریعہ اسے منظور کیا جاتا ہے۔ اس تقریر میں کوئی نظریہ موجود نہیں تھا، صرف حکومت کے نام نہاد منصوبوں کی ایک فہرست پڑھی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے 28 جنوری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی پیش کردہ تقریر کے بعد مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے ذریعہ تیار کی گئی تقریر مایوس کن اور کھوکھلے وعدوں سے بھرپور تھی۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرنے والی مودی حکومت نے منریگا کو ختم کر دیا اور کروڑوں لوگوں کے ذریعہ معاش...
    سٹی42:  شہر میں جگہ جگہ پان تھوکنے کے رجحان کی روک تھام کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جبکہ عوامی مقامات، بس اسٹاپس اور شاہراہوں پر پان تھوکنے والوں کے خلاف جلد انفورسمنٹ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق شہر بھر میں پان شاپس اور کمرشل مارکیٹس کے اطراف صفائی کے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ واشنگ ٹیمیں مختلف علاقوں میں روڈ ڈیوائیڈرز، دکانوں اور دیواروں پر لگے پان کی پچکاریوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا مال روڈ، انارکلی اور لبرٹی مارکیٹ میں پان شاپس اور مارکیٹس کے...
    جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے آج تک فوج ہی تمام آپریشنوں کا فیصلہ کرتی رہی ہے اور کوئی بھی انخلا رضا کارانہ نہیں، فوج کی جبری بے دخلیاں ہیں۔ فوج کے جرائم میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، عمران احمد خان نیازی اور محمد شہباز شریف مکمل طور پر شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے حکومتی وزراء کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے تیراہ متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بنوں میں الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا جنوبی کے زیرِ اہتمام مستحق خاندانوں کے 15...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے شہر میں فائر سیفٹی اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناسب سے فائر بریگیڈ کے وسائل ناکافی ہیں۔ حیدرآباد کی آبادی تقریباً 40 لاکھ ہے، جبکہ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہر ایک لاکھ آبادی پر کم از کم 40 تربیت یافتہ فائر فائٹرز ہونے چاہئیں۔ اس حساب سے شہر کو تقریباً 1,600 فائر فائٹرز اور 40 فعال فائر اسٹیشنز کی فوری ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جدید فائر فائٹنگ صرف پانی پر منحصر نہیں رہی بلکہ کیمیکل فائٹنگ، جدید ڈیٹیکشن سسٹمز، اسمارٹ الارمز، ڈرونز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری رقم کی واپسی یقینی بنائیں گے، حج کیلیے کسی کا کوٹہ ہے نہ ہی اراکین پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔وفاقی وزیر نے 2025ء کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے حج و عمرہ کے شعبے میں ریکارڈ ساز اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان اور پالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے وزارتِ خزانہ کی جنوری 2026ء کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک میں سامنے آنے والے مثبت معاشی اشاریوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدارمعاشی ترقی کے لیے فوری طور پرکاروباری لاگت میں کمی ناگزیرہے۔میاں زاہد حسین نے کہا کہ جنوری میں مہنگائی کی شرح 5 تا 6 فیصد تک آنے کا امکان موجودہ حکومت کی مالی نظم وضبط اوربہترپالیسیوں کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے پانچ ماہ میں جی ڈی پی کا 0.8 فیصد مجموعی مالیاتی سرپلس گزشتہ خساروں کے مقابلے میں ایک نمایاں کامیابی ہے۔ جبکہ بڑی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری رقم کی واپسی یقینی بنائیں گے، حج کیلئے کسی کا کوٹہ ہے نہ ہی اراکین پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ عازمین حج 2026 کی لازمی تربیت: پہلا مرحلے کا شیڈول جاری وفاقی وزیر نے 2025ء کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے...
    وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں روڈ کی شاہراہیں شامل ہیں۔ وزیر مواصلات کو بتایا گیا کہ انڈس ہائی وے (N-55) کوہاٹ سیکشن اور پشاور ناردرن بائی پاس جون 2026 تک مکمل ہو جائیں گے، جبکہ شاہراہِ این-140 (چترال-شندور اور شندور-گلگت) دسمبر 2026 تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں:عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ اجلاس میں...
    بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکہ ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا، جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ’’غزہ بورڈ آف پیس ‘‘میں پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں  طاقت کا منبع  اور غزہ کا انچارج کون ہو گا نام سامنے آ گیا۔ ذرائع ابلاع کی ایک رپورٹ کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں مؤثر کردار ادا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ پارٹی عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کیا جانا چاہیے۔سینئر رہنما نے کہا کہ وہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کارکن تھے، ہیں اور رہیں گے۔ تاہم پارٹی کے اندر فیصلے ادارہ جاتی انداز میں...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے پھیلتی ہیں، اور اگر صاف پانی فراہم کیا جائے تو بیماریوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے نرسنگ کے شعبے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا مریض سے رابطہ مختصر ہوتا ہے، اس لیے نرسیں مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور احترام کے ساتھ پیش آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھے کاموں کا اجر مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے، اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کردار ادا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ان مشقوں کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے، جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ آبنائے ہرمز کے اطراف 27 سے 29 جنوری کے دوران 25 ہزار فٹ سے کم بلندی پر پرواز نہ کی جائے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فوجی مشقیں تقریباً 9 کلومیٹر کے دائرے میں کی جائیں گی۔دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر امریکی بحری جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اب مذاکرات کے معاملات ان کے اختیارات میں ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات سے قبل اپنے کیے پر دنیا کے سامنے معافی مانگے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بیرسٹر گوہر نے مزید کہاکہ انہیں میڈیا کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہے، اور اگر یہ درست ہے تو یہ تشویش کی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایس این جی پی ایل کا کروڑوں روپے کا گیس پائپ چوری ہونے کا انکشاف ہواہے، جس پر کمیٹی نے ایف آئی اے سے معاملے پر 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم حکام نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ مانگا منڈی سے پائپ چوری ہواہے ، ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہناتھا کہ یہ چوری 41 کروڑ روہے کی ہے، ہم نے ایف آئی اے کو رپورٹ کی، ایف آئی اے نے 9 افراد کیخلاف چالان کر کے عدالت میں جمع کرا دیا ہے، ابھی تک کوئی ضمانت پر نہیں ہے، سارے جیل میں...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، بانی کی تینوں بہنیں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان بھی اڈیالہ پہنچی تھیں لیکن  بہنوں سمیت کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔  علیمہ خان بھی تین گھنٹے تک دھرنا دینے کے بعد اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہو گئیں۔ ججز کی سکیورٹی، آئی جی پنجاب نے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار...
    —فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کے بعد کراچی میں ملک سے مایوسی کی کیفیت پیدا کی جا رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا، سندھ حکومت کا یہ حال ہے کہ بارش ہو جائے تو پانی کی نکاس نہیں کر سکتے، آگ لگ جائے تو بجھا نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ نہ صوبائی، نہ وفاقی کنٹرول، کراچی کے مسئلے کا حل کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، لوگ جسے منتخب کریں، اسے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت آگئی، ان کاکہناتھاکہ سرکاری خرچ پر کسی بھی ایسے دورے کی تجویز کسی رکن کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے لیکن کسی ایسی تجویز کی منظوری نہیں دی گئی۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر قومی اسمبلی کے ممبران کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے, قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی  قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 12 ربیع الاول کو روزہ رسول پر حاضری...
    اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود 5 یوم بعد وفات پا گئے۔ پیدا ہونے والے جڑواں نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ منصور خیل سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایف بی آر کی وکیل نے مؤقف اپنایا  ایک ہائیکورٹ کسی قانون کی شقوں کو درست قرار دیدے تو اسی قانون کو دوسری ہائیکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس آٹھویں شیڈول میںشقیں موجود ہیں جنہیں کسی نے چیلنج نہیں کیا۔