2025-09-18@05:30:35 GMT
تلاش کی گنتی: 602
«بلاول بھٹو زرداری نے کہا»:
(نئی خبر)
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو---فائل فوٹو قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پچھلے 5، 10 سال میں پنجاب، بلوچستان اور کے پی میں تبدیلی آ رہی ہے جبکہ سندھ میں 2008ء سے کوئی تبدیلی نہیں آئی۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی درمیان محاز آرائی ہو رہی ہے۔ قومی عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب! آپ کی وجہ سے سندھ برباد ہو رہا ہے، سندھ میں تباہی ہے، آپ بیٹھے ہیں تو کارونجھر بک گیا۔ انہوں نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب! آپ کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم محمد الزمان طالب المولیٰ کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روحانیت، سیاست اور ادب کے میدان میں ایک ہمہ گیر شخصیت تھے۔ چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ مخدوم طالب المولیٰ ایک بلند پایہ شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی انصاف، جمہوریت اور انسانی وقار کے اصولوں کے لیے وقف کردی۔