2026-06-02@21:11:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2127
«طارق فضل چوہدری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیرِاہتمام سابق وزیرِاعظم اور دخترِ مشرق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ایک خصوصی تعزیتی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی و فلاحی تنظیموں اور فورمز کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کےتجارتی شہرجدہ کےمعروف پاکستانی بزنس مین، انویسٹر اورپاکستان اوورسیز میڈیا فورم جدہ کے چیئرمین چوہدری محمد ریاض گھمن نے اپنے ایک بیان میں چوہدری کمال خان ورک کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پسرور حلقہ پی پی 48 ضلع سیالکوٹ بننے پر گھمن برادان آف ڈگری گھمناں کی طرف سے...
گجرات (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے...
محمود اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہوگی،چوہدری پرویز الٰہی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد...
مریم نواز نے پنجاب کا ماحول بدل دیا، مثبت تبدیلی سے مخالفین بھی انکار نہیں کر سکتے: چوہدری طارق سبحانی
مریم نواز نے پنجاب کا ماحول بدل دیا، مثبت تبدیلی سے مخالفین بھی انکار نہیں کر سکتے: چوہدری طارق سبحانی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب اور چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی و بورڈ آف ریونیو پنجاب چوہدری طارق سبحانی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ کے انتخابات میں پروفیشنل گروپ کے چوہدری شہباز احمد ورک صدر اور آئی ایل ایف کی حمایت یافتہ آمنہ شہادت بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئیں۔ چوہدری شہباز احمد ورک نے 864 ووٹ اور ان کے مدمقابل آئی ایل ایف کے حمایت یافتہ عاصم حمید بھنگو نے 766 ووٹ...
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہےکیا؟ بیرسٹرگوہرکچھ اور کہتے ہیں، کے پی میں جونیئر وزیر کچھ اور کہتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نواز شریف سے ملک کا موجودہ سیاسی ٹمپریچر نیچے لانے کےلیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ مزید پڑھیں: مخالفین پنجاب سے ترقی اور خوشحالی میں مقابلہ کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مشورہ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینیئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں۔ مزید پڑھیں: صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل...
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نواز شریف سے ملک کا موجودہ سیاسی ٹمپریچر نیچے لانے کےلیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ نیشنل...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کے موجودہ سیاسی ماحول کو پرسکون کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات...
چوہدری طارق سبحانی کی یارانِ جدہ گروپ آمد، پرتپاک استقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)چئیرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی و بورڈ آف ریونیو پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری طارق سبحانی کی یارانِ جدہ گروپ آمد پر آفس کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین یارانِ جدہ،...
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں چوہدری محمد عثمان کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی کے موقع پر پوٹھوہار گروپ پمز کی جانب سے ایک پروقار...
فتح جنگ: تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی جرات مندانہ کارروائی، 15 سالہ ناجائز قبضہ ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ ( نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت، کمشنر راولپنڈی ، ڈی سی اٹک اور اے سی فتح جنگ کی ہدایات کے مطابق تحصیل فتح جنگ...
لاہور، اسلام آباد (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے درج ذیل عہدیداران کا فوری طور پر تقرر کر دیا ہے۔ عائشہ نواز چودھری کو پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سید احسن رضوی کو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزارتِ داخلہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طلال چوہدری ہر اجلاس میں مکمل تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور ایوان میں اٹھائے گئے ہر سوال کا مدلل اور جامع جواب دیتے ہیں۔ ان کا کہنا...
چوہدری شجاعت حسین : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے مسلم لیگ...
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ نے جمہوریت کے استحکام کیلئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ،چوہدری شجاعت سے سید علی گیلانی کی ملاقات
(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے...
لاہور: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمیٰ خان، اعظم سواتی، فواد چوہدری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی. سابق وفاقی وزیر اسد عمر...
لاہور:پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفت و شنید سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خان صاحب نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو...
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی اور قومی مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ بات چیت میں ہے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ مزاحمت کے بعد بالآخر مفاہمت ہی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نکلنے کے لیے...
نو منتخب ایم این اے چوہدری بلال فاروق تارڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)ضلع وزیرآباد کے حلقہ این اے 66 سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے نوجوان، متحرک اور عوام دوست رہنما چوہدری بلال فاروق تارڑ نے عمرہ کی...
وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی نقطہ نظر سے آئینی اقدامات اٹھانے میں محتاط ہے، اور کوئی بھی فرد یا جماعت اگر ملک میں انتشار یا ہنگامہ آرائی کرے گی تو 26 نومبر سے بھی سخت کارروائی کا سامنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی مزید...
وفد میں چوہدری نعمان احمد ایڈووکیٹ، سید محمد رضا شاہ ایڈووکیٹ، آریز افروز چغتائی ایڈووکیٹ، وسیم اکرم ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد ایڈووکیٹ، رانا پھول محمد ایڈووکیٹ، شاہ خان دریشک ایڈووکیٹ، سمیع قریشی ایڈووکیٹ، آکاش احمد جٹ ایڈووکیٹ، ملک ارسلان ڈوگر ایڈووکیٹ موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ...
لاہور: عدالت نے گجرات کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر شریک ملازمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں فردِ جرم احتساب عدالت لاہور نے عائد کی اور ملزمان کو فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی جبکہ...
اسلام آباد (وقائع نگار) عدالتی حکم کے باجود سفری پابندی کی فہرست سے نام نہ نکالنے پر فواد چوہدری کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے فواد چوہدری کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا تھا...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ اسلامیہ یونیورسٹی، معرکہ حق، عالمی امن کیلئے پاک فوج کے کردار پر تبادلہ خیال
بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر...
فائل فوٹو احتساب عدالت لاہور نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد کردی۔گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس پر سماعت ہوئی تو اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔اس کے...
سمندر پار پاکستانی حب الوطنی کی روشن مثال ، ریکارڈ ترسیلات زر پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور خالد نواز چیمہ کا خراجِ تحسین
سمندر پار پاکستانی حب الوطنی کی روشن مثال ، ریکارڈ ترسیلات زر پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور خالد نواز چیمہ کا خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز جدہ (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے دسمبر 2025 کے دوران ریکارڈ ترسیلات زر وطنِ عزیز پاکستان بھیجنے پر سمندر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے سینئر وائس چیئرمین و سابقہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مدثر مسعود چوہدری نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے لیکن دوسری جانب برآمدی شعبہ مسلسل کمزور ہورہا ہے ،ملک طویل عرصے...
وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی ارکان وفاق کو خط لکھنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کو کٹہرے میں لائیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی اسمبلی ارکان اپنے وزیراعلیٰ سے پوچھیں کہ جب وزیراعظم نے اجلاس بلائے تو...
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ...
قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ درخت تین وجوہات کی وجہ سے کاٹے گئے ہیں۔ اسلام آباد ماسٹر پلان میں کہیں گرین اور کہیں براؤن تھا۔ ان کا کہنا...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں شجرکاری اور درختوں کے حوالے سے پھیلنے والے خدشات اور تنقید کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومتی پالیسی کے تحت درختوں کے تحفظ اور اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے...
—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ...
کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں پورٹ قاسم کیلئے کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنائیں گے، پورٹ قاسم پاکستان کی...
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی اسد محمود سے ملاقات ، سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان تشریف لے جائیں،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کیا گیا۔وزیر بحری امور کے مطابق پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنایا جائے گا اور یہ پاکستان کی قومی معیشت کا اہم گیٹ وے...