2026-07-24@12:10:11 GMT
تلاش کی گنتی: 8626
«لاہور»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-31 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-26 راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے فلسطین کے متاثرہ بہن بھائیوں کیلیے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ 100 ٹن وزنی یہ 28 ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے علامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-25 جسارت نیوز سیف اللہ
چھ، سات اور آٹھ فروری کو بسنت کا تہوار لاہور میں پورے جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن بھر ٹیلی وژن کے تمام چینلزنے بھی بسنت کے تہوار پر نت نئے پروگرام پیش کیے اور شہریوں کی خوشی کو دوبالا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ لاہور میں شہریوں کی خوشی دیدنی تھی کہ پچیس...
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور بورڈ کے تحت امتحان کےلیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی گئی۔ مراسلے کے مطابق امتحانی سنٹر میں انٹری دونوں انگوٹھوں کی ویریفکیشن کے بعد ممکن ہوگی۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اسکولز، کالجز کے پرنسپلز کو طلبا کے بائیو میٹرک فنگرپرنٹس لینے کے احکامات...
ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا...
ضلع کچہری لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور ملزمان کی...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے،...
مریم نواز: فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، مریم نواز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار...
لاہور: بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آگئی۔ضلع کچہری لاہور عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا.عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔مدعی نے کہا کہ...
لاہور: لاہور میں دو مختلف مقامات پرپولیو ٹیموں پر تشدد کے واقعات پیش آئے جس میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں تین خواتین سمیت 8 افراد نے پولیو ٹیم انچارج یوسی 44 ندیم اشرف اور اس کی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے...
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار...
عوام نے انتشاری ٹولے کی ہڑتال کی کال مسترد کردی، مریم نواز، بسنت کی کامیابی پر اہل لاہور کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا اور انتشاری و فسادی ٹولے کی ہڑتال کی کوشش مکمل طور پر ناکام بنا دی۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کے حوالے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں...
پولیس نے بسنت فیسٹول کے اختتام پر پتنگ بازی پر مکمل پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سی سی پی او لاہور کے مطابق شہری پتنگ بازی کے دوران قانون کی خلاف ورزی سے گریز کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، انہوں نے واضع کیا ہے کہ کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر...
کراچی سے لاہور آنے والی مال بردار ٹرین کی 10بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال کے مطابق حادثے کے باعث اپ اور ڈائون ٹریک بلاک ہو گیا ہے، سکھر ایکسپریس وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریک کی بحالی کیلئے روہڑی سے امدادی ٹیمیں روانہ کردی...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے...
لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی کے رنگ انجوائے کرنے پر لاہور کے عوام، پاکستان اور اوورسیز...
— فائل فوٹو لاہور کے مختلف علاقوں میں 8 افراد نے انسدادِ پولیو ٹیموں پر تشدد کیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2 مختلف مقامات ہربنس پورہ اور شاہدرہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم کو 8...
لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی...
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے فلسطینی مسلمانوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی۔ 100 ٹن امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کیا گیا جو مصر کے راستے فلسطینی بھائیوں تک پہنچایا جائے گا۔ پاکستانی بھائیوں کی جانب سے اب تک 28...
لاہور: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاقت علی، نعیم اور محمد امان اللہ شامل ہیں، ملزمان کو لاہور اور اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم لیاقت علی نے شہری کو نیوزی لینڈ کے ورک ویزہ کا...
لاہور پولیس نے بسنت فیسٹول کے اختتام پر پتنگ بازی پر مکمل پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق شہری پتنگ بازی کے دوران قانون کی خلاف ورزی سے گریز کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ لاہور پولیس نے واضح کیا ہے کہ کائٹ فلائنگ ایکٹ کی...
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے اور پہلے مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا...
