2026-07-24@11:47:45 GMT
تلاش کی گنتی: 2864
«انگلش اور»:
(نئی خبر)
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے سانحہ گل پلازہ بوسیدہ نظام اور کرپشن کی داستان ہے،پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم الزام تراشی کے بجائے شہدا کے زخموں پر مرہم رکھیں، کراچی کی ترقی کیلیے اے این پی سب کے ساتھ مل کام کرنے کو تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کوعوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زیر اہتمام فخر افغان خان عبدالغفار خان (باچا خان) کی 38ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کی مناسبت سے شاہراہ قائدین پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کیلیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان، سینئر نائب صدر امیرروان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے فائر بریگیڈ کے کارکن فرقان کی ریسکیو ڈیوٹی کے دوران شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فرقان کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فائر بریگیڈ کے کارکنان کو سیفٹی آلات سے آراستہ کرے اگر فائر بریگیڈ کے کارکنان کے پاس آکسیجن ماسک ،سلنڈر ودیگر سیفٹی آلات ہوتے تو اس طرح کی تباہ کاریاں نہیں ہوسکتی تھی ۔کراچی اربوں روپے کے وسائل مہیا کرتا ہے اور وسائل مہیا کرنے والی مارکیٹوں کی حفاظت کے لیے کوئی انتظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے ایک بیان میں سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے لواحقین کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے مالی امداد اور متاثرہ تاجروں کے کاروبار کی بحالی کے لیے مکمل سپورٹ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کی توجہ ان کارکنان اور مزدوروں کی حالت زار کی جانب مبذول کروائی ہے جو کہ شاپنگ سینٹر میں دکانداروں کے معاون اسٹاف، سیلز مین، صفائی ستھرائی عمارت کی مینٹینس کی دیکھ بھال کے عملے ، سامان ڈھونے والے عملے وحفاظتی عملے کے طور پر کام کرتے تھے۔ عمارت کی تباہی کے ساتھ ہی ان کا روزگار اور مستقبل بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے ‘ حکومت فائر بریگیڈ کے کارکنان کو سیفٹی آلات سے آراستہ کرے اگر فائر بریگیڈ کے کارکنان کے پاس آکسیجن ماسک،سلنڈر ودیگر سیفٹی آلات ہوتے تو اس طرح کی تباہ کاریاں نہیں ہوسکتی تھی ۔کراچی اربوں روپئے کے وسائل مہیا کرتا ہے اور وسائل مہیا کرنے والی مارکیٹوں کی حفاظت کیلئے کوئی انتظام نہیں ہے ۔دنیا ترقی میں کتنی آگے پہنچ چکی ہے اور اس طرح کے حادثات پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن کیا جاتا ہے اور آگ بجھانے والے کیمکل کا چھڑکائو کے ساتھ پھنسے ہوئے لوگوں بھی ریسکیو کیا جاسکتا تھا۔ 17سال سے سندھ میں اقتدار پر مسلط پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی کارکردگی قوم...
کراچی: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور ایک مرتبہ سروے ٹیم گل پلازہ کا دوبارہ جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ گل پلازہ میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے، پیر کو ایک مرتبہ سروے ٹیم دوبارہ جائزہ لے گئی اور اس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا...
کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: نویں روز بھی ملبے سے انسانی باقیات برآمد، ڈی این اے سے 15 افراد کی شناخت انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ مزید سروے ٹیم عمارت کا جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا۔ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ میں نویں روز سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 انسانی باقیات ملیں، اموات کی تعداد 73 ہوگئی۔ 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔گل پلازا سے آج دوپہرمزید 2 انسانی لاشوں کےباقیات ایدھی سرد خانے منتقل کیے گئے، ایک کی شناخت عبدالحسیب کے نام سے ہوئی۔جبکہ اب تک2خواتین سمیت22میتیں ورثاءکے حوالے کی جاچکی ہیں،22میتوں میں16کی شناخت ڈی این اے سے ہوئی ہے۔سانحے کی تحقیقات کے لئے لاہور کی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کراچی پہنچی اور عمارت کا معائنہ کیا ۔ گل پلازہ کی بچی کچی عمارت کے گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ ریکوری اورسرچ کا کام جلد مکمل کرلیں گے۔ عادل سلطان
سانحہ گل پلازہ: فاروق ستار کا ڈی این اے اور فارنزک عمل کی شفافیت اور اعلیٰ سطحی آزاد تحقیقات کا مطالبہ
کراچی : سانحہ گل پلازہ پر متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شفاف تحقیقات، ڈی این اے اور فارنزک عمل کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازہ کا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک قومی المیہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ فاروق ستار کے مطابق ایک ہی خاندان کے چھ افراد اس سانحے میں جاں بحق ہوئے، جن میں سے چار کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہو چکی ہے جبکہ دو افراد اب بھی لاپتا ہیں۔...
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، تیرے عشق کے نام، پھانس اور حق مہر‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یشما گل کو شوبز انڈسٹری کی خوش مزاج شخصیت سمجھا جاتا ہے اور وہ اکثر دوستوں کی تقریبات میں شرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست...
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا...
سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے، ایچ نشان کا مطلب خطرے کی نشاندہی اور عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تحقیقات کیلئے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔ اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے، وہاں مارکنگ کی جا رہی ہے، گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے۔ اربن سرچنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ ایچ نشان کا مطلب خطرے کی نشاندہی اور عمارت...
گلبرگ کے علاقے میں ہوٹل آتشزدگی کے معاملے میں گلبرگ پولیس نے ہوٹل کے مالک کرنل ریٹائرڈ فضیل احمد سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں ہوٹل انتظامیہ کے عہدے دار ندیم مرزا ،عاطف ، محمد کامل خان ،بلال شاہ ،اور محمد مصائب کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ سول ڈیفنس کے چیف انسٹرکٹر راشد رفیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی ار میں کہا گیا ہے کہ ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ میں غیر قانونی بوائلر نصب کرکے گیس سپلائی کی تھی۔ بوائلر پھٹنے اور گیس لیکج سے ہوٹل میں آگ لگی۔ بوائلر آپریٹر ناتجربہ کار تھا۔ ہوٹل انتظامیہ کو فائر سیفٹی کے لئے نوٹس بھی جاری...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا نقصان ہوا، پورا ملک اس سانحہ پر سوگوار ہے ہر آنکھ اشک بار ہے، آج یہاں سے چار جنازے اٹھے ہیں جب کہ اس کالونی میں ایک ہی خاندان کے چھ...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جارہا ہے وہاں مارکنگ کی جا رہی ہے، گل پلازا کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے۔ سانحہ گل پلازا، تحقیقات مکمل ہونے تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا: ڈپٹی کمشنر ساؤتھڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں، اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ اربن سرچنگ...
سابق وزیر اعلیٰ و نون لیگ کے صوبائی صدر نے کہا کہ سابق صوبائی حکومتوں کی وعدہ خلافیوں، غلطیوں، نااہلیوں اور کوتاہیوں کے باعث گلگت بلتستان کے عوام اور نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بروقت اقدامات اور فوری فیصلوں سے ہی مداوا ممکن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ احتجاج کی پاداش میں گلبر خان کے دور حکومت میں برطرف کئے گئے پولیس اہلکاروں کو بحال کیا جائے، سابق صوبائی حکومتوں کی وعدہ خلافیوں، غلطیوں، نااہلیوں اور کوتاہیوں کے باعث گلگت بلتستان کے عوام اور نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بروقت اقدامات اور فوری فیصلوں سے ہی مداوا ممکن ہے، ہماری کوششوں اور وزیر...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فارنزک ٹیم کو مختلف مقامات کا معائنہ کرایا، اربن سرچنگ آپریشن ٹیم کی جانب سے مختلف مقامات پر مارکنگ کردی گئی، جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے وہاں مارکنگ کی جا رہی ہے ۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 اربن سرچنگ ٹیم کے مطابق گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ایچ کا نشان مارک کیا گیا،...
فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریکوری اور سرچنگ کا کام آج مکمل کر لیں گے، ملبا اٹھانے کا کام چلتا رہے گا۔گل پلازا کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کل رات بھی کچھ انسانی باقیات ملی ہیں، جنہیں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں، اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ سانحہ گل پلازا، لاشوں اور اعضاء کی شناخت کا عمل تیز سانحہ گل پلازاکے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔ دوسری جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سانحہ گل پلازہ کے افسوسناک واقعے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے متاثرہ خاندانوں کو یقین دلایا ہے کہ انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور حکومت تمام دستیاب وسائل شہریوں کی مدد اور بحالی کے لیے بروئے کار لائے گی۔ میئر کراچی نے گل پلازہ آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے گھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات کے دوران تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گل پلازہ کا سانحہ کراچی کی تاریخ کے المناک ترین واقعات میں سے ایک ہے، جس نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے، دکھ کی اس گھڑی میں حکومت متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑی...
محکمہ جنگلات پنجاب نے نایاب پرندوں اور پاڑہ ہرن کے گوشت کی غیرقانونی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 44 بطخیں برآمد کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ہنس نسل کی 44 بطخیں برآمد کرلیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر سائیبریا سے ہجرت کرنے والے آبی پرندے ’بارہیڈڈ گیز‘ کل آزاد کئے جائیں گے۔ 44 ’بارہیڈڈ گیزکو کالا خطائی کے نیشنل پارک سے فضا میں چھوڑا جائے گا۔ محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کی ٹیم کی پرندوں کے معائینہ کے بعد جاری کردہ رپورٹ بتاتی ہے کہ تمام پرندے نہایت صحت مند ہیں۔ غیرقانونی دھندے میں ملوث دو ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج...
کراچی (نیوز ڈیسک) سانحہ گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سانحہ کے 9 روز گزرنے کے باوجود سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال مکمل نہیں ہوسکا، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کی گئی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹنگ کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ واقعے میں اب تک 71 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تلاش جاری ہے اور مزید نعشیں ملنے کے امکانات بھی موجود ہیں،...
گلستان جوہر بلاک 15میں واقع نجی اسکول کے باہر سیوریج سے سڑک زیرآب ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات اورمسافروں کومشکلا ت کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(ویب ڈیسک)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات میں تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ مرتضیٰ وہاب نےاس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت تمام وسائل شہریوں پر صرف کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے شہریوں کےدکھ پرسیاست کی جاتی ہے، گل پلازہ سانحے کے ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ ہفتے 17 جنوری کی رات مشہور گل پلازہ میں آگ لگ گئی تھی، جس نے پوری عمارت کو تباہ کردیا، اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات ہسپتال لائی جاچکی ہیں، 22 جاں بحق افراد کی...
سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار میڈیا رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والی انسانی باقیات کو شناخت کے عمل کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی غرض سے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق نے بتایا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 71 لاشیں اور انسانی اعضا...
آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو پیر تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس دوران بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پورے لاہور کو تین زون میں تقسیم کرکے بجلی کے تار انڈرگراؤنڈ کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ نئی ہاؤسنگ سکیموں میں بجلی سپلائی کے تار انڈرگراؤنڈ لازم قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ اور جانی نقصان کے مستقل سدباب کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہنگامی سیفٹی پلان طلب کرلیا۔ لیسکو حکام نے بریفنگ دی کہ لاہور میں 40ہزار کلومیٹر بجلی کے تار اور 50ہزار کلومیٹر انٹرنیٹ کیبل ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ کراچی گل پلازہ جیسے سانحہ سے بچنا چاہتے ہیں، عوام کا تحفظ ذمہ داری ہے۔ بارش کے دوران بجلی کے تار حادثات...
لاہور (نامہ نگار) 19 منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں ایک معروف ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد 25 سالہ عمران، 30 سالہ شہریار اور 30 سالہ ریاض جھلس کر موقع پر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آگ پر قابو پایا اور تینوں نعشیں عمارت سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیں۔ جبکہ 9 زخمیوں مبین، علی، راشد، پطرس مسیح، پہلوان مسیح، رفیق، عدنان، شاہد، مقدس اور شاہین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران محمد یوسف فائر فائٹر...
پلازہ کی قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی ناظمین کا کردار ہے،وزیر اطلاعات لیز کے کاغذات پر دستخط ہو رہے تھے اُس وقت فاروق ستار میئر تھے، پریس کانفرنس پر ردعمل وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میٔر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار جتنی مرضی فصیح و بلیغ اردو بولیں اور استعارے استعمال کریں لیکن حقیقت مسخ نہیں کر سکتے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار کے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال...
جس مقام پرقرآنِ کریم موجود تھا، آگ سے اطراف میں مکمل تباہی ہوئی،ریسکیو اہلکار 15ارب کا نقصان ، حکومت نے 24 گھنٹے میں ادائیگیوں کی یقین دہانی کرائی ، تنویر پاستا گل پلازہ میں تباہ کن آتشزدگی کے باوجود قرآنِ کریم اور لوحِ قرآنی مکمل محفوظ طور پر محفوظ رہے، اطراف کی چیزیں جل گئیں۔تفصیلات کے مطابق گل پلازہ ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے باوجود قرآن شریف کا نسخہ محفوظ رہا، گل پلازہ کا ملبہ اٹھانے والے ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ ریسکیو عملے نے گل پلازہ کے ملبے سے قرآنِ کریم اور لوحِ قرآنی نکال لیا، آگ کے باوجود قرآنِ کریم اور لوحِ قرآنی مکمل محفوظ رہے۔ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ جس مقام پرقرآنِ کریم موجود تھا، آگ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ضلع ویسٹ میں تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ہنگامی احکامات جاری کیے۔ پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار تارہ مال کے علاقے میںنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار محمد اویس ولد محمد اکمل کو زخمی کر دیا۔ زخمی اہلکار تھانہ نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا (NKIA) میں تعینات ہے ،پولیس جوان دو دن سے ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا گھر کے باہر واقعہ پیش آیا،ابتدائی اطلاع ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حب چوکی پر ناکہ بندی کے دوران جب مشکوک بس کی تلاشی لی تو ملزمان کا انوکھا طریقہ واردات سامنے آیا۔ ملزمان نے منشیات کو پھلوں کے ڈبوں (فروٹ کینز) کے اندر مہارت سے چھپا رکھا تھا تاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا (مانیٹر نگ ڈ یسک )کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔امریکی حکام نے اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ پر میکسیکو کے بدنام زمانہ سینالوا کارٹیل سے منسلک ایک بڑے اور پرتشدد بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کی قیادت کا الزام ہے۔ایف بی آئی کے مطابق ویڈنگ کولمبیا سے میکسیکو اور پھر جنوبی کیلیفورنیا کے راستے سیکڑوں کلوگرام کوکین منتقل کرواتا تھا، جو بعد ازاں امریکا اور کینیڈا میں تقسیم کی جاتی تھی۔حکام کا ماننا ہے کہ وہ گزشتہ دس سال سے زائد عرصے سے میکسیکو میں مقیم تھا اور وہیں سے اس مجرمانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے، وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات سنبھالیں تاکہ انسانی اعضاء اور قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں۔خط میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق کے زیرِ انتظام ریلیف اور بحالی فنڈ قائم کیا جائے تاکہ لواحقین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں جہاں ایک طرف ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا کربناک عمل جاری ہے، وہیں ریسکیو اہلکاروں نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ گزشتہ رات عمارت کے بیسمنٹ میں سرچنگ کے دوران ایک دکان سے بھاری مالیت کی نقد رقم برآمد کر کے اسے اصل حق داروں تک پہنچا دیا گیا۔ گزشتہ رات جب ٹیمیں بیسمنٹ میں متاثرہ دکانوں کی تلاشی اور صفائی میں مصروف تھیں، تو ایک دکان کے ملبے سے نقد رقم ملی۔ گنتی کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ ایک لاکھ روپے سے زائدکی رقم تھی۔ ریسکیو حکام نے فوری طور پر متعلقہ دکاندار سے رابطہ کیا اور قانونی ضابطے پورے کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی عمارت کا90فیصد حصہ کلیئر کرلیا گیا ہے، 82افراد تاحال لاپتا‘ اب تک71لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی گئیں‘10سے 11افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ‘20لاشوں کی شناخت ہوگئی13کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی‘ماہرین نے آگ کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے مماثل قرار دے کر منصوبہ بندی سے جلانے کاخدشہ ظاہر کردیا‘آگ کا 11منٹ میں پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لینا مشکوک قرار‘ سانحے کا مقدمہ تھانہ نبی بخش میں سرکار کی مدعیت میں درج، آتش زنی، قتل بالسبب اور مجرمانہ غفلت کے تحت سنگین دفعات شامل‘ کارروائی کا آغاز؛ مالکان اور انتظامیہ کی گرفتاری کا امکان۔جبکہ ہولناک سانحے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں سے 4 افراد کی میتیں شناخت کے بعد آج بروز اتوار دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایدھی سرد خانے سہراب گوٹھ سے ورثا کے حوالے کی جائینگی جنھیں ان کی رہائش گاہ ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے لیجائی جائینگی۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں دہلی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 6 افراد شاپنگ کے لیے گل پلازہ آئے تھے جس میں 3 خواتین سمیت 4 افراد کی ڈی این اے سے شناخت کی گئی ۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل 4 میتوں میں 2 بہنیں...
