2025-12-14@22:26:51 GMT
تلاش کی گنتی: 17774

«تھانہ سندر»:

    کویت (ویب ڈیسک)کویت سے حیدرآباد جانے والی پرواز میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی اور ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ایک ای میل کے ذریعے ملی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بم ایک مسافر سے...
    غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک ایسے نوجوان کو نشانہ بنایا گیا جس کا مشغلہ شادیوں میں فوٹوگرافی کرنا تھا اور جو اپنے شہر کو صیہونی ریاست کے ہاتھوں تباہ و برباد دیکھ کر ڈاکومینٹریز بنانے لگا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محمود وادی نامی یہ نوجوان بھی تابناک مستقبل کے خواب آنکھوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ڈرون حملے میں غزہ کی اصل کہانی دکھانے والا نوجوان فوٹوگرافر شہید ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق خان یونس میں ہونے والے اسرائیلی ڈرون حملے نے محمود وادی نامی نوجوان کی زندگی چھین لی جو تباہ شدہ بستیوں کی تصویروں اور ڈاکومنٹریز کے ذریعے حقیقت کا وہ...
    کراچی: پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر 6.3 ملین اور یوٹیوب پر 3 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ربیکا خان اور حسین ترین کا نکاح جون میں ہوا تھا جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ...
    سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں، بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، یہ اُن کا حق تھا جو انہیں ملا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ کل آپ کو مشورہ دیا تھا، آج آپ کو فائدہ ہوگیا، دو قدم پیچھے، ایک قدم آگے، یہی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں، بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، یہ اُن کا حق تھا جو انہیں ملا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ کل آپ کو مشورہ دیا تھا، آج آپ کو فائدہ ہوگیا، دو قدم پیچھے،...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم شخصیت کے کم عمر بیٹے نے الیکٹرک اسکوٹی پر جانے والی دو لڑکیوں کو کچل دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم شخصیت کے کم عمر بیٹے نے الیکٹرک اسکوٹی پر جانے والی دو لڑکیوں کو کچل دیا۔واقعہ...
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم شخصیت کے کم عمر بیٹے نے الیکٹرک اسکوٹی پر جانے والی دو لڑکیوں کو کچل دیا۔ واقعہ گزشتہ رات تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پیش آیا، وی ایٹ گاڑی کی ٹکر سے دونوں لڑکیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں جن کی عمریں 25 اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیت کے کم عمر بیٹے کی کار کی ٹکر سے 2 لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ایک دل خراش حادثے نے شہر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی، جہاں ایک کم عمر لڑکے کی تیز رفتار گاڑی کی زد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سقوطِ ڈھاکا امتِ مسلمہ کی تاریخ کا عظیم ترین سانحہ ہے۔ اس سانحے کے نتیجے میں ایک اسلامی ریاست ٹوٹ کر دوٹکڑے ہوگئی۔ ایک اسلامی فوج کے 90 ہزار فوجیوں نے دشمن کی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ دشمن کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے دو قومی نظریے کو خلیجِ بنگال میں غرق کرنے...
    جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ آئین میں کی گئی 27 ویں ترمیم کی غلطیوں کو واپس لے کر اسے درست شکل میں بحال کیا جائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ وہ جگہ ہے جہاں باہمی...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست کی...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور امریکا کی جانب سے انسداد دہشتگردی اور انسداد منشیات میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا منرلز ایکٹ کے تحت مقامی آبادی کو سرمایہ کاری...
    رسالپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست دی، 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے...
    رسالپور(ویب ڈیسک) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست دی، 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، ایوان نے اقلیتوں کے حقوق کا کمیشن قائم کرنے کا بل منظور کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ بل کے حق میں 160 اور مخالفت میں 79 ووٹ آئے۔  اس موقع پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، مسلسل بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی کی نئی لہر برپا کر دی ہے۔حالیہ قدرتی آفات کے نتیجے میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ صرف ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔انڈونیشیا میں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتوں کی تحریک منظور کر لی گئی، 160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی۔ پیپلز پارٹی نے تحریک کی حمایت کی جبکہ پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل نے مخالفت کر دی اور ایوان سے چلے گئے۔ سینیٹر عبد القادر...
    ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جہاں سمندری طوفان، شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ لاکھوں لوگ متاثر اور ہزاروں اپنے گھروں سے بے دخل ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمے میں شامل 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم، ساتھی مرد اور خاتون شامل ہے۔ بال...
    محمدی کالونی، بھنگی پاڑا، گلشن شمیم اور بابا فش والی گلی میں سپلائی اور فروخت جاری ایس ایچ او عزیزآبادوقار قیصر کی عمیر اور ببلو کو مکمل سپورٹ حاصل، ہفتہ طے ہوگیا (رپورٹ؍ ایم جے کے)تھانہ عزیزآباد’ عمیر عرف ببلو اور جنید کا گٹکا ماوا کھلے عام فروخت، محمدی کالونی، بھنگی پاڑا، گلشن شمیم اور...
    بے لگام / ستار چوہدری اسّی کی دہائی کا وہ سورج جیسے رونالڈ ریگن کے کندھوں پربیٹھا ہوا تھا، جب وہ وائٹ ہاؤس کے لان میں کھڑے ہو کر مسکراتے تو لگتا کہ امریکہ خود مسکرا رہا ہے ، معیشت ڈگمگا رہی تھی، ایران کونٹراجیسے گہرے سیاہ دھبے ابھررہے تھے ، کانگریس چیخ رہی تھی،...
