2025-12-03@20:01:05 GMT
تلاش کی گنتی: 8056

«گرفتار خودکش بمبار»:

(نئی خبر)
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کے سافٹ ویئر باکس کی چوری میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر مسروقہ سامان برآمد کر کے کباڑی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کے سافٹ ویئر باکس کی چوری میں ملوث 3 ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ کراچی: سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہوگیا: ڈی آئی جی ساؤتھکراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاوس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس مبینہ طور پر چوری ہوگیا۔ واضح رہے کہ 6 نومبر کو کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے...
    واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس سے محض 2 بلاک کے فاصلے پر فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ شہر کی میئر نے اسے ’ٹارگٹڈ شوٹنگ‘ قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک اکیلے حملہ آور نے بدھ کی دوپہر ویسٹ ورجینیا سے تعلق رکھنے والے نیشنل گارڈ کے 2 اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ یہ بھی پڑھیں: تاہم قریب موجود دیگر گارڈز نے گولیاں چلنے کی آواز سن کر فوراً مداخلت کی اور مشتبہ شخص کو قابو کر لیا۔ فلوریڈا میں موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ حملہ آور ایک افغان شہری ہے جو ستمبر 2021 میں امریکا میں داخل ہوا تھا۔  https://Twitter.com/Joe_Kusnierz13/status/1993788978487808292 انہوں نے کہا کہ ان کی انتظامیہ...
    KHATMANDU: کٹھمنڈو میں جاری نیپال پریمیئر لیگ  کے دوران بڑا سٹے بازی اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ نیپال پولیس کی جانب سے کیے گئے متعدد خفیہ اور اچانک چھاپوں میں 9 بھارتی شہریوں اور ایک نیپالی کو گرفتار کرلیا گیا، جو مبینہ طور پر آن لائن غیر قانونی بیٹنگ نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار بھارتی باشندے ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی عمریں 19 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔  پولیس نے سمکھوسی، کٹھمنڈو میں ایک کرائے کے مکان پر چھاپہ مار کر آٹھ افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑا جہاں سے 15 موبائل فون، ڈیجیٹل ریکارڈز اور بیٹنگ ڈیٹا قبضے میں لیا گیا۔ اس سے ایک روز ایک اور کارروائی میں...
    کراچی: کراچی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو مختلف مقامات پر مبینہ مقابلوں کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں زخمی ملزمان کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پہلا مقابلہ ملیر کھوکھرا پار ڈگری کالج کے قریب پیش آیا جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا جس کی شناخت 40 سالہ عبدالعزیز کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، مسروقہ موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔ دوسرا مبینہ پولیس مقابلہ کورنگی کوسٹار چورنگی کے قریب زمان ٹاؤن کے علاقے میں ہوا،...
    اسلام آباد: شہر اقتدار میں وفاقی پولیس نے منچلوں کی رنگین محفل پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایف الیون کے معروف پلازہ میں جاری خفیہ ڈانس پارٹی پر بڑا چھاپہ مارا۔ تھانہ شالیمار کی ٹیم نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے تین فلیٹس کو ایک ہی وقت میں گھیرے میں لے لیا جہاں تیز موسیقی اور ہنگامہ خیزی کی بازگشت سنائی دے رہی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 34 مرد اور 15 خواتین کو حراست میں لیا گیا، جنہیں بعد ازاں تھانہ شالیمار منتقل کر دیا گیا۔ محفل میں موجود افراد کے پاس سے متعدد موبائل فون، مشکوک مواد اور دیگر اشیاء بھی تحویل میں لے لی گئیں۔ چھاپے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید 4افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں 2مرد اور 2خواتین شامل ہیں، جو پیرس کے ہی مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ گرفتاریاں اس وقت سامنے آئی ہیں جب اس مقدمے میں پہلے ہی 4افراد پر مقدمہ چلایا جا چکا ہے۔19 اکتوبر کو 4رکنی گروہ نے دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے آرٹ میوزیم، لوور، میں دن دہاڑے حملہ کیا اور صرف 7منٹ میں تقریباً 10کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے شاہی زیورات چرا کر اسکوٹرز پر فرار ہوگئے تھے۔ چوروں نے میوزیم کی اپولو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا  کی خصوصی ہدایات پر دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں  شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں دتہ خیل بازار میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے دو سہولتکار گرفتار کرلیے گئے۔  گرفتار دہشتگردوں کی شناخت یارمجان ولد بادشاہ دین اور لطیف اللہ ولد شانہ جان ساکنان دتہ خیل کے نام سے ہوئی جو دہشتگردی، قتل و اقدام قتل کے واقعات میں ملوث اشتہاری مجرمان ہیں۔ واضح رہے دتہ خیل بازار میں واقع پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی...
    گرفتار دہشتگردوں کی شناخت یارمجان ولد بادشاہ دین اور لطیف اللہ ولد شانہ جان ساکنان دتہ خیل کے نام سے ہوئی جو دہشتگردی، قتل و اقدام قتل کے واقعات میں ملوث اشتہاری مجرمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تسلسل میں شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں دتہ خیل بازار میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے دو سہولتکار گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار دہشتگردوں کی شناخت یارمجان ولد بادشاہ دین اور لطیف اللہ ولد شانہ جان ساکنان دتہ خیل کے نام سے ہوئی جو...
    سابق وزیرخزانہ مفتاع اسماعیل نے کہا ہے کہ شرح نمو کے اچھے دن دور دور تک نظر نہیں آرہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے روزگاری کی شرح اس لیے بڑھ رہی ہے کہ پچھلے 3، 4 سال سے گروتھ نہیں بڑھ رہی، غربت اور مایوسی بھی بڑھ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مفتاع اسماعیل نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، اویس لغاری مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایک بات اچھی ہے کہ اوسط تنخواہ جو پچھلے سال 24 ہزار تھی اب بڑھ کر 38 ہزار ہوگئی ہے، یعنی 14 ہزار روپے ورکرز کی تنخواہیں بڑھی ہیں، لیکن اگر مہنگائی کے حساب سے...
    کراچی: ملیر کینٹ میں مالک کو بھتے کی پرچی اور کال کر کے 80 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والا مالک کا ذاتی ڈرائیور نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر کے مطابق ملیر کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل اور خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مالک سے بھتہ طلب کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بھتہ طلب کرنے کا مقدمہ نمبر 516 سال 2025 بجرم دفعہ 384 اور 385 تحت درج کیا تھا، گرفتار ملزم داؤد خان مدعی مقدمہ کا ذاتی ڈرائیور ہے جس نے اپنے ہی مالک کو فون کال اور بھتے کی پرچی کے ذریعے 80 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا اور...
      کراچی:(نیوزڈیسک)ملیر کینٹ میں مالک کو بھتے کی پرچی اور کال کر کے 80 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والا مالک کا ذاتی ڈرائیور نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔فیکٹری مالک سے بھتہ طلب کرنے کی تفتیش اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل منتقل ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر کے مطابق ملیر کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل اور خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مالک سے بھتہ طلب کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بھتہ طلب کرنے کا مقدمہ نمبر 516 سال 2025 بجرم دفعہ 384 اور 385 تحت درج کیا تھا، گرفتار ملزم داؤد خان مدعی مقدمہ کا ذاتی ڈرائیور ہے جس نے اپنے ہی مالک کو فون کال اور بھتے کی...
    ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف انجینئر سمیت دیگر افسران جن میں ایکیسئن، سینئر اکاونٹنٹ، سائٹ انجینیئر اور دو کنٹریکرز شامل ہیں، کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل مذکورہ ملزمان کے خلاف انکوائری...
    اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما فرخ کھوکھر کو مبینہ طور پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتاری زیرو پوائنٹ پر قائم چیک پوائنٹ سے عمل میں آئی، جہاں تلاشی کے دوران اسلحہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ گرفتاری کے بعد فرخ کھوکھر کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں مزید تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے ایک معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے فرخ کھوکھر  نے چند ماہ قبل جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق معاملے کی تمام قانونی پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جا رہی...
    فوٹو: سوشل میڈیا  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے  اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق دورانِ چیکنگ ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا، جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرخ کھوکھر کو زیرو پوائنٹ کے ناکے سے گرفتار کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ چند ماہ قبل راولپنڈی کے مشہور سیاسی مرکز کھوکھر ہاؤس سے تعلق رکھنے والے فرخ کھوکھر نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی تھی۔
    جے یو آئی کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا، گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا ہے۔بعد ازاں ذرائع نے فرخ کھوکھر کو پولیس حراست میں رکھنے کے معاملے پر کہا کہ اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا...
    کراچی: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے کارروائیوں کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے14ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اورکے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،گرفتارملزمان میں4 کا تعلق گوجرانوالہ، گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور حافظ آباد،5 کا تعلق لوئر دیر جبکہ دیگر 3 کا تعلق صوابی، مردان اورمالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے ہے، ملزمان کو جیوانی سے گرفتارکیا گیا، گرفتارملزمان غیرقانونی طوپرسمندرکےراستے پاکستان سے ایران جارہےتھے۔ ابتدائی تفتیش کےمطابق ملزمان نےایران سے غیرقانونی طورپردیگرممالک جانا تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،گرفتارملزمان کےخلاف تفتیش کا آغازکردیاگیا، انسانی اسمگلنگ اورغیر قانونی بارڈر پار کرنے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک...
      کراچی:(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے کارروائیوں کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے14ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اورکے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،گرفتارملزمان میں4 کا تعلق گوجرانوالہ، گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور حافظ آباد،5 کا تعلق لوئر دیر جبکہ دیگر 3 کا تعلق صوابی، مردان اورمالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے ہے، ملزمان کو جیوانی سے گرفتارکیا گیا، گرفتارملزمان غیرقانونی طوپرسمندرکےراستے پاکستان سے ایران جارہےتھے۔ ابتدائی تفتیش کےمطابق ملزمان نےایران سے غیرقانونی طورپردیگرممالک جانا تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،گرفتارملزمان کےخلاف تفتیش کا آغازکردیاگیا، انسانی اسمگلنگ اورغیر قانونی بارڈر پار کرنے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث امپائر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹے بازی میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت مجیب الرحمان اور زاہد علی کے ناموں سے ہوئی ہے تاہم دونوں کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد میں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا ملزم زاہد علی 2021 تک کرکٹ کھیلتا رہا اور ضلعی سطح پر امپائرنگ بھی کرتا رہا جبکہ وہ آن لائن کرکٹ جوئے میں ملوث تھا اور بین الاقوامی خواتین کرکٹرز کے ساتھ رابطے رکھتا تھا۔ذرائع کا کہنا...
    لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے رہائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب یا ملوث نہیں ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، عدالت نے اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو باضابطہ روبکار بھی ارسال کر دی۔سماعت کے دوران جسٹس شہرام سرور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسی نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز جوئے کی ایپ کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض یوٹیوبر سعد...
      لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل سوار کو دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر تھری ویلر کو تین ہزار اور کار پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔دو ہزار سی سی گاڑیوں کو سگنل کی خلاف ورزی پر 10 ہزارجرمانہ ہوگا، 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو سگنل خلاف ورزی پر15 ہزارجرمانہ ہوگا۔ اوورلوڈنگ پرتھری ویلرکو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، اوورلوڈنگ پردو ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جبکہ 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کو 10 ہزارروپے جرمانہ عائد ہوگا۔ دھواں چھوڑنے والی موٹر سائیکل کو 2 ہزار...
    کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں تیزرفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ دیے اور ڈرائیور کو تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ عوامی کالونی تھانہ کی حدود میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 125 موٹر سائیکل  کو ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کے مقام پر موجود نامعلوم مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیے۔ مشتعل افراد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی...
    ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جانے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں 4 کا تعلق گوجرانوالہ، 2 کا تعلق فیصل آباد اور حافظ آباد، 5 کا تعلق لوئر دیر جبکہ دیگر 3 کا تعلق صوابی، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے پاکستان سے ایران جا رہے تھے، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجما ایف آئی اے کا...
    فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں سے 4 ملزمان گوجرانوالہ کے، 2 فیصل آباد اور حافظ آباد کے، 5 لوئر دیر کے، جبکہ دیگر 3 صوابی، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:انسانی اسمگلنگ کی روک تھام: ایف آئی اے کی اے آئی ایپ تیار، اسلام آباد ایئرپورٹ پر آزمائشی آغاز ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا، اور ابتدائی تفتیش کے مطابق وہ ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔ ایف...
    —فائل فوٹو لاہور میں غیرت کے نام پر بہن کے بال مونڈھنے والا بھائی، بھابھی اور دو رشتے داروں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق والد کی درخواست پر بیٹے اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا  ہے کہ ملزمان کو شک تھا کہ لڑکی کی کسی کے ساتھ دوستی ہے۔
    پیرس: فرانسیسی حکام نے پیرس کے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ چوری ہونے والے شاہی زیورات کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل ہیں، جو پیرس کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے وقت سامنے آئی ہیں جب مقدمے میں پہلے ہی چار افراد پر کیس چل رہا تھا۔ یاد رہے کہ 19 اکتوبر کو چار رکنی گروہ نے دن دہاڑے لوور میوزیم پر حملہ کیا اور صرف سات منٹ میں تقریباً 102 ملین ڈالر مالیت کے تاریخی شاہی زیورات چرا کر اسکوٹرز پر فرار ہوگئے...
    کراچی میں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے 2 زخمی بھی ہوئے۔ پہلی کارروائی ایس آئی یو کی ٹیم نے گرومندر کے قریب انجام دی، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک زخمی تھا۔ زخمی ملزم کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 36 سالہ جنید کے طور پر ہوئی۔ دوسری کارروائی جمشید کوارٹر پولیس نے جیل چورنگی کے قریب کی، جس میں ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ زخمی ملزم کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ پولیس نے موقع سے اسلحہ اور دیگر سامان...
    پیرس: فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل ہیں، جو پیرس کے ہی مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ گرفتاریاں اس وقت سامنے آئی ہیں جب اس مقدمے میں پہلے ہی چار افراد پر مقدمہ چلایا جا چکا ہے۔ 19 اکتوبر کو چار رکنی گروہ نے دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے آرٹ میوزیم، لوور، میں دن دہاڑے حملہ کیا اور صرف سات منٹ میں تقریباً 102 ملین ڈالر مالیت...
    کراچی: کراچی میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 5 ڈاکو گرفتار کر لیے، جن میں سے 2 زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ ایس آئی یو کی ٹیم نے گرومندر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ چھیپا کے مطابق گرفتار ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 36 سالہ جنید کے نام سے ہوئی۔ دوسری کارروائی جمشید کوارٹر پولیس نے جیل چورنگی کے قریب کی جہاں مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزم کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ پولیس نے موقع سے اسلحہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق یہ کارروائی کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے کی جوکہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم میں ایک اہم سنگ میل ہے جس میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک مسافر گاڑی کو روکا اور ایک بیگ کے اندر چھپائی گئی 2 کلو گرام کرسٹل/آئس برآمد کر لی اور ضبط شدہ منشیات کو مزید کارروائی کیلیے کسٹمز ویئر ہاؤس منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ایک پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا، جنہیں حاجی کیمپ سے افغانستان بارڈر منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے تھانہ آبپارہ کے حدود ارجنٹائن پارک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندے کئی ماہ سے پارک کے ایک حصے میں خیمہ زن تھے۔ پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا‘ افغان باشندے کسی قسم کا ویزا یا دیگر دستاویزات پیش نہ کر سکے جس پر ان کو حراست میں لے لیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-12 اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں23 دسمبرتک توسیع کردی ہے اور پولیس سمیت دیگر اداروں کوان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہو سکے۔عدالت نے 23 دسمبر تک متعلقہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری سے روک دیا اور...
    عدالت نے9مئی مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی،بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ دور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے قائد آباد اور زمان ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے پولیس نے دونوں واقعات میں اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا۔پہلا واقعہ قائدآباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں قائدآباد پولیس نے احسن آباد گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو کو گرفتار کیا۔چھیپا کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے موقع سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    لاہور: ریس کورس کے علاقے میں پولیس اہلکار کو اسلحے کے زور پرڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ لاہور پولیس نے بتایا کہ ملزم پولیس اہلکار مرزا احمد کے خلاف شہری غلام محمد کے بیان پر مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدعی نے کہا کہ ملزم نے اسلحے کے زور پر گھر میں واردات کی کوشش کی، بچوں کی جانب سے شور مچانے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اہل خانہ نے ملزم کو پیچھا کر کے پکڑ لیا۔ پولیس نے بتایا کہ دوران واردات ملزم سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل پر بھی پولیس کی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔ ملزم کے جائے وقوع سے پکڑے جانے کی...
    شہر قائد میں رینجرز اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز اور انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران سہراب گوٹھ میں چھاپہ مار کر رینجرز کے جوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے میں ملوث ملزم کو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عیسیٰ عرف بسم اللہ کے نام سے کی گئی جس نے سہراب گوٹھ کے علاقے میں رینجرز اہلکار ظہیر الدین عرف ڈاکٹر کو قتل کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم اپنے ساتھی سعید عرف طور خان کے ہمراہ سہراب گوٹھ ، جمالی گوٹھ اور سپرہائی سے سمیت ملحقہ علاقوں میں لوٹ...
    کورنگی جام صادق پل کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جام صادق پُل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شناخت نہیں ہوسکی جبکہ عمر تقریباً 45 سال کے قریب بتائی گئی۔ حادثے کے بعد موقع پر موجود افراد نے ذمہ دار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا محمد علی نیازی نے بتایا کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تاہم پولیس متوفی کی...
    کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی۔ علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے حکام کو علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر علی امین گنڈا پور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی۔...
