2026-07-24@16:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 4279
«کروڑ 40»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بخاریسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) رومانیا نے یوکرین کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 5کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ رقم ناٹو ممالک کے لیے امریکی اسٹاک سے ہتھیار خریدنے کیلیے دی جائے گی۔ حکومت نے پی یو آر ایل پروگرام میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس نے یوکرین کو امریکی ہتھیار مفت یا کریڈٹ پر فراہم کرنے کے پرانے نظام کی جگہ لی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
فلم دریشم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی ریلیز کے لیے مداح بڑی بے چینی اور بے تابی سے منتظر ہیں۔ دریشم کی پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ دریشم 3 کی شوٹنگ اب ممبئی سے گوا منتقل کی جا رہی ہے جہاں فلم کی کاسٹ 8 جنوری سے فروری کے آخر شوٹنگ میں مصروف رہے گی۔ گوا میں ہونے والے اس شیڈول میں فلم کی مکمل کاسٹ شریک ہوگی جن میں اجے دیوگن، تبو، شریا سرن اور راجت کپور شامل ہیں۔ اس مرحلے کے ساتھ ہی فلم کی کہانی ایک نئے اور سنسنی خیز موڑ میں داخل ہو رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر )حیدرآباد کے مصروف تجارتی مرکز صدر بوہری بازار میں سال کے آخری روز تالا توڑ گروہ نے بڑی چوری کی واردات کرتے ہوئے تین پینٹ شاپس کا صفایا کر دیا۔ چور رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر تقریبا ًپونے دو کروڑ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور نقدی لے کر باآسانی فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق چوری کی واردات کا علم صبح دکانیں کھلنے پر ہوا، جس کے بعد صدر بازار کے تاجروں میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تاجروں نے جزوی طور پر کاروبار بند کر دیا اور پولیس کی ناقص کارکردگی کیخلاف نعرے بازی کی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی حیدرآباد عدیل...
راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد اہلِ خانہ سے واٹس ایپ کے ذریعے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ واقعے نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب تفتیش کے دوران لڑکی کے دبئی پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ پولیس کے مطابق مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ...
فوٹو: آن لائن پاکستان اور بھارت نے بنگلادیش میں ہاتھ ملا لیا۔ مصافحے کی تصویر کو مبصرین نے پاک بھارت ’’کرکٹ ہینڈ شیک تنازع‘‘ میں نیا موڑ قرار دے دیا۔بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی تدفین کے لیے ڈھاکا پہنچے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے پاس آئے، پہلے اپنا تعارف کروایا، اس کے بعد کہا کہ وہ ان کی شخصیت سے واقف ہیں۔اس موقع پر لی گئی تصویر کو خود بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور لکھا کہ کہ جے شنکر اور ایاز صادق نے اس موقع پر خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور...
جسٹس کنہا نے اپنی حتمی سفارشات میں حکومت پر زور دیا ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور اصلاحات کی فوری ضرورت کے پیش نظر رپورٹ کو جلد از جلد عوامی سطح پر جاری کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ کووِڈ-19 وباء کے دوران سابق بی جے پی حکومت کے تحت طبی انتظامات، ادویات اور طبی آلات کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کے لئے قائم واحد رکنی کمیشن کے سربراہ، سابق جج جسٹس جان مائیکل کنہا نے بدھ کو اپنی حتمی رپورٹ کرناٹک حکومت کے حوالے کر دی۔ جسٹس کنہا نے دو جلدوں پر مشتمل رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سدارامیا اور ریاست کی چیف سکریٹری شالنی راج نیش کو پیش کی، اگرچہ رپورٹ کی تفصیلات تاحال عوام کے سامنے نہیں لائی...
اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پی ٹی اے نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024–25 جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی جبکہ براڈ بینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کرگئے، ملک بھر میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد جبکہ براڈبینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے جس سے نہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد...
پاکستان میں ٹیلی کام شعبہ میں ترقی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، یہ اعداد و شمار پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ برائے 2024–25 میں جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد ہو گئی ہے جبکہ براڈبینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی سالانہ آمدن ایک کھرب روپے سے زائد ہو گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے، جبکہ قومی خزانے میں ٹیلی کام سے شراکت 4 سو 2 ارب روپے تک...
( سٹی42)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام پی ٹی اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کی شراکت 402 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ 2024 میں یہ شراکت 336 ارب...
پشاور/ کراچی: باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق معطل پولیس اہلکار منشیات فروشوں سے پیسے وصول کرنے میں ملوث پائے گئے۔ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ایس آئی یو، سی آئی اے اور ٹاسک فورس نے مشترکہ کارروائی کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق گرفتار ملزمان سے 37 غیر ملکی...
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے اپنی 120 ویں اوپن نیلامی میں منفرد لائسنس پلیٹس کی فروخت سے ریکارڈ آمدنی حاصل کی، جو 109,026,000 درہم رہی۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی نمبر پلیٹ نیلامی قرار دی جارہی ہے۔ نیلامی 27 دسمبر کو منعقد ہوئی جس میں بولی دہندگان نے 2، 3، 4 اور 5 ہندسوں والی منفرد نمبر پلیٹس حاصل کرنے کے لیے لاکھوں درہم کی پیشکش کی۔ نیلامی میں AA, BB, CC, K, N, O, R, T, U, V, W, X, Y، اور Z کوڈز کی 90 پلیٹس پیش کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن میں کاٹے گئے بال نیلامی کے لیے پیش، نائی نے کتنی قیمت لگائی؟ سب سے زیادہ بولی...
وقاص عظیم : شیل کمپنی نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے شیل کمپنی کے وفد سے اہم ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نمائندہ شیل کمپنی کے مطابق آئندہ چارسال میں فیول پمپس کی تعداد ایک ہزار سے زائد تک بڑھانے کا ہدف مقررکیاگیاہے،شیل کمپنی کے پاکستان میں اس وقت تقریباً650 فیول پمپس کام کر رہے ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی وفاقی وزیرسرمایہ کاربورڈ قیصر احمد شیخ نے اس موقع پر کہاکہ خیبرپختونخوا میں شیل کمپنی کے سرمایہ کاری منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے،کمپنی کی جانب سے سٹوریج سائٹ...
برطانیہ کو یورپ کے مختلف ملکوں سے ملانے والی یوروسٹار ٹرین سروس بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ یہ رکاوٹ کرسمس اور نئے سال کے درمیان سفر کے مصروف ترین دنوں میں پیش آئی، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز چینل ٹنل میں بجلی کے نظام میں خرابی کے بعد لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز جانے اور آنے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں روک دی گئیں۔ یوروسٹار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث ایک شٹل ٹرین ٹنل کے اندر ہی رک گئی، جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کرنا پڑی۔ ترجمان کے مطابق لندن...
پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں جب کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلاکی بڑی تعداد نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان دنوں یوٹیوبر کراچی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کامیڈین و یوٹیوبر نادر علی کو ایک انٹرویو دیا۔ اس انٹرویو کے دوران رجب بٹ اور ان کے قریبی دوست ندیم نانی والا نے انکشاف کیا کہ رجب بٹ نے محض ڈیڑھ ماہ کے دوران ٹک ٹاک لائیو کے ذریعے غیر معمولی آمدن حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: رجب بٹ کی پٹائی کے ساتھ ساتھ 3 لاکھ روپے چوری کا الزام، یوٹیوبر کے وکیل نے مزید کیا بتایا؟ رجب بٹ نے کہا کہ ’بیرون ملک جانے...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اورنج لائن کو گرین لائن کیساتھ جوڑنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن اورنج لائن ڈپوپراورنج لائن کوگرین لائن سے جوڑنے کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کررہے ہیں۔دوسری جانب تقریب کے دوران نئی ای وی بس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251231-06-6 ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ شہر کے مصروف صرافہ بازار میں چوروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی مالیت کا سونا چوری کرلیا ، تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئے احتجاجن کاروبار بند کرکے ہڑتال کردی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے منگل کی شب کو ٹھٹھہ کی صرافہ بازار میں حاجی یوسف میمن کی سونے کی دکان کی چھت توڑ کر 20 تولہ سونا اور لاکھوں روپے نقدی رقم چوری کر کے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تاجر برادری بڑی تعداد میں صرافہ بازار پہنچ گئی اورسخت احتجاج کرکے صرافہ بازار میں ہڑتال کرادی۔ اس موقع پر چوری کے متاثر حاجی یوسف میمن نے کہا ہے کہ چوروں نے دکان کی چھت توڑ کر ایک کروڑ پچیس...
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ 488 لوگوں کے 82 کروڑ روپے پھنسے ہوئے ہیں۔چیئرمین کمیٹی حفیظ اللّٰہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں رکن ناز بلوچ نے بتایا کہ ایک کمپنی نے لوگوں سے 70، 70 لاکھ روپے کی پیمنٹ لی اور گاڑیاں نہیں دیں۔حفیظ اللّٰہ نے دوران اجلاس کہا کہ کمپنی کے مالک حاجی گل آفریدی ہیں، وہ سابق رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔اجلاس کے شرکاء کو انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے بتایا کہ 488 لوگوں کے 82 کروڑ روپے پھنسے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے حاجی گل آفریدی کے ساتھ معاملہ اٹھایا تھا، ہم نے کمپنی کے دوسرے...
بینک نے 12 ماہ میں 6.9 ارب ڈالر مبادلہ بازار سے خریدے ہیں، ستمبر میں 50 کروڑ ڈالر عالمی بانڈ کی میچورٹی ادائیگی بھی ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر 2025ء میں مبادلہ بازار سے 1.023 ارب ڈالر خریدے، جو کہ اس سال اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی خریداری ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک اسٹیٹ بینک نے 4.2 ارب ڈالر خریدے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 12 ماہ میں 6.9 ارب ڈالر مبادلہ بازار سے خریدے ہیں، ستمبر میں 50 کروڑ ڈالر عالمی بانڈ کی میچورٹی ادائیگی بھی ہوئی۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی بیان میں بتایا تھا کہ ستمبر 2025ء کے...
کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ادارے کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 36 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان کی معاونت سے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران اسمگل شدہ سامان کی بڑی کھیپیں ضبط کر لی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ضبط کی گئی اشیا میں غیر ملکی سگریٹس برانڈ بھی شامل ہے، اس کے علاوہ بھارتی گٹکا، ٹائرز، چھالیہ اور سگریٹ کے کاغذ بھی برآمد کیے گئے ہیں اور برآمد شدہ اشیا کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 36 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ ایف...
اسلام آباد(نیوزدیسک)واپڈا کے مطابق سال 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ پن بجلی کی قیمت 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ ہے۔ آئندہ سال دیامربھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی بچھانے کا کام ہوگا۔ واپڈا کے آٹھ زیرتعمیر منصوبوں کی تکمیل سے پانی ذخیرے کی صلاحیت میں نو اعشاریہ سات ملین ایکڑ فٹ اضافہ ہوگا۔ واپڈا نے 2025 میں آبی وسائل اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی واپڈا پن بجلی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ دین کی دعوت کا پھیلاؤ معاشرے کی اصلاح کا سب سے بڑا اور اہم ذریعہ ہے ۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ دو روزہ ماسٹر ٹرینر ورکشاپ برائے مدرسات کے آخری پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی خواتین میں دعوتِ دین کو وسعت دے کر ایک کروڑ خواتین تک قرآن کا پیغام پہنچانا چاہتی ہے اور اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے رمضان المبارک میں دورۂ قرآن نہایت طاقتور اور نتیجہ خیز ذریعہ ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ مدرسات کا اندازِ تدریس محض معلوماتی نہیں بلکہ ایسا ہونا چاہیے جو دلوں کو مسخر...
