2025-11-19@18:06:13 GMT
تلاش کی گنتی: 28135
«محمد افضل»:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت غزہ میں فوج نہیں بھیجنی چاہیے، کیونکہ وہاں کسی غیر ملکی فورس کی تعیناتی فلسطینیوں کو آپس میں لڑوانے کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کے مطابق جو کام قابض اسرائیل کر رہا ہے، وہ کام ہم...
بابر شہزاد تُرک: وفاقی حکومت نے 27 افسران کومختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں سیکشن افسر تعینات کردیاگیا۔ نئے مقرر کئے گئے افسران نے سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں 47واں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام مکمل کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ ڈویژن میں حمزہ بن وقار اور محمد یقشان امین کو سیکشن افسر...
نائجیریا کی ریاست کوارا میں مسلح افراد نے ایک چرچ پر اُس وقت دھاوا بول دیا جب وہاں عبادت کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے چرچ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے۔ رائٹرز نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی ٍدہلی: افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں۔افغان قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے جہاں وہ بھارتی وزیر تجارت اور بھارتی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ افغان وزارت تجارت کے مطابق نورالدین...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات میں یہ اجتماع غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ پاکستان بیک وقت معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں سے دوچار ہے اور عوام کو ایسی قیادت کی تلاش ہے جو نظام کی سطح پر حقیقی تبدیلی کی بات کرے نہ کہ محض چہروں...
سٹی42: انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کا افسر اپنے دفتر میں بیٹھا کام کر رہا ہے اور نیوز چینل نے اس کے گرفتار ہونے کی خبر نشر کر دی۔ ایک نیوز چینل نے یہ خبر شائع کی اور سوشل ویب سائٹس پر بھی کئی لوگوں نے اس فیک نیوز کو پوسٹ کیا کہ محکمہ ماحولیات کے ڈپٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے یہ پیشکش اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیزکی تقریب سے خطاب کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے دو ہمسائیوں کے ساتھ تنازعات میں ثالثی کے لیے تیار ہے،...
کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کرلیے۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کی اور وزٹ ویزے پر ایران جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کے...
اپنے خصوصی انٹرویو میں حال ہی میں منتخب ہونیوالے سینیٹر خرم ذیشان کا کہنا تھا کہ آئین مکمل طور پر دفن ہوچکا ہے اور پوری قوم کو عمرانی معاہدے کی بحالی کے لیے تحریک چلانا پڑے گی۔ ان کے مطابق تمام انسانی حقوق پامال ہوچکے ہیں، جبکہ ایک شخص نے تمام اختیارات کے ساتھ استثنیٰ...
نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ، تحریک انصاف گلگت بلتستان نے اپوزیشن لیڈر کے تجویز کردہ نام مسترد کر دیئے
صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین راجہ ناصر عباس سے رابطہ کر کے نگران کابینہ کے مشاورتی عمل میں اپوزیشن لیڈر میثم کاظم کی جانب سے عدم مشاورت کے حوالے سے تفصیلا آگاہ کیا اور پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی جانب سے باضابطہ اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کے قبضے سے 20 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کر لیے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ صرف ایک یا دو سگریٹ پینے کی عادت بھی امراض قلب اور کسی بھی وجہ سے موت کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ یہ نتائج جرنل PLOS Medicine میں شائع ایک بڑے پیمانے کی تحقیق میں سامنے آئے ہیں۔تحقیق میں...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن تیز، راولپنڈی میں 216 افغان شہری گرفتار بدھ کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا...
بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں، افغان وزیر تجارت نئی دہلی پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز کابل (سب نیوز )افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں۔افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے جہاں...
پاکستان نے افغان خفیہ اداروں سے منسلک ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ Al Mirsad کی جانب سے پھیلائی گئی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ طور پر داعش کی ذیلی تںطیم آئی ایس کے پی (اسلامک اسٹیٹ خراسان پروینس) کا ایک دہشتگرد پاکستان میں ہلاک ہوا ہے۔ یہ...
اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبوں میں سالانہ اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے 17 شعبوں کی پیداوار میں سیلز ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیمرا مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انکشاف بدھ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 21 تا 23 نومبر تین روزہ کُل پاکستان اجتماع کے ذریعے ایک نئی قومی تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں شفاف حکمرانی کے قیام اور عوام کو حقیقی تبدیلی فراہم کرنا ہے۔مینارِ پاکستان...
لاہور:(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو ملک کو شفاف حکمرانی کی طرف لے جائے گی۔ مینار پاکستان لاہور میں 21، 22، 23 نومبر کو منعقد ہونے والے تین روزہ کُل پاکستان اجتماع عام سے قبل پریس کانفرنس...
—فائل فوٹو نواب شاہ میں سکرنڈ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعات، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی کراچی ٹریفک حادثات میں بچے سمیت دو...
افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی بھارت کے دورے پر ہیں۔ طالبان حکومت کے اس اقدام کو افغانستان میں بھارت کی تجارت اور سرمایہ کاری کی بڑھتی ہوئی شمولیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ طالبان کی پالیسی میں تبدیلی طالبان کی حکمت عملی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور:صوبائی صدر تحریک انصاف جنید اکبر خان کہا کہ وفاق کے ساتھ کھلی جنگ ہونی چاہیے۔ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، ہری پور سے اسلام آباد اور ڈونگا گلی سے مری...
ہری پور:(نیوزڈیسک) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقبول لیڈر اور اس کی اہلیہ جیل میں ہے، اڈیالہ جیل کے باہر قائد...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں خیبر پحتونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان عمران خان کی بہنیں وی ٹاک
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے حالیہ دورہ بھارت کے بعد طالبان حکومت کے صنعت و تجارت کے وزیر الحاج نورالدین عزیز ی بدھ کے روز 5 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان اور بھارت کی قربت، طالبان نے دہلی کو اہم علاقائی اور معاشی شراکت دار قرار دیدیا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی کانگریس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی، جس میں چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔ چار روزہ جھڑپ کے دوران پاکستان کی چینی ہتھیاروں کے ساتھ کارکردگی نمایاں رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین...
—فائل فوٹو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں موبائل فونز ہیک کر کے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم سمیر خان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی: خواتین کے موبائل ہیک کرکے زیادتی کرنے، ویڈیو بناکر بلیک میل...
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ طالبان حکومت نے موسیقی کو کسی صورت برداشت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، درخواست گزار یو این ایچ سی آر کے پاس بطور مہاجر رجسٹرڈ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان فنکاروں نے پاکستان سے انخلاء کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، ایف...
سٹی 42 : راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 38غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔ سرچ آپریشنز میں 1271 گھر،642دوکانیں،63 ہوٹل اور مجموعی طور پر1978افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا۔ جس کے دوران 38غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔ اس...
آئی سی سی نے ون ڈے کی عالمی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کے تجربہ کار بلے باز بابراعظم کو اپنی شاندار کارکردگی کا انعام مل گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بیٹر بابراعظم جبکہ بولرز میں ابرار احمد اور حارث رؤف کی درجہ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے دل کے عارضے میں مبتلا کمسن بچی زینب سے ملاقات کی۔ وائرل ویڈیو میں بچی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے شکوہ کرتی ہے کہ یہ ڈاکٹرز علاج کو بالکل نہیں سمجھتے ان کو یونہی بڑا بنایا ہوا ہے اور...
امریکی کانگریس کا بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح کا اعتراف،اہم ترین رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز کیلیفورنیا(آئی پی ایس ) امریکی کانگریس نے بھارت کے خلاف 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی فتح پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔کانگریس کی یوایس چائنا اکنامک اینڈ سکیورٹی کمیشن کی...
پولیس کے مطابق دو مشکوک افراد کی قریبی نالے میں موجودگی کی اطلاع ملی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خشک نالے سے 2 مشکوک افراد کو گھیرے میں لیا جنہوں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی روپوش ہونے کی کوشش کی تاہم بھرپور حکمت عملی سے دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سیلاب میں جانی نقصانات سے بچاؤ ہماری سیاست کا محور ہونا چاہیے۔سیلاب سے 31 لاکھ افراد بے گھر ہوئے، اگلے 200 دن میں مربوط اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اسلام آباد میں چیئرمین این...
فائل فوٹو حیدرآباد کے علاقے نورانی بستی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق 2 موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں افراد جاں بحق ہوئے۔ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔
---فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مہمند میں تعیناتیوں کے خلاف فریقین کو نوٹسز جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مہمند میں تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف...
پنجاب حکومت نےغیر قانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں غیر قانونی مقیم افغان و غیرملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا اور اُ ن کا...
دبئی میں مقیم 32 سالہ مشہور ٹریول انفلوئنسر انونے سُود کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ ممکنہ طور پر منشیات کے زیادہ استعمال کو قرار دیا گیا ہے۔ لاس ویگاس میٹرو پولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ ابتدائی رپورٹ میں دبئی کے مقبول ٹریول انفلوئنسر انونے سود کی موت میں ممکنہ...
ویب ڈیسک : پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صوبے میں غیر قانونی مقیم افغان اور دیگر غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جبکہ غیر قانونی افغان شہریوں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تین...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان و غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
کوئٹہ: قلعہ عبداللہ کے علاقے میں مسلح افراد نے اچانک لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس میں پوسٹ انچارج شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جرائم پیشہ عناصر کوئٹہ چمن شاہراہ پر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کی کارروائی...
---فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان و غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ...
قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیویز پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں پوسٹ انچارج شہید ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق جرائم پیشہ افراد کوئٹہ چمن شاہراہ پر لوٹ مار کررہے تھے، اس دوران وین چھیننے کی کوشش ناکام بنائی گئی تو ملزمان نے لیویزپوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لیویز...
امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا نے اعتراف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج پر وہ ایک شدید ذہنی صحت کے بحران سے گزر رہیں تھیں۔ 39 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے زندگی کے اس مشکل مرحلے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کیریئر کی بلندیوں کے دوران میں ذہنی طور...
نجی ٹی وی کے کامیڈی شو میزبان و معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین تابش ہاشمی نے اپنے نام سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں میزبان نے اپنے پروگرام ہنسنا منع ہے میں معروف ہدایت کار و اداکار احتشام الدین کو مدعو کیا۔ دورانِ شو تابش ہاشمی نے مہمان احتشام الدین کا تعارف...
کراچی: نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی مبینہ ڈرگ پارٹیوں میں شرکت کا الزام لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے داؤد ابراہیم سے منسلک ایک مبینہ بین الاقوامی ڈرگ نیٹ ورک کی تحقیقات کے دوران کئی بالی...