2026-07-24@14:44:31 GMT
تلاش کی گنتی: 329

«میں ٹورسٹ ویزے پر»:

    لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دی ہنڈریڈ میں مانچسٹر سپر جائنٹس اور لندن اسپرٹ کے درمیان لارڈز میں کھیلے گئے میچ کے دوران بٹلر نے صرف 16 رنز کی اننگز کھیلنے کے باوجود ٹی ٹوئنٹی کیریئر 14 ہزار 572 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ کرس گیل اب 14 ہزار 562 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اب بھی ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کے پاس ہے جنہوں نے 14 ہزار...
    انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ خان بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ماہر آن لائن تحقیق کار گریگ اسکوائر اور ان کی ٹیم ایک ایسی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے انہوں نے فرضی نام ’لوسی‘ دیا تھا۔ اس کی دل دہلا دینے والی تصاویر ڈارک ویب پر شیئر ہو رہی تھیں۔ مجرم انتہائی محتاط تھا اور تصاویر...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان شائے ہوپ ہوپ دو نصف سنچریز کی مدد سے 155 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ شمرون ہٹمائر (134) اور شرفین ردرفورڈ (126) نے مڈل آرڈر میں پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کا ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اب تک 7 اور روماریو شیفرڈ 6 وکٹیں اڑا کر اپنی ٹیم کے لیے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سینتیسویں میچ میں اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کے کپتان ہیری مانینتی کا کہنا تھا کہ ابتداء میں وکٹ کا فائدہ اٹھاکر جلد وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز مضبوط ٹیم ہے لیکن انگلینڈ کے خلاف میچ سے کافی اعتماد ملا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ کا کہنا تھا کہ ٹاس ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پلان کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔
    پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء 47 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں۔ سدرہ امین اور عالیہ ریاض 26، 26 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ جنوبی افریقی ٹیم نے شاندار فیلڈنگ کرتے ہوئے چار رن آؤٹ کیے۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 16.5 اوورز میں 91 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ سعدیہ اقبال نے 3، فاطمہ ثناء نے 2 اور عائشہ ظفر نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ...
    زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ کر لیا۔ لکاؤنٹی کلب نے معاہدے سے متعلق اعلان اپنی ویب سائٹ میں جس میں بتایا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے انتہائی ماہر آل راؤنڈر اس ایونٹ کے لیے ٹیم میں شامل ہونے والے دوسرے اوور سیز کھلاڑی ہیں۔ ویب سائٹ پر مزید بتایا گیا کہ سکندر رضا اپنے 19 سالہ پروفیشنل کیریئر میں دنیا بھر کی لیگز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آف اسپننگ آل راؤنڈر آئی پی ایل، سی پی ایل، پی ایس ایل اور ایس اے 20 کے علاوہ دی ہنڈرڈ میں مانچسٹر اوریجنلز کا حصہ رہ چکے ہیں۔...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے دیگر اراکین کی بھی کولمبو آمد متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس اہم موقع پر آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا بھی کولمبو پہنچنے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 15 فروری بروز اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے مدمقابل آئیں گی۔ سری لنکا کے محکمہ موسمیان نے کولمبو میں...
    ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز ہی بنا سکی۔ عالیہ ریاض 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ عائشہ ظفر نے 13 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقا ویمن نے ہدف کا پراعتماد انداز میں تعاقب کیا اور 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور حاصل کرلیا۔ پروٹیز بیٹرز نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ مزید پڑھیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلیے جنوبی افریقا پہنچ گئی پاکستان ویمنز ٹیم کو...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈین بیٹرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا ڈالے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ردفورڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز اسکور کیے۔ جیسن ہولڈر نے 33، روسٹن چیز نے 34 جبکہ شمرون ہٹ مائر نے 23...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل راشد نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری گروپ سی کے میچ میں عادل راشد نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 67 رنز سے شکست دے دی انہوں نے یہ کارنامہ 10 اوور میں ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز کو ایل بی ڈبلیو کر کے انجام دیا۔
    پوچیفسٹروم(نیوز ڈیسک) 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا، جنوبی افریقہ کی کپتان لاورز والوارٹ 61 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 90 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹ لی۔ کیلا رینیکی کو عمدہ کارکردگی پر...
    ویب ڈیسک :​حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن، سبسکرپشن اور ڈیٹا تک رسائی سمیت تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کر دی گئی ہیں۔ ماضی میں سرکاری اور نجی اداروں کو طویل دستاویزی کارروائی اور بار بار کی منظوریوں کے باعث جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، "نشانِ پاکستان" نے ان کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک نادرا آرڈیننس کے...
    پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
    مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو ہے، نے لائیو اسٹریم میں کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا پہلا نام اوکلی سے تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا ہے۔ اسی موقع پر انہوں نے کلمہ شہادت ادا کیا، جس پر ان کے ساتھ موجود دوستوں نے انہیں مبارکباد دی۔ سینٹرل سی نے اپنے روحانی سفر سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، تاہم ماضی میں ان کی بعض...
    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اٹلی کو اپنے تاریخی پہلے میچ میں دوہرا دھچکا برداشت کرنا پڑا جب نہ صرف اسے اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 73 رنز کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ٹیم کے کپتان وین میڈسن کندھے کی سنگین چوٹ کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ یہ واقعہ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پیر کو پیش آیا، جہاں اسکاٹ لینڈ کی اننگز کے چوتھے اوور میں مڈ وکٹ پر فیلڈنگ کرتے ہوئے وین میڈسن نے جارج منسی کے زوردار پل شاٹ کو روکنے کے لیے ڈائیو لگائی۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دے دی تاہم پریکٹس پچز پر ان کا توازن بگڑ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026  پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی کی درخواست کے بارے میں بھی وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے۔  وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ ہوگا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور پی سی بی کے نقط نظر سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
    اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے کندھا ’ڈس لوکیٹ‘ ہوگیا ہے، جس کے باعث انہیں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ میچ کے بعد ان کا مزید تفصیلی معائنہ کیا جائے گا تاکہ انجری کی نوعیت اور صحت یابی کے دورانیے کا اندازہ لگایا جا سکے۔ اٹلی کی ٹیم کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ وین میڈسن نہ صرف تجربہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق سے ہواؤں کے چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
    صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب سے جدہ میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی، تجارتی اور صحافتی حلقوں کی نمایاں شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں پاکستان انویسٹرز فورم کے عہدیداران کے علاوہ پاکستان قونصلیٹ جدہ کی کمرشل قونصلر سعدیہ خان، پریس قونصلر عرفان چوہدری، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب و چیئرمین پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری اظہر عباس وڑائچ،...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈن گارڈن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ویسٹ انڈیز نے شمرون ہٹ مائر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔ ہٹ مائر نے 36 گیندوں پر 64 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔برینڈن کنگ نے 35، رومان پول نے24 اور رتھرفورڈ نے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان، محمد نواز اور شاداب خان خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس سے شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بعد ازاں فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوادی۔ Faheem Ashraf's cameo #PAKvNED pic.twitter.com/T8POnghzNH — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) February 7, 2026 میچ کے اختتام پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس اکاؤنٹ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر میدان میں اتری ہے۔ آج صبح کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آل راؤنڈرز میں پاکستان کے صائم ایوب ایک بار پھرٹی 20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے اور سکندر رضا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔پاکستان کے محمد نواز ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے اور شاداب خان 13 درجہ بہتری کے بعد 26 ویں نمبرپر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر ہے جب کہ انگلش بیٹر فل سالٹ دوسرے اور ان ہی کے ہم وطن جوز بٹلر ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی فہرست میں پاکستانی بیٹرز کی...
    ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ ون میں پاکستان، بھارت، امریکا، نمیبیا اور نیدرلینڈز شامل ہیں، گروپ ٹو میں آسٹریلیا، سری لنکا، آئرلینڈ، زمبابوے اور عمان شامل ہیں۔ گروپ تھری میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، اٹلی، بنگلا دیش اور نیپال کو رکھا گیا ہے، گروپ فور میں جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، افغانستان، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھار پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں گروپ تھری میں رکھا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کے گروپ میں اسکاٹ لینڈ کے علاوہ انگلینڈ، نیپال، اٹلی شامل ہیں۔گروپ تھری میں موجود ویسٹ انڈیز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز 7 فروری سے اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے کرےگی جب کہ اس کا دوسرا امتحان 11 فروری کو انگلینڈ کے خلاف میچ سے ہے۔گروپ تھری میں شامل ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا تیسرا میچ 15 فروری کو نیپال کے خلاف کھیلے گی جبکہ گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کا آخری مقابلہ...
    پاکستان نے بھارت میں ہونے والے اے وی سی والی بال نیشنز کپ 2026 میں شرکت کا حق حاصل کرلیا۔ ایشین والی بال کنفیڈیشن کے تحت ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 20 جون سے 28 جون تک احمد آباد میں منعقد ہوگا،تاہم 12ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت مبہم ہے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نصیر احمد کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت بھارتی ویزوں کے اجرا اور حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ مزید پڑھیں ایشین یوتھ گیمز؛ مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا بھارت؛ والی بال کوچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں فعال صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے وفد کے اعزاز میں سیالکوٹ کے ( لو سٹی ) ریسٹورنٹ کی اونر میڈم صائمہ نوید کی جانب سے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی عہدیداران سمیت مقامی صحافیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی معروف سماجی ادبی علمی اور مذہبی شخصیت انجینئر ارشد محمود تبسّم نے کہا کہ پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم میڈیا اور معاشرے کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہا ہے یہ فورم صحافتی پیشہ وارانہ مہارت ، شفافیت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو فروغ دے کر معلومات کی درست ترسیل اور...
    برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں بکنگھم پیلس میں درخواست جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کے سری لنکن ریسٹورنٹ میں ایسا کیا ہے کہ شہری وہاں کا رخ کر رہے ہیں؟ ویراسوامی کی بنیاد 1926 میں رکھی گئی تھی اور یہ آج بھی اپنی اصل جگہ پر قائم ہے۔ تاہم زمین کے مالک ادارے کراؤن اسٹیٹ نے ریسٹورنٹ کی لیز کی تجدید سے انکار کر دیا...
    پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے دورے کے لیے مختصر تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہوگا، جس میں کھلاڑی اتوار کی شام تک رپورٹ کریں گی۔ یہ کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 6 فروری تک جاری رہے گا۔ سیریز کی قیادت فاطمہ ثنا کریں گی، جو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دونوں کی کپتان ہیں۔ مینٹور اور ہیڈ کوچ وہاب ریاض کی نگرانی میں عمران فرحت، عبد الرحمن اور عبدالمجید سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کھلاڑیوں کو حتمی تربیت فراہم کریں گے۔ کیمپ کے اختتام پر پاکستان ویمن اسکواڈ جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہوگا۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ڈے اینڈ نائٹ میچز پوچف اسٹروم، بینونی اور کمبرلے میں...
    دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہوگا، اتوار کی شام تک کیمپ میں ویمن کرکٹرز رپورٹ  کریں گی۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد 10فروری سے شروع ہونے والی سیریز میں فاطمہ ثنا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کریں گی، سیریز کامقصد آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری ہے۔ منتخب اسکواڈ کا کیمپ6 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم  کےحنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں منعقد ہوگا،مینٹور اور ہیڈ کوچ  وہاب ریاض کی زیر نگرانی عمران فرحت، عبد الرحمن، عبدالمجید سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کھلاڑیوں کو حتمی تربیت فراہم کرے گا،کیمپ کے اختتام پر پاکستان  ویمن اسکواڈ اپنی منزل کی جانب روآنہ ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/نئی دہلی/ڈھاکا ( خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کی وزیر اعظم سے ملاقات میں تمام آپشنز کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں محسن نقوی نے وزیراعظم کو آئی سی سی کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے محسن نقوی کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی۔بعد ازاں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شمولیت کا فیصلہ جمعے یا پیر تک ہوگا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم کو ملاقات میں آئی سی سی معاملات پر...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے گٹھ جوڑ کے بعد اس بات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان میچ نہ کھیلے۔ وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج اہم ملاقات کرینگے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی جائے یا نہیں، اس سلسلے میں حکومت پاکستان سے اجازت طلب کی جائے گی۔ پاکستانی حکومت اور پی سی بھی کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ بنگلہ دیش کیخلاف نامناسب رویہ پر ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا، محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ پی سی بی آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔ ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنگلا دیش کی حمایت کی۔ کھلاڑیوں سے گفتگو میں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کرے گی اسے من و عن عمل کریں گے۔ سیاست زدہ کرکٹ کسی کے مفاد میں نہیں۔ سب کو...
    لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کا وینیو بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا ہے اور آئی سی سی جلد اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کرے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان کی سرپرستی میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منقعد کیا گیا ہے۔البرکہ بینک پاکستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) بطور اسٹریٹجک پارٹنرز، اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم (ICYF) بطور یوتھ پارٹنر اور ایئر بلو بطور ایئر لائن پارٹنر اس اہم تقریب کا حصہ ہیں۔ یہ تاریخی فورم پائیدار سیاحت، سرمایہ کاری اور اسلامی معیشتوں کے نمایاں رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم...
    بنگلادیش کی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے آج بنگلادیشی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات کی جس میں انہیں بنگلادیش حکومت کے موقف سے آگاہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان اس سے قبل ذرائع سے یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں پاکستان کی طرف سے بھی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کیے جانے کا...
    اتر پردیش کے 70 سالہ ونود کمار نے سوشل میڈیا پر اپنی معصوم اور دل کو چھو لینے والی و لاگ کے ذریعے دھوم مچا دی ہے۔ جب زیادہ تر لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد سکون کی زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں، ونود کمار نے ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے اور نئے تجربات کرنے کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ 70 سالہ ونود کمار نے اپنا پہلا ویلاگ بنایا اور اپنی معصومیت اور سچائی سے نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ صرف 47 گھنٹوں میں 22.2 ملین ویوز بھی حاصل کر لیے۔ یہ بھی پڑھیں: والد کے آخری لمحات کا وی لاگ بنانے پر تنقید، بیٹیوں نے اپنے دفاع میں کیا حیران کن وجہ بتائی؟ ویڈیو کے...
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی کا مقام بھی دیگر مشہور شخصیات کی شادیوں سے مختلف تھی، کیونکہ یہ...
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔         View this post on Instagram                       اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تمام تیاریاں روک دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا، اور ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت کی صورت میں متوازی پلان بھی طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل حمایت کا یقین دلایا تھا۔ پاکستان نے بنگلا دیش کے سکیورٹی تحفظات کو معقول اور درست قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر بنگلا دیش کے سکیورٹی مسائل حل نہ ہوئے تو پاکستان ٹیم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر بھارت کے ویزوں کے معاملے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلش ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید اور ریحان احمد تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کو ویزے کے لیے درکار کلیئرنس نہیں دی گئی، جس کے باعث وہ اس ہفتے کے آخر میں ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ سری لنکا روانہ نہیں ہو سکیں گے۔انگلینڈ ٹیم کو پہلے مرحلے میں سری لنکا میں وائٹ بال سیریز کھیلنی ہے، جس کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔ اس سیریز کے بعد انگلش ٹیم نے بھارت میں ٹی...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک نمایاں، معتبر اور قابلِ فخر شناخت رکھتی ہیں، جن کی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جمعرات کے روز عشرت فاطمہ کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عشرت فاطمہ کا 45 سالہ شاندار کیریئر پیشہ ورانہ دیانتداری، مہارت اور قومی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے، اور ملک کا ہر طبقہ اور ہر عمر کا فرد انہیں جانتا اور پہچانتا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اگرچہ عشرت فاطمہ نے 10 سال قبل پاکستان ٹیلی ویژن اور حال ہی میں ریڈیو پاکستان سے علیحدگی اختیار کی،...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کے لیے درد سر بن گیا ہے۔پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔دوسری جانب بنگلادیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جاکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ ان حالات کے برعکس بھارت خود کئی ٹیموں کو پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو ویزا دینے میں تاخیری حربے استعامل کررہا ہے۔امریکا کے علی خان سمیت چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارتی ویزا نہ دیے جانے...
    ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ زیادتی کیس میں تشویشناک فیصلہ سنا دیا ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے سوال اٹھایا کہ کوئی اپنی ہی بیٹی پر جھوٹا الزام لگا کر تماشا کیوں بنائے گا؟  تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت عظمیٰ کے  3 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جمال خان مندوخیل نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے مقدمے میں ثبوتوں اور تحقیقات کے معیار پر سوالات اٹھائے۔سپریم کورٹ نے ریپ کے مقدمے میں لڑکی اور ملزم کے مؤقف دونوں پر غور کیا۔اس دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جتنا سنگین الزام ہو، اتنی سنجیدہ تحقیقات...
        برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، جب کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، فوجی نقل و حرکت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات نے حملے کے خدشات کو مزید تقویت دے دی ہے۔ رائٹرز نے باخبر مگر نام ظاہر نہ کرنے والے مغربی اور یورپی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران پر امریکی حملہ قریب دکھائی دے رہا ہے اور یہ کارروائی آئندہ 24 گھنٹوں یا حتیٰ کہ چند گھنٹوں میں بھی ہو سکتی ہے۔ ایک مغربی فوجی عہدیدار کے مطابق تمام اشارے اس بات کی جانب ہیں کہ امریکی حملہ ناگزیر ہے، تاہم یہ بھی کہا گیا کہ موجودہ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ دوران سماعت، وکیل سے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی تفصیلات کے بارے میں استفسار کیا گیا تو وکیل نے لاعلمی ظاہر کی۔ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے کہ “ہم نے وہ ہائیکورٹ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، میں جج ہوں اور مجھے نہیں ملے، آپ کو کیسے ملیں گے۔” جسٹس نے مزید کہا...
    دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔ فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سائرہ جبین اور حمنہ بلال کو پہلی بار اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، تسمیہ رباب اور نجیہہ علوی کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو اور عالیہ ریاض دونوں فارمیٹس کا حصہ ہوں گی جبکہ ڈیانا بیگ، نجیہہ علوی، صدف شمس اور سیدہ عروب شاہ کو صرف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ حمنہ...
    برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
    لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(جسارت نیوز)بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، پاکستانی پس منظر کی وجہ سے امریکا کی نمائندگی کرنے والے 4کرکٹرز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزا مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا کی نمائندگی کرنیوالے 4کرکٹرز کا ویز ا مسترد کیا ہے، ۔امریکا کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر علی خان نے ویزا مسترد ہونے کا اعلان سوشل میڈیاپر کیا، علی خان کی سوشل میڈیا پوسٹ میں شایان جہانگیر بھی شامل ہیں۔ان دونوں کرکٹرز کے علاوہ احسان عادل اور محمد محسن کا بھی ویزا مسترد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 7 فروری سے بھارت میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم پاکستان، بھارت، نمیبیا اور نیدرلینڈزکے ساتھ گروپ میں...
    بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن کھلاڑیوں کو بھارتی حکومت نے ویزا مسترد کیے ان میں پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستانی نژاد امریکی کھلاڑی کا بھارتی ویزا مسترد دوسری جانب امریکا کے علاوہ یو اے ای، عمان، اٹلی، کینیڈا کی ٹیموں میں بھی پاکستانی نژاد کھلاڑی شامل ہیں اور ان کرکٹرز کو ویزہ کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ پاکستانی نژاد کرکٹرز کو ویزہ حصول میں دشواری ہے۔
    بھارت نے امریکا کی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی ویزے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ امریکی فاسٹ بولر علی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں بروسٹ کھاتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ بھارتی ویزے کی درخواست مسترد کری گئی جس کے باعث امریکی ٹیم کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ علی خان کی انسٹاگرام اسٹوری سے یہ واضح ہوگیا کہ فی الحال انہیں بھارت میں داخلے کی اجازت حاصل نہیں ہے۔ یہ صورتحال اس لیے بھی تشویشناک ہے کیونکہ گروپ اے میں شامل امریکا کے زیادہ تر میچز بھارت میں شیڈول ہیں۔ امریکا کو 7 فروری کو ممبئی کے وانکھنڈے اسٹیڈیم میں میزبان بھارت کے خلاف کھیلنا ہے،...
    کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کا ویمن ٹائٹل ٹاپ سیڈ  و  عالمی نمبر3  مصر کی امینہ عرفی نے جیت لیا۔ کریک کلب پر کھیلے جانے والے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار 5 سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ  میں سیڈ 2 عالمی نمبر 7 ملائیشیا کی سیوا سانگری سبرامنیم کو3-0 سے شکست کا سامنا رہا۔ امینہ نے پہلا گیم 2-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 2-11 سے فتح پائی، انہوں نے تیسرا گیم 7-11 سے اپنے نام کرکے ایونٹ جیت لیا۔ امینہ  عرفی نے ٹرافی کے ساتھ 20 ہزار 9 سو ڈالرز کی انعامی رقم بھی حاصل کی، سیوا سانگری کو 13 ہزار 2 سو ڈالر ملے۔ اسکواش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سکیورٹی وجوہات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دو روز قبل تفصیلی خط لکھا ہے اور اب آئی سی سی کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔بی سی بی نے خط میں بھارتی وینیو میں کھیلنے کے ممکن نہ ہونے کی تمام وجوہات اور ثبوت تفصیل کے ساتھ پیش کیے ہیں۔ بی سی بی کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ تمام ضروری دستاویزات آئی سی سی کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہیں اور بورڈ حکومت کی ہدایات کے مطابق اپنا مؤقف برقرار رکھے ہوئے ہے۔امین الاسلام نے کہا کہ آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر 19 کاشاندار اورکامیاب اختتام کامسیٹس یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم، اسلام آباد میں منعقدہ سنسنی خیز فائنل میچ کے ساتھ ہوا، جہاں ”تھنڈر“ کی ٹیم نے ”اسٹرائیکر“ کو 29 رنز سے شکست دے کر چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 56کھلاڑیوں نے شرکت کی، جنہیں چار ٹیموں میں تقسیم کیا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا واضح ثبوت ہے۔فائنل مقابلے میں کھلاڑیوں نے اعلیٰ مہارت، جذبے اور کھیل کے شاندار معیار کا مظاہرہ کیا، جو پاکستان میں خواتین کرکٹ کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تھنڈر نے پانچ وکٹوں کے...
      لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب میں کلین انرجی کے شعبے میں تاریخی اقدامات کے تحت بائیوگیس اور ویسٹ ٹو انرجی منصوبے عملی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں چار اور فیصل آباد میں دو سمال بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دی گئی، جو صوبے میں خود کفالت اور گرین انرجی اکانومی کے قیام کی بنیاد ثابت ہوں گے۔ بائیوگیس پلانٹس سے نہ صرف گھریلو استعمال کے لیے سستی گیس فراہم ہوگی بلکہ فصلوں کے لیے بائیو فرٹیلائزر بھی میسر آئے گا، جس سے کسانوں اور ماحول کے لیے دوہرا فائدہ ہوگا۔ اس کے علاوہ ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ کے تحت الیکٹرک بس اور میٹرو بس کے لیے سستی بجلی فراہم...
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا کہے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں سیکیورٹی تحفظات کی وجہ سے متبادل وینیو کا مطالبہ کیا جائے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق توقع ہے کہ بی سی بی کولکتہ میں کھلاڑیوں کے سیکیورٹی تحفظات کے بارے میں آئی سی سی کو آگاہ کرے گا۔ یاد رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں جاوید اختر شاعری فن
    فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہار لاتعلقی کا اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے اُن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری، دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیمارش برطانوی شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر احتجاج پر جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی برطانیہ کے بیان میں کہا گیا تھا کہ متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار بھی نہیں، خاتون کے خیالات، زبان، طرز گفتگو پارٹی کے موقف کی عکاسی نہیں کرتے۔تاہم یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں این سی سی آئی اے بگ برادر ڈکی بھائی سرفراز چوہدری
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: اسلامی ملکوں کے اعتراض کے بعد سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہرکیا گیا ہےکہ ٹونی بلیئر غزہ میں اب بھی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں۔خیال رہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ستمبر میں غزہ میں امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل کے لیے تجویز کیا تھا۔یاد رہےکہ برطانوی وزیراعظم کی حیثیت سے ٹونی بلیئر...
    برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ ٹونی بلیئر غزہ میں اب بھی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی ملکوں کے اعتراض کے بعد سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہر کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے شہریوں کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا، اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھی موجود تھے۔مشترکہ پریس کانفرنس میں مودی کا کہنا تھا کہ جلد ہی روسی شہریوں کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا اور 30 روزہ گروپ ٹورسٹ ویزا متعارف کروایا جائے گا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ بھارتی دورے پر آئے روسی صدر پیوٹن کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی غور کیا گیا، بھارت نے روس...
