2025-05-18@14:29:16 GMT
تلاش کی گنتی: 105
«پاکستان ریلوے»:
سعید احمد:ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کے لیے تیاریاں شروع، ریلوے ہیڈ کوارٹر نے ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کے لیے بڈز طلب کر لی۔ٹرینوں میں ہزارہ ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس ،فرید ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس،سکھر ایکسپریس، مونجو دھاڑو ایکسپریس اور راولپنڈی پیسنجر شامل ہیں، خواہشمند فرمز 10 فروری تک ٹیکنیکل اور...
کراچی : پاکستان ریلوے نے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کراچی میں ٹریفک کے دبا کو کم کرنا اور سڑکوں کی حفاظت کو بہتر بنانا ہے۔ یہ منصوبہ ڈی پی ورلڈ، این ایل سی اور پاکستان ریلوے کا ایک مشترکہ جوائنٹ...
پاکستان ریلوے پریم یونین CBA حیدرآباد زون کے صدر مبین راجپوت ،سنیئر نائب صدر لئیق احمد ،نائب صدر دوئم محمد آباد، سیکرٹری حفیظ چوہان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان ریلوے کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کا نظام ملک کے غریب عوام کے سفر کا بہترین...
یہ منصوبہ ناصرف کارگو ٹرانسپورٹیشن کو مؤثر بنائے گا، بلکہ ملک کی معاشی ترقی اور خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ریلوے نے کراچی میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور سڑکوں کی حفاظت کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی فریٹ کوریڈور کا منصوبہ تیار کر لیا۔ تفصیلات کے...
پاکستان ریلوے نے کراچی میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور سڑکوں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی فریٹ کوریڈور کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے نے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کراچی میں ٹریفک کے...