2026-07-24@12:10:22 GMT
تلاش کی گنتی: 8626
«لاہور»:
لاہور کے 15 علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دی گئی, لاہور ایئرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تاج باغ، بھٹہ چوک، نادر آباد، جوڑے پل اور کینال بینک...
لاہور(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تاج باغ، بھٹہ چوک، نادر آباد، جوڑے پل اور کینال بینک روڈ سمیت 15 علاقوں میں پتنگ بازی نہیں کی...
لاہور میں 6 تا 8 فروری کو ہونے والی بسنت کی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع...
لاہور میں بسنت کی تیاریوں کے پیشِ نظر محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 13 سرکاری اسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق اسپتال 6 سے 8 فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹا جا سکے۔ محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں...
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ ہو گیا۔ پاکستانی پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان اور ابرار احمد شامل ہیں۔ جبکہ خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد...
محکمہ صحت پنجاب نے بسنت کی مناسبت سے لاہور کے 13 اسپتالوں کو چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق لاہور کے 13 سرکاری اسپتال چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے اور اسپتال انتظامیہ کو میڈیکل اور پیرا...
لاہور میں باٹا پور پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں چھین کر فرار ہونے والے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔باٹا پور اور مناواں پولیس کو شہریوں کی درخواستیں موصول ہونے پر مقدمہ نمبر 5083/25 مناواں میں اور 181/26 باٹا پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے بڑا ریلیف پیکیج متعارف کراتے ہوئے 6، 7 اور 8 فروری کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران بسیں، میٹرو بس، اورنج لائن میٹرو ٹرین اور یانگو رکشہ تینوں دن بلا معاوضہ دستیاب ہوں...
لاہور(نیوزڈیسک): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ تاریخی آرٹ نمائش، 61ویں وینس بیانالے میں پاکستانی پیویلین کی ٹیم نے ملاقات کی ۔ لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں نجم سیٹھی، پویلین کی نمائندگی کرنے والی پاکستان کی معروف آرٹسٹ فائزہ بٹ، پویلین کی کیوریٹر ،بیٹریز کوفینٹس فلیکانو، اور پاکستان...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خواجہ نافع، محمد نواز، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان،...
سٹی42: لاہور میں کئی سال بعد بسنت کی واپسی نے شہر بھر میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے اور بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر اندرونِ شہر سمیت مختلف علاقوں میں چھتوں کی خرید و فروخت اور کرایہ پر لینے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا بسنت کے ساتھ ایک رومانس اور صدیوں پرانا رشتہ ہے اور یہ تہوار لاہور اور پنجاب کی تہذیبی اساس کی علامت ہے۔ بسنت کے تہوار کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے...
بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔ عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی...
—فائل فوٹو لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔لاہور کے علاقے بھاٹی کی سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماں بیٹی دونوں کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے۔خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ...
پنجاب میں بسنت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کو...
— فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو تمام شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی...
لاہور: باٹا پور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں چھین کر فرار ہونے والے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ باٹا پور اور مناواں پولیس کو شہریوں کی درخواستیں موصول ہونے پر مقدمہ نمبر 5083/25 مناواں میں اور 181/26 باٹا پور میں نامعلوم ملزمان کے...
طاہر جمیل : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 پر عملدرآمد کا سلسلہ لاہور میں جاری ہے, اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر رجسٹرڈ تاجروں کے لیے “بسنت پورٹل” مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پتنگ بازی کے سامان کی ترسیل...
سٹی42: کمشنر لاہور مریم خان نے بتایا ہے کہ لاہور میں پتنگ اور ڈور کی فروخت کے لیے مجموعی طور پر 2 ہزار 276 سیل پوائنٹس کو اجازت دی گئی ہے تاکہ شہری محفوظ انداز میں بسنت منا سکیں۔ کمشنر لاہور کے مطابق ہر مجاز سیل پوائنٹ پر پتنگ بازی کا سامان کیو آر...
لاہور (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مال روڈ پر پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام نکلنے والی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوریو تم لوگوں نے دل جیت لیے ہیں،پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تاریخ رقم...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغاآسٹریلیا سے تین ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
باجوڑ تا گوادر جو تازہ ترین منظر نامہ ہمارے پیشِ نگاہ ہے، اِس نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو پریشان کررکھا ہے ۔ وادیِ تیراہ( کے پی کے) اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نئی پریشان کن صورتحال ہے ۔ وادیِ تیراہ میں برفباری کے طوفانوں میں نقل مکانی اور نئے مبینہ آئی ڈی پیز...
لاہور: مناواں کے علاقے میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا تاہم شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو مین ہول سے نکال لیا۔ لاہور کے علاقے مناواں بی ایم سی اسٹاپ کے قریب بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا اور واقعے کی سی...
بسنت پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ نمائش پر زیرو ٹالرنس ہے،سی سی پی او لاہور (نیوزڈیسک)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق...
لاہور میں بسنت کے تہوار کو محفوظ بنانے کیلئے انتظامیہ نے سخت نگرانی اور آگاہی مہم تیز کر دی ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان نے اندرون لاہور سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور موچی گیٹ میں پتنگوں اور ڈور کی خریدو فروخت کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر پتنگوں اور ڈور کے پنوں پر...
لاہور: رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت نے ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کے راستے پر ڈال دیا ہے۔لاہور کے حلقے این اے 127 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کے راستے...
لاہور : تین روزہ بسنت منانے کے لیے شہر میں مختص چھتوں کے مالکان سے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دیا ہے۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت بسنت کے پُر امن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا .جس میں تہوار کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مختلف امور کا...
لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں بلال صدیق نے...
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ بسنت کے لیے مختص چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہو گی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔لاہور پولیس کا بسنت کے پُرا من انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا جس میں...
— فائل فوٹو سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔اجلاس میں بلال صدیق نے کہا...
لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست...
اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اسناد، شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کے نائب صدر علامہ توقیر عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انعامات تقسیم کیے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں...
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی حکومت صرف 3 فروری سے 16 فروری کے مختصر عرصے میں 5 ہزار شادیوں کا ہدف مکمل کرنے کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون 2026 کا ہدف رمضان سے قبل ہی حاصل ہونے جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے تاریخ...
لاہور میں بسنت کے دوران شہریوں کے تحفظ، موثر مانیٹرنگ اور ناگہانی صورتحال بچاو کیلئے اہم ترین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی 10 تحصیلوں میں اے سیز کی سربراہی میں 10 کوئیک ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ کمشنر لاہور مریم خان نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کنوینئر مقرر...
لاہور (نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور نے بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بسنت کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے...
— فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے لیے پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔ بسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی مشروط اجازت...
لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کے مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس نے پروجیکٹ مینیجر سمیت دیگر ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر ضلع کچہری لاہور میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت...
شہری انتظامیہ کے مطابق طویل تعطیلات کا مقصد لاہور کی ثقافتی روایات کا احترام، عوام کو تفریحی مواقع فراہم کرنا اور سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ مقامی منتظمین کی جانب سے بسنت کو محفوظ انداز میں منانے کے لیے مختلف تقریبات اور پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے لاہور...
اہور میں اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود سامان جل گیا۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں