2026-06-02@21:11:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2127
«طارق فضل چوہدری»:
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہےجبکہ حکومت نے ان کی صحت کے پیش نظر انہیں اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ...
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے پیش نظر ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کے علاج اور طبی معائنے کے عمل کو باضابطہ اور شفاف بنایا جا سکے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طارق فضل...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ایکس...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری انا اور سیاسی پارٹی سے بڑا پاکستان ہے، جس کا مفاد ہمارے لیے سب سے پہلے ہے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں 4 ماہ میں 2 بم دھماکے ہوئے، دونوں بم...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے۔ جیل حکام اور حکومت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں علاج کرایا گیا اور آئندہ بھی ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ میڈیا...
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس طرح قید تنہائی میں...
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کی اصل صورتحال کا تعین کسی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے، اس لیے ان کے طبی معائنے کے لیے ماہر معالج کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا گیا ہے۔طلال چوہدری نے کہا...
وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری سے امریکی محکمہ خارجہ کے معاون کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت طلال چوہدری سے امریکہ کے محکمہ خارجہ کے معاون وزیر برائے جنوبی و وسطی ایشیا جان مارک پومرشائم نے اہم...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے ، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو...
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ترلائی دھماکے کا خودکش بمبار پشاور کا رہائشی تھا جس کو بھارت نے افغانستان میں تربیت دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ترلائی دھماکا کے شہدا کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی، جے یو آئی کے مولانا عبد الغفور حیدری نے شہدا کے لیے...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہونے والی عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک نے شرکت کی۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے نمائش میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پاکستانی سفیر احمد فاروق کے ہمراہ وزیر دفاع اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے دفاعی نمائش...
عمر ایوب اور شبلی فراز نے الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی، فواد چوہدری کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود...
عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور ملکی سالمیت کیخلاف ہے،چوہدری یسین WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں زخمی ہونے والے افراد اور درجنوں بے گناہ...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان...
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
فتح جنگ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مشترکہ بن واگزار، ملزم گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ () وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس مشن کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی...
تصویر—اسکرین گریب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزیرِ داخلہ نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے دورے کے موقع پر کہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز) پولیس نے چوہدری شہزاد ایڈوکیٹ قتل کیس میں نامزد مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، مقدمے میں 9 ملزمان نامزد تھی پولیس نے چھ ملزمان کو اس قبل گرفتار کیا تھا تفصیلات کے مطابق سی آئی اے انچارج عنایت زرداری، انسپکٹر غلام حسین سدایو، ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں اس کے افغانستان کے متعدد دوروں کی مکمل تفصیلات بھی شامل ہیں، یہ دہشت گردی...
دہشتگردی کے خلاف کسی نرمی یا ابہام کی اجازت نہیں دیں گے، حکومت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت...
دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور حکومت کسی نرمی یا ابہام کی اجازت نہیں دے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں دھماکے کی تفصیلات، ریسکیو آپریشن اور دہشت گرد کے پس منظر سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت داخلہ...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سےملاقات کا فیصلہ کرلیا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےمیڈیاگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سےآئندہ ہفتہ ملاقات کریں گے،کہا رانا ثنااللہ نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہونے...
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک...
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں حب الوطنی کی گونج WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)جدہ کی ممتاز کاروباری، سماجی اور سیاسی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جانے والی شخصیت چوہدری ارشد نے پاکستان جرنلسٹس فورم اور پاکستان مسلم لیگ کے اپنے دیرینہ ساتھیوں کے اعزاز میں...
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنا شروع ، 8 فروری کے بعد عمران سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنا شروع ہوگئی ، معاملات بہتری کی طرف جائینگے ، 8 فروری کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے...
— فائل فوٹو وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے یوم یکجہتی کشمیر پر کہا کہ ظلم کبھی چھپتا نہیں، بھارت کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ناپاک عزائم دنیا کے سامنے بےنقاب ہوچکے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا...
اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے مگرحکومت دکانیں اور اسکول بند ہونے نہیں دے گی،نجی ٹی وی سے گفتگو وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد بانی...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ مل بیٹھ کر طے ہو سکتے ہیں اور حکومت ان امور پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی مسائل کا حل مذاکرات میں ہی مضمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ محاذ آرائی کے بجائے باہمی گفت و شنید سے حل کیے جا سکتے ہیں اور حکومت ان تمام امور پر سنجیدہ اور بامقصد بات چیت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، سیاسی...
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے، معاملات...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان جمود ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے اور آنے والے دنوں میں سیاسی معاملات میں بہتری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقات کی پھر کسی کو اجازت نہ ملی، بہنوں کا جیل کے قریب...
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بری کر دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے فواد چودھری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔...
کاروباری برادری ملکی اقتصادی ترقی کے لیے پر عزم ہے: سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک میں کاروبار کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی خدمات کے اعتراف میں ان کے اعزاز میں تقریبات منعقد...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت...