2025-12-13@19:56:43 GMT
تلاش کی گنتی: 8763
«ایران اجلاس»:
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری—فائل فوٹو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس...
فوٹو: آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مثالی قیادت، اسٹریٹجک بصیرت اور پاک...
فوٹو: پی آئی ڈی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق نے علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کو...
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دو ماہ قبل جہازوں کی تعداد کم ہونے اور مسافروں کو بروقت منزل مقصود پر نہ پہنچانے پر لائسنس معطل کر دیا تھا، جو تاحال معطل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی اور روایتی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے پاکستان کی ایک اور ائیر لائن تباہی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر سردار ایاز صادق نے علاقائی امن، استحکام اور باہمی تعاون...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا، پاکستان جب بھی کارروائی کرتا ہے اس کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے، ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے، ہماری پالیسی افغان عوام کے خلاف نہیں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق...
پاکستان اور ایران کا پارلیمانی اور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی...
ڈی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان جب حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، ہم افغان عوام کے نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری نظر میں کوئی گڈ اور...
فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)انٹر سروسز پبلک ریلیشن(آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض حمید کا کورٹ...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے منگل کے روز ہیڈکوارٹرز بنگلہ دیش ایئر فورس میں چیف آف ائیر اسٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، دفتر خارجہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے دورے پر آئے ایران کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ڈاکٹر علی لاریجانی کی سربراہی میں ایرانی وفد کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے...
شاہد سپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی نےمختلف علاقوں میں عارضی گیس بند کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔ گجومتہ اور اطراف کے علاقوں میں 12گھنٹے گیس فراہمی معطل کی جائےگی،آج رات 10سے لیکر بدھ کی صبح 10بجے تک گیس فراہمی معطل ہو گی،ایس ایم ایس تھری کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے گیس معطل رہے گی۔ رحمت...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی اور روایتی لاپرواہی کی وجہ سے سیرین ائیر لائن بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اتھارٹی کی جانب سے لائسنس کی بروقت بحالی نہ ہونے کے باعث سیرین ائیر لائن کے 1,200 سے زائد ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں۔ سیرین ائیر...
اسحاق ڈار سے ایرانی مشیر علی لاریجانی کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بڑھانے پر...
وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم سینٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں ایران کے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی امور میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم...
فائل فوٹو ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی اسلام آباد پہنچ گئے۔سفارتی ذرائع کے مطابق علی لاریجانی آج صدر مملکت، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ سے ملاقات کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوسرے روز علی لاریجانی پاکستان کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔پاکستان روانگی سے قبل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ علی لاریجانی کا دورہ غیر معمولی اور پاک ایران تعلقات میں اہم موڑکی نشاندہی کرتا ہے۔ پہلے سے مضبوط پاک ایران تعلقات نئے سٹرٹیجک مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ بدلتے عالمی حالات میں دونوں ملکوں کو اپنی حکمت عملی وضع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں نوجوان لڑکی پر تشدد کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ایک مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مبینہ طور پر مساج سینٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کے تاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے دیرینہ، مضبوط اور آزمودہ تعلقات کو ایک نئے اسٹریٹجک مرحلے میں لے جانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ایرانی سفارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن – سندھ (PPA-Sindh) نے فارمیسی کریکولم سمٹ 2025 کے سلسلے میں ایک انڈسٹری اوراسپتالوں کے نمائندگان نے بھی ان نکات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ کریکولم کا مؤثر نفاذ مریضوں کی حفاظت، ریگولیٹری تقاضوں کی پاسداری، تحقیقی صلاحیتوں اور مینوفیکچرنگ کے معیار کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سہون(نمائندہ جسارت) قانون سے وابستہ نوجوان وکلا کی علمی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے سہون بار ایسوسی ایشن کی طرف سے سہون کے عدالتی کمپلیکس میں ایک نئی لائبریری کے قیام کا عمل میںلایا گیا ۔افتتاحی تقریب میں معزز جج صاحبان ، وکلا ، صحافیوں اور قانون کے طلبا...
امریکی دھمکیوں کے باعث 6 ایئر لائنز نے وینزویلا کیلئے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائی ادارے کی جانب سے بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں اور خطے میں امریکی فورسز کی وسیع تعیناتی کے تناظر میں خبردار کئے جانے کے بعد 6 ایئرلائنز نے وینزویلا کیلئے اپنی پروازیں معطل...
ایرانی وزیرخارجہ علی لاریجانی آج پاکستان کا دورہ کریں گے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا اور خطے میں سلامتی و تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کے سفیر برائے ایران مدثر ٹیپو نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کے ایک تاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے دیرینہ، مضبوط اور آزمودہ تعلقات کو ایک نئے اسٹریٹجک مرحلے میں لے جانے کی جانب ایک اہم...
تصویر سوشل میڈیا۔ سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے عالمی، خطے کی سلامتی کے بدلتے ہوئے منظر...
دہلی ائیرپورٹ پر ایک افغان ائیرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران غلط رن وے پر اُتر گیا، مگر خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گیا۔ یہ واقعہ ایئر سیفٹی کے نقطہ نظر سے سنگین خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ طیارہ عام طور پر ٹیک آف کے لیے استعمال ہونے والی رن وے پر...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کے ایک تاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے دیرینہ، مضبوط اور آزمودہ تعلقات کو ایک نئے اسٹریٹجک مرحلے میں لے جانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ایرانی سفارت خانہ کے مطابق بدلتے...
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان میں نئی ای ویزا سہولت کا اعلان کردیا۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں انہوں ںے اعلان کیا کہ برطانیہ پاکستان میں ای ویزا کا نظام متعارف کرا رہا ہے، ای ویزا کا نظام چھ ماہ سے زیادہ عرصے کے طلبہ اور کارکنان کے ویزا...
کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ سی ٹی ڈی پنجاب کا ہائی ٹیک چلتا پھرتا ہیڈکوارٹر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے جدید موبائل آپریشنز ہیڈکوارٹر فیلڈ میں اتار دیا، رائیونڈ اجتماع، داتا دربار کے عرس، عاشورہ جلوسوں میں سی ٹی ڈی کا موبائل یونٹ متحرک ہے۔ موبائل یونٹ سے بڑے سیاسی اجتماعات اور...
اسلام آباد(طارق سمیر)سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کا ملک کے 100 سے زائد اضلاع میں سوشل پروٹیکشن والٹس کے اجراء کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر مفت سموں کی تقسیم کا جائزہ سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد نےآج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس کے دوران...
شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں نجی کمپنی کے ملازمین سے نامعلوم مسلح ملزمان دن دہاڑے 17 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن تھانے کےعلاقے کلفٹن بلاک7میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان اسلحے کے زور پر نجی کمپنی کے ملازمین سے 17 لاکھ روپےلوٹ کرفرارہوگئے۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچی اورپولیس نے...
فوٹو: آئی ایس پی آر سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی...
کراچی (نیوزڈیسک) موٹر سائیکل سواروں کے لئے نئی پابندی عائد کردی گئی، اگر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے افراد نے ہیلمٹ نہ پہنا تو ای چالان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال محفوظ سفر کی ضمانت ہے، ہیلمٹ پہننے سے کسی بھی حادثے میں آپ کا سر اور آنکھیں محفوظ رہتی...
پاک سعودیہ وزارت انصاف کے درمیان عدالتی ترتیب، قانونی اصلاحات کیلئے ایم او یو پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز ریاض(سب نیوز)پاکستان اور سعودی عریبیہ کی وزارت انصاف کے درمیان عدالتی ترتیب، قانونی اصلاحات کیلئے ایم او یو پر دستخط کئے گئے ہیں۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دوسری بین...
’جیو نیوز‘ گریب اسلام آباد سے17 سال قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹر کراچی سے مل گئی۔اس حوالے سے ایدھی سینٹر حکام کا کہنا ہے کہ 27 سال کی کرن کو اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا، کرن کی تلاش سیف سٹی پنجاب کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔کرن نے کہا کہ میں...
اسلام آباد سے17 برس پہلے لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹرکراچی سے مل گئی، 27 سالہ کرن کواس کے حقیقی والد کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے17 برس پہلے لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹرکراچی سے مل گئی، 27 سالہ کرن کو گزشتہ روز اس کے حقیقی والد عبدالمجید کے حوالے...
اسلام ٹائمز: خدا نے فرمایا: "اور نہ گھبراؤ اور نہ غمگین ہو اور تم سب سے زیادہ بلند ہو، اگر تم مومن ہو۔" جی ہاں، ہمارے عظیم امام نے اس الہیٰ قدرت کے گہرے اور قطعی ادراک کے ساتھ فرمایا: "اگر بسیجی فکر کی خوشگوار آواز کسی ملک میں گونجتی ہے تو دشمنوں اور غیروں...
آن لائن معشوقہ کی طرف سے تحفے میں زہریلی شراب: روس نے اپنے افسر کو مارنے کا یوکرینی منصوبہ ناکام بنادیا
روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ افسر کو زہر دینے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا، یہ زہر آن لائن ‘محبت’ کے بعد تحفے کے طور پر بھیجی گئی شراب میں شامل تھا۔ ایف ایس بی کے مطابق اعلیٰ عہدیدار...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی آرگنائزر ملتان عون رضا انجم نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان آئین پاکستان کی محافظ ہے، 27 ویں آئینی ترمیم صرف شخصیات کو شلٹرز فراہم کرنے کو کوشش ہے، جو آئینی، شرعی حوالے سے غیر قانونی ہے، حق حاکمیت صرف اللہ کی ہے کسی کو اس سے استثنی...
دبئی ایئر شو 2025ء میں بھارتی فضائیہ کے تیجس طیارے کے گرنے اور وِنگ کمانڈر نمنش سیال کی ہلاکت نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ امریکی فضائیہ کے ایف-16 وائپر ڈیمونسٹریشن ٹیم کے کمانڈر میجر ٹیلر ہیسٹر نے بھارتی طیارے کے گرنے کے بعد ایئر شو کے جاری رہنے کے فیصلے پر حیرت...
جوہانسبرگ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم جی20 کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر جی 20 کی صدارت امریکا کے سپرد کر دی گئی۔ جوہانسبرگ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سائرل راما فوسا نے اجلاس کے اختتام پر اپنے خطاب میں کہا کہ...
بنگلہ دیش نیشنل کانفرنس میں بی این پی کی اسٹینڈنگ کمیٹی رکن صلاح الدین احمد نے کہا کہ بنگلہ دیش میں کوئی ایسا قانون نافذ نہیں کیا جائے گا جو قرآن اور سنت کے خلاف ہو۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ قوانین جو اسلامی اصولوں سے متصادم ہیں، انہیں ختم کیا جائے گا۔...
اسلام آباد میں ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی کے دوران ایک مسافر کو عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا، ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ مسافر...
جڑانوالہ، این اے 96میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،مختلف پولنگ سٹیشن پر ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں
جڑانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،مختلف پولنگ سٹیشن پر ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موبائل سے ویڈیوبنانے کے معاملے پر صوبائی الیکشن کمشنرنے عملے کو ہدایت کردی،الیکشن کمیشن نے کہاکہ...