2025-11-03@17:39:13 GMT
تلاش کی گنتی: 1387

«زخمی ہوگیا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان 2026ء تا 2028ء کی مدت کیلیے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ہے، پاکستان کو اس انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی۔سینیٹر اسحاق ڈار نے تمام اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے مضبوط مؤقف، خدمات اور عالمی انسانی حقوق کے فریم ورک میں کردار کا اعتراف ہے پاکستان عالمی برادری کے ساتھ برداشت، احترام، شمولیت، اتفاق رائے اور تعمیری شراکت کے اصولوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    رواں سال شہر قائد میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد رینجرز اہلکاروں سے مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، اس سال کراچی میں دوران ڈکیتی جاں بحق شہریوں کی تعداد 70 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راشد منہاس روڈ شفیق موڑ پی ایس او پمپ کے قریب فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری پیٹ میں ایک گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ایک نوجوان دو گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا، دونوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، بعد ازاں نوجوان کو تشویش ناک حالت میں...
    فوٹو: فائل پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب ہوگیا، پاکستان سمیت 14 ممالک  انسانی حقوق کونسل کے نئے رکن بن گئے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا، پاکستان 2026 یا 2028 کی مدت کیلئے بھاری اکثریت سے منتخب ہوا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان کی کامیابی عالمی سطح پر انسانی حقوق کے فروغ کا اعتراف ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
    رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2025ء) رحیم یارخان نورے والی کے علاقے میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق گیا۔(جاری ہے) ذرائع کے مطابق کے مطابق نورے والی کے علاقے میں گلی میں کھیلتے ہوئے 2 سالہ بچے پر آوارہ کتے نے حملہ کردیا جسکے نتیجے میں حسنین نامی 2 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ،والدین نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ جاں بحق ہوگیا ۔بچے کے موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں ،جبکہ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے علاقے میں آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے ٹیمیں روانہ کردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    پی ایم اینڈ ڈی سی نے یونیورسٹیوں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ ایم ڈی کیٹ 2025 کے پیپرز کا پری ہاک تجزیہ لازمی قرار دیا جائے. تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا جسکے امتحان کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار 125 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ملک بھر میں 35 امتحانی مراکز قائم اور ایک بین الاقوامی مرکز ریاض میں ہوگا۔ ایم ڈی کیٹ امتحان یونیورسٹیوں کے ذریعے لیا جائے گا جس کا پی ایم اینڈ ڈی سی براہِ راست منتظم نہیں ہوگا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی نے امتحانی پالیسی اور ڈھانچہ یونیورسٹیوں کو فراہم کر دیا ہے۔ تمام امتحان لینے والی یونیورسٹیوں کو نیشنل آئٹم بینک تک رسائی دی گئی ہے جبکہ یونیورسٹیاں کا پیپر سیٹنگ، ڈیولپمنٹ...
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 نئے ڈینگی کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلعی محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں اب تک رواں سیزن 14,744 مریضوں کی اسکریننگ مکمل 994 مشتبہ افراد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی سے تاحال راولپنڈی میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت 56 مریض زیرِ علاج ہیں۔ انسدادِ ڈینگی مہم کے دوران 57 لاکھ سے زائد گھروں کی چیکنگ 1,81,234 گھروں میں لاروا برآمد ہوا جبکہ  24,514 مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔  ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ 4,509 ایف آئی آر، 1,858 مقامات سیل، 3,521 چالان، 1 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ 
    وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا علم بردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر نے جنوبی ایشیا میں امن قائم کرکے لاکھوں زندگیاں بچائیں۔مصر میں غزہ امن سربراہ اجلاس میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک مصر، ترکیے قطر اور امریکا نے دستخط کردیے۔غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف بھی شریک ہوئے۔بعد ازاں وزیر اعظم نے شرم الشیخ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ اہم دن ہے، انتھک محنت کے بعد غزہ میں امن کیلئے کامیاب ہوئے۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج غزہ کے لیے اہم اور تاریخی دن ہے ، پاکستان نے صدر ٹرمپ کو امن نوبیل انعام کے لیے نامزد...
    راولپنڈی: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ضلع میں کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز کی تینوں تنظیموں نے بھی تمام پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا، اپسما پنجاب کے صدر آبدار احمد خان نے بھی اسکولز کھولنے کی تصدیق کر دی۔ پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر بھی اسکولز کھلنے کی تصدیق کر دی۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیر کو (کل) ضلع بھر سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز  کالجز یونیورسٹیز اوپن ہوں گی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی سربراہ نے بھی سکولز اوپن ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ بتایا ہے کہ صرف راولپنڈی ڈویژن میں ضلع جہلم کے اسکولز بند رہیں گے۔  
    پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔ ترجمان ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  400 میٹر لمبا اور 24,070 ٹی ای یوز گنجائش والا ایم ایس سی مِکول کراچی پہنچ گیا، ایم ایس سی مِکول جہاز ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر کامیابی سے لنگر انداز ہوا۔ ہچیسن پورٹس پاکستان نے جہاز کی برتھنگ کے لیے عالمی معیار کی سہولیات فراہم کیں، ایم ایس سی مِکول دنیا کے جدید ترین اور بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ہوتا ہے۔ بڑے جہاز کی آمد پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل ہے، ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل ملک کا واحد گہرے پانی کا کنٹینر ٹرمینل ہے۔ دنیا کے بڑے بحری جہازوں کی...
    پاکستان میں پہلی بار ایک خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری عمل میں لائی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی بینائی بحال ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق میجر جنرل (ر) ظفر مہدی عسکری کی مرحوم اہلیہ نے اپنی زندگی میں وصیت کی تھی کہ وفات کے بعد ان کے قارنیے عطیہ کر دیے جائیں۔ ان کی وصیت کے مطابق قارنیے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف اوفتھامولوجی کو دیے گئے۔ پاک فوج کے ماہر سرجنز نے 30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی آنکھوں میں قارنیے کی کامیاب پیوند کاری کی۔ دونوں جوان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران بینائی سے محروم ہو گئے تھے۔ اے ایف آئی او...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہوگیا اور وہ سب خوش اور مطمئن ہیں تو ان کے نام پر ٹی ایل پی یہاں احتجاج کیوں کررہی ہے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور ریاست کی پالیسی ہے کہ جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونا، پاکستانی حکومت اس بات پر کلیئر ہے کہ احتجاج کرنا جمہوری حق ہے مگر یہ حق آئین میں شرائط کے ساتھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کا احتجاج اور جھتہ ریکارڈ پر ہے کہ قومی املاک اور سیکیورٹی فورسسز کے لوگ شہید ہوئے، جھتوں کی سیاست اور مطالبات منوانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، پوری دنیا میں...
    طیاروں کی مرمت میں سنگین نوعیت کی کوتاہیوں اور غیر تکنیکی فیصلوں نے قومی ائیرلائن کے جہازوں کو کباڑخانہ بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ سوسائٹی آف ائیر کرافٹ انجینئرز کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے طیاروں کی مرمت میں سنگین نوعیت کی کوتاہیوں اور غیر تکنیکی فیصلوں نے قومی ائیرلائن کے جہازوں کو کباڑخانہ بنا دیا، 34 جہازوں کا بیٹرہ 12 تک محدود ہوگیا۔ سوسائٹی آف ائیرکرافٹ انجینئرز پاکستان کے اہم عہدے دار کراچی میں ہوئی تقریب کے دوران قومی ائیرلائن انتظامیہ کے فیصلوں پر پھٹ پڑے، سیپ کے سیکریٹری جنرل اویس جدون کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برس کے دوران جہازوں کی کم ہوتی تعداد کے ذمہ دار انجینئرز نہیں بلکہ براہ راست انتظامیہ ہے، مسافروں کے جان و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہوگیا اور وہ سب خوش اور مطمئن ہیں تو ان کے نام پر ٹی ایل پی یہاں احتجاج کیوں کررہی ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور ریاست کی پالیسی ہے کہ جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونا، پاکستانی حکومت اس بات پر کلیئر ہے کہ احتجاج کرنا جمہوری حق ہے مگر یہ حق آئین میں شرائط کے ساتھ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کا احتجاج اور جھتہ ریکارڈ پر ہے کہ قومی املاک اور سیکیورٹی فورسسز کے لوگ شہید ہوئے، جھتوں کی سیاست اور مطالبات منوانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، پوری دنیا میں غزہ...
    کراچی: سوسائٹی آف ائیر کرافٹ انجینئرز کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے طیاروں کی مرمت میں سنگین نوعیت کی کوتاہیوں اور غیر تکنیکی فیصلوں نے قومی ائیرلائن کے جہازوں کو کباڑخانہ بنادیا، 34 جہازوں کا بیٹرہ 12 تک محدود ہوگیا۔ سوسائٹی آف ائیرکرافٹ انجینئرز پاکستان کے اہم عہدے دار کراچی میں ہوئی تقریب کے دوران قومی ائیرلائن انتظامیہ کے فیصلوں پر پھٹ پڑے، سیپ کے سیکریٹری جنرل اویس جدون کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برس کے دوران جہازوں کی کم ہوتی تعداد کے ذمہ دار انجینئرز نہیں بلکہ براہ راست انتظامیہ ہے، مسافروں کے جان و مال کے تحفظ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ لینڈنگ گئیر تبدیل نہ ہونے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔اعلان کے مطابق، معاہدے کے تحت حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ میں طے شدہ لائن کے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے، جبکہ غزہ کے شہریوں نے بھی اپنے علاقوں کی جانب واپسی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
    وزیراعظم شہباز نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم نے اقدامات نہ کیے تو ساری محنت رائیگاں جائے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ دو ہفتوں میں اہم واقعات گزر چکے ہیں، گزشتہ روز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، اعلیٰ افسران اور جوانوں کے ساتھ  میں نے اورکزئی میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل جنید، میجر طیب اور 9 جوانوں کا جنازہ پڑھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ لیفٹننٹ کرنل جنید نے بہادری کی تاریخ رقم کی، انہوں نے فرنٹ سے قیادت کی اور فتنہ خوارج کے 19 لوگوں کو ہلاک کیا جبکہ خود اور باقی دس ساتھیوں نے جام شہادت...
     پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے علی امین خان گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹا کر سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تو وہ پوری قوم سے معافی مانگیں گے۔ وجاہت کاظمی نے لکھا کہ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نہیں بن سکتے۔ وہ دہشت گردوں کا ایک سہولت کار اور ہمدرد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے شخص کو وزیراعلیٰ بنانا...
    مصری نشریاتی ادارے القاہرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ معاہدے کے نفاذ کے بعد غزہ میں فائر بندی اور فوجی کارروائیوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مصر کی وزارتِ خارجہ نے اس پیشرفت کو ’’اہم اور نازک لمحہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرم الشیخ میں ہونیوالے مذاکرات نے غزہ جنگ میں ایک فیصلہ کن موڑ فراہم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں برسوں سے جاری خونریزی کے بعد بالآخر جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کے مطابق یہ تاریخی پیش رفت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہوئی، جب فریقین کے درمیان طے پانے والا غزہ امن معاہدہ عملی طور پر مؤثر ہوگیا۔ مصری نشریاتی ادارے القاہرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذالعمل ہو چکا ہے۔القاہرہ ٹی وی کے مطابق یہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے مؤثر ہو گیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے اس پیشرفت کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ شرم الشیخ میں ہونے والی بات چیت نے غزہ کی جنگ میں ایک مثبت رخ اختیار کیا ہے۔مزید برآں، مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی آج پیرس روانہ ہوں گے جہاں وہ غزہ کی صورتحال پر ہونے والے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ اسرائیلی...
    نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندی ایک بار پھر اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور  ہندوتوا نظریے کے پرچار کے  لیے مودی سرکار نے انتہا پسندوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر ملک میں امن، بھائی چارہ اور ہم آہنگی قائم کرنی ہے تو سب کو سناتن دھرم اپنانا ہوگا۔ ان کے اس متنازع بیان نے نہ صرف بھارتی آئین کے سیکولر تشخص پر سوال کھڑے کر دیے ہیں بلکہ مودی حکومت کے حقیقی چہرے کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا تھا کہ  سناتن دھرم ہی سب کی حفاظت اور بھلائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سونا اب نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک پرکشش اور محفوظ سرمایہ کاری کا ذریعہ بن چکا ہے۔ سرمایہ کار اسے نہ صرف ایک محفوظ اثاثہ سمجھتے ہیں بلکہ ایک منافع بخش کاروبار کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی کے باعث پہلی بار عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار ڈالر فی اونس کی حد پار کر گئی ہے۔ امریکہ میں شرح سود میں ممکنہ کمی، حکومتی شٹ ڈاؤن اور تجارتی ٹیرف کی جنگ جیسے عوامل نے سرمایہ کاروں کو سونے کی طرف متوجہ کر دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی تجارتی کشیدگی اور جغرافیائی بے یقینی نے سرمایہ کاروں میں اضطراب پیدا کیا ہے، جس کے نتیجے میں...
    کراچی: دیر کے شہری و بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی ٹاپ، لواری ٹاپ، بن شاہی، کلپانی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے جبکہ شہری علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ برفباری کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد دیر کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کرنے لگی ہے۔ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب مسلسل بارش کے باعث کاروباری مراکز اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق بالائی علاقوں...
     ویب ڈیسک :مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کا سرکاری قرضہ(loan) 765 ارب روپے کم ہوگیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘ پرجاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگست 2025 میں پاکستان کا مرکزی حکومت کا کل قرضہ 765 ارب روپے کم ہوا، جو کہ نہ صرف رقم کے لحاظ سے بڑی کمی ہے بلکہ اس سے معاشی حجم کے مقابلے میں بھی کمی ظاہرہورہی ہے۔ پاکستان ایپ ڈاؤن لوڈز میں عالمی ٹاپ 10 ممالک میں شامل   انہوں نے کہاکہ یہ بہتری حکومت کی مالی نظم و ضبط، اخراجات پر قابو اور سوچ سمجھ کر قرض لینے کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔قرض میں اس کمی سے معاشی استحکام کی طرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251008-8-8 ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر حملہ، فائرنگ کرکے بیوی اور شوہر کو زخمی کردیا، تاہم بیوی زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئی جبکہ شوہر زخمی ہوگیا، ادھر بھانجے نے معمولی رنجش پر اپنی خالہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے غلام عباسی مگسی اور اہلیہ (ف) پر جونگ کالونی میں گھر میں گھس کر مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں اہلیہ (ف) موقع پر ہی جاںبحق ہوگئی جبکہ شوہر زخمی ہوگیا، شوہر غلام عباس مگسی کے مطابق ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے رنجش چل رہی تھی، مقتولہ بیوی کے سابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع علاقے بچل شاہ میانی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد متاثرہ فریق کے افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، نے تھانے کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں میرانی برادری کے دو گروہوں کے درمیان معمولی تنازعہ تلخ کلامی میں تبدیل ہوگیا، جس کے دوران مبینہ طور پر ایک بااثر شخص کی فائرنگ سے اویس میرانی زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، جبکہ زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔واقعے کے بعد ایک گروپ...
    شہر میں دنداناتے ہوئے واٹر ٹینکر کے اناڑی ڈرائیور نے ایک اور جان لے لی، متوفی کی عمر 14 سال جبکہ وہ حافظ قرآن تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی کے علاقے ضیا کالونی میں واٹرٹینکر چلانے والے اناڑی ڈرائیور نے 14 سالہ اسماعیل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو رضاکار جائے وقوعہ پہنچے جہاں سے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او کورنگی عدیل افضال نے بتایا کہ کورنگی ضیا کالونی بیلچہ ہوٹل کے قریب واٹر ٹینکر پانی سپلائی کرنے جا رہا تھا کہ اس دوران گلی کا موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کو نوجوان دکھائی نہیں دیا اور وہ...
    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل سندھ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کی طرح دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی...
    ویب ڈیسک: چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دیا جا رہا ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل والٹ کا اجرا کیا گیا ہے، ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے محفوظ طریقے سے رقوم کی منتقلی ہو سکے گی۔ سٹین فورڈ یونیورسٹی پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل والٹ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی رقوم قانونی اور محفوظ طریقے سے پاکستان بھیج سکیں گے جس سے غیر قانونی زرِمنتقلی کے ذرائع کا خاتمہ ممکن ہو گا، ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے قانونی طریقے سے 10 لاکھ ڈالر بھیجے جا سکتے ہیں ۔ صنم...
    گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ چند سالوں سے سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں برفباری بھی معمول سے کم ہوتی رہی جب کہ رواں سال برفباری قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق بلتستان ڈویژن میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا جب کہ استور میں قبل از وقت برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔ 
    اپنے بیان میں صوبائی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر 7 اکتوبر کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت کا ایک اور سال مکمل ہونے پر قومی اظہار یکجہتی کیلئے کراچی تا کشمور سندھ بھر میں غزہ مارچ کا انعقاد کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف نے لاہور کے بعد کراچی میں شاہراہ فیصل پر تاریخی غزہ مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت پر جماعت اسلامی کراچی کی قیادت و کارکنان کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ مارچ میں مرد و خواتین، بچوں و بزرگوں سمیت ہر طبقہ سے وابستہ افراد کی بھرپور شرکت سے ثابت ہوگیا کہ بھلے حکمران غیروں کے غلام بنے رہیں...
    ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر راہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ معاملات میں تلخی سے حالات خراب ہوں گے، پیپلزپارٹی قیادت نے متاثرین کی امداد کے طریقہ کار سے متعلق تجاویز دی۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد بارے بات سے پنجاب پر حملہ کیسے ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ معاملات میں تلخی سے حالات خراب ہوں گے، پیپلزپارٹی قیادت نے متاثرین کی امداد کے طریقہ کار سے متعلق تجاویز دی۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے صرف اتنا کہا...
    اوپیک پلس کی جانب سے خام تیل (crude oil)کی پیداوار میں توقعات سے کم اضافے کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 91 سینٹ یا 1.4 فیصد بڑھ کر 65.44 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 89 سینٹ یا 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 61.77 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کار ٹینا ٹینگ نے کہاکہ قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر اوپیک پلس کے اس فیصلے سے ہوا ہے کہ آئندہ ماہ پیداوار میں توقع سے کم اضافہ کیا جائے تاکہ حالیہ کمی کے بعد مارکیٹ کو سہارا دیا جا سکے۔ اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے شہریوں کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا تیار ہے کیونکہ دودھ 300 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔کمشنر ہاؤس کراچی میں دودھ کی قیمتوں پر ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، جس کے بعد ڈیری فارمرز نے 11 اکتوبر سے قیمت بڑھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ڈیری سیکٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے، پیداواری لاگت میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے اور وہ روزانہ 3 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔فارمرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے، بصورتِ دیگر وہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج...
    کراچی: مغربی وسطی اور ملحقہ شمال مغربی بحیرۂ عرب میں موجود شدید سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران کمزور ہو کر ایک سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی کے متعلق 11واں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ طوفان کا مرکز کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔ امکان ہے کہ یہ طوفان مشرق-جنوب مشرق کی جانب اسی علاقے میں حرکت کرے گا اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کمزور ہو کر ایک دباؤ (ڈپریشن) میں تبدیل ہو جائے گا۔ سمندری طوفان کے زیر اثر آج سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے ساحل کے قریب 70 سے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے، پاکستانی روپے میں یہ رقم 3 کروڑ 52 لاکھ 31 ہزار 578 روپے بنتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر اس کی 17 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار 245 ڈالر ہوگئی جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز بٹ کوائن کی قدر میں 2 اعشاریہ 7 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل آٹھویں سیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جسے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں حالیہ اضافے اور بٹ کوائن پر مبنی...
    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا اور ابرِ رحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ، ایبٹ روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو، ریلوے اسٹیشن، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، ماڈل ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں تیز بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی اور ٹھنڈی ہواؤں نے خنکی بڑھا دی۔ پنجاب کے دیگر شہروں ملتان، فیصل آباد، خانیوال، وہاڑی، پیر محل، بہاولپور، دنیاپور، ساہیوال، پاکپتن اور میاں چنوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ متعدد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی مقامات پر فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھر کراچی...
    راولپنڈی ،اسلام آباد میں موسمِ سرما کی دوسری بارش سے سردی میں نمایاں اضافہ ہوگیا،شہریوں نے گرم کپڑے،جیکٹس اورمفلر نکال لیے ،، بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا،اسکول جانیوالے بچوں کو بارش میں بھیگتے دیکھا گیا-اسلام آبادمیں صبح سے ہی سیاہ گھنے بادل چھائے رہے،دونوں شہروں میں وقفے وقفے سے تیزبارش کا سلسلہ جاری رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مزیدسرداورخشک رہنے کاامکان ہے،جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی بارش یابونداباندی کا بھی امکان ظاہرکیا گیاہے،لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کاسلسلہ جاری ہے، کراچی میں بھی بادل برس پڑے،کئی علاقوں میں فیڈرزٹرپ ہونے سے بجلی بندہوگئی،،خیبرپختونخوا اورآزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بھی موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 مٹکے والی گلی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اس اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ پولیس نے موقع معائنے کے بعد لا ش کو ایمبولنس کی مددسے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں مقتول کی شناخت 40 سالہ ذیشان ولد عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ ہیڈ محرر شاہد مستوئی نے بتایا کہ جمعہ کے روز ایک حادثے کے دوران ساجد کے گیراج پر انس نامی شخص کے والد کا جھگڑا ہوگیا تھا۔ اتوار کو انس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار میں داماد نے سسر کوگولی ماردی اور فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او عبدالغفار کورائی کے مطابق واقعہ گلشن معما ر کے علاقے افغان کیمپ کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مضروب 58سالہ سراج الدین ولد حاجی حیدر کو گولی اسکے داما د نعمت نے ماری اورفرار ہوگیا ، ملزم نعمت کی اہلیہ جھگڑا کرکے اپنے باپ کے گھر آئی ہوئی تھی، ملزم نعمت اپنی بیوی کو لینے کیلییآیا تھا، جہاںسسر اور داماد کے درمیان جھگڑا ہوگیا ملزم نعمت سسر کو گولی مار کر فرار ہوگیا جسے تلاش کیا جارہا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں مظفرآباد، اٹھ مقام، مانسہرہ، صوابی، ہنگو، نوشہرہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔میانوالی، بہاولپور، وہاڑی، ڈی جی خان، لیہ، کبیر والا سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بارش ہوئی۔دوسری جانب ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے بارش ہوئی۔شہر قائد کے علاقے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، بفر زون، نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن میں بارش ہوئی۔بارش شروع ہوتے ہی نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، نارتھ کراچی،اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ میں تیز بارش ہورہی ہے۔ جبکہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، بفر زون، نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ شکتی ’ کی وجہ سے کراچی میں بارش کا امکان ہے۔شدید سمندری طوفان ’شکتی‘ بحیرہ عرب کے شمال مغرب حصے میں کراچی سےتقریباً 700 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11مٹکے والی گلی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا۔ پولیس نے موقع سے لاش کو ایمبولنس کی مدد سے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں مقتول کی شناخت 40سالہ ذیشان ولد عمران کے نام سے ہوئی۔ ہیڈ محرر شاہد مستوئی نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات و معلومات کے مطابق جمعہ کے روز کو ایک حادثے کے دوران ساجد کے گیراج پر انس نامی شخص کے والد کاجھگڑا ہوگیا تھا۔ اتوار کو انس اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ آیا جہاں انس اور...
    وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ بلومبرگ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے دنیا بھر میں سویورن ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے دوسری سب سے زیادہ بہتری دکھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے بلومبرگ کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں سویورن ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے دوسری سب سے زیادہ بہتری دکھائی ہے جب کہ بہتری عالمی مارکیٹ میں کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ امپلائیڈ ڈیفالٹ پروبیبلیٹی کے پیمانے سے ناپی گئی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے گزشتہ 15 ماہ جون 2024 سے ستمبر 2025 تک میں ڈیفالٹ رسک میں کمی کے...
    اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے ملیر تھدو ندی بکرا پیڑی کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک بھتہ خور کو ہلاک کر دیا۔ نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ دو ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے ملیر تھدو ندی بکرا پیڑی کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان ایس آئی یو پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزم انتہائی اہم بھتہ خور تھا جس کی شناخت غلام قادر ولد محمد صدیق کے نام سے کی گئی۔ مارے جانے والا بھتہ خور گینگ وار گروہ صمد کاٹھیاواڑی کا کراچی میں نیٹ ورک سنبھالتا تھا اور کچھ روز...
    طویل عرصے سے گمشدہ ہسپانوی خزانہ بالآخر فلوریڈا کے ساحل سے دریافت ہوگیا۔اس خزانے کی مالیت 10 لاکھ ڈالر کے قریب ہے۔ ماہر غوطہ خوروں کو ’ٹریژر کوسٹ‘ نامی ساحل پر 1000 سے زائد چاندی اور سونے کے سکے دریافت کیے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ 1715 کو ڈوبنے والے جہاز میں بھیجے جانے والے یہ سکے بولیویا، میکسیکو اور پیرو میں قائم ہسپانوی کالونیوں سے اکٹھا کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ جہاز پر جواہرات بھی موجود تھے۔ لیکن فلوٹیلا طوفان کی وجہ سے یہ جہاز ڈوب گیا تھا جس کی وجہ سے اس پر لدا قیمتی سامان بھی سمندر کی نذر ہوگیا تھا۔
    اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اکتوبر2025ء ) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں امن کے قیام کیلئے حماس کے ردعمل کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی، فلسطینی عوام پر ہونے والے اس نسل کشی کے آغاز کے بعد سے اب تک کی صورتحال اس وقت جنگ بندی کے سب سے قریب ہیں، جس کے لیے صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا، پاکستان اپنے تمام شراکت داروں اور برادر ممالک کے ساتھ مل کر فلسطین میں دائمی امن کیلئے کام کرتا رہے گا۔ شہباز...