    سٹی42:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، محسن نقوی نے مسافروں کے امیگریشن کےعمل کا جائزہ لیا، ٹریول ہسٹری کو شناختی کارڈ،پاسپورٹ سے منسلک کرنے نظام کا مشاہدہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تیز رفتار سسٹم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ٹیم کو سراہا، وزیر داخلہ نےبیرون ملک جانیوالے مسافروں سے...
    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جس کی توقع نہ ہو یا جب آپ سامنے والے کو ہلکا سمجھ رہے ہوں، 90 کی دہائی میں ایک ایسا بدنام کردار وجود رکھتا تھا جس کی تلاش پولیس کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تھی لیکن اس بدنام زمانہ ڈاکو کو پکڑنا مشکل تھا تبھی تو سندھ حکومت...
    رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے میں نے پی ٹی آئی کے لیے نواز شریف اور شہباز شریف کو برا بھلا کہا۔ یہ بھی پڑھیں: خواتین نے ہنی ٹریپ اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، کمرے میں خفیہ کیمرے لگائے گئے، شیر افضل مروت کا انکشاف وی نیوز سے...
    کراچی آج پھر رو رہا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جسے کبھی روشنیوں کا تاج پہنایا جاتا تھا، مگر اب اندھیروں، غفلتوں اور نااہلیوں نے اسے اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں معصوم زندگیاں لمحوں میں مٹی ہو جاتی ہیں۔ ایک اور تین سالہ معصوم گٹر میں دم توڑ گیا۔ نیپا چورنگی پر ابراہیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مینار پاکستان اس جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء کو قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر صدارت آ ل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں ’’قرار داد لاہور‘‘ منظور کی گئی۔ 329 ایکٹر پر مشتمل اس قطعہ اراضی کو ’’منٹوپارک‘‘ کہا جاتا تھا جسے بعد ازاں گریٹر اقبال پارک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلم لیگ نون کے صدر اور پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے سیاسی رہنما نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بڑے مجرم تھے ان سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے، 2017 میں ملک تیزی سے ترقی کر رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانونی اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا، میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پراسس کا حصہ ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہے جوآپ کے ساتھ اتفاق کرے تو ٹھیک ورنہ غدار۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ان کی نظر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-2 کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں مائینز ورکرز کے تحفظ اور حقوق کیلیے قانون سازی سے متعلق درخواست، عدالت نے مائینز اینڈ منرل کے رولز میں ترمیم کے معاملے میں متعلقہ افسر کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت درخواست گزار کاکہنا تھا کہ سرکاری وکیل نے عدالت میں یقین دہانی کروائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-19 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے گرفتار، نظربند اور زیرحراست افراد سے تفتیش بارے بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ سینیٹ کے اراکین نے بل متفقہ طور پر منظور کر لیا، سینیٹر فارق نائیک کا کہنا تھا کہ بل میں یہ ہے اگر کوئی آدمی پکڑا گیا تو اسے تحریری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-14 کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپا کے قریب کمسن بچے کے گرنے کا مقام سیوریج لائن نہیں بلکہ برساتی نالہ تھا اور وہ اس سانحے پر اہل خانہ کے دکھ میں شریک ہیں۔میئر کراچی نے مزید بتایا کہ انہوں نے ایم...
    پشتو کی ایک بڑی مشہوراورکثیرالاستعمال کہاوت ہے کہ بیٹی’’کہتی‘‘ تم سے ہوں لیکن ’’سناتی‘‘ بہو کو ہوں۔ اسی سے ملتی جلتی بلکہ ایک جڑواں کہاوت اورہے کہ میں جو کہہ رہاہوں وہ مت سنو بلکہ وہ سنو جو میں نہیں کہہ رہا ہوں ۔ فیض احمد فیض نے بھی اس مضمون کو یوں باندھا ہے...
    سڈنی میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث شیطان کے پجاریوں کے نیٹ ورک کے 4 کارندوں کو حراست میں لے لیا جن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی پولیس نے بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے اس نیٹ ورک کو شیطان کا پجاری گروہ قرار دیا ہے۔ پولیس کے بقول چھاپوں کے دوران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہے جوآپ کے ساتھ اتفاق کرے تو ٹھیک ورنہ غدار۔وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ وہ عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا،  دو روز قبل طبی بگڑتی ہوئی کیفیت کے باعث انہیں ڈھاکا کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں آئی سی یو میں علاج جاری...
    بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کو دو روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج طبیعت مزید خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث سانس لینے میں شدید مشکلات کا...
    پولیس کے مطابق شوٹرز کی جانب سے پولیس اہلکار کو تھانہ کینٹ کی حدود سرنگی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ اہلکار طارق آر پی او بنگلہ میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار قتل ہوگیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ: دنیا کے سکے سازی اور نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک تاریخی موقع سامنے آیا ہے، جب سوئٹزرلینڈ میں ایک نایاب سنہری سکہ نئی ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609 میں تیار کیا گیا یہ منفرد سکہ، جسے...