2026-07-24@12:10:51 GMT
تلاش کی گنتی: 8626
«لاہور»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )لاہور کے علاقے لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔ریسکیو حکام نے بتایاکہ نوجوان کی شناخت 16 سالہ عبداللہ...
لاہور: بسنت کے تیسرے اور آخری روز شہر کی فضاؤں میں امن اور امید کی شمعیں روشن کی گئیں، جنہوں نے آسمان کو خوبصورت مناظر سے سجا دیا۔ اختتامی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امن، یکجہتی اور خوشیوں کے پیغام کو عام کیا۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بسنت کے دوران ایک حادثے میں نجی ٹی وی کے رپورٹر زین ملک جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زین ملک لاہور کے علاقے ساندہ کے رہائشی تھے اور یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ بسنت کی تقریبات میں شریک ایک 4 منزلہ عمارت کی...
لاہور: بسنت کے تیسرے روز پتنگ بازی کے دوران صحافی زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ بھی کر چکا ہے اور لاہور پریس کلب کا کونسل ممبر بھی ہے۔ پتنگ بازی...
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی...
لاہور کے علاقے لوئر مال میں بسنت کے جشن کے دوران 16 سالہ نوجوان عبداللہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا تھا، اور بسنت کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔ یہ بھی...
لاہور کی ثقافت اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے ڈپارٹمنٹ آف ٹورازم پنجاب کی جانب سے پونچھ ہاؤس لاہور میں 2 روزہ بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ رنگا رنگ تقریبات 6 اور 7 فروری کو منعقد ہوئیں۔ فیسٹیول کے پہلے روز 8 مختلف ممالک کے سفیروں (ایمبیسیڈرز) کے اعزاز میں خصوصی...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی اور بسنت کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری کے ہمراہ امریکی...
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق، ذاکر بٹ کافی عرصے سے بیماری کا شکار تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں انہوں نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ان کے انتقال کی خبر سے...
لاہور: بسنت کے تیسرا روزبھی لاہوریوں پر بسنت کا بخار عروج پر رہا۔دہلی گیٹ میں وزارتِ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام بسنت بہار پروگرام کا انعقاد کیا گیا.صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا،امریکہ اور برطانیہ سے فیملیاں لاہور میں بسنت منانے دہلی گیٹ پہنچیں۔بسنت کے تیسرے روز میوزک کنسرٹ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی تقریبات کے دورانیے میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے ذمہ دارانہ رویے کے باعث جشن کا وقت مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق بسنت کی سرگرمیاں اب کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔اپنے...
لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تین روزکے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب...
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ٹی20 ورلڈ کپ تنازعے پر مذاکرات متوقع ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا جبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بھی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آگئیں جب کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن...
برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار میں شرکت کی اور مقامی ثقافت سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رنگ برنگی پتنگیں...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ہونے والی بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں دیکھیں جو 25 سال بعد لوٹی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بسنت تقریبات کا وقت...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر اہل لاہور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ "شاباش لاہور”، شہریوں نے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنا کر حکومت کے اعتماد کی...
صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امین الاسلام لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔ لاہور_ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد ائر پورٹ پر پی ایس ایل چیف...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہریوں اور سیاحوں کی غیر معمولی آمدورفت دیکھنے میں آئی۔ 3 روز کے دوران لاہور میں 9 لاکھ گاڑیوں کی انٹری کا ریکارڈ قائم ہوا جبکہ اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹروبس، فیڈر بس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2 روز میں قریباً 14 لاکھ مسافروں نے مفت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کے اوقات میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ تقریبات کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھاتے ہوئے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، یہ توسیع لاہور...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی...
سٹی42:بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے باعث تین روز میں تقریباً 9 لاکھ گاڑیوں کی شہر میں انٹری ریکارڈ کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی بسنت کے انتظامات اور ٹریفک صورتحال سے متعلق ایک خصوصی ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین...
حکومت پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت کل تک بڑھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان...
اعجاز وسیم باکھری: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پر صدر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،صدر بی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہوریوں کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے بسنت فیسٹیول کے اوقات صبح 5 بجے تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ بسنت کے اوقات میں اضافہ شہریوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے اعتراف...
لاہور: پرو ہاکی لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق حنان شاہد ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، انہیں فرسٹ گریڈ انجری کی نشاندہی ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے حنان شاہد کو کم ازکم چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا خوشی ہےکہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، میں بہت خوش ہوں،الحمدللہ لاہوروالوں نےقواعدو ضوابط پرعمل کرکےمحفوظ بسنت منانے...
سٹی42:بسنت کا وقت ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور اندرونِ لاہور میں شہریوں کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے۔ وقت کم اور مقابلہ سخت ہونے کے باعث شہری بڑی تعداد میں چھتوں پر موجود ہیں اور آخری لمحات تک پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بسنت کے آخری...
سٹی42: لاہور میں بسنت کے تہوار کے کامیاب انعقاد پر لاہور پولیس نے شہریوں کے تعاون کو سراہتے ہوئے اہلیانِ لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہوریوں نے ہر مرحلے پر پولیس کا بھرپور ساتھ دیا اور تمام طے شدہ ایس او پیز پر...
سی این این نے لاہور میں تقریباً 25 برس بعد منائے جانے والے بسنت فیسٹیول پر خصوصی ویڈیو رپورٹ نشر کرتے ہوئے شہر کی فضاؤں کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا دکھایا اور اس موقع کو ‘ناقابلِ فراموش ویک اینڈ’ قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق بسنت موسمِ بہار کی آمد کی علامت ہے اور...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بسنت کے حوالے سے خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپشرینز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج رات 12 بجے کے بعد پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی، انہوں نے واضح کیا...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی اور بسنت کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے ہمراہ امریکی سفارتی وفد نے بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔ مریم اورنگزیب نے امریکی سفارتکاروں کو پتنگ اڑانی سکھائی، انہوں نے...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے...
لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیٹلی بیکر کا استقبال کیا جبکہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر صہیب بھرت...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہلِ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور آج بہت خوش...
لاہور(نیوز ڈیسک)بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی اس تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ دہلی گیٹ لاہور میں منعقدہ بسنت کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں، الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
سٹی42: لاہور میں بسنت کے تہوار کے دوران سیکیورٹی اور عوامی تحفظ کے پیشِ نظر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اہم بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد شہر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی اور مقررہ وقت کے بعد پتنگ اڑانے والوں...
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار...