      کراچی (نیوزڈیسک) لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، ایوارڈز تقریب کراچی میں 11 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ پہلی بار 2020 کے بعد ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوگی، ایوارڈز میں 28 کیٹیگریز ہیں، جو ٹی وی، فلم، میوزک، فیشن اور ڈیجیٹل کانٹینٹ پر مبنی ہیں۔ تقریب میں دو قسم کے ایوارڈز ویوورز اور کرٹک چوائس دیے جائیں گے جب کہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔ بہترین اداکارہ: درِّشاں سلیم (عشْقِ مُرْشِد اور خئی)، ہانیہ عامر (کبھی مَیں کبھی تم)، سجل علی (زَرْدِ پَٹوں کا بُن) بہترین اداکار: بلال عباس (عشْقِ مُرْشِد)، دانش تیمور (جان نثار)، فہد مصطفیٰ (کبھی مَیں کبھی تم)، عمران اشرف (نمک حرام)۔ سال کا بہترین ڈراما: کبھی مَیں کبھی...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews انٹرویو سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی ٹو وی نیوز
    صدر، طارق روڈ اور گلشن اقبال کے متعدد گیسٹ ہاؤسز میں ایجنٹوں نے ڈیرے جمالیے عدنان مغل اور عمران فوٹو کاپی کی ویزے لگوانے کے نام پر شہریوںسے بھاری رقوم کی وصولی کراچی میں بیرونِ ملک ڈانس گروپس بھجوانے اور ویزے لگوانے کے نام پر کام کرنے والے گروپس اور ایجنٹ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شہر کے مختلف گیسٹ ہاؤسز میں اُن گروپس نے ڈیرے جمالیے ہیں، جہاں سے شہریوں کو بیرونِ ملک بجھوانے کے لیے بھاری رقوم وصول کی جارہی ہیں۔ معلومات کے مطابق ڈانس گروپس کو خلیجی ممالک اور دیگر ریاستوں میں بھیجنے کے لیے سرگرم گروہوں نے حالیہ دنوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے ویزہ ایجنٹوں نے اپنے ریٹس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ایکس (سابق ٹوئٹر) کو متعدد سہولیات پر مشتمل وی چیٹ طرز کی سپر ایپ میں بدلنے کے لیے پرعزم ہیں۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے اس منصوبے کی تفصیلات بتائیں۔ یاد رہے کہ مسک نے 2022 میں ٹوئٹر خرید کر اس کا نام تبدیل کرکے ایکس رکھ دیا تھا، جبکہ مارچ 2025 میں ان کی کمپنی ایکس اے آئی نے ایکس کو 33 ارب ڈالر میں دوبارہ خرید لیا تھا۔ایکس مختلف شعبوں میں اپنی خدمات کو وسعت دے رہا ہے اور ویزا کے تعاون سے امریکا کی چند ریاستوں میں ڈیجیٹل والٹ اور آن لائن ادائیگیوں کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ جلد صارفین...
    دورہ بنگلا دیش پر موجود قومی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج میزبان ملک بنگلہ دیش کھیلے گی۔ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کی جا چکی ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کی انڈر 19 ویمنز ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان ایمان نصیر کا کہنا تھا کہ وہ سیریز کیلئے پر جوش ہیں، ہمارا سکواڈ کافی متوازن ہے، کپتانی میرے لیے ایک چیلنج ہے، ساتھی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی سپورٹ حاصل ہے۔ 
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 2027 تک ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) سمیت دیگر نجی میڈیا اور ڈیجیٹل اداروں کو دیے جا چکے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد پاکستان بھر کے شائقین مردوں اور خواتین کی عالمی کرکٹ مقابلوں تک آسان رسائی حاصل کر سکیں گے۔ اس میں مینز کے تین سینئر ٹورنامنٹس، ویمنز کے دو سینئر ٹورنامنٹس اور انڈر 19 ایونٹس بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کا نیا اور دلچسپ دور ثابت ہوگا، اور شائقین کو عالمی معیار کے ایونٹس دیکھنے کا موقع فراہم...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی و ڈیجیٹل حقوق کی تفصیلات بتادیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) سمیت دیگر نجی میڈیا و ڈیجیٹل اداروں نے پاکستان میں 2027 تک آئی سی سی ایونٹس کے لیے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد ملک بھر کے شائقین کو مردوں اور خواتین کے عالمی کرکٹ مقابلوں تک جامع رسائی یقینی بنے گی۔ اس معاہدے کے تحت مینز کے تین سینئر ٹورنامنٹ اور ویمنز کے دو سینئر ٹورنامنٹس کے ساتھ انڈر 19  ایونٹس بھی نشر کیے جائیں گے۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ معاہدہ...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے عالمی کھیلوں کے منظرنامے میں ایک نئی اور شاندار تاریخ رقم کی ہے۔ بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کرنا سعودی عرب کے وژن اور کھیلوں سے وابستہ سنجیدہ عزم کا واضح ثبوت ہے۔ ریاض میں سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کرکٹ کے فروغ، نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان اسپورٹس تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی بات چیت کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل وژن 2030 کے تحت کھیلوں کے شعبے میں غیر...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ، نوجوانوں کی کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں میں شمولیت اور دونوں ممالک کے درمیان اسپورٹس میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل وژن 2030 کے تحت کھیلوں کے شعبے کو غیر معمولی انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ چیئرمین...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ سٹارز ایشیا کپ جیتنے پر پاکستان شاہینز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان شاہینز نے حقیقت میں شاہینز کی طرح ٹورنامنٹ کھیلا اور تیسری بارچیمپئن بنے۔اپنے تہینیتی پیغا  م میں   انہوں نے کہا کہ پاکستان شاہینز نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے فائنل میں بنگلہ دیش کو ہرایا۔ پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی کارکردگی متاثر کن رہی۔تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔آج کی فتح پاکستان کرکٹ کے روشن و شاندار مستقبل کی نوید ہے۔دوسری جانب پاکستان کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے ، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news we too قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان
    وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیلز مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں۔وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت کی، عدالت نے یوٹیلیٹی سٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لے لی۔درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کر دیا گیا۔جسٹس حسن رضوی نے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیلز مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی...
    ویمنز ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز نے آسٹریلیا ویمنز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان بلائنڈ ویمنز نے آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز کے خلاف 130 رنز سے فتح پائی، 299 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا ویمنز پانچ وکٹوں پر 179 رنز بنا سکیں۔ پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز ٹیم کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان کی جانب سے مہرین علی نے 70 گیندوں پر 133 رنز اور بشریٰ اشرف نے 59 رنز بنائے۔ پاکستان کی دونوں کھلاڑی رن آؤٹ ہوئی تھیں۔
    وفاقی آئینی عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کی برطرفی کے کیس میں سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو کیس کی تیاری کے لیے وقت دیا اور وکیل سے مشورہ لینے کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آج سے بند، ملازمین کے لیے 28 ارب کا پیکج منظور جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے اور عدالت میں براہِ راست درخواست دائر کرنے کے بجائے قانونی مشورہ لیا جائے۔ عدالت نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے آئندہ سماعت میں وضاحت طلب کی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کے خلاف انہوں...
    وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 27 آئینی ترمیم کو آئندہ...
    کلاوڈ فلیئر سسٹم میں خرابی کے باعث ٹوئٹر اور چیٹ جی پی ٹی سمیت متعدد ویب سائٹس ڈائون WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)کیا آپ کے کمپیوٹر پر ایکس، چیٹ جی پی ٹی اور مختلف ویب سائٹس اوپن نہیں ہو رہیں؟،اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہو رہا بلکہ دنیا کے مختلف خطوں میں انٹرنیٹ صارفین ان سروسز تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔اس کی وجہ کلاوڈ فلیئر کے سسٹم میں مسائل کے باعث ایکس سمیت متعدد ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہو رہی۔کلاڈ فلیئر ایسی انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر کمپنی ہے جو کانٹینٹ ڈیلیوری نیٹ ورک کے طور پر کام کرتی ہے۔یعنی ویب سائٹس کے مواد کو تیزی سے ایک...
    بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی۔ بھارتی اور پاکستانی ویمنز بلائنڈ ٹیموں نے دونوں ممالک کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باوجود کھیل کی روح کو زندہ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ کرلیا۔ دنیا کے پہلے بلائنڈ خواتین ٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دونوں ممالک کی ٹیموں کا ہاتھ ملانے کو شائقین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ سیاسی تناؤ کی وجہ سے گزشتہ دنوں بھارت کی مینز ٹیم نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا تھا۔ بعدازاں ٹرافی جیتنے پر ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کے ہاتھوں سے ٹرافی بھی وصول نہیں کی تھی۔ بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت...