2025-12-08@15:08:50 GMT
تلاش کی گنتی: 11105
«ٹرک کے ڈرائیور»:
(نئی خبر)
ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مہر جاوید، محمد احمد چٹھہ، رائے حسن نواز، بلال اعجاز، مرتضیٰ خان، اشرف سوہنا، چوہدری آصف، شکیل نیازی، محمد انصر اقبال، حیدر محمود، شاہیر سکندر اور حمزہ لطیف کو بھی اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی عدالت نے تمام ملزمان کی غیرمنقولہ جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیے جب کہ...
سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آج صوابی انٹرچینج پر احتجاج کا اعلان احمد خان نیازی نے کیا ہے، مرکزی احتجاج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پارٹی اور وزیرِ اعلیٰ نے یہ اعلان کیا ہے کہ منتخب لوگ اڈیالہ جیل پہنچیں، اسی ہدایت کے مطابق کارکنان اڈیالہ جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صوابی میں ہونے والا احتجاج صرف ٹوکن احتجاج ہے، پارٹی کی مرکزی کال اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کے حوالے سے ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پارٹی میں نظم و ضبط ہونا چاہیے مگر صوابی جلسے میں بدنظمی تھی، شوکت یوسفزئی پی ٹی...
علی ساہی :صوبے بھر میں بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ سیف سٹی اتھارٹی نے جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کی نشاندہی کا خودکار نظام تیار کر لیا ہے۔ سیف سٹی حکام کے مطابق اے آئی جدید موشن انیلیکٹس رویے پر مبنی نیاسسٹم متعارف کروا دیا ہے،سسٹم سڑکوں پر افراد کی حرکات و سکنات کو دیکھ کر بھکاریوں کی موجودگی کو ظاہر کرے گا، سسٹم افراد کی حرکات و سکنات کودیکھ کر اندازہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہےکہ یہ بھکاری ہے یا نہیں۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی سیف سٹی حکام کے...
لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئیں۔ این سی سی آئی کی جانب سے ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے این سی سی آئی کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عروب جتوئی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ این سی سی آئی اے نے اُنہیں قانون کے بر خلاف مقدمہ میں نامزد کرتے ہوئے اپنے خاوند...
حادثے کی جگہ گلشن اقبال ٹائون کے دائرہ اختیار اور حدود سے دور ہے جہاں واقعہ پیش آیا وہ گلشن اقبال ٹائون کا علاقہ نہیں ہے،خط کا متن یوسی چیئرمین نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا خدشہ ظاہر کردیاتھا تھا، اکتوبر میں کمیٹی میں 14 کھلے مین ہول پوائنٹس کی نشان دہی کی گئی تھی، دستاویز کیا نیپا کے قریب گٹر میں معصوم بچے ابراہیم کے گرنے کے حادثے کا مقام گلشن اقبال ٹاؤن کی حدود میں آتا ہے؟ بلدیات کو لکھے گئے خط میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے گٹر میں گرنے کے معاملے میں میونسپل کمشنر گلشن ٹاؤن نے محکمہ بلدیات سندھ کو خط لکھا ہے، جس میں...
بلوچستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اہم اقدام اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کوہلو میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) تھے۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی اور جذبہ قابلِ دید تھا۔ مہمانِ خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ مہمانِ خصوصی نے نوجوانوں کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی صحت مند سرگرمیاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے ساتھ مثبت راستہ بھی فراہم کرتی ہیں۔ مقامی عمائدین کا...
۔۔فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے تاریخی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، پاکستان کو فخر ہے کہ وہ 1971 میں یو اے ای کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا۔متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاک امارات تعلقات مشترکہ مذہب، اعتماد اور نسل در نسل رشتوں پر قائم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اماراتی قیادت کے ساتھ ہمارے دیرینہ اور گرم جوش تعلقات مثالی ہیں، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون مزید بڑھنے کا یقین ہے۔ پاکستان اور امارات کا جی ٹو فریم ورک معاہدہتقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جی...
ایڈوکیٹ محمد مدثر چوہدری نے معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر کا اندراج روکنے کے لیے وزیر اعلی مریم نواز کو خط بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ محمد مدثر چوہدری نے وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور سی ٹی او لاہور کو خط بھیجا۔ خط میں کہا گیا کہ بغیر ہیلمٹ، لائسنس پر ایف آئی آر درج کرنا غیر مناسب کاروائی ہے۔ کم عمر طلبہ کا مستقبل ایف آئی آر سے تباہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے و آگاہی ہوتی ہے۔ پاکستان میں کریمنل کیسز بنائے جا رہے ہیں جو بینادی حقوق کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی اور پولیس مقدمات کے...
سی ڈی اے نے ضابطہ خلاف ورزیوں پر بحریہ ٹاؤن کے خلاف باضابطہ کارروائی شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سرکاری زمینوں کی منتقلی سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس کے مطابق سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن زون 2، 4 اور 5 میں واقع ہاؤسنگ و کمرشل اسکیموں کے اندر پارکس، قبرستان، سڑکوں، سرکاری عمارتوں اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مختص زمین کو اتھارٹی کے نام منتقل کرنا لازمی ہے۔سی ڈی اے نے قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تمام سڑکیں...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں جاری کورس کے 35 رکنی سول افسران کے وفد نے میران شاہ کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل آفیسر کمانڈنگ میران شاہ نے وفد کی آمد پر ان کا استقبال کیا۔ وفد نے یاد گارِ شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ وفد کو علاقائی سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگردی چیلنجز اور قیامِ امن میں سیکورٹی فورسز کے کردار پر بریفننگ دی گئی جبکہ وفد کے شرکاء کو معاشی خوشحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اہم اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وفد کو ٹوچی میوزیم اور تکنیکی ہال کا دورہ بھی کرایا گیا۔ میوزیم میں وفد نے تاریخی اور عسکری اہمیت کی حامل اشیاء کا مشاہدہ کیا...
یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30لاکھ یورو کی امداد جاری کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے امداد کی گئی ہے، اس مد میں 30 لاکھ یورو جاری کردیے گئے ہیں۔یورپی یونین کے مطابق امدادی رقم سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں کیلئے جاری کی گئی ہے، پاکستان خصوصا پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو...
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، پراسیکیوٹر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔ پاکستان خصوصاً پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت سینٹرل جیل حیدرآباد، بچہ جیل اور خواتین جیل کے قیدیوں میں موسمِ سرما کے دوران گرم کمبل تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد۔سر پرست الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہر مجید، صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد نعیم عباسی، نائب صدر ڈاکٹر سیف الرحمن، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن سلیم خان اور الخدمت حلقہ خواتین کی عائشہ وحید، فرح ناز نے سپرنٹنڈنٹ سینٹر ل جیل ندیم شیخ کی زیر نگرانی قیدیوں میں گرم کمبل تقسیم کیے۔ سر پرست الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہر مجید نے قیدیوں میں کمبل تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردی کے موسم میں گرم کمبل قیدیوں کے لیے بڑی راحت...
سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں اورنائب صدر قرۃ العین یورپی یونین GSP پلس مانیٹرنگ مشن کے سربراہ Sergio Balibrea کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان۔ EU بزنس فورم کے چیئرمین زبیر باویجہ، رکن قومی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر نعیم بدر رفیق قریشی نے کہا ہے کہ صحافی معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بلا خوف و خطر اپنے فرائض ذمے داری اور احسن طریقہ سے سر انجام دے رہے ہیں تاکہ مظلوموں کی آواز بن کر ان کے دکھوں کا مداوا کرسکیں، معاشرتی برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے، فوٹو گرافر ہو یا کیمرہ مین شہری مسائل سمیت معاشرتی برائیوں کے لیے کام کرکے انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزکیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (پریس کلب) سکھر کے صدر جاوید گھنیو کی قیادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب حیدرآباد کے دیالداس کلب میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی، عہدیداران اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کا لائیو خطاب ویڈیو لنک کے ذریعے سنا، اس موقع پر کارکنوں نے نعرے بھی لگائے۔ تقریب میں پیپلز پارٹی، سپاف، پیپلز کلچر ونگ، پیپلز ویمن ونگ، پیپلز مینارٹی ونگ، پیپلز لیبر ونگ، پیپلز سٹوڈنٹس ونگ اور دیگر ماتحت تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان نے بھرپورانداز میں شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل والی سڑک کے اطراف کی آبادیوں میں آج تعلیمی اداروں کی چھٹی کر دی گئی ہے۔ مقامی ابتظامیہ کی طرف سے مقامی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان امن و امان کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ آج خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کے لئے اپنے ساتھیوں کے ساتھ احتجاج کرنے کے لئے آنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ پولیس نے کسی جتھے کو سڑک پر آنے سے روکنے کے لئے خصوصی انتظامات کر لئے ہیں۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی اڈیالہ جیل والی سڑک کے اطراف...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بحرین اور برطانیہ کے 6 روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ شہباز شریف 26 نومبر کو اسلام آباد سے خصوصی دورے پر بحرین پہنچے، جہاں ایک روز قیام کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوئے۔ وزیراعظم نے لندن میں 4 روز قیام کیا اور پیر کی صبح لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانگی اختیار کی۔ وزیراعظم کے ہمراہ ان کا وفد بھی موجود تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف رات کو لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر قیام کریں گے اور صبح اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چینی شہریوں کو روس میں 30 دن تک ویزا کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ حکومت کے پورٹل پر شائع ہونے والے اس حکم نامے کے مطابق یہ ویزا فری سہولت ان چینی شہریوں کے لیے ہوگی جو کاروباری مقاصد، سیاحت یا سائنسی، ثقافتی اور کھیلوں کے پروگراموں میں شرکت کے لیے روس آئیں گے۔ مزید پڑھیں: چین جزیرہ تائیوان پر روس کے تعاون سے حملہ ہوگا، امریکی میڈیا حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام 14 ستمبر 2026 تک مؤثر رہے گا۔ تاہم اس میں بعض کیٹیگریز شامل نہیں ہوں گی، جن میں کام یا تعلیم کے لیے آنے والے افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور کور کمیٹی کی رکن سینیٹر مشال یوسف زئی کے درمیان ایک بار پھر اختلافات سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران پیش آیا، جہاں مشال یوسف زئی اور سلمان اکرم راجا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، مشال یوسف زئی نے بانی پی ٹی آئی کی باتیں باہر صحیح طرح سے نہ پہنچانے کا معاملہ اٹھایا۔ذرائع نے بتایا کہ مشال یوسف زئی نے سلمان اکرم راجا پر الزام لگایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام درست طور پر نہیں پہنچا رہے، جس پر سلمان اکرم راجا نے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایوی ایشن سکیورٹی اقدامات سے سعودی ایئر لائنز کے 51 طیارے متاثر ہوئے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ گروپ کے کارپوریٹ کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر عبداللہ الشہرانی نے انکشاف کیا کہ گروپ کے ایئربس A320 ماڈل کے طیاروں کی تعداد تقریباً 108 ہے، یورپی کمپنی ا کی طرف سے عائد کئے گئے ہنگامی اقدامات سے تقریباً 51 طیارے متاثر ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ گروپ نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے سے قبل ہی فوری طور پر مسئلہ حل کرنا شروع کر دیا تھا، انہوں نے اسی وقت نشاندہی کی کہ اسی ماڈل کے سعودی ایئرلائنز کے چند طیاروں میں اس وقت لازمی سافٹ ویئر کی مرمت ہو رہی ہے اور یہ جلد ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ: دنیا کے سکے سازی اور نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک تاریخی موقع سامنے آیا ہے، جب سوئٹزرلینڈ میں ایک نایاب سنہری سکہ نئی ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609 میں تیار کیا گیا یہ منفرد سکہ، جسے سینٹین کہا جاتا ہے، 28 لاکھ 17 ہزار 500 سوئس فرانک (تقریباً 3.49 ملین ڈالر) میں فروخت ہوا اور یورپ کی نیلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ سکہ 339 گرام وزنی ہے اور ہسپانوی فاتحین کی لائی ہوئی نئی دنیا، یعنی امریکا کے سونے سے تیار کیا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق اس سکے...