    بھارت اور چین 5 سالہ تعطل کے بعد رواں ماہ دوطرفہ براہِ راست پروازیں بحال کریں گے، حکام کے مطابق بکنگ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ان دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازیں 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے دوران معطل کی گئی تھیں اور بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان سرحدی تنازعات پر کشیدگی بڑھنے کے باعث دوبارہ شروع نہیں ہو سکی تھیں۔ بعد ازاں، ایشیائی حریفوں کے تعلقات میں کچھ بہتری آئی اور دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقاتیں گزشتہ سال روس کے شہر قازان میں اور اس سال اگست میں چین میں ہوئی تھیں۔ تکنیکی مذاکرات کے...
    آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی مذاکراتی وفد کے درمیان جاری کشیدگی آخرکار بات چیت کے ذریعے ختم ہوگئی۔ مظفر آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فریقین نے باضابطہ اعلان کیا کہ معاہدہ طے پا گیا ہے اور اس پر دستخط بھی ہوگئے ہیں۔ اس پیش رفت کو سیاسی قیادت اور عوامی نمائندوں نے نہ صرف عوامی مسائل کے حل کی طرف ایک بڑی کامیابی قرار دیا بلکہ اس کے نتیجے میں خطے میں امن اور استحکام کی نئی امید بھی جاگی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات تسلیم کرلیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فریقین نے...
    پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے اعلان کیا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے لئے پروازیں رواں ماہ سے بحال کی جارہی ہیں۔ ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو فارن ایئرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کردیا ہے جس کے بعد پروازوں کی بحالی ممکن ہوسکی ہے۔ ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں مانچسٹر کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں لندن اوربرمنگھم کے لیے بھی سروسزشروع ہوں گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی سے برطانیہ میں مقیم 17 لاکھ سے زائد پاکستانی نژاد کمیونٹی کو سہولت ملے گی جو طویل عرصے سے براہ راست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں شہری کی حاضر دماغی اور بہادری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ شہری نے ڈاکو کا پستول چھین کر اسی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی گیا جسے گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او ملیر کینٹ کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کی حدود بھٹائی آباد کی گلی نمبر26 میں عرفان نامی شہری اپنی اہلیہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر کے دروازے پر پہنچا ہی تھا کہ 2 مسلح ملزمان نے انہیں روک کر لوٹنے کی کوشش کی۔ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈاکو سے پستول چھین لیا اور اسی سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے  تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہجرت کالونی گلی نمبر 53 اے میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔ سول لائن پولیس کے مطابق مضروب کی شناخت 24 سالہ فرید اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ خود کو گولی مار کر اقدام خودکشی کا معلوم ہوا ہے جس کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بخاری کالونی میں فائرنگ سے 55 سالہ تاج محمد زخمی ہوگیا۔اورنگی ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھر کے اندر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی مزید چھان...
    فائل فوٹو۔ شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے۔ سسٹم شدت اختیار کر کے سمندری طوفان شکتی میں تبدیل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شکتی 6 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھا ہے، سمندری طوفان کراچی سے 360 کلومیٹر جنوب میں ہے۔ طوفان ابتدا میں شمال مغرب میں حرکت کرے گا اور 24 گھنٹوں میں اسکے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب کی طرف حرکت کرتے ہوئے وسطی شمالی بحیرۂ عرب پہنچنےکا امکان ہے۔ کل تھر پارکر، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، ٹنڈو محمد خان، حیدر آباد، مٹیاری، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، جامشورو، کراچی، حب، لسبیلہ، آواران اور کیچ میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے...
    بالی ووڈ کی فلمیں بھی مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف اکسانے پر مبنی بن رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی آنے والی فلم ’دی تاج محل اسٹوری اپنے ٹریلر کے اجرا ساتھ ہی تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے پوسٹر میں اداکار پاریش راول کو تاج محل کے گنبد سے ہندو دیوتا شیو کا مجسمہ نکالتے ہوئے دکھایا گیا۔ جس کے بعد نہ صرف مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے افراد نے بھی شدید تنقید کرتے ہوئے تاج محل کو ایک اور بابری مسجد بنانے کی سازش قرار دی۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ فلم اس دعوے کو تقویت دیتی ہے کہ تاج محل کی جگہ پہلے ہندو مندر تھا۔ سوشل میڈیا پر بھی صارفین کا کہنا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی سست روی پر ترجمان پی ٹی اے کا مؤقف آگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک کے کئی شہروں میں موبائل انٹرنیٹ میں مسئلہ آیا تھا، موبائل انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے، ملک بھر میں اب انٹرنیٹ کی رفتار ٹھیک ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سستی روی کا شکار تھا۔ موبائل انٹرنیٹ کی سست روی کےباعث  واٹس ایپ سروس بھی متاثر ہے، صارفین کو آڈیو ویڈیو کال اور فائل شیئرنگ میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔  مجوزہ غزہ امن معاہدے کی حمایت، وزیراعظم نے پاکستانیوں کے سر...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کا پستول چھین کر اسی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ڈاکو زخمی ہوگیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ بھٹائی آباد کی گلی نمبر 6 میں پیش آیا، جہاں عرفان نامی شہری اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر پہنچا ہی تھا کہ گھر کی دہلیز پر  2 مسلح ڈاکوؤں  نے اُنہیں لوٹنے کی کوشش کی۔ ایس ایچ او ملیر کینٹ آغا رشید کے مطابق شہری نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ملزم سے پستول چھین کر فائرنگ کی، جس سے ڈاکو زخمی ہوگیا اور...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوٹس، عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج پر پیش رفت، آزاد کشمیر بھر میں تین روز سے کشیدہ حالات کے بعد ماحول پرسکون ہوگیا۔وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، مذاکرات کا پہلا دور دو گھنٹے جاری رہا، پہلے دور کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی رہنماؤں کی دھیرکوٹ میں مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کے وفد کے ساتھ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز جمعۃ المبارک کی دوپہر کو ہوگا۔شوکت نواز میر عوامی ایکشن کمیٹی وفد کے ہمراہ دھیرکوٹ پہنچے تھے، شوکت نواز میر نے کور کمیٹی ممبران سے تفصیلی مشاورت کی، کور کمیٹی مذاکرات کے دوسرے دور پر لائحہ عمل آج...
    میڈرڈ: (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین میں خوفناک طوفان اور سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ عالمی میڈ یا کی رپورٹ کے مطابق ملک کے سیاحتی جزیرے ابیزا میں خوفناک طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے، حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابیزا کے ہوائی اڈے پر نکاسی آب نہ ہونے سے سیکورٹی چیک ایریا کی چھت لیک ہوگئی اور بارش کا پانی ائرپورٹ کے اندرونی حصے میں کھڑا ہوگیا۔ واضح رہے کہ ابیزا کی متعدد سڑکیں سیلاب میں کئی فٹ تک ڈوب گئیں، جن میں ہوائی اڈے کی طرف جانے والی مرکزی سڑک اور داخلی راستے شامل ہیں جبکہ دوسری طرف ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم...
    وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، مذاکرات کا پہلا دور 2 گھنٹے جاری رہا، پہلے دور کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کی دھیر کوٹ میں مشاورت جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوٹس، عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج پر پیش رفت، آزاد کشمیر بھر میں 3 روز سے کشیدہ حالات کے بعد ماحول پرسکون ہوگیا۔ وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، مذاکرات کا پہلا دور 2 گھنٹے جاری رہا، پہلے دور کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کی دھیر کوٹ میں مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کے وفد کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے کے باعث حکومت کا شٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، جس سے بڑے پیمانے پر سرکاری ادارے بند اور لاکھوں ملازمین جبری چھٹیوں پر بھیج دیے گئے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق خلائی ادارہ ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ فنڈز کی معطلی کے بعد اس کی تمام سرگرمیاں روک دی گئی ہیں اور 15 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ صرف محدود عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا تاکہ خلابازوں یا حساس مشنز کو کسی خطرے سے بچایا جا سکے۔رپورٹس کے مطابق ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کانگریس لائبریری اور کپٹل ہل بھی عوام کے لیے بند کر دیے گئے۔ ایئر...
    کراچی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے۔ 02 اکتوبر 2025ء ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ تین روز میں سونے کے نرخوں میں 12 ہزار 578 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ لیکن آج ملک میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ہوگئی ہے، جس کے باعث سونے کے نرخ کمی کے بعد 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسی طرح دس گرام سونے...
    کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء) شہرقائدمیں ای چالان کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے سے فورا چالان کٹ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک پولیس نے ای چالان شروع کردیا، جہاں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، فورا چالان کٹ جائے گا۔نئے نظام کے تحت شہر بھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے فوری کمپیوٹر ای چالان ہوجائیں گے۔کراچی کے نجی ہوٹل میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہاکہ شہریوں کو قوانین پر عمل درامد کرنا ہوگا۔ڈی ائی جی ٹریفک نے کہا کہ یہ نظام نہ صرف قوانین پر عمل درآمد میں مددگار...
    امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے کے باعث حکومت کا شٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، جس سے بڑے پیمانے پر سرکاری ادارے بند اور لاکھوں ملازمین جبری چھٹیوں پر بھیج دیے گئے۔ خلائی ادارہ ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ فنڈز کی معطلی کے بعد اس کی تمام سرگرمیاں روک دی گئی ہیں اور 15 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ صرف محدود عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا تاکہ خلابازوں یا حساس مشنز کو کسی خطرے سے بچایا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کانگریس لائبریری اور کپٹل ہل بھی عوام کے لیے بند کر دیے گئے۔ ایئر ٹریول، سائنسی تحقیق اور...
    نیویارک: امریکا میں شٹ ڈاؤن کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی جس کی وجہ سے وال اسٹریٹ فیوچرز اور ڈالر نیچے آگئے۔ امریکی شٹ ڈاؤن کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا 3 ہزار 895 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہونے لگا۔ شٹ ڈاؤن کے باعث امریکی روزگار رپورٹ بھی تاخیر کا شکار ہے، 7 لاکھ 50 ہزار سرکاری ملازمین فارغ ہوگئے، یومیہ 400 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی سینیٹ میں حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل منظور نہ ہونے کے بعد امریکا میں شٹ ڈاؤن ہو گیا۔ شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند کر دیا گیا اور اس متعلق ناسا کی ویب سائٹ پر شٹ...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت  دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر چیک پوسٹ نمبر 5 کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے نجی اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 35 سالہ سلمیٰ کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او ملیر کینٹ آغا رشید نے بتایا کہ حادثہ منی بس کی ٹکر سے پیش آیا تھا جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم، پولیس نے منی بس کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔ متوفیہ خاتون موٹر سائیکل پر اپنے شوہر کے ہمراہ جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔تاہم، پولیس...
    بارش سے ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے پنجکوڑہ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی جبکہ رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں۔ جی ٹی روڈ اور کاروباری مراکز میں پانی جمع ہوگیا جبکہ بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں بھی داخل ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع دیر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ ہلکی پھلکی سردی محسوس ہونے لگی۔ بارش سے ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے پنجکوڑہ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی جبکہ رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں۔ جی ٹی روڈ اور کاروباری مراکز میں پانی جمع ہوگیا جبکہ بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں بھی داخل ہوگیا۔ بارش سے کئی علاقوں میں بجلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں 75 سالہ شخص اپنی دوسری شادی کے اگلے ہی روز انتقال کر گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کا نام سنگرو رام تھا جو پیشے کے اعتبار سے کسان تھا۔ تقریباً ایک سال قبل اس کی پہلی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا جس کے بعد وہ تنہا زندگی گزار رہا تھا۔رپورٹس کے مطابق سنگرو نے تنہائی ختم کرنے کے لیے دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا، لیکن گاؤں کے لوگوں نے بڑھاپے میں شادی سے اسے باز رکھنے کی کوشش کی۔ تاہم اس نے ان کی بات نہ مانی اور 35 سالہ منبھاوتی سے کورٹ میرج کرلی۔ بعدازاں مندر میں دونوں کی ایک...
    کراچی: جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سندھی شاگردان نامی تنظیم کے ساتھ تصادم میں اسلامی جمعیت طلبہ سے تعلق رکھنے والا ایک طلب علم زخمی ہوگیا۔ اس دوران آرٹس لابی کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگادی گئی، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر جمعیت کے زخمی کارکن کو اپنی گاڑی میں بٹھاکر کلینک روانہ ہوئے۔  ذرائع کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک بار پھر شٹ ڈاؤن نافذ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رکنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ ہوسکا جس کے باعث شٹ ڈاؤن شروع ہوا۔ اس کے نتیجے میں متعدد سرکاری اداروں کی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں اور اندازہ ہے کہ تقریباً 75 ہزار ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی روک دی جائے گی۔ادھر ڈیموکریٹس اور ری پبلکن رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید شروع کر دی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے لکھا کہ ری پبلکنز نے صرف اس لیے شٹ ڈاؤن کیا کیونکہ وہ عوام کی ہیلتھ...
    ورجینیا: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا کی فوج میں بھاری بھرکم اور غیر فٹ جرنیلوں کا دور ختم ہوگیا ہے۔  میرین کور بیس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ اب ترقیاں کوٹے کے بجائے صرف میرٹ پر دی جائیں گی اور فوجی افسران کو اعلیٰ ترین جسمانی معیار پر پورا اترنا ہوگا۔ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ امریکی فوج میں داڑھی بڑھانے پر پابندی ہوگی جبکہ تمام فٹنس ٹیسٹ مردوں کے معیار کے مطابق لیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیرپیشہ وارانہ جسم اور موٹی توند رکھنے والے افسران برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جو افسران نئے اصولوں اور ایجنڈے کی حمایت نہیں کرتے وہ...
    کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی بندش کے بعد کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ اس اقدام سے ملک مکمل طور پر دنیا سے کٹ گیا ہے اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کے روز طالبان حکام سے فوری طور پر انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سروسز بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بندش افغان عوام کو مزید معاشی مشکلات اور انسانی بحران میں دھکیل دے گی۔ یو این اسسٹنس مشن ان افغانستان (یوناما) نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ بلیک آؤٹ سے آن لائن بزنس، بینکنگ سسٹم، رقوم کی ترسیل اور روزمرہ خدمات ٹھپ ہو گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد گھر کی چھت پر بے دردی سے قتل کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہو جانے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے موٹر سائیکل سوار مشکوک ملزمان کو گشت پر مصروف پولیس ٹیم نے چیکنگ کے لیے روکنا چاہا تو پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ شروع کر دی۔ گولیاں پولیس ٹیم میں شامل کانسٹیبل نور اور دیوار پر لگیں تاہم کانسٹیبل بلٹ پروف جیکٹ میں ہونے کے باعث محفوظ رہا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی ہوا اور اسکا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو جانے میں کامیاب...
    منگھوپیر میں بیکری کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ منگھوپیر میں بیکری کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں اس کی شناخت 50 سالہ مقصود کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے منگھوپیر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خیر آباد امن چوک کے قریب پیش آیا ہے جس میں پولیس نے ایک ملزم ابراہیم کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے۔تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔
    پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ میچ سے قبل ٹائٹل بیلٹ کے ساتھ فوٹوشوٹ کے وقت پاکستانی باکسر نے طیارہ گرنے اور 0-6 کا اشارہ کیا تو بھارتی باکسر آپے سے باہر ہوگیا اور سمیر خان کو دھکا دے دیا جس کا بدلہ سمیر خان نے باکسنگ رنگ میں لیا۔ سمیر خان نے بھارتی باکسر پر تابڑ توڑ حملے کر کے چاروں شانے چت کر ڈالا۔ https://www.facebook.com/reel/3959213534342149 یاد رہے کہ اس سے قبل پاک بھارت میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے بدتمیزی کیے جانے پر حارث رؤف نے بھی رافیل گرنے اور 0-6 کا اشارہ کیا تھا جس پر بھارتی...