پرانے لاہور کی اصل روح کو محسوس کرنے کے لیے اندرونِ لاہور میں واقع صادقین بیٹھک ایک منفرد اور دلکش مقام کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ یہ بیٹھک دہلی گیٹ کے قریب، گلی سرجن سنگھ میں واقع ہے، جہاں مغل دور کے شاندار فنِ تعمیر کی جھلک اور ماضی کی تہذیب کو...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں رنگارنگ بسنت میلہ اختتام کو پہنچ گیا، تینوں روز شہریوں نے خوب پیچ لڑائے۔ شہریوں کا جوش وخروش دیکھ کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی خوش ہوگئیں۔ انہوں نے ایکس پر پیغام میں لکھا تھا کہ لاہوریوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، لاہوریوں نے قواعد و ضوابط پر عمل...
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے بلکہ انہیں مؤثر انداز میں منیج کیا جاتا ہے، اور بسنت کے کامیاب انعقاد میں لاہور اور پاکستان دونوں کی فتح ہوئی ہے۔ اندرون لاہور حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
لاہور میں تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی شہر بھر میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی چھتوں پر گونجتی موسیقی، روشن قمقمے اور جشن کا...
ویب ڈیسک : کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی 10بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال نے کہا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک ہو گیا ہے، اس وجہ سے سکھر وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریک کی...
لاہور: تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پتنگ بازی پر پابندی دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی فضاؤں میں گونجتی موسیقی اور روشن چھتیں...
ویب ڈیسک: کراچی سے لاہور آنےوالی مال بردار ٹرین کی 10بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال نے کہا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک ہو گیا ہے، اس وجہ سے سکھر وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریک کی بحالی کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں پتنگ بازی، موسیقی، کھانوں اور تفریح سے بھرپور تین روزہ بسنت فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔تین دن تک شہر بھر میں بسنت کی رنگا رنگ تقریبات جاری رہیں، جہاں ہر عمر کے افراد تہوار کے رنگ میں رنگے دکھائی دیے۔ بچے، نوجوان اور بزرگ سبھی ہاتھوں میں...
پتنگ بازی، موسیقی، کھابے، موج مستی اور ہلا گلا، لاہور میں تین روز رونقیں بکھیر کر بسنت ختم ہوگئی۔بچے، بڑے، بوڑھے، جوان، سب بسنت کے رنگ میں رنگ گئے، پتنگیں لیے چھتوں پر چلے آئے، پیچے لڑائے، بوکاٹا کے نعرے لگائے، جشن منایا اور دعوتیں اڑائیں۔بسنت کے آخری آخری پیچے لڑانے والوں کے لئے بسنت...
لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی لاہور میں بسنت پر پیچ لڑائے۔ انہوں نے گڈے کا ’’جھپ‘‘ نکالا، گجرے پہنے اور بسنت کا بھرپور لطف اٹھایا۔
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی بسنت تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے، اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل اور محب مرزا سمیت اداکارہ جگن کاظم، علی زرغون، فریال خان، گوہر اور آمنہ نے بھی تقریبات میں شرکت کی۔ اداکاروں نے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بسنت کے تیسرے روز شہرِ لاہور میں خوشیوں اور رنگوں کا سماں عروج پر رہا۔ دہلی گیٹ میں وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ‘‘بسنت بہار پروگرام’’میں شہریوں، غیرملکی مہمانوں اور بیرونِ ملک سے آنے والی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امریکہ اور برطانیہ سے آنے والی...
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے کی بسنت مناتے تصاویر وائرل‘ ماموں اندر‘ بھانجا بسنت منا رہا‘ عابد شیر علی کا طنز
لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بسنت بہار، لاہور میں 3 روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ایک ریکارڈ ہے۔ اورنج لائن، میٹرو بس، فیڈر بس، الیکٹرو بس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2 روز میں تقریباً 14 لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-8 لاہور میں بوکاٹا کی آوازیں گونج رہی تھیں، ہر طرف موسیقی کا شور تھا لیکن اسلام آباد میں مسجد سے نکلنے والے نمازیوں کی لاشوں کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے ہوئے تھے۔ بے حسی اتنی پھیل گئی ہے کہ کسی کو احساس ہی نہیں ہوا کہ کیا سانحہ بیت گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-16 لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں...