2026-07-24@16:08:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3075

«ایم وی آئی»:

(نئی خبر)
    برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو بہت بُرا ہو گا، ٹرمپ خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کیلئے امید ظاہر کردی برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود...
    لاہور  (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین واشنگ پلانٹ میں ری سائیکلنگ کے ذریعے پانی کو دوبارہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔ الیکٹرو بسوں کے لئے جدید ترین چارجنگ  سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔ یو ٹونگ کمپنی کے جدید ترین 160کلوواٹ چارجنگ  سٹیشن 105منٹ میں الیکٹرک بس کو چارج کیا جاتا ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا۔ے گرین الیکٹرو بس کے نئے روٹس دریافت کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان نے بھارت میں ہونے والے اے وی سی والی بال نیشنز کپ 2026 میں شرکت کا حق حاصل کرلیا۔ ایشین والی بال کنفیڈیشن کے تحت ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 20 جون سے 28 جون تک احمد آباد میں منعقد ہوگا،تاہم 12ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت مبہم ہے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نصیر احمد کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت بھارتی ویزوں کے اجرا اور حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ مزید پڑھیں ایشین یوتھ گیمز؛ مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا بھارت؛ والی بال کوچ...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام اس موقعے پر انہوں نے الیکٹرو بس کے جدید آٹومیٹک واشنگ پلانٹ اور چارجنگ سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ کے مطابق واشنگ پلانٹ میں الیکٹرو بسوں کی صفائی اور خشک کرنا آٹومیٹک طریقے سے کیا جاتا ہے اور پانی کی ری سائیکلنگ کے ذریعے دوبارہ استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔ چارجنگ اسٹیشن، جو یو ٹونگ کمپنی کا جدید ترین 160 کلوواٹ اسٹیشن ہے بس کو تقریباً 105 منٹ میں مکمل چارج کرتا ہے۔ مریم نواز شریف نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں لیں گے۔فرنچائز نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیوڈ ویسا نے گزشتہ سات سیزنز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم میں اپنی بھرپور صلاحیتوں اور قیادت کے لیے پہچان حاصل کی ہے، بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں ان کی مستقل کارکردگی نے ٹیم کو کئی اہم موقعوں پر کامیابی دلانے میں مدد فراہم کی ہے جبکہ نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی میں بھی...
    گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تقرریوں پر شدید تحفظات مشکوک تقرریوں پر کوئی انکوائری شروع کی گئی ، نہ ہی کسی قسم کی تحقیقات ،ڈی جی آڈٹ رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی)میں گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تقرریوں پر شدید تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔ڈی جی آڈٹ رپورٹ میں فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ تقرریاں کھلے عام قواعد و ضوابط، سرکاری قوانین اور میرٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئیں۔تشویشناک امر یہ ہے کہ اس سنگین معاملے کے باوجود پروفیسر طاہر صغیر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی کی جانب سے تاحال نہ تو...
    روسی صدارتی ترجمان کیمطابق، روس نے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنیکی تجویز پیش کی ہے اسلام ٹائمز۔ روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے تاکید کی ہے کہ ماسکو، تہران کے گرد تناؤ کو کم کرنے میں مدد کو تیار ہے جبکہ روس نے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ایک ممکنہ آپشن کے طور پر، ملک سے باہر لے جانے کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں، اور اس سے متعدد ممالک کے خدشات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ دیمتری پیسکوف نے مزید کہا کہ روس ایران کے بارے موجودہ صورتحال کے حوالے سے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر...
    لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق رہا ہے۔ ویزے نے مستقبل میں پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشنز میں واپسی کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے ہیڈ کوچ مقرر فرنچائز کے مطابق ڈیوڈ ویزے نے لاہور قلندرز کے سفر اور کامیابی میں میدان کے اندر اور باہر کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ بیٹنگ اور بولنگ...
    ہاکبی نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا، لیکن فی الحال اسرائیلیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے اور اپنی روزمرہ کی زندگی کو جاری رکھنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امکان ہو تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر مائیک ہاکبی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ بہترین نتائج کی امید کر رہے ہیں اور اگر ممکن ہوا تو معاہدے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے...
    بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات کا تقریباً نصف ہیں۔ بعض اندازوں کے مطابق 2000 سے 2019 کے درمیان بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے 12 لاکھ یعنی اوسطاً 58 ہزار اموات سالانہ تک اموات ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: پھول پر آرام کرتا سانپ، دل موہ لینے والا زہریلا منظر رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 99 فیصد ہیلتھ کیئر ورکرز کو اینٹی وینم دینے میں مشکلات کا سامنا...
    اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ جنگ کے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران سے کوئی نئی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اسرائیل کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے حالات میں جب مغربی ایشیا خطے میں تناو کی شدت میں اضافے کی چہ میگوئیاں جاری ہیں، اسرائیل کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ فوجی ٹکراو کے نتیجے میں سامنے آنے والے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عبری زبان میں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 نیوز پر ایک صیہونی اقتصادی تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "بات صرف ایک روایتی جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ اسرائیل...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو داد دیتے ہوئے کہا آپ نے شیروں کی طرح دہشت گردوں کے حملوں کا مقابلہ کیا اورانہیں ناکام بنایا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زخمی اہلکاروں کی حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، آپ ہمارے شیر ہیں اور قوم آپ کے ساتھ ہے۔ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ صحت...
    کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر نے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو سراہتے ہوئے ان کی جرات اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ نے شیروں کی طرح دہشت گردوں کے حملوں کا مقابلہ کیا اور انہیں ناکام بنایا۔‘‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس موقع پر کہا کہ ’’بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا اور اس حوالے سے ایک معاہدے کا تصور پہلے ہی طے پا چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن سے فلوریڈا میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم یہ معاہدہ پہلے ہی کر چکے ہیں، کم از کم اس کے خدوخال طے ہو چکے ہیں۔ ان کے بیان سے قبل خبر رساں ادارے رائٹرز نے رپورٹ کیا تھا کہ امریکا نے نئی دہلی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جلد روسی تیل کی درآمدات کے متبادل کے طور پر وینزویلا سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر...
    خانیوال: موٹروے ایم-4 کے قریب ایک مہلک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر بس اور کیری وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 معمولی، 1 شدید زخمی ہوئے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں و لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کروایا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کیری وین فنی خرابی اور ایندھن ختم ہونے کے باعث گاڑی سڑک پر روکی گئی تھی، جسے پیچھے سے آنے والی مسافر بس نے ٹکر مار دی۔ سیکٹر کمانڈر جائے حادثہ پر موجود تھے اور ریسکیو و ٹریفک آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے۔ پولیس...
    اسلام ٹائمز: ایک اعلی سطحی امریکی عہدیدار کے بقول ٹرمپ اور اس کی حکومت میں شامل دیگر عہدیدار بخوبی اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی فوجی کاروائی اس سے کہیں زیادہ مشکل اور پیچیدہ ثابت ہو گی جو امریکہ نے وینزویلا کے خلاف انجام دی تھی۔ انہوں نے ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملہ امریکی فوجیوں کو شدید خطرات سے روبرو کر دے گا کیونکہ ایران، وینزویلا کی نسبت انتہائی طاقتور حریف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ اب تک تذبذب کا شکار ہے۔ بعض ڈیموکریٹک رہنماوں نے بھی ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری مذاکرات کی میز پر واپسی کے لیے فوجی اقدام کی دھمکی دینے کی پالیسی کو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر ایران کو ایک ڈیڈ لائن دی ہے، جس سے قبل جوہری معاہدہ قبول نہ کرنے کی صورت میں بڑی فوجی کارروائی کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کی پروازیں متاثر، عالمی ایئرلائنز الرٹ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ڈیڈ لائن دیے جانے کے بعد خطے میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت تیز کردی گئی ہے۔ ان کے مطابق اگر ایران مقررہ وقت میں جوہری معاہدے پر آمادہ نہ ہوا تو نتائج سنگین ہوسکتے ہیں۔ اسی تناظر میں تازہ پیشرفت کے طور پر ایک امریکی میزائل بردار تباہ کن بحری...
    سابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ ڈاکٹر محمد البرادعی نے ایران کے خلاف جاری دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال عراق جنگ سے قبل کی جیسی ہے، جب غیر اخلاقی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جنگ کی راہ ہموار کی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرادعی نے کہا کہ آج انسانی زندگی اور خطے میں تباہی کو سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھا جا رہا، اور ہم ماضی سے سبق سیکھنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف یک طرفہ دھمکیاں ایسے وقت جاری کی جا رہی ہیں جب ایران کی جانب سے کوئی واضح یا فوری خطرہ موجود نہیں ہے۔ ڈاکٹر البرادعی نے...
    سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو پورے پاکستان میں ملک گیر سطح پر امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں عوام بھرپور شرکت کر کے حق کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو دنیا بھر میں شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پاکستانی قوم غزہ کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑی رہی، اسی طرح ایران کی حمایت میں بھی...
      اویس کیانی  :وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔  تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ  کیا ،انہوں نے  بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔   وفاقی وزیر داخلہ نے  مسافروں سے امیگریشن پراسیس بارے پوچھا ، انہوں نے سعودی عرب جانے والےمسافروں کی سفری دستاویزات چیک کیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان    محسن نقوی نے خود ایف آئی اے حکام سے بعض مسافروں کی سفری دستاویزات کی تصدیق کرائی، نامکمل دستاویزات پر 3 مسافروں کو روکنے والے ایف آئی اےافسر کی حوصلہ افزائی بھی کی۔...
    اپنے ایک بیان میں سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ ایسے پلیٹ فارم کا حصہ بننے جا رہا ہے، جو بالواسطہ یا بلاواسطہ اسرائیل جیسی غاصب اور ناجائز ریاست کو جواز فراہم کرتا ہے۔ پاکستانی قوم واضح اور دوٹوک مؤقف رکھتی ہے کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے اور نہ ہی ایسے کسی اقدام کی حمایت کرسکتے ہیں، جو اس سمت میں ایک قدم بھی ہو۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ ہم غزہ کے نام نہاد امن بورڈ میں...
    ایک بیان میں سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ ایسے پلیٹ فارم کا حصہ بننے جا رہا ہے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ اسرائیل جیسے غاصب اور ناجائز ریاست کو جواز فراہم کرتا ہے۔ پاکستانی قوم واضح اور دوٹوک مؤقف رکھتی ہے کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اور نہ ہی ایسے کسی اقدام کی حمایت کر سکتے ہیں جو اس سمت میں ایک قدم بھی ہو۔ اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ ہم غزہ کے نام نہاد امن بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کا خواہاں ہے، صرف وہی جانتا ہے اس کو کیا ڈیڈ لائن ملی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے ایران میں 837 افراد کی پھانسی رکوائی، تہران کو پیغام دیا تھا کہ لوگوں کو پھانسی دی تو سخت ردعمل آئے گا، وہ ایسا ردعمل ہوگا جو پہلے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ ایران ڈیل پر نہیں آیا تو کیا وینزویلا کی طرح فوجی کارروائی ہوگی؟ اس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں اس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا کیونکہ میں نہیں بتانا چاہتا کہ عسکری سطح پر کیا حکمت...
    سربراہ تحریک بیداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی حمایت، کیونکہ ظلم کے ساتھ ہمدردی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بعض حکمران طبقوں میں امریکہ کی خوشنودی اور لالچ پائی جاتی ہے، مگر عوامی سطح پر امریکہ اور اسرائیل کو ظالمانہ قوتوں کے طور پر ہی دیکھا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ‌ ای پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو یہ اقدام صرف ایران پر حملہ نہیں ہوگا بلکہ...