لال قلعہ دھماکہ کیس میں گرفتار تین ڈاکٹروں کا الفلاح یونیورسٹی سے تعلق پایا گیا جسکے بعد یونیورسٹی کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ساکیت عدالت نے الفلاح یونیورسٹی کے بانی جاوید احمد صدیقی کو لال قلعہ کار بم دھماکہ معاملے میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شیتل چودھری پردھان نے صدیقی کو 15 دسمبر تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔ جاوید احمد صدیقی کی "ای ڈی" کی حراست آج ختم ہو رہی تھی، جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 19 نومبر کو صدیقی کو "ای ڈی" کی حراست میں دیا تھا۔ جاوید احمد صدیقی کو "ای ڈی" نے 18 نومبر کی...
بھارتی ریاست تمل ناڈو میں پیش آنے والے ایک واقعے نے مودی سرکار میں خواتین کے ساتھ ہونے والے بہیمانہ مظالم کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویمن ہاسٹل سے ایک خاتون کی خون میں لت پت لاش ملی تھی جسے بیدردی سے قتل کیا گیا تھا۔ یہ لاش شری پریا نامی خاتون کی تھی جو اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد گھر چھوڑ کر ہاسٹل میں رہ رہی تھی۔ سفاک شوہر بالاموروگن ناراض بیوی کو منانے ویمنز ہاسٹل پہنچا تھا جہاں دونوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ غصے میں آکر بالاموروگن نے درانتی نکال کر بیوی پر پہ در پہ وار کیے جس سے خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ قتل کی اس ہولناک واردات کی سفاکیت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکائونٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی جانب سے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی گئی جہاں جج امجد علی شاہ نے یہ کیس سنا، اس دوران شوکت خانم کینسراسپتال کے وکلاءعدالت پیش ہوئے۔دوران سماعت پراسیکوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکائونٹ فریز کرنے کےلیے ان کا شناختی کارڈ نمبر اسٹیٹ بینک کو بھیجا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکائونٹ بند کردیے، ہماری طرف سے شوکت خانم اسپتال کے اکائونٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی۔انہوں نے...
تعمیراتی کمپنی رُوا الحرم مکی کے سعودیہ، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی اور امریکا کے شراکت داروں سے چھ ایم او یوز سائن
کنسٹرکشن فرم رُوا الحرم مکی نے سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی اور امریکا کے شراکت داروں کے ساتھ چھ ایم او یوز (مفاہمتی یادداشت) پر دستخط کیے ہیں، یہ پہلی رئیل اسٹیٹ تعمیراتی کمپنی ہے جو فوربز گلوبل پراپرٹیز کے عالمی نیٹ ورک کا حصہ بنی ہے۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف ) کی زیر ملکیت اور تعمیراتی کمپنی رُوا الحرم المکی نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی نے مکہ مکرمہ کے قلب میں واقع کنگ سلمان گیٹ پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں ہی عالمی اشتراک اور بین الاقومی سرمایہ کاری میں پیش رفت کی خاطر سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی اور امریکا کے شراکت داروں سے چھ مفاہمتی یادداشتوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ کمپنی سٹی اسکیپ گلوبل 2025ء کی...
سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں پولیس پارٹی پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے جوان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں کی عظیم قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، تمام مجرموں اور ان کے سرپرستوں کو کیفر کردار تک پہچا کر وطنِ عزیز کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کریں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج لکی مروت میں سڑک پر ڈیوٹی دینے کے دوران دشہتگردوں کے خودکش حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے شہید اہلکار کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید کو پیش آنےوالے سانحہ پر تعزیت کی۔...
