2026-06-02@21:02:31 GMT
تلاش کی گنتی: 8602
«لاہور»:
لاہور: ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے معاملے پر صوبائی وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے حوالے سے وزیر...
لاہور: بابر اعظم نے ہوم انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرکے ایک اور منفرد سنگ میل عبور کرلیا۔ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم نے اپنا 100 واں ہوم انٹرنیشنل میچ کھیلا، بابراعظم کہتے ہیں کہ پاکستان میں اپنے کیریئر کا 100 واں میچ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔ شائقین کے...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ثقافتی تہوار بسنت کو محفوظ اور پرامن انداز میں منانے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر قیادت حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ لاہور کے اندرون شہر، ہاؤسنگ سوسائٹیز، کمرشل عمارتوں اور چھتوں سمیت شہر بھر میں بسنت میلہ سجایا جائے گا، تاہم شہریوں...
لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے کے واقعے کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس آنے کے ساتھ ہی مختلف کاروبار بھی رونق پکڑ گئے ہیں۔شہری رات کے وقت پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں، اور مارکیٹ میں چھوٹے، بڑے اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔ دکانداروں کے مطابق قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک...
لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب سمیت متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب...
لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو...
سٹی42: ضلعی انتظامیہ لاہور نے بسنت کے دوران شہر میں پتنگوں اور متعلقہ سامان کی قلت کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے بیرون لاہور سے پتنگیں اور ڈور لانے کے لیے مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹیشن پرمٹ کا نظام متعارف کروا دیا ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی براہِ راست ذمہ داری نہیں ہوتی۔حامد میر نے کہا کہ تیراہ سے کراچی، کراچی سے لاہور اور کوئٹہ تک ایک ہی طرح...
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی اعجاز کی جانب سے پتنگ بازی کے سامان کی طلب و رسد میں توازن کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ضلع لاہور اور پنجاب کی حدود کے باہر سے سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دوسرے اضلاع...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس وقت متعدد ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں، جن کا مقصد شہر کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا، سیوریج اور سڑکوں کی بہتری، اور شہری سہولیات میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ منصوبے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)، واسا، سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ، ٹیپا اور دیگر اداروں کے تحت...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کرنے کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین پاکستان کے...
شور کوٹ: لاہور میں کھلے مین ہول میں گرنے کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی سعدیہ اور ردا فاطمہ کی میتیں شورکوٹ کے نواحی گاؤں اللہ یار جوتہ میں ان کے آبائی گھر پہنچا دی گئیں، جہاں فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ مقامی ذرائع...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔ مریم نواز نے اعلیٰ سطح کے...
ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا تاکہ نااہلی چھپی رہ سکے، مریم نواز - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے دل میں معصوم جانوں کا نقصان محض حادثہ نہیں، ایک جرم ہے۔ اس حادثے نے میرا سر شرمندگی سے جھکادیا ہے۔اپنے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے دل میں معصوم جانوں کا نقصان محض حادثہ نہیں، ایک جرم ہے۔ اس حادثے نے میرا سر شرمندگی سے جھکادیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا تاکہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور واقعے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہیں دوبارہ نوکری نہیں ملے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت لاہور مین ہول واقعے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے مین ہول سانحے کو قتل کے مترادف قرار دیتے ہوئے غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس کے بعد پروجیکٹ...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیورج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال، سائیٹ انچارج احمد نواز شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق متوفیہ...
۔۔نااہلی چھپانے کے لیے مجرمانہ کہانیاں گھڑی گئیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گٹر میں گر کر ماں بیٹی کی ہلاکت پر مریم نواز نے لاہور انتظامیہ کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔ کہا کہ اس واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں۔ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر، منیجر، سیفٹی انچارج اور کنسلٹنٹ کو فوری گرفتار کرنے کا حکم...
بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ماں اور بیٹی کے سورج لائن میں گرنے کے واقعہ سے متعلق پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ درج 322 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو،سیفٹی انچارج دانیال اور...
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بیٹے کو فون پر بتایا گیا کہ آپ کی بہن اور بھتیجی مین ہول میں گر...
لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ خاتون کی گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔ ابتدائی...
لاہور:(نیوزڈیسک)بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دل خراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ماں کی لاش کے بعد آج 18 گھنٹے بعد بچی کی لاش بھی مل گئی۔ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا تھا جس کے بعد پہلے...
لاہور(نیوزڈیسک)رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی۔پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے...
---فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وزارتِ قانون نے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی ہے، وزارتِ قانون نے...
کئی دہائیوں تک لاہور میں بسنت کے دنوں میں چھتوں سے گرنا یا سڑکوں پر پتنگیں لوٹتے ہوئے نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ حادثات سنتے دیکھتے رہے ہیں۔ دھاگے سے تیا رہونےوالی ڈور نے کیمیکل اور دھاتی تار جیسے خطرناک ہتھیار کا روپ دھار لیا، جس نے لاتعداد معصوم جانیں لے لیں۔ پھر بسنت کے...
لاہور گٹر حادثہ: لاشیں ملنے کے باوجود فیک نیوز کا دعویٰ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر نیا تنازع
لاہور میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی لاشیں طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد ہو چکی ہیں، تاہم اس افسوسناک واقعے پر سیاسی بیانات نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے واقعے کو فیک نیوز قرار...
ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کی رونقیں ماند پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، پتنگ بازی کے سامان کی قلت برقرار ہے جبکہ آن لائن پرمٹ سسٹم تاحال فعال نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں پتنگ، گڈےاورڈورکی فراہمی بدستور محدود ہے، جبکہ لائسنس ہولڈرز آن لائن پرمٹ کے اجرا کےمنتظرہیں۔ انتظامیہ کی جانب سےقائم...
—اسکرین گریب لاہور میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو 6 بج کر 47 منٹ پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھا گیا، تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔رپورٹ میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سبزہ زار لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچے کے خاندان کی فوری مدد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے متاثرہ بچے واجد کے والد کو الیکٹرک رکشہ فراہم کیا گیا۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئینِ پاکستان کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے صدرِ مملکت نے آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کی...
لاہور (خبر نگار) بسنت فیسٹیول، پتنگوں پر تصاویر چھاپنے، گانوں پر پابندی کےخلاف پی ٹی آئی کے شیخ امتیاز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز نے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پتنگ پر کسی بھی سیاسی یا...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ چوہدری شوگر ملز کیس کو نیب...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواست پر فیصلے میں عدالتی حکم عدولی کے الزام پر ہوم سیکرٹری پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد کیا جا چکا۔
وفاقی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں عدالتی امور کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد ایڈیشنل ججز کی تقرری اور ایک ایڈیشنل جج کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں، جنہیں گزٹ آف پاکستان میں شائع کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔ وزارتِ قانون و انصاف کی جانب...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اس سال حکومت پنجاب کے 47 ارب روپے کے نگہبان رمضان پیکیج کے تحت تقریباً 42 لاکھ مستحق خاندان مستفید ہونگے۔نگہبان رمضان پیکیج کارڈز کے ذریعے مستحقین تک پہنچایا جائےگا۔ یہ پیکج 45 ہزار ماہانہ سے کم آمدن خاندانوں کیلئے...
لاہور(نامہ نگار) لاہور میں وی وی آئی پیز کی سکیورٹی مزید مو ثر بنانے کےلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی ڈویژن لاہور نے اہم سکیورٹی مقامات پر جدید کیمروں کی تنصیب کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سی سی ٹی وی...
طاہر جمیل: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت فیسٹیول کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی گائیڈ لائنز...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون اور 10 ماہ کی بچی کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی نعش تقریباََ 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے ملی جبکہ 10 ماہ کی...
اسکرین گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش مل گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو آپریشن 3 مختلف مقامات پر کیا گیا، آؤٹ فال روڈ، بھاٹی...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروانے کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے لیے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اقلیت دوست پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے جس میں صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ میرج ایکٹ پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایات کی ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور کی زیرِ صدارت سکھ میرج ایکٹ اور گرمکھی اسکول سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں سکھ میرج ایکٹ کے...
داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی...
لاہور کے داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ایک ماں اور بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ نہ صرف دلخراش ہے بلکہ اس نے شہر میں حفاظتی نظام کی ناکامی پر سنگین سوالات بھی کھڑے کر دیے ہیں۔ حادثے کے بعد ریسکیو اور پولیس ٹیموں نے...