2025-12-10@17:40:34 GMT
تلاش کی گنتی: 109571
«مذہبی جماعت کی»:
(نئی خبر)
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین میں غذائی قلت کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا اور کہا کہ اس صورتحال کے ہزاروں نومولود بچوں پر شدید منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین میں غذائی قلت کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا اور کہا کہ اس صورتحال کے ہزاروں نومولود بچوں پر شدید منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، یونیسف کی ترجمان تس اینگرام نے کہا کہ صورت حال واضح ہے، وہ خواتین جو غذائی قلت کا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا، دھمکیاں دینے والا آج مظلوم بنا بیٹھا ہے، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے، پی ٹی آئی نے ملک کودیوالیہ کرنے کیلئے ہرحربہ استعمال کیا، بانی اپنے دور میں مخالفین کودھمکیاں دیتے تھے، بانی پی ٹی آئی کی ذہنی کیفیت کا معائنہ ہونا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ذہنی مریض کیلئے سپیشل ٹیم بنائے، بانی منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے چھوڑوں گا نہیں، اڈیالہ کا قیدی بانی ایم کیو ایم پارٹ 2...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے برطانیہ کی وزیر برائے ترقی بیرونس چچیپمین نے ملاقات کی، اس موقع پر برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور دوسرے اعلی حکام بھی موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ اور اقتصادی امور پر بات چیت کی گئی، وزیر خزانہ نے ائی ایم ایف میں برطانیہ کی طرف سے پاکستان کی حمایت کی۔ تحسین کی جس کے باعث پاکستان کا ریویو کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ ملاقات میں استحکام حاصل کرنے کے لیے پاکستان کی مائیکرو اکنامک کاوشوں پر بات چیت کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان معاشی استحکام اور ساختی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ توانائی سیکٹر کی بہتری‘ قرضوں کے انتظام اور سرکاری اداروں میں اصلاحات، پنشن...
باکو: وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی او آئی سی کلچرل فیسٹیول’’ باکو کری ایٹو ویک ‘‘کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملکی سیاسی حالات، عدالتی معاملات، پارلیمانی رویّوں اور 9 مئی کے واقعات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید اضطراب اور داخلی دبائو کا شکار ہے۔ حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر تفصیلی جواب دیا اور واضح دکھائی دیتا ہے کہ ملک کے داخلی معاملات پر شدید شورش جنم لے رہی ہے۔ سپہ سالار کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابلِ برداشت ہے، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ پورا نظام کسی وجہ سے پیچھے دھکیلا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں گروہ بندی کے شواہد موجود رہے ہیں۔ پانچ مخصوص ججز کے سامنے گزشتہ تین برسوں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات کرنا ہمارا حق ہے کئی عدالتی احکامات بھی موجود ہیں۔ منگل کو بھی ہمیں جیل جانے سے روکا گیا۔ حالات کشیدہ ہورہے ہیں یہ ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا سیاسی لوگ اور ایک بڑا ادارہ آپس میں لڑے یہ درست نہیں۔ ہم خود بھی اپنے اندر بہت ساری چیزوں میں اصلاح چاہتے ہیں۔ ملاقاتیں ہونگی تو حالات میں بہتری آسکتی ہے جب ہم بانی سے ملیں گے تو انہیں باہر کی صورت حال سے صحیح سے آگاہی ملے گی۔ ملاقاتوں میں رکاوٹیں ڈالنے سے کچھ نہیں...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی اور فوڈ سکیورٹی جیسے قومی مسائل پر اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید اور وزارت آبی وسائل کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پانی کی قلت ایک سنگین قومی مسئلہ ہے جس کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو موثر اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔ اس اہم موضوع کی حساسیت کے پیشِ نظر اجلاس میں اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے تاکہ مشترکہ مشاورت کے ذریعے قومی سطح پر جامع حکمتِ عملی تشکیل دی جا سکے۔ پاکستان کے مستقبل کو محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی کیخلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے، روز اول سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے، بدعنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی امور میں شفافیت، کرپشن کے خاتمے اور سروس ڈلیوری میں بہتری کی پالیسی سے عالمی سطح پر ملک کا امیج بہتر ہوا ہے، کے پی آئیز سسٹم نے حکومتی افسران کو مزید مستعداور متحرک بنایا جس سے عوامی خدمات میں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-08-3 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے بھارت کی مصنوعی ذہانت (AI) انفرااسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کے لیے 17.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سی ای او ستیا نڈیلا کے مطابق یہ کمپنی کی ایشیا میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔اس سال کئی عالمی کارپوریشنز نے جنوبی ایشیائی ملک بھارت میں بڑی سرمایہ کاریاں کرنے کا اعلان کیا، جہاں سال کے اختتام تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 90 کروڑ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ستیا نڈیلا نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے اہداف کی تکمیل کے لیے، مائیکرو سافٹ 17.5 ارب امریکی ڈالر (ایشیا...