چولستان کے اونٹوں میں پائے جانی والی پراسرار بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے، ڈاکٹروں کے مطابق اس بیماری کو عام طور پر گل گھوٹو کی بیماری کہا جاتا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی لیبارٹری نے رپورٹ جاری کردی رپورٹ کے مطابق اونٹوں کے خون سے جو نمونہ جات لیے گئے ان میں ’پیسچریلا ملٹو سائڈ‘ بیکٹریا پایا گیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈاکٹروں کے مطابق یہ بیکٹریا جانوروں کے گلے میں انفیکشن پیدا کرتا ہے جس سے سانس لینے میں دشواری پیدا ہوتی ہے اگر جانور کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو جانور مر جاتے ہیں۔ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک بہاولپور ڈاکٹر سبطین بخاری کا کہنا ہے کہ چولستان میں کل 30ہزار اونٹ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کاسندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خصوصی پیغام سندھی یوم ثقافت پر محنتی اور مہمان نواز سندھی بہن بھائیوں کو اہل پنجاب کا سلام۔ مریم نواز شریف سندھ پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں موجودسندھی بہن بھائیوں کوسندھی ثقافتی دن پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ سندھ کی پہچان امن، محبت اور بھائی چارہ ہے۔ سندھ کی اجرک، سندھی ٹوپی،دلکش موسیقی، شاعری اور پاکستانی کی ثقافتی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔ سندھ کی خوبصورت اور قدیم تہذیب و ثقافت سب کے لئے دلکشی کا سبب ہیں۔ سندھ کی ثقافت منفرد اور تنوع سے مالا مال ہے۔
انجمن اساتذہ نے پریس کانفرنس میں جامعہ کراچی کو دو لخت کرنے کے خلاف بدھ کو یونیورسٹی میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے یونیورسٹی کے ادارے آئی سی سی بی ایس کو علیحدہ کرکے خودمختار حیثیت دینے کے خلاف اپنا لائحہ عمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف بدھ کو جامعہ کراچی میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ اس موقع پر اساتذہ کا مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا جبکہ جمعرات کو یونیورسٹی کی تمام منتخب اور غیر منتخب تنظیموں کا لائحہ عمل ترتیب دینے کے لیے بلایا جائے گا۔ آئی سی سی بی ایس کو دو نجی افراد نادرہ پنجوانی اور عزیز ابراہیم جمال کے حوالے...
یونان کشتی حادثہ، غفلت و بدعنوانی پر ایف آئی اے کے کئی افسر برطرف، اپیلیں مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزارت داخلہ نے یونان کشتی حادثہ سمیت غفلت و بدعنوانی پر 13 افسروں کو برطرف کر دیا، سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔وفاقی سیکرٹری داخلہ نے یونان کشتی حادثہ 2023 سمیت غفلت، بدعنوانی اور غیر پیشہ ورانہ رویے پر کئی افسران برطرف کیا، کراچی ایئرپورٹ کے ایک ڈپٹی ڈائریکٹر، 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو برطرف کر دیا گیا۔فیصل آباد ایئرپورٹ کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی یونان کشتی حادثہ 2023 میں غفلت کے الزامات ثابت ہونے پر برطرف کر دیا گیا، ملتان ائرپورٹ پر تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر کو انسانی اسمگلرز سے...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے پاکستان کے دورے پر آنے والے کرغزستان کے صدر کے اعزازی دورے سے پہلے ایک جامع تیاری اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تمام اہم ایجنڈا آئٹمز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور دورے کے دوران ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی تیاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ای سی او: دہشتگردی ترقی میں رکاوٹ، علاقائی رابطوں کے فروغ کے بغیر ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار اجلاس میں دستخط کیے جانے والے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کا مقصد مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ وزیر اعظم کے خصوصی مشیر طارق باجوہ، سیکریٹری خارجہ آمنہ...
راولپنڈی: سیکرٹری داخلہ و نارکوٹس کنٹرول نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مختلف سزائیں دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ یونان کشتی حادثہ 2023 سمیت مختلف معاملات میں غفلت، بدعنوانی اور غیر پیشہ ورانہ رویے پر کئی افسران برطرف ہوگئے جبکہ متعدد کی اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے محکمانہ احتساب کے تحت کیسز و اپیلوں کا کیس ٹو کیس جائزہ لیا اور یونان کشتی حادثہ 2023 میں غفلت کے الزامات ثابت ہونے پر کراچی ایئرپورٹ کے ایک ڈپٹی ڈائریکٹر، 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو برطرف کر دیا جبکہ فیصل آباد ایئرپورٹ کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی یونان کشتی...
چھاپوں کے دوران مولوی عرفان احمد وگے، ڈاکٹر عدیل، ڈاکٹر مزمل اور عامر رشید سمیت کئی گرفتار افراد کے گھروں کی بھی تلاشی لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے نے کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کے تحت پلوامہ، شوپیاں اور کولگام سمیت مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ چھاپوں کے دوران مولوی عرفان احمد وگے، ڈاکٹر عدیل، ڈاکٹر مزمل اور عامر رشید سمیت کئی گرفتار افراد کے گھروں کی بھی تلاشی لی گئی۔ چھاپوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران شوکت خانم کینسر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کو ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔جج امجد علی شاہ کی عدالت میں دونوں اداروں کے وکلاء پیش ہوئے اور فریقین کے دلائل سنے گئے۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے ان کے شناختی کارڈ کی تفصیلات اسٹیٹ بینک کو فراہم کی گئی تھیں، جس پر اسٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے تمام اکاؤنٹس بند کر دیے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس فریز کرنے کی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران شوکت خانم کینسر ہسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹ فریز کرنے کیلئے ان کا شناختی کارڈ نمبر سٹیٹ بینک کو بھیجا تھا،سٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکاؤنٹ بند کر دیے ۔ انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی، پراسیکیوشن کو شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے...
—فائل فوٹو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں فریز کیے گئے شوکت خانم کے 4 بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت نے نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ بھی ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیے 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹ بھی فریز کرنے کا حکم پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے...
عدالت کا شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی تھی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ کے مطابق علیمہ خان کے بزنس اکاؤنٹ اور پرسنل اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی دیگر اکاؤنٹ اگر...
ترجمان نے کہا کہ مودی حکومت نے عالمی تشویش کو نظرانداز کرتے ہوئے ریاستی دہشت گردی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے پر بھارت کے مسلسل فوجی قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیری عوام کے خلاف ریاستی دہشت گردی اور ظلم و جبر کی منظم مہم قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قبضے میں کشمیریوں کی زندگی ایک ڈرائونا خواب بن ہو چکی ہے کیونکہ انہیں بنیادی حقوق سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے اور حق خودارادیت کا مطالبہ...
