2025-12-05@15:54:42 GMT
تلاش کی گنتی: 28383
«وارنر برادرز کی خریداری»:
حیدرآباد: بائی پاس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سوزوکی میں بکریوں کو انتہائی ظالمانہ طریقے سے دوسری جگہ منتقل کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
شبر زیدی نے قیام پاکستان کے محرکات کا غیر جانبداری سے تجزیہ کیا اور انھوں نے یہ تجزیہ کرتے ہوئے مستقبل میں ان کو پیش آنے والی مشکلات کو اہمیت نہیں دی جو اس ملک میں بہت مشکل کام ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے باوجود یہ ثابت نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت)شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتِ چوری نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ڈیڑھ ماہ کے دوران جنگ کے رپورٹر نثار احمد کشمیری، مقامی صحافی عرض محمد خاصخیلی سمیت متعدد شہریوں کی نصف درجن کے قریب موٹر سائیکلیں چوری ہو چکی ہیں، جبکہ ماتلی پولیس اب تک کسی بھی مسروقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد میرٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کی فیس کی عدم ادائیگی پر داخلہ منسوخی کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر این ای ڈی یونیورسٹی سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ طالبعلم کے والد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلگت بلتستان: پاکستان کسٹمز نے سوست ڈرائی پورٹ پر 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز نے گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ اور بیگیج سیکشن میں موبائل فونز، اسلحے کے...
سوست (نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز نے گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ اور بیگیج سیکشن میں موبائل فونز، اسلحے کے پرزہ جات، شراب اور سور کے گوشت کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، پکڑی جانے والی اشیا کی مالیت...
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے 5 ماہ قبل سستا اسکریپ فروخت کرنے کا جھانسہ دیکر اندرون سندھ گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے مغوی شخص کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان اے وی سی سی پولیس کے مطابق رواں سال 21 جون کو کراچی کے علاقے قائد آباد سے...
گلگت: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ اور بیگیج سیکشن میں موبائل فونز، اسلحے کے پرزہ جات، شراب اور سور کے گوشت کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے اور 15 کروڑ 77 لاکھ روپے مالیت کی اشیا ضبط کر...
وکیل درخواست گزار عالم خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کے خلاف ایف آئی آر وزیرستان کے پرائیویٹ شخص نے کی، اس ایف آئی آر کو منسوخ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی ایف آئی آر منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،...
ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف...
منظر کشی کے دوران بیت سیدہ فاطمہ زہراء (س)، شہادت بی بی سیدہ (س) سے متعلق واقعات، بیت الحزن، جناب سیدہ (س) کے باغ فدک، مدینہ منورہ، روضہ رسول خدا (ص)، جنت البقیع، میدان کربلا معلیٰ و دیگر متعلقہ موضوعات کی مناسبت سے ماڈلز بنائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نیو رضویہ سوسائٹی...
’کم ظرف کی گفتگو سنیں، اس کو جیل میں فائیو اسٹار سہولیات میسر ہیں‘، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے نام لیے بغیر جیل میں قید سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی فیض حمید کے لیے کام کررہی تھی تو اس میں شاہزیب خانزادہ کا کیا...
پنجاب میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں بڑا اضافہ، آرڈیننس جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سندھ کے بعد پنجاب میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس جاری کردیا۔گورنر پنجاب...
لاہور: سابق رکن پنجاب اسمبلی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور مہندر پال سنگھ نے بھارتی خاتون سربجیت کور، جس نے گزشتہ دنوں پاکستان آکر اسلام قبول کیا اور مقامی شہری ناصر سے نکاح کر لیا تھا ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قائد ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حالیہ تقریروں پر نکتہ بہ نکتہ جواب دیتے ہوئے انہیں اپنی سیاسی اور اخلاقی شکست تسلیم نہ کرنے اور جھوٹے بیانات دینے کا الزام دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے...
معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے پوڈ کاسٹ میں نہ جانے کی وجہ بتادی۔ اپنی نئی آنے والی فلم نیلوفر کی تشہیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ مجھے پوڈ کاسٹ میں دیے گئے بیانات پر افسوس ہوتا ہے مگر کیا کروں کہ میرے منہ...
سی آئی اے کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے کراچی سے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے والے شخص کو اندرون سندھ کے علاقوں گھوٹکی، کشمور کے کچہ سے بازیاب کروا لیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت اور اسرائیل کا پاکستان کے ایٹمی مرکز پر حملے کا خفیہ منصوبہ کیا تھا؟ سابق سی آئی اے افسر...
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشل میڈیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ ”اپنی زمین، اپنا گھر“اسکیم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔لاہور میں اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ کی درخواست پر بٹن دبا کر قرعہ...
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بنگلادیش کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بنگلادیشی درخواست پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے داخلی عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت...
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لیا گیا، کاغذات کے منظور یا مستردہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرانے کا عمل شروع ہوگیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے 3 ہزار 121 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کی تازہ رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز بھارت کے زیر قبضہ کشمیر...
الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 ہزار 150 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔ جن میں سے 2710 افراد کے کاغذات منظور، جبکہ 440 کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 ہزار 150 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی...
کراچی: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے کارروائیوں کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے14ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اورکے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،گرفتارملزمان میں4 کا تعلق گوجرانوالہ، گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور...
شہباز شریف کی چھٹی، مریم نواز اگلی وزیراعظم، قومی اسمبلی تحلیل، نئے الیکشن کی گونچ، کل کا دن اہم کیوں؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news پاکستان حکومت تحلیل شہباز شریف مریم نواز نئے الیکشن نیا وزیراعظم
لاہور: حکومت پنجاب نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے لیے قانون سازی کرلی اور محکمہ قانون نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس جاری کردیا۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کے لیے آرڈیننس جاری کیا گیا، جس کے تحت...
انہوں نے اس بنیاد پر عبوری ضمانت یا حراستی پیرول کی درخواست کی کہ انجینیئر رشید ایک رکن پارلیمنٹ ہیں اور انہیں اپنی عوامی ذمہ داری کی تکمیل کیلئے یکم دسمبر سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس میں شرکت کرنا ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے انجینیئر رشید کی حراستی پیرول کی...
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کی رپورٹ پر پاکستان کا گہری تشویش کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی اقدامات اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی جانب...
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور شہر ناز کی درخواستیں خارج کر دی، تفیصلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلی کو ایبٹ آباد ہری پور جلسے تقریر پر طلبی نوٹس...
آج نوازشریف کہتے ہیں کہ شہبازشریف اورمریم نوازلوگوں کی خدمت کرنے میں مجھ سے آگے نکل گئےہیں، مریم نواز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق جان گئے، اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا۔لاہور میں نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ ن کو اتنی بڑی فتح سےنوازا، تمام حلقوں میں کارکنوں نے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے مسلم لیگ ن کو بڑی فتح سے نوازا ہے.آپ لوگوں نےبہت اچھی انتخابی مہم چلائی،ہر امیدوار نے اپنے اپنے حلقے میں بہت محنت کی۔نومنتخب اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میانوالی سے بھی مسلم لیگ ن نے فتح حاصل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں عوام نے ثابت کیا ہے کہ ملک کی ترقی اس بات میں ہے کہ حکمران عوامی خدمت کے ایجنڈے پر کامکریں، نہ کہ نفرت، الزام اور جھوٹ کو سیاست کا محور بنائیں، عوام نے انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست کو مکمل...
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جن لوگوں کو عام انتخابات کے موقع پر پاکستان کے عوام نے واضح طور پر ردّ کر دیا، انہیں زبردستی ملک پر مسلط کرنا عوام کے مینڈیٹ اور جمہوری اقدار کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ...
سندھ ہائیکورٹ میں رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے لیاقت محسود کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے ملزم کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے...
نائجیریا کے شمال مغربی علاقے سے اغوا کی گئی تمام 24 اسکول طالبات کو ایک ہفتے سے زائد قید میں رہنے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جس کی حکام نے اس کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: نائجیریا: مسلح افراد کا ایک ہفتے میں دوسری بار اسکول پر حملہ، 215 طلبا اغوا طالبات...
لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ نفرت، جھوٹ، گالی گلوچ، منافقت، بدتمیزی، بدتہذہبی، دنگا فساد، فتنے کو بری طرح شکست ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ 2017میں ہمارا گروتھ ریٹ بڑھ...
ترقی کی چابی صرف ن لیگ کے پاس ہے ،سازشیں کرنے والے تاریخ کی کتاب میں بند ہو گئے، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تین دفعہ سازش کر کے نوازشریف کو نکالا گیا، ہر دور میں کہا گیا نوازشریف کا...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا رونا کام نہیں آئے گا جیلوں میں ڈالنے کی روایت آپ نے ہی قائم کی تھی۔ لاہور میں تقریب کے دوران نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب کے حالیہ ضمنی انتخابات میں...
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (NI، NI (M)) کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ان کی 40 سالہ شاندار عسکری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سینئر...
ویب ڈیسک : ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قواعد وضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دے دی۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دی گئی ہے، 3 مختلف دورانیوں میں تیتر کے شکار کی اجازت ہوگی۔ ترجمان کے مطابق تیترکے شکار...
کسی کوعوام کے حق پرڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شفقت محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز 1865بوری آٹا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، قوم کا آٹا قوم ہی کا حق،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ،تحصیلدار فتح جنگ فتح جنگ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن،...
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کیخلاف درخواستیں خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی اور این اے 18سے امیدوار شہر ناز کا الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کیخلاف کیس، پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں درخواستیں خارج کر دی۔پشاور ہائی...
لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے رہائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب یا ملوث نہیں ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، عدالت نے اس حوالے سے...
بھارت میں ناقص انفرااسٹرکچر نے ایک اور نوجوان ایتھلیٹ کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہتک میں 16 سالہ قومی باسکٹ بال کھلاڑی پریکٹس کے دوران پول گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ حادثہ مقامی باسکٹ بال کورٹ میں اس وقت پیش آیا جب ہاردک نے باسکٹ بال پول پر لٹکنے کی کوشش...
—فائل فوٹو پنجاب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا قانون منظور کر لیا گیا، محکمہ قانون نے آرڈیننس بھی جاری کر دیا۔آرڈیننس کے متن کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا۔ تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار جبکہ گاڑی کو 5 ہزار روپے...
کارکردگی پر ووٹ ملا، ملک کی سمت درست کرنی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف کا نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ سے خطاب
سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں پارلیمان کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ لوگوں نے حکومت کی کارکردگی پر آپ کو ووٹ دیا ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ 2017 میں ملک کہاں جارہا تھا اور اس کے...
ویب ڈیسک : پنجاب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا قانون منظور کر لیا گیا، محکمہ قانون نے آرڈیننس بھی جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے متن کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا۔ تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار جبکہ گاڑی کو 5...