نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی اسد محمود سے ملاقات ، سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی اسد محمود سے ملاقات ، سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی اسد محمود سے ملاقات کی، دونوں رہنماوں نے مولانافضل الرحمن کے قومی ڈائیلاگ میں کردار پر بات چیت کی، دونوں رہنماوں نے مجموعی سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو کی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضول الرحمن ان رہنماوں میں ہیں جن کے پاس موجودہ بحران سے نکلنے کی چابی ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ سہیل آفریدی نے افغان حکومت کا ترجمان بن کے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی، عطا تارڑ کا ردعمل سول سپر میسی ایک نام رہ گیا ، اب فیصلے راولپنڈی میں ہو رہے ہیں ، فضل الرحمان پاکستان وینزویلا نہیں،مودی نے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، مشعال ملکCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: فواد چوہدری
پڑھیں:
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد کیلئے چین کے دو صوبوں کے ساتھ وفد نے ایم او یو سائن کر لیے ہیں، 30 سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول کی فروخت کے معاہدے متوقع ہیں ہیں۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید جیلانی کا کہناتھا کہ چین کو پاکستان سے مکئی کی برآمد بھی جلد شروع ہو جائے گی،چین کو باسمتی اور نان باسمتی دونوں اقسام کے چاول برآمد کریں گے،رواں مالی سال چاول کی برآمدات دوبارہ 3ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی، چین کا دورہ جاری ہے مزید آرڈرز ملنے کا امکان ہے۔
اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
مزید :