2025-12-06@03:11:05 GMT
تلاش کی گنتی: 11107

«بھارتی جبر»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-03-7 پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا حالیہ بیان جس میں انہوں نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے بارے میں غیر سنجیدہ، غیر حقیقت پسندانہ اور اشتعال انگیز دعویٰ کیا، خطرناک رویے کی تازہ مثال ہے۔ انڈین وزیر ِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا صوبہ سندھ سے متعلق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-10 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست ا?سام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زاید شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دے دیا گیا۔جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام 3روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-6 نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قید 3 پاکستانی شہری رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے، واہگہ بارڈر کے راستے واپس آنے والے اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو ہار پہناکر خوش آمدید کہا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی شہریوں کی بھارت کی جیلوں سے رہائی میں پاکستان ہائی کمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) بھارت کے وزیر دفاع کی جانب پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے خلاف سجاول سندھ میں ھندو پئنچائت کی جانب شیوا مندر سے پبلک پارک تک ھندو پئنچائت کے صدر دیوان جیٹہا لال کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بھارت مردہ اباد، وزیر اعظم نریندر مودی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ پر قبضہ کرنے کے بیان پر تلہار شہر میں ہندو اور کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا پریس کلب تلہار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھارتی وزیر کے خلاف شدید نعرے بازی سندھی قوم پرامن قوم ہے لیکن ہماری امن پسندی...
      ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع فلم ’دھریندر‘ ریلیز پہلے ہی مشکلات کا شکا ہوگئی، فلم کی ریلیز روکنے کیلئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میجر محیت شرما کے اہلِ خانہ نے درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ فلم میں دکھائی گئی...
    بھارتی قید سے رہائی کے بعد 3پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)بھارتی قید سے رہائی کے بعد تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے شہریوں کے نام اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس ہیں،...
    قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا سندھ کے مستقبل میں بھارت کا حصہ بننے سے متعلق بیان ہرزہ سرائی ہے، پاکستان کے عوام ہر اختلاف سے بالاتر ہو کر ملک کی ایک ایک انچ کے دفاع کا عزم رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن...
    ویب ڈیسک : نئی دہلی سے پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا ہے کہ 3 پاکستانی قیدی واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔  پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان بھیجا گیا۔  پاکستانی ہائی کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت...
    کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان پر نریندر مودی کی خاموشی معنیٰ خیز ہے، انہوں نے تین دن کے الٹی میٹم کے اندر متنازع بیان واپس لینے کا مطالبہ دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں کراچی میں سوامی نارائن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور کے ایم سی سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق اشتعال انگیز و متنازع بیان کے خلاف سٹی کونسل میں باضابطہ قرارداد جمع کرادی ہے،  قرارداد میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو...
    بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی نے اپنے شوہر اور ہوٹل انڈسٹری کی معروف شخصیت یپٹر ہاگ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 44 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں اولاد کی پیدائش کے تین ہفتے بعد شوہر نے نہ صرف گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا عہدہ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شرمناک 0-2 ہوم ٹیسٹ وائٹ واش کے بعد شدید دباؤ کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی گوتم گمبھیر کی حالیہ پریس کانفرنس میں دیے گئے بیانات سے ناخوش ہے، جس کے بعد ان کی کوچنگ پالیسیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن میں قائم دنیا کی مایہ ناز آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان اور بھارت کے طلبہ کے درمیان ہونے والا اہم ترین مباحثہ پاکستانی ٹیم نے نمایاں برتری سے اپنے نام کر لیا۔بین الاقوامی سطح پر دلچسپی کا مرکز بننے والی اس مناظرانہ نشست میں پاکستانی طلبہ نے نہ صرف دلائل کی مضبوطی دکھائی...
    فائل فوٹو  آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا، دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔اسٹوڈنٹس یونین کے موجودہ صدر موسیٰ ہراج نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی، بھارتی طلبہ مباحثے میں اٹھائے گئے سوالات کا خاطر خواہ جواب نہ دے...
    نیپال نے نیا 100 نیپالی روپے کا نوٹ جاری کیا ہے جس پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’اندازہ نہیں ہوا کہ کیا کر رہا ہوں‘، نیپال میں بھارتی پرچم تھامنے والے پاکستانی ریپر نے معافی مانگ لی بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوٹ پر ترمیم شدہ نقشہ چھاپا گیا ہے۔ اس...
    آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والا پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے واضح برتری سے اپنے نام کرلیا ہے۔ مباحثے کا موضوع یہ تھا کہ بھارتی پالیسی پاکستان کے لیے واقعی قومی سیکیورٹی کا معاملہ ہے یا پھر یہ عوامی جذبات بھڑکانے کے لیے ایک سیاسی نعرہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر احسن اقبال کی بڑی...
    کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ چیف کوآرڈینیٹر...
    انہوں نے کہا کہ بانی چئیرمین اور بشریٰ بی بی ٹھیک اور صحت مند ہیں، بانی چئیرمین ہشاش بشاش ہیں، بانی چئیرمین اور ان کی اہلیہ کو ناحق قید کیا ہوا ہے، انہیں ان کے حقوق نہیں دیے جا رہے ہیں، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور اس پر ہمارے تحفظات بھی ہیں۔ اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں فلسطینیوں پر گزشتہ برسوں سے جاری بہیمانہ کارروائیوں نے نہ صرف خطے کو برباد کیا ہے بلکہ عالمی سیاست کی سیاہ حقیقتیں بھی پوری طرح بے نقاب کر دی ہیں۔اسرائیلی جارحیت کے دوران جو قوتیں پس پردہ صیہونی ریاست کو مدد فراہم کرتی رہیں، اب اُن کے اصل عزائم بھی سامنے...
    کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کی ایک مختصر سی ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ گزشتہ روز کرک انفو نے بھارتی ویمنز لیگ کے آکشن کے دوران ایک ذو معنی ٹوئٹ کرکے صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ ٹوئٹ میں صرف اتنا لکھا کہ ’انوشکا شرما کو 45 لاکھ روپے میں جی جی نے...
    آکسفورڈ یونین میں پاک بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی مؤقف کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی۔ مباحثہ اس قرارداد پر منعقد ہوا کہ "بھارت کی پاکستان پالیسی دراصل عوامی جذبات بھڑکانے کی حکمتِ عملی ہے جسے سیکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔" بھارت...
    آکسفورڈ یونین میں ہونے والے پاک بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھارتی موقف کو واضح اکثریت سے شکست دے دی۔ مباحثے کا موضوع تھا: “بھارت کی پاکستان پالیسی دراصل عوامی جذبات بھڑکانے کی حکمتِ عملی ہے، جسے سیکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔” ابتدائی طور پر بھارت نے اعلیٰ سطح...
    عدالت نے انجینئر رشید کی یکم دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے اپنا فیصلہ محفوظ سنایا۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے منتخب بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کو پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس...
    ریاض احمدچودھری سکھوں کی عالمی سطح پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارت کی مودی سرکار کا بین الاقوامی دہشتگرد نیٹ ورک بے نقاب ہوگیاہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہندوتوا نظریے کے تحت سرحد پار دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ انتہا پسند مودی حکومت کی سرپرستی میں بیرون ملک سکھوں کے قتل عام...
    بھارتی حکومت نے جو گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے تمام بنیادی اور سیاسی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر قانونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے بھارتی کرکٹ شائقین اور تجزیہ کاروں میں ہلچل مچا دی ہے، جس کے بعد ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔بھارتی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی نے کرکٹ حلقوں میں گہری...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں شادی کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں، وہ گھر میں بھائی کے سامنے بھی پردہ کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیحہ نے پوڈ کاسٹ میں...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں علمی میدان میں بڑی فتح نصیب ہوئی اور آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی وفد کے ارکان جنرل ایم ایم نروانے، ڈاکٹر سبرامنیم سوامی اور سچن پائلٹ عین وقت پر دستبردار ہو گئے۔ پاکستان ہائی کمشن لندن کے مطابق بھارتی وفد کی اجتماعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے علمی میدان میں بڑی فتح حاصل کرلی جہاں آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا اور پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوئی۔لندن میںپاکستانی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق جنرل (ر) زبیر محمود حیات، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک+ اسٹاف رپورٹر) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے سندھ کو بھارت کا حصہ بنائے جانے والے اشتعال انگیز بیان کے خلاف قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبرکو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جہاں بھارتی پراکسی "فتنہ الخوارج" سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فورسز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیان پر اقلیتی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ راجناتھ سنگھ نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ‘‘سندھ پہلے بھی بھارت کا حصہ تھا اور دوبارہ بھی بن سکتا ہے’’، جس پر گولارچی میں شدید ردِعمل سامنے آیا۔اقلیتی برادری نے گولارچی...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے حوالے سے بھارٹی میڈیا کے خبروں کو پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا بانی چئیرمین پی ٹی آئی...
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 22 خوارج مارے گئے ہیں، علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اسلام...
      لاہور(نیوزڈیسک) حال ہی میں شادی کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں، وہ گھر میں بھائی کے سامنے بھی پردہ کرتی ہیں۔ نبیحہ علی خان نے 7 نومبر کو حارث کھوکھر نامی شخص...
    سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 22 خوارج ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج...
    ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی  پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع کی گیڈر بھبکی کیخلاف سکھ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے،بھارتی جبر و استبداد کا شکار سکھوں نے پاکستان کیخلاف دہشت گرد مودی کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سکھوں کی سب سے بڑی تحریک “سکھ فار جسٹس “ نے بھارت کیخلاف سکھوں کی پاک...
    بھارت کی سندھ پر قبضے کی بزدلانہ دھمکی پر سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارت کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ صف اوّل میں کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع کے متنازع اور تسلط پسندی پر مبنی بیان پر بھارت کی سکھ برادری نے پاکستان کیخلاف اپنے جذباتی لگاؤ اور والہانہ محبت...
    سیکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 22خوارج ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز ڈیرہ اسماعیل خان(سب نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتن الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
      ڈیرہ اسماعیل خان:(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی...
    سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن بھارت کی سرپرستی میں سرگرم گروپ فتنہ الخوارج کے عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ خفیہ اطلاعات پر کارروائی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی...
    بی بی سی میں سمیع شاہ کے 2024 میں چیئرمین بننے کے بعد کچھ داخلی حلقوں میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ مبینہ بھارتی روابط اور ایڈیٹوریل فیصلوں پر اثراندازی کے شبہات نے ادارے کے اندر تجزیہ اور تنقید کی لہر پیدا کر دی ہے۔ پینوراما پروگرام پر تنازع بی بی سی کے پروگرام پینوراما میں...