    فوٹو: فائل صنعتی شعبے کےلیے آئی ایم ایف سے ریلیف کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی شعبے سے 102 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق سپر ٹیکس میں سالانہ کمی ایک فیصد کے حساب سے کیے جانے کی تجویز ہے جبکہ پانچ سال میں سپر ٹیکس 10 سے 5 فیصد تک لایا جائے گا۔اسی طرح مالی گنجائش بہتر ہونے پر سپر ٹیکس میں اصلاحات اور مرحلہ وار خاتمے کی تجویز دی گئی ہے۔  حکومت کی آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاریپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مذاکرات کے معاملے پر نئی حکمتِ عملی طے پائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت جاری ہے اور مختلف عسکری آپشنز زیرِ بحث ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام ایران کی سکیورٹی فورسز اور اہم قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کے سامنے پیش کیے گئے آپشنز میں ایک بڑے اور مؤثر حملے کی تجویز بھی...
    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں زیادہ کمزور ہو چکی ہے اور ملک کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران کی اقتصادی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے، جس کے باعث حکومت کی گرفت کمزور پڑتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں ایران میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں ٹرمپ کی دھمکی نہ چلی؛ ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی پر ایک اور شخص کو پھانسی ایران نے اب میری وارننگ نظرانداز کی تو پہلے سے بڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان وڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سیکورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو عالمی سیکورٹی صورتحال کا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے، عالمی ماحول میں تیز تبدیلیوں کے پیش نظر مشترکہ جوابی اقدامات ضروری ہیں‘ مستقل فوجی تعاون اور تجربات کا تبادلہ دونوں ممالک کے لیے ناگزیر ہے، خطرے کا بروقت اور مؤثر جواب دینے کے لیے ہم آہنگی ضروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا۔پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔ طیارے نے نیواڈا ائیرپورٹ سے رات 9 بجکر 10 منٹ پر اڑان بھری تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہیہ گرنے کے باوجود پائلٹ نے پروازجاری رکھی اور مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔ طیارے کا پہیہ گرنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی، تحقیقات جاری ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو عالمی سکیورٹی صورتحال کا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے، عالمی ماحول میں تیز تبدیلیوں کے پیش نظر مشترکہ جوابی اقدامات ضروری ہیں۔ بیلوسوف نے کہا کہ مستقل فوجی تعاون اور تجربات کا تبادلہ دونوں ممالک کیلئے ناگزیر ہے، خطرے کا بروقت اور مؤثر جواب دینے کیلئے ہم آہنگی ضروری ہے۔ دوسری طرف...
    سٹی42: پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) نے ملازمین کی تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ اس تجویز کے مطابق 2017 سے منجمد تنخواہوں میں اضافہ ہونے کے بعد پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل کی تنخواہ 6 لاکھ 47 ہزار روپے تک ہو جائے گی۔دیگر سینئر عہدیداروں کی تنخواہیں 4 سے 6 لاکھ روپے ماہانہ تک بڑھنے کا امکان ہے۔یہ اضافہ صرف 114 ملازمین پر سالانہ 28 سے 30 کروڑ روپے کے اضافی بوجھ کا باعث بنے گا۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی ذرائع...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں میڈیا سے گفتگو اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران، ملکی معیشت، سرحدی سیکیورٹی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم اور سنسنی خیز دعوے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ ہے اور جون میں ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں کی گئی فوجی کارروائی کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا اور امید ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ ایک ڈیل پر پہنچ جائے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکی حکومت نے ملک میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور سرحدوں کو محفوظ بنایا گیا ہے۔ ان کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی کامیاب دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے، جسے قومی توانائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب گیس کنواں ہے جو ملکی سطح پر گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک حوصلہ افزا سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے۔ تبری-1 کنواں گزشتہ برس کھودا گیا تھا اور اسے 7 ہزار 170 فٹ کی...
    کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب کنواں ہے، جو قومی سطح پر گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک حوصلہ افزا سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے۔ تبری-1 کنواں گزشتہ برس کھودا گیا اور اسے 7,170 فٹ کی گہرائی تک ڈرل کیا گیا۔ ابتدائی ٹیسٹنگ کے نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر واضح ہے کیونکہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فوجی طاقت تعینات کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی بحری بیڑا ایران کے قریب موجود ہے اور اس کی موجودگی وینزویلا میں استعمال ہونے والی فوجی قوت سے بھی زیادہ ہے۔صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کی جانب سے پیش کیے گئے ممکنہ آپشنز پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم کہا کہ سفارتکاری اب بھی ایک راستہ ہے۔ ان کے مطابق ایران متعدد بار رابطہ کر چکا ہے اور...
    برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک عوامی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشہور ایوی ایٹر سن گلاسز پہن کر حاضرین کو خوب ہنسایا۔ اسٹیج پر عینک پہننے کے بعد انہوں نے سامعین کو فرانسیسی انداز میں “Bonjour” کہا۔ مزید پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ بعد ازاں اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر میکرون کو ٹیگ کرتے ہوئے فلم Top Gun کا ڈائیلاگ لکھا “Talk to me, Goose.” تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ روزمرہ کام کے لیے انہیں اپنی عام عینک ہی درکار ہوتی ہے۔ UK Prime Minister Keir Starmer mocked Emmanuel Macron’s Top Gun-style glasses, which he wore because of an eye condition pic.twitter.com/0dU14yPKvK — TRT World (@trtworld) January 27,...
    تاشقند(ویب ڈیسک)ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے،ساؤتھ ایشین گیمزآئندہ سال 23 سے31 مارچ تک ہوں گے۔14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان ہی کے پاس رہے گی،تاشقند میں ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں ایونٹ کی تاریخیں فائنل کی گئیں۔ اجلاس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید نے شرکت کی،وفاقی سیکرٹری آٸی پی سی محی الدین وانی نے بھی اجلاس میں شرکت کی حکومتِ پاکستان نے ساؤتھ ایشین گیمز کے کامیاب انعقاد کی یقین دہانی کروائی،14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں میں متعدد بار تبدیلی کی گئی ہے۔
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر کم قیمت گاڑی لانچ کردی یہ گاڑیاں بی وائی ڈی سی لائن 7 اوربی وائی ڈی اٹو 2 کے نام سے لاہور میں ایک ڈیلرشپ تقریب کے دوران پیش کی گئیں۔ سی لائن 7۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی ڈی پاکستان کے کنٹری ہیڈ لی جیان نے کہا کہ ان گاڑیوں کا اجرا پاکستان کے آٹوموٹیو شعبے کو جدید عالمی ٹیکنالوجی اور جدت...
    ابوظہبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابوظبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی۔ ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی جگہ دوسری فائٹر کو مدعو کر لیا۔ انیتا کریم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ماہ محنت کی لیکن ویزا مسائل کے باعث فائٹ میں شرکت نہیں کر سکی۔ انہوں نے کہا کہ تین ہفتوں کے اندر میری دوسری فائٹ شیڈول تھی، ویزا جیسے مسائل کھلاڑی کے کیریئر کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایتھلیٹکس کے ویزا مسائل کو سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے۔ انیتا...
    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی کا ویزا بروقت نہ ملنے کے باعث پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم 31 جنوری کو شیڈول اہم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ویزا تاخیر کے باعث ایونٹ انتظامیہ نے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے پر انیتا کریم کی جگہ کسی اور فائٹر کو مقابلے کے لیے مدعو کر لیا۔انیتا کریم نے صورتحال پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس فائٹ کے لیے کئی ماہ تک سخت محنت کی تھی، مگر ویزا مسائل کی وجہ سے ان کی تمام تیاری ضائع ہو گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ویزا جیسے مسائل کھلاڑی کے کیریئر کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں اور ایتھلیٹس کے معاملات کو سنجیدگی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ سکیورٹی ہٹائے جانے کے فیصلے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کو کسی قسم کی باضابطہ وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے باعث پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ایم کیو...
    ابوظبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابو ظبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی تاہم مقررہ مدت تک نہ پہنچنے کے باعث ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی جگہ دوسری فائٹر کو مدعو کر لیا۔انیتا کریم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فائٹ کے لیے کئی ماہ محنت کی لیکن ویزا مسائل کے باعث فائٹ میں شرکت نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا کہ تین ہفتوں کے اندر میری دوسری فائٹ شیڈول تھی، ویزا جیسے مسائل کھلاڑی کے کیریئر کو نقصان پہنچاتے ہیں، ایتھلیٹس کے ویزا مسائل کو سنجیدگی سے...
