2026-07-24@15:22:55 GMT
تلاش کی گنتی: 504

«روہ سوہ یونگ»:

    طالب علم نے سوال کیا کہ اگر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی ہوئی تو ہمارے مستقبل کی ذمہ داری کون لے گا، ہم صرف حکومت، ضلعی انتظامیہ اور عدالت سے اپیل کررہے ہیں کہ ہماری یونیورسٹی کو نہ گرایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ انتظامیہ نے جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ یونیورسٹی میں زیر تعلیم اور فارغ طلباء ان احکامات کی مخالفت میں سڑکوں پر آگئے ہیں۔ یونیورسٹی کے روبرو گزشتہ کئی دن سے طلباء احتجاج کررہے ہیں۔ احتجاج میں شریک بی اے ایل ایل بی کی تیسرے سال کی طالبہ لائبہ نے کہا کہ تمام طلبہ اپنے پرامن مظاہرے کو لے کر متحد ہیں اور جب تک ان کی اپیل کی...
    صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی اس )امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے متنبہ کیا کہ صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کے ساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے منیلا میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساتھ ڈیل کی پاسداری کی، ایران اس وقت امریکا کے ساتھ ڈیل کے لیے تیار نہیں، ممکن ہے کہ اگلے چند دنوں میں اپنا مقف تبدیل کر لے، انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ صورتحال برقرار رہی تو...
    ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف میں واضح فرق موجود ہے، لیکن مارچ کے اوائل میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے، جس سے سفارتی پیش رفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما اصولوں پر اتفاق ایران اور امریکا نے رواں ماہ اپنے دیرینہ جوہری تنازع پر بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں...
    ویب ڈیسک : شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔ اٹھارہ سال یا زائد عمر کی شادی شدہ خواتین کے پاس نکاح نامہ موجود ہونا لازم ہوگا، والد یا والدہ اور شوہر کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو اور ان کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔ زارا نور عباس نے سجل علی سے تعلقات کی حقیقت بیان کر دی  بیان کے مطابق غیرشادی شدہ خواتین پر شوہر سے متعلق...
    اپنے بیان میں وٹکوف نے کہا ہے کہ میں نے ٹرمپ کے حکم پر رضا پہلوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ایران کی مزاحمت سے حیران ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ایران امریکہ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وائٹیکر نے امریکی مطالبات کے خلاف ایرانیوں کی مزاحمت پر امریکی صدر کی حیرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حیران ہیں کہ امریکی فوجی دباؤ کے باوجود ایران ہتھیار کیوں نہیں ڈال رہا۔ وائٹیکر نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ صدر نے آج صبح مجھ سے پوچھا، میں یہ نہیں کہنا چاہتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
    پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک سال سے زائد عرصے سے مطلوب ثاقب ججہ کو گرفتار کر لیا ہے، جو غیر قانونی طور پر نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کے الزام میں ملزم ہیں۔ ثاقب ججہ کا تعلق اسی گاؤں سے ہے جہاں کے کئی نوجوان اُس کشتی پر سوار تھے جو دسمبر 2024 میں یونان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وہ اس ایجنٹ گروہ کے سرغنہ تھے، جنہوں نے یورپ جانے کے خواب دکھا کر سینکڑوں نوجوانوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل کیا۔ حادثے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ کشتی پر سوار کم از کم پانچ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں اچانک ژالہ باری نے سب کو حیران کر دیا ہے،کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ اسی طرح یونیورسٹی روڈ سے گلستان جوہر جانے والی سڑک پر گڑھوں کے باعث پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گلستانِ جوہر، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، یونیورسٹی روڈ، اورنگی ٹاؤن، سائٹ ایریا اور بفر زون سمیت متعدد علاقوں میں بارش ہوئی جبکہ لیاقت آباد،ملیر کینٹ،جوہر،اسکیم 33 میں بارش کے ساتھ...
    چنئی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 116 رنز کی شراکت قائم کی، دلپریت باجوہ 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، یووراج سامرہ نے 65 گیندوں پر 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمیسن اور جمی نیشم نے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 116 رنز کی شراکت قائم کی۔ دلپریت باجوہ 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ یووراج سامرہ نے 65 گیندوں پر 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمیسن اور جمی نیشم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ گروپ ڈی...
    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنیوا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ تہران معاہدہ کرنے میں سنجیدہ ہے۔ مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں: سلامتی کونسل میں امریکا اور ایران آمنے سامنے، سخت بیانات کا تبادلہ ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنیوا میں منصفانہ معاہدے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیوں کے آگے جھکنا قابل قبول نہیں۔ عالمی جوہری ادارہ (International Atomic Energy Agency) ایران سے افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے متعلق وضاحت اور تنصیبات تک مکمل رسائی کا مطالبہ کر...
    الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علی لاریجانی نے کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ انہوں نے اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ اندرونی کمزوریاں دور کر لی گئی ہیں اور محورِ مزاحمت حالیہ ٹارگٹڈ حملوں (قتل کی کارروائیوں) کے صدمے سے نکل چکا...
    ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت‌ روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جو اتوار کو شائع ہوا۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام پر پابندیوں یا حدود سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ اس کے بدلے میں عائد اقتصادی پابندیاں ختم کی جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: تاہم تہران بارہا واضح کر چکا ہے کہ وہ اس معاملے کو میزائل پروگرام سمیت دیگر امور سے منسلک کرنے کو قبول نہیں کرے گا۔...
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے، اس لیے نہیں کہ ٹرمپ ان سے متفق ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مسائل اسی طرح حل کیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو ٹرمپ ان سے ملنے کیلئے تیار ہوں گے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو صدر ٹرمپ ان سے ملنے کے لیے تیار ہوں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ صدر ٹرمپ کسی بھی رہنما سے ملاقات کے لیے آمادہ رہتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک عالمی تنازعات کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کل ہی ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ممکن ہو سکتی ہے، اس لیے نہیں کہ صدر ٹرمپ ان سے متفق ہیں بلکہ اس لیے...
    برطانیہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے نیا قانون لاگو کردیا۔ برطانیہ کے ہوم آفس نے خبردار کیا ہے کہ 25 فروری 2026 کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے برطانوی شہری صرف اسی صورت میں برطانیہ داخل ہو سکیں گے جب ان کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہوگا۔ بصورتِ دیگر انہیں پرواز، فیری یا ٹرین پر سوار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ نئے قوانین کے مطابق تمام مسافروں کے لیے ’سفری اجازت‘ (Electronic Travel Authorization) ضروری ہوگی جس کی فیس 16 پاؤنڈ ہے۔ اگر کوئی شخص اپنے دوسرے ملک کے پاسپورٹ سے سفر کرنا چاہے تو اسے 589 پاؤنڈ کا ’سرٹیفیکیٹ آف انٹائٹلمنٹ‘ لینا ہوگا جسے کئی افراد مہنگا اور غیر منصفانہ قرار دے رہے ہیں۔ ہوم آفس کے مطابق یہ اقدام ’ڈیجیٹل...
    کیف (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں بجلی کے نظام کی بگڑتی صورتحال کے باعث جوہری تحفظ کو خطرات لاحق ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے ایک کے سوا تمام ری ایکٹر یونٹس کو اپنی پیداوار کم کرنا پڑی جبکہ کئی بجلی کی ترسیل کی کئی لائنیں منقطع ہو گئیں۔ تمام یوکرینی جوہری بجلی گھروں نے اپنی نگرانی کی حدود میں متعدد ڈرونز اور ایک کروز میزائل کی موجودگی کی اطلاع دی جبکہ خمل نیتسکی جوہری بجلی گھر میں موجود آئی اے ای اے کی...
    بنگلادیش میں ہونے والے عام انتخابات میں جہاں تاریخی تبدیلی دیکھی گئی وہیں کچھ حیران کن واقعات بھی دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے 13ویں عام انتخابات کے موقع پر ایک یونین میں ایسا منظر دیکھا گیا جو 56 برسوں سے کہیں کھو گیا تھا۔ آج اس یونین میں معمول کے برخلاف پولنگ اسٹیشنز پر خواتین کی بڑی تعداد صبح سویرے ہی پہنچ گئی تھی۔ اس حیران کن تبدیلی کو مقامی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن حکام نے اہم ترین سماجی تبدیلی کی علامت قرار دیا ہے۔ 1969 کے بعد طویل بائیکاٹ یہ قصہ 1969 کا ہے جب ایک مقامی سماجی و مذہبی فیصلے کے تحت اس یونین میں خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے کی ہدایت دی گئی تھی۔...
    اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہرکوحکم دیا کہ اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ بچوں کا بٹوارا نہیں ہو سکتا ،بچے پراپرٹی نہیں ہوتے۔مردوں کا تربیتی فقدان ہے،عورت والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو احترام ملنا چاہیے،مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے ناں،مرد کا کام ہے کہ عورت کو الگ رہائش مہیا کرے۔معلوم ہوتا ہے کہ...
    سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق قمر باجوہ اپنی رہائش گاہ کے اندر پھسل گئے اور زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لیے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق انہیں فوری طوری پر اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرایا گیا جب کہ  ان کے زخموں کی شدت فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی تھی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں سابق آرمی چیف کے بہنوئی نعیم گھمن نے کہا کہ قمر باجوہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ منگل کی صبح اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے تھے جس کی وجہ سے ان کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئیں۔ سابق آرمی چیف اس وقت آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو  ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج  ہیں۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس مطالبے کو واضح طور پر رد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ اپنی افزودگی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور اس معاملے میں کوئی وقفہ یا معاہدہ نہیں کرے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق یورینیم افزودگی ان کا حق ہے اور وہ اسے برقرار رکھنے پر مصر ہیں، چاہے مذاکرات میں کچھ بھی پیش آئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    ملالہ یوسفزئی: فائل فوٹو  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بسنت پر شوہر کی خوشی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ کتنا بڑا موقع ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ  بسنت کا آنا ایک خوشی کا موقع ہے، جس سے لوگ متحد ہوتے ہیں، یہ موقع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو بہتری کی طرف لے جا سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیلپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے کہا کہ ہر شہری، نوجوان اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل کریں، اپنی اور دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں۔ دوسری جانب لاہور میں بسنت کے دوسرے...
    نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر شوہر کی خوشی دیکھ کر انہیں اس تہوار کی اہمیت اور خوشیوں کا حقیقی احساس ہوا۔ نجی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ بسنت ایک خوشی کا موقع ہے، جو لوگوں کو متحد کرتا ہے اور ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سب مل کر پاکستان کو بہتر بنانے کی طرف گامزن رہ سکتے ہیں۔ لاہور میں بسنت کے دوسرے دن بھی شہریوں کا جوش و خروش عروج پر رہا۔ تیز دھوپ کے باوجود خواتین، بچے اور بزرگ چھتوں پر نکل کر پتنگ بازی اور پیچ لڑانے میں مصروف رہے۔ ڈھول کی تھاپ پر شہری بھنگڑے ڈال کر تہوار کی خوشیاں دوبالا کر رہے...
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس مطالبے کو واضح طور پر رد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ اپنی افزودگی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور اس معاملے میں کوئی وقفہ یا معاہدہ نہیں کرے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق یورینیم افزودگی ان کا حق ہے اور وہ اسے برقرار رکھنے پر مصر ہیں، چاہے مذاکرات میں کچھ بھی پیش آئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے پر امن...
      روس نے امریکا کے ساتھ آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) کی مدت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی جوہری ہتھیاروں کی حد سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ماسکو میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن تعمیری ردعمل دے تو روس امریکا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ابو ظبی میں دونوں ممالک کے درمیان غیر رسمی رابطے ہوئے، جن میں نیو اسٹارٹ کے بنیادی نکات پر عمل جاری رکھنے پر غور کیا گیا۔ نیو اسٹارٹ معاہدہ امریکا اور روس کے درمیان جوہری میزائلوں، لانچرز اور اسٹریٹجک وار ہیڈز کی تعداد محدود کرتا...
    امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری معاہدہ ختم، دنیا ایک نئے خطرناک دور میں داخل ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن/ماسکو(آئی پی ایس )امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا اور روس کے درمیان نہ تو معاہدے میں توسیع پر اتفاق ہو سکا اور نہ ہی کسی متبادل فریم ورک پر پیش رفت ہوئی۔اس معاملے پر روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ...
    واشنگٹن/ماسکو: امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا اور روس کے درمیان نہ تو معاہدے میں توسیع پر اتفاق ہو سکا اور نہ ہی کسی متبادل فریم ورک پر پیش رفت ہوئی۔ اس معاملے پر روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ روس سفارتی ذرائع کے ذریعے اسٹریٹیجک استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے، تاہم موجودہ صورتحال میں معاہدے کی شرائط اب لاگو نہیں رہیں۔ رپورٹ کے...
    کراچی:  گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر پتھراؤ کر رہی ہیں، جبکہ سیاہ رنگ کی گاڑی کے قریب تین خواتین موجود ہیں جو سفید کار کے ڈرائیور کو مغلظات بکتی رہیں۔ ویڈیو میں یہ منظر بھی سامنے آیا کہ جیسے ہی ڈرائیور گاڑی سے باہر نکلا تو سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون نے اسے تھپڑ جڑ دیا۔ اس ہی دوران سفید رنگ کی گاڑی میں سوار نے گاڑی سے نکل کر موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اس تیاری کا مطلب تصادم کی خواہش نہیں بلکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور دباؤ کا جواب ہے، مذاکرات صرف جوہری معاملے پر اور امریکا کے ساتھ ممکن ہیں بشرطیکہ دو بنیادی شرائط پوری ہوں: دھمکیوں کا خاتمہ اور غیر حقیقت پسندانہ مطالبات سے دستبرداری۔شمخانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے اس فتوے کی یاد دہانی کرائی جس میں جوہری ہتھیاروں...
    گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ گروہ چھ افراد پر مشتمل تھا، جن میں سے دو ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے جبکہ باقی چار پاکستان میں رہ کر نوجوانوں کو شکار بناتے تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر کی نوکری کے اشتہار دیتے اور سادہ لوح نوجوانوں کو...
    پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور امتِ مسلمہ کا وہ گہرا زخم ہے جو فلسطین کی طرح مسلسل خون بہا رہا ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان کی عوام اور ریاست ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔ 5 فروری کو ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ نمازِ فجر کے بعد اہلِ کشمیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں، جبکہ...
    ایف آئی اے نے کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا جس کے 2 افراد کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ پاکستان میں مقیم 4 ملزمان دیگر نوجوانوں کو جال پھنساتے تھے، ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر پر جاب کا اشتہار دیتے تھے، اشتہار دیکھ کر سادہ لوح نوجوان ملزمان سے رابطہ کرتے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پڑھے لکھے اور کمپیوٹر اسکلز والے لوگوں کو ٹارگٹ کرتے تھے، کمبوڈیا میں مقیم ملزمان فی کس 2 ہزار ڈالر لیتے تھے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستانیوں کو قیدی بناکر...
    — فائل فوٹو  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا اور اس کے رکن 2 ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ پاکستان میں مقیم 4 ملزمان دیگر نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنساتے تھے اور اس مقصد کے لیے وہ سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر پر جاب کا اشتہار دیتے تھے، اشتہار دیکھ کر سادہ لوح نوجوان ملزمان سے رابطہ کرتے تھے۔ ایران جانے والے زائرین کو اغواء کرنے والے نیٹ ورک کا کارندہ گرفتارایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی...
    مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتا ایجنسیاں استعمال کرنے...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتاؤ ایجنسیاں استعمال کرنے کے بعد کرش کردیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بانی کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں گزشتہ منگل کو اڈیالہ آکر پتا چلا، میں آج بھی پوچھ رہی ہوں یہ خبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری معاہدہ نیو اسٹارٹ جمعرات کو ختم ہونے جا رہا ہے، جس کے بعد دنیا میں جوہری ہتھیاروں پر کوئی بڑا عالمی پابندی کا معاہدہ باقی نہیں رہے گا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ 2010 میں امریکا اور روس کے درمیان طے پایا تھا اور اس کے تحت دونوں ممالک کو جوہری وار ہیڈز اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی تعداد محدود رکھنے کا پابند بنایا گیا تھا۔ نیو اسٹارٹ سرد جنگ کے بعد جوہری اسلحہ کنٹرول کے سلسلے کی آخری کڑی تھا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ستمبر میں اس معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی تجویز دی تھی، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ...
    پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا کہ ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کر دی تھی، میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لے کر ڈی پی او سرگودھا سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ...
    سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا، ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کردی تھی۔ میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا۔
    خود کو روحانی شخصیت قرار دینے والے پیر یوسف گیلانی کے خواتین کے ناموں سے متعلق دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں پیر یوسف گیلانی نے دعویٰ کیا کہ جن لڑکیوں کے نام حرف ’ش‘ سے شروع ہوتے ہیں ان پر آسیبی اثرات ہوتے ہیں اور اگر ان کی عمر 30 سال سے زیادہ ہو جائے تو وہ بیمار ہو جائے گی کیونکہ ان ناموں پر اثرات عاشق ہیں۔ ہر وہ لڑکی جس کا نام ش سے شروع ہوتا ہے اس نے بیمار ہونا ہی ہونا ہے ش سے شروع ہونیوالے نام پر آسیبی اثرات ہوتے ہیں 30 سال سے زیادہ عمر ہو جائے گی تو ایسی لڑکی بیمار ہو جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے مقتولہ کے گلے پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد قتل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مکمل تفصیل میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی...
    تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسدارانِ انقلاب سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سبز فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ اجلاس کے دوران اراکین نے امریکا، اسرائیل اور یورپ کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے یورپی یونین کے فیصلے کو غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ جوابی قانون کے آرٹیکل 7 کے تحت یورپی ممالک کی افواج کو...
    کراچی(آئی این پی )ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں سیفٹی اور مانیٹرنگ کو بہتر بنانے کیلئے  ڈیش کیمرے  لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔اس اقدام کا مقصد ڈرائیوروں کی نگرانی، حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا ہے، جس سے سفر کو مزید محفوظ بنایا جا سکے گا۔ ایک انٹرویو میں  سید فرید علی نے بتایا کہ اس سلسلے میں پہلے بھی بہت سے اقدامات  کئے گئے تھے، اب ہم نے مسافر بسوں میں ڈیش کیمرے لگائے ہیں جن سے ڈرائیوروں کی کارکردگی پر نظر رکھی جائے گی اس کیلئے ایک خصوصی سافٹ ویئر بنایا ہے جس میں ڈرائیوروں کا سارا ڈیٹا...
      ایمسٹرڈیم:(ویب ڈیسک) یورپی ملک ہالینڈ نے اپنے شہریت کے قوانین میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کے لیے 10 سال کی لازمی رہائش کی شرط ختم کر دی۔ جسے شہریت کے حصول کی راہ میں ایک بڑی سہولت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈچ حکومت نے دوہری شہریت سے متعلق موجودہ قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ تاہم شہریت حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت اب غیر ملکی شہریوں کو ہالینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے 10 سال تک ملک میں قیام کی شرط پوری کرنا ضروری نہیں ہو گا۔ تاہم موجودہ قوانین کے مطابق ہالینڈ کی شہریت حاصل...
      تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ردعمل ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسداران انقلاب سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر پاسداران کی سبز وردیاں پہن رکھی تھیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اراکین نے اجلاس میں ’امریکا مردہ باد‘، ’اسرائیل مردہ باد‘ اور ’یورپ شرم کرو‘ کے نعرے لگائے۔ یورپی یونین کے فیصلے کو ’غیر ذمہ دارانہ اقدام‘ قرار دیتے ہوئے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ’پاسداران انقلاب...
    ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ردعمل ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسداران انقلاب سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر پاسداران کی سبز وردیاں پہن رکھی تھیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اراکین نے اجلاس میں امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور یورپ شرم کرو کے نعرے لگائے۔ یورپی یونین...
    بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں میں نے زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی،سربراہ بی این پی مینگل صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہیوں نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے اور اس نے علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، کیا وزیر داخلہ واضح کر سکتے ہیں کہ ایس ایچ او کہاں ہے؟۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    نیویارک ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ ایران "بم بنانے کے لیے درکار مواد" کی سطح تک یورینیم افزودہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اگرچہ جوہری مقامات پر سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں، بشمول ان جگہوں کے جو گزشتہ سال کے حملوں میں متاثر ہوئی تھیں، لیکن اعلیٰ درجے کی افزودگی کا عمل جاری نہیں ہے۔  اسلام ٹائمز۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایران کی جانب سے جوہری بم بنانے کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ نیویارک ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایسے کوئی اشارے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس کی انکوائری  رپورٹ  میں ایس پی سٹی بلال اور  ایس ایچ او بھاٹی زین کو  سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز  ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور پر مشتمل انکوائری کمیٹی نےتیار کی۔  رپورٹ میں کہا گیا کہ ایس پی اور  ایس ایچ او خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ کو موقع  سے تھانہ بھاٹی لےگئے، انہوں نے غلام مرتضیٰ کےساتھ آنے  والے دیگر  رشتے داروں  سے پوچھ گچھ کرنے کے بجائے فوراً جاں بحق ہونے والی لڑکی کے والدکو فون کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم پولیس آفیسرز...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث ایک افغانی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ خطرناک گروہ نازیبا تصاویر کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا، اور گرفتار ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا۔ رقم وصول کرنے کے لیے ملزم “ڈیڈ ڈراپس” کا استعمال کرتا تھا تاکہ ڈیجیٹل ٹریل سے بچ سکے۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو اپنی نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دیتا اور تاوان وصول کرتا تھا۔ چونکہ مقامی ریکارڈ دستیاب نہیں تھا، اس لیے ملزم کا سراغ مو میٹا اور اے آئی ڈیٹا کے ذریعے لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار...
    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزم ریاض عرف راجو کو سزائے موت سنا دی۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد موجود نہیں۔ وکیل صفائی گواہوں سے جرح کے دوران کوئی متضاد حقیقت نہیں نکلوا سکے اور اس کیس میں چشم دید گواہ بھی موجود ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ شواہد سے ثابت ہوا مقتول نے ملزم کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی تھی،...
    لاہور میں بھاٹی دروازے کے قریب خاتون اور 9 ماہ بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کا معاملہ معما بن گیا، دونوں کے گرنے کا دعویٰ خاتون کے شوہر نے کیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جس سیوریج ہول میں 2 افراد گرنے کا دعویٰ کیا گیا، اس میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور پر ممکن ہی نہیں۔ذرائع کے مطابق جس مقام کی نشان دہی کی گئی ہے، وہ داتا دربار کے قریب پرندہ مارکیٹ میں ہے، انتظامیہ نے اس جگہ کھدائی کر رکھی تھی، واقعے کے وقت اس علاقے میں اندھیرا تھا، ریسکیو 1122 کی اسپیشلائزڈ ٹیمیں اور غوطہ خور صرف چند منٹوں میں جائے وقوع پر پہنچ گئے۔لاہور انتظامیہ کا بھی کہنا ہے کہ سیوریج لائن کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ  طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری رقم کی واپسی یقینی بنائیں گے، حج کیلئے کسی کا کوٹہ ہے نہ ہی اراکین پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ وفاقی وزیر نے 2025ء کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے حج و عمرہ کے شعبے میں ریکارڈ ساز اصلاحات متعارف...
    اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے دوہری ڈگری کا پروگرام ایچ ای سی کی اجازت کے بغیر شروع کرنے پر خزانے کو 49 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں ہوا جس میں ایچ ای سی کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ ایچ ای سی حکام نے کہا کہ اب تو ڈگریاں بھی جاری ہو چکی ہیں لہٰذا اس آڈٹ اعتراض کو کلیئر کر دیا جائے۔ معین عامر نے کہا کہ لیکن کسی کو تو کوئی سزا یا کوئی پینلٹی ہونی چاہیے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ مزید پڑھیں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے...
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پیر کو مطالبہ کیا کہ بیوروکریٹس کو دوہری شہریت رکھنے سے بھی روکا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: رکن اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ، بینک اکاؤنٹس بھی منجمد، وجہ کیا ہے؟ فی الحال آئین کے آرٹیکل 63 (1)(c) کے مطابق جو شخص پاکستانی شہری نہ رہے یا کسی غیر ملک کی شہریت حاصل کرے وہ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا رکن منتخب ہونے یا رہنے کے اہل نہیں ہوگا۔ تاہم بیوروکریٹس دوہری شہریت کے حامل ہو سکتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے تاکہ بیوروکریٹس کے لیے دوہری شہریت پر پابندی عائد کی جا سکے۔ یہ معاملہ...
    لاہور(نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کے 51 شہروں میں ''مریم نواز کا سوہنا پنجاب‘‘ پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا گیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ’’مریم نوازکا سوہنا پنجاب‘‘ کی پہلے فیز کی جون 2026ء تک تکمیل کا حکم دے دیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر شہر میں سیوریج سمیت دیگر بنیادی پراجیکٹس کی جلد تکمیل کا حکم دیاہے-پنجاب ڈویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے صوبائی و ضلعی کنٹرول روم قائم ہوگا -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پراجیکٹس کی تکمیل اور عوامی مسائل کے حل کی براہ راست نگرانی کا حکم دیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خودپنجاب ڈویلپمنٹ پلان کی براہِ راست مانیٹرنگ سنبھال لی ہے- گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج مل گیا-ہر گلی،محلے...
    پنجاب کے 51 شہروں میں ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو مزید حسین بنانے کا پراجیکٹ جون 2026 تک تکمیل کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر شہر میں سیوریج سمیت دیگر بنیادی پراجیکٹس کی جلد تکمیل کا حکم دیا ہے۔ پنجاب ڈویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے صوبائی و ضلعی کنٹرول روم قائم ہوگا۔ گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج ہر گلی، ہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے واٹس ایپ پر رشتے دار بن کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم دانش توقیر شہریوں سے رشتے دار بن کر فراڈ کی وارداتیں کر رہا تھا، جسے کلر کہار سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم خود کو ’جعلی بھانجا‘ ظاہر کر کے لوگوں سے ہنگامی ضرورت کا بہانہ بنا کر رقم بٹورتا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا، جس کے ذریعے وہ شہریوں سے رابطہ کرتا تھا۔ این سی سی آئی...
