2025-12-03@19:02:43 GMT
تلاش کی گنتی: 16840
«انار فارم»:
بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میٹروپولیٹن سیشنز جج کورٹ کے مرکزی دروازے کے باہر اتوار کی دوپہر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت فضلِ ربی (راجن) اور حسیب حولدار کے نام سے ہوئی ہے، جو متعدد مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں مقامی...
پاکستانی اور مصری وزرائے خارجہ کی وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہمیشہ سے بردرانہ تعلقات رہے ہیں۔ مصر اور پاکستان کی دوستی عالمی سطح پر...
کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹاکٹن میں فائرنگ کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب لوگ تقریب میں شریک تھے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بینکٹ ہال کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ کاؤنٹی شیرف...
آئی ایس ایس آئی کے انڈیا اسٹڈی سینٹر نے ”تنازعہ کشمیر اور بدلتی ہوئی دنیا“ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بی جے پی کی بھارتی حکومت کیطرف سے 05 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر قانونی اور یکطرفہ منسوخی کے بعد سے تنازعہ کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں بچوں کی سالگرہ کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب ایک اسٹرپ مال میں واقع آئس کریم شاپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے، واقعہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً چھ بجے...
کراچی: معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنے بچپن کا حیران کن واقعہ بیان کردیا جس میں وہ ناراض ہوکر گھر سے نکل گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے کامیڈی شو میں گفتگو کرتے ہوئے حریم فاروق نے بتایا کہ وہ آٹھ سال کی عمر میں بغیر بتائے گھر سے نکل گئی تھیں جس...
ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بھارت نے ون ڈے سیریز میں ویرات کوہلی اور روہت شرما سے امیدیں لگالیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلامیچ آج رانچی میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے باوجود ایک روزہ...
اسلام آباد: فن لینڈ نے ’’آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات‘‘ کی بنا پر پاکستان، افغانستان اور میانمر میں اپنے سفارتخانے 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کیا گیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد، کابل اور...
فِن لینڈ نے اپنی عالمی سفارتی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026 تک پاکستان میں موجود سفارت خانہ بند کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان ہفتے کو فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے باضابطہ بیان میں کیا گیا۔ بیان کے مطابق فن لینڈ اپنی...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہفتہ کو کھیلے گئے ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستانی بیٹر فخر زمان کے ایک کیچ پر بڑا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سری لنکا کی اننگز کے انیسویں اوور میں کپتان داسن شاناکا، شاہین آفریدی کی سلو گیند پر دھوکا کھا گئے اور ایسا شاٹ کھیلا کہ...
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 20 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 104 اسکائی ڈائیورز نے فضا میں معلق رہتے ہوئے ایک شاندار اور ریکارڈ ساز اسٹار فارمیشن سے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ مظاہرہ 22 نومبر کو لیک ویلز کے اوپر کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے آسمان میں ایک دیوقامت ستارے...
حکام نے تصدیق کی کہ 14 افراد کو گولیاں لگیں جبکہ 4 افراد موقع پر ہی جان سے گئے۔ مقامِ وقوعہ کو سیل کر دیا گیا ہے اور تفتیشی ٹیمیں شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4...
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے۔سری لنکا کو سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں شکست دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لئے بہترین سیریز...
کراچی کے علاقے میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کے تلاش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب کے کیماڑی...
پاکستان کی فارما انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی نے مؤثر اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2 سے 4 دسمبر 2025 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہو گی۔ نمائش میں وفاقی وصوبائی وزراء سمیت متعدد ملکی و غیر ملکی ماہرین کی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں زمین ہتھیانے والے غاصبوں کا اندھا راج ختم کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے دو دن میں زمینوں پر ناجائز قبضے کے1005 کیس نمٹا کر حیران کن تاریخی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ برسوں سے عدالتی چکر کاٹنے والے ایک ہزار پانچ خاندانوں کو 48گھنٹوں میں زمین کی ملکیت کا...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) فِن لینڈ نے پاکستان میں سفارت خانہ اگلے برس سے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ فِن لینڈ کی جانب سے آپریشنل اورسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان، افغانستان اور میانمار میں سفارت خانے بند...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ججوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کو قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑے ہونا چاہیے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب میں سپریم کورٹ کے...
اسپیکر نے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی، ایاز صادق فارم 47 والے نہیں، لطیف کھوسہ کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے، قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق ن لیگ کے وہ واحد بندے ہیں جو فارم سنتالیس والے نہیں ہیں۔ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سردار لطیف...
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے جن میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے...
مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین...
کراچی: روہڑی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، واقعے نے پورے علاقے میں افسردگی اور تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔ فائرنگ کے اس المناک واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سکھر سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔...
لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ لاہور میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے آخری روز محمد وسیم نے تھائی باکسر کے خلاف بارہ راؤنڈز تک شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف باکسر پر حاوی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمار میں سفارت خانے بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ...
