2025-11-04@11:06:41 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 11728				 
                  
                
                «کراچی رکشا ممنوع»:
	 کراچی:  بوٹ بیسن پولیس نے حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتوں میں ملوث مطلوب و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ساؤتھ پولیس کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا جو کہ شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتوں میں...
	 نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔  ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ سے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی مکمل اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کام شروع کرے گا، اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی طرح نیشنل اسٹیڈیم میں بھی انکلوژرز کی ری ماڈلنگ...
	 کراچی میں واٹر کارپوریشن اور دیگر اداروں کی غفلت نے پانی کا منصوعی بحران پیدا کردیا گیا جبکہ شہری مہنگے داموں ٹینکر مافیا سے پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں 7دن سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے جبکہ کچھ علاقوں میں صرف چند...
	 شہر قائد میں اندھی گولیوں سے شہریوں کے زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعات میں نوجوان لڑکی اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔  نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے...
	 جرائم پر قابو پانے میں ناکامی اور لاپرواہی و غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے جرائم پر قابو پانے میں ناکامی اور غفلت و لاپروائی برتنے پر ایس ایچ او بلوچ کالونی کو...
	’جیو نیوز‘ گریب کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کوثر نیازی کالونی میں باپ نے دو بچیوں کے گلے کاٹ دیے۔پولیس کے مطابق ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں مبتلا تھا، ملزم پر مختلف کمیٹیوں کے واجبات تھے...
	نیوکراچی پولیس نے ناگن چورنگی صدیق اکبر مسجد کے قریب دکان پر فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا مقدمہ دکان کے مالک کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا، مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ نیو کراچی پولیس نے دکان زم زم کیپ ہاؤس بالمقابل سیکٹر...
	 کراچی کے مختلف علاقوں سے جرائم میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ کلفٹن بوٹ بیسن میں شارٹ ٹرم اغوا کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان خودکو سرکاری ادارےکا افسر ظاہر کرکے تاوان وصول کرتے...
	 کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں مبتلا شخص نے اپنی دو بیٹیوں کے گلے کاٹ ڈالے۔  پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کی کوثر نیازی کالونی میں باپ نے دو بچیوں کے گلے کاٹ دیے، ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا...
	کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گزشتہ روز 2 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان نے دکان پر فائرنگ کی جس سے شاہ احمد اور دکان کا ملازم جاں بحق ہو گئے۔مقدمے کے متن کے...
	 فائل فوٹو کراچی کے علاقے کلفٹن، بوٹ بیسن میں شارٹ ٹرم اغوا کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرکے تاوان لیتے تھے، ملزمان نے ایک شہری سے 80 لاکھ روپے تاوان لیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار...
	کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کراچی میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے آپریشنز کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-08-23 اسلام آباد(مانیڑرنگ ڈیسک ) وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کو آگاہ کیا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس کی جگہ 6 ضلعی چیمبرز آف کامرس بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔جاوید حنیف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اہم اجلاس ہوا جس میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت کم اور ٹماٹر کی زیادہ ہوگئی ہے ،زندہ مرغی 320 روپے ،مرغی کا گوشت 500 روپے اور ٹماٹر 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، عوام حیران ہیں کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی، ٹماٹر کی قیمت میں ہوش...
	جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے سابق نائب امیر گل رحیم مرحوم کے تعزیتی اجتماع میں معروف عالم دین مولانا ثنااللہ رحمانی درس قرآن دے رہے ہیں، نائب امیر کراچی محمد اسحاق خان اور امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق بھی موجود ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ 
	چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر یوسی 12 چیئرمین عظیم انور پاور ہاؤس چورنگی پر سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ملیر سٹی ’تھڈو نالہ‘ پل کے قریب پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں کی شناخت عبدالرحیم کھوسو اور غلام شبیر نوحانی کے نام سے ہوئی ہے۔ سی ٹی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی تھانے کی حدود ناگن چورنگی سیکٹر 11-ای میں تسبیح اور قرآن کے نسخے کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 30سالہ شاہ احمد اور 32سالہ ابو بکرکے نام سے ہوئی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-02-16 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے حکومت سندھ کی جانب سے مزید اضلاع میں پیپلز بس سروس شروع کرنے اور ای وی بسوں کے نئے روٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، انہوںنے کہا کہ سندھ حکومت کراچی، حیدرآباد اور دیگر شہروں کے لیے مزید 500 ای وی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-02-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس عوامی تحفظ کے اہم منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلیے اس کے نفاذ کی رفتار میں نمایاں تیزی لائیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-02-11 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کو بڑی کامیابی، انٹرپول کی مدد سے بدنام زمانہ ماسی گینگ کا سرغنہ عمران سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا، عدالت نے ملزم عمران کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی صدر کراچی احمد ندیم اعوان کی قیادت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد نے حلیم عادل شیخ کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ملکی حالات، کراچی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251021-02-6 کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔ بلوچستان کی گرم و خشک ریگستانی سمت کی...
	امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، امیر ضلع شمالی طارق مجتبیٰ ، چیئر مین یوسی 3 علی ارشد، علاقہ اجمیر نگری کے تحت عائشہ منور پردہ پارک سیکٹر C12- نارتھ کراچی میں ممبرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	کراچی: گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ آئی ایس ڈی اے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، اس موقع پر وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب بھی موجود ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	ملک میں صوبوں کی تعداد بڑھانے یا انتظامی یونٹ بنانے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں تو کراچی کی حالت زار دیکھ کر کراچی کو اسلام آباد کی طرح وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے سابق سٹی ناظم میاں عامر محمود کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی...
	 کراچی میں ساؤتھ زون پولیس نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت پہلی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی اسد رضا کا کہنا ہے کہ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار کرلیا گیا، سسٹم کے ذریعے الرٹ ملنے پر فوری کارروائی کی گئی۔ اسد رضا کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم چھ...
	 فائل فوٹو  کراچی کے علاقے لانڈھی میں نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو مبینہ طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے پھینکا گیا ہے۔ عمارت میں موجود دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کپڑوں میں لپٹی...
	 شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کینٹ کے علاقے چیک پوسٹ نمبر 5 صائمہ اپارٹمنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی۔ ایس...
	کراچی میں ساؤتھ زون پولیس نے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ’فیشل ریکگنیشن‘ کیمروں کی مدد سے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، جو اس جدید نظام کے ذریعے گرفتاری کا پہلا کیس ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا کراچی سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، منصوبے...
	 کراچی:  کورنگی کرسچن ٹاؤن میں گھر کی بالکونی میں نومولود بچی کی لاش ملی ہے گھر والوں کا کہنا ہے کہ جس وقت بچی ملی اس میں سانسیں موجود تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ بچی کی ولادت کچھ دیر پہلے ہی ہوئی ہے، انھوں نے بتایا کہ لگتا ہے کہ عقب...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں اعلیٰ تعلیمی نظام کی نگران اہم ترین ادارہ اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) میں ایڈہاک ازم اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے، جہاں چیئرمین اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی خالی اسامیوں کے بعد اب کراچی ریجنل آفس بھی ایک ماہ سے سربراہ کے بغیر چل رہا ہے۔میڈیا...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے دو سال کے مختصر عرصے میں اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ امانت و دیانت کے ساتھ کام کیا جائے تو محدود وسائل کے باوجود عوامی خدمت ممکن ہے۔علاقہ اجمیر نگری کے...
	چیئرمین اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کا متلاشی اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی پی) کا کراچی ریجنل آفس بھی ایک ماہ سے سربراہ کے بغیر چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان میں ایڈہاک ازم اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے چیئرمین ایچ ای سی اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر...
	کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2025ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس عوامی تحفظ کے اہم منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اس کے نفاذ کی رفتار میں...
	بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے شہر میں قائم غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کے خلاف کمر کس لی۔ میئر کراچی کی ہدایت پر تمام قبرستانوں کی از سرِ نو رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا ہے، اور غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر قبرستان اقبال پرویز کے مطابق جن قبرستانوں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت کم اور ٹماٹر کی زیادہ ہوگئی،زندہ مرغی 320 روپے ،مرغی کا گوشت 500 روپے اور ٹماٹر 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، عوام حیران ہیں کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی۔ ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق شہر میں آج درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جب کہ کل  بدھ کے روز پارہ 39 ڈگری تک پہنچ...
	فائل فوٹو۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام قبرستانوں کی ازسر نو رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کے منتظمین کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب نوٹس جاری کر دیے گئے۔ ڈائریکٹر قبرستان اقبال پرویز کے مطابق قبرستانوں کے منتظمین کا جواب نہ ملنے پر قانونی کارروائی کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ شہر میں...