    یوں تو آم موسم گرما کا پھل ہے مگر جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں یہ مشاہدہ بدل کر رکھ دیا گیا ہے اور اب جنوری میں بھی پکے ہوئے خوشبودار آم درختوں پر لٹکتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آم، سنہری سفارتکار جو تعلقات میں مٹھاس گھولتا ہے کہروڑپکا کے ایک جدت پسند باغبان جعفر گیلانی نے آم کی ایسی قسم متعارف کروا دی ہے جو سردیوں میں بھی اگتی ہے۔ انہوں نے آم کی یہ بے موسمی قسم ’بارہ ماشی‘ کامیابی سے اگا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ آم نہ صرف ذائقے میں منفرد ہے بلکہ اپنی خوشبو اور مٹھاس کے لحاظ سے بھی حیران کن ہے۔ جعفر گیلانی کا مینگو فارم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور کمیونٹی کے تعاون سے شہر میں جرائم کی روک تھام اور پولیس کے جوابی رسپانس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ نارتھ ناظم آباد اور جوہر آباد کے دورے کے موقع پر کیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں کمیونٹی پولیسنگ کراچی (CPK) کے تعاون سے قائم کردہ جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ماڈل تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمولجدید رپورٹنگ روم، وومن ڈیسک، حوالات (لاک اپ) اور دیگر دفاتر کا معائنہ کیا۔انہوں نے تھانے میں فراہم کردہ سہولیات اور عوامی شکایات...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک ہولناک قتل کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے اپنی 35 سالہ ’لائیو اِن پارٹنر‘ کو قتل کرنے کے بعد لاش کو لوہے کے صندوق میں بند کر کے جلا دیا۔ شواہد مٹانے کے لیے ملزم نے راکھ کو بوریوں میں بھر کر دریا میں بہا دیا، جبکہ باقی ماندہ جلی ہوئی باقیات کو اپنی دوسری بیوی کے گھر منتقل کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کی دوہری زندگی بے نقاب پولیس تحقیقات کے مطابق ملزم رام سنگھ پریہار دوہری زندگی گزار رہا تھا۔ اس کی 2 شادیاں تھیں، پہلی بیوی جھانسی کے سپری بازار علاقے میں رہتی تھی جبکہ دوسری بیوی گیتا سٹی کوتوالی کے علاقے میں مقیم...
    یورپ نے امریکہ کے سامنے فوجیں اتار دیں، گرین لینڈ بحران: مغرب کے دوہرے معیار کا امتحان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز تحریر: راحیل حسن یورپ اس وقت اپنی تاریخ کے خطرناک ترین لمحات میں ایک سے گزر رہا ہے۔ اس بار یورپ کو خطرہ کسی بیرونی دشمن سے نہیں بلکہ اپنے سب سے بڑے اتحادی سے ہے جو گزشتہ پونی صدی سے اسکی حفاظت کا ضامن تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں محض سیاسی بیان بازی نہیں بلکہ ایک ایسا بحران ہے جس نے سات دہائیوں سے قائم ٹرانس اٹلانٹک اتحاد کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 14 جنوری 2026 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے Truth...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جرمنی میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوہری شہریت کے حوالے سے تمام قانونی، آئینی اور ضابطہ جاتی تقاضے مکمل کر لیے گئے ہیں، جس کے بعد جرمنی کو باضابطہ طور پر ان ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جن کے ساتھ پاکستان دوہری شہریت کی اجازت دیتا ہے۔ برلن میں واقع پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری عوامی نوٹس کے مطابق اب جرمنی میں مقیم پاکستانی نژاد افراد جرمن شہریت حاصل کرنے کی صورت میں اپنی پاکستانی شہریت برقرار رکھ سکیں...
    ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )ترکیے نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھاکہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کو ایران کے حریف استعمال کر رہے ہیں، اسرائیل بھی ایران کی صورتحال کو فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہرے پہلے ہونے والے احتجاج سے مختلف...
    لاہور(ویب ڈیسک) رائیونڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او رائے ونڈ سٹی محمد ذکاء کے مطابق گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ورغلاتا تھا، ملزم شہریوں کو اسلام آباد میں بنائے ہوئے کلینک میں لے جاتا تھا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم چند روز حبس بے جا میں رکھتے اور ڈیل ہونے کے بعد گردہ نکال لیتے تھے، ملزم نے متاثرہ شہری کو 3 لاکھ رقم کا لالچ دے کر 1 گردہ نکلا لیا۔ ایس ایچ او کے مطابق فوٹیج میں متاثرہ شخص نادر علی کو دیکھا جا سکتا ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں کچرا کنڈی سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے شوہر کے مطابق وہ یکم جنوری کو نازک ہاشمی نامی شخص کے ساتھ گھر سے گئی تھی اور لاپتا ہو گئی تھی۔ شوہر نے سہراب گوٹھ تھانے میں اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے اور نامزد ملزم نازک ہاشمی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں دھوکے ملنے کے رجحان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنی روزمرہ یوٹیوب وی لاگ میں نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو شادی کے رشتوں کے نام پر آسانی سے دھوکا دیے جانے کے رجحان پر کھل کر بات کی۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں نے یہ رجحان بھارتی اور انگریزی فلموں میں بھی...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے نیو کراچی سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت کرلی گئی، خاتون کسی کا فون آنے پر گھر سے گئی تھی۔مقتولہ کو آسیہ کے نام سے اس کے شوہر جواد نے شناخت کیا۔چھیپا فاؤنڈیشن کے سرد خانے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوہر جواد نے بتایا واقعے کے دن اس کی اہلیہ کے فون پر کسی کا فون آیا جس پر اس نے بتایا کہ وہ باہر موجود ہے، اس کی اہلیہ کچھ دیر میں واپس آنے کا کہہ کر چلی گئی لیکن وہ واپس نہیں آئی۔جواد خان نے مزید بتایا کہ اسے ایک شخص پر شک ہے جس کا نام اس نے ایف آئی آر میں بھی لکھوایا ہے اور امید...
    سٹی 42: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے تمام رسمی و دستاویزی کارروائی مکمل کرلی گئی، معاہدے کے بعد جرمنی بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا جن کے ساتھ پاکستان کے دوہری شہریت کے انتظامات موجود ہیں۔اب جرمن شہریت کے خواہشمند جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کو اپنی پاکستانی شہریت ترک کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست جرمنی میں مقیم وہ پاکستانی جنہوں نے جرمن شہریت کے حصول کے لئے پاکستانی شہریت ترک...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کر نے کو مسترد کرتے ہیں۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاک چین وزارت خارجہ کے سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان نیوکلیئرانسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم...
    پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہے،یمن کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں افغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کے بعد ہمارا سفارت خانہ پاکستانی شہریوں سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ مئی میں بھارتی جارحیت کے بعد بھارت کا پاکستان سے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے بھی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارت کے حوالے کردی۔  سالانہ تبادلہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملوں سے روکنے کے معاہدے کے تحت کیا گیا، یہ معاہدہ 27 جنوری1991 سے نافذ العمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ کیا ہے۔ پاکستان میں قید257 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی گئی ہے، بھارتی قیدیوں میں 58 شہری اور 199 ماہی گیر شامل ہیں۔ دونوں ممالک ہر...
    اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی روایات کے مطابق جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا باضابطہ تبادلہ کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ عمل طے شدہ معاہدوں اور اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت انجام پایا ۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے اس پیش رفت کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان نے متعلقہ فہرستیں بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کر دی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں  2 مرتبہ قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے، جو دونوں ممالک کے مابین طے شدہ معاہدوں کا حصہ ہے۔...
    دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ مکمل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے متعلقہ فہرستیں بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں، اور یہ عمل دونوں ممالک کے درمیان ہر سال دو مرتبہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے یمن کے معاملے پر بھی پاکستان کے موقف کی وضاحت کی، کہا کہ پاکستان یمن کی خودمختاری اور وحدت کے لیے پرعزم ہے اور کسی بھی یکطرفہ اقدام کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا بھی اعادہ کرتا ہے اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے سفارتکاری کی حمایت جاری...
    لاہور: ڈرائیونگ ایپ کے ذریعے ڈیزل کی لوٹ مار میں ملوث گروہ کو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ رضوان اصغر چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈرائیونگ ایپ کے ذریعے لوڈر رکشے بک کرواتے، پٹرول پمپس سے ڈرموں میں ڈیزل بھروا کر کسی بہانے سے رکشے روانہ کر دیتے تھے جبکہ خود باتھ روم جانے کا بہانہ بنا کر موقع سے فرار ہو جاتے تھے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عقیل، محمد طیب، ذاکر حسین، محمد بلال اور محمد نعمان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد، این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، شہریوں سے رقم ہتھیانے ،مالی فراڈ میں ملوث 8رکنی گروہ گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھنہ پل اسلام آباد میں مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ترجمان این سی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک (برطانیہ)میں مقیم رشتہ دار یا دوست بن کر میڈیکل ایمرجنسی کا جھانسہ دے کر رقم بٹورتے رہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کی جانب سے جعلی شناخت کے ذریعے شہری سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کا انکشاف ہوا اور رقم مرکزی ملزم کے بینک اکاونٹ میں منتقل کی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف نہ تو کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی کارروائی زیرِ عمل ہے۔ذرائع نے کہا کہ بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ چہ مگوئیاں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق فوجی احتساب کا وہ عمل جس کے نتیجے میں جنرل فیض کو سزا ہوئی، مکمل طور پر شواہد کی بنیاد پر تھا اور صرف ان...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) شزہ فاطمہ خواجہ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ دوہزار چھبیس کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو جائے گی۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا چین نے سی پیک سے ہماری معیشت کو زندہ کیا ، دوست ملک نے ساٹھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے ہمارے انفراسٹرکچر کے پورے نظام میں نئی جان ڈالی ۔ اب سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہو رہا ہے۔ وزیر آئی ٹی نے کہا کہ زونگ نے پاکستان میں دوہزار تیس ڈیجیٹل روڈ میپ کے تناظر میں بھی بڑی سرمایہ کاری کی ہے، حکومت پاکستان ڈیجیٹل نیشن ایجنڈے کو کامیابی سے آگے بڑھا رہی...