2025-11-12@14:38:14 GMT
تلاش کی گنتی: 64929

«قومی اقتصادی کونسل»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انڈس پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر قاری محمد کریم نے وانا کیڈٹ کالج کے بعد اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ اور اس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے ان واقعات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے مشترکہ بیان میں سندھ میں پابندی کے باوجود ٹھیکے داری نظام مسلط کیے جانے پرسخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکے داری نظام محنت کشوں کا استحصال کررہا ہے۔ ٹھیکے داری نظام پر پابندی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے ا سلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو عدالتی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دھماکا عدلیہ اور قانون کی بالادستی پر حملہ ہے۔ دھماکے میں وکلا سمیت کئی افراد کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مفتی یحییٰ مجید نے اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ملک کے امن و استحکام پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان سانحات نے پوری قوم کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کی درخواست کی سماعت، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے اس درخواست کو بھی چالانز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد بار کونسل نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق بار کونسل ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس،میں دہشت گردانہ حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے، حملے میں وکلا سمیت متعدد بے گناہ شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع...
    شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک پر گرنے والے آن لائن فوڈ رائیڈر کو ٹرک نے روند دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک نے سڑک پر گرنے والے موٹرسائیکل سوار کو روندا جس کے نتیجے میں فوڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ٹیم پاکستان کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں...
    پہلا ون ڈے،دلچسپ مقابلہ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے مات دیدی راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے مات دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ...
    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو میں شھید مقاومت ضلعی کنونشن کے اختتام پر معرفت کربلا کوئز کے انعامات تقسیم کیے گئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، معرفت کربلا کوئز مقابلہ میں تقسیم انعامات کوہاٹ، معرفت کربلا کوئز مقابلہ میں تقسیم انعامات کوہاٹ، معرفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں لیسکو ایئرپورٹ سب ڈویژن کے دفتر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، جس کے دوران دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے، لیسکو ٹیم نے ایئرپورٹ سب ڈویژن کے علاقے میں بجلی چوری کے خلاف رینجرز اور پولیس کے ہمراہ آپریشن کیا تھا، جس کے بعد نامعلوم افراد نے دفتر پر...
    حکومتِ سندھ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ہر قسم کے احتجاج، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت سندھ کی طرف سے کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
    صوبائی صدر جنوبی پنجاب مولانا سید عامر عباس ہمدانی نے کی، جبکہ اراکین صوبائی مجلس عاملہ شریک میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر تنظیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء نے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف تجاویز بھی دیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو شیعہ علماء کونسل...
    ڈی آئی خان:(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم: سوڈان کی عبوری خودمختار کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان نے فوج کو مغربی دارفور کے علاقے میں پیش قدمی کا حکم دیا ہے تاکہ اسے نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے قبضے سے آزاد کرایا جا سکے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دارفور کے گورنر منی آركو مناوی نے کہا...
    پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو...
    ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے  ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا،  ایس ایچ او عابد کو نامعلوم...
    سٹی 42: صدر پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کو صدر ہاوس میں عشائیہ ،وزیراعظم شہبازشریف بھی شریک ہوئے،ملکی موجودہ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ،27 ویں ترمیم پر کل ووٹنگ سے متعلق بھی گفتگو ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری،راجہ پرویز اشرف،شازیہ مری اور شیری رحمان صدر ہاوس میں موجود ہیں، وزیراعظم...
    اجلاس میں اراکین صوبائی مجلس عاملہ شریک میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر تنظیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء نے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف تجاویز بھی دیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ڈیرہ غازی خان میں ہوا، جس کی صدارت...
    جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یہ غیر آئینی اور غیر منصفانہ اقدام صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے اور وفاقی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی کے امیر عبدالواسع نے صوبے کو گندم اور بیج کی ترسیل پر پنجاب...
    اسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کر دی۔ جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست 184 تھری کے تحت دائر کی، درخواست میں فیڈریشن ،وزارت قانون انصاف کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے آئینی...
    مقامی پولیس کے مطابق منگل کے روز چلاس کے قریب گندلو نالہ کے مقام پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں چھ مسافر گاڑیاں زد میں آ گئیں، مسافرون نے بھاگ کر جانیں بچائیں اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس میں بھاری لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 6 مسافر گاڑیاں...
    کابل: (نیوزڈیسک) افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ افغان...
    سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ حکومت اقتدار بچانے میں مصروف ہے، عوام کی جان و مال غیر محفوظ ہے۔ طاقت کے حصول کی یہ جنگ ملک کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔ حکومت عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ...
     شیعہ علما کونسل پاکستان ڈیرہ غازی خان کے سینئر رہنما سید ندیم حیدر نقوی و سید علی حضور نقوی ڈویژنل صدر شیعہ علما کونسل ڈیرہ غازی خان نے تنظیمی احباب اور سادات برادری سے مشاورت کے بعد این اے حلقہ 185 ضمنی الیکشن میں سردار دوست محمد خان کھوسہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: کرملن نے اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور قازق صدر قاسم جومارت توکایف ماسکو میں ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق کرملن کے ترجمان دمتری پیسکوف  نے کہاکہ   روس اور قازقستان کا تجارتی و اقتصادی تعاون...
    خبر ایجنسی کے مطابق ملزمان پر ریاست کو 3 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، اکرم اوغلو بدعنوانی مقدمات میں مارچ سے جیل میں قید ہیں۔ اکرم اوغلو اور ری پبلکن پیپلز پارٹی نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترک استغاثہ نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو...
    ممبران کونسل نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک شہداء کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے اور دہشت گردی کے خلاف قوم متحد اور پرعزم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کونسل کے ممبران ایوب شاہ،...
    پشاور:(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کہا ہے کہ صوبے کے امن، ترقی و خوش حالی کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی،...
    انتظامیہ نے بتایا کہ کوئٹہ اور کراچی کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس بھی معطل ہے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس آپریشنل سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر معطل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی سروس تیسرے روز...
    اجلاس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید مصور حسین نقوی، سابق آرگنائزر جنوبی پنجاب مولانا سید تنویرالکاظم حسنی، صوبائی جنرل سیکرٹری سید نیئر عباس کاظمی ایڈووکیٹ سمیت اراکین صوبائی مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیلاب کے دوران جنوبی پنجاب میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والے رہنمائوں میں اعزازی شیلڈز تقسیم کی گئیں۔  اسلام...
    اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واضح کیا کہ نہ پانی کی صحیح پیمائش ہو رہی ہے اور نہ ہی محکمے کی نگرانی مؤثر ہے۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی تاکہ مالی معاملات کو درست خطوط پر استوار کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے گیس کی پیداوار میں حال ہی میں اضافہ ہوا ہے، جس کی تصدیق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے کی ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اب یہاں سے روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو رہی ہے جو پہلے 55...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک)نصیرآباد کے علاقے تھانہ چھترکی حدود کنڈھی سے نامعلوم مسلح افراد نے دو مزدوروں کو اغوا کر لیا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے پولیس کے مطابق مغویوں کی شناخت خادم اور برکت کے ناموں سے ہوئی ہے جو ضلع بولان کے علاقے بھاگ ناڑی کے رہائشی ہیں اور...
    ٹک ٹاک نے حال ہی میں اپنے پلیٹ فارم کو تمام صارفین کے لیے مزید محفوظ، معاون اور بااختیار بنانے کے لیے نئے فیچرز کا ایک جامع سلسلہ متعارف کرایا ہے۔ ٹک ٹاک پاکستان میں کری ایٹرز کو حفاظتی اور پیداواری ٹولز فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں  پر توجہ مرکوز کر...
    لاہور: پنجاب کے شہر پاکپتن سے تعلق رکھنے  والے ماحول اور شجر دوست شہری نے لاہور میں 10 ہزار پودوں کا تحفہ دیکر  کر عوامی جذبے اور ماحولیاتی ذمے داری کی ایک شاندار مثال پیش کی ہے۔ لاہور میں محکمہ جنگلات کے زیر انتظام کرول جنگل میں 14 ایکڑ رقبے پر مقامی ااسکول...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کی عدالت کے باہر خودکش حملے اور وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن، قانون اور انسانی جانوں کے خلاف سنگین جرم ہیں۔ مزید...
    استنبول(نیوزڈیسک) ترک استغاثہ نے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات میں 2 ہزار سال سے زائد قید کی سزا کی درخواست کر دی۔ ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کے خلاف بدعنوانی مقدمات کی سماعت کے دوران چیف پراسیکیوٹر نے401 افراد کے خلاف بدعنوانی نیٹ ورک میں...
    جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کر دی۔جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست 184 تھری کے تحت دائر کی، درخواست میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بھارتی دہشتگرد پراکسیوں کی جانب سے پاکستان کے نہتے شہریوں پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت ہیں،واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ہے، ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔وزیراعظم نے اسلام آباد جی-11 کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم...
    دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر (ر) احمد سعید منہاس نے کہا ہے کہ وانا اور اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، وہ بھارت اور افغان طالبان کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہیں۔جیو نیوز سےدفاعی تجزیہ کار احمد منہاس، ماہر قومی سلامتی امور سید محمد علی ، میجر جنرل (ر) زاہد محمود، بریگیڈئیر (ر) راشد ولی اور...
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی—فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا۔اجلاس میں جسٹس محمد علی مظہر، ہارون رشید، بیرسٹر علی ظفر سمیت مختلف اداروں کے حکام نے شرکت کی جس میں عدالتی...
    ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں جاری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے اوورز میں 299 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان...
    اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار کونسل نے اسلام آباد کچہری میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں اداروں نے حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور شہداکے اہل خانہ سے تعزیت، جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی...
    راولپنڈی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وانا:  کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق  تمام طلبا اور اساتذہ کے حوصلے بلند ہیں، آخری خوارج کو ختم کرنے تک سیکیورٹی آپریشن جاری رہے گا۔کیڈٹ کالج وانا کی صورتحال کے تازہ ترین ویڈیو مناظر بھی سامنے آگئے ہیں جن میں...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر (ر) احمد سعید منہاس نے کہا ہے کہ وانا اور اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، وہ بھارت اور افغان طالبان کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہیں۔دفاعی تجزیہ کار احمد منہاس، ماہر قومی سلامتی امور سید محمد علی ، میجر جنرل (ر) زاہد محمود، بریگیڈئیر (ر) راشد ولی اور بریگیڈئیر...