    علیمہ خان(فائل فوٹو)۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے۔راولپنڈی کے گورکھپور ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم ڈرامہ کر رہے ہیں توٹھیک ہے، اتنی پولیس ڈرامے کیلیے یہاں موجود ہے؟ انھوں نے کہا کہ گزشتہ منگل کو میری بہن کو سڑک پر کیوں گھسیٹنا پڑا تھا۔ یہ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے۔
    اسلام آباد کے ایک پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا، 539 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حاجی کیمپ سے افغانستان بارڈر منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ آبپارہ کے حدود ارجنٹائن پارک سے 438 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا ،غیر قانونی مقیم افغان باشندے کئی ماہ سے پارک کے ایک حصے میں خیمہ زن تھے۔ پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان باشندے کسی قسم کا ویزا یا دیگر دستاویزات پیش نہ کر سکے جس پر ان کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع...
    کوئٹہ: کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل،آئس (Methamphetamine) ضبط کرلی۔ یہ کارروائی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم میں ایک اہم سنگِ میل ہے جس میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک مسافر گاڑی کو روکا اور ایک بیگ کے اندر چھپائی گئی 2 کلو گرام کرسٹل/آئس (Methamphetamine) برآمد کر لی۔ کسٹم کے مطابق ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرکے کسٹمز ایکٹ...
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل،آئس (Methamphetamine) ضبط کرلی۔ یہ کارروائی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم میں ایک اہم سنگِ میل ہے جس میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک مسافر گاڑی کو روکا اور ایک بیگ کے اندر چھپائی گئی 2 کلو گرام کرسٹل/آئس (Methamphetamine) برآمد کر لی۔ کسٹم کے مطابق ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرکے کسٹمز...
    لاہور: گلبرگ میں نوکرانی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر گھر سے 8 تولے سونا اور 3 لاکھ روپے کے پرائز بانڈ چرالیے اور فرار ہوگئے، پولیس نے ککڑ گاؤں کاہنہ سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی گلبرگ کے مطابق خاتون ملزمہ سینٹ میری کالونی میں واقع گھر میں دو ماہ سے کام کر رہی تھی، ملزمہ نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر واردات کا پلان بنایا۔  چند روز قبل ملزمان گھر سے 8 تولے سونا، 3 لاکھ کے پرائز بانڈ چُرا کر فرار ہوگئے، کیمرا فوٹیج میں دو ملزمان کو نیلے شاپر میں چوری شدہ مال لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون ملزمہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کیا گیا، ایس ایچ...
      لاہور:(نیوزڈیسک) گلبرگ میں نوکرانی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر گھر سے 8 تولے سونا اور 3 لاکھ روپے کے پرائز بانڈ چرالیے اور فرار ہوگئے، پولیس نے ککڑ گاؤں کاہنہ سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی گلبرگ کے مطابق خاتون ملزمہ سینٹ میری کالونی میں واقع گھر میں دو ماہ سے کام کر رہی تھی، ملزمہ نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر واردات کا پلان بنایا۔ چند روز قبل ملزمان گھر سے 8 تولے سونا، 3 لاکھ کے پرائز بانڈ چُرا کر فرار ہوگئے، کیمرا فوٹیج میں دو ملزمان کو نیلے شاپر میں چوری شدہ مال لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون ملزمہ کو جدید ٹیکنالوجی...
    اسلام آباد کچہری خودکش حملے سے متعلق گرفتار ملزم کا بیان،ہوشربا انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 11نومبر کو اسلام آباد میں کچہری خودکش حملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے خودکش حملہ آور کے ہینڈلر ساجد اللہ عرف شینا کا ویڈیو بیان بھی چلایا۔ وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حملے میں ملوث مرکزی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور اسلام آباد کے ہائی سیکیورٹی ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکا، جس کے باعث بڑا جانی نقصان...
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کچہری حملے کے ملزمان کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا، انٹیلیجنس بیورو اور سی سی ڈی نے حملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، نور ولی محسود نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جی الیون حملہ افغان شہری عثمان شنورای نے کیا، عثمان شنواری ننگرہار کا رہائشی ہے۔انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے ساجد اللّٰہ عرف شینا، کامران خان، محمد ذالی اور شاہ منیر کو گرفتار کیا ہے، ہینڈلر ساجد اللّٰہ عرف شینا خودکش حملہ آور اور جیکٹ کو لے کر آیا۔ اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر...
    سندھ ہائیکورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق سوشل میڈیا سے خاتون کی ویڈیو اور تصاویر ہٹانے اور عدالتی حکمنامے کی نقول آئی جی پولیس کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کی عدن گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ایس پی انویسٹی گیشن کی رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم زونیب کو گرفتار کرنے کے لیئے چھاپے مارے گئے۔ ملزم گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ درخواستگزار کے وکیل قمر عباس ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ مفرور ملزم نے مزید تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں ہیں، پولیس...