پشاور(آئی این پی )وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وسائل کی کمی کو صوبے میں امن کے قیام میں رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سی ٹی ڈی کے 186 ڈیٹیکٹیوز کو 638 مستقل فیلڈ آپریٹرز میں تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ فیلڈ آپریٹرز سائبر پیٹرولنگ، انٹیلیجنس، سرویلنس اور فیلڈ آپریشنز انجام دیں گے، 4 ارب 30 کروڑ روپے لاگت سے ضلعی سطح پر سی ٹی ڈی کی توسیع کی جائے گی۔وزیر اعلی نے پشاور میں نئے سی ٹی ڈی ریجنل ہیڈکوارٹرز کے قیام کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں گی اور پبلک فائنانس کو بہتر بنانے کے لیے ان اصلاحات کو اگے بڑھایا جائے، مسابقت میں بہتری لائی جائے، پیداوار اضافہ کیا جائے اور سیفٹی نیٹ میں مزید بہتری لائی جائے۔ سرکاری تحویل کے کاروباری اداروں میں اصلاحات کی جائیں، انرجی سیکٹر کو بہتر بنایا جائے اور پبلک سروس کی دستیابی میں بھی بہتری پیدا کی جائے، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اصلاحات پر تیزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں)ملک میں صنعتی و زرعی ترقی کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔حکومتی ریفرنس پر نیپرا کی جانب سے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور ہوگیا، نیپرا کا فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا۔رعایتی نرخ کے مطابق صنعتوں کا اضافی بجلی کی کھپت پر 22روپے 98 پیسے فی یونٹ چارج ہوگا۔پاور ڈویژن کی جانب سے نیپرا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن کے حوالے سے اقدامات شروع کر دیے۔صنعتی پیکیج سے گھریلو اور کمرشل صارفین متاثر نہیں ہوں گے۔وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ صنعتی پیکیج سے ملک میں صنعتی و زرعی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، پیکیج سے پیداواری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زاید متاثرین نے جنسی زیادتی کے ہولناک الزامات پر میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کر لیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ میں چرچ کا سب سے بڑا مالی اسکینڈل ثابت ہوسکتا ہے۔ جنسی استحصال کے یہ کیسز 1952 سے 2020 تک کے ہیں جن میں پادریوں اور چرچ کے عملے پر بچوں کے ساتھ زیادتی کے سنگین الزامات شامل ہیں۔ متاثرین کے وکیل جیف اینڈرسن نے بتایا کہ نیویارک آرچ ڈائیوسیز نے اگلے 2 مہینوں میں ممکنہ بھاری بھرکم تصفیے پر بات چیت کی منظوری دے دی ہے۔ نیویارک چرچ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ متاثرین کو ادائیگی کے لیے 300...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دیدی اور نئی پالیسی کے تحت درآمدی گاڑیوں پر تحفظ اور ماحولیاتی معیار لاگو ہوں گے، گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی گئی‘ درآمد شدہ گاڑیاں ایک سال تک کسی دوسرے کے نام منتقل نہیں کی جا سکیں گی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاور ڈویژن نے آئندہ مالی سال کے سرکلر قرضہ منصوبے پر بریفنگ دی جبکہ کمیٹی نے پاور سیکٹر میں مالی پائیداری اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی اور پاور ڈویژن کو مالی مدد بتدریج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک کے خلاف بیان بازی کرکے انتشار پھیلانے اور پاکستان کے مخالف دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ جو لیڈران پاکستان کی سالمیت و استحکام کے خلاف بات کرتے ہیں، خواہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی پارٹی سے ہو ان کے خلاف ملکی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ...
ابو ظبی: متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں جمعہ کی نماز کے اوقات میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پوری مملکت کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک ساتھ ادا کی جائے گی۔ یہ اعلان جنرل اتھارٹی آف اسلامک افیئرز، اوقاف و زکوٰۃ کی جانب سے کیا گیا جس کے مطابق نئے اوقات کا مقصد پورے امارات میں نماز جمعہ کے وقت کو یکساں بنانا ہے۔ اتھارٹی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ قبل از وقت مساجد پہنچیں...
اسلام آباد: اسلام آباد میں مسلح افواج کی جانب سے نشانِ حیدر پانے والے سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے شہید کو ان کی لازوال بہادری پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ 1971 کی جنگ کے دوران ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر میں سوار محمد حسین شہید نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر دشمن کے پیش قدمی کرتے بکتر بند دستوں کی نشاندہی کی اور ری کوئلس رائفل عملے کی رہنمائی کرتے ہوئے متعدد بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوری گٹکا، خام مال چورا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان گرفتار ، جن سے 10 کٹے مین پوری چورا، 5350 مین پوریاں، 2250 سفینہ گٹکا اور کچی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔مین پوری چورا سپلائی میں زیر استعمال ایک سوزوکی مہران کار کو پولیس تحویل میں لے لیا۔ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ کارروائی 2 بین الصوبائی مین پوری گٹکا چورا سپلائر میر حسن میرالی اور امان اللہ بروہی سکنہ اوستا محمد ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-12 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)حیسکو واپڈا کی نجکاری کسی بھی صورت قبول نہیں کر یں گے وزیر توانائی و پانی نجکاری کے عمل سے دور رہیں پاکستان کی سب بڑی یونین آل وپڈا الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین ہے جس کے لاکھوں کارکنان موجود ہیں ہم اپنا خون دے دیں گے لیکن حیسکو واپڈا کی نجکاری کسی بھی صورت بر داست نہیں کر یں گے ،میاں نوازشریف جب بھی اقتدار میں آئے حیسکو کی نجکاری کا عزم لے کر آتے ہیں لیکن ناکامی سے دوچار ہو تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آل وپڈا الیکٹرک سینٹرل لیبر یو نین حید رآباد سر کل ون کے ژونل چیئر مین روشن علی اور ژونل ڈویژنل جنر ل سیکر ٹری غلام محمد کھوسو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-8 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ،جنرل سیکرٹری یاسرکھاراایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ٹریفک پولیس نے شہر میںخوف کی فضا پیداکردی ہے ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کئے گئے بھاری جرمانوں کی پالیسی عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ ٹریفک نظام کی بہتری کے نام پر عوام پر دہشت مسلط کی جا رہی ہے۔ حکومت کا مقصد ٹریفک اصلاحات نہیں بلکہ خزانے بھرنا ہے،۔ ٹریفک وارڈنزسارادن ناکے لگا کر عوام کو ہراساں کررہے ہیں،ٹریفک وارڈنزکو جرمانے پورے کرنے کا ٹارگٹ دینا قانون کو کاروبار بنا دینے کے مترادف ہے۔ہراہلکار کوروازانہ تیس چالان کا ٹارگٹ دیناصوبائی حکومت کی عوام دشمنی ہے۔انہوںنے کہاکہ شہریوںکی طرف سے ٹریفک قوانین کی پابندی اور نظم و ضبط ضروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-7 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے علاقے پرانہ سکھر میں گیس کی مسلسل بندش کے مسئلے پر جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر زبیر حفیظ شیخ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ریجنل ہیڈ سوئی سدرن گیس کمپنی جئے کمار چاولہ سے ملاقات۔ وفد میں صدر جے آئی مائنارٹی ونگ سکھر روپ چند، واجد بھٹو کے علاوہ خواتین رہنماؤں ثمینہ شوکت، ماروی احمد اور پرانے سکھر کے علاقوں جنات بلڈنگ، بابن شاہ سمیت کئی متاثرہ علاقوں کی خواتین نے شرکت کی۔ زبیر حفیظ شیخ نے ریجنل ہیڈ کو سکھر اور اولڈ سکھر میں جاری شدید گیس بحران کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ گیس بحران نے شہریوں کی روزمرہ زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-6 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ہر سال کی طرح اس سال بھی کرپشن کی روک تھام کے لیے اینٹی کرپشن ویک منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیر زمان،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نذیر احمد ملک کی قیادت میں کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے ایک تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ضلع کے وفاقی اور صوبائی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نذیر احمد ملک اور دیگر مقررین نے کہا کہ کرپشن کو ختم کرنے کے لیے دنیا تیزی سے ڈیجیٹل نظام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ عوام کو چاہیے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-5 میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ٹاؤن کمیٹی حسین بخش مری کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم فراہمی کے خلاف سراپا احتجاج، دفاتر کی تالا بندی ۔تفصیلات کے مطابق ملازم رہنما موہن لال کے مطابق 2023ء میں ٹاؤن کمیٹی حسین بخش مری کو ختم کر کے 246 سرکاری ملازمین کو میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کے بعد میونسپل کارپوریشن نے جولائی 2025ء کو ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا لیکن اس دوران ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی جانب سے ہمیں تنخواہیں فراہم کی گئی جس کے نتیجے میں ہم ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی جیسی صورتحال ہے اور آج ہم مجبور ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-3 جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں روڈ پر ناکہ لگا کر مسلح افراد کی لوٹ مار ،بیوپاری ،مسافر سے نقدی موبائل فون چھین لئے گئے۔ جیکب آباد کے باہو کھوسو تھانہ کی حدودگودو نہر کے قریب ایک درجن مسلح افراد نے رود پر ناکہ لگا کر آنے جانے والوں سے لوٹمار کی مسافر ظہور احمد سندرانی سے پچاس ہزار نقدی موبائل فون ،مویشی کے بیوپاری شبیر مرہیٹو سے ڈیڑھ لاکھ اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ،جیکب آباد کی شاہرائوں پر ڈاکوئوں کا راج قائم ہو گیا ہے جس کے باعث شہری خوف کا شکار ہیں اور پولیس غائب ہے شہریوں نے حکومت سندھ سے ضلع جیکب آباد میں بے امنی کا نوٹس لیکر امن...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ترقیاتی منصوبے کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے ونٹر ایڈ پروجیکٹ کے تحت کراچی کے ضرورت مند افراد کو امدادی چیک کے ساتھ ونٹر کٹس دی گئیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے ایک انٹرویو میں حسام بدران کا کہنا تھا کہ جب تک اسرائیل! جنگبندی کی خلاف ورزی اور اپنے وعدوں سے مُکرتا رہے گا اس وقت تک ٹرمپ منصوبے کا دوسرا مرحلہ قابل اجرا نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے سینئر رہنماء "حسام بدران" نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے لئے امریکی تجاویز پر مشتمل امن منصوبے پر عملدرآمد نہ ہونا باعث تشویش ہے۔ انہوں نے فرانس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب تک اسرائیل! جنگ بندی کی خلاف ورزی اور اپنے وعدوں سے مُکرتا رہے گا اس وقت تک ٹرمپ منصوبے کا دوسرا مرحلہ قابل اجرا نہیں ہو گا۔ انہوں نے اس امر کی یاددہانی کروائی کہ طے شدہ معاہدوں کے...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں عدنان أبو حسنه کا کہنا تھا کہ مقبوضہ یروشلم میں UNRWA کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی جھنڈا لہرانا ایک بدترین تاریخی واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے UNRWA کے غزہ میں ترجمان "عدنان أبو حسنه" نے کہا کہ اسرائیل نہیں چاہتا کہ غزہ کی صورتحال بہتر ہو، اسی بنیاد پر وہ انسانی امداد میں رکاوٹ کا باعث بن رہا ہے۔ عدنان أبو حسنه نے ان خیالات کا اظہار الجزیره سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دوسری جنگ عظیم سے بھی بدتر ہے۔ قابض اسرائیل نے غزہ کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے قریب 28 نومبر کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دورانِ علاج جناح اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کچھ روز سے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ ریسکیو نے لاش کو قانونی ضروریات کے بعد چھیپا سردخانے منتقل کر دیا ہے۔
عرب اور مسلم ممالک نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے کردار پر اعتراض کیا، جس کے نتیجے میں انہیں غزہ کے انتظام کے لیے تجویز کردہ ’امن کونسل‘ سے ہٹا دیا گیا ہے، اب متوقع ہے کہ وہ اس کے بجائے ایک چھوٹی ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہودی اخبار یدیعوت احرونوت نے رپورٹ کیا کہ ٹونی بلیئر اب اس کونسل کی رکنیت کے لیے زیرِ غور نہیں ہیں، جس کی تجویز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی تھی، یہ معلومات ان لوگوں سے حاصل ہوئی ہیں جو بات چیت سے واقف ہیں۔ ٹونی بلیئر واحد عوامی طور پر منسلک شخصیت تھے، جب ٹرمپ نے غزہ کی جنگ کے بعد انتظام کے لیے اپنے 20 نکاتی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے مستقبل اور عالمی طاقتوں کے کردار پر سخت سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جاری تنازع میں روس واضح برتری حاصل کر چکا ہے اور یوکرین اپنے اہم علاقوں سے ہاتھ دھوتا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ولادیمیر پیوٹن اور ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ’’گہری دشمنی‘‘ کسی بھی ممکنہ امن معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے، اور حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کیلئے بھی تیار نہیں۔ ٹرمپ نے یورپی ممالک کی پالیسیوں پر بھی تنقید کی اور...
اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فون کے ذریعے کہا تھا کہ وہ انہیں ووٹ دے دیں تاکہ پی ٹی آئی حکومت بنا سکے، خورشید شاہ نے واضح طور پر پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ وہ اپنے زیر نگرانی فارم 45 اور 47 کھول کر نتائج دیکھ لیں، پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ پیشکش صرف خورشید شاہ کے ذریعے نہیں بلکہ ندیم افضل چن کے ذریعے بھی دی گئی، جس میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی بلامشروط طور پر پی ٹی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کسی مقصد کے لیے رشوت نہیں دی اور ملک میں شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دی گئی ہے، ماضی میں ملک کے اقتصادی حالات پیچیدہ تھے اور ڈیفالٹ کی خطرناک صورتحال تھی، لیکن اب پاکستان استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے تحت جاری ریفارمز اور فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر ہی ایک فیکٹر مائنس ون کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سمیت کئی اہم کیسز کے فیصلے جلد سامنے آ سکتے ہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا ’’عارضی نالائق وزیراعلیٰ‘‘ اپنی ہی قیادت کو نہیں مان رہا اور بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ایم کیو ایم سے بھی بدتر حالت میں پہنچ چکے ہیں، آج وہی عارضی وزیراعلیٰ اور دیگر ایم این ایز کہاں ہیں؟ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پارٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں طوفان برام کے دوران طوفانی ہواؤں کے باعث انگلینڈ اور ویلز میں 3 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ لندن سے ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز کے لیے ریل سروس متاثر ہوئی،جب کہ اسکاٹ لینڈ میں بھی ریلوے کا نظام متاثرہوا۔ ڈبلن ایئر پورٹ پر 40 سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہوگئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارش اور سیلاب کے پیش نظر ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ کے لیے ایمبر وارننگ جبکہ ناردرن آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز، ناردرن اور ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ کے لیے یلو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)پاکستان امن کونسل کے جنرل سکریٹری مفتی محمد عدنان مدنی نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کراچی میں بنیادی حقوق اور بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ملک کے سب سے بڑے شہر و معاشی حب کی حالت زار قابل افسوس ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں روزگار کی عدم فراہمی، سڑکوں کے مسائل، قلت آب، ناقص صفائی ستھرائی و آوارہ کتوں کی بہتات کی وجہ سے شہری شدید ذہنی اذیت و تکلیف میں مبتلا ہیں تاہم اگر شہر کی ابتر صورت حال مزید کچھ عرصہ اور یوں ہی رہی تو خدشہ ہے کہ شہر میں افراتفری بڑھ جائے گی جس کو کٹرل کرنا مشکل بھی ہو سکتا ہے دوسری طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سرپرستِ اعلیٰ یونائٹیڈ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اور چیئرمین محافظ فاؤنڈیشن پاکستان راؤ عبد الرحمن کی قیادت میں ایک وفد نے ناظمِ امتحانات، بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی محمد ضیاء سے ملاقات کی۔ وفد میں امتیاز انور اور لئیق راجپوت بھی شامل تھے۔راؤ عبد الرحمن نے نئے ناظمِ امتحانات کو ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پرائیویٹ اسکولوں کو درپیش مختلف امتحانی اور انتظامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے کہا کہ اسکولوں کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کے حل کے لیے بورڈ کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔ناظمِ امتحانات محمد ضیاء نے ملاقات کے دوران کہا کہ بورڈ کے زیرِ انتظام تمام اسکولوں کے لیے جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پولیس افسر کے خلاف خریداری کی عدم ادائیگی پر دھمکیوں اور منشیات کا جعلی مقدمہ درج کرانے کے الزام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں ملزم کی والدہ نے پولیس ہراسانی کے خلاف تحفظ کی استدعا کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ایس ایچ او پیرآباد انیس شیخ نے ان کے بیٹے ضیا الرحمان سے 19 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے خریدے تھے بعد ازاں ادائیگی کے لیے جو پے آرڈر دیا وہ بینک نے جعلی قرار دیا۔ وکیل کے مطابق رقم کا تقاضہ کرنے پر ایس ایچ او نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور اسی رنجش پر پولیس نے ضیا الرحمان کے خلاف منشیات...
اڈیالہ روڈ کی لائٹس بند جبکہ پولیس کی اضافی نفری طلب ،پولیس کے اصرار کے باوجود علیمہ خانم کا جانے سے انکار ، علیمہ آپا پلیز چلے جائیں ،احتجاج ہوگیا، ایس ایچ او راجہ اعزاز پولیس کی پیش کش کے بعد علیمہ خانم اور پی ٹی آئی قائدین میں مشاورت،کے پی سے آئی ہوئی 13سرکاری گاڑیاں چوکی منتقل ،بانی سے ملاقات ہمارا حق ہے،بیرسٹر گوہرکی گفتگو اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کے ہمراہ دھرنا جاری ہے جبکہ پولیس نے مذاکرات بھی شروع کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے پر بیٹھی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے ایس ایچ او راجہ اعزاز نے مذاکرات شروع کردیے۔ایس ایچ...
پاکستان افغان سرزمین میں محفوظ دہشت گرد پناہ گاہوں کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے واضح حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو پورا خطہ پنپتی خونریز دہشتگردی کی لپیٹ میں آ جائیگا،عالمی جریدہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بڑھتی سرگرمیاں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ بن گئیں جبکہ پاکستان افغان سرزمین میں محفوظ دہشت گرد پناہ گاہوں کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے۔عالمی جریدہ کے مطابق روس کو افغانستان میں سرگرم مختلف عسکریت پسند گروہوں سے سنگین سکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، مختلف انتہا پسند گروہ افغانستان کی سرحد سے منسلک وسطی ایشیائی ممالک کے راستے اپنی سرگرمیاں بڑھا رہے ہیں۔روس کے مطابق افغانستان میں دہشتگرد گروہ، خاص طور پر داعش، مسلسل...
قراردادطاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی، بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے جو لیڈران پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں ان کو قرار واقعی سزا دی جائے بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک کے خلاف بیان بازی کرکے انتشار پھیلانے اور پاکستان کے مخالف دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ جو لیڈران پاکستان کی سالمیت و استحکام کے خلاف بات کرتے ہیں، خواہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی پارٹی سے...
محمد آصف افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے ، جہاں طاقت، مفادات اور جغرافیائی حکمتِ عملی کی ایک مسلسل کشمکش جاری ہے ۔ اس خطے کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، اسٹریٹجک لوکیشن اور عالمی طاقتوں کے مفادات نے افغانستان کو ہمیشہ ایک ”جیو پولیٹیکل بیٹل گراؤنڈ” بنائے رکھا۔ سوویت یونین کی مداخلت سے لے کر امریکی فوجی موجودگی تک، اور اب طالبان کے دورِ حکومت تک، افغانستان مسلسل طاقت کی نئی صف بندیوں، اتحادوں، دشمنیوں اور پراکسی جنگوں کا مرکز رہا ہے ۔ اسی ماحول میں بھارت نے گزشتہ بیس برسوں میں نہایت منظم، حکمت عملی پر مبنی اور توسیع پسندانہ کردار ادا کیا ہے ۔ اس کا مقصد صرف افغانستان میں اپنا اثرورسوخ...
ریاض احمدچودھری ہ دوستا ی ریاست مہاراشٹرا کے سابق ا سپکٹر ج رل (آئی جی) پولیس ایس ایم مشرف کا کہ ا ہے کہ حکمرا جماعت بھارتیہ ج تا پارٹی (بی جے پی) کی ہم ظریاتی ا تہا پس د ت ظیم راشٹریہ سوامی سیوک س گھ (آر ایس ایس) ہ دوستا کی سب سے بڑی دہشت گرد جماعت ہے۔ آر ایس ایس کے کارک دہشت گردی کے 13 ایسے واقعات میں مجرم قرار پائے ج میں دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔ ایسے واقعات میں اگر ا تہا پس د ت ظیم بجر گ دل کو بھی شامل کرلیا جائے تو دہشت گردی کے ا واقعات کی تعداد 17 ہوجاتی ہے۔ایس ایم مشرف ے 2007 میں حیدر آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ گلستان جوہر میں نئے ترقیاتی منصوبوںکی تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کے لیے اپنے معائنے کے دورے کے دوران حکام کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نکاٹی کی جانب سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور کے یو جے دستور کے سابق صدر سید عبدالحفیظ نوری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منگل کو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ ریفرنس میں مقررین نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی، مثبت رویّے اور کھیلوں کی صحافت میں اْن کی غیر معمولی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔مقررین نے کہا کہ سید عبدالحفیظ نوری نے کھیلوں کی کوریج کو نئی جہت دی اور صحافت کے اس شعبے کو باوقار انداز میں روشناس کرایا۔ نوجوان صحافیوں کی رہنمائی، شفقت اور تربیت اْن کی زندگی کا نمایاں پہلو تھا۔مقررین نے کہا کہ مرحوم اپنی وضع داری، اعلیٰ اخلاق، شائستگی اور نرم گفتاری کے باعث تمام حلقوں میں یکساں احترام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے شکارپور میں ڈاکوؤں کے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ ڈاکو گروہوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور ضلع میں مکمل امن و امان کی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ نے ڈی۔ایس۔پی سٹی شکارپور پارس بکھرانی، ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو اور چار زخمی اہلکاروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمال شاہ کو ہدایت کی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں کی مالی معاونت اور مستقبل کے اہم اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سی ای او ٹرانس کراچی فواد غفار سومرو بھی شریک تھے۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے وفد نے ملاقات کے موقع پر ٹرانسپورٹ کے جاری منصوبوں اور مستقبل میں بھی ٹرانسپورٹ اور موبلٹی کے مزید منصوبوں میں معاونت کی بھی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو کے قریب بٹور شاخ پر رہزنی کی واردات آرائیں برادری کی بروقت کارروائی، ایک روزن گرفتار2 فرار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ پر سنجھورو کے قریب آرائیں برادری کے محنت کش عرفان آرائیں نعمان کے ساتھ رہزنی کی واردات پیش آئی، جس پر برادری کے نوجوانوں نے فوری ردِعمل دیتے ہوئے رہزنوں کو گھیرے میں لے لیا۔ اس دوران گوٹھ چودھری عبدالغنی آرائیں، گوٹھ حاجی یعقوب آرائیں، گوٹھ حاجی عبدالعزیز آرائیں اور گوٹھ چودھری غلام حسین آرائیں کے نوجوانوں نے بھرپور ہمت اور جرأت کا مظاہرہ کیا۔اور سنجھورو پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سنجھورو محمد علی زرداری پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ عوام اور پولیس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے پسماندہ علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے 18 نوجوانوں کو تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک سالہ ڈپلومہ پروگرام کیلئے چائنا بھیجا گیا ہے جہاں وہ ڈپلومہ حاصل کریں گے۔ مذکورہ نوجوان جوکہ جی پی آئی مٹھی میں زیر تعلیم تھے اور تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے انہیں ٹیکنیکل ایجوکیشن فراہم کی جارہی تھی، ان میں سے مجموعی طورپر 38 امیدواروں نے چین میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ٹیسٹ دیا تھا جن میں سے 18طلبہ نے اس ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد ان نوجوانوں کو چائنا میں ایک سالہ ٹریننگ کورس پر بھیجا گیا ہے جہاں وہ چائنا کی پنگ ڈنگ شانگ یونیورسٹی میں اپنا کورس مکمل کریں گے، مذکورہ امیدواروں کے اعزاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-2-9 ٹنڈو محمد خان(نمائندہ جسارت)ٹنڈو محمد خان کے مختلف علاقوں میں چائنا کٹنگ مافیا سرگرم۔ امام علی سٹی اور دعا سٹی سمیت کئی غیر قانونی پلاٹنگ اسکیموں کے نام پر عوام سے کروڑوں روپوں کی لوٹ مار جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر، اسٹنٹ کمشنر، مختار کار نوٹس لیں۔ سندھ عوامی فورم کے رہنماؤں ڈاکٹر انور حاجانو، ڈاکٹر امرشی ٹھاکر، ڈاکٹر حسن لغاری، منور سومرو اور امتیاز شاہ و دیگر کی پریس کلب میں پریس کانفرنس۔تفصیلات کے مطابق سندھ عوامی فورم کے مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر انور حاجانو، ڈاکٹر امرشی ٹھاکر، ڈاکٹر حسن لغاری، منور سومرو اور امتیاز شاہ و دیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹنڈو محمد خان میں میں محکمہ آبپاشی کی زمین پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو کی موسم سرما میں بھی بلاجواز غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ جاری سٹی ون فیڈر پر 8گھنٹے اعلانیہ اور 4گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں سیپکو کی جانب سے موسم سرما میں بھی بلا جواز غیر اعلانیہ ،بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے شہر کے اکثر فیڈر پر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے ساتھ چار گھنٹے غیر اعلانیہ لوشیڈنگ کرکے صارفین کو اذیت دی جارہی ہے،پی ڈی سی سکھر، گرڈ عملے کی جانب سے سیپکو ایل ایس کی ملی بھگت سے سٹی ون فیڈر پر 8گھنٹے اعلانیہ اور 4گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شکایات ہیںبدترین لوڈشیڈنگ پر سیپکو حکام سے کوئی پوچھنے والا نہیںسٹی ون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت )جامشورو میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ مختلف وارڈز میں گندگی کے ڈھیر، گنداپانی جمع ہو نا، نکاسی آب کا سسٹم نہ ہونا، مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی عدَم فراہمی ٹاؤن آفس کی جانب سے سہولیات کا فقدان ہے۔ جامشورو سینڈوز روڈ اور ریلوے کراسنگ کی دوسری جانب مختلف پوش آبادیوں (وارڈز) کے عوام کو ایک طرف سے دوسری طرف آنے جانے میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سینڈوز کے اطراف علاقہ مکینوں کو لمس اسپتال جامشورو آنے جانے میں جبکہ وارڈ نمبر 10 سے سید آباد مدینہ نگر والوں کو سینڈوز مین روڈ پر آنے میں سخت پریشانی ہو رہی ہے، جو کہ عوام کے...
کراچی: شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی اور تشویشناک صورتِ حال سامنے آگئی، جہاں ایئرپورٹ عمارت میں نیولوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عینی شاہدین اور ویڈیوز کے مطابق نیولے کی ایک جوڑی بین الاقوامی روانگی کے قریب واقع ایریا میں دیکھی گئی، جس سے ایئرپورٹ کے ماحول میں حیرت اور تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ویڈیو میں دونوں نیولے غیر ملکی ایئرلائن کے دفتر کے قریب اطمینان سے گھومتے نظر آ رہے ہیں، جس کے باعث نہ صرف عملہ خوفزدہ ہوگیا بلکہ وہاں موجود مسافروں میں بھی سخت بے چینی پھیل گئی۔ اس حوالے سے متعلقہ ترجمان سے مؤقف جاننے کی کوشش کی گئی تاہم ترجمان نے صرف یہ کہا کہ...
سٹی42: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے خود مختار کمیشن کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی .قرارداد رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین اور فیلبوس کرسٹوفر نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی. اس قرارداد مین کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت صوبہ پنجاب میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے مذہبی سماجی اور شہری حقوق کے تحفظ کےلیے ایک خود مختار کمیشن کا قیام ناگزیر ہے.ن پنجاب حکومت پنجاب کمیشن برائے حقوق اقلیتیں کے نام سے ایک علیحدہ اور خود مختار کمیشن قائم کرے۔کمیشن برائے حقوق اقلیتیں اقلیتوں کے مسائل کا جائزہ لے حقوق کی خلاف ورزیوں پر سفارشات دے۔عبادت گاہوں کے تحفظ ، مذہبی آزادی اور مساوی مواقع کے فروغ...
چند ہفتے قبل پروفیسر انور مسعود کے صاحبزادے عاقب انور نے فون پر بتایا کہ ’’والد صاحب ماشاء اللہ زندگی کی نوّے بہاریں دیکھ چکے ہیں، لہٰذا ان کی فیمیلی ان کی سالگرہ منانے جارہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ والد صاحب نے تاکید کی ہے کہ آپ نے ضرور شریک ہونا ہے‘‘۔ میں نے کہا ’’میرے لیے اس مبارک تقریب میں شرکت، مسرّت وافتخار کا باعث ہوگی،میں ضرور آؤں گا‘‘۔ پروفیسر انور مسعود بلاشبہ ایک غیر معمولی شخصیّت ہیں، اس وقت اردو اور پنجابی زبان برِّصغیر کے علاوہ بھی دنیا کے مختلف خطوں میں بولی یا سمجھی جاتی ہے، مگر پوری دنیا میں مزاحیہ اور فکاہیہ شاعری میں کوئی دوسرا شاعر انور مسعود کے مقام تک نہیں پہنچ...
دسمبر کا مہینہ جب بھی آتا ہے پاکستان کی اجتماعی یادداشت کے اوراق خونچکاں ہو جاتے ہیں۔ یہ مہینہ تاریخ کے اُس باب کو تازہ کر دیتا ہے جسے ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتے۔ 1971 ہماری وہ کڑی آزمائش تھی جس میں ہم ناکام ہوئے۔ مشرقی پاکستان کے زخم نہ صرف ہمارے سیاسی رویوں کی کمزوریوں کا آئینہ ہیں بلکہ قوموں کے مستقبل پر ماضی کی غلطیوں کے اثرات کی بھی واضح مثال ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد مرکز میں طاقت اور معاشی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، اردو کو واحد قومی زبان قرار دینے کا فیصلہ اور مغربی پاکستان کے حکمران طبقے کی سیاسی و مالی بالادستی نے دونوں حصوں کے درمیان بے اعتمادی کو بڑھایا۔ مگر اقتدار...
دیکھنے میں ان کے اندرکوئی جاذبیت نہ تھی۔ جسم بھاری، قد چھوٹا، جیسے عام سائز سے کم سائز کی کتاب ہو، بال سفید، سفید ہی مختصر ڈاڑھی، موٹے ہونٹ، رنگ کالا، جو ان کے بیضوی چہرے کے باقی سب خدوخال کو اپنے اندر جذب کر چکا تھا۔ آنکھوں پر شیشے چڑھے ہوئے، جن کے پیچھے صاف طور پر صرف ان کی آنکھوں کی اندرونی سفیدی دیکھی جا سکتی تھی۔ بولتے تو سامنے کے ٹوٹے ہوئے دو دانتوں کا خلا مزید نمایاں ہو جاتا، اور آواز جیسا کہ کبھی گلا بیٹھ جانے سے ہو جاتی ہے۔ سردیوں میں سویٹرکے اوپر گردن کے گرد مفلر ضرور لپیٹ کے رکھتے، بلکہ میں سر پر اونی گرم ٹوپی بھی ہوتی۔ گھر سے خوب تیار...
گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس تفتیش کے دوران اہم پیش رفت کرلی۔ تفتیشی حکام کے مطابق گھر کے سربراہ اقبال اور اس کا بیٹا یاسین اس افسوسناک واردات کے مرکزی کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پولیس کی آپریشن ٹیم اور تفتیشی ٹیم نے ایک بار پھر جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ابتدائی شواہد میں یہ بات سامنے آئی متاثرہ خاندان نے مشترکہ طور پر موت کو گلے لگایا۔ دوبارہ دورے کے دوران پولیس کو مزید اہم شواہد مل گئے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ گلشن اقبال نعیم راجپوت کے مطابق گھر سے زہریلی ادویات اور چوہے مار...
امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں، اسی وجہ سے دونوں کیلئے امن معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے تنازع میں روس کو برتری حاصل ہے، یوکرین اپنا بہت سا حصہ کھو چکا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں، اسی وجہ سے دونوں کے لیے امن معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک بھی بہتر طور پر اپنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے مسلمان راہنما کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن لوک سبھا بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان چھے دسمبر کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ مہاتما گاندھی کے قتل، اندرگاندھی کے قتل کے ردعمل میں سکھوں کے قتل عام کی طرح بابری مسجد کا انہدام بھی بھارت کا یوم سیاہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت عظمیٰ نے یہ تسلیم کیا تھا کہ مندر توڑ کر مسجد تعمیر کرنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ انہوں نے نریندر مودی کے اس بیان پر بھی افسوس کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا کہ تھا کہ رام مندر کی تعمیر سے پانچ سو سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتوں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے حکومت بننے پر پہلے ہی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا تھا۔ تاہم امید کی جارہی تھی کہ لایا گیا سیٹ اپ ملک کو سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکال کر ترقی کی طرف گامزن اور عوام کے دکھ درد کا ازالہ کرے گا۔ تاہم گزشتہ پونے دو سال میں حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے جس سے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئے ہیں۔ آج وطن عزیز اندرونی اور بیرونی خطرات کی زد میں ہے۔ پڑوسی ملک بھارت ایک بار پھر حملے کی تیاری کر رہا ہے اور دعویٰ کر رہا ہے کہ صوبہ سندھ کو دوبارہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی روپے کی حالت دیکھ کر یہی لگا کہ جیسے ہاتھ سے نکلتی ہوئی چیز کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہو، جتنا زور لگا کر تھاما جائے، اتنا ہی زیادہ گرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 2014 میں وزیراعظم مودی نے وعدہ کیا تھا کہ ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں چلتی پھرتی جائے گی اور روپے کی قیمت چالیس روپے تک آجائے گی، لیکن آج دیکھیں کہ کس طرح روپیہ نیچے گرا اور اب ڈالر پہنچ چکا ہے، 90 کے قریب۔ اب ریزرو بینک آف انڈیا والے بھی سمجھ گئے ہیں کہ گرتے ہوئے خنجر کو پکڑنا ناممکن ہے، اس لیے فاریکس ریزرو بچانے کے لیے بس دیکھتے رہنا بہتر ہے۔ دوسری طرف پاکستان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اعداد کی اس کائنات میں جہاں رفتار کو برتر سمجھا جاتا ہے اور پیچیدہ الگورتھم انسانی صلاحیتوں کی سرحدوں کو روز نئے زاویوں سے چیلنج کرتے ہیں، وہاں ایک سادہ سا آلہ کیلکولیٹر اب بھی اپنے غیر متزلزل اعتماد کے ساتھ موجود ہے۔ یہ وہ دور ہے جہاں مصنوعی ذہانت چند لمحوں میں ایسی ریاضیاتی پیچیدگیاں حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جنہیں انسان شاید عمر بھر سمجھنے میں بھی ناکام رہے۔ بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں AI ماڈلز ’’گولڈن گریڈ‘‘ اسکور حاصل کر رہے ہیں، پیچیدہ الجبرا، کیلکس اور عددی تجزیے میں حیران کن نتائج دکھا رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے باوجود ایک دلچسپ حقیقت آج بھی برقرار ہے: روزمرہ حساب، بنیادی جمع تفریق اور عام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سر کریک کی نیوی کی مشقوں کے بعد بیان داغا ہے کہ سندھ کی پاکستانی سرحد تبدیل ہو سکتی ہے یہ بیان بھارتی عوام کاحوصلہ بڑھانے اور جنگ بنیان مرصوص میں بھارت کی شرمناک شکست کے بعد خفت مٹانے کی بات سے بڑھ کر نہیں سمجھی گئی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب نے بھی اس بیان کے جواب میں خوب کہا کہ اب حملہ ہوا تو رعایت نہیں برتی جائے گی اور سخت ترین منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی بھارت کی اس دھمکی کی مذمت کی اور نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو متنبہ کیا کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی سرکاری مصروفیات کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی دیگر اہم سرگرمیوں کی وجہ سے اجلاس اب کسی مناسب وقت پر بعد میں منعقد کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی، جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ تھی، تاکہ متعلقہ اقدامات کو عملی شکل دی جا سکے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف عمران کے بیانیہ کی قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، ملک میں بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہے، ملک کا صرف ایک بیانیہ ہے جو ملک کی سلامتی، دفاع اور ملکی مفاد ہے۔ دانیال پیلس سے شروع کی گئی شہدائے پاک فوج سے اظہار یکجہتی واک کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کی واک جس میں عوام سول سوسائٹی تاجر سب شامل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اور شہدائے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دو فوجیں...
سیکرٹری آر ٹی اے نے بتایا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا معاملہ، اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ آپریشنل ہے۔ تفصلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے کہا ہے کہ تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے۔ اربن روٹس پر ای بسیں اور میٹرو سروس مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کا استعمال کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ پک اینڈ ڈراپ سروس گاڑیوں کے پاس پہلے سے موجود روٹ پرمٹ میں مسافروں کی تعداد مختص ہے۔ شہریوں کے جان و مال پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انٹر سٹی اور اربن روٹس پر جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی...
کراچی: بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہواؤں کے سبب شہر قائد میں بھی سردی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہے گی۔ شہر میں اگلے 3 روز تک خشک و خنک موسم بدستور جاری رہے گا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ سمندری ہوائیں شام کو مختصر وقت کے لیے فعال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔ Tagsپاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوچ بہار : وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے 100 دن کے کام کے حوالے سے مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے خط کو پھاڑتے ہوئے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کاغذات نہیں لیتے، ووٹر لسٹوں کے خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کے حوالے سے بی جے پی پر بھی تنقید کی۔ ممتا نے یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔منگل کو ممتا بنرجی نے کوچ بہار کے رشمیلا میدان میں ایک جلسہ عام کیا۔ اسٹیج سے انہوں نے 100 دن...
ہالی ووڈ میں ایک نئی بڑی جنگ چھڑ گئی ہے کیونکہ پیراماؤنٹ نے وارنر برادرز ڈسکوری کو خریدنے کے لیے 30 ڈالر فی شیئر کی مکمل نقدی پر مبنی ٹینڈر آفر پیش کردی ہے۔ یہ پیشکش وارنر برادرز اور نیٹ فلکس کے درمیان طے پانے والے 28 ڈالر فی شیئر کے معاہدے کو چیلنج کرتی ہے جس نے گزشتہ ہفتے پوری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو حیران کردیا تھا۔ پیراماؤنٹ کی یہ جارحانہ پیشکش نیٹ فلکس کے مقابلے میں ایک بڑی مقابلہ آرائی کو جنم دے رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پیراماؤنٹ کے مالک لیری ایلیسن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی ہیں، جبکہ نیٹ فلکس دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ کمپنی بن چکی ہے۔ نیٹ فلکس...
ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو مزید 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے ڈکی بھائی کی سپرداری کی درخواست پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی نے جیل سے رہائی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی پراسیکیوشن نے مؤقف اپنایا کہ اس کیس کا پہلا تفتیشی افسر جیل میں بند ہے، اس تفتیشی افسر سے تمام معلومات لینی ہے۔ وکیل ڈکی بھائی نے کہا کہ یہ سپرداری کی درخواست ہے جو الیکٹرانک ڈیوائسز اور موبائل این سی سی آئی اے کے پاس ہیں، میرے 4 کریڈٹ کارڈ اور رقم ہمیں...