2025-11-25@09:28:00 GMT
تلاش کی گنتی: 40904
«قمر الزمان قائرہ»:
اسلام ٹائمز: عالمی قانونی نظام کا زوال ظاہر کرتا ہے کہ مغربی لبرل ثقافت اور نظم و نسق انسانی ضروریات اور عالمی برادری کے انسانی حقوق پورا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ یہ کام ایسے ممالک کو سنبھالنا چاہیے جن کی تاریخ امن پسندی، انسان دوستی، انصاف کے لیے آواز اٹھانے اور ظلم کے خلاف...
لیہ میں ایک ایسا شخص جس نے پیسے کے لالچ میں اپنا نومولود بیٹا فروخت کیا تھا، ایک سال بعد پولیس کی کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لیہ کے علاقے کروڑ لعل عیسن کا ہے، جہاں بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں ملزم کے علاوہ چار دیگر...
پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے مردوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک پر آواز اٹھا دی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن ایک بار پھر 19 نومبر کو خاموشی کے ساتھ گزر گیا۔ عام طور پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر پوسٹوں، واٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیہ میں نومولود بچے کو رقم کے عوض فروخت کرنے کا سنسنی خیز معاملہ ایک سال بعد منظرعام پر آ گیا، جہاں پولیس نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھ ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔واقعہ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں پیش آیا، جہاں...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالیہ، مالدیپ اوربرونائی دارالسلام کے سیکنڈ وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے برونائی دارالسلام کے سیکنڈ وزیر خارجہ داتو سری سیٹیا حاجی ایریوان بن پہین داتو پکرما جایا حاجی محمد یوسف سے ملاقات کی، یہ ملاقات...
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی چیلنجز کے مؤثر حل کے لیے ممالک کے درمیان بہتر ہم آہنگی اور تعاون ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جی20 لیڈرز سمٹ سے خطاب کے دوران کہی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے صاحبزادے اور امورِ خارجہ کے ڈائریکٹر آصف لقمان قاضی نے اجتماع عام بدل دو نظام کے دوسرے روز انٹرنیشنل سیشن میں نقابت کے فرائض سرانجام دیے اور عالمی اسلامی تحریکوں کے تاریخی و موجودہ کردار پر جامع خطاب کیا۔آصف لقمان قاضی نے...
اداکارہ زارا نور عباس اور اُن کے شوہر اسد صدیقی نے کم عمر بچوں کو اسکول بھیجنے کے معاملے پر اپنی رائے ظاہر کی ہے اور بتایا کہ وہ ابھی اپنی بیٹی کو اسکول نہیں بھیجیں گے۔ اسد صدیقی نے کہا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے کی صحیح عمر سات سال ہے اور اس سے...
عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے اپنا نیا سنگل اور میوزک ویڈیو ’’ظالم نظروں سے‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ یہ گیت مشہور پاپ اسٹار علی حیدر کی شاندار واپسی کا بھی اعلان ہے۔ شانی حیدر کی پروڈکشن میں تیار شدہ یہ گیت جاوید اختر کی کمپوزیشن اور روشن ناگنوی کے بولوں کو جدید فنکی...
اداکارہ زارا نور عباس اور اُن کے شوہر اسد صدیقی نے کم عمر بچوں کو اسکول بھیجنے کی مخالفت کردی۔ زارا نور عباس کے ساتھ گفتگو میں اسد صدیقی نے کہا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے کی صحیح عمر 7 سال ہے اور اس سے پہلے کسی کو بھی اسکول بھیجنا زیادتی ہے۔ اسد اور...
جے رام رمیش نے کانگریس پارٹی کے شرمک نیا پلیٹ فارم کا حوالہ دیا، جس میں کارکنوں کیلئے انصاف کی پانچ ضمانتیں دی گئی ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ نئے ضابطے ان وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ہفتہ کو نئے...
آئی ایم ایف کے پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے، ضمنی گرانٹس کے آڈٹ سمیت مزید مطالبات WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )عالمی مالیاتی ادارہ نے پاکستان کو بجٹ تیاری میں ڈیٹا کے درست استعمال، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ضمنی گرانٹس کے آڈٹ سمیت مزید مطالبات کرد یے...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے بجٹ کی تیاری میں ڈیٹا کے مؤثر استعمال، ٹیکس نیٹ کی توسیع، ضمنی گرانٹس کے آڈٹ اور دیگر اصلاحات پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے حالیہ دورے پر آئے آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد نے حکومت سے مذاکرات کے دوران بجٹ سازی میں درست ڈیٹا...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ویو پر بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کی اور بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے صوبائی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ سی ویو آمد پر وزیراعلیٰ کا استقبال صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود...
انہوں نے اپنے ایک پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی حکومت پر لازم ہے کہ وہ مختلف ریاستوں میں کشمیری طلباء اور تاجروں کو درپیش پریشانیوں اور مسائل کو ختم کرنے کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر "اپنی پارٹی" کے صدر اور سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری نے دہلی کے...
راولپنڈی: برطانیہ پلٹ شخص نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق تھانہ روات کی حدود میں برطانیہ پلٹ شخص نے ساتھیوں سمیت خاتون سے اجتماعی زیادتی کی، جس پر متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق خاتون نے...
سابق برازیلین صدر جائر بولسونارو کو بغاوت کے الزام میں قید 27 سال کی سزا کے سلسلے میں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ بولسونارو کے وکیل کے مطابق، 70 سالہ سابق صدر اگست سے اپنے گھر میں قید میں تھے۔ ان کی قانونی ٹیم نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں جیل میں...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتی نظام انصاف پر مبنی نہیں، ہم 27ویں ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ‘بدل دو نظام’ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں نمائشی اقدامات کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے کے...
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید سردی نے جنم لیا، اور ملک نے 15 سال میں سب سے کم درجہ حرارت دیکھا۔ درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ تک گرنے سے لوگوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہو گئی اور متعدد اسکول اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، سردی کے اثرات سب...
پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانسیسی بحریہ کے کمانڈر کیپٹن ژاک لاؤنی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے مئی میں ہونے والی جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے مار گرائے تھے۔فرانسیسی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی پاکستانی پائلٹوں کا کمال تھا۔ سماء نیوزکے مطابق فرانسیسی بحریہ کے کمانڈر کیپٹن ژاک لاؤنی...
بھارتی میڈیا نے دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے تیجس کے حادثے کا الزام امریکا پر عائد کر دیا ہے۔ بھارتی سابق میجر جنرل جی ڈی بخشی اور مشہور اینکر ارنب گوسوامی نے اس حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا کہ...
چترال کی لوٹ کوہ ویلی کے دور دراز اور پہاڑی علاقے میں برفانی چیتا نظر آیا، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ایک بڑی پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ نایاب جنگلی جانور، جو چترال کے ہندوکش پہاڑوں میں صدیوں سے مقیم تھا، حالیہ برسوں میں غائب ہو گیا تھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ عالمی سطح پر رابطوں کو آسان بنانے والی سب سے مقبول میسیجنگ ایپس میں سے ایک ہے اور اس کی مقبولیت میں اس کے بار بار متعارف کروائے جانے والے فیچرز کا بڑا کردار ہے، ان فیچرز میں سب سے زیادہ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کا آپریشن میں فتنتہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں...
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔ پاکستان عوامی تحریک استغاثہ کے مدعی جواد حامد پیش ہوئے۔ پولیس افسران کے وکیل نے مدعی استغاثہ جواد حامد کے بیان پر جزوی جرح مکمل کی۔ عدالت نے ٹرائل کی کارروائی 6 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے...
بنو میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنتہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 نومبر کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے اہم عالمی فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی جغرافیائی اہمیت، سمندری راستوں کے سنگم پر موجودگی اور بحیرۂ عرب کو ’5واں پڑوسی‘ قرار دیتے ہوئے عالمی بحری سلامتی، تنوعِ کنیکٹیویٹی اور پائیدار ترقی کے لئے بھرپور تعاون چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یورپی یونین انڈو پیسفک فورم:...
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے...
ترجمان جعفریہ الائنس علامہ سید باقر حسین زیدی نے کہا ہے کہ ملکی حالات بالخصوص کراچی میں حالیہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایام فاطمیہ (س) کی مجالس و اجتماعات کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ 3 جمادی الثانی یوم شہادت دختر رسول...
بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کا صفایا، سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
گزشتہ روز 21 نومبر کو بنوں ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران، فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر حملہ کیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کے پروکسی تنظیم فتنۃ الخوارج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل کی جانب سفر ایک نئے اور اہم سنگِ میل کو چھو رہا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک کو عالمی ڈیجیٹل نقشے سے مضبوطی سے جوڑنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔اس سلسلے میں ٹرانس ورلڈ کی جانب سے پاکستان کے ساحلوں پر ایک اور انتہائی اہم سب...
ایبٹ آباد کے علاقے بیرن گلی میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے باپ بیٹا سمیت 6 افراد جان بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں وین میں موجود تمام 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جن میں امتحان دینے کے لیے جانے والی دو سگی بہنیں بھی...
گلوبلائزیشن کے دور میں تعلیمی پروگراموں کو عالمی تقاضوں کے مطابق وسعت دینا ناگزیر: وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور فارغ التحصیل طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یونیورسٹی...
آزاد خارجہ پالیسی کے دعوے دار بھارت نے بالآخر امریکی دباو کےآگے گھٹنے ٹیک دیے۔ روس سے تیل خریدنے پالیسی پر مودی حکومت نے یو ٹرن لے لیا، امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کا 10 سالہ تیل معاہدہ امریکی پابندیوں کے سامنے بے معنی ہو گیا، مودی کے قریبی ارب پتی تاجر دوست...
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ویٹو کے حق پر مباحثہ میں پاکستان نے ویٹو کا خاتمہ یا سخت پابندی ناگزیر قرار دے دی۔ یہ بھی واضح کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں کا اضافہ مسائل بڑھانے کا سبب بنےگا، طاقت کا توازن بہتر کرنے کیلئے غیرمستقل ارکان کی تعداد 10...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احسن آباد میں فیملی پارک بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے جامعتہ الرشید نے 6500 گز زمین دینے کے فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامعتہ الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کنونشن کے اہداف دیکھ...
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جس میں علی الصبح پل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کے مطابق علی الصبح بنوں کے نواحی علاقے بسیہ خیل میں واقع دوا پُل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے...
دبئی میں عالمی ائیر شو کے دوران بھارت کے جنگی طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے بھارتی فضائیہ کے اندر موجود کئی کمزوریوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اس لمحے پیش آیا جب بھارتی پائلٹ دبئی ایئرشو میں ایروبیٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کر رہا تھا...
ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقے میں تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع بیرن گلی کے قریب ایک کیری ڈبہ اچانک بے قابو ہوکر انتہائی گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا...
ایک دن کی بندش کے بعد بلوچستان سے ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس گزشتہ روز ایک دن کے لیے معطل کی گئی تھی، آج پشاور اور کراچی کے لیے جعفر ایکسپریس اور بولان میل سبی سے روانہ ہوں گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ٹرینوں...
ویب ڈیسک:اسلام آباد میں ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین ایف بی آر کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ اِن کونسل کے اجلاس میں ان لینڈ ریونیو افسران کے لیے انعامی حد میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ فیصلے کے مطابق محنتی اور شاندار کارکردگی دکھانے والے افسران کے لیے انعام کی زیادہ...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اجتماع عام کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے کا سوچا تو عبرت کا نشان بنادیں گے، کشمیر پر سودے بازی بھی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع...
مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں...
دہلی ہائی کورٹ نے لال قلعہ دھماکے کے الزام میں گرفتار کشمیری نوجوان کو وکیل سے ملاقات کرنے سے روک دیا
بھارتی پولیس نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے رہائشی جاسر بلال کو 17نومبر کو گرفتار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دلی ہائیکورٹ نے لال قلعہ دھماکے کے جھوٹے الزام میں گرفتار کشمیری نوجوان جاسر بلال وانی کو تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ (این آئی اے) کے ہیڈکوارٹر میں اپنے وکیل سے...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ خاندانوں، وراثت اور وصیت پر چلنے والے کبھی کوئی بڑا انقلاب نہیں لاسکتے۔لاہور میں اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، انسان ہونے کے ناتے ہم سب کو برابری کی سطح...