    کمسن بچیوں کو اسکول سے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقے میں 2 کمسن بچیوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم بچیوں کو اسکول سے ورغلا کر ویرانے میں لایا تھا، جہاں ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ بچیوں کی چیخ و پکار سن کر فوری کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق ملزم 10 سالہ نعیمہ اور 8 سالہ ایمان کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، جہاں اس نے دونوں بچیوں سے زیادتی کی کوشش کی۔ 8 سالہ ایمان کی آواز سن کر ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور بچیوں کو ریسکیو کرکے والدین کے سپرد کیا جب...
    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری کیس میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی غیر موجودگی کے باعث نہ ہو سکی، اور کیس کی مزید سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہوا ہے، اور اس سے قبل عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ان مقدمات میں ان کی گرفتاری سے عارضی طور پر روک دے دی۔ عدالت نے 25 نومبر تک عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا اور قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالت نے اگلی سماعت میں دونوں کو عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت بھی کی۔ یہ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ عمران خان کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے اور عدالت نے سماعت کو 23 دسمبر...
    —فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔عدالت نے 23 دسمبر تک بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ایک اور بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیعجعلی رسید اور پی ٹی آئی احتجاج کے دوران درج کیسز میں بشریٰ بی بی کی ایک اور بانئ پی...
    راولپنڈی: لڑکی کو اغوا کرکے اس کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں چند افراد کو لڑکی کے بال زبردستی کاٹتے دیکھا گیا، جس کے بعد ابتدائی طور پر وفاقی پولیس نے چھان بین کی، تاہم وقوعہ راولپنڈی میں پیش آنے پر معاملہ راولپنڈی پولیس کو ریفر کردیا گیا۔ بعد ازاں سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پولیس ٹیم تشکیل دے کر قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ پولیس کے مطابق تحقیق کی گئی تو  واقعہ کرسچن کالونی، پانی والی ٹینکی کے قریب پیش آنے کا پتا چلا، جس پر سرکار کی جانب سے...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے 25 نومبر تک متعلقہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔ عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کردی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد اور زمان ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے پولیس نے دونوں واقعات میں اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا۔ پہلا واقعہ قائدآباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں قائدآباد پولیس نے احسن آباد گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو کو گرفتار کیا۔ چھیپا کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے موقع سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا۔ دوسرا مقابلہ زمان ٹاؤن پولیس اور ملزمان کے درمیان کورنگی ناصر جمپ کے قریب ہوا۔ فائرنگ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں 7 ملزمان کوگرفتارکرکے ،مسروقہ طلائی زیورات،کیش اور موٹر سائیکلز پارٹس برآمد کرلیے ۔ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محمد یامین ولد ظہور الدین قریشی اور اس کے بہنوئی صابر نظام الدین قریشی کے گھر سے چوری کی واردات کے مقدمے میں نامزد ملزم عادل کو گرفتار کرکے قبضے سے مسروقہ نقدی اور طلائی زیورات برآمد کرلیے۔ تھانہ حالی روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران 3 کباڑیوں زاکر اللہ خان، گل نبی شاہ اور جیسا بھیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک چیچز اور 3 کٹوں میں موٹرسائیکلوں کے پارٹس اور ایک عدد سوزوکی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔دوسری کارروائی میں منشیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 8دسمبرتک کے لیے ملتوی کردی ،ان کے یہ وارنٹ گرفتاری پیش رفت نہ ہونے کے باعث برقرار ہیں۔ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔پیرکو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدم دستیابی کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی اور مزید سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔اس سے قبل عدالت نے اس مقدمے میں سردار تنویر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں نوجوان لڑکی پر تشدد کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ایک مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مبینہ طور پر مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے نوجوان لڑکی پر تشدد کیا، تشدد کے دوران لڑکی کے بال کاٹ کر گنجا کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے 2 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا، خاتون لوہی بھیر کے علاقے میں سیلون پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ علی امین گنڈا پورپیرکوبھی عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر علی امین گنڈا پور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کیس کی سماعت کی،علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث وارنٹ گرفتاری کئے اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
    اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی امجد شیخ نے کہا ہے کہ پاک کالونی میں ایس آئی یو نے کارروائی کی، جس میں 3 ملزمان گرفتار کیے گئے، جن سے موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کے خلاف ایس آئی یو میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش کی جارہی ہے۔امجد شیخ نے یہ بھی کہا کہ ملزمان نے متعدد لوٹ کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، جو سینٹرل اور کیماڑی کے علاقوں میں کی گئیں۔
      اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ڈیڑھ ماہ قبل رونما ہونے والے واقعے میں ایک خاتون پر تشدد کر کے اس کے بال کاٹے گئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مساج سینٹر کے مالک اور دیگر افراد خاتون کے بال کاٹ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی کارروائی، دہرے قتل کا مجرم گرفتار اسلام آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کو ٹریس کر کے وقوعہ سے متعلق بیان ریکارڈ کیا۔ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ویڈیو میں ملوث افراد کو حراست میں لیا گیا، تاہم دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ معاملہ دراصل راولپنڈی کی حدود کا ہے۔ متاثرہ خاتون اور...
    ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلا دیشی شہری کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلا دیشی شہری کو گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم فضل الحق کو کراچی سے گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا، گرفتار ملزم نے جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ حاصل کیا تھا۔ ایف آئی نے ملزم کو جاری کردہ شناختی کارڈ کو بلاک کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
    ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری کیس میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث برقرار ہیں۔ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔آج جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدم دستیابی کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی اور مزید سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔اس سے قبل عدالت نے اس مقدمے میں...
    روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ افسر کو زہر دینے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا، یہ زہر آن لائن ‘محبت’ کے بعد تحفے کے طور پر بھیجی گئی شراب میں شامل تھا۔ ایف ایس بی کے مطابق اعلیٰ عہدیدار کو ایک ایسا بیئر پینے سے بچا لیا گیا، جس میں برطانیہ میں تیار کردہ وی ایکس نامی زہر شامل تھا جو صرف 20 منٹ میں موت کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بوتلیں افسر تک پہنچنے سے پہلے ہی ضبط کر لی گئیں، اور اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: یوکرین کا اپنی خفیہ ایجنسی کے افسر...
    اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک 11 کاروائیوں کے دوران 17 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ کاروائیوں میں 3کروڈ 87لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 86.102 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 3.6 کلو افیون اور 3 کلو آئس برآمد اور 2ملزمان گرفتار ہوئے۔  فاروق اعظم کالونی اٹک میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 1.2کلوگرام چرس برآمد، تین میلہ چوک اٹک میں انسٹیوٹ کے قریب ملزم سے 1.2 کلوگرام چرس برآمد، مین بازار کشروٹ گلگت میں پٹرول پمپ کے قریب ملزم سے 335 چرس برآمد، لہترار...
    —فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپور آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت سے کہتا ہوں بہت ہوچکا:علی امین گنڈاپورخیبر پختون خوا کے عزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت سے کہتا ہوں بہت ہوچکا ہے۔ علی امین گنڈاپور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری کیے ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کیس کی 29...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کیس کی سماعت کی، علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث وارنٹ گرفتاری کئے اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔
    زیارت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 مشتبہ افغان دہشت گرد گرفتار QUETTA, PAKISTAN - SEPTEMBER 05: Security forces take measures after at least three paramilitary troops were killed and nearly two dozen others injured in a suspected suicide attack in Pakistanâs southwestern Quetta city on September 05, 2021. The suspected bomber targeted a security checkpoint at the Quetta-Mastung road, when the personnel were engaged in routine security checking, a police spokesman said in a statement. (Photo by Mazhar Chandio/Anadolu Agency via Getty Images) WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس)زیارت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 مشتبہ افغان دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ لیویز فورس نےضلع زیارت میں ایک کامیاب...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں گھر پر ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ایک باپ اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی۔ چھیپا حکام کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ زخمی ہونے والے باپ، بیٹے اور گرفتار ملزم کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے جمالی گوٹھ میں پولیس کو اس وقت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب شرپسند عناصر نے آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں پولیس موبائل کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے تمام اہلکار محفوظ رہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پولیس علاقے میں مقیم افغانی افراد کے خلاف آپریشن کر رہی تھی اسی دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افغانیوں کو چھڑانے کے لیے ان کے ساتھی بڑی تعداد میں موقع پر پہنچے اور پولیس پر حملہ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں اسٹیل ٹاؤن پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت پرویز کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں سابق پولیس سربراہ اسامہ المسری نجیم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق پولیس سربراہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مبینہ جنگی جرائم میں مطلوب تھا۔ اس پر جنگی جرائم کے علاوہ قیدیوں کو عقوبتیں دینے کا بھی الزام ہے۔ پراسیکیوٹر آفس کے مطابق اسے اطلاعات ملی تھیں کہ مرکزی جیل میں 10زیر حراست افراد کے ساتھ پولیس کے سابق سربراہ نے پر تشدد سلوک کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تھی۔ ان زیر حراست افراد میں سے ایک کی موت بھی واقع ہو گئی تھی۔ واضح رہے کہ رہے سابق پولیس سربراہ پر 2015 سے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے جس کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا اور 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) زیارت ریاض داوڑ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور لیویز فورس نے دہشت گردوں کو سپیرارغہ سے گرفتار کیا ہے۔ڈی سی زیارت نے کہا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، جن کے قبضے سے 11 دستی بم، 3 ایس ایم جیز، 2 ایم فور رائفلز اور ایک گرینیڈ لانچر برآمد ہوا ہے۔ریاض داوڑ نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں سے ایک کلو بارودی مواد، 6 وائرلیس سیٹ، 4 موبائل فونز، 2 آر پی جی اور 13 ایمونیشن بیگ برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گرفتار دہشت...