17جنوری کی رات سوا دس بجے کے قریب کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آگ لگنے کا دلخراش واقعہ رونما ہوا جو کراچی میں ماضی میں ہونے والے دو بڑے آتشزدگی کے واقعات میں مالی اور جانی نقصانات کے حوالے سے کم نہ تھا۔ آگ کیسے لگی؟ یہ ابھی تک معمہ ہی ہے تاہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ ایک مصنوعی پھول بیچنے والے کی دکان سے شروع ہوئی جو آناً فاناً دور دور تک پھیل گئی، فوراً ہی فائر بریگیڈ کو فون کیا گیا مگر وہ بہت تاخیر سے پہنچے جس کی وجہ گرومندر چورنگی پر ٹریفک جام بتایا جا رہا ہے۔ جب فائر بریگیڈ کی گاڑیاں وہاں پہنچیں اس وقت تک آگ بھیانک صورت...
گل پلازہ کی ہولناک آتشزدگی کے شعلے ٹھنڈے ہوئے تو اس سانحے پر سیاسی دشنام طرازی کے شعلے اسی تیزی سے بھڑک اٹھے۔ صوبائی حکومت اور مئیر کراچی کی جماعت پر فائر بریگیڈ کی تاخیر سے آمد، ناقص کارکردگی اور پانی کی وافر دستیابی نہ ہونے سمیت سانحے کے مختلف پہلوؤں پر تنقید ہوئی۔ ایم کیو ایم نے شہر کراچی کی ناپرسانی کا گلہ کیا اور اسے وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ آتشزدگی کے مناظر، 67 سے زائد لاشوں اور 80 سے زائد افراد کی تاحال گمشدگی کی تفصیلات ہم ایسے کمزور دلوں کو دیکھنے کا حوصلہ ہے نہ سننے کا۔ ابتدائی انکوائری رپورٹ کے مطابق آگ گراؤنڈ فلور پر مصنوعی پھولوں کی ایک دکان میں لگی...
22 اکتوبر 1942 کو برطانوی فوجیوں سے بھری ایک ریل گاڑی جوکہ سکھر سے بلوچستان جا رہی تھی اور اس میں اسلحہ بھی لدا ہوا تھا، اس کوگرانے کے لیے ہیموں کالانی اور اس کے ساتھیوں نے ایک منصوبہ بنایا، جس کا مقصد برطانوی استعمارکے خلاف جدوجہد کو تیزکرنا اور ہندوستان کو انگریز سامراج سے آزادی دلانا تھا۔ آنکھوں میں آزادی کا خواب سجائے ہیموں کالانی اور اس کے نوجوان ساتھی سکھر اور روہڑی کے درمیان ریل کی پٹڑیاں اکھاڑنے کے لیے چل دیے۔ ہیموں کالانی اور ان کے ساتھی جب ریل گاڑی کوگرانے کے ارادے سے پٹڑیاں اکھاڑ رہے تھے تو اچانک ڈیوٹی پر مامور ایک سپاہی کی ان پر نظر پڑگئی اور اس نے ان کو پکڑنے کے...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پولیس نے سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا جس میں قتل بالسبب اور غفلت و لاپروائی سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے، درج کیے جانے والے مقدمے کو سیل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ کی آئی جی سندھ کو دی جانے والی ہدایت کے بعد سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نمبر 8 سال 2026 بجرم دفعات 322 ، 427 ، 436 اور 337 ایچ ون کے تحت نبی بخش پولیس نے سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے جس میں قتل بالسبب اور غفلت و لاپرائی سمیت دیگر دفعات کو...
ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ جس مقام پر قرآن کریم اور لوح قرآنی موجود تھے، وہاں اطراف میں آگ سے مکمل تباہی ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو سرچ آپریشن کے دوران قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا، جو خوفناک آتشزدگی کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ جس مقام پر قرآن کریم اور لوح قرآنی موجود تھے، وہاں اطراف میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کے الیکڑک کی غیر اعلانیہ بندش نے سانحہ گل پلازہ کے زخمیوں کو بھی ازیت میں مبتلا کردیا ہے۔کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح لائینز ایریا کے رہائشی جوگل پلازہ میں آتشزدگی میں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے نجی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ اس کے بعد سے اپنے گھرلائینز ایریا میں ہی زیر علاج ہیں لیکن گزشتہ 5روز سے کے الیکڑک نے لائینز ایریا سمیت اطراف کے علاقے میں بجلی کی سپلائی غیر اعلانیہ طور پر منقطع کردی ہے جس کی وجہ سے زخمی متاثرین اور ان کے اہل خانہ شدید زہنی ازیت سے دوچار ہیں ذخمی ہونے والوں اور دیگر رہائشیوں کے گھر مکمل طور پر5روز سے اندھیرے میں...
—فائل فوٹو چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔کراچی کے گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی کے حوالے سے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد ایس بی سی اے کا کام شروع ہو گا، شفٹیں روٹیٹ ہو رہی ہیں اور سردی کے باوجود کام کیا جا رہا ہے۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں آگ لگی،جس پر فوری ریسپانس کیا گیا۔ سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات...
سانحۂ گل پلازہ پر آل کراچی تاجر الائنس نے حکومتی اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے تعین اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، اس لیے قتل کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج ہونا چاہیے۔ آل کراچی تاجر الائنس کے رہنما عتیق میر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکمران معمولی دوروں کے لیے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں، مگر گل پلازہ جیسے بڑے سانحے کے وقت آگ بجھانے کے لیے کوئی مؤثر انتظام نظر نہیں آیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا آگ بجھانے کے لیے کوئی ہیلی کاپٹر آیا؟ ان کا کہنا تھا کہ...
سانحۂ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی برآمد ہوئے، جو خوفناک آگ کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو عملے نے اس مقام سے قرآن شریف اور لوح قرآنی نکالی جہاں چاروں طرف آگ سے شدید نقصان ہوا تھا، مگر یہ مقدس کتابیں بالکل سالم رہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم کی کوششوں کے دوران یہ اہم مذہبی اشیاء محفوظ حالت میں ملیں، جس نے ریسکیو عملے اور عوام کو حیرت میں ڈال دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گل پلازا کی سرچنگ کے دوران مسجد اور دکانوں میں رکھی قرآن شریف کی متعدد جلدیں بھی محفوظ...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے کراچی کے تین اضلاع میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کا وسیع سروے شروع کیا ہے، جس میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے بنیادی انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سروے میں ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی کی عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا، جس کے دوران 300 سے زائد عمارتوں کو آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے پر نوٹسز جاری کیے گئے۔ SBCA نے مالکان کو تین دن میں فائر سیفٹی کے تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ کچھ عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات ناکارہ حالت میں تھے، کئی بلند عمارتوں میں ہنگامی اخراج کے راستے موجود نہیں...
سانحہ گل پلازہ، 8ویں روز ریسکیو آپریشن کے دوران قرآن پاک اور لوح قرآنی بالکل ٹھیک حالت میں برآمد
سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو سرچ آپریشن کے دوران قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو خوفناک آتشزدگی کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ جس مقام پر قرآن کریم اور لوح قرآنی موجود تھے، وہاں اطراف میں آگ سے مکمل تباہی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گل پلازہ کی سرچنگ کے دوران مسجد اور دکانوں...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ردعمل دے دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار حقیقت مسخ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، گل پلازا کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام غیر قانونی اقدامات 18ویں ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے، فاروق ستار جھٹلا نہیں سکتے کہ ان فیصلوں نے آگے چل کر گل پلازا سانحے کو جنم دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ اس وقت وہ کراچی کے میئر تھے اور شہری منصوبہ بندی کی ذمہ...
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہاں پر روایتی انداز میں تفتیش ہوئی، اس سانحہ سے ہمیں سبق سیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی تمام ذمے داری ہے، آپ کو اس معاملہ کو طے کرنا ہے اور دیکھنا ہے کہ آئندہ ایسا نہ ہو، واقعے کے بعد حکومت کا ایک ادارہ معاملے کا تجزیہ کرتا ہے۔ ان کا کہنا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق آگ بیسمنٹ ون میں بوائلر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ڈاکٹر رضوان نصیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہوٹل کو مکمل طور پر کلئیر کر دیا گیا ہے اور تینوں بیسمنٹ میں سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن میں 27 فائر گاڑیوں اور 72 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ڈی جی ریسکیو کے مطابق گیس اور دھواں بھر جانے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ...
کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو شدت سے جاری سرچ آپریشن کے بعد تقریباً 90 فیصد تک کلیئر کر لیا گیا ہے، تاہم حکام کے مطابق ابھی بھی 10 سے 11 افراد لاپتہ ہیں جن کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ ملبے کے نیچے مزید انسانی باقیات کے امکانات ہیں اور ریسکیو ٹیمیں ہر جگہ محتاط طریقے سے تلاشی میں مصروف ہیں، سرچ آپریشن کے دوران عمارت کے مختلف حصوں سے چار ڈی وی آر بھی برآمد ہوئے ہیں، جو سانحے کی وجوہات کی تحقیقات میں اہم شواہد فراہم کر سکتے ہیں۔ ملبے کی صفائی کے دوران ڈیڑھ کلو سونا اور دکان میں موجود ایک لاکھ روپے سے...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار جتنی مرضی فصیح و بلیغ اردو بولیں اور استعارے استعمال کریں لیکن حقیقت مسخ نہیں کر سکتے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار کے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے جب اٹھارہویں ترمیم پر بات کی تو ہم نے بتایا کہ یہ تمام غیر قانونی اقدامات اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے، فاروق ستار یہ سچ جھٹلا نہیں سکتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی: سانحہ گل پلازہ کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے، جس میں سانحے کی وجوہات کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کیا گیا ہے اور اس میں نامعلوم افراد کو ملزمان کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب گل پلازہ عمارت کو تقریباً 90 فیصد تک کلیئر کر دیا گیا ہے، سرچ آپریشن کے دوران...
محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ مغربی ہوائیں مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، جس کے نتیجے میں موسم سرد اور مرطوب ہو جائے گا جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پیش گوئی کے مطابق 25 اور 26 جنوری کو بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ اسی طرح 26 سے 27 جنوری کے دوران گلگت...
گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں واقعے کو ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ آتشزدگی 17 جنوری کی شب گل پلازہ میں بھڑکی تھی، جس پر قابو پانے میں تقریباً دو روز لگے۔ آتشزدگی کے نتیجے میں گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا، متعدد حصے منہدم ہو گئے جبکہ اب تک 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ساؤتھ زون کے ڈی آئی جی سید اسد رضا نے تصدیق کی ہے کہ مقدمہ ریاست کی مدعیت میں پولیس افسر کے ذریعے درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: گل پلازہ کی عمارت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، اس وقت عمارت کے اندر کوئی بھی شخص موجود نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آگ کی وجہ سے زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بیسمنٹ کے اندر پانی وافر مقدار میں موجود ہے، آگ کو بہت جلد کنٹرول کر لیا جائے گا۔ہوٹل کی چودھویں منزل سے نکلنے والے شخص ہمایوں نے بتایا...
چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک "ریلیف اور بحالی فنڈ" قائم کیا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں اور لواحقین کی مالی معاونت ممکن ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی، غیر جانبدار اور...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل و تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کے ہمراہ گل پلازہ کے گراونڈ فلور کا جائزہ لیا اور گل پلازہ کی عمارت کے اندرونی حصوں کی صورت حال دیکھی، کمیٹی ارکان نے آتش زدگی کی نظر ہوئے سامان اور دکانوں کا بھی جائزہ لیا۔ دریں اثنا کمانڈر ریسکیو 1122 حمیر واحد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ ساری رات سرچ آپریشن جاری رہا لیکن کوئی لاش نہیں ملی، عمارت کے گرنے والے مقام اور بیسمنٹ پر جانا تاحال مشکل ہے۔ کمانڈر ریسکیو 1122 نے کہا کہ سرچ آپریشن مکمل کرنے کے حتمی وقت کا تعین کرنا قبل از وقت ہوگا، عمارت میں...
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کو 7 دن گزرنے کے باوجود ریکوری اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو ادارے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ایسوسی ایشنز کی مشترکہ کوششوں سے ملبہ ہٹانے اور باقیات تلاش کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ متاثرہ فرد کو نظرانداز نہ کیا جا سکے۔ سول اسپتال کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پوسٹ مارٹم کے دوران مزید 4 افراد کی باقیات کے شواہد سامنے آئے، جنہیں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ طبی ماہرین کے مطابق پوسٹ مارٹم...
پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے خبرپختونخوا میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی متوقع ہے، اسی سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان میں بادل برسیں گے، جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر شدید برفباری متوقع ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی کا امکان ہے، علاوہ ازیں ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں بھی تیز بارش متوقع ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کے بعد بے روزگار ہونے والے سیکڑوں متاثرہ دکانداروں کے لیے روزگار کی بحالی کا ایک عارضی ماڈل تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت متاثرہ تاجروں کو متبادل شاپنگ سینٹرز میں منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے بتایا ہے کہ اس مقصد کے لیے گل پلازہ کے سامنے واقع دو قریبی شاپنگ سینٹرز کی انتظامیہ سے رابطہ جاری ہے تاکہ خالی دکانوں میں متاثرہ دکانداروں کو عارضی طور پر جگہ فراہم کی جا سکے۔تنویر پاستا کے مطابق اگر یہ بات چیت کامیاب ہو جاتی ہے تو رمضان المبارک سے قبل متاثرہ دکانداروں کو ان شاپنگ...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گل پلازہ کے ملبے سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیموں نے ڈیڑھ کلو سونا برآمد کر لیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملبے سے نکلنے والے سونے کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق برآمد ہونے والا سونا مارکیٹ انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن احتیاط کے ساتھ جاری ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام کارروائی شفاف طریقے سے کی جا رہی ہے اور برآمد ہونے والی قیمتی اشیا کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد اکہتر ہوگئی ، ڈی این اے سیمپل کی مدد سے بائیس افراد...
سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے۔ خط میں خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے دور میں لیز کی تجدید ہوئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بے ضابطگیاں 2003 میں ریگولرائز کی گئیں، اس وقت کے میئر نعمت اللّٰہ خان تھے۔ تمام فیصلے اٹھارہویں ترمیم سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کیے، معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ ٹاؤن کے زیر انتظام 6 اسکولوں کو مکمل طور پر بحال کیا گیا، جس کے نتیجے میں انرولمنٹ میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ 21 سے زائد پارکس کو بحال کیا گیا جبکہ کچرا کنڈیوں کو پارکس میں تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اس کے علاوہ 19 ہزار سے زائد اسٹریٹ لائٹس فعال کی گئیں اور 44 کے قریب سڑکوں کی استرکاری مکمل کی جاچکی ہے۔ گلشن اقبال ٹاؤن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو اسناد اور نقد انعامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد...
جب کوئی عمارت جل کر راکھ ہو جاتی ہے تو آگ تو بجھ جاتی ہے مگر بہت سے سوال باقی رہ جاتے ہیں۔ کراچی کے ایم سی گراؤنڈ کا انتخاب ایسے ہی ہوا ہے جیسے مرنے والے کے لیے دفنانے کے مقام کا کیا جاتا ہے، اس گراونڈ میں گل پلازہ کا ملبہ منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ کی عمارت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری، اہم انکشافات سامنے آگئے یہ گراؤنڈ اب سانحہ گل پلازہ کا ایک اور منظر بن چکا ہے۔ گل پلازہ سے نکالا جانے والا ملبہ ٹرکوں کے ذریعے یہاں لایا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق یہ عمل کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی نگرانی میں ہو رہا ہے تاہم متاثرہ خاندانوں کے...
کراچی+ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازا کی جاری تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ ٹیم نے ملبے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لئے۔ ڈی وی آرز کی مدد سے گل پلازہ سانحہ کی وجوہات جاننے میں اہم شواہد ملنے کا امکان ہے۔ ٹیم کو تین ڈی وی آر اور چارجر گل پلازا کی مسجد کے اطراف واقع کمرے سے ملے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال بہت بڑا جرم ہے۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا نہ کریں کہ لوگوں کی...
1102دکانیں رجسٹرڈ ، دو سال تک کاروبار کیلئے دکان ، ایک کروڑ بلاسود قرض ملے گا، مراد علی شاہ دکانوں میں موجود اسٹاک کی مالیت کاتخمینہ کے بعد نقصانات کا ریکارڈ مرتب ہو گا، اسمبلی میں بیان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے ہر دکان دار کو پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ روپے دینے اور گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ تاجروں کا نقصان پورا کرے گی،سانحے کی وجوہات کا پتہ چلانے کے لئے کمیٹی بنائی، جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کو سزا ملے گی، حکومتی اداروں کی اگر غفلت ہے تو ان کو بھی سزا ملے گی۔ سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مرادعلی شاہ ںے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے رہنماؤں نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے ۔قیمتی جانوں کے ضیاع کے علاوہ اس سانحہ میں تاجروں کا اربوں روپے کا نقصان ہواہے ۔حکومت فوری طور پر ان کے نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرے ۔ان خیالات کا اظہار صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد حاجی تواب خان ،سید مسعود آفریدی ،محمد الیاس ،فاروق احمد ،فقیر خان ،عبدالرحمن ،کبیر خان ،عبید ظفر اور خیال محمد نے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے رہنماؤں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گل پلازا آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوںنے کہاکہ سانحہ گل پلازا قومی سانحہ ہے۔ ان کامزید کہناتھاکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے اور گل پلازا میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے ریسکیو ورکرز پوری قوم کے حقیقی ہیروز ہیں جنہوں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر قیمتی انسانی جانیں بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ مفتی اکرام اللہ نے گل پلازا میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے صوبائی لیگل ایڈوائزر سندھ سلیمان سروری ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری ایک میڈیا بیان میں سانحہ گل پلازہ کراچی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور تاجر برادری کے بڑے مالی نقصان پر شدید دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں شہید و زخمی ہونیوالے افراد کے خاندانوں اور متاثرہ تاجران کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ صرف ایک واقع اور حادثہ نہیں بلکہ کراچی کی انتظامیہ اور حکومت سندھ کی بد ترین کارکردگی کا نوحہ خواں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ سانحہ میں سندھ حکومت اور حکومتی مشینری کی نااہلیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)صدر،پاکستان بزنس گروپ(سندھ ریجن)،کنوینرایف پی سی سی آئی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی اور سینئروائس چیئرمین پی پی ڈی اے ملک خدا بخش نے سانحہ گل پلازہ کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کو تعطل میں ڈالے بغیر جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو فی الفور ریلیف فراہم کیا جائے۔ملک خدا بخش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کیلئے صرف کوشش ہی نہیں بلکہ خوف خدا رکھتے ہوئے دیانتداری کے ساتھ یہ انکوائری کی جائے اور حقائق عوام تک پہنچائے جائیں اس کے ساتھ ہی سانحہ گل پلازہ قومی سانحہ ،ذمہ...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے کو چند سیاسی جماعتیں سیاست کی نذر کر رہی ہیں، لوگوں کے دکھ درد بانٹنے کے بجائے عوام کی تکلیف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گل پلازہ کی تعمیر، منظوری اور قانونی معاملات ایسے ادوار میں ہوئے جب سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی کے اہم تجارتی مرکز گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگی اور ایک ہی دوکان سے 30 لاشیں برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ گل پلازہ میں 1200 سے زائد دوکانیں تھی۔ گل پلازا کے گرائونڈ فلور پر مصنوعی پھولوں کی دوکان پر لگنے والی آگ جو کہ دیکھتے دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئی اور آگ نے شدت اختیار کرلی۔ ہولناک آگ نے جہاں کئی گھر اجاڑ دیے وہاں ناظم آباد فائر اسٹیشن کا نوجوان اہلکار فرقان بھی ریسکو آپریشن کے دوران ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگیا۔ گل پلازہ میں ہنگامی اخرا ج کے راستوں کی بندش کی وجہ سے ریسکیو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کو ریاستی قتل، مجرمانہ غفلت اور کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ درجنوں معصوم تاجروں، شہریوں اور مزدوروں کا زندہ جل جانا اس امر کا ثبوت ہے کہ سندھ حکومت، بلدیاتی ادارے اور متعلقہ محکمے عوام کی جانوں کے محافظ بننے کے بجائے بلڈر مافیا اور کرپٹ افسران کے سہولت کار بن چکے ہیں۔ ان کے مطابق فائر سیفٹی کے بغیر عمارت کو برسوں تک چلنے کی اجازت دینا، حفاظتی معائنوں کا نہ ہونا اور ایمرجنسی نظام کی عدم موجودگی کسی ایک...