مردان (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے مردان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خونت ٹپک رہا ہے۔ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دلوانے کی بات کر رہے ہیں۔ پاکستان، افغانستان کو اپنے رویوں پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ مسلح گروہ جنگ چھوڑ دیں۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔ پاکستان وہ نہیں جس کی عوام نے امیدیں لگائی تھیں۔ حکومت عوام کو ان کے حقوق دے۔ 27 ویں ترمیم کے لئے ارکان خریدے گئے۔ جعلی اکثریت سے 27ویں ترمیم منظور کی گئی ہے۔ کہا جاتا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ مغرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام کے موقع پرنائب امیر جماعت اسلامی و ناظم اجتماع عام لیاقت بلوچ کی موجودگی میں پریم یونین کے ملک بھر سے ہر سطح کے ذمہ داران اور کارکنان کا مشاورتی اجلاس صدر پریم یونین شیخ محمد انور کی صدارت میں اجتماع گاہ کے مرکزی کیمپ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب و نائب ناظم اجتماع عام ڈاکٹر طارق سلیم، سیکرٹری جنرل الخدمت و نائب ناظم اجتماع عام سید وقاص انجم جعفری نے بھی شرکت کی، جبکہ چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، ڈویژنل صدور محمد ارشد یوسف زئی، ڈاکٹر اشتیاق عرفان، محمد انور خان، مرکزی ذمہ داران داؤد الرحمن، خرم منظور، اللہ بخش مری، جنید خرم، چیئرمین لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان یونائٹیڈ ورکرز فیڈریشن (PUWF) کے کراچی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیڈریشن کی قیادت سے ملاقات کی اور پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ وفد نے PUWF کے صدر مختار حسین اعوان، چیئرمین وقار میمن اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسد میمن سے اہم ملاقات کی۔ اس دوران وفد کو پاکستان میں مزدور تنظیموں کے طریق کار، موجودہ صورتحال اور ان مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا گیا جن کا ٹریڈ یونینز کو سامنا ہے۔ صدر PUWF مختار حسین اعوان نے وفد کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں مزدور تحریک مضبوط جذبے کے ساتھ سرگرم ہے، مگر قانونی پیچیدگیاں، ملازمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم بیسڈ لیبر یونین کے زیر اہتمام حیدرآباد پریس کلب میں لیبر کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر نظامت کے فرائض کے ہوم بیسڈ ورکرز یونین کی جنرل سیکرٹری عرفانہ عبد الجبار نے انجام دیے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ہوم بیسڈ ورکرز یونین حیدرآباد کی عہدیداران سلمہ گل، حمیدہ کریم بخش اور شاہدہ سولنگی نے اپنی دو دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کی تاریخ بیان کرتے ہوئے خواتین محنت کشوں کے مسائل و مشکلات کی نشاندہی کی۔ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن وسیم جمال نے شرکاء کانفرنس کو کامیاب لیبر کنونشن منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محنت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوری ٹیم کو خراجِ عقیدت ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (EPWA) پاکستان بھر کے ای او بی آئی پنشنرز کی واحد نمائندہ اور رجسٹرڈ تنظیم ہے، جو ریٹائرڈ بزرگوں، بیوہ پنشنرز اور محنت کش طبقے کے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہے۔قیام اور مقاصد ایپوا کے قیام کا بنیادی مقصد پنشنرز کو ان کے جائز حقوق دلوانا، آگاہی پروگرامز کے ذریعے معلومات فراہم کرنا، اور ان مسائل کو اجاگر کرنا ہے جنہیں عموماً نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی پنشنرز کی فی سبیل اللہ خدمت کو اپنا مشن بنایا گیا۔چھٹا یومِ تاسیس … 8 نومبر 2025 الحمد للہ، ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپنی چھٹی سالگرہ مناتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) کشمیرکمیٹی (کے سی) اورجموں کشمیر کمیونٹٰی اوورسیز (جے کے سی او) کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت ماٰب خالد مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں کمیونٹی کی معزز شخصیات کے علاوہ سفیرپاکستان محمد فاروق ریاض سے خصوصی طور پرتشریف لائے۔ تاکہ اپنے رفیقِ کار کو محبت اور احترام کے ساتھ رخصت کریں۔ تقریب کا آغاز قاری محمد آصف نے تلاوت قران پاک سے کیا۔ کشمیرکمیٹی کے رکن جان گلزار کے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے کشمیر کمیٹی جدہ کے چیئرمین مسعود احمد پوری کو خطبہ استقبالیہ کی دعوت دی۔ مسعودی پوری نے مہمانوں کو خوش آمدہد کہتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے ساحلی شہر الجبیل کی معروف شخصیت چوہدری آفتاب جاوید کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب کی نظامت کے فرائض پروفیسر اسرار احمد اپنے مخصوص انداز میں سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر محمد جنید خان نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اغراض و مقاصد اور اس کی بین الاقوامی تعلیمی خدمات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف نصابی علم تک محدود نہیں بلکہ اس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انویسٹر فورم کے نئے منتخب صدر چودھری شفقت محمود اور جنرل سیکرٹری مہرعبدالخالق لک کے اعزاز میں معروف سماجی رہنما انجینئرسجاد خان نے لاثانی ہوٹل (اسپنسر) مدینہ روڈ میں ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں کاروباری، سماجی، فلاحی اور صحافتی نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں چودھری شفقت محمود کی نیابت ان کے بڑے بھائی چوہدری عنصرمحمود نے کی جو پاکستان میں ہونے کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے تھے۔ عارف مغل کی تلاوت قران پاک سے تقریب کا آغاز ہوا۔ تقریب کا بنیادی مقصد کمیونٹی میں اتحاد، باہمی تعاون اور مستقبل کے مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر مشاورت تھا۔ تقریب میں چوھدری شفقت محمود کی عدم موجودگی میں ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر، کے یو جے دستور کے سابق صدر روزنامہ جسارت کے سابق نیوز ایڈیٹر اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی سید عبدالحفیظ نوری انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عبداللہ اپارٹمنٹ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کراچی پریس کلب کے سیکرٹری سہیل افضل خان، ممبر گورننگ باڈی قاضی محمد یاسر، سابق سیکرٹری محمد رضوان بھٹی، سابق جوائنٹ سیکرٹری عابد حسین، کے یوجے دستور کے صدر نصر اللہ چودھری، جوائنٹ سیکرٹری عبدالرحمن، سابق صدور خلیل احمد ناصر، ریاض ساگر،سینئر صحافی عطاء محمد تبسم ،جماعت اسلامی کراچی کے ترجمان زاہد عسکری ،سماجی رہنما عبدالستار شیخ سمیت صحافیوں، مرحوم کے عزیز و...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی وغفلت کے باعث سبزی مارکیٹ میں سیوریج کاپانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے ، جس سے قریبی آبادی کوپریشانی کاسامنا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پیپلزپارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کے موقع پر چیئرمین بلاول زرداری مختلف شہروںمیںوڈیو لنک کے ذریعے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک آغا خان یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود جیالے کارکن اور عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، بلدیاتی انتخابات میں وزیراعلی بلوچستان، صوبائی وزرا اورپارٹی رہنما عوام سے کس منہ سے ووٹ مانگیں گے۔ ایک بیان میں لالہ یوسف خلجی نے کہا کہ صوبائی وزرا، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کارکنوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں جس سے پارٹی کے جیالے مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ وزیراعلی،وزرا اورارکان پارلیمنٹ کارکنوں اورعوام کے مسائل حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں بصورت دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے دونوں بڑے گروپس بزنس مین پینل اور یونائٹڈ بزنس گروپ پہلی بار ایک منشور پر متحد ہوگئے ہیں۔ یہ تاریخی اتحاد ملک کی تقریباً 400 سے زائد ٹریڈ باڈیز کو ایک آواز فراہم کرے گا، جو ملکی معیشت کو نئی سمت دینے میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔سابق نائب صدر FPCCI مرزا عبدالرحمن، میاں انجم نثار، ناصر حیات مگھو، ایس ایم تنویر اور زبیر طفیل نے اس اتحاد کو پاکستان کی ترقی کے لیے ‘‘انتہائی اہم سنگ میل’’ قرار دیا ہے۔قومی معیشت کے لیے تاریخی اتحاد سیدونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بڈاپسٹ (آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید کو ایشیا یورپ پولیٹیکل فورم (اے ای پی ایف) کے چیئرمین کے طور پر متفقہ طور پر منتخب کرلیا گیا۔ یہ انتخاب اس 2 براعظمی تنظیم کے سالانہ اجلاس میں عمل میں آیا جو ہنگری کے دارالحکومت بوداپیسٹ میں منعقد ہوا، اس کانفرنس میں 25 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 ارکانِ پارلیمان، سیاسی شخصیات اور تھنک ٹینک کے نمائندگان نے شرکت کی جن میں 15 ایشیا سے اور 10 یورپ سے تھے۔ اپنے عہدے کی قبولیت کی تقریر میں سینیٹر مشاہد حسین، جو انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز (ICAPP) کے بھی شریک چیئرمین ہیں، نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ ہنگری کے سابق نائب وزیر خارجہ ژولٹ نیمیتھ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-01-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کو متحد رکھنے کے بجائے انتشار اور آمرانہ طرزِ حکمرانی کی پالیسیوں پر گامزن ہے، دو میڈیا مالکان کو صوبے تقسیم کرنے کی راہ ہموار کرنے کا ٹھیکا دینا ملک کی وحدت پر حملہ ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں شکست کے بعد حکمران عوام کے موڈ کو سمجھ لیں توان کیلئے بہتر ہوگا۔اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر کی جانب سے 27ویں اور 28ویں ترمیم، عدلیہ کی آزادی اور انسانی حقوق کے حوالے سے تشویش کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا پاکستانی حکمران طبقے اور مقتدر اداروں کی جانب سے جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی پر...
کراچی: کیماڑی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا ایپ پر کامنٹس کرنے پر دو پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیکسن کے علاقے کیماڑی سکندر آباد میں پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں امین اللہ اور ان کے والد سعید شریف چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران چھری کے وار کرکے باپ اور بیٹے کو زخمی کرنے والے تین ملزمان جنید، امجد باسط اور عبید کو گرفتار کرکے خون آلود چھری برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی پوسٹ...
مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین ایم آئی ٹی نے کہا کہ آئی ایم ٹی پچھلے 20 سال سے صوبوں کے قیام کیلئے نہ صرف سندھ بلکہ ملک بھر میں آواز اٹھارہی ہے اس کیلئے ملک کے دیگر وہ تنظیمیں جو انتظامی یونٹ کیلئے سرگرم ہیں ان کے ساتھ مشترکہ طورپر جدوجہد بھی کی ہے اور ہماری یہ جدوجہد جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جلد سے جلد نئے انتظامی یونٹ قائم کئے جائیں تاکہ ملک میں تعمیروترقی کے نئے دور کا آغاز ہوسکے، بدقسمتی سے سیاسی طورپر بلوغت کا مظاہرہ نہ کئے جانے کی وجہ سے آج عوام مشکل اور مصائب کا شکار ہے، ملک...
ہنگری: (ویب ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید کو ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم(اے ای پی ایف ) کے چیئرمین کے طور پر متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا۔یہ انتخاب اس دو براعظمی تنظیم کے سالانہ اجلاس میں عمل میں آیا جو ہنگری کے دارالحکومت بوداپیسٹ میں منعقد ہوا اور کل اختتام پذیر ہوا، یہ کانفرنس ’’یوریشیا میں امن اور جمہوریت‘‘ کے عنوان کے تحت منعقد کی گئی جس کی میزبانی ہنگری کی حکمراں جماعت فیدیز نے کی۔ ہنگری کے سابق نائب وزیر خارجہ ژولٹ نیمیتھ کو یورپ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم (اے ای پی ایف ) کا شریک چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اس کانفرنس میں 25 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 ارکانِ پارلیمان، سیاسی شخصیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظہبی: یو اے ای کے فیول پرائس کمیٹی نے دسمبر 2025 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اعلان کر دی ہیں، جن میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں اضافہ شامل ہے۔عالمی میڈیا رپوٹس کے مطابق Super 98 پٹرول کی قیمت اب 2.70 درہم فی لیٹر ہوگی، نومبر میں یہ 2.63 درہم فی لیٹر تھی۔ Special 95 پٹرول کی قیمت بھی بڑھ کر 2.58 درہم فی لیٹر ہو گئی ہے، نومبر میں یہ 2.51 درہم فی لیٹر تھی۔کم قیمت والے کیٹگری کے تحت E-Plus پٹرول کی قیمت 2.51 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، نومبر میں یہ 2.44 درہم فی لیٹر تھی، اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 2.85...
— فائل فوٹو وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں پر بربریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے لوات، دواریاں، دودھنیال میں استقبالیہ تقریبات سے خطاب کیا۔اُنہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے، پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر وزراء کے ساتھ نیلم میں موجود ہوں، پیپلز پارٹی کی حکومت محرومیوں کا خاتمہ کرے گی، ہم نے وقت ضائع نہیں کرنا عوام کے مسائل حل کرنے ہیں۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر کے مسائل حل کرنے کے لیے کابینہ اجلاس بلایا ہے، نیلم کے مسائل موسٹ سینئر وزیر کے ساتھ مل کر حل کریں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کی سرپرستی...
لاہور: معروف گلوکار ساحر علی بگا نے صائمہ نور، افشاں فواد اور ثانیہ اقبال کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو ’مستانی‘ ریلیز کردی۔ ہفتوں کے انتظار کے بعد ساحر علی بگا نے “مستانی” کی مکمل میوزک ویڈیو ریلیز کردی ہے۔ اس پروجیکٹ میں کچھ بڑے نام شامل ہیں۔ صائمہ نور طویل وقفے کے بعد اسکرین پر واپس آئی ہیں اور وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اُنکی پرفارمنس سب کو یاد دلاتی ہے کہ وہ پاکستانی سینما میں لیجنڈ کیوں سمجھی جاتی ہیں۔ افشاں فواد کی آواز ٹریک میں اصل طاقت کا اضافہ کرتی ہے۔ بگا کی کمپوزیشن اور فواد کی آواز کا امتزاج کچھ ایسا بناتا ہے جو تازہ اور جانا پہچانا دونوں لگتا ہے۔ ساحر علی بگا نے ویڈیو کی...
ویب ڈیسک: پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش کی خبروں سے متعلق اماراتی قونصل جنرل کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پر قائم ہیں، ویزوں کی بندش سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانیوں کے لیے اماراتی ویزے بلاتعطل جاری کیے جا رہے ہیں، سازشی عناصر یو اے ای کے ویزے کی بندش سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں قائم ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر...
سکھر(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے تمام جمہوریت پسندوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی قربانیوں اور کارناموں کی ایک عظیم داستان ہے جس نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پارلیمانی جمہوریت، آئین سازی، ملکی دفاع اور پاک چین دوستی کے فروغ کے لیے تاریخی جدوجہد کی، جس کے اثرات آج بھی ملکی سیاست میں نمایاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے ہر دور میں عوام کی طاقت کو اپنا محور و مرکز بنایا اور اسی بنیاد پر شاندار...
آج ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یومِ تاسیس منایا جارہا ہے جس پر ملک کے سو سے زائد مقامات پر اجتماعات کاانعقاد کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری یوم تاسیس کےاجتماعات سےبیک وقت خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب 100سےزائد شہروں میں بیک وقت سنا جائےگا۔ کراچی ڈویژن کےتحت کورنگی میں یوم تاسیس کےموقع پر جلسہ ہوگا۔ کورنگی عید گاہ. گراونڈ میں جلسےکی تیاریاں جاری ہیں جبکہ جلسہ گاہ میں اسٹیج،قد آور اسکرین لگادی گیئں ہیں۔ جلسہ گاہ پیپلزپارٹی ،ذیلی تنظیموں کےجھنڈوں خیرمقدمی بینرز سےسجایاگیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یومِ تاسیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر عوام کے نام پیغام جاری کیا۔ تفصیلات کے...
لاہور کی ترقی اور جدت کے لیے ایک اور قدم، وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان فیز2 کا آغاز کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت لاہور شہر میں ترقی اور جدیدیت کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔ اس منصوبے کے تحت لاہور کی 6,284 گلیوں کی مکمل اپ گریڈیشن کی جائے گی، جن میں لاہور میونسپل کارپوریشن کی 5,798 گلیاں اور واسا کی 486 گلیاں شامل ہیں۔ منصوبے کا ہدف ہے کہ آئندہ سال 30 جون تک یہ تمام گلیاں جدید، محفوظ اور شہریوں کے لیے فخر کی علامت بنائی جائیں۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب پبلک ٹرانسپورٹ انقلابی فیز میں داخل، جدید بس شیلٹرز کی تعمیر کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ڈیولپمنٹ فیز ٹو سے متعلق...
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 20 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 104 اسکائی ڈائیورز نے فضا میں معلق رہتے ہوئے ایک شاندار اور ریکارڈ ساز اسٹار فارمیشن سے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ مظاہرہ 22 نومبر کو لیک ویلز کے اوپر کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے آسمان میں ایک دیوقامت ستارے جیسا منظر پیش کیا۔ اس ایونٹ کے منتظم نے اس حیرت انگیز منظر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس تھینکس گیونگ پر ہم ایک نئے 104 ویں ورلڈ ریکارڈ پر شکر گزار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تاریخی فارمیشن کی بنیاد رکھنے والے ہر فرد، ہر کھلاڑی، ویڈیو ٹیم اور زمین پر موجود سپورٹ اسٹاف سب کو مبارک ہو، آپ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے بانی رہنماؤں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اٹھاون ویں یومِ تاسیس پر اپنے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جدوجہد نے پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط کیا، آمریت کے خلاف مزاحمت اور عوامی حقوق کی بحالی پیپلز پارٹی کا تاریخی کارنامہ ہے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش دھماکا: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق انہوں نے کہا کہ 1973ء کا متفقہ آئین بھٹو شہید...
ویب ڈیسک: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے بانی رہنماؤں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جمہوریت، سماجی انصاف اور عوامی بااختیاری کے عزم کو ایک بار پھر دہرایا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر ہم اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کے وژن، جرات اور قربانیوں نے پاکستان کی جمہوری بنیادوں کو مضبوط کیا اور آنے والی نسلوں کو حوصلہ دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان صدر زرداری نے پارٹی...
جنگ مخالف تنظیموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جنگ مخالف تنظیموں کے زیراہتمام ہفتہ کو وسطی لندن میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اب بھی بلا خوف غزہ میں روزانہ حملے کرکے فلسطینیوں کو ہلاک کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود دنیا خاموشی سے تماشا دیکھ رہی ہے۔ مظاہرے میں بارش اور سخت سردی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی، اسرائیلی جارحیت کے بعد ہونے والے مظاہروں ہر طرح کے موسم کے دوران شرکاء کی تعداد میں کوئی فرق نہیں پڑا۔ اس موقع پر مظاہرے کا آغاز ہائیڈ پارک...
شرکاء نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے خوراک کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائی افسوناک ہے، غزہ میں لوگ روزانہ بمباری کے علاوہ بھوک سے بھی ہلاک ہو رہے ہیں، اسرائیل فوری طور پر خوراک اور ضروریات زندگی کی اشیاء غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے۔ اسلام ٹائمز۔ جنگ مخالف تنظیموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جنگ مخالف تنظیموں کے زیراہتمام ہفتہ کو وسطی لندن میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اب بھی بلا خوف غزہ میں روزانہ حملے کرکے فلسطینیوں کو ہلاک کر رہا ہے، لیکن اس کے باوجود دنیا خاموشی...
سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ نیلامی نے سکہ سازی اور تاریخی نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک نئی سنسنی پیدا کر دی۔ اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609 میں ڈھالا گیا نایاب سنہری سکہ یورپ کی نیلامی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 28 لاکھ 17 ہزار 500 سوئس فرانک (3.49 ملین ڈالر) میں فروخت ہوگیا۔ یہ منفرد سکہ جس کا وزن حیران کن طور پر 339 گرام ہے، اسپین کے شہر سیگوویا میں اس سونے سے تیار کیا گیا تھا جو ہسپانوی فاتحین نئی دنیا یعنی امریکا سے لائے تھے۔ سینٹین کہلایا جانے والا یہ سکہ اُس دور میں شاہی طاقت اور دولت کی شان دکھانے کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا تھا۔ ماہرین کے...
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے جن میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ دوسرا واقعہ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی میں دعا ریسٹورنٹ کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سبی: بلوچستان کے عالقے سبی میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے تقریباً 40 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا اور اس کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی جس کے باعث شہریوں میں اضطراب پیدا ہوگیا۔ کئی لوگ اپنی جگہوں سے باہر نکل آئے اور سڑکوں پر اکٹھا ہوگئے، خوش قسمتی سے اس وقت تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بھٹوز کے ویژن اور قربانیوں نے جمہوریت کی بنیاد مضبوط کی،صدر مملکت کاپارٹی کے یومِ تاسیس پر شہیدوں کوخراجِ عقیدت
سٹی42: صدرمملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مینٹور آصف علی زرداری نے کہا ہے پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہم اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کے ویژن،عزم، ہمت اور قربانیوں نے پاکستان کی جمہوری بنیادوں کو مضبوط کیا اور کئی نسلوں پر اثر انداز ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اٹھاون ویں یومِ تاسیس پر اپنے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھا کہ اپنی پوری تاریخ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے دور کے مرکزی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی۔ جب پاکستان پر آمریت کا سایہ تھا، پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی مزاحمت کرنے والی پارٹی کے طور پر...
اپنے بیان میں فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطینیوں کی جرأت اور ثابت قدمی دنیا بھر کے مظلوم عوام کیلئے امید و حوصلے کا ذریعہ ہے اور یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک قابض قوتوں کا ظلم ختم نہیں ہو جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں اور ایسے حالات میں مسلم امہ کیلئے خاموشی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اپنے بیان میں سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم عالمی برادری کے کردار پر...