خیبرپختونخوا ضلع صوابی کی پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے باپ کو مارنے والے سفاک بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ پولیس نے اندھے قتل کیس کو ٹریس کرکے ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتول کا اپنا سگا بیٹا...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا فِن لینڈ نے پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فِن لینڈ کی جانب سے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان، افغانستان اور میانمار میں سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا...
سٹی42: مالی مسائل اور بچت کی قومی ترجیحات نے فن لینڈ کو پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنےپرمجبورکر دیا۔ فن لینڈ نے آپریشنل اور سٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور: بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیان کیخلاف پاکستان میں ہندو برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔خیرپور کی تمام تحصیلوں سے آنے والے ہندو برادری کے نوجوانوں نے ریلی میں شرکت کی،پاکستان زندہ باد ریلی شاہ پل سے چھتری چوک تک نکالی گئی ریلی میں موجود شرکا نے پاکستان زندہ باد...
سہ ملکی سیریز میں محمد نواز کو مین آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا، محمد نواز نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز فائنل: محمد...
ایک بیان میں سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ غریب عوام کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل نہ کیا گیا تو ان میں احساس محرومی جنم لے گا جو کسی طور بھی ملک و جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کے عظیم مفاد میں اختلافات کو بالائے طاق رکھ کرتعمیری سوچ استوار...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سفارت کاری کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے اور اگر ممالک کے درمیان سفارتی روابط کم ہو جائیں تو اس کا نتیجہ لازماً کشیدگی اور غلط فہمیوں کی صورت میں نکلتا...
نئی دہلی نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی کشیدگی کے بعد روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کے لیے میزائلوں کی نئی کھیپ خریدنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:روس نے بھارت کو ایس-400 میزائل سسٹمز کی ترسیل روک دی، وجہ کی بنی؟ ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی وزارتِ دفاع...
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سفارتی روابط میں کمی سے ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہمیں اے آئی سے ڈرنا نہیں چاہیے، اسے مثبت انداز میں استعمال...
ٹی20 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے، قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرادیا، گیم میں اِن راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں...
ججوں کو فیصلے قانون کے مطابق کرنے چاہیے نہ کہ ذاتی مفادات کو دیکھتے ہوئے، جسٹس جمال مندوخیل WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ججوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے پر زور دیتے...
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 115 رنز کے ہدف کا سامنا دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 114 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے کامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستانی باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کے نتیجے میں سری لنکا ٹیم بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی، ٹائیگرز 114 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ سری لنکا ٹیم کی پہلی وکٹ 20 رنز پر گری تاہم اس کے بعد کامل مشارا...
پاکستانی ٹینس کے شہسوار اعصام الحق نے اپنے شاندار کیریئر کے بعد انٹرنیشنل ٹینس سرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اے ٹی پی چیلنجرز کپ کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل کے اختتام پر کیا، جہاں اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار مزمل مرتضیٰ کو سخت مقابلے کے بعد شکست کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد؛ فن لینڈ نے پاکستان سمیت افغانستان اور میانمار میں اپنے سفارتخانےبند کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزارتِ خارجہ نے اسلام آباد، کابل اور یانگون میں فن لینڈ کے سفارتخانوں کو 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیان میں مزید کہا...
فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات کی بنیاد پر پاکستان، افغانستان اور میانمار میں اپنے سفارتخانوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ نے جمعہ (28 نومبر) کو بتایا کہ اسلام آباد، کابل اور یانگون میں فن لینڈ کے سفارتخانے 2026 تک بند کیے جائیں گے۔ وزارتِ خارجہ کے...
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں قاری عزت اللہ اور بیٹا علی جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا مرتضیٰ زخمی ہوگیا، لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور بورڈ بازار میں عالم دین قاتلانہ حملے میں کم سن بیٹے سمیت جاں...
یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کیلئے منصفانہ جنگ لڑ رہے ہیں، امریکی ایماء پر غزہ میں مسلمان افواج کی تعیناتی کا منصوبہ فلسطین دشمنی پر مبنی ہے، مسلمان ممالک امریکا کے منصوبوں سے دور رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور...
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم اچھی کرکٹ کھیل کر سری لنکا کو زیر کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی، پاور پلے میں مضبوط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ـٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہاکہ اچھی کرکٹ کھیل کر سری لنکا کو ہراسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ...
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں۔ آج کے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد وسیم کی جگہ شاہین آفریدی کی ٹیم میں واپسی...
پاکستان کے ٹینس کا چمکتا ہوا ستارہ اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعصام الحق نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اے ٹی پی سرکٹ میں کھیل کا شرف حاصل کیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیلنجرز کپ کے ڈبلز مقابلوں کے سنسنی خیز فائنل میں پاکستانی...
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈیوس کپ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ کھیلوں گا۔ انہوں نے کہا...