کراچی: امدادی کارکن گل پلازہ میں جاںبحق افراد کی تلاش میں مصروف ہیں،ان سیٹ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں اوردکانداروں کی بڑی تعداد پلازہ کے باہر جمع ہے جبکہ پولیس اہلکار انہیں منتشر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ کی دوبارہ تعمیراور ہر دکان دار کو صرف 5لاکھ دینے کا اعلان کردیا، سندھ اسمبلی میںاظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں 1102 دکانیں رجسٹرڈ ہیں، تاجروں کو کاروبار کے لیے 2سال تک دکان دیں گے، ایک کروڑ تک بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا،کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 21.53 ارب روپے کی منظوری، فائر آفیسر نے بتایا ہے کہ ملبے سے اب صرف ہڈیاں مل رہی ہیںجبکہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گل پلازہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے ہر دکان دار کو پہلے مرحلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کے مطابق جمعے کوگل پلازہ کاملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا اور عمارت میں جہاں سے سونا ملا وہاں جیولرز کی دکان قائم تھی۔انہوں نے بتایاکہ ملنے والا ڈیڑھ کلو سونا دکان کے مالک کے حوالے کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید کا بتانا ہے کہ اب تک 71انسانی باقیات اور لاشوں کے نمونے لیے جاچکے ہیں اور ڈی این اے کی مدد سے 16 افراد کی شناخت مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے بتایاکہ لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہوگیا ہے اور ابھی مزید تفصیلات بتانا ممکن نہیں۔ صدر گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا کا دعویٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے مقام سے ملبہ ٹھکانے لگانے والے ایک ٹرک سے انسانی ہڈیاں اور باقیات سڑک پر گرنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے نے جہاں ریسکیو آپریشن اور انتظامیہ کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیے ہیں، وہیں عوام میں شدید اشتعال پیدا کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق گل پلازہ سے ملبہ لاد کر جانے والا ایک ٹرک جب سڑک سے گزرا تو اس میں سے انسانی ہڈیاں اور دیگر باقیات نیچے گرنا شروع ہوگئیں۔ سڑک پر انسانی ہڈیاں بکھری دیکھ کر وہاں موجود راہگیر اور علاقہ مکین ششدر رہ گئے اور فوری طور پر ٹریفک رک گیا۔ انتظامیہ کی عدم موجودگی میں شہریوں نے خود ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جعل سازوں نے گل پلازہ سانحے کو بھی کمائی کا ذریعہ بنالیا ، متاثرین کے نام پر سوشل میڈیا پر جھوٹے پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ ایک دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعے کے بعد چند بے ضمیر ،مفاد پرست جعل سازوں نے اس سانحے کو بھی کمائی کا ذریعہ بنالیا ہے۔گل پلازہ متاثرین کے نام پر سوشل میڈیا پر جھوٹے پیغامات بھیجے جارہے ہیں جن میں لوگوں سے مدد کی اپیل کی جارہی ہے اور دکانیں جل جانے کے جھوٹے دعوے بھی کیے جارہے ہیں۔گل پلازہ کے باہر بھی بعض افراد نے جھوٹے دعوے کر کے انتظامیہ اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ متعلقہ حکام نے فوری کارروائی کرتے...
ملک کا سب سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب کراچی گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ یہ شہر بھی وطن عزیزکا دارالخلافہ ہوا کرتا تھا، صبح سویرے اس کی سڑکیں پانی سے دھلا کرتی تھیں۔ صفائی ستھرائی اور خوب صورتی میں یہ شہر اپنی مثال آپ تھا۔ کراچی کو روشنیوں کا شہر ہونے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مسائل اور مشکلات میں اضافہ ہوتا رہا اور آج یہ مسائلستان بن چکا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جہاں سے سیاسی تحریکیں جنم لیتی تھیں اور حکومتوں کی تبدیلی کا سبب بن جاتی تھیں لیکن آج کا شہرکراچی حکومتوں کی بے حسی و بے رخی کے باعث مسائل کی آماج گاہ بن چکا ہے۔...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم پاکستان کو ایک ہنگامی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے سانحہ گل پلازہ کی "پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ" کے تحت اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خط میں موقف اختیار کیا کہ سانحے کو سات روز گزرنے کے باوجود کئی لوگ لاپتہ ہیں اور 12 ہزار سے زائد متاثرہ خاندان اپنے پیاروں کی...