---فائل فوٹو واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے سال 2025ء میں پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل ہونے والے اہداف سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔واپڈا کے ترجمان کے مطابق 2025ء میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی، واپڈا پن بجلی نیشنل گرڈ میں توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے، نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی واپڈا پن بجلی کی قیمت 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ ہے۔ترجمان کے مطابق پن بجلی کی پیداوار کے دوران زہریلی اور مضر صحت گیسز کا اخراج زیرو ہوتا ہے، 2025ء میں تربیلا پن بجلی گھر نے نیشنل گرڈ کو 14 ارب 30 کروڑ یونٹ بجلی فراہم...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کل سے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اورنج لائن کو گرین لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے کا افتتاح کیا اور اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کا دورہ بھی کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے بتایا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی سروس ہے جہاں ایک ہی کارڈ کے ذریعے مختلف لائنز پر سفر ممکن ہوگا۔ اب گرین لائن اور اورنج لائن کے مسافروں کو دوہرا کرایہ ادا نہیں کرنا پڑے گا اور ایک ہی کارڈ سے دونوں روٹس پر...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں اورنج لائن بس سروس کو گرین لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے، جس سے شہریوں کے سفر میں نمایاں سہولت متوقع ہے۔ اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اب مسافروں کو الگ الگ بسوں کے لیے دوہرا کرایہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ شہری ایک ہی کارڈ کے ذریعے اورنج لائن اور گرین لائن دونوں بس سروسز استعمال کر سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی سروس ہے جہاں ایک ہی کارڈ مختلف لائنز پر قابلِ استعمال ہوگا۔ ان کے مطابق اس نظام...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں دفاعی ترقیاتی بجٹ سے 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق جولائی تا نومبر پی ایس ڈی پی سے 348 ارب 97 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی۔ رواں مالی سال پی ایس ڈی پی مد میں ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہے۔ وفاقی وزارتوں، ڈویژنز کے ماتحت اداروں کے ترقیاتی منصوبوں پر 68 ارب 41 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ وزارت دفاع کے ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 16 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ دفاعی پیداوار ڈویژن کے منصوبوں پر 12 ارب 20 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ وزارت وفاقی تعلیم کے...
لاہور (کامرس رپورٹر)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025ئ-26ءکے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 55 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کے لئے 2 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رو ف نے کی۔ چولستان میں پختہ سڑکوں کی بحالی، توسیع، بہتری اور تعمیر کے لیے 2 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں 17 منظور شدہ سکیموں کے تحت 34 ایمرجنسی گاڑیوں کی خریداری اور 323 ایچ آر پوسٹس کے قیام کے لیے پوزیشن پیپر کی منظوری، پنجاب ٹورزم فورس کے قیام کے لیے گاڑیوں کی خریداری سے...
اسلام آباد‘ راولپنڈی‘پشاور‘ پشین (خبرنگارخصوصی +نمائندہ خصوصی+ بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی سپانسرڈ 5خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عدیل زمان شہید ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ فورسز کی مو ثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5خوارج کو ہلاک کر دیاگیا۔ انکے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ میجر عدیل زمان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا‘...
کمپٹیشن کمیشن نے رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم اور کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی اشتہارات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ اسلام آباد میں جعلی اور گمراہ کن ہاؤسنگ اشتہارات پر تحقیقات کی گئی، جبکہ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ کنگڈم ویلی پر گمراہ کن اشتہار کے لیے 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور بینک اکاؤنٹس منسلک کرکے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے ریکور کیے گئے۔ اسکن وائٹننگ کریمز میں مرکری کے خطرناک استعمال پر تحقیقات شروع کی گئی۔ ہنڈائی ٹکسن کی لانچ قیمتوں کے حوالے سے گمراہ کن اشتہار پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوا۔ تعلیم کے شعبے میں...
اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن نے گمراہ کن تشہیر کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم اور کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر جرمانے عائد کر دیے۔ اسلام آباد میں جعلی اور گمراہ کن ہاؤسنگ اشتہارات پر انکوائری شروع کی گئی جبکہ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے گمراہ کن تشہیر پر کارروائی جاری ہے۔ کنگڈم ویلی پر گمراہ کن تشہیر پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کنگڈم ویلی کے بینک اکاؤنٹس منسلک کر کے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے ریکور کیے گئے۔ اسکن وائٹننگ کریمز میں مرکری کے خطرناک استعمال پر انکوائری شروع کی گئی۔ ہنڈائی ٹکسن کی لانچ کی قیمتوں سے متعلق گمراہ کن تشہیر پر 2 کروڑ 50...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 85 کروڑ روپے کی سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف دو نئی ٹیموں کے لیے مخصوص کی گئی ہے، جبکہ موجودہ فرنچائزز اس میں شامل نہیں ہیں۔ موجودہ پانچ فرنچائزز سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط لیے گئے، اصل کنٹریکٹ پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو پی ایس ایل 11 سے اگلے پانچ ایڈیشنز تک کم از کم 85 کروڑ روپے دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسے “کم از کم سینٹرل پول انکم گارنٹی” کا نام دیا گیا ہے، جس کے تحت اگر کسی بھی ٹورنامنٹ میں ٹیم کا شیئر اس مقررہ رقم سے کم ہو...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عدیل زمان نے...