    ڈپٹی کمشنر زیارت نے بتایا کہ کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جنکا تعلق قندھار، افغانستان سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لیویز فورس نے بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے پانچ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت نے بتایا کہ کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جن کا تعلق قندھار، افغانستان سے ہے۔ مبینہ دہشت گردوں کو سپیرا رغہ لیویز چیک پوسٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے، جن میں 11...
    کراچی: ایف آئی اے نےجعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی جانب سے کارروائی کے دوران جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلہ دیشی شہری کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ملزم فضل الحق کو کراچی سے گرفتار کیا گیا، مذکورہ ملزم نے جعل سازی سے پاکستانی قومی شناختی کارڈ حاصل کیا ہواتھا اور تعلق بنگلہ دیش سے ہے،ملزم غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا،جس نے جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ حاصل کیا تھا۔ ملزم کو جاری کردہ شناختی کارڈ کو بلاک کر دیا گیا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا...
    مودی حکومت نے وانگچک پر تشدد بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں گرفتار کیا تھا، ترمیم شدہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کا حکم کی بنیاد باسی ایف آئی آرز، مبہم الزامات اور قیاس آرائی پر مبنی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کل یعنی 24 نومبر کو سونم وانگچک کی اہلیہ کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست میں سخت قومی سلامتی ایکٹ کے تحت ماحولیاتی کارکن کی حراست کو غیر قانونی اور ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے 29 اکتوبر کو وانگچک کی بیوی گیتانجلی جے انگمو کی ترمیم شدہ عرضی پر مرکز اور لداخ انتظامیہ سے جواب طلب کیا تھا۔ سپریم...
    کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلا دیشی شہری کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلا دیشی شہری کو گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم فضل الحق کو کراچی سے گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا، گرفتار ملزم نے جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ حاصل کیا تھا۔ ایف آئی نے ملزم کو جاری کردہ شناختی کارڈ کو بلاک کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
    فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مطلقا شخص کو گرفتار کیا گیا۔
    فیصل آباد(نیوزڈیسک) پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مطلقا شخص کو گرفتار کیا گیا۔
    (ویب ڈیسک)فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ڈی آر اوکاکہناہے کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ Ansa Awais Content Writer
    ترجمان رینجرز نے کہا کہ ملزم 2019ء سے لیاری گینگ وار عبدالصمد کے فرنٹ مین کے ساتھ منسلک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق کاٹھیاواری گروپ سے ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ملزم 2019ء سے لیاری گینگ وار عبدالصمد کے فرنٹ مین کے ساتھ منسلک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حافظ قرآن نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حافظ قرآن حماد نامی نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں عبدالرحمٰن، عبدالشکور، سجاد اور شاہد شامل ہیں جبکہ دو ملزمان عبدالرحمٰن  اور عبدالشکور آپس میں سگے بھائی ہیں۔ ایس ایچ او بوٹ بیسن سید راشد علی کے مطابق 18 نومبر کو شریں جناح کالونی میں بچوں کی لڑائی بڑوں میں تبدیل ہوگئی تھی...
     اسلام آباد میں ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی کے دوران ایک مسافر کو عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا، ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ مسافر مختلف ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔ مزید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ مسافر کو رواں سال اٹلی سے غیر قانونی ہجرت پر ڈی پورٹ بھی کیا گیا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ مسافر کے موبائل فون سے ٹیمپرڈ ریزیڈنٹ کارڈ بھی برآمد ہوا، جبکہ وہ سعودی عرب سے جعلی دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ 
    فائل فوٹو اسلام آباد میں ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی کے دوران ایک مسافر کو عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا، ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ مسافر مختلف ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔مزید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ مسافر کو رواں سال اٹلی سے غیر قانونی ہجرت پر ڈی پورٹ بھی کیا گیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ مسافر کے موبائل فون سے ٹیمپرڈ ریزیڈنٹ کارڈ بھی برآمد ہوا، جبکہ وہ سعودی عرب سے جعلی دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