2026-07-24@16:20:36 GMT
تلاش کی گنتی: 336
«فورچونر»:
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے سے متعلق اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کی خواہشمند...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فوج، پولیس اور اداروں نے 75ہزار175انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 14ہزار 658آپریشنز خیبرپختونخوا میں کئے گئے ،گزشتہ سال 14ہزار658آپریشن خیبرپختونخوا میں کئے...
پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے قائم ’’زمونگ کور‘‘ ماڈل انسٹیٹیوٹ کا گزشتہ رات اچانک دورہ کیا اور زمونگ کور میں مقیم بچوں اور...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث...
برفانی مورچوں میں رہ کر وطن کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے، ایل او سی پر فوجی جوانوں کا قوم کے نام پیغام
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث...
بچوں کی پرورش کے لیے دنیا کے بہترین ممالک وہ سمجھے جاتے ہیں جہاں تعلیم، صحت، حفاظت، والدین کے حقوق اور مجموعی معیارِ زندگی باقی ممالک سے بہتر ہو۔ عالمی رپورٹس اور عمومی درجہ بندیوں کی بنیاد پر درج ذیل ممالک اکثر سرفہرست رہتے ہیں: 1. فن لینڈ یہاں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام ہے جبکہ مفت...
کیا آپ کے گھر میں بھی بچے بیشتر وقت اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ آئیے اسے کنٹرول اور متوازن رکھنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ آج کے دور میں اسمارٹ فون بچوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پڑھائی، تفریح اور رابطوں کا بھی اہم ترین ذریعہ ہے لیکن اسمارٹ...
بچوں کو رونے دیں، یہ جملہ اتنا بھی برا نہیں جتنا والیدن سمجھتے ہیں۔ یہ عمل دراصل والدین کی ایک اہم مگر حساس تربیتی سوچ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس کا مطلب بچوں کو اذیت دینا نہیں، بلکہ ضد پوری نہ ہونے پر حدود سکھانا ہے۔ رونا جذبات کا ایک فطری اظہار ہے، اگر...
لاہور فیروز والہ (نامہ نگاران) چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے نقدی، زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ ڈاکوو ں نے شادباغ میں ناصر کے گھر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 5 لاکھ 60 ہزار روپے زیورات، موبائل فون، ماڈل ٹاو ن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی بچوں کی صحت والدین کے لیے ایک تشویش بن جاتی ہے۔جیسے ہی درجہ حرارت میں کمی آتی ہے، نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کی تکالیف بچوں کو جلدی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں۔ خاص طور پر وہ بچے جو کم عمر ہوتے ہیں یا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3...
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی بچوں کی صحت والدین کے لیے ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ گرمیوں کے بعد تیزی سے بدلتا ہوا موسم، ٹھنڈی ہوائیں اور درجہ حرارت میں اچانک کمی بچوں کو نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کے مسائل سے دوچار کرتی ہے۔ خاص طور پر کم عمر بچے، جن کا...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے...
فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔ سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک کڑی...
فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔ سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں شدید موسمی صورتحال نے انسانی المیے کی شکل اختیار کر لی ہے، جہاں سمندری طوفان بائرن کے زیرِ اثر ہونے والی طوفانی بارشوں نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم چودہ فلسطینی جان سے...
غزہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، بچوں سمیت 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز غزہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،سمندری طوفان بائرن کے زیر اثر ہونے والی بارشوں سے بچوں سمیت چودہ فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔عرب میڈیا کےمطابق خستہ حال عمارتیں...
اس اقدام سے بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال میں کمی، غیر موزوں مواد تک رسائی کی روک تھام اور کلاس روم میں توجہ بڑھانے میں مدد ملے گی۔ موبائل فونز کے استعمال پر پابندی سے متعلق کلاس روم میں آگاہی پروگرام اور والدین کے ساتھ مکالمے کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یونیسف نے سوڈان کے بے گھر 50 لاکھ بچوں کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات ناگزیر قرار دے دیے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں دارفور اور کورڈوفان کے بعض علاقوں میں قحط کی صورتحال کا سامنا ہے، یونیسف نے بتایا کہ اندازے کے مطابق سوڈان میں بے گھر افراد کی تعداد 1...
فیصل آباد میں گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار ہو گیا تاہم ملزم کو چھڑانے والے ساتھی فرار ہوگئے۔ فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں چھوٹے بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم ریاض عرف راجو کوپولیس مقابلہ...
اپنے بیان میں ترجمان ایم کیو ایم نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی کے خطرناک چوراہوں پر نگرانی سخت کی جائے، واضح سائن بورڈز اور اسپیڈ کنٹرول سسٹم نصب کیے جائیں اور کراچی ٹریفک پولیس کی استعداد میں فوری اضافہ اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مستقل حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے ایک اسپتال اور بچوں کے اسکول پر ہونے والے فضائی حملے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے تصدیق کی ہے کہ جس اسپتال کو نشانہ بنایا گیا اس میں سیکڑوں مریض داخل تھے اور یہ آخری فعال اسپتال تھا۔ حملے میں ایمرجنسی وارڈ مکمل طور پر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پشاور میں جلسے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری باتیں سچ ثابت کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ کل پشاور میں پی...
—ایم کیو ایم فیس بک ویڈیو گریب وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شکر کریں کہ فوج صرف پریس کانفرنس کر کے جواب دے رہی ہے، ورنہ اس سے بہت کم گناہ کرنے پر مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی رہی ہیں، ہم کراچی کے رہنے والے ہیں، 40 سالوں میں سب بھگتا ہے۔کراچی میں ایم کیو...
فوج صرف پریس کانفرنس کر کے جواب دے رہی ہے، ورنہ اس سے بہت کم گناہ کرنے پر مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی رہی ہیں، مصطفیٰ کمال
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شکر کریں کہ فوج صرف پریس کانفرنس کر کے جواب دے رہی ہے، ورنہ اس سے بہت کم گناہ کرنے پر مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی رہی ہیں، ہم کراچی کے رہنے والے ہیں، 40 سالوں میں سب بھگتا ہے۔ کراچی میں ایم...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ شکر کریں کہ فوج پریس کانفرنس کرکے آپ کے کرتوتوں کو بتا رہی ہے، اتنے ناپاک الزامات کے باوجود فوج صرف بات کر رہی ہے، کراچی والوں سے پوچھیں جنہوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے در در کی ٹھوکریں کھائیں، آپ خوش قسمت...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ کراچی والوں سے پوچھیں جنہوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے در در کی ٹھوکریں کھائیں، آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ سے اب بھی صرف بات چیت کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کی واپسی کی تقریب ڈی آئی جی ساؤتھ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ موبائل فونز کی چوری اور اسنیچنگ شہریوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔اسد رضا نے کہا کہ وہ...
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی خوشیاں واپس آئیں، لیکن اب یہ خوشی محفوظ اور سخت قوانین کے تحت منائی جائے گی۔ عظمٰی زاہد بخاری نے واضح کیا کہ اب بسنت صرف خوشی کا تیوہار ہے اور کسی کو قانون توڑنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی نے دنیا کو جتنی سہولتیں دی ہیں، اتنے ہی نئے خدشات بھی پیدا کیے ہیں، خاص طور پر تب جب بات کم عمر بچوں کی ہو۔تازہ ترین عالمی تحقیق نے والدین کے اس بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت وہ اپنے بچوں کو بہت کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (رپورٹ: سید مسرت خلیل) جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان انویسٹرز فورم کی جانب سے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی نظامت چوہدری ظہیر احمد نے کی۔ تقریب میں فورم کے نو منتخب صدر چودھری شفقت محمود اور جنرل سیکرٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور لانگڑجی نہر پر چکی میشن میں چوری، ڈکیتی واردات میں4 شہری موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون سے محروم، محراب پور پولیس تھانہ کی حدود نیو ٹاؤن میں لانگڑجی نہر کے پاس حاسر آٹا چکی کی قفل زنی بعدچوروں نے موٹر، سولر انویٹر، نقدی اور رکھی ہوئی گندم چرا...
دو روز قبل ہی اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ہاتھ اُٹھا کر عمارت سے باہر آنیوالے 2 فلسطینیوں نوجوانوں کو تلاشی کے باوجود گولیوں سے بھون دیا تھا، جس پر عالمی سطح شدید تنقید کی گئی تھی اور اسرائیلی حکومت نے انکوائری بھی بٹھائی ہے، لیکن آج پھر ایسا جنگی جرم دہرایا، جس سے انسانیت شرما...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دونوں بھائی 11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی شہید ہوگئے جو اپنے زخمی باپ کی مدد کرنے گھر سے نکلے تھے۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق جنوبی غزہ کے یہ دونوں بچے اپنے باپ کے شدید زخمی ہونے پر گھر کے استعمال کی لکڑیاں جمع کرنے باہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بچوں میں کم بھوک ایک عام مگر والدین کے لیے تشویش کا باعث مسئلہ ہے، خاص طور پر ایسے بچے جو زیادہ فعال یا متحرک ہوں اور کھانے سے دور بھاگتے ہوں۔ بعض والدین اس مسئلے کے حل کے لیے بھوک بڑھانے والی ادویات کا سہارا لیتے ہیں، لیکن ماہرین صحت اس حوالے...
پاپوا نیوگنی کے وکٹ کیپر بلے بازکلپلنگ ڈوریگا کو ایک خاتون پر حملہ کرکے اس کا موبائل فون چھیننے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30سالہ ڈوریگا جرسی میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ میں اپنے ملک کی نمائندگی کررہے تھے۔ وہ ڈنمارک...
فیصل آباد (نیٹ نیوز) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ایسا کیوں کرتی ہے کہ پنجاب میں ووٹ نہیں ڈالے جا رہے اور کے پی میں ڈالے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایک ہی روز میں ہونے والے انتخاب میں 2 مختلف اصول کیوں ہیں؟...
قابض اسرائیل کی چینل سات نے اپنے عسکری تجزیے میں بتایا کہ القسام کی ایک خفیہ یونٹ نے سنہ 2018ء سے تقریباً ایک لاکھ اسرائیلی فوجیوں اور افسران کا پانچ برس تک مسلسل پیچھا کیا۔ چینل کے مطابق تقریباً 2 ہزار 500 کارکنان پر مشتمل اس خفیہ یونٹ نے متعدد جعلی اور اصل اکاؤنٹس کے...
رپورٹ میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ کشمیری بچوں کی حالت زار کی طرف توجہ دے اور بچوں کے عالمی دن پر مقبوضہ علاقے کے کمسنوں کے مصائب و مشکلات کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز...
اسرائیل نے الزیتون، خان یونس اور شجاعیہ میں بے گھر افراد کو نشانہ بنایا، شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ صیہونی فورسز کے غزہ میں فضائی حملے میں مزید 28 فلسطینی شہید کر دیئے جبکہ متعدد...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مستحکم گورننس سے بچوں اور شہریوں کی حفاظت کا ایک محفوظ نظام بنایا ہے۔ مزید پڑھیں: ’گڈ ٹچ ، بیڈ ٹچ مہم‘ بچے محفوظ تو پنجاب محفوظ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد کی روک تھام و...
پی ڈی پی چیئرمین نے کہا کہ زیرِ زمین پانی کا غیر منظم استعمال، صنعتوں و ہاؤسنگ سوسائٹیز کے بورنگ ویلز اور گندے پانی کی ری سائیکلنگ نہ ہونے سے پانی کا بحران مزید بڑھ رہا ہے، کراچی ہر روز لاکھوں گیلن بغیر ٹریٹمنٹ کے فضلہ سمندر میں پھینک دیتا ہے جسے صنعتی مقاصد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرین میں سفر کے دوران خاتون مسافر کا 14 تولے سونا، ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔لاہور سے جاری ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق ریلوے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرین میں خاتون مسافر کا قیمتی سامان چوری کرنے والے...