وقار ہاشمی اور آصف شیخ پر رہائشی پلاٹوں کو کمرشل یونٹ میں بدلنے میں معاونت کا الزام رہائشیوں کے احتجاج کے باوجود پلاٹ 47اور اے 570پر غیرقانونی تعمیرات جاری ضلع شرقی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پیدائشی رہائشی پلاٹوں پر کمرشل پورشن یونٹ کی غیرقانونی تعمیرات نے نہ صرف علاقے کا نقشہ بدل دیا ہے بلکہ بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وقار ہاشمی اور آصف شیخ کی مبینہ سرپرستی میں تعمیراتی مافیا سے گٹھ جوڑ اس غیرقانونی سرگرمی کی بنیادی وجہ قرار دی جا رہی ہے ۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا۔ تاہم اختتام پر انڈیکس 173900 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو شیئرز مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کا سلسلہ جاری رہا، ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار کی بلند سطح عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 74 ہزار 411 پوائنٹس پر جاپہنچا تھا، بعدازاں تیزی میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اہم شعبوں میں بھرپور خریداری کا رجحان رہا جن میں آٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سائٹ ایریا میں صنعتی فیڈر سے سالانہ ایک کروڑ یونٹس سے زائد بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مقامی منظم مافیا کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں جس سے فیلڈ ٹیموں کو مزاحمت کا سامنارہا۔ترجمان کے۔الیکٹرک نے بتایا کہ کارروائی سے قبل متعلقہ فیڈر پر نقصانات 60فیصد سے تجاوز کر گئے تھے، گزشتہ 12 ماہ کی اوسط 53فیصد رہی، ترجمان نے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ صنعتی فیڈر سے بجلی چوری کے باعث نظام پر شدید دباؤ ہے جس کے باعث غیر قانونی کیبلز ہٹا دی گئیں،ایچ ٹی نیٹ ورک سے منسلک اوور ہیڈ اور زیرِ زمین غیر قانونی کیبلز کا جال بے نقاب، مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر شاہ لطیف پولیس نے ایک بڑی اور سنسنی خیز کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث پولٹری فارم کے منیجر کو گرفتار کر لیا، جس کی نشاندہی پر مزید تین ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جبکہ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ واردات اندرونی منصوبہ بندی کے تحت انجام دی گئی تھی اور ملزم نے اعتماد کے رشتے کو جرم میں بدل دیا۔ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم عبدالمنان پولٹری فارم پر بطور منیجر تعینات تھا، جس نے منیجر بننے کے بعد ایک منظم گینگ تشکیل دیا اور اپنے ہی مالک سے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی۔ پولیس حکام کا...
پی ایس ایل میں 85 کروڑ سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف2 نئی ٹیموں تک محدود ہے، موجودہ فرنچائز کے معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں،ان سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط کروائے گئے، بقیہ کنٹریکٹ پرانا ہی تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو پی ایس ایل 11 سے اگلے 5ایڈیشنز تک 85 کروڑ روپے دینے کی یقین دہانی کرائی ہے،اسے کم از کم سینٹرل پول انکم گارنٹی کا نام دیا گیا،اس دوران اگر کسی بھی ٹورنامنٹ میں شیئر اس کم از کم ضمانتی رقم سے کم ہو تو بورڈ کمی کو پورا کرے گا، بطور متبادل دونوں نئی فرنچائزز کو اگلے ٹورنامنٹ کی فیس میں کمی والی رقم کی رعایت...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 22 کروڑ 63 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایف سی نارتھ بلوچستان 78 ونگ کے تعاون سے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران اسمگل شدہ سامان کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 22 کروڑ 63 لاکھ روپے ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ کارروائی اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کلکٹریٹ کی مؤثر کریک ڈاؤن مہم کا حصہ ہے، ضبط کیے گئے سامان میں 53، کلوگرام چھالیہ، چائنہ نمک کے 180 تھیلے، پلاسٹک دانہ کے 251 تھیلے، 30 جنریٹر ڈائناموز، 1,600...
راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے افسر میجر عدیل زمان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن باجوڑ کے علاقے خار میں کیا گیا، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس دوران میجر عدیل زمان شہید ہو گئے، جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ بیان کے مطابق میجر عدیل زمان نے فرنٹ...
راولپنڈی: باجوڑ کے علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی انجام دی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے اور شہریوں کی ہلاکتوں میں بھی شریک پائے گئے۔کارروائی کے دوران میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ شہید میجر عدیل زمان کی عمر 36...
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم پانچ خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر عدیل زمان...
فوٹو: آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، شہید میجر عدیل زمان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا، میجر عدیل زمان نے فرنٹ سے فوجی جوانوں کو لیڈ کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عدیل زمان نے بہادری سےلڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، مارے جانے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں، جولائی تا نومبر ترقیاتی منصوبوں پر صرف 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ ہوئے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 349 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ دستاویز کے مطابق ایک ہزار ارب کے مجموعی ترقیاتی بجٹ کا صرف 9.2 فیصد ہی خرچ ہو سکا، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے ترقیاتی منصوبوں پر 68 ارب 41 کروڑ روپے خرچ ہوئے، صوبوں، خصوصی علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں پر 19 ارب روپےسےزیادہ اخراجات آئے، وزارت آبی وسائل کے ترقیاتی منصوبوں پر 14 ارب 91 کروڑ روپےسے زیادہ خرچ ہوئے۔ اعلی تعلیمی کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں پر 8 ارب روپے خرچ ہوئے، وفاقی وزارت تعلیم کے ترقیاتی...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر عدیل زمان جام شہادت نوش کرگئے۔ میجر عدیل زمان اپنے دستے کی قیادت کر رہے تھے، جہنوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جان وطن پر قربان کی۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کی فراہمی ریاست کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ آج بھی اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں۔ پنجاب حکومت نے تعلیم کا بجٹ 17 ارب روپے سے بڑھا کر 46 ارب روپے کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر ملک محمد احمد خاں نے ملتان میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں 97 فیصد بچے زیرِ تعلیم ہیں لیکن سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اخراجات میں واضح فرق موجود ہے، جس کے باعث سرکاری اداروں کے طلبہ کو کئی چیلنجز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کے جنوب مغربی صوبے اوساکا میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 98 مسافر زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نزندا قصبے کے قریب ایک موڑ پر ٹرین بے قابو ہو کر پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے وقت ٹرین میں 241 مسافر اور 9 عملے کے افراد موجود تھے۔زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے باقی مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔اوساکا کے گورنر نے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی امداد...
چینی برقی گاڑی XPENG کی مشہور SUV ماڈل G6 اب پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ گاڑی 3 مختلف ویرینٹس میں آئے گی۔ RWD اسٹینڈرڈ رینج: 1 کروڑ 45 لاکھ روپے۔RWD لانگ رینج: 1 کروڑ 55 لاکھ روپے۔AWD پرفارمنس: 1 کروڑ 85 لاکھ روپے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند، فیصلہ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ کمپنی نے گاڑی کی بکنگ کے لیے 2 آپشن دیے ہیں۔ 45 دن میں ڈیلیوری کے لیے 40 فیصد ادائیگی جبکہ 90 دن میں ڈیلیوری کے لیے 20 فیصد ادائیگی ضروری ہے۔ یہ ابتدائی قیمتیں ہیں اور کمپنی کسی بھی وقت قیمتیں بڑھا سکتی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں وہ رومانوی ہیرو اور کامیڈی اداکاری میں بھی مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اداکار سنیل شیٹی کی پہلی شناخت ایک مضبوط ڈیل ڈول رکھنے والے فائٹرز ہیرو کی رہی ہے۔ وہ اپنی فلموں میں ولن کا بھرتا نکالتے نظر آتے ہیں۔ سنیل شیٹی کی ترجیح ہوتی تھی کہ وہ خطرناک اسسٹنٹ مناظر بھی خود فلم بند کروائیں اور اس کوشش میں وہ متعدد بار زخمی بھی ہوئے۔ ان ایکشن سین کی وجہ سے وہ نوجوانوں میں کافی مقبول تھے اور انھیں زیادہ تر ایسے ہی کرداروں میں پسند کیا جاتا رہا ہے۔ سنیل شیٹی بھی اپنے مداحوں بالخصوص نوجوانوں...
چائینہ 2033تک دنیا کو حیران کردینے والے پاور پلانٹ لگا رہا ہے ۔ ایسے پاور پلانٹ جن کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ۔ چائینہ ایک ایسے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جیسے گریٹ وال آف چائینہ کہا جاتا ہے ۔ یہ وہ وال نہیں جسے ہم جانتے چلے آرہے ہیں ۔ بلکہ یہ رینوایبل انرجی کی وال ہے ۔ اس وال میں ونڈ ملز بنائی جائینگی جس کے ذریعے لاکھوں صارفین کو بجلی ملے گی۔ اس وقت چائینہ میں بڑے بڑے سولر پارک موجود ہیں اُن میں سے ایک سولر پارک زنگ جیانگ ریجن میں موجود ہے۔ اس سولر پارک کا رقبہ نیویارک شہر سے زیادہ بڑا ہے۔ جو اس وقت چائینہ کو بجلی فراہم کر رہا...
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک تمباکو برانڈ کی تشہیر کے لیے ملنے والی 40 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش مسترد کر دی تھی۔ 64 سالہ سنیل شیٹی جو اب نانا بھی بن چکے ہیں آج بھی اپنی شاندار فٹنس اور مضبوط شخصیت کے باعث نوجوانوں کے لیے ایک مثال سمجھے جاتے ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں یہ آفر اس وقت کی گئی تھی تاہم انہوں نے واضح طور پر انکار کردیا۔ سنیل شیٹی کا کہنا تھا کہ وہ خود کو نوجوان نسل کے لیے ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں، اس لیے کسی ایسی چیز سے وابستہ ہونا ممکن نہیں جس پر انہیں ذاتی طور پر...
سٹی42: پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی سال 2022-23 کے دوران ڈیفالٹر ٹھیکیداروں سے 2 کروڑ 14 لاکھ روپے واجبات وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمپنی نے فیصل آباد کیٹل مارکیٹ میں اینیمل لیوی اور پارکنگ فیس کے لیے مختلف ٹھیکے دیے تھے، جن کی کل مالیت 5 کروڑ 87 لاکھ روپے تھی۔ ٹھیکیداروں نے صرف 1 کروڑ 23 لاکھ روپے جمع کرائے، جبکہ باقی رقم ادا نہیں کی گئی۔ محکمہ جاتی کارروائی کے بعد 1 کروڑ 8 لاکھ روپے ریکور کیے گئے اور ڈیفالٹر ٹھیکیداروں کے رسک پر دوبارہ نیلامی سے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے حاصل ہوئے۔ تاہم اصل ٹھیکیداروں سے تاحال 2 کروڑ 14 لاکھ روپے وصول نہیں ہو سکے۔ ...
لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر ہندوؤں کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے کو خالصتان تحریک سے وابستہ سکھوں نے کامیابی سے پسپا کر دیا، جس سے ہندو مظاہرین کا موقف کمزور اور تقسیم شدہ دکھائی دیا۔ سکھوں نے نہ صرف اپنے جھنڈے لہرا کر مضبوط پوزیشن اختیار کی بلکہ مظاہرین کے مطالبات کو دبا دیا۔ یہ بھی پڑھیں:خالصتان تحریک اور مودی کا خوف لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر ہندوؤں کی جانب سے مظاہرے کو سکھوں نے کامیاب منصوبہ بندی کے ساتھ نشانہ بنایا، جس سے ہندو مظاہرین کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ BIG BREAKING: ???? ???? ???? Pro Khalistan Sikhs, led by Paramjit Singh Pamma (SFJ) counter Pro India Hidutva protesters in front...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت نے آئندہ 5 سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی 52کروڑ ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلیے حلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے 5 سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنیکا منصوبہ تیارکرلیا ہے جس سے 52 کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔منصوبے کے تحت ملائشیا کو گوشت برآمد کرنے کیلیے 5 لاکھ 52 ہزار مویشی درکار ہوں گے جبکہ لائیو اسٹاک سیکٹر میں 5 سال کے دوران 14 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی جس میں سے 8 کروڑ ڈالر پرائیویٹ سیکٹر اور 6 کروڑ ڈالر حکومت فراہم کرے گی۔ حکام...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ ستر لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس، موبائل فونز اورنان ڈیوٹی پیڈ(این سی پی) گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف جاری بھرپور اقدامات کے تسلسل میں متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 317 ملین روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لی۔ مصدقہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر کوئٹہ پولیس کی معاونت سے کئے گئے آپریشن میں کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن (25,400 اسٹکس) برآمد کئے۔ مزید پڑھیں 6 کروڑ 20 لاکھ مالیت کے 800 سے زائد قیمتی موبائل...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط کرلیے۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے جمعرات کی صبح خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ 803 موبائل فونز کی کھیپ پکڑ لی۔ مصدقہ اطلاعات موصول ہونے پر کہ ایک مزدا ٹرک کے ذریعے بلوچستان سے کراچی اسمگل شدہ موبائل فونز منتقل کیے جا رہے تھے۔ اے ایس او کی ٹیموں نے فوری طور پر اہم مقامات پر سادہ کپڑوں میں ملبوس نفری تعینات کی اور سکران روڈ کی جانب سے آنے والے مزدا ٹرک،رجسٹریشن نمبر این...
وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال کے دوران ملائیشیا کو حلال گوشت کی برآمدات بڑھا کر 52 کروڑ ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حلال گوشت کو ترجیحی برآمدی شعبہ قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے تحت اگلے پانچ سال میں ملائیشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن حلال گوشت برآمد کیا جائے گا۔ اس منصوبے سے نہ صرف قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا بلکہ لائیو اسٹاک کے شعبے کو بھی فروغ ملے گا۔ منصوبے کے تحت ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے لیے تقریباً پانچ لاکھ 52 ہزار مویشی درکار ہوں گے۔ لائیو اسٹاک سیکٹر میں اس دوران 14...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے جس سے باون کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔منصوبے کے تحت ملائشیا کو گوشت برآمد کرنے کے لیے پانچ لاکھ باون ہزار مویشی درکار ہوں گے جبکہ لائیو اسٹاک سیکٹر میں پانچ سال کے دوران چودہ کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی جس میں سے آٹھ کروڑ ڈالر پرائیویٹ سیکٹر اور چھ کروڑ ڈالر حکومت فراہم کرے گی۔حکام کا مزید کہنا ہےکہ جانوروں کی ویکسینیشن اور...
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پولیس کے تعاون سے کارروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: پاک بحریہ کی 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ایف بی آر کے مطابق کارروائی کے دوران مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن (25,400 اسٹکس) برآمد کیے گئے، جن کی مالیت 20 کروڑ روپے ہے۔ مزید کارروائیوں میں بڑی تعداد میں اسمگل شدہ موبائل فونز اور 13 نان کسٹم پیڈ (این سی پی) گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں، جن کی مجموعی مالیت 11 کروڑ 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق تمام ضبط شدہ اشیا کو سرکاری تحویل میں لے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے جس سے باون کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں پاکستان سے انڈوں کی برآمدات میں اضافہ، امریکا بھی فہرست میں شامل 2025 میں پہلی بار مقامی آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ منصوبے کے تحت ملائشیا کو گوشت برآمد کرنے کے لیے پانچ لاکھ باون ہزار مویشی درکار ہوں گے جبکہ لائیو اسٹاک سیکٹر میں پانچ سال کے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 31 کروڑ 70 لاکھ کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ نے مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن ضبط کیے ہیں، جن کی مالیت 20 کروڑ روپے ہے۔اعلامیے کے مطابق دیگر کارروائیوں میں بڑی تعداد میں اسمگل شدہ موبائل فونز، 13 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں، جن کی مالیت 11 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔
پولٹری کارٹیل کیس سے متعلق کمپٹیشن اپیلیٹ ٹریبونل نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی اپیل نمٹا دی۔ پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانے کے لئے کارٹیل بنانے کا الزام ثابت ہونے پر ٹریبونل نے کمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا اور پولٹری ایسوسی ائیشن کو ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنےکا حکم دیا۔ وکیل پولٹری ایسوسی ائیشن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ایسے ہی کیس میں فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے رعایت دی جائے، پولٹری ایسوسی ائیشن کی درخواست پر ٹربیونل نے جرمانہ پانچ کروڑ روپے سے کم کر کے ڈھائی کروڑ روپے کر دیا۔ پولٹری ایسوسی ائیشن کو جرمانہ 15 دن میں جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیا، کمپٹیشن کمیشن نے پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتوں میں گٹھ جوڑ پر...
بھارت اور افغانستان کی سازش، سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو جاری
بھارت اور افغانستان نے سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سڈنی کے رہائشی پاکستانی نوجوان نوید اکرم کو حملہ آور قرار دے دیا۔ نوید اکرم نے ویڈیو پیغام میں پروپیگنڈا بے نقاب کردیا اور کہا کہ اُن کی تصویر استعمال کرکے جھوٹ پھیلایا جارہا ہے۔ نوید اکرم کا کہنا تھا کہ اُن کا دہشتگردی کے کسی واقعے سے کوئی تعلق نہیں ، بے بنیاد پروپیگنڈے نے ان کی سلامتی اور ساکھ داؤ پر لگادی ہے۔ نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا روکنے کی اپیل بھی کی ہے ۔ This is Naveed Akram. A Pakistani living in Sydney. His identity is falsely...
سال 2025 کی 5ویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آج سے ملک بھر میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسداد پولیو ویکسینیشن مہم: آصفہ بھٹو نے والدین سے اہم اپیل کردی این ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد اور بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-7 سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے گرفتار دہشت گرد سے جوڑا تھا۔نوید اکرم سے متعلق بالخصوص بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور نیوز چینلز پر گرفتار حملہ ا?ور کی جگہ پاکستانی نوجوان کی تصاویر دکھائی گئیں۔سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے پر جواب دیتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا۔ انہوں نے بونٹی میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔نوید اکرم نے بونڈی...
سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے میں گرفتار حملہ آور کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان نوید اکرم منظر عام پر آگیا۔ سڈنی میں مقیم نوید اکرم کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے، انہیں مختلف بھارتی، افغان اور اسرائیلی میڈیا چلینز نے بونڈی سے گرفتار دہشت گرد سے جوڑا تھا۔ نوید اکرم سے متعلق بالخصوص بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور نیوز چینلز پر گرفتار حملہ آور کی جگہ پاکستانی نوجوان کی تصاویر دکھائی گئیں۔ مزید پڑھیں: سڈنی بیچ حملہ، مسلح شخص کو دبوچ کر قابو کرنے والے مسلم ہیرو کی دنیا بھر میں پذیرائی سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے پر جواب دیتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام جاری...
پاکستان اسپیشل اولمپکس کی چیئر پرسن رونق لاکھانی نے 9 سالہ کائنات ابراہیم کو پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ قرار دے دیا۔ 35 ویں نیشنل گیمز میں 10ہزار میٹر کے ایونٹ میں برانز جیتنے کے بعد 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں شرکت سے روک دی جانے والی کائنات ابراہیم نے لیکسن انویسٹمنٹ ایس او پی میراتھن میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ نیشنل گیمز میں منتظمین نے 10 ہزار میٹر کی دوڑ میں تیسری پوزیشن پانے والی کائنات کو 5 ہزار کلومیٹر کی دوڑ کے لیے نااہل قرار دے دیا تھا۔ اتوار کی صبح ساحل سمندر پر ہونے والی میراتھن میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 9 سالہ کائنات ابراہیم نے کہا کہ نیشنل گیمز میں برانز...
پاکستان کل یعنی 15 دسمبر سے ملک گیر سطح پر پولیو سے بچاؤ کی آخری قومی مہم کا آغاز کرے گا، جس کے دوران 5 سال سے کم عمر 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق یہ 7 روزہ مہم رواں برس کی 5ویں اور آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم ہوگی، جو ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں بیک وقت چلائی جائے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں اب تک پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 2024 میں یہ تعداد 74 تھی، رواں سال پولیو کا تازہ ترین کیس اکتوبر میں سامنے آیا تھا۔ یہ بھی...
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔ علاوہ ازیں گلوکارہ نے اپنے عملے کو اظہارِ تشکر کا خط بھی دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-10 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ملزمان نے سونے کے تاجر کو اٹھایا، پرائیویٹ ٹارچرسیل میں رکھ کر تشدد کیا اور 2 کروڑ روپے چھین لیے۔ ذرائع کے مطابق تاجر کو بدترین تشد د کا نشانہ بنایا گیا، پیسے لینے کے بعد سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوانے اور کسی کو نہ بتانے کی قسمیں دے کرچھوڑا گیا۔ ایس پی صدر علی کاظم نے انکوائری کرکے دونوں اے ایس آئی کو قصور وار قرار دے دیا جس کے بعد دونوں اے ایس آئی اور ساتھیوں سمیت ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا اور تمام 5 ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت...
لاہور:ملک میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے دوران برآمدی آرڈر بروقت نہ پہنچنے پر ٹیکسٹائل شعبے کو 5 دن میں 20 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کی طرف سے یہ ہڑتال پنجاب میں نئے ٹریفک آرڈیننس کے نفاذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں اور مقدمات کے اندراج جیسے سخت اقدامات کیخلاف کی گئی تھی۔ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی آرڈرز بروقت نہ پہنچنے کی وجہ سے اس شعبے کو پانچ دن میں 20کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ صنعتی خام مال کی عدم دستیابی نے دیگر شعبوں کی پیداوار اور برآمدی آرڈرز کی بروقت ترسیل کو بھی متاثر کیا۔...
عدالت نے تاجر کو اغوا کر کے دو کروڑ تاوان لینے والے پولیس اہلکاروں کے ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت پولیس کے اہلکاروں کا تاجر کو اغواء کرکے 2 کروڑ بھتہ لینے کے کیس ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی۔ تفتیشی افسر کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزمان سے 30 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گینگ بناکر تاجر سے 2 کروڑ چھین لیے، ملزمان گرفتار اے ایس آئی زر بادشاہ، اے ایس آئی فخر اقبال و دیگر کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ نائمہ عفت کے رُوبرو پیش کیا گیا۔ پرچہ ریمانڈ ہے...
سرگودھا میں کسٹمز انفورسمنٹ نے کارروائیوں کے دوران 11 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا غیر قانونی سامان قبضے میں لے لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ان کارروائیوں میں 584 غیر ملکی موبائل فونز ضبط کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 24 لاکھ روپے ہے۔ اس کے علاوہ ملزمان سے ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی ضبط کی گئی جس کی قیمت 67 لاکھ روپے بنتی ہے۔ میانوالی کے اے ایس او نے مختلف کارروائیوں میں غیر ملکی شیشہ، چھالیہ، نسوار اور سگریٹس بھی ضبط کیے، جن کی مالیت تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ فیصل آباد کے اے ایس او نے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل...
—فائل فوٹو کسٹمز انفورسمنٹ سرگودھا نے کارروائیوں میں 11 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان ضبط کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیے کے مطابق کارروائیوں میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 584 غیر ملکی موبائل فونز ضبط کیے گئے ہیں۔ملزمان سے 67 لاکھ روپے مالیت کی ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی ضبط کر لی گئی ہے۔اے ایس او میانوالی نے مختلف کاروائیوں میں غیر ملکی شیشہ، چھالیہ، نسوار اور سگریٹس ضبط کر لیں، قبضے میں لیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مالیت 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کے قریب ہے۔اے ایس او فیصل آباد نے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ اخروٹوں کی کھیپ بھی ضبط...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر سلطان محمد گولڈن کے لیے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سلطان محمد گولڈن کی جانب سے دو نئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر انعام دینے کا اعلان کیا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سلطان گولڈن نے عالمی سطح پر بلوچستان اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلطان محمد گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے سلطان محمد گولڈن کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ ان...
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی ریکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا،انہوں نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔تیز ترین ریورس ڈرائیو کا رکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا امریکن اسٹنٹ مین نے تیز ترین ریورس کار ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔ دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے سلطان گولڈن کے لئے 5 کروڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے نیو یارک جے ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے نے حکام کی دوڑیں لگوا دی ہیں، جب ایک اصطبل سے بھاگا ہوا گھوڑا ایئر پورٹ کے قریب پہنچ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو یارک اور نیو جرسی پورٹ اتھارٹی کے اہلکار، لیفٹننٹ لوئس کیلڈرون اور افسر نکولس ڈیلگاڈو اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، جب انہیں اطلاع ملی کہ ایک گھوڑا ٹریفک کو چیرتا ہوا ایئر پورٹ کی جانب آ رہا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گھوڑا سب سے پہلے ایئرپورٹ کی پراپرٹی سے گزرا اور پھر ایکسپریس وے کی جانب بھاگنے کی کوشش کی۔افسر ڈیلگاڈو نے بتایا کہ شروع میں وہ صورتحال دیکھ کر کافی کنفیوژ تھے اور ابتدا...
وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا گینگ بنا کراغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف islamabad police security WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزمان نے سونے کے تاجر کو اٹھایا، پرائیویٹ ٹارچرسیل میں رکھ کر تشدد کیا اور 2 کروڑ روپے لیے۔ذرائع نے کہا کہ بدترین تشدد، پیسے لینے، سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوانے اور کسی کو نا بتانے کی قسمیں دے کرچھوڑا۔ ایس پی صدر علی کاظم نے انکوائری کرکے دونوں اے ایس آئیز کو قصور وار قرار دے دیا جس کے بعد دونوں اے ایس آئیز اور ساتھیوں سمیت ملزمان پر...
سٹی 42 : افغانستان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر ہمسایہ ممالک کل سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی کانفرنس کل تہران میں ہوگی، بتایا گیا ہے کہ یہ بیٹھک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تناو میں کمی کی کوشیشوں کا حصہ ہے ۔ افغانستان پر خصوصی نمائندے کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق، کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی، تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوو، چینی نمائندہ خصوصی یوئی ژیاوینگ بھی شریک ہوں گے۔ اس کے علاوہ کل کے اجلاس میں...
شیخوپور ہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسٹیج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک ویڈیو کلب میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے مشرقی صوبے شانڈونگ میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، جب ایک فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون ایک ایسے حادثے کا شکار ہوئیں جس نے طبی دنیا کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف اسٹرینج اینڈ انٹرسٹنگ خبروں کی فہرست میں شامل ہو گیا بلکہ انسانی جسم اور جدید طب کی حیران کن صلاحیتوں کی ایک زندہ مثال بھی بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں سال کے آغاز میں کام کے دوران اچانک ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جب فیکٹری کی ہیوی مشینری میں خاتون کے بال پھنس گئے، چند لمحوں میں صورتحال اس...
نواز شریف نےملک برباد کرنےوالوں کے نام لیےتو ہمارے رہنما اسٹیج سے چھلانگیں مارکر دوڑ گئے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسٹیج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک ویڈیو کلب میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام لیے تھے تو ہمارے اپنے...
نواز شریف نےملک برباد کرنےوالوں کے نام لیےتو ہمارے رہنما اسیٹج سے چھلانگیں مارکر دوڑ گئے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسیٹج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک ویڈیو کلب میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام لیے تھے تو ہمارے...