2026-07-24@16:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 2468
«او ایس ڈی»:
راولپنڈی: گلی میں کھیلتی تین سالہ معصوم بچی کے کانوں سے بالیاں نوچ کر ملزم فرار ہوگیا۔ واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے اشرف کالونی میں سرقہ بالجبر کی ایک سفاکانہ واردات پیش آئی، جہاں گلی میں کھیلتی تین سالہ معصوم...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس...
ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول...
کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے...
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے جسکی وجہ سے غریب متوسط طبقہ کے طلبہ طالبات کیلئے میٹرک انٹرمیڈیٹ امتحان دینا مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈز امتحان کیلئے سی سی ٹی وی کیمرہ فیس 30 روپے بھی عائد کی گئی ہے۔ ہر طالب علم پر 900 روپے گمنام متفرق فیس بھی...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے...
بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی...
پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شام کی فوج نے مشرقی حلب کے قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا، سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے سیکڑوں اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس کی فورسز نے دیر حافر، مسکانہ اور مشرقی حلب کی گورنری کے درجنوں دیگر...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ دورہ، امیگریشن آپریشنز کا جامع جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوشل میڈیا پر ایف آئی...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ: جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، تاہم واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے اور...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے معاملے پر صوبوں کی جانب سے عدم تعاون کے باعث آئی ایم ایف کی مقررہ ڈیڈ لائن قریب آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار کی درخواست کے باوجود صوبوں نے تاحال مطلوبہ قانون سازی مکمل نہیں کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم...
علی ساہی:پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے منتظر افسران کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی رینک پر بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈی ایس پی کی تقریباً...
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نے 11 جنوری کو سیکیورٹی انتظامات کے دوران غفلت اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر 5 ڈی ایس پیز اور 6 ایس ایچ اوز کیخلاف ایکشن لے لیا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی میں...
5 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو کراچی پولیس کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے منگھوپیر، ناظم آباد، گلبہار، جمشید کوارٹرز اور عزیز آباد کے ڈی ایس پیز کو ہٹایا گیا ہے۔کراچی پولیس کے 6 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے ایڈمن برانچ رپورٹ کرنے کا...
اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی ڈیڈ لائن ختم، ڈی جی ایکسائز کا اہم فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کے حوالے سے مہلت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز نے شہریوں کی...
ایئرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے 4 ہزار افراد کی انکوائریز مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف آئی اے نے ایئرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے 4 ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
شدید موسمی صورتحال کے بارے میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 16 جنوری سے بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری...
کوئٹہ نیو سریاب پولیس نے گاڑی سے 30 کاٹن ادویات برآمد ہونے پر ڈی ایچ او واشک کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دوسرے ڈسٹرکٹ سے سرکاری ادویات فروخت کیلئے کوئٹہ لائی جا رہی ہے جس پر ایس ڈی پی او شالکوٹ اطہر رشید، ایس ایچ او نیو...
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدپاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی:وزیراعظم، امریکی لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم و یو سائن، وفدفیلڈ مارشل سے بھی ملا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم...
ایران میں پھنسے راولپنڈی کے دو طالبعلم، ایمبیسی سے انٹرنیٹ کی سہولت کی منتظر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس) ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے ہیں۔پھنسے ہوئے طالبعلموں میں 22 سالہ شمس طارق شامل ہیں، جو پانچ...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی، جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مالی شمولیت کو مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کیلئے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں موجود پاکستانی شہریوں وطلبا کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کوآرڈینیشن ومانیٹرنگ سیل ایران کی صورتحال...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حکومت اور ایس سی فنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مشاہدہ کیا، جو کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل سے منسلک ادارہ ہے، تاکہ ڈیجیٹل ادائیگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
علی رامے: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں شدید سردی اور میدانی علاقوں میں برفباری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور یا پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ...
جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ دینی اداروں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری نمایاں ہوگئی ہے اور اس سے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاست دانوں اور...
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کیلئے عوامی شعور، سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر...
راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی...
جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل...
قومی بیانیے کا فروغ، قومی پیغام امن کمیٹی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
قومی پیغامِ امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے این پی اے سی کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات...
احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔ این پی اے سی...
سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا اور کن حالات میں ایسا کیا گیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں پرویز اشرف نے کہا کہ آرڈیننس پر صدر کے دستخط اہم ہیں، اسے صدارتی آرڈیننس اسی لیے کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر کے دستخط کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو غیر سنجیدہ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹرکے ماہرین نے بتایا کہ ماہ جنوری کے آخری 15 دنوں کے دوران سردی کی شدت...