    امریکی صدر ٹرمپ کو ’’شہنشاہ عالم پناہ‘‘ بننے کا جو خبط سوار ہے وہ کسی صورت ان کے ذہن سے نہیں نکلتا۔ غزہ میں ان کی مداخلت بے جا اور وینزویلا میں ان کی کامیاب مداخلت نے ان کی ہمت و جرأت کو مہمیز دی ہے اور اب وہ ایسے حکمران بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں جس کا حکم دنیا کے بڑے حصے پر چلے گا اور وہ بلا شرکت غیرے دنیا کے بڑے حصے اور ان کے اپنے خیال کے مطابق پوری دنیا کے حکمران اعلیٰ قرار پائیں گے۔ عالمی تاریخ کے وہ ایسے حکمران بننا چاہتے ہیں جو اس سے پہلے نہ صرف کوئی حکمران ہو سکا بلکہ کسی نے اتنی ’’ عظیم سلطنت‘‘ کا خواب بھی...
    صیہونی اہلکار کے مطابق "ایرانی سمجھتے ہیں کہ ہم ایک چھوٹا اور گنجان آبادی والا ملک ہیں جو آسانی سے نقصان اٹھا سکتا ہے اور یہ کہ اگر امریکی حملہ ایران کے زوال پر منتج نہ ہوا تو وہ ایران کو ایک طویل جنگِ کی طرف دھکیل دے گا، جس میں ایران کو فوری جنگ بندی میں کوئی دلچسپی نہیں ہو گی۔" اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حلقوں کے اندر اس تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ ایران کے خلاف متوقع نئی جنگ، جو ممکنہ طور پر امریکی حملے کے تناظر میں ہو سکتی ہے، گزشتہ جون میں ہونے والی 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ پیچیدہ، طویل اور معاشی طور پر تباہ کن ثابت...
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے لیے جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔  اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں 24 گھنٹے فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا گیا ہے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول   وزیر داخلہ محسن نقوی کو سیکیور ہائبرڈ انٹیلیجنس فار نالج بیسڈ ریسپانس اینالیٹکس (شکرا) سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے لیے جدید ترین مانیٹرنگ نظام ‘شکرا’ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں 24 گھنٹے فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ بہتر، 31 ممالک میں ویزا فری یا آسان سفر ممکن وزیر داخلہ محسن نقوی کو سیکیور ہائبرڈ انٹیلیجنس فار نالج بیسڈ ریسپانس اینالیٹکس (شکرا) سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں...
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہم کارکن کا کہنا تھا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل کے حمایت میں جس قدر بھارتی میڈیا نے غلط بیانی سے کام لیا ہے کسی دوسرے ملک کے میڈیا نے ایسا نہیں کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا آغا سید ارشد حسین موسوی کا تعلق جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام سے ہے۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان سے وابستہ ہیں اور وادی بھر میں دینی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے نمائندے نے بڈگام میں ایک خصوصی نشست کے دوران مولانا سید ارشد موسوی...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں   کہا گیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔چوہدری پرویز اقبال لوسر نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل...
    فروری 2026 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 3 مختلف ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جن کی تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اور ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر19 ایشیا کپ، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا امکان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے گروپ مرحلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے بعد سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ یکم فروری کو شیڈول کیا گیا ہے۔ ٹی20  ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان...
    سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار میڈیا رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والی انسانی باقیات کو شناخت کے عمل کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی غرض سے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق نے بتایا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 71 لاشیں اور انسانی اعضا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ضلع ویسٹ میں تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ہنگامی احکامات جاری کیے۔ پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار تارہ مال کے علاقے میںنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار محمد اویس ولد محمد اکمل کو زخمی کر دیا۔ زخمی اہلکار تھانہ نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا (NKIA) میں تعینات ہے ،پولیس جوان دو دن سے ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا گھر کے باہر واقعہ پیش آیا،ابتدائی اطلاع ہے...
    کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر ترکیے کا ورک ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے شہزاد نامی مسافر کو آف لوڈ کیا، جو ڈرائیور کی ملازمت کے لیے ترکی جا رہا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا ڈرائیونگ لائسنس جعلی نکلا اور اسی جعلی لائسنس پر ڈرائیور کی ملازمت کے لیے ورک ویزا حاصل کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مسافر کو گرفتاری کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    امریکی حملے کا خطرہ ، سپریم لیڈر خامنہ ای خصوصی زیر زمین پناہ گاہ منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز تہران (سب نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔اپوزیشن سے وابستہ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل کے مطابق ایرانی فوجی اور سکیورٹی حکام نے امریکی حملے کے خطرے میں اضافے کا اندازہ لگایا، جس کے بعد خامنہ ای کو ایک محفوظ اور مضبوط زیرِ زمین تنصیب میں منتقل کیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق یہ جگہ ایک قلعہ نما مقام ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں موجود ہیں۔ویب سائٹ نے مزید بتایا کہ...
    این سی سی آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان، تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ عمران خان کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں عدالت کو بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس کے حوالے سے دو الگ انکوائریز جاری ہیں۔ یہ انکوائریز 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو این سی سی آئی اے میں رجسٹر...
     ویب ڈیسک : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ  18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔   لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں سترہ سال سے100 فیصد اختیار کے ساتھ ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے۔  ایم کیو ایم رہنما نے  کہا کہ سندھ کے بجٹ کا 97 فی صد کراچی دیتا ہے، چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں۔  سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025  خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک...
    لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک کریں بلکہ ہم کہتے ہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو میں نے خط لکھا کہ خاموش تماشائی نہ بنیں، پالیسی ساز اداروں کو کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، ہم نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق لیکر فاٹا بنادے، ایسی جمہوریت جس کا عوام کو فائدہ نہ ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی نعرہ نہیں...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے میں روانہ کر دیے ہیں تاکہ دفاعی ذمہ داریاں انجام دی جا سکیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 اسکواڈرن، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو خطے میں تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی مکمل...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2...
    اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف...
    کراچی+ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازا کی جاری تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔  سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ ٹیم نے ملبے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لئے۔ ڈی وی آرز کی مدد سے گل پلازہ سانحہ کی وجوہات جاننے میں اہم شواہد ملنے کا امکان ہے۔ ٹیم کو تین ڈی وی آر اور چارجر گل پلازا کی مسجد کے اطراف واقع کمرے سے ملے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال بہت بڑا جرم ہے۔  سندھ اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ ایسا نہ کریں کہ لوگوں کی...
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کراچی میں افسوسناک واقعے پر سب کو تکلیف ہوئی، دکھ کا جتنا بھی اظہار کیا جائے کم ہوگا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہی ہے لیکن اس واقعے پر جو سیاست کی جارہی ہے وہ افسوسناک ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ضرورت ہے، لگتا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں اٹھارویں ترمیم کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔ سانحہ گل پلازا کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئیلاہور میں کئی ایسی عمارتیں ہیں جن میں نا تو فائر سیفٹی کا...
    لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے اغوا ہونے والے سی ای او  عابد وزیر خان کو اغواء کاروں نے رہا کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عابد وزیر خان بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں اور ان کی طبی حالت تسلی بخش ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کی واردات کے حوالے سے تفتیش جاری ہے جبکہ اغواء کاروں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تفتیش مکمل ہونے کے بعد اغواء کے واقعے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ 22 جنوری کو تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق عابد وزیر خان کو آفس سے جاتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا تھا۔...
     ویب ڈیسک :پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کے لیے آن لائن ویزا، جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی متعارف کرادی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو میں خطاب کے دوران کیا، جو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) اور اسلامک چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے منعقد کیا گیا تھا۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  قیصر احمد شیخ نے بتایا کہ نئے ڈیجیٹل نظام کے تحت غیر ملکی شہری پاکستان کے ویزے کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، اب کسی سفارت خانوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے مرکز بہادر آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی کی موجودہ صورتحال اور سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انسانی جانوں کا زیاں ایک معمول بن چکا ہے اور کوئی بھی اس بات کی ضمانت دینے کو تیار نہیں کہ یہ شہر کا آخری سانحہ ہوگا۔ کبھی معصوم بچے کھلے گٹروں میں گر کر مر رہے ہیں تو کبھی بلند و بالا عمارتیں انتظامیہ کی کرپشن...
    ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے، 18ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست نے کراچی کو کس کے حوالے کر رکھا ہے، پورا شہر سوال کر رہا ہے کہ آخر کچھ کیوں نہیں کیا جا رہا، کراچی کے عوام ریاست کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ آگے بڑھ کر ان کی بات سنے، کراچی کے عوام کی نسل کشی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان کی سرپرستی میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منقعد کیا گیا ہے۔البرکہ بینک پاکستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) بطور اسٹریٹجک پارٹنرز، اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم (ICYF) بطور یوتھ پارٹنر اور ایئر بلو بطور ایئر لائن پارٹنر اس اہم تقریب کا حصہ ہیں۔ یہ تاریخی فورم پائیدار سیاحت، سرمایہ کاری اور اسلامی معیشتوں کے نمایاں رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم...
    سٹی 42 : اسلام آباد میں آج ای سی او کی دسویں وزارتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس اسلام آباد میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق منعقد کی گئی۔ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس میں ای سی او سیکرٹری جنرل اسد مجید خان نے خصوصی شرکت کی۔  سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس کی قیادت این ڈی ایم اے نے کی۔ اجلاس میں ای سی او فریم ورک برائے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن (ECORFDRR) کی تازہ ترین صورت پر بات چیت کی گئی۔ کانفرنس میں اسلام آباد اعلامیہ اور ای سی او کے نئے مجوزہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن منصوبوں...
    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کو اغوا کرلیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق عابد وزیر خان کے اغوا کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔  مغوی کو آفس سے جاتے ہوئے گاڑی روک کر اغوا کیا گیا۔  ایف آئی آر میں کہا گیا کہ عابد وزیر خان اغوا کے وقت خاتون جنرل مینجر کے ساتھ فون لائن پر تھے۔ خاتون نے فون پر نامعلوم شخص کی آواز سنی۔ نامعلوم شخص نے مغوی کو کہا کہ تم نے میری گاڑی کا ایکسیڈینٹ کیا ہے۔ سی سی ڈی سمیت دیگر اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے۔
    ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ریاست سے دو باتیں کہتا ہوں، اب بہت ہوچکا، یہ نہیں سدھریں  گے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی اب ایسی ایڈمنسٹریشن کے حوالے رہنے کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ مزید :
    پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب: ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ جعلی ویب سائٹس شہریوں کو ای ٹریفک چالان کی ادائیگی کے نام پر گمراہ کر کے ان سے مالی معلومات اور رقم ہتھیا رہی تھیں۔ شکایات موصول ہونے پر متعلقہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ان ویب سائٹس کو بند کر دیا۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ای چالان سے متعلق کسی بھی لنک یا ویب سائٹ پر معلومات فراہم کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں اور صرف سرکاری پلیٹ فارمز کے ذریعے ہی ادائیگی کریں۔حکام کا کہنا ہے کہ عوام کو لوٹنے میں ملوث عناصر کے...
    قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات کی۔ قائد ملت جعفریہ کے ہمراہ وفد میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔ ان فیصلوں میں قانونی معاملات کی بحالی، بجٹ میں اضافہ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ تمام قانونی ابہامات کو دور کیا جائے تاکہ یہ عالمی معیار کا ادارہ بغیر کسی رکاوٹ کے عوام کی خدمت جاری رکھ سکے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ اور وزارت صنعت و پیداوار نیسبسڈی فراہمی پر مشترکہ سسٹم تشکیل دیدیا ہے۔انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے مطابق فنائنس اسکیم کے ذریعے درخواست گزاروں کو سبسڈی رقوم منتقل ہونا شروع ہوگئی، ای ڈی بی کے مطابق حکومت پانچ سال کے دوران 100ارب روپے سے زائد مالیت کی سبسڈی فراہم کرے گی۔منصوبے کے تحت سال 2030 تک مجموعی طور پر 100ارب 36 کروڑ روپے مالیت کی سبسڈی...