2025-05-03@13:36:07 GMT
تلاش کی گنتی: 155

«نیوزی لینڈ ٹور»:

    کراچی : مرٹوریس انٹر کالج اسپورٹس ٹیریس ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی امجد علی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس میں چھ روزہ مرٹوریس انٹر کالج اسپورٹس ٹورنامنٹ ’اسپورٹیریس‘کا انعقاد کیا گیا، جس میں 17 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ٹورنامنٹ میں اے لیول،...
    اسلام آباد: پاکستان کے شایان آفریدی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی ٹی ایف ایشیا 14 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ایف کے سیمی فائنل میں شایان نے ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ سنگاپور کے میتھیو ٹائی کو سٹریٹ سیٹس میں...
    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ’وی نیوز‘ کے رپورٹرعبدالوکیل نے کوئٹہ کی ایک باہمت سبزی فروش خاتون کی نیوز اسٹوری کی کوریج کی ، جو10 جنوری 2025 کو وی نیوز پرشائع ہوئی۔ اس نیوز سٹوری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ایکشن لیتے ہوئے سبزی فروش خاتون کی بھاری مالی معاونت کی اوران کے بیمارشوہر...
    لاہور میں دھند کی میں کمی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹوں کی آمد شروع ہوگئی، سیالکوٹ اور ملتان ایئرپورٹ پر شدید دھند سے لینڈنگ متاثر ہے۔لاہور کے اطراف شدید دھند کی وجہ سے 3 غیر ملکی پروازوں کو اسلام آباد اتارا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور پہنچی پرواز...
    فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے بیرون ملک بھجوانے کے نام پر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث  فاروق عادل، نزاکت علی، محمد آصف، محمد ارسلان اورعدنان علی کو گرفتار کرلیا۔